Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/10/2025
Almost war has been started between Pakistan and India. Pakistan with the help of God taking revenge what India did to Pakistan few days back. They thought that Pakistan cant take revenge. We did before and we are doing right now and we will do again if needed.
Pray from God Please. What I predicted proven right.

Watch my full Vlog


#india #pakistan #indialatestnews #indiapakistanwar #pakistanindiawar #indiaattackspakistan #indiaattack #pakistanattackonindia #irtazaabbas #breakingnews #attack #war #modi #shehbazsharif #ishaqdar #generalasimmunir #asimmunir #dgispr #ispr #marcorubio #s400 #brahmos #pahalgam #pahalgamattack #withlovefrom #withlove #drone #j10c #jf17 #hatif1 #pakistan #PakAirForceZindabad #latestnews #warnews #warzone #PakvsIndiaWar #AnotherRafale #OperationBunyanulMarsoos #PAFResponds #بنیان_المرصوص

india pakistan news,india pakistan war,india pakistan conflict,india vs pakistan,india pakistan tensions,india vs pakistan war,india pakistan,india attacks pakistan,india attack pakistan,india pakistan war news,pakistan,pakistan vs india,india,india pakistan tension,pakistan india conflict,latest news,india vs pakistan war live,india attack on pakistan,pakistan india war,india pakistan latest news,india pakistan war update,india pakistan war,india pakistan conflict,india vs pakistan war,india,india attack pakistan,rafale shot down,india pakistan news,india fighter jet shot down,india vs pakistan,rafale india,indian jets shot down,india pakistan tension,india pakistan,pakistan's claim rafale shot down,pakistan vs india,pakistan india conflict,india pakistan tensions,india pakistan relations,rafale,indian rafale vs pakistan j-10c,indian rafale crash,indian army,india pakistan conflict,india pakistan war,india vs pakistan war,india s400,india vs pakistan,india pakistan tensions,paksitan destroyed indian s-400 air defence system,india,india pakistan news,s400 destroyed,india pakistan tension,india pakistan,s400 india,india vs pakistan war live,indian army destroyed pak air defence system,pakistan attack on india,india pakistan relations,india vs pakistan news,pakistan vs india,indian air base destroyed

Category

🗞
News
Transcript
00:01اسلام علیکم سوچ سی سیسٹی کے پلیٹ فارم سے حاضر سعید آپ کی خطت پر حاضر اور اس لمحے حاضر ہو رہا ہے جب پاکستان اور انڈیا کے جو آپس میں جنگ ہے وہ تقریباً آپ سمجھ لے کے چھیڑے گئی ہے
00:13میں نے آپ کو کہا تھا پچھلی ویڈیو میں کہ مجھے لگتا ہے کہ ہفتے کے دن جائے توار کے دن حملہ ہو جائے گا اور میری بات تقریباً صحیح ثابت ہوئی
00:23آف کورس مجھے انسائٹ خبر کا تو نہیں پتا تھا نہ کسی کو پتا ہو سکتا ہے لیکن جو حالات تھے اس کے پیش نظر جو میں نے بات کی تھی وہ بلکل درست ہوئی تھی
00:32اس میں زیادہ دے کیونکہ اگر ہم انتظار کرتے اس طرح کے معاملے میں تو معاملہ تھنڈا پڑ جانا تھا ہم آئی طرح ریٹیلی ایشن نہیں ہونی تھی
00:39ابھی بھی بڑی خبروں میں کنفیجن ہے جو کہ ابھی تک ہمیں بتا چلی ہے کہ ایس فور ہنڈرڈ سسٹم دیکھیں میں نے آپ کو کل کی ہی ویڈیو میں بتایا تھا
00:51کہ انڈیا جو ہے ایس فور ہنڈرڈ سسٹم کو بھی زلیل و خوار کروائے گا ٹکے ٹوکری کروائے گا اس نے فرانس کے رافیل کے ساتھ یہ کیا اس نے اسرائیل کے ڈونوں کے ساتھ کیا اس نے ایس فور ہنڈرڈ کے ساتھ کیا
01:04اور کمنگ ڈیز میں آپ دیکھئے گا اس کا اثر بہت زیادہ برا انڈیا پہ پڑے گا جب انڈیا دوسروں کے پاس جائے گا کوئی ہتھیار لینے کے لیے
01:14باقی یہ ہے کہ موڈی صاحب نے ہمیں گھوز کے مارنا تھا تو ہم نے اچھی طرح ان کو گھوز کے مار رہے ہیں اور انشاءاللہ مارتے رہیں گے
01:22کیا خوبصورت تصویر ہے یقین کریں جب وہ میں نے دیکھا کہ پاکستانی ہتف مزائل لانچر کے اوپر پوسٹر لگا ہوا تھا
01:30ہمارے جو معصوم بچوں کو انہوں نے شہید کیا تھا خبیصوں نے
01:38تو بہت اچھا جواب ہے دل خوش کر دی ہے اور جواب دیتے رہیں جب تک ان کی خاموشی نہ ہو جائے مکمل
01:46ان بے شرموں کو سمجھتے ہیں جیسے پتہ نہیں چودریوں
01:50ایسی مار ماریں گے نا انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے
01:55یاد رکھیں آجزی کا ہاتھ نہ چھوڑیں
01:57اللہ تعالیٰ کی مدد سے ہم ان کو سبق سکھائیں گے اور سکھا رہے ہیں
02:02ابھی بیک اینڈ پر بہت ساری چیزیں پر چل رہی ہوں گی
02:06چائنہ جو ہے وہ اس وقت ریڈ ایلرٹ ہوگا
02:08وہ اس میں کوئی حصہ ڈال سکتا ہے
02:10ترکی ہے آزربائی جانا ابھی تو بالکل سٹارٹنگ ہے یہ
02:14اور اگر نہ رکی تو یہ بہت بڑی جنگ بھی چھڑ سکتی ہے
02:18میں نے آپ کو پچھلی اس سے پچھلی ویڈیو میں بتایا تھا
02:21کہ موڈی جس کا دماغ خراب ہے جو کہ سنسبل نہیں ہے
02:25وہ نیوکلیر جنگ تک جا سکتا ہے
02:28تو اس نہج تک بھی چیز آ سکتی ہے
02:30اس کے لیے آپ منٹلی ریڈی رہے
02:32کہ نیوکلیر جنگ ہوگی
02:34تو پھر اگر انہوں نے کی تو پھر بٹن ہمارے بھی چلیں گے انشاءاللہ
02:38اگر یہاں پہ کچھ نہیں رہے گا
02:40تو پھر وہاں پہ بھی کچھ نہیں رہے گا
02:42جاتے جاتے سارا ملیا میٹ کریں گے
02:43ہمیں کوئی زندگی سے اتنا پیار نہیں ہے
02:47ہماری زندگی یہاں پہ عارضی ہے
02:49ہم نے واپس جاننا ہے
02:50اور ہم نے جواب دینا ہے کہ دنیا میں کیا کیا تھا
02:53اور پھر ہم انشاءاللہ جواب دیں گے
02:55کہ ہم نے ان کافروں کو جو ہے نا
02:58ان کو ملیا میٹ کیا تھا
02:59یہ سب سے بڑا اور سٹرونگ جواب ہوگا
03:01شاید اس کی وجہ سے ہماری بکشش ہو جائے
03:04اور
03:05یہ اس سے کہ جو انڈیا کر رہا ہے
03:08جو ایکسپوز ہو رہا ہے ایکچولی
03:09اپنی انپرفیشنلزم سے
03:11آنے والے دنوں میں دیکھئے گا
03:13کہ امریکہ جو کہ چائنہ پہ
03:15حملہ کرنا چاہتا ہے چائنہ کو
03:17کنٹرول کرنا چاہتا تھا
03:19تھرور انڈیا
03:19انڈیا کی اوقات بھی ٹکے ٹوکری رہے گی
03:22انپرفیشنلزم
03:24اسمانوں کو چھو رہی ہے
03:26میں دیکھ رہا تھا ان کے
03:28چینلز
03:32ریپبلک چینل کا بھی میں نے ایک ٹوئٹ کیا تھا
03:34کلپ ریکارڈ کر کے
03:36اب بڑے آرام آرام سے
03:38پاکستان پہ حملہ کر دیا
03:40وہ سویلین آوادی پہ حملہ کر رہے ہیں
03:42وہ کدھر گئی باتیں
03:43لاہور پہ کبجہ کر لیا
03:45کراچی پہ کبجہ کر لیا
03:47بلوچستان بی ایل اے نے
03:49علیدہ کر لیا
03:50تو پتہ نہیں کشویر ہم نے لے لیا
03:52ہم گھش سکے ماریں گے
03:54ویسے بہت ہی گھٹیا
03:57ہمیں دشمن ملا
03:58دشمن کی دمینا انٹیگریٹی ہونی چاہیے
04:00ایسا جاہل بے وکوف دشمن
04:03اللہ تعالیٰ کسی ملک کو بھی نہ دے
04:05جو پاکستان اور چائنہ کو دے دیا ہوا ہے
04:07خیر
04:09کٹنگ شاٹ ایک چھوٹی ویڈیو تھی
04:11جس میں میرا بتانا مقصود تھا
04:13کہ
04:14جس طرح میں نے آپ کو کہا تھا
04:16ویسے ہی تقریباً ہو رہا ہے
04:18اللہ تعالیٰ میری زبان مبارک کرے
04:21اور میں اس وقت کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ہی جیتے گا
04:23پاکستان کو ہی فتح ہوگی
04:25اور اللہ تعالیٰ اس بات کو قبول فرمائے
04:29اور انشاءاللہ کمنگ ڈیز میں
04:31آپ یہی دیکھیں گے کہ پاکستان ہی جو ہے
04:33اس کو فتح ہوگی
04:34کافی ائر بیسس پہ حملہ کر دیا ہوا ہے
04:37پاکستان نے کافی تباہی مچا دی ہوئی ہے
04:40اور بہت اچھا ہوا ہے
04:41میں ابھی یہی ڈسکرس کر رہا تھا
04:43کہ بہت اچھا ہوا ہے کہ ہمارے
04:45جو ایکپمنٹس ہیں
04:47ہمارے جو اسلحہ ہیں وہ ٹیسٹ ہو رہے ہیں
04:53چائنہ کو بہت زیادہ فائدہ ہوئے ہیں
04:55اس طرح ہمارا ہتف وان اور آگے بھی دیکھیں
04:58اگر مزائلوں کی رینج بڑھانے کی ضرورت پڑی
05:00تو وہ بھی ہوگا
05:01گجرات میں سنے سکت پاکستانی ڈرون پھیر رہے ہیں
05:04ڈلی میں پھیر رہے ہیں
05:05تو انشاءاللہ وہ دیکھئے گا
05:07کہ آپ جو ہے نا
05:09یہ آپ کو کس طرح مار پڑتی
05:10اور بہت خوب مار پڑے گی
05:12باقی پاکستانی لوگوں سے میری گزارش ہے
05:15پاکستانی ہموطنوں سے گزارش ہے
05:17کہ اپنے حوصلے بلاند رکھیں
05:19کیونکہ اس سکت آپ کی سوشل میڈیا پہ
05:22وارڈ چلے گی
05:23چلائی جا رہی ہے
05:24پی ٹی آئی اس کا سہارا بنے گی
05:27پی ٹی آئی کے خاص طور پہ
05:28جو اندر والے ہیں وہ شاید نہ کریں
05:30لیکن پی ٹی آئی کے جو باہر بیٹھے ہوئے ہیں
05:32جو پیورلی فنڈڈ ہیں
05:34وہ پاکستان کے خلاف بولیں گے
05:37تو اس چیز کا بھی بھرپور مظاہرہ کریں
05:39لیکن تمیز کے دائرے میں
05:40لوجکس کے ساتھ اور شیخیوں کے ساتھ نہیں
05:43اور اللہ تعالی کے سامنے
05:44سجدہ کرتے ہوئے دعا کریں
05:46کہ اللہ تعالی پاکستان کو فتح نصیب فرمائے
05:48اور ان کی سب
05:50مس ایڈونچرز کا جواب ہم بھرپور طریقے سے دیں
05:53اور بلکہ اس سے بڑھ کے جواب دیں
05:55تاکہ ان کو آنے والے دنوں میں بھی
05:57یاد رہے کہ مس ایڈونچر کا
05:59کیا نتیجہ ہوا تھا
06:00دیکھیں ابھی جس طرح میں نے
06:02ایک ویڈیو میں پہلے کہا تھا
06:04کہ یہ خبریں ایک دم نہیں آتی
06:07جنگ کے دور میں
06:09خاص طور پر آج کل
06:10خبریں بہت زیادہ پھیلائی جاتی ہیں
06:13زیادہ اسے بات ہم بھی کچھ
06:14تھوڑا بڑھ چڑھ کے بتائیں گے
06:16وہ تو بہت زیادہ بڑھ چڑھ کے بتائیں گے
06:18اور جھوٹ بولیں گے
06:19تو جب تھوڑی سی گرد بیٹھے گی
06:21پھر آپ کو پتا چلے گا کس کا کیا نقصان ہوئے
06:23جب سیٹلائٹ ایمیجز آئیں گے
06:25جب لوگ وہاں کے لوکل تصویریں بھیجیں گے
06:28جس طرح پاکستان نے
06:30جب یہ ریٹیلی ایٹ کیا تھا
06:32چھے اور سات کی رات کو
06:34تو شروع میں
06:36انڈیا بھنگڑے ڈالا تھا
06:37ہم نے یہ کر دیا ہم نے وہ کر دیا
06:39بعد میں آہستہ آہستہ پتا چلا
06:41کہ نہیں جناب وہی ہوا تھا
06:43جو پاکستان نے کیا تھا
06:45اور یہاں پہ میں ایک اور بات کرنا چاہا رہا ہوں
06:47چھوٹی سی میں بات کر کے ویڈیو ختم کروں گا
06:49کہ جو رات کو
06:50ڈی جی آئی ایس پی آر
06:53نے پریس کانفرنس کی ہے
06:54بماں فضائیہ کے افسر کے
06:56بماں نیوی کے افسر کے
06:58میں کہتا ہوں اللہ ماف کرے
07:00جسے کہتے نہ عمران خان
07:03جو کہتے نہ ننگا کر کے رکھ دیا
07:06انہوں نے بھارت کے میڈیا کو
07:09بھارت کی فوج کو
07:10بھارت کی عوام کو
07:12بھارت کو کمپلیٹلی ننگا کر کے رکھ دیا
07:15جیسے ننگا کر کے رکھ دیا
07:17جیسا عمران بار بار بولتا تھا
07:19اس کو ننگا کر کے مارا
07:20انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے
07:24اس پہ میں ابھی تھوڑی دے بعد
07:26میری کوشش ہوگی کہ اس پہ میں ویڈیو بناوں
07:28کیونکہ ابھی حالات جو ہیں وہ
07:29ڈیفرنٹ ہے لیکن وہی بات ہے
07:31امید رکھیں کہ پاکستانی فوج
07:35ہمارے پیچھے کھڑی ہوئی ہے
07:37اللہ سے مدد کی دعا مانگے
07:39کیونکہ اللہ کی مدد کے بغیر
07:41کوئی چیز پوسیبل نہیں ہے
07:43اور دعا ہے کہ پاکستان اللہ تعالی کو
07:45کامیاب فرمائے ہمیں
07:46فتح نصیب فرمائے ہمیں
07:49نصرت نصیب فرمائے
07:51اور دشمنوں کو خاک میں ملا دیں
07:52پاکستان زندہ بات نعرہ تکبیر
07:55اللہ اکبر اپنا خیال رکھئے
07:57اور دعاوں میں یاد رکھیں پاکستان
07:59کو کیونکہ پاکستان ہے
08:01تو ہم ہیں
08:02اللہ حافظ
08:03موسیقی

Recommended