Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Motivational Session _ Shaykh Atif Ahmed _ Al Midrar Institute
Muqaddar786
Follow
5/2/2025
Follow me YouTube
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
ڈر ہے
00:30
ڈر ہے
00:30
کہ شاید میں
00:31
ظاہری لحاظ سے
00:32
خوبصورت نہیں ہو
00:32
کئی کوئی
00:33
انگلی نہ پوائنٹ کر دے
00:34
جنہیں ڈر ہے
00:35
کہ کئی کوئی
00:35
پیسے کا تانہ
00:36
نہ مار دے
00:36
جنہیں ڈر ہے
00:37
کہ کسی کو
00:38
کوئی
00:38
اوقات
00:38
یاد نہ دلا دے
00:39
جنہیں ڈر ہے
00:40
کہ کوئی
00:41
یہ نہ کہہ دے
00:41
کہ تجھے
00:42
فلان ہی آتا
00:42
یوں نہیں آتا
00:43
فون ہی آتا
00:44
شون ہی آتا
00:45
جنہیں ڈر ہے
00:45
کہ کوئی
00:45
ڈلیل نہ کرتے کہ تجھے western culture کی پیچان نہیں جنہیں ڈر ہے کہ کوئی
00:49
ڈلیل نہ کرتے کہ تجھے پندو دیاتوں کی پیچان نہیں یہ ڈر جو لوگ صدیوں
00:54
سے ڈالتے آئے اپنے جھوٹ کو justify کرنے کے لیے کہ کہیں یہاں پر ایک
00:59
بڑا لیڈر نہ پیدا ہو جائے کہ کہیں ان کے اندر کا جھوٹ کل کو ان کے
01:03
سر پہ کھڑا نہ ہو جائے اگر ایک امام کھڑا ہو تو لوگ اصل میں معاشرہ
01:08
society اس لیے نہیں ڈرہ رہا ہوتا کہ وہ خود درے ہوئے ہوتے وہ اس لیے
01:13
ڈرہ رہا ہوتا ہے تاکہ انہیں اپنے آپ کو یہ نہ کہنا پڑ جائے کہ یہ
01:17
کیسے کر گیا تو زندگی بیٹا is full of dogs and scorpions and snakes
01:23
یہ بچو یہ سامپ اور یہ کتے بلے زندگی میں رہیں گے بیٹا مگر شیر کی
01:29
شان دس کتوں میں جو میرے بڑے نے مجھے ایک دفعہ کہا تھا کہ پتر دس کتے
01:34
بھونک رہے ہوئیں تو گیارونا بنی شیر شیر ہوتا ہے بیٹا وہ اپنی
01:38
خاموشیوں سے رام کرتا ہے سلطنتوں کو وہ اپنی خاموشیوں سے مزاز
01:42
دیتا ہے لوگوں کو ایک بڑا انسان جو معاشروں کو ایک معاشرہ دے کے
01:50
چلا جاتا ہے جو کائنات کو اپنی ایک کائنات دے کے جاتا ہے جو فلسفوں کو
01:56
ایک تحریر بخشتا ہے اور انسانیت کو ایک تقریر بخشتا ہے بیٹا اس کی
02:01
سب سے بڑی چیز ہوتی ہے اس کی خودی اس کی میں تکبر والی نہیں میں اعتماد والی
02:07
میں کہ میں میں ہوں تمہارے ہاتھ کا کھلونا نہیں ہوں you can not define
02:11
me you can not limit my potential you can not limit my dreams میری جیت بھی میرا
02:16
میری ہار بھی میری میں اور ہوں گا اپنا مزاک تو کون ہوتا ہے میرا
02:21
مزاک اڑانے والا i'll make fun of myself میں برباد کروں گا اپنے آپ پر
02:26
تو کیا برباد کرے گا مجھے میں برباد کر دیتا ہوں اپنے آپ جب ایک انسان
02:31
اپنے آپ سے مل لیتا ہے بیٹا the moment a man meets his own self وہ لمحے جب
02:36
انسان اپنے آپ سے ملتا ہے اس version سے نہیں جو لوگوں نے بنایا
02:41
ہوتا ہے the cosmetic you جب تو اپنے آپ سے ملے گا اور اپنے گند
02:45
کو accept کرے گا اپنی حیثیت کو قبول کرے گا اپنے اندر کی ہر چیز
02:50
کو قبول کرے گا اچھے کو بھی قبول کرے گا برے کا بھی قبول کرے گا
02:54
then why the world matters
02:56
تجھے کیوں چاہیے لوگوں کی مہتاجی ہے
02:58
تجھے کیوں چاہیے لوگوں کے سجدے
03:00
تجھے کیوں چاہیے لوگوں کی appreciation
03:02
تجھے کیوں چاہیے ہے کہ لوگ بیٹ کے تری طریف کرے
03:05
why do you want public recognition
03:07
what matters is you
03:09
you are important for yourself
03:10
not me
03:12
میری باتوں سے بھی کیوں فرق پڑنا چاہیے
03:14
ڈر ایک natural part ہے خوف ایک powerful source ہے
03:17
کہیں پہچانے کا
03:18
ہم نہیں کہتے خوف نکال کے minus کر کے کوئی surgery کر کے نکال دیں
03:22
خوف اللہ کی طرف سے ایک نعمت ہے
03:25
کبھی کبھی ایک انسان کی تیزی کو لگام لگانے کے لیے خوف اچھی چیز ہے
03:30
کسی کو چڑی ہوتی ہے نا کہ میں فوراں فیصلہ کرتوں
03:33
وہاں ڈر اچھی چیز ہے
03:35
وہ اس کے قدم کو روکتی ہیں
03:36
وہ اس کی جذباتیت کو لگام لگاتی ہے
03:39
وہ خوف اس کی دو رپے کے اندر
03:42
دو منٹ کے اندر
03:43
سکسس کے لیٹر پہ چلنے کو لگام لگاتی ہے
03:45
خوف is not bad
03:46
خوف limits your
03:48
بے ڈھنگا پن
03:49
خوف آپ کی بد تہذیبی بد تمیزیوں کو لیمٹ لگاتا ہے
03:52
یہاں تو اچھا ہے
03:53
مگر وہ خوف جو شک پیدا کرتے
03:56
وہ خوف جو قدم
03:57
سٹیٹیجکلی نہیں پیچھے روکے
03:59
اس لیے پیچھے روک دے
04:01
لوگ کیا کہیں گے
04:02
میرا اپنا ہاتھ کیا کہے گا
04:04
میں معاشرے کو فیصل کیسے کروں گا
04:06
میں اس ایکسلنس کے لیے قدم بڑھانے میں
04:08
آف دا گریڈ
04:09
ریور سے ہٹ کے اگر میں ہٹ گیا پیچھے
04:11
تو لوگ کیا کہیں گے
04:13
دنیا کیا کہے گی
04:14
بڑا خوف یہی ہوتا ہے
04:15
اس کے بعد ایک اور خوف ہے
04:17
کہ میرا اپنا آپ مجھے کیا کہے گا
04:19
اگر میں نے یہ کام کر دی
04:20
آج اگر میں نے وقت ضائع کرنا بند کر دیا
04:23
پارٹی کرنی بند کر دی
04:25
اور فضول میں ٹائم بیس کر کے
04:28
فلاں دوست کو خوش کرنا بند کر دیا
04:30
فلاں موہوں کو موہ دینا بند کر دیا
04:32
کہیں وہ کیا کہے
04:34
اس لیے دنیا میں سب سے بڑا خوف
04:36
ایک انسان انسان کو نہیں دے سکتا
04:38
دنیا میں سب سے بڑا خوف انسان
04:40
خود اپنے آپ کو دے
04:40
there are two battles inside you بیٹا
04:43
دو جنگیں چل رہی ہیں تیرے اندر
04:44
ایک تیرے اندر کا وہ امام ہے
04:46
جس کے ساتھ اللہ نے تجھے پیدا کیا
04:48
ایک تیرے اندر کی وہ حیثیت ہے
04:50
جس کے ساتھ تجھے اللہ نے پیدا کیا
04:52
ایک تیرے اندر وہ پہاڑ ہے
04:54
وہ آتش وشاہ ہے
04:54
وہ آگ ہے وہ طفان ہے
04:56
وہ ہوای ہیں تیرے اندر
04:57
جو تجھے لیک بنا تھا
04:58
وہاں اوپر جانے کے لیے
04:59
اور دوسرا تیرے اندر کا آپ ہے
05:01
ان نفس اللہ عمارہ تم بیسو کے تحت
05:03
وہ تجھے لیمٹ کرتا رہے گا
05:05
ڈراتا رہے گا
05:06
ظلیل کرتا رہے گا
05:07
اپنی اوقات اپنی حیثیتیں
05:09
لوگ
05:09
معاشرہ
05:10
سوشل کنفارمٹی
05:11
سسٹم
05:12
وہ تجھے بتاتا رہے گا
05:13
اوقات میں رہے
05:14
حیثیت میں رہے
05:15
جو لوگ ہیں وہی کرنا ہے
05:17
اور وہ تیری زندگی میں سکسس کو
05:19
ڈگری
05:20
جوبز
05:28
سکسس کی ڈیفنیشن
05:32
انسان کے کردار کا ارتفاع نہیں ہے
05:34
سکسس کی ڈیفنیشن
05:36
حصی فیزیلوجیکل لحاظ سے
05:38
گاڑیاں
05:38
دولت
05:39
پیسہ
05:39
سوسائٹی
05:40
سوشل سرکر
05:41
دنیا کے سب سے بڑے لوگ
05:43
سب سے زیادہ وقت
05:44
اپنے آپ کے ساتھ گزارتے ہیں بیٹا
05:46
اور تُو لوگوں کی پرواہ کر رہا ہے
05:48
اپنے آپ سے ملاقات کر
05:49
کیونکہ شروعات میں بھی
05:51
کوئی نہیں ہوگا
05:52
اور سفر میں بھی
05:53
تجھے بازو نہیں ملنے
05:54
یہ بے وفائیوں کا سفر ہے بیٹا
05:57
لائف is one of the most
05:58
venomous journeys
06:00
from one point to another point
06:01
لوگوں کو قائل کرنا بند کر
06:03
parents کو قائل کرنا بند کر
06:05
ایک بڑا لیڈر
06:06
ایک بڑا آدمی
06:07
وہ آواز نہیں کرتا
06:09
تیری زندگی کے اندر
06:11
تیرے ایٹ گرد
06:12
اللہ کی مخلوق ہونی چاہیے
06:13
جو تیرے حق میں مقدمہ لڑے
06:15
اپنی زبان سے
06:16
لوگوں کو قائل کرے گا
06:18
ارے تیرا اپنا آپ نہیں قائل ہوگا
06:19
اور تُو لوگوں کو کہہ رہا ہے
06:20
میں یہ کر سکتا ہوں
06:21
تُو لوگوں کو کہہ رہا ہے
06:22
I'm meant for something
06:23
I mean that's not happening man
06:24
let the world and the universe
06:26
speaks and fight your case
06:27
لڑنے دے کائنات کو تیرا مقدمہ
06:29
لیکن وہاں تک پہنچنے کے لیے
06:31
تجھے بہت
06:32
مصبت
06:33
positive
06:34
strong
06:35
focused
06:36
self purification
06:37
self augmentation
06:38
نفس کی پاکیزگی
06:40
اپنے اندر کی سیاست
06:41
اپنے نفس کی گلاتیاں
06:43
اپنی perceptional distortions
06:45
اپنے جذبات
06:46
اپنے احساسات
06:47
اپنی محبتیں
06:48
اپنی امید
06:49
اپنا خوف
06:50
اپنا غصہ
06:51
اسے tone down کرنا سیکھ پتر
06:53
اس کو سنبھالنا سیکھ
06:54
اور اس کو بنانا سیکھ
06:55
آج کرے گا
06:57
تو 20-20 سال میں
06:58
کہیں سنبھال لے گا
06:59
اپنے آپ
06:59
تجھے پتا ہوگا
07:00
کہ تیرا نفس
07:01
کہاں سے دو روپے کی چیز
07:02
لے کے آتا ہے تیرے اندر
07:03
کہاں سے در پیدا کرتا ہے
07:05
کہاں سے شک دیتا ہے
07:06
کہاں سے ڈیزائر دیتا ہے
07:07
مگر اگر آج سے
07:08
ہمارے ہاں یہ
07:09
ٹریننگز نہیں ہوئی
07:09
سیلف ڈیولپنٹ
07:10
knowing the better you
07:11
enhancing the better version
07:13
of your mind management
07:14
and mind science
07:15
تو بیٹا آگے
07:16
تجھے برباد کرنے کے لیے
07:18
توپے اور ٹینک نہیں چاہیے ہوں گے
07:19
تیرا اپنا آپ مار دے گا تجھے
07:21
تیرا اپنا آپ روکے گا تجھے
07:23
اور ساحل پہ بیٹھے
07:24
بزدل اور قائر
07:26
کاش اگر مگر
07:27
کونے میں بیٹھا
07:28
کاش اگر مگر کے ساتھ ہی رہ گا
07:30
کہ کاش
07:31
کاش کر لیا ہوتا
07:32
کاش میں نے چھلانگ لگائی ہوتا
07:37
کاش
07:37
سمندر اور دریا کے اس پار کے لیے
07:40
میں ایک بار اپنے آپ کو
07:41
ایک موت کو دیتا ہی دیتا
07:42
شاید دس ہزار حیات دے دیتا
07:44
اللہ مجھے آگے
07:44
کاش میں مر جاتا وہاں پر تو اچھا تھا
07:47
اور کاش میں جی جاتا وہاں پر تو اچھا تھا
07:49
تو یہ کاش کے ساتھ بیٹا زندگی
07:50
فیصلہ تیرا ہوگا
07:52
اللہ تجھے بھی وہ گمنامیاں نصیب کرے
07:54
جس کے بعد صرف نام ہی نام ہوگا تیرا
07:57
اللہ تجھے وہ گمنامیاں نصیب کرے پتر
07:59
جب تیرا اتنا نام ہوگا
08:01
کہ لوگ شرف تیرے دیکھنے کے لیے قیمت دے رہے ہوں
08:03
اور تُو ڈر کے بیٹھا ہے
08:05
کہ لوگ کیا کہیں گے
08:07
تیری جیت بھی تیری بچے
08:13
تیری ہار بھی تیری
08:14
تُو تیرا ہو گیا تو گل ختم
08:16
لوگ کیا کہتے ہیں کیا فرق پڑتا ہے
08:17
اگر یہ سوچ لائے گا
08:20
تب ہی تو تُو قوموں کے ریورڈ کو اپنی طرف مور سکتا ہے
08:23
تیری آواز میں وہ درد
08:24
تیری تقریر میں وہ سوس
08:26
تیرے کلیجے میں وہ دھڑکن تب پیدا ہوگی بیٹا
08:28
جب تُو سچائی کو قبول کرے گا اپنے ساتھ
08:31
اور پھر یہ فیلیر یہ شکیس
08:33
it doesn't matter
08:34
be like a tree
08:35
when the world hits stones on you
08:38
give them back apples
08:40
لوگ تجھے جب پتھر ماریں پتھر
08:42
پتھر نہ ماریں پھل دیں کوم
08:44
کٹ جائیں مر جائیں لوگوں کے
08:46
ایک بڑا آدمی
08:49
ایک بڑا انسان
08:50
بدلے بازنی ہوتا
08:52
وہ اپنی جیت بھی دے جاتا ہے
08:53
اپنی ہار بھی دے جاتا ہے لوگوں
08:55
بیٹا
08:55
اتنے چھوٹے ظرف کے ساتھ
08:57
اگر میدانوں میں اترے گا زندگی میں
08:59
زلیل ہو جائے گا
09:00
لوگوں کو میرے نبی کی طرح
09:02
جان دے
09:03
دے کے چلے جائیں
09:05
بڑا بن
09:05
اپنی حیثیت سے بڑا بن
09:07
کھانا کھلائے کر لوگوں
09:09
غربت میں فقیری میں کھانا کھلائے کر
09:11
پتر لوگوں
09:12
بربادی میں
09:13
مسکراد ہونی چاہیے تیری شخصیت
09:15
تیری شخصیت میں وہ دم ہونا چاہیے
09:16
کہ جب کچھ نہ بکے
09:17
کردار بک جائے
09:19
یا روشٹرم پہ تیرا درد بک جائے
09:20
آگے سے بیٹا
09:21
اپنا درد بیش دیں بیٹا
09:23
اپنے آپ کو اتنا بڑا کرنا ہے تُو
09:25
کہ لوگ
09:26
تیرے درد میں اپنا درد بھول جائے
09:27
زندگی کے سب سے بڑے سفر
09:32
سب سے میننگ فل سفر
09:34
سب سے ریسورس فل سفر
09:36
سب سے یادگار سفر
09:38
اکیلے ہوتے ہیں بیٹا
09:39
لوگ نہیں ہوں گے تیرے سا
09:40
اکیلہ ہوگا بچے تو
09:41
یاد رکھی
09:42
گھبرائی نہ
09:43
بڑے بڑے
09:45
بڑے بڑے قبیلے تیرے ساتھ جڑیں گے
09:47
لیکن شروع میں نہیں ہو گئے
09:49
گھبرائی نہ پتر
09:50
میں تجھے کہہ رہا ہوں
09:51
گھبرائی نہیں
09:52
وہ دل جو رات کو دھڑکے گا نا
09:54
تنقیدوں کی وجہ سے
09:55
وہ سینہ جو چھلانگیں مارے گا
09:57
بیڈ کے اوپر
09:57
وہ لوگوں کی بات ہے
10:00
جو تیرے کلیجے کے
10:01
چیر چیر کے تیرے
10:02
ٹکرے کر دے گی بیٹا
10:03
وہ لوگوں کی انگلیاں
10:04
وہ تنقیدیں ہیں
10:05
جو تیرے نیچے سے
10:06
تیری ٹانگیں کار دیں گی بچے
10:07
گھبرائی نہیں بھتر
10:08
میں تجھے کہتا ہوں
10:09
تھوڑا سا وقت دے
10:10
تھوڑی صدیان دے
10:11
اپنے آپ کو ایک صدی بنانے کے لیے
10:13
کچھ صدیان تجھے بھولنی پڑیں گی بیٹا
10:15
چلتا رہی ہے
10:16
صیفتا جا
10:17
گرتا جا لڑتا جا
10:18
اور اللہ کے
10:19
اللہ سے رشتہ نہ توڑی
10:20
بیٹا اس پورے سفر میں
10:21
جب دنیا تیرے ساتھ نہیں ہوگی
10:23
تیرا خدا تاکل بھی تھا
10:24
آج بھی
10:25
انتہا میں بھی
10:26
اور یہ جملہ
10:27
اپنے اندر لے گیا
10:28
کہ لوگوں کو
10:28
تو یہ کہہ سکے
10:29
کہ میں کوئی
10:30
میں کوئی پیچھے سے نہیں
10:31
لے گے آیا تھا
10:32
جو بھی بنایا ہے
10:33
میں نے آج
10:33
اللہ کی دنیا تھی
10:34
یہ سب چلا بھی گیا
10:40
اینڈ میں میں
10:41
اپنا اللہ لے کے چلا جاؤں گا
10:42
اور بیٹا اگر
10:43
اللہ ہے
10:43
دنیا میں
10:44
سب سے بڑی دولت
10:45
تیرے پاس
10:45
یہ تیرا کیا چھیل لیں گے
10:47
اس لیے تو
10:48
ایک بڑے عالم دین
10:49
نے سات سو سال پہلے کہا
10:50
لوگ میرا کیا
10:51
بگاڑ سکتے ہیں
10:52
اگر تم جیل میں
10:53
ڈالو گے
10:54
تو خود سے ملاقات
10:55
اور رب سے ملاقات
10:56
کی پرائیویسی مل جائے گی
10:57
اگر تم مجھے
10:58
باہر نکال دو گے
10:59
شہروں سے
11:00
تو حجرت کا
11:00
ظرف اور شرف
11:01
مل جائے گا
11:02
اور اگر تم مجھے
11:03
مار دو گے
11:04
تو اپنے خواب تک
11:05
پہنچنے کی راہ میں
11:06
اگر شہید کا درجہ ہی
11:07
ملنا ہے
11:07
تو اس سے بڑی زندگی
11:08
کیا ہو سکتی ہے بیٹا
11:09
بیٹا زندگی کے اندر
11:11
جب در لگے
11:12
اللہ کو یاد کریں
11:13
جب در لگے
11:14
در کو
11:15
درا دیں اس ٹائم
11:16
در کو ایک در بخش جا
11:18
خوف کو ایک خوف بخش جا
11:20
زندگی کو ایک فلزفہ بخش جا بیٹا
11:22
کنارے پہ بیٹھ کے
11:24
کاش اگر مگر کی زندگی سے بہتر ہے
11:27
کم اندبوہ
11:28
سامنے آ
11:29
ڈوب گیا
11:30
تو بھی تاریخ بن جائے گا
11:32
گزر گیا
11:33
تو بھی تاریخ بن جائے گا
11:34
فیصلہ تیرہ ہے بیٹا
11:35
رزاکم اللہ خیر و آسانا
11:46
رزاکم اللہ خیر و آسانا
Recommended
12:26
|
Up next
Haar _ Shikast ka Darr _ Motivational Session by Shaykh Atif Ahmed _ Al-Midrar Institute
Muqaddar786
5/5/2025
12:30
Phly Aik Jung Apny Nafs Sey Lr _ Sheikh Atif Ahmed _ Motivational session by Shaykh Atif Ahmed
Muqaddar786
5/7/2025
10:41
Khudi (Self-Respect & Self-Esteem) _ Motivational Video by Shaykh Atif Ahmed _ Al Midrar Institute
Muqaddar786
5/4/2025
4:00
The Real Loser, Powerful Reminder by Shaykh Atif Ahmed _ Al Midrar Institute_low
Support Haramain
9/1/2018
1:46
Fear-Motivational Video
Best Motivational Videos
1/28/2016
12:55
Insan Kya Kare? every Issue of Human Life by Dr Israr Ahmed Motivational video
Real Knowledge
11/14/2024
0:22
DISCIPLINE YOURSELF Motivational Speech
dlgplaylists
1/25/2023
10:39
Tawheed part 1 _ Engineer Muhammad Ali mirza @EngineerMuhammadAliMirzaClips
Muqaddar786
yesterday
29:31
❤ ILM_e_WAHI & ILM_e_SCIENCE are the Biggest Blessings of GOD ! 🔥 Engineer Muhammad Ali Mirza
Muqaddar786
2 days ago
11:37
Dua Mango To Aise !!! MUST WATCH !! @EngineerMuhammadAliMirzaClips
Muqaddar786
3 days ago
10:21
Why Iran Cannot be Conquered.
Muqaddar786
3 days ago
16:48
Why there is always War in Middle East_
Muqaddar786
4 days ago
1:00
Massallah Beautiful baby makkah Tawaf❤️🕋
Muqaddar786
4 days ago
1:10:46
❤️ Tragic STORY of Hazrat MARYAM & Hazrat ESA علیہما السلام ! Engineer Muhammad Ali Mirza
Muqaddar786
4 days ago
13:12
[ English ] ❤️ WHY The Creator of UNIVERSE is Only ONE _ 🔥 A Logical EXPLANATION By Engr M Ali Mirza
Muqaddar786
4 days ago
13:19
[ English ] Allah is the Only Sustainer - Ar-Razzaq - Engineer Muhammad Ali Mirza
Muqaddar786
5 days ago
10:19
Value of MOM DAD !!! @EngineerMuhammadAliMirzaClips
Muqaddar786
6 days ago
6:53
Beautiful Quran Surah Al-Fajr In Urdu Must See very Emotional!!
Muqaddar786
6 days ago
6:55
Very Beautiful Recitation of Quran Surah Al Mulk with Urdu Translation.
Muqaddar786
6/12/2025
11:19
Heart touching Surah Al Waqiah with Urdu Translation
Muqaddar786
6/10/2025
5:17
Very Beautiful Recitation of Surah Taha with Urdu Translation
Muqaddar786
6/9/2025
4:07
Powerful Eye Opening Recitation of The Quran Surah Al Qiyamah With Urdu Translation
Muqaddar786
6/8/2025
11:53
Kisi Mare Ho Log Jo Ehsale Sawab Kase Ponchaye _Quran or Hadees Ke Roshni Me Ehsale Sawab Ponchaye
Muqaddar786
6/7/2025
13:17
How Iran Iraq War Changed the World Forever
Muqaddar786
3 days ago
9:37
Very Beautiful Recitation of Surah Ar-Rahman with Urdu Translation
Muqaddar786
6/11/2025