Skip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
I Welcome all of you to my Channel " Salman Explored "

Like it's name mission of my channel is to explore " Urdu Moral Stories "

All of my stories have entertainment and lesson for all age groups.

Thanks for watching,
Please subscribe to follow our channel.

#salmanexplored
#urdustories
#filmanimation
Transcript
00:00دیکھو ایزان
00:09جنگل کے اس راز سے پردہ اٹھانے کے لیے
00:12ہمیں جنگل میں تو جانا ہی پڑے گا
00:14ہاں بھائی ہے تو یہ بہت خطرناک
00:16پر تمہیں تو پتہ ہے
00:17ہم خطروں سے ڈرنے والے کہاں ہیں
00:19بھائی دیر کس بات کی ہے
00:25جب سے میں نے اس جنگل کے بارے میں سنا ہے
00:28میں اس کی حقیقت جاننے کے لیے بہت بے چین ہوں
00:32چلو پھر تیاری کرتے ہیں
00:38ہم کل صبح فجر کے بعد نکل پڑیں گے
00:41آج کچھ کھانے کی چیزیں اور کچھ ضروری سامان پیک کر لیتے ہیں
00:46شور بھائی
00:51that is great
00:58ازان ہمیں بہت محتاط رہنا ہوگا
01:02وہاں کچھ خطرناک بھی ہو سکتا ہے
01:04جو ہمارے لئے مشکلات کھڑی کر دے
01:07ہم انشاءاللہ اس مومن کو حل کر کے ہی واپس جائیں گے
01:11انشاءاللہ ہمش بھائی
01:17don't worry
01:18اللہ ہماری مدد کرے گا
01:21ہم اس کا راز جان ہی لیں گے
01:24ڈرائیور سے کہو
01:31گاڑی واپس لے جائے
01:33پھر ہم اسے کال کر لیں گے
01:35وہ ہمیں یہی سے پک کر لیں
01:37یہاں سے آگے ہمیں پیتل جانا ہے
01:39ہاں سارا سماں لے لینا
01:42let's go
01:43let's go
01:49here we come
01:50ابھی تک تو ہمیں یہاں کچھ بھی strange محسوس نہیں ہوا
01:58ہاں جگہ بہت خوبصورت ہے
02:01اگر ہمیں یہاں کچھ نہ بھی ملا
02:03تو چلو
02:04آوٹنگ ہی سہی
02:05جی بھائی
02:09ابھی تک تو سب کچھ نورمل ہے
02:11لیکن کچھ نہ کچھ تو ہے اس جنگل میں
02:14جس کا ہمیں سراغ لگانا ہے
02:17دیکھو
02:22یہاں پھلوں کے درخ بھی نظر آ رہے ہیں
02:24یہ تو بہت زبردست ہو گیا
02:26ہمیں اپنے کھانے کی چیزیں بچانے کے لیے
02:28ان کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے
02:30بھائی میں نے بھی دیکھے ہیں اور کچھ فل تو ٹیس بھی کی ہیں بہت ہی مزیدار اور رس بھرے ہیں
02:41ایسے فل بھلا ہمیں شہر میں کہاں ملتے ہیں
02:45بھائی زومبیز
02:52چلو دیکھتے ہیں کیا ہے
03:01ارے بھائی کچھ نہیں
03:08یہ تو کچھ جنگلی پرندے ہیں
03:11جنہیں جنگلی مرک کہتے ہیں
03:13ان کا بھی شکار کیا جاتا ہے
03:16ویسے
03:19اس سرسراہر نے تو ڈرا ہی دیا تھا
03:22میں تو سمجھا
03:23شاید زومبیز ہی آ رہے ہیں
03:31ایزان رات ہونے سے پہلے ہمیں کوئی محفوظ جگہ ڈھونڈنی ہوگی
03:36جہاں ہم رات گزار سکیں
03:38چلو کچھ پھل کھاتے ہیں
03:42ہاں مشفائی
03:44اس طرف سیو کا درخت ہے
03:46جو میں نے ٹیس کیا تھا
03:48واہ کیا ذائقہ تھا
03:50اور ہم کچھ اور درخت بھی تلاش کرتے ہیں
03:52یقیناً اور درخت بھی ہوں گے یہاں پھلوں کے
03:56سارا دن گزر گیا
04:01ہم جنگل میں بہت دور تک نکل آئے ہیں
04:04اور رات بھی ہونے والی ہے
04:06مجھے ایک غار سی نظر آ رہی ہے
04:08چلو چل کے دیکھتے ہیں
04:17ہاں بھائی
04:17یہ جگہ ٹھیک ہے رات گزارنے کے لیے
04:20میں نے ایک کہانی میں پڑا تھا
04:24کہ زومبیز رات کو دیکھ نہیں سکتے
04:26اگر یہ بات صحیح ہے
04:28تو پھر ہمیں اٹلیسٹ
04:30رات کو زومبی تو نظر آنے والے نہیں
04:33کیا کرتے ہو
04:38زومبیز کا کوئی وجود نہیں
04:40یہ سب افسانوی باتیں ہیں
04:42ہمیں تو جنگل کے اس رات سے پردہ اٹھانا ہے
04:45کہ اس جنگل میں زومبیز رہتے ہیں
04:47ایزان یہ جگہ ایسی لگ رہی ہے
04:50جیسے یہاں پہ کوئی رہتا ہو
04:52ہمیں محتاط رہنا ہوگا
04:54آمش بھائی یہاں سے ہم دور تک دیکھ سکتے ہیں
05:03یہ غار کچھ بلندی پر ہے
05:05دور مجھے کچھ روشنیاں سی نظر آ رہی ہیں
05:09صبح وہ اس جگہ چیک کرتے ہیں
05:11جنگل میں یہ روشنی کیسی
05:14کمپاس سے اس جگہ کی ڈائریکشن دیکھ لو
05:21صبح ہم اس جگہ کو ہی دیکھیں گے
05:23چلو اب باری باری تھوڑا سو لیتے ہیں
05:27رات کافی گزر چکی ہے
05:28رات کافی گزر چکی ہے
05:37رات کافی گزر چکی ہے
05:39رات کافی گزر
05:43ی culpa
05:51آمش بھائی
05:57رات کافی گزر چکی ہے

Recommended