Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/7/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00کوئی بھی کچھ آپ کا نہیں بگاڑ سکتی جب آپ اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کریں گے
00:04تو ان تین دعاوں کا احتمام لازمی کیجئے
00:07اور بچوں کو بھی تین سال کا چار سال کا بچہ ہے پاس سال کا بچہ ان کو بچوں کو یاد کروائیے
00:12بڑا بڑا ہے تو اس کو بھی یاد کروائی
00:14صبح شام پابندی کے ساتھ اپنے اوپر یہ پڑھ کے دم کریں تین تین بار
00:19یہ جو ابھی معاملات خراب ہو چکے ہیں
00:21یہ جو جنگ کے جو حالات ہو چکے ہیں
00:24پاکستان اور انڈیا کی جنگ کے جو حالات ہیں تقریباً جنگ چھیڑ چکی ہے
00:27لوگ پریشان ہو رہے ہیں میرے پاس جو ووٹس اپ پر میسیجز آ رہے ہیں
00:31کہ عبداللہ بھائی ہمیں یہ بتائی کہ عام بندہ کیا کرے گا
00:35میں خود اس صورتحال کو دیکھ رہا ہوں کہ یار واقعی بہت زیادہ معاملات آگے بڑھتے جا رہے ہیں
00:40اپنی حفاظت کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے
00:42یہ آج کی ویڈیو بہت چھوٹی سی ہے اس لیے اس ویڈیو کو اینڈ تک دیکھئے گا
00:45اور اس کو شیئر لازمی کر دیجئے گا تاکہ لوگوں کو فائدہ ہو دیکھیں ایک بات یاد رکھے گا
00:49عام بندہ اس میں کچھ بھی نہیں کر سکتا
00:51عام بندہ نے اپنی حفاظت کے لیے دعائیں کرنی ہے
00:55وہ دعائیں پڑنی ہے جو سنت سے ثابت ہیں
00:57وہ دعائیں پڑنی ہے جو صحابہ اکرام نے پڑھی ہے
00:59وہ دعائیں پڑنی ہے جن سے ہمیں فائدہ ہوگا
01:03اب وہ دعائیں کونسی ہیں وہ میں آپ کو آگے ویڈیو میں بتاتا ہوں
01:06تو شروع کرتے ہیں ویڈیو کو بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:09اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:22میں ہوں عبداللہ بن حمید اور آپ دیکھ رہے ہیں میرے یوٹیوب چینل
01:25آج کے اس ولوگ میں بات ہی کروں گا میں کہ کیسے اپنی حفاظت کے لیے
01:30وہاں مانگنی چاہیے جو ابھی معاملات ہو چکے ہیں
01:33چاہے آپ کسی بھی کنٹری سے دیکھ رہے ہیں
01:36اور اگر معاملات خراب ہو چکے ہیں آپ کو لگ رہا ہے
01:38کہ یار اب صورتحال مزید خراب ہوتی جائے گی
01:41اور اس میں عام بندہ جو ہے اپنی حفاظت کے لیے کیا کریں
01:45بہت کم لوگ اس پر ویڈیو بناتے ہیں
01:48دیکھیں یہ یاد رکھے گا ہم لوگ اگر موٹیویشنل ویڈیوز بنا رہے ہیں
01:51تو ہمارا کام ہے ہم پر فرض ہوتا ہے کہ عام بندے کے لیے
01:55عام عوام کے لیے عام پبلک کے لیے
01:57ہم کچھ نہ کچھ ایسا بتائیں جس سے وہ مطمئن بھی ہو اور فائدہ بھی پہنچیں
02:03اور یہ ساری چیزیں جو ہیں آپ کو اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کرنے میں ملے گی
02:09جب آپ اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کرتے ہیں
02:12اللہ پاک اپنے حفظ و مان میں رکھ لیتے ہیں
02:18اللہ پاک فرشتوں کی ڈیوٹی لگا دیتا ہے
02:21اللہ پاک کی جو فورسز ہے اللہ پاک انہیں معمور کر دیتا ہے
02:24کہ وہ آپ کے حفاظت کریں
02:25تو یہ جو دعائیں میں آپ لوگوں کو بتا دیتا ہوں
02:28بہت سارے لوگوں کو یہ دعائیں یاد ہوں گی
02:30لیکن ان کے ذہن میں ابھی یہ بات نہیں چل رہی ہوگی
02:33کہ یہ دعا بھی اس وقت پڑھ سکتے ہیں
02:36یہ یاد رکھی گا کہ ایک دعا سب سے پہلے میں بتانا چاہ رہا ہوں
02:39وہ صبح شام آپ نے تین تین مرتبہ پڑھ لینی ہے
02:43تین تین مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے
02:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:48بسم اللہ الذی لا یغرم عسمی شیئن فی الارضی ولا فی السمائی وہو السمیع العلیم
02:56یہ اپنے تین بار پڑھنی ہے
02:59بسم اللہ الذی لا یغرم عسمی شیئن فی الارضی ولا فی السمائی وہو السمیع العلیم
03:04اس دعا میں ہم اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کر رہے ہیں
03:08یعنی کہ زمین اور آسمان میں جتنے بھی شر پہنچانے والی
03:12تکلیف پہنچانے والی
03:13مسئبتیں آفتیں
03:14بلائے
03:15کچھ بھی ہے جو نقصان پہنچانے والی چیزیں
03:18جتنی بھی ہیں
03:19سب سے ہم اللہ کی پناہ میں آتے ہیں
03:22ہم اللہ تعالیٰ سے پناہ طلب کر رہے ہیں
03:24اللہ تعالیٰ سے ہم حفاظت طلب کر رہے ہیں
03:26یعنی کہ اللہ پاک کی حفاظت میں آنا چاہ رہے ہیں
03:29تو یہ دعا لازمی صبح شام خود بھی پڑھیں بچوں کو بھی پڑھوائیں
03:33اور دوسری دعا آجاتی ہے جو میں اکثر بتاتا ہوں
03:36کہ ہم اپنے دشمنوں کے مقابلے میں اللہ تعالیٰ کو پیش کر دیتے ہیں جس میں
03:41کہ ہم کمزور ہیں ہم تو لڑے ہی نہیں سکتے
03:44اللہ تعالیٰ کے سبرت کر دیتے ہیں اپنے معاملات
03:49تو وہ دعا یہ ہے
03:50اللہم اِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُبِكَ مِن شُرُورِهِمْ
03:57میں پھر سے ریپیٹ کر دیتا ہوں دیکھیں جنہیں یہ دعا یاد نہیں ہو رہی
04:00تو وہ یہ کر سکتے ہیں
04:02ویڈیو کو پیچھے کر کے دوبارہ سے یاد کر لیں
04:04چاہے وہ یہ دعا ہے چاہے بسم اللہ اللہ اللہ اللہ اضرور والی دعا
04:07کوئی سی بھی دعا میں جو بتا رہا ہوں
04:08یہ دو تین دعائیں میں اب لوگوں کو بتا رہا ہوں
04:10انشاءاللہ اس کا دیکھیں گا کتنا فائدہ ہوتا ہے
04:13اور کوئی نقصان نہیں ہوگا انشاءاللہ اللہ رب العزت نے چاہتا ہوں
04:16یہ بھی صبح شام تین تین بار پڑھ کر آپ نے اپنے اوپر دم کرنا ہے
04:24اور بچوں کو بھی چاہے تین سال کا چار سال کا بچہ ہے پانس سال کا بچہ
04:28ان کو بچوں کو یاد کروائیے
04:29بڑا بڑا ہے تو اس کو بھی یاد کروائیے
04:31صبح شام پابندی کے ساتھ اپنے اوپر یہ پڑھ کر دم کریں
04:35تین تین بار
04:37ایک اور دعا بتا رہا ہوں یہ قرآن شریف میں بھی ہے
04:39آپ اس سے بہترین آپ کو فائدہ ملے گا
04:43اور یہ دعا جو ہے آپ کو یقین دلائے گی آپ کو
04:46بہت موٹیویشن ملے گی اس دعا سے
04:49حَزْبُنَ اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلِ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّسْغِيرِ
04:54یہ آپ نے صبح شام ساتھ ساتھ مرتبہ پڑھ لینا ہے
04:58یہ جو دعا ہے یہ اس میں آپ کہہ رہے گا
05:01اللہ ہی ہمارے لئے کافی ہے وہی بہترین کارساز ہے
05:04اب جب اللہ کافی ہو جاتا ہے
05:06تو کوئی مصیبت کوئی پریشانی کوئی بھی حالات کیسے بھی ہو جائے کچھ بھی ہو جائے
05:10آپ کو تکلیف نہیں پہنچا سکتے آپ کا نقصان نہیں کر سکتے
05:15تو اس لئے اللہ تعالی سے جو ہے آپ مدد طلب کریں
05:20اپنے بچوں کو یہ دعا ضرور سکھائیں
05:22کیونکہ آپ کے بچے اگر یہ دعا سیکھ لیتے ہیں تو فائدہ ہوگا انشاءاللہ
05:27ہر نقصان سے ہم بچے رہیں گے
05:29کسی بھی قسم کا ہو چاہے وہ زمین میں ہو چاہے آسمانوں میں ہو چاہے
05:33کہیں بھی ہو نظر آنے والی نظر نہ آنے والی جو بھی پریشانیہ مسئبتیں
05:39کوئی بھی کچھ آپ کا نہیں بگاڑ سکتی
05:42جب آپ اللہ تعالی سے مدد طلب کریں گے
05:44تو ان تین دعاوں کا احتمام لازمی کیجئے
05:47اس کے علاوہ مسنون دعائیں وہ لازمی پڑھیں
05:49آپ کو اس سے بہترین فائدہ ملے گا
05:52اور ویڈیو کو لازمی آپ لوگوں نے شیئر کر دینا ہے
05:55ویڈیو کو جب شیئر کریں گے انشاءاللہ
05:57دوسرے لوگ بھی جو ہے وہ اس بات کو سمجھ سکیں گے
06:00اس بات کو سیکھ سکیں گے
06:02استغفراللہ کی پابندی لازمی کرنی ہے آپ لوگوں نے
06:06استغفراللہ لازمی پڑھیں استغفار لازمی کریں
06:08پورا استغفار آتا پورا پڑھیں نہیں تو صرف استغفراللہ بھی پڑھ سکتے آپ
06:12اس میں آپ اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہے ہیں
06:15اللہ تعالی سے آپ بخشش طلب کر رہے ہیں
06:17تو بڑا فائدہ ہوتا ہے یہ یاد رکھی گا
06:20اللہ کی رحمتیں برستی ہیں
06:21اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں لے لیتا ہے بندے کو
06:24اور نماز کی پابندی کیجئے
06:26اللہ تعالی سے دعا آئیے
06:29کہ اللہ تعالی ہمیں ہر شر سے فتنوں سے
06:32برائیوں سے نقصان سے
06:34مسئبتوں سے پریشانیوں سے
06:36اللہ پاک ہمیں بچائے
06:37اور اپنے حفظ و امان میں رکھے
06:39یہ یاد رکھی گا کوئی غلط میسیج نہ چلائیں
06:42کوئی جب تک
06:44جب تک میرا ایک پیغام ہے
06:46بس آپ لوگ سے جب تک
06:47کنفرم نہ ہو وہ میسیج آگے نہ پہنچائے
06:50کوئی عوام میں
06:51ایسا نہ ہو کہ عوام میں
06:53ڈر و خوف ویڈ جائے
06:55کوئی ایسا جھوٹ میسیج جھوٹ
06:57ایسے غلط میسیجز یہ کبھی بھی نہ چلائیں
06:59جس سے کسی کو نقصان ہو
07:01بہت سے لوگ ایسے ہوتے جن کا دل
07:04ہلکا ہوتا ہے
07:04بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو برداشت نہیں کر پاتے
07:09تو اپنا خیال کیجئے
07:10اپنے بہن بھائیوں کا خیال کیجئے
07:12کل میں انشاءاللہ ایسی ویڈیو
07:15بناؤں گا جس میں ہمیں دوسروں
07:17کا خیال کرنا ہوگا
07:18اگر معاملات خراب ہو جاتے ہیں
07:20ہم کیسے اپنے بہن بھائیوں کا خیال لگ سکتے ہیں
07:23اگر ہم اپنے بہن بھائیوں کا خیال لگ سکتے ہیں
07:25تو کیا فائدہ ہوگا اس صورتحال میں
07:27اس پر انشاءاللہ ویڈیو آئے گی
07:29تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں اس پر ویڈیو بناوں
07:31تو کمنٹ میں لازمی بتا دیجئے
07:33کہ عبداللہ بھائی اس ٹاپک پر ویڈیو بناے
07:35تو ایسی جو معاملات خراب ہو چکے
07:38ایسی جو پوزیشن ہو چکے
07:40جنگ کے معاملات ہو رہے
07:41تو اس میں ہمیں کیا کرنا چاہیے
07:42اس پر انشاءاللہ کل میں ویڈیو بناوں گا
07:44اور اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ میں اس پر ویڈیو بناوں
07:47کمنٹ ضرور کر دیجئے گا
07:48اور مجھے اپنی خاص دعاوں میں آدھ رکھے گا
07:50ویڈیو کو لازمی شیئر کرنا ہے
07:52جنہوں نے اب تک چینل کو سبسکرائب نہیں کیا
07:54لازمی سبسکرائب کر لیجئے
07:56بیل آئیکن کو ضرور پریس کر لیجئے
07:58میں ہوں آپ سب کا بھائی
08:00عبداللہ بن حمید
08:02السلام علیکم ورحمت اللہ

Recommended