Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/22/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم میرا نام ہے فرحان حميد
00:03اس چینل پر میں آپ لوگ کے لئے دیلی ویڈیوز اپلوڈ کرتا ہوں
00:06دفرنٹ آن لائن ارننگ پلیٹفارمز کی
00:08میں ریویو کر کے بتاتا ہوں کہ آپ لوگ اس پلیٹفارم پر اس طریقے سے پیسے کما سکتے ہیں
00:13آج بھی آپ لوگوں کے لئے ایک پلیٹفارم لے کر آیا ہوں جو کہ یوٹیوب سے کافی سیمیلر ہے
00:18بلکہ آپ اس کو یوٹیوب کا آلٹرنیٹیو بھی کہہ سکتے ہیں
00:20آن لائن ارننگ کے لئے یہاں پر آپ لوگ کو یوٹیوب کی طرح کوئی ون کے سبسکرائبر یا اور کے واؤچارز کی ضرورت نہیں ہوتی
00:28یہاں پر آپ لوگوں کو ارننگ کے ڈیفرنٹ میتھرز ملتے ہیں
00:31اور یہاں پر آپ لوگ گلوبلی اپنی جو ارننگ ہے اس کو بھی ڈراؤ بھی کروا سکتے ہیں
00:36تو چلتے ہیں جلدی سے ویڈیو سکرین پر
00:38بٹ آپ لوگوں سے ایک چھوٹی سی گزارش یہی ہے
00:40کہ اگر آپ لوگ سچ میں آن لائن ارننگ کی جرنی کو اپنی سٹارٹ کرنا چاہتے ہیں
00:44تو پلیز ویڈیو کمپلیٹ ووچ کیا کریں
00:47اور اگر آپ لوگ اس چینل پر نئے ہیں
00:49اور ابھی تک آپ نے اپنے بھائی کے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا
00:52تو جلدی سے چینل بھی سبسکرائب کر لیں
00:54بیل آئیکن پریس کر لیں
00:55تاکہ میری آنے والی ہر نئی ویڈیو سے آپ لوگ فائدہ اٹھا سکیں
00:59ساتھ چکے ہم اپنی ویڈیو سکرین پر اور لائپ ٹوپ کی سکرین آپ لوگ کے سامنے ہیں
01:03اور پلیٹ فوم بھی میرے سامنے یہاں پر اوپن ہے جس کا نام ہے اوڈی سی
01:06اب اوڈی سی پلیٹ فوم سیم ایز ایٹ اس یوٹیوب کی طرح یہاں لوگوں کو لگ رہا ہوگا
01:11یہاں پر بھی سیم ویڈیوز آپ کے سامنے یہاں پر چل رہی ہیں
01:14دیکھیں یہاں پر ویڈیوز ہیں
01:15اور یہاں پر آپ لوگ کو ٹو ڈیفرنٹ ویڈ ملتے ہیں
01:20بلکہ ٹری ڈیفرنٹ ویڈ ملتے ہیں جہاں سے آپ لوگ اپنی ارننگ سٹارٹ کر سکتے ہیں
01:25اب میں سارے چیزیں آپ لوگ کو ڈیٹیل سے بتاؤں گا
01:27کس طرح سے آپ نے ہم پر اکاؤنٹ کریٹ کرنا ہے کس طرح سے کام کرنا ہے
01:30بہت اس سے پہلے سکیم ایڈویزر کا ریویو میں آپ کو دکھا دیتا ہوں
01:33دیکھیں اوڈی سی ڈاٹ کو میں
01:34اور یہاں پر جو کہہ رہا ہے
01:36دی ترسٹ ریٹنگ is high might be safe
01:38اور یہاں پر جو اس کا ترسٹ سکور ہے
01:40وہ ہنڈرڈ آٹ او ہنڈرڈ چاہ رہا ہے
01:42یہ بلکل لیجڈ سائٹ ہے
01:44یہاں پر آپ کو پیسے بھی ملیں گے کام کرنے گے
01:46اچھا تو آپ نے کرنا ہے کہ
01:48یہاں پر سب سے پہلے آپ لوگ نے سائن اپ پر کلک کر لینا ہے
01:50جیسے آپ لوگ یہاں پر سائن اپ پر کلک کرتے ہیں
01:53یہاں پر آپ سے ای میل مانگی جاتی ہے
01:55اور پاسورڈ مانگا جاتا ہے
01:56اور اگر آپ کا یوٹیب اکاؤنٹ ہے
01:58یوٹیب چینل ہے کوئی تو آپ اسے سنس بھی کر سکتے ہیں
02:01بہت آپ لوگ نے یہاں پر سیمپل ای میل دینا ہے
02:03اور پاسورڈ دینا ہے
02:04تو یہ آپ لوگ اپنا اکاؤنٹ یہاں پر سائن اپ کرتے ہیں
02:07آپ لوگ کو یہاں پر ویریفائی کی ای میل آ جاتی ہے
02:09آپ لوگ نے سیمپل اسے ویریفائی ای میل پر کلک کرنا ہے
02:11اور جیسے آپ لوگ یہاں پر ویریفائی ایمیل پر کلک کرتے ہیں
02:15آپ لوگوں سامنے دوبارہ لوگن پیچ آ جاتا ہے
02:18آپ لوگوں نے سمپل یہاں پر لوگن کرنا ہے
02:20آپ لوگوں نے یہاں پر ایم نوٹا روبوٹ پر سیکشن پر کلک کرنا ہے
02:24کیپچا فیل کرنا اور کیپچا فیل کرنے کے بعد
02:26یہاں پر کنفرم ٹو اوڈیسے کرنا ہے
02:28you can now close the tab
02:29یا continue ٹو اوڈیسے
02:31اب یہاں پر اوڈیسے پر آپ لوگوں نے آ جانا ہے
02:34آپ لوگوں کا اکاؤنٹ یہاں پر ایک create ہو چکا ہے
02:37اور یہاں پر یہ کہا کہ جا رہا ہے
02:39کہ اوڈیسے works better if you find follow couple of creators you like
02:43you can block channels you never want to see
02:45آپ لوگوں کو یہاں پر channels follow کا کرنے کا کہا جاتا ہے
02:48آپ لوگوں نے اگر کرنا ہے ٹھیک ہے
02:50ورنہ آپ لوگ اسے cancel بھی کر سکتے ہیں
02:52اور cancel کرنے کے ساتھ ہی
02:54یہاں پر آ جاتے ہیں آپ کو کہا جاتا ہے
02:56channel profile picture آپ لگائیں
02:57یہاں پر آپ choose کر سکتے ہیں
02:58آپ لوگ camera پر click کر کے
03:00یہاں پر آپ اپنے جو file اس کو browse کر سکتے ہیں
03:04اپنے computer وغیرہ سے یا کہیں سے بھی آپ نے کرنا ہو
03:06تو میں یہاں پر اپنی ایک picture یہ والی list لگا دیتا ہوں
03:10ٹھیک ہے
03:11upload کر دیتا ہوں صرف آپ کو دکھانے کے لئے
03:13جب آپ لوگوں نے اپنا channel create کرنا ہے
03:15تب بھی آپ لوگوں نے same as etc perform کرنا ہے
03:17بعد یہاں پر یہ کہا جا رہا ہے
03:19کہ your channel will be used to publishing and commenting
03:21you have more than
03:23or one remove later
03:25آپ لوگوں نے یہاں پر username دے جاتا ہے
03:27display name یہاں پر آپ کا چل رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے
03:29تو میں یہاں پر display name میں
03:31تھوڑی سی changing کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
03:33پھر یہاں پر primary language یہاں پر آجاتی ہے
03:35تو آپ لوگ نے اپنی language choose کرنی ہے
03:37جیسے آپ لوگ یہاں پر یہ دیکھیں
03:39language choose کر لیتے ہیں
03:40میں english یہاں پر choose کر لیتا ہوں ٹھیک ہے
03:42آپ نے اپنی language choose کر لینا ہے
03:44اور یہاں پر simple create پر click کر دینا ہے
03:46اب یہاں پر یہ کہہ رہا ہے کہ
03:47آپ لوگ اپنا جو ہے
03:50verify کر سکتے ہیں
03:52card سے verify کر سکتے ہیں
03:54اور اس کے علاوہ آپ لوگ یہاں پر verify
03:56via email کر سکتے ہیں
03:58اور یہاں پر اگر آپ چاہیں تو
04:00آپ اسے skip کر سکتے ہیں
04:02یا continue without verifying کر سکتے ہیں
04:04تو اگر آپ یہ ساری چیزیں کرنا چاہتے ہیں ٹھیک
04:06ورنہ آپ verify without continue کر لیتے ہیں
04:09آچھا ہے تو اس کے بعد یہاں پر
04:11آپ لوگ کو immediately spendable
04:13جو آپ کو ملتے ہیں وہ 0.1
04:15یہاں پر آپ کو tokens ملتے ہیں
04:17اور جو یہ tokens ہوتے ہیں
04:19ان کی جو currency ہوتی ہے
04:21میں آپ کو دکھاتا ہوں دیکھیں
04:22یہاں پر جو ان کا token ہوتے ہیں
04:24یہاں پر آپ لوگوں کا balance نظر آتا ہے
04:25جس طریقے سے یہاں پر میرا balance نظر آ رہا ہے ٹھیک ہے
04:28اور یہاں پر ان کی جو earning ہوتی ہے
04:31وہ tokening کے اندر earning ہوتی ہے
04:33یہ سارا procedure میں آپ کو بعد میں سمجھاؤں گا
04:35بٹ سب سے پہلے میں آپ کو دکھاتا ہوں
04:37کہ آپ لوگ earning کس کس ویسے کر سکتے ہیں
04:39تو یہاں پر اگر میں home والے button پر آتا ہوں
04:41home والے button پر آنے کے بعد نیچے
04:43اگر آتا ہوں تو دیکھیں
04:44یہاں پر ابھی جو ویڈیوز چل رہی ہیں
04:47میں آپ کو دکھاتا ہوں
04:48یہ ویڈیو جیسے ہی دیکھ سکتے ہیں
04:50یہاں پر same as it is
04:51youtube کی طرح ہی چل رہی ہے
04:52یہاں پر میں آپ کو دکھا دوں
04:54دیکھیں جو اس کی earning ہے
04:56وہ یہاں پر supporter create کا option آتا ہے
04:58دیکھیں
04:58آپ لوگوں کو جو first method ملتا ہے
05:01جب آپ ویڈیو upload کر لیتے ہیں
05:02تو یہاں پر support کا option آتا ہے
05:04آپ کو کوئی monetization
05:06کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی
05:07direct آپ لوگوں کو support کیا جاتا ہے
05:09یہاں پر مجھے دکھا رہے ہیں
05:11دیکھیں یہاں پر آپ لوگ
05:12اسے support کر سکتے ہیں
05:13کس طریقے سے
05:14اور یہاں پر مجھے prices بھی دکھائی جا رہی ہیں
05:17کہ one dollar سے آپ send tip کر سکتے ہیں
05:19اور آپ لوگوں کو بھی لوگ
05:21اسی طریقے سے کریں گے
05:21and second way جو ہمارا ہے
05:23وہ ہے یہاں پر like کرنے کا
05:25یہاں پر جیسے آپ like کرتے ہیں
05:27پھر یہاں پر آپ comment کرتے ہیں
05:29دیکھیں یہاں پر very informative
05:31یہاں پر دیکھ سکتے ہیں
05:33یہاں پر very informative
05:34یہاں پر میں لکھ لیتا ہوں
05:35ٹھیک ہے
05:36یہاں پر میں نے comment کر دیا
05:38ان چیزوں کو بھی کرنے کے
05:40آپ کو یہاں پر پیسے ملتے ہیں
05:42یہاں پر آپ کو direct dollar show نہیں ہوتے
05:45آپ کو ان کے crypto token show ہوتے ہیں
05:47اور ان crypto token سے
05:48آپ لوگ یہاں پر
05:50اس کو withdraw کروا سکتے ہیں
05:51اچھا جی اس کے بعد یہاں پر دیکھ سکتے ہیں
05:53یہاں پر ساری چیزیں ان کی آجاتے ہیں
05:56کہ کتنے tokens انہوں نے earn کی ہیں
05:57ساری چیزیں
05:58اور اس کے بعد یہاں پر
06:00اگر میں اسے back کرتا ہوں
06:01ٹھیک ہے
06:02اور اسے بند کرتا ہوں
06:03تو یہاں پر ایک رجحان بہت زیادہ
06:05یہاں پر اگر میں کرتا ہوں funny
06:06تو یہاں پر funny کے ساتھ ہی
06:08یہاں پر یہ دیکھ سکتے ہیں
06:10یہاں پر ان کے drops آجاتے ہیں
06:11comments آجاتے ہیں
06:13جتنے جتنے یہاں پر comments
06:14انہوں نے کی ہوتے ہیں
06:15جتنے جتنے channels ہیں
06:16وہ سارے یہاں پر آجائیں گے
06:17جس نے یہاں پر funny کے نام سے
06:19comment کیا ہوا ہے
06:20آپ لوگ keyword partitions کر کے بھی
06:23یہاں پر آپ لوگ search point کر سکتے ہیں
06:26اچھا جی اس کے بعد یہاں پر
06:27second جو وہ ہے
06:28ہمارے پاس یہاں پر ہے upload کا
06:30دیکھیں ہمارے پاس
06:31channels یہاں پر ہمارا بن چکا ہے
06:33ٹھیک ہے
06:34ہم نے simply یہاں پر upload کرنا ہے
06:36اب یہاں پر upload کرنے کا
06:38تھوڑا سا ایک different method ہوتا ہے
06:39دیکھیں یہاں پر
06:40no uploads آ رہا ہے
06:41upload something new
06:42یہاں پر جیسے upload click کریں گے
06:44اگر آپ پیلا کر لیں گے
06:46تو آپ کے channels کی وہی ساری چیزیں آ جاتی ہیں
06:48اچھا پر یہاں پر آ رہا ہے
06:49select video audio image file to upload
06:52آپ تینوں چیزیں upload کر سکتے ہیں
06:54اور یہاں پر minimum آپ لوگ
06:56short video یا upload کیجئے گا
06:58long کا میں نہیں کہوں گا
07:00کہ آپ لوگ یہاں پر long video upload کریں
07:01اس کے بعد یہاں پر آپ لوگ نے
07:03اپنی image کو select
07:04video کو select کرنا
07:06اس کے بعد یہاں پر title دینا ہے
07:07جس طریقے سے ہم لوگ وہاں پر دیتے ہیں
07:09پھر اس کے بعد یہاں پر آپ کا
07:10ایک URL تیار ہو جاتا ہے
07:12اس کے بعد آپ لوگ نے
07:13یہاں پر description دینا ہے
07:14جس طریقے سے YouTube پر دی جاتی ہے
07:16اس کے بعد یہاں پر آپ نے
07:17thumbnail دینا ہے
07:18پھر visibility آپ لوگ یہاں پر select کر سکتے ہیں
07:21restriction contact آپ لوگ select کر سکتے ہیں
07:23پھر یہاں پر آپ اپنی price کر سکتے ہیں
07:26دیکھیں
07:27اب یہاں پر
07:28ابھی ہمارے پاس جو price ہے
07:30یہاں پر ابھی پھر ہی نظر آ رہا ہے
07:32کیونکہ میں نے ابھی یہاں پر
07:32کوئی بھی ویڈیو وغیرہ select نہیں کی
07:34میں select کر لیتا ہوں
07:36اور پھر آپ کو بتاتا ہوں
07:37یہاں پر میں نے ایک ویڈیو upload پر لگا دیئے
07:39یہاں پر مجھے کہہ رہا ہے کہ نام بتائیں
07:41تو میں یہاں پر
07:42ہندی
07:43یہاں پر لگ دیتا ہوں
07:44ہندی cartoon
07:45ٹھیک ہے
07:46یہاں پر میں اس کا title لکھ دیتا ہوں
07:48اور یہی پر
07:49یہی description میں
07:50یہاں پر کر دیتا ہوں
07:51ہندی cartoon کی
07:52کیونکہ میں نے ایک animated cartoon
07:54ویڈیو یہاں پر upload کی ہے
07:56ٹھیک ہے
07:56ہندی cartoon یہاں پر کر دیتا ہوں
07:58اس کے بعد یہاں پر میرا thumbnail آگیا
08:00کہ آپ لوگ thumbnail select کر سکتے ہیں
08:02یہاں پر visibility unlist
08:03schedule
08:03آپ کچھ بھی یہاں پر کر سکتے ہیں
08:05میں ابھی unlist پر کر دیتا ہوں
08:07جس طرح سے youtube پر upload کی جاتی ہے
08:09ٹھیک ہے
08:09اس کے بعد restricted contact آگیا
08:11content آگیا
08:13کہ یہاں پر آپ کیسے کر سکتے ہیں
08:14پھر price یہاں پر آجاتا ہے
08:15payment option
08:17are not available for unlisted
08:19and scheduled content
08:20اگر میں یہاں پر چلیں
08:21public ہی کر دیتا ہوں
08:23یہاں پر simple میں نے اٹھا لیا ہے
08:24public کر لیا
08:25تو یہاں پر میرے پاس
08:26دیکھ سکتے ہیں
08:28یہاں پر price آگی
08:28free
08:29purchase with credits
08:30تو یہاں پر میں free ہی رکھتا ہوں
08:32کیونکہ ویڈیو جو بھی
08:33upload ہوگی
08:34میری یہاں پر ابھی free ہی ہوگی
08:36اس کے بعد یہاں پر selected آجاتا ہے
08:38دیکھیں یہاں پر اگر میں کرتا ہوں
08:40purchase with credits
08:42تو یہاں پر
08:42Libre credits
08:43یہاں پر آجاتا ہے
08:44دیکھیں یہاں پر US dollar
08:46اگر میں کرتا ہوں
08:46تو US dollar آجاتا ہے
08:47currency
08:48دونوں ہی change کر سکتا ہوں
08:49اگر میں Libre credit کرتا ہوں
08:51تو یہاں پر Libre آجاتا ہے
08:52ٹھیک ہے
08:53اب بھی میں اسے free رکھتا ہوں
08:54اگر آپ نے کرنا ہے
08:55تو آپ لوگ یہاں پر Libre credits وغیرہ
08:57یا dollar رکھ سکتے ہیں
08:58اچھا اس کے بعد یہاں پر آجاتے ہیں
09:00ہمارے پاس tag
09:01اب tag کے اندر یہاں پر
09:02ہمارا art آگیا
09:03automotive آگیا
09:05comedy آگیا
09:06education آگیا
09:08یہاں پر 5 tag رکھ سکتے ہیں
09:09پانچ کوئی بھی آپ اپنا حساب سے رکھ سکتے ہیں
09:11ٹھیک ہے
09:12تو میں یہاں پر ویسے ہی
09:13رکھ رہا ہوں
09:14صرف آپ لوگوں کو دکھانے کے لیے
09:15اچھا اس کے بعد یہاں پر
09:17control tags آگیا
09:18disabled typing boosting
09:20disabled comments وغیرہ
09:22ساری چیزیں
09:22اگر آپ کرنا چاہے
09:23تو کر لیں ورنہ رہنے دیں
09:24اور اس کے بعد یہاں پر
09:26additional option آجاتے ہیں
09:27ہمارے پاس show کے
09:28اب یہاں پر release date
09:30جس طرح سے وہاں پر
09:31youtube پر آتا ہے
09:32پھر option آجاتا ہے
09:34license کا
09:34distribute
09:35deposit یہاں پر آجاتا ہے
09:37کیونکہ جب بھی
09:37آپ لوگ یہاں پر
09:38ویڈیو upload کرتے
09:39تو آپ لوگوں کو
09:40ایک minor سی
09:41فیس پر کرنی ہوتی ہے
09:42وہ آپ کے
09:43library coins ہوتے ہیں
09:44جو آپ like and comment کر کے
09:45earn کرتے ہیں
09:46اس سے بھی آپ لوگ
09:46کٹوا سکتے ہیں
09:47آپ لوگ یہاں پر
09:48deposit کر سکتے ہیں
09:49deposit کرنے کی
09:50ویسے ضرورت نہیں ہے
09:51آپ لوگ simple
09:52یہاں پر کام کر سکتے ہیں
09:54جس پہلے
09:55like and comment کریں
09:56لوگوں کو
09:56ویڈیوز دیکھیں
09:57اس کے بعد
09:57آپ اپنی earning کریں
09:58اور پھر آپ
09:59یہاں پر upload پر لگائیں
10:00اور یہاں پر
10:01اگر hide کرنا چاہوں
10:02تو hide کرنے کے بعد
10:02یہاں پر simple
10:03upload کر سکتے ہیں
10:05اب یہاں پر
10:06یہ مجھے کہہ رہا ہے
10:07کہ آپ لوگ
10:07یہاں پر
10:08browse کر سکتے ہیں
10:09ان کا جو ہے
10:11وہ choose کر سکتے ہیں
10:12تو میں یہاں پر
10:12ایک simple دے دیتا ہوں
10:13دیکھیں یہاں پر
10:15اسی کے ساتھ
10:15میں upload کر دیتا ہوں
10:17جو میری picture کا ہے
10:18وہ میں نے
10:18یہاں پر upload کر دیا
10:19ٹھیک ہے
10:20صرف آپ کو دکھانے کے لئے
10:21اور یہاں پر
10:22اگر میں upload کرتا ہوں
10:23تو یہاں پر دیکھیں
10:24simple میں نے upload پر لگا دیا
10:25اب یہاں پر
10:26یہ مجھے کیا کہہ رہا ہے
10:27دیکھیں
10:27file confirm آگی
10:28hindi cartoon
10:29hindi cartoon
10:30اور سارے چیزیں
10:31deposit والا
10:31یہ سارا section آگیا
10:32ٹھیک ہے
10:33اور confirm tag پر
10:34کر دیا میں نے
10:36تو یہاں پر
10:36جیسے ہی میں confirm پر کرتا ہوں
10:37میری جو ویڈیو ہے
10:38وہ upload ہونے کے لئے
10:39تیار ہو جاتی ہے
10:40آپ لوگ کے سامنے
10:41یہ صرف دکھانے کا
10:42مقصد یہ تھا
10:43کہ آپ لوگ
10:43اس اس طریقے سے
10:44setting کر کے
10:45یہاں پر
10:45ویڈیو upload کر سکتے ہیں
10:46اب دو ویز میں نے
10:47بتا دی
10:48ایک تو آپ کو
10:49support
10:49کے through ہوگا
10:50جس طرح سے
10:51آپ ویڈیو کریں گے
10:52لوگ آپ کو support
10:52کرتے ہیں
10:53اس سے earning ہوگی
10:53second آپ
10:55like comment کریں گے
10:56ویڈیو کو
10:57اس سے earning ہوگی
10:58آپ کی
10:58and third والا بھی
10:59ہمارے پاس option
11:00پڑا ہوگا ہے
11:00وہ میں آپ کو
11:01بتاؤں گا
11:01کس طریقے سے
11:02آپ لوگ
11:02use کر سکتے ہیں
11:03اچھا یہاں پر
11:04ابھی میرے پاس
11:05یہ دیکھ سکتے ہیں
11:06پر processing
11:07چل رہی ہے
11:07سارے چیزیں
11:08چل رہی ہیں
11:08ٹھیک ہے
11:09ویڈیو upload
11:09کا چل رہا ہے
11:10اس کے بعد
11:11یہاں پر
11:11جو ہمارے پاس
11:12third option
11:12ہے earning
11:13کا وہ میں
11:13آپ کو بتاتا
11:14ہوں
11:14third option
11:15ہے ہمارے پاس
11:15invite کا
11:16اب یہاں پر
11:17جیسے ہی
11:17آپ لوگ
11:17یہاں پر
11:18invite کرتے ہیں
11:19دیکھیں
11:19یہاں پر
11:20میرے پاس
11:21ویڈیو میری
11:22upload ہو چکی ہے
11:23ٹھیک ہے
11:23view my upload
11:24یا close میں
11:25کر دے
11:25تم بعد میں
11:26دیکھوں گا
11:26اچھا جی
11:27یہاں پر
11:27آپ کا
11:27invitation code
11:28آتا ہے
11:29آپ لوگ
11:29جب یہاں پر
11:30invite کرتے ہیں
11:31دیکھ سکتے ہیں
11:32یہاں پر
11:32receive
11:32آپ کو
11:33libere coins
11:34یہاں پر
11:35receive ہوتے ہیں
11:35ٹھیک ہے
11:36fans friends
11:37جو بھی
11:37آپ لوگ
11:37یہاں پر
11:38share کریں گے
11:38جن کو بھی
11:39اس کو آپ
11:39کر سکتے ہیں
11:40by email
11:40invite کر سکتے ہیں
11:42ٹھیک ہے
11:42آپ لوگ
11:43یہاں پر
11:44easily
11:44کام کر سکتے ہیں
11:45تین طریقوں سے
11:46اچھا بعد میں
11:47آتی ہے
11:47ہمارے پاس
11:48یہ دیکھیں
11:48یہاں پر
11:49ہمارے پاس
11:49آتا ہے
11:50ہمارے پاس
11:50earning کا
11:51method
11:51جس کے اندر
11:52یہاں پر
11:53آپ لوگوں کو
11:54earning
11:55کیسے ہوتی ہے
11:55وہ میں آپ کو
11:56دیکھاتا ہوں
11:56دیکھیں جیسے ہی
11:57آپ لوگ
11:57یہاں پر
11:58channel کے اندر آتے ہیں
11:58یہاں پر
11:59آپ کچھ
11:59settings
12:00کر سکتے ہیں
12:00یہاں پر
12:01اگر آپ کے
12:02کوئی channel
12:02پر آئے گا
12:03اور کوئی
12:04comment کرے گا
12:04تو آپ اس کی
12:05minimum
12:05tip یہاں پر
12:07select کر سکتے ہیں
12:08ٹھیک ہے
12:08hyper chat
12:09یہاں پر آپ
12:10کر سکتے ہیں
12:10اس کی بھی
12:11minimum
12:11آپ یہاں پر
12:12dollars کے اندر
12:13کر سکتے ہیں
12:13ٹھیک ہے
12:14پھر amount
12:14of comments
12:15یہاں پر
12:15کر سکتے ہیں
12:16پھر یہاں پر
12:16آپ لوگ
12:17hyper chats
12:18پھر اس کی
12:19ایک
12:19الیدہ سے
12:20fees یہاں پر
12:21charge کر سکتے ہیں
12:22اور یہاں پر
12:23آپ لوگ
12:23اپنی community
12:24وغیرہ
12:24سارے چیزیں
12:25set کر سکتے ہیں
12:26about
12:26اپنا section
12:26لکھ سکتے ہیں
12:27جی آپ کو
12:28کیا چیزیں
12:28کس طریقے سے
12:29آپ کام کر رہے ہیں
12:30آپ کا یہاں پر
12:31content آ جاتا ہے
12:31membership وغیرہ
12:32سارے چیزیں
12:33آپ لوگوں کی
12:33آ جاتی ہے
12:34بعد ہمارا
12:35withdraw چلتا ہے
12:36دیکھیں یہاں پر
12:36جیسے آپ لوگ
12:37اس پر click کرتے ہیں
12:38midget پر
12:38یہاں پر آپ کا
12:50پر click کر سکتے ہیں
12:51اگر آپ
12:52cash balance
12:53یہاں پر
12:53total receive
12:54کر سکتے ہیں
12:55dollar
12:55اس کو بھی
12:56convert کر سکتے ہیں
12:56اگر آپ یہاں پر
12:57کسی کو
12:58send کرنا چاہتے ہیں
12:59یا receive
13:00کرنا چاہتے ہیں
13:00وہ بھی کر سکتے ہیں
13:01دیکھیں اگر میں
13:01یہاں پر send
13:02کرنا چاہتا ہوں
13:03تو یہاں پر
13:04میرے پاس
13:04میرا جو
13:05sending credits
13:06ہوگا وہ
13:07یہاں پر ہوگی
13:07ٹھیک ہے
13:08information ہوگی
13:09receipt address
13:09ہوگا
13:10receipt address
13:10آپ کو
13:11crypto wallet
13:12کے اندر بھی
13:12send کر سکتے ہیں
13:13یہاں پر
13:13ساری چیزیں
13:14آپ لوگوں کو
13:15مل جاتے ہیں
13:15جب آپ
13:15یہاں پر
13:16کام کر سکتے ہیں
13:17ٹھیک ہے
13:17spendable balance
13:18یہاں پر
13:18میرا نظر آ رہا ہے
13:20اور یہاں پر
13:21جو آپ کو
13:22ایک crypto currency
13:22ہوتی ہے
13:23اسی کے اندر
13:23آپ لوگ
13:24یہاں پر
13:24withdraw لے سکتے ہیں
13:25اگر نہیں کرنا
13:26تو آپ لوگ
13:26یہاں پر
13:27payment method
13:27bank بھی
13:28transfer کر سکتے ہیں
13:29جب آپ
13:29یہاں پر
13:30dollars کے اندر
13:30کریں گے
13:31name card
13:31credit وغیرہ
13:32یہاں پر
13:32آپ اپنے
13:33bank address
13:34بھی add
13:35کر سکتے ہیں
13:36bank کے
13:36through
13:36بھی یہاں پر
13:37lesson
13:37میں آپ کو
13:38recommendation
13:39یہی کروں گا
13:40کہ آپ
13:40crypto wallet
13:40کے through
13:41یہاں پر
13:41اپنا withdraw
13:42لیں
13:42تاکہ آپ
13:43لوگ کو
13:43safe side
13:44پر withdraw
13:44ملتا رہے
13:45یہاں سارا
13:45method
13:45جس میں
13:46میں نے
13:46بتایا
13:46کہ آپ
13:46لوگ
13:47کس طرح
13:47سے
13:47یہاں پر
13:47کام کر
13:48سکتے ہیں
13:48کس طرح
13:48سے
13:49آپ لوگ
13:49یہاں پر
13:49رننگ
13:50کر سکتے
13:50ہوں
13:50کس طریقے
13:51سے
13:51آپ
13:51لوگ
13:51کو
13:52یہاں
13:52پر
13:53withdraw
13:53ملے
13:53گا
13:53امید
13:54آپ
13:54دوستو
13:54کو
13:54ویڈیو
13:54اچھی
13:55لگے
13:55تو
13:56like
13:56and
13:56comment
13:56ضرور
13:56کیجئے
13:57گا
13:57ملتے ہیں
13:57کسی ورنے
13:58ویڈیو میں
13:58تب تک
13:58اپنے
13:59بھائی
13:59کو
13:59اجازت
13:59دیں
13:59اللہ
14:00حافظ
14:00take care
14:00and bye

Recommended