Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/16/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00
00:02
00:04
00:05fortunately I had learn, wrote it
00:07and then I gained a slight
00:21thought of a fact, but must be fine
00:28حضرت عبداللہ بن عباد علیانوں نے ایک مرتبہ
00:30عبداللہ بن مسعود علیانوں نے ایک مرتبہ
00:33پوری رات یہ آیت پڑھ کر گزاری
00:37خور رب بزدن علماء
00:39اسی آیت کو پوری رات گزارتے رہے
00:41تو یہ عمل ان کا تھا
00:45لیکن ہم نے یہ تجربہ کیا
00:47کہ اگر طالب علم کبھی رات کو تحجد پڑھے
00:51اور اس سے آ کے پیچھے کچھ آیتیں آتی ہوں
00:55کہ مسنون کی رات ہو سکے نماز کے اندر
00:58اور پھر اس آیت کو بار بار پڑھتا رہے
01:01پڑھتا رہے جتنا طبیعت چاہے
01:03سادار گزاریوں نہیں
01:05جتنا طبیعت چاہے
01:07تو اگر وہ اس طرح چند دن تحجد میں
01:12اس آیت کا بار بار وزد کرے گا
01:15اللہ اس کی برکت سے اس کو شرح صدر ادا پڑھا دے
01:18علمی کے لیے سینہ کھل جائے
01:20اور ایک عمل اور بھی ہے
01:25کسی بدرگ نے اس آجت کو اس کی اجازت دی تھی
01:29اور آج آپ لوگوں کو اس کی اجازت دے دیتے ہیں
01:35اس عمل کی
01:36فائدہ ہوتا ہے
01:37اللہ کی مخلوق کو فائدہ ہوتا ہے
01:38ہم کون تتم درود والے ہیں
01:40دو عمل
01:46ایک عمل تو یہ
01:51کہ اگر حافظہ اچھا نہ ہو
01:54جو آج کب اکثر
01:56بچے بچیوں کو
01:57یہ مشکل پیش آتی ہے
02:00تو وہ خود ہے
02:02یا ماں باپ
02:04روزانہ
02:07ہر نماز کے بعد
02:09سورہ علم نشرح لکرسہ ضرورت
02:12یہ پڑھ کر
02:13ان کے سینے پر فونک دیا کریں
02:15اگر بڑے ہوں
02:17سمجھ دار ہوں
02:18تو جب بھی پڑھنے بیٹھیں
02:20سپر دینے بیٹھیں
02:21پڑھنے بیٹھیں
02:22لکچہ سننے بیٹھیں
02:24استاد کا در سننے بیٹھیں
02:25تو یہ سورت پڑھ کر سینے پر فونک دیں
02:28جو آدمی
02:29اس کو اپنا معمول بنا لے گا
02:31اللہ تعالیٰ اس کے حافظے کو کبھی فرما دیا
02:33اس عاجز نے اس عمل کو
02:37ہزاروں دوستوں پر آسمایا
02:39ہزاروں دوستوں پر آسمایا
02:41لوگوں نے یہاں تک بتایا
02:43کہ ایک آدمی
02:44ایک سال میٹھر میں سیل ہو گیا
02:46پھر اس نے یہ عمل کسی میٹھر میں سنا
02:49اور اس نے باقیدہ کرنا چونکر دیا
02:52اگلے سال پورے سکول میں پسٹ آگیا
02:54کسی میٹھر میں اس عاجز نے اسی طرح
03:00بتایا کہ بھئی پڑھا کریں
03:02تو ایک بچی نے خط لکھ کر اپنے حالات بتائے
03:05کہنے لگی کہ میں تو بڑی مشکل سے پاس ہوتی تھی
03:07میرے دل کی سمنہ تھی کہ میں لیڈی ڈاکٹر بنوں
03:10آپ کا یہ عمل میں نے ایک محسل میں سنا
03:12اس کو عمل کرنا شروع کر دیا
03:14مفت ابھی نہیں کیا
03:16کہنے لگی میں نے امتحان دیا
03:18الحمدللہ کا میڈیکل کالج میں پہنچ چکی ہو
03:21تو دنیا کی تعلیم میں لوگ فائدہ پا گئے
03:25تو دین کی تعلیم میں تو یقیناً فائدہ ہوتا
03:27اس لیے حفظ بچہ نہ کر رہا ہو
03:29آگے چل نہ رہا ہو
03:31حفظ طبقہ نہ ہوتا ہو
03:32زیادہ غلطی آتی ہو
03:34تو سب کے لیے یہ مجدد عمل
03:36جب بھی پڑھنے کے لیے بیکھیں
03:38اول آخر سے ایک ایک مرتبہ دروش شریف
03:41درمیان میں علم نشرح لکتدرک کی صورت پر
03:44کسی نے پھوکنے
03:45اللہ تعالیٰ سینے کو کھوئی
03:46موسیقا

Recommended