Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Jungle Ka Raaz | Pehla Hisa
Salman Explored
Follow
5 days ago
I Welcome all of you to my Channel " Salman Explored "
Like it's name mission of my channel is to explore " Urdu Moral Stories "
All of my stories have entertainment and lesson for all age groups.
Thanks for watching,
Please subscribe to follow our channel.
#salmanexplored
#urdustories
#filmanimation
Category
🦄
Creativity
Transcript
Display full video transcript
00:00
دیکھو ایزان
00:09
جنگل کے اس راز سے پردہ اٹھانے کے لیے
00:12
ہمیں جنگل میں تو جانا ہی پڑے گا
00:14
ہاں بھائی ہے تو یہ بہت خطرناک
00:16
پر تمہیں تو پتہ ہے
00:17
ہم خطروں سے ڈرنے والے کہاں ہیں
00:19
بھائی دیر کس بات کی ہے
00:25
جب سے میں نے اس جنگل کے بارے میں سنا ہے
00:28
میں اس کی حقیقت جاننے کے لیے بہت بے چین ہوں
00:32
چلو پھر تیاری کرتے ہیں
00:38
ہم کل صبح فجر کے بعد نکل پڑیں گے
00:41
آج کچھ کھانے کی چیزیں اور کچھ ضروری سامان پیک کر لیتے ہیں
00:46
شور بھائی
00:51
that is great
00:58
ازان ہمیں بہت محتاط رہنا ہوگا
01:02
وہاں کچھ خطرناک بھی ہو سکتا ہے
01:04
جو ہمارے لئے مشکلات کھڑی کر دے
01:07
ہم انشاءاللہ اس مومن کو حل کر کے ہی واپس جائیں گے
01:11
انشاءاللہ ہمش بھائی
01:17
don't worry
01:18
اللہ ہماری مدد کرے گا
01:21
ہم اس کا راز جان ہی لیں گے
01:24
ڈرائیور سے کہو
01:31
گاڑی واپس لے جائے
01:33
پھر ہم اسے کال کر لیں گے
01:35
وہ ہمیں یہی سے پک کر لیں
01:37
یہاں سے آگے ہمیں پیتل جانا ہے
01:39
ہاں سارا سماں لے لینا
01:42
let's go
01:43
let's go
01:49
here we come
01:50
ابھی تک تو ہمیں یہاں کچھ بھی strange محسوس نہیں ہوا
01:58
ہاں جگہ بہت خوبصورت ہے
02:01
اگر ہمیں یہاں کچھ نہ بھی ملا
02:03
تو چلو
02:04
آوٹنگ ہی سہی
02:05
جی بھائی
02:09
ابھی تک تو سب کچھ نورمل ہے
02:11
لیکن کچھ نہ کچھ تو ہے اس جنگل میں
02:14
جس کا ہمیں سراغ لگانا ہے
02:17
دیکھو
02:22
یہاں پھلوں کے درخ بھی نظر آ رہے ہیں
02:24
یہ تو بہت زبردست ہو گیا
02:26
ہمیں اپنے کھانے کی چیزیں بچانے کے لیے
02:28
ان کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے
02:30
بھائی میں نے بھی دیکھے ہیں اور کچھ فل تو ٹیس بھی کی ہیں بہت ہی مزیدار اور رس بھرے ہیں
02:41
ایسے فل بھلا ہمیں شہر میں کہاں ملتے ہیں
02:45
بھائی زومبیز
02:52
چلو دیکھتے ہیں کیا ہے
03:01
ارے بھائی کچھ نہیں
03:08
یہ تو کچھ جنگلی پرندے ہیں
03:11
جنہیں جنگلی مرک کہتے ہیں
03:13
ان کا بھی شکار کیا جاتا ہے
03:16
ویسے
03:19
اس سرسراہر نے تو ڈرا ہی دیا تھا
03:22
میں تو سمجھا
03:23
شاید زومبیز ہی آ رہے ہیں
03:31
ایزان رات ہونے سے پہلے ہمیں کوئی محفوظ جگہ ڈھونڈنی ہوگی
03:36
جہاں ہم رات گزار سکیں
03:38
چلو کچھ پھل کھاتے ہیں
03:42
ہاں مشفائی
03:44
اس طرف سیو کا درخت ہے
03:46
جو میں نے ٹیس کیا تھا
03:48
واہ کیا ذائقہ تھا
03:50
اور ہم کچھ اور درخت بھی تلاش کرتے ہیں
03:52
یقیناً اور درخت بھی ہوں گے یہاں پھلوں کے
03:56
سارا دن گزر گیا
04:01
ہم جنگل میں بہت دور تک نکل آئے ہیں
04:04
اور رات بھی ہونے والی ہے
04:06
مجھے ایک غار سی نظر آ رہی ہے
04:08
چلو چل کے دیکھتے ہیں
04:17
ہاں بھائی
04:17
یہ جگہ ٹھیک ہے رات گزارنے کے لیے
04:20
میں نے ایک کہانی میں پڑا تھا
04:24
کہ زومبیز رات کو دیکھ نہیں سکتے
04:26
اگر یہ بات صحیح ہے
04:28
تو پھر ہمیں اٹلیسٹ
04:30
رات کو زومبی تو نظر آنے والے نہیں
04:33
کیا کرتے ہو
04:38
زومبیز کا کوئی وجود نہیں
04:40
یہ سب افسانوی باتیں ہیں
04:42
ہمیں تو جنگل کے اس رات سے پردہ اٹھانا ہے
04:45
کہ اس جنگل میں زومبیز رہتے ہیں
04:47
ایزان یہ جگہ ایسی لگ رہی ہے
04:50
جیسے یہاں پہ کوئی رہتا ہو
04:52
ہمیں محتاط رہنا ہوگا
04:54
آمش بھائی یہاں سے ہم دور تک دیکھ سکتے ہیں
05:03
یہ غار کچھ بلندی پر ہے
05:05
دور مجھے کچھ روشنیاں سی نظر آ رہی ہیں
05:09
صبح وہ اس جگہ چیک کرتے ہیں
05:11
جنگل میں یہ روشنی کیسی
05:14
کمپاس سے اس جگہ کی ڈائریکشن دیکھ لو
05:21
صبح ہم اس جگہ کو ہی دیکھیں گے
05:23
چلو اب باری باری تھوڑا سو لیتے ہیں
05:27
رات کافی گزر چکی ہے
05:28
رات کافی گزر چکی ہے
05:37
رات کافی گزر چکی ہے
05:39
رات کافی گزر
05:43
ی culpa
05:51
آمش بھائی
05:57
رات کافی گزر چکی ہے
Recommended
7:16
|
Up next
جادوئی جنگل | Jadui Jungle
Salman Explored
5/12/2025
5:27
بھوت بنگلہ | Bhoot Bangla
Salman Explored
6/2/2025
7:16
بسمہ کہاں ہو | Bisma Kahan Ho
Salman Explored
5/19/2025
5:21
The Kidnapper
Salman Explored
4/14/2025
8:30
Imran Kan The Lagend The Hero
Salman Explored
6/9/2025
3:58
Aamish & Izaan the Adventurers
Salman Explored
4/7/2025
6:12
Story of the Day
Salman Explored
4/21/2025
4:11
Aamish's First Day to School
Salman Explored
3/24/2025
4:25
ایک سچا واقعہ | Aik Sacha Waqaya
Salman Explored
4/28/2025
3:02
It's Izaan Turn First Day of School
Salman Explored
4/1/2025
5:19
چھوٹی سی غلطی پڑی بہت مہنگی | Chhuti Si Ghalti Peri Buhet Mahngi
Salman Explored
5/5/2025
10:11
नागिन का बदला ! Horror Stories ! Bhutiya Kahaniya ! Hindi Kahaniya ! Moral Story
Mr TuTu Stories
7/14/2023
8:35
आइसक्रीम वाला भूत ! Horror Story ! Hindi Kahaniya ! Moral Story ! Cartoon
Mr TuTu Stories
7/13/2023
6:29
ALLAH Ka Nizam
Salman Explored
6/22/2024
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023
2:11
Why You Should Remember Aretha Franklin
Goalcast
9/23/2023
1:18
USC vs. Colorado: Can Caleb Williams Earn a New Heisman Moment?
SportsGrid
9/26/2023
1:04
Vic Mensa Reveals Celebrity Crush, Biggest Dating Pet Peeve & More on Speed Dating | Billboard News
Billboard
9/25/2023
1:09
Hollywood Writers Reach ‘Tentative Agreement’ With Studios After 146 Day Strike
Veuer
9/25/2023
1:26
Love is Blind stars admit they're burnt out from social media
Fortune
9/25/2023
2:01
NHA Customers in Limbo as Company Faces Potential Merger
SportsGrid
9/25/2023