Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Jungle Ka Shaitan
Salman Explored
Follow
yesterday
#JungleKaShaitan
#UrduHorror
#SymbolicStory
#DarkFantasy
#UrduMystery
#HorrorStory
#UrduShortFilm
#IslamicHorror
#HorrorInUrdu
#VoiceoverStory
Category
🦄
Creativity
Transcript
Display full video transcript
00:00
ایک جنگل
00:30
ایک نیک سردہ بہادر نے انصاف محبت اور ترقی کی شما جلائی ہوئی تھی
00:35
وہ عوام کا خیرخواہ تھا
00:37
ہر مظلوم کی آواز ہریتین کا سہار بہادر کی باتوں میں سچائی تھی
00:42
اور دل میں خوف خدا
00:52
ظلمار کے چلے اسے اطلاع دیتے ہیں
00:54
کہ بہادر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے
00:56
اور آپ کی طاقت کو چیلنگ کر رہا ہے
00:58
ظلمار کہتا ہے اگر وہ نہ رکا تو میں اس کی زبان کار دوں گا
01:02
اور اگر اس نے سچ کی بات کی تو سچ کو دفن کر دوں گا
01:08
چیلے گاؤں میں بہادر کے خلاف افواہیں پھیلانا شروع کر دیتے ہیں
01:12
اس پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ جنگل کے امن کے لئے خطرہ ہے
01:16
مگر بہادر نہ چھکا نہ بکا
01:24
ظلمار بہادر کو گرفتار کروا دیتا ہے
01:27
بہادر کہتا رہا میں کسی شیطان سے نہیں ڈرتا
01:31
میری جنگ سچ ہے اور میرا خدا میرے ساتھ ہے
01:41
بہادر کی بیوی پاکیزہ چیخ چیخ کر کہتی ہے
01:44
میرا شوہر کبھی غلطی نہیں کر سکتا
01:47
یہ دنیا تو ہمیشہ سچ کو زنجیروں میں دیکھنا چاہتی ہے
01:50
مگر میں جانتی ہوں سچ کبھی قید نہیں ہوتا
01:54
وہ صرف آزمائش میں ڈالا جاتا ہے
01:56
بہادر کو جنگل کے سب سے اندھیرے قید خانے میں ڈال دیا جاتا ہے
02:04
اس پر ظلم کیے جاتے ہیں
02:06
مگر بہادر یہی کہتا رہا
02:08
تم جتنے مرضی ظلم کر لو لیکن میری روح آزاد ہے
02:12
پاکیزہ اپنے شوہر کی رہائی کے لیے منتظر ہے
02:20
اور کہتی ہے میرے رب کا انصاب بہت قریب ہے
02:26
پاکیزہ آسمان کی طرف دیکھتی ہے
02:28
اور کہتی ہے اے رات تو گواہ رہنا
02:31
میں نے اپنا سچ اپنے شوہر کے ساتھ دے جائے
02:34
قید خانہ بن گیا ہے مکہ
02:36
اور سچ پھر بھی آزام دے رہا ہے
02:38
پاکیزہ بہادر کا امامہ ہاتھ میں پکڑے ہوئے کہتی ہے
02:43
یہ مامہ صرف کپڑے کا ٹکڑا نہیں
02:45
یہ عزت ہے صداقت ہے
02:47
اور وہ خواب جو سچ بولنے والے دیکھتے ہیں
02:50
وہ خواب ہم آنکھوں میں نہیں دل میں بسے ہیں
02:59
پاکیزہ اپنے رب سے دعا مانگتی ہے
03:01
اے میرے رب
03:02
سچ پر چلنے والوں کے راستے پر اپنی رحمت بچھا دیں
03:08
پاکیزہ گاؤں کے ایک اور سچ کے راہی
03:12
نوجوان شجا سے کہتی ہے
03:14
بیٹا ظلم کے آگے سر جھکانا ہوتا
03:17
تو آج تمہارے سردار قید میں نہ ہوتے
03:20
لیکن یاد رکھو
03:21
جو سر صرف اللہ کے آگے جھکتے ہیں
03:23
وہی اصل بادشاہ ہوتے ہیں
03:27
شجا اپنی ماں سے کہتا ہے
03:30
ماں جب تک بہادر قید میں ہے
03:32
ہم سب قید میں ہیں
03:33
اب وہ وقت آ گیا ہے
03:35
ہم ڈرے نہیں بلکہ لڑے ہیں
03:36
بلکہ لڑے ہر طرف سے شور اٹھ رہا ہے
03:38
ہمیں بہادر چاہیے
03:41
بہادر کی ماں کہتی ہے
03:43
بیٹا میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں
03:46
سب لوگ اپنے حق کے لئے نکل کھڑے ہوتے ہیں
04:02
اور چیخ چیخ کر کہتے ہیں
04:04
ہمیں بہادر چاہیے
04:05
ہمیں بہادر چاہیے
04:07
ادھر جب شیطان جن ظلمار کو پتا چلتا ہے
04:13
کہ لوگ اپنے حق کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں
04:15
تو وہ اپنے چیلوں کو
04:17
گاؤں پر یلگار کے لئے بھیج دیتا ہے
04:19
اس کے چیلے گاؤں پر
04:21
ظلم کے پہاڑ توڑ دیتے ہیں
04:23
لوگوں کے گھروں کو چلا دیتے ہیں
04:25
بڑے لوگوں کو بھی مارتے پیٹتے ہیں
04:27
لوگوں کو قیدی بنا لیتے ہیں
04:29
یعنی عرض ان پر گزر گئے ہیں
04:59
واقش sitむ
05:05
ان کی طرح
05:15
واقش
05:17
بہادر اپنے رب کے حضور دعا گو ہے
05:38
کہ اے میرے رب میری عوام پر رحم فرما
05:41
ہمیں حمد دے ہمیں طاقت دے اور ہمیں فتح نصیب فرما
05:47
شجا گاؤں کے لوگوں سے کہتا ہے یہ جنگ صرف بہادر کی جنگ نہیں ہم سب کی جنگ ہے
05:56
اگر ہم سب اکٹھے ہو جائیں تو کوئی ظلم باقی نہیں رہ سکتا
06:00
سب لوگ اکٹھے ہو کر ظلمار کے محل کی طرف پیش قدمی کر دے ہیں
06:17
ظلمار کے چلے لوگوں کا حجون دیکھ کر ڈر کے مارے بھاگ جاتے ہیں
06:41
اور ظلمار اکیلا خوف زدہ رہ جاتا ہے
06:44
بہادر کو قید خانے سے نکال لیا جاتا ہے
06:59
ظلمار کی طاقت ختم ہو جاتی ہے جنگل میں ہم آنا جاتا ہے
07:08
بہادر پورے جنگل کا بادشاہ بن جاتا ہے
07:11
پاکیزہ بہادر سے کہتی ہے
07:24
واپس آئے ہو مگر قیدی نہیں
07:26
تم آج ان کے رہنما بن کر آئے ہو
07:29
جو سج پر چلنے سے ڈرتے تھے
07:31
آج میرا سر فخر سے بلند ہے
07:33
کیونکہ تم چھکے نہیں
07:35
ٹھوٹے نہیں
07:35
ظلم کا راج ہمیشہ نہیں رہتا
07:42
اور سچ جب جاگتا ہے
07:43
تو اندھیرے خود بخود چھٹ جاتے ہیں
08:05
ٹھوٹے نہیں
08:07
ٹھوٹے نہیں
Recommended
0:43
|
Up next
Trailer Ali Ho Gaya Mala Mal
Salman Explored
7/12/2025
16:28
Jungle Ka Raaz | Akhri Hisa
Salman Explored
7/7/2025
1:43
Salman Explored Channel Trailer
Salman Explored
7/4/2025
1:06
Trailer Weeran Havali
Salman Explored
7/3/2025
7:06
Jungle Ka Raaz | Dosra Hisa
Salman Explored
7/1/2025
5:40
Jungle Ka Raaz | Pehla Hisa
Salman Explored
6/16/2025
8:30
Imran Kan The Lagend The Hero
Salman Explored
6/9/2025
5:27
بھوت بنگلہ | Bhoot Bangla
Salman Explored
6/2/2025
7:16
بسمہ کہاں ہو | Bisma Kahan Ho
Salman Explored
5/19/2025
7:16
جادوئی جنگل | Jadui Jungle
Salman Explored
5/12/2025
5:19
چھوٹی سی غلطی پڑی بہت مہنگی | Chhuti Si Ghalti Peri Buhet Mahngi
Salman Explored
5/5/2025
4:25
ایک سچا واقعہ | Aik Sacha Waqaya
Salman Explored
4/28/2025
6:12
Story of the Day
Salman Explored
4/21/2025
5:21
The Kidnapper
Salman Explored
4/14/2025
3:58
Aamish & Izaan the Adventurers
Salman Explored
4/7/2025
3:02
It's Izaan Turn First Day of School
Salman Explored
4/1/2025
4:11
Aamish's First Day to School
Salman Explored
3/24/2025
6:29
ALLAH Ka Nizam
Salman Explored
6/22/2024
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
9/27/2023
1:08
Musk’s X Is ‘the Platform With the Largest Ratio of Misinformation or Disinformation’ Amongst All Social Media Platforms
Veuer
9/27/2023
4:50
59 companies that are changing the world: From Tesla to Chobani
Fortune
9/27/2023
0:46
3 Things to Know About Coco Gauff's Parents
People
9/23/2023
0:35
8 Things to Do in the Morning to Improve Productivity
Martha Stewart Living
9/22/2023
2:11
Why You Should Remember Aretha Franklin
Goalcast
9/23/2023
1:18
USC vs. Colorado: Can Caleb Williams Earn a New Heisman Moment?
SportsGrid
9/26/2023