Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
I Welcome all of you to my Channel " Salman Explored "

Like it's name mission of my channel is to explore " Urdu Moral Stories "

All of my stories have entertainment and lesson for all age groups.

Thanks for watching,
Please subscribe to follow our channel.

#salmanexplored
#urdustories
#filmanimation
Transcript
00:00موسیقی
00:20میرا نام آمش ہے
00:22اور یہ میرا بھائی ہے ازان
00:27ہم یہاں جنگل میں سیر کرنے آئے ہیں
00:29آپ لوگ کون ہو
00:30لڑکے ہماری بات چھوڑو
00:35تمہیں نہیں پتا یہ جنگل کتنا خوفناک ہے
00:38اور یہاں زومبیز بھی رہتے ہیں
00:40جو بہت خطرناک ہیں
00:42کیا زومبیز اور اس جنگل میں
00:47یہ سچ نہیں ہو سکتا
00:50ہاں یہ بات سچ ہے
00:54یہاں زومبیز ہیں
00:55اور ان کی تعدادہ بڑھتی جا رہی ہے
00:58کیا تم دونوں نے یہاں کچھ دیکھا ہے
01:01کل رات عجیب سی اڑن تشتری اتری تھی یہاں
01:05نہیں ہم نے تو ایسی کوئی چیز نہیں دیکھی یہاں
01:09بس ہم واپس ہی جانے والے ہیں
01:11اچھا پھر جاؤ یہاں سے
01:15زومبیز بہت خطرناک ہیں
01:17ایسا نہ ہو وہ تمہارے لئے خطرہ بن جائیں
01:20بھائی ان لوگوں کو تھوڑا زور جالینے دو
01:27پھر ہم جواکن کو لے کر نکلتے ہیں
01:30یہ لوگ جس طرف سے آئے تھے
01:35اسی طرف واپس گئے ہیں
01:37لگتا ہے ان کا ٹھکانہ اسی طرف ہے
01:40اور غار بھی اسی طرف ہے
01:43جب ہم دوبارہ آئے
01:45تو اسی طرف جائیں گے
01:47ہاں ٹھیک ہے
01:50وہ لوگ کافی دور نکل گئے ہیں
01:52جواکن کو لے آؤ
01:53جی بھائی
02:02ایزان تم روڈ پہ جاؤ
02:04ہم یہی رکیں گے
02:05تاکہ کوئی جواکن کو دیکھ نہ پائے
02:07جیسے ہی ڈرائیور آ گیا ہمیں بلا لینا
02:10چلے بھائی آ جائیں جلدی سے
02:16جواکن کو لے کر
02:17گاڑی آ گئی ہے
02:19ہاں چلو جلدی سے بیٹھو گاڑی میں
02:22اس سے پہلے کہ کوئی ہمیں دیکھ لے
02:25جواکن تم گاڑی میں نیچے ہی چھپے رہنا
02:32تاکہ تمہیں کوئی دیکھ نہ پائے
02:34یہ جنگل کا مسئلہ تو
02:39الچتا ہی جا رہا ہے
02:40پہلے جواکن مل گیا
02:42اب یہ جنگل کے رہنے والے عجیب سے لوگ
02:45کیا ان کو زومبیز نقصان نہیں پہنچاتے
02:47جی بھائی
02:50مجھے لگتا ہے
02:51ہمیں زومبیز کا سراخ انہی جنگل کے لوگوں سے ملنا ہے
02:54جواکن سے گھر پہنچ کے گپ شپ کرتے ہیں
02:59اسے بھوپ بھی لگی ہوگی
03:01رونو یہ کیا کھاتے ہیں
03:03ہمیں جواکن کا ہلیہ بھی تھوڑا چینڈ کرنا ہوگا
03:09تاکہ کوئی جواکن کو پہچان نہ پائے
03:11جواکن اب بتاؤ
03:15کیا فلان ہے تمہارا
03:17اور ہم تمہاری واقسی کے لیے کیا مدد کر سکتے ہیں
03:21میں نے اپنے لوگوں کو اپنی خیریت کے سگنل بھیج دیے ہیں
03:30وہ مجھے مناسب وقت پر سگنل بھیجے گے
03:35پھر ہمیں جنگل میں اسی جگہ جانا ہوگا
03:40وہ مجھے وہاں سے پک کر لیں گے
03:44ٹھیک ہے جواکن
03:47تم پریشان نہ ہونا
03:49ہم تمہاری مدد کریں گے
03:52تم اس گھر کو اپنا گھر سمجھ کر
03:54جتنے دن چاہو یہاں رہ سکتے ہو
03:56صحیح ہے
04:00پھر ہمیں جنگل کے لوگوں سے
04:02اور سکیوٹری ہورسے سے بچ کر
04:03یہ کام بڑی تیزی سے کرنا ہوگا
04:06کیونکہ ان سے ہمیں بہت خطرہ ہے
04:08شکریہ
04:11تم دونوں بھائی بہت مہربان ہو
04:15میں تم دونوں کو ایک خاص طوفہ دوں گا
04:20ابھی میری پاور بحال نہیں ہوئی
04:23چوٹ نے میری پاور زائل کر دی ہیں
04:28کیسا خاص طوفہ
04:32کیا یہ کوئی راز ہے
04:34نہیں راز والی کوئی بات نہیں
04:39بس کچھ ہی گھنٹوں میں
04:41میری پاورز بحال ہو جائیں گی
04:45کیونکہ میری چوٹ ٹھیک ہو رہی ہے
04:49پھر میں تم دونوں کو بھی
04:52کچھ خاص پاورز دوں گا
04:55جو ساری ام تم دونوں کے ساتھ رہے گی
05:00ریلی میں ان پاورز کے بارے میں جاننے کے لیے بیچین ہوں
05:06کیا ہیں یہ پاورز
05:08تھوڑا صبر کرو
05:12ابھی ان کی ٹرانسمیشنز کا وقت نہیں آیا
05:17جب آئے کا
05:19تو وہ پاورز تم دونوں کو مل جائیں گی
05:24اوکے جوکن یہ خاص طوفہ ہمارے لیے سرپرائز ہوگا
05:30اب تم تھوڑا آرام کر لو
05:32چلو ایزان ہم جوکن کے لیے مارکٹ سے کچھ چیزیں لے آئیں
05:39بھائی تھوڑا ریسٹ کر لیں ہم بھی
05:43پھر چلتے ہیں
05:45ہاں یہ بھی ٹھیک ہے میں بھی کچھ تھکا ہوا ہوں
05:50ہیلو جوکن کیسے ہو اب
05:56ہاں میں اب ٹھیک ہوں
06:01چلو پھر کچھ کھا لو
06:05آجاؤ لاؤن میں
06:07یا ابھی اور آرام کا موڑ ہے
06:09ہاں لاؤن میں چلتے ہیں
06:15کچھ کھانے کا موڑ نہیں
06:18ہماری پھراک بہت کم ہوتی ہے
06:22اب تم دونوں کو پاورز دینے کا وقت آ گیا ہے
06:30تم دونوں مصبت سوچ کے مالک ہو
06:35اس لیے یہ پاورز تم دونوں کو دے رہا ہوں
06:41آپ کے لائکس کومنٹس شیرنگ اور چینل سبسکرپشن ہمارے لئے اوکسیجن ہے
06:58اور آپ کے لئے نئی آنے والی کہانی کا بروقت نوٹیفکیشن
07:03امیش تم کو ایسی برین پاور دی ہے
07:17جس کو یوز کرتے ہوئے تم مختلف چیزوں پر اثر انداز ہو سکو گے
07:28اور تزان تمہیں آئی پاور دی ہے
07:37تم اپنی آئی پاور سے دوسرے لوگوں کے موڑ پر اثر انداز ہو سکو گے
07:48یاد رہے جب تک تم دونوں مصبت رہو گے یہ پاورز تمہارے پاس رہے گی
07:59اگر تم نے ان کا غلط استعمال کیا تو یہ خود بہت زائل ہو جائیں گی
08:09اس آنر کے لئے بہت شکریہ جواکن
08:15تمہاری دی ہی پاورز ہمیشہ بھلائی کے کاموں کے لئے ہی استعمال ہوں گی
08:20اوہ جواکن تمہارا بہت شکریہ
08:25یہ توفے ہمارے لئے آنر ہیں
08:28ہم ان پاورز کو تمہاری امانت سمجھ کر استعمال کریں گے
08:33مجھے اپنے لوگوں سے کوئی چار گھنٹے پہلے سگنل ملا ہے
08:43اس سگنل کے بارہ گھنٹے بعد وہ اسی جگہ پر آ جائیں گے
08:52تو ہمیں نکلنا ہوگا
08:56تو بس پھر ٹھیک ہے
09:00کوئی چھ گھنٹے کا سفر ہے
09:02ہم نکلتے ہیں
09:04تمہارے ٹیک آف کے بعد
09:06ہمیں زومبیز کا بھی سراخ لگانا ہے
09:08اس دفعہ حالات کا اندازہ ہے
09:11تو ہم خاص تیاری کے ساتھ ہی جائیں گے
09:18جواکن زومبیز والی موہم میں تمہاری دی ہوئی پاورز بہت کام آئیں گی
09:23اسی جگہ پر پہنچنے تک جہاں تم ملے تھے
09:29کوئی آدھی رات بھی چکی ہوگی
09:33تمہیں اپنی دنیا میں واپس تو جانا ہی تھا
09:36پر ہم تمہیں بہت مس کریں گے
09:38تم واقعی ایک اچھے ایلین دوست ہو
09:42تم دونوں کا شکریہ
09:45میں بھی تم دونوں کو مس کروں گا
09:50اب تم دونوں جاؤ
09:52ہمارا لڈار سسٹم تم دونوں کو ڈیڈیکٹ کر لے گا
09:58جس سے لینڈنگ میں پرابلم آئے گی
10:02ٹھیک ہے جواکن اپنا خیال رکھنا
10:08گوڈ بھائی جائکن
10:16ہولو گرام آئی سے ہم رابطے میں رہیں گے
10:22گوڈ بھائی
10:24چلو بھائی ہمیں اس طرف جانا ہے
10:28بھائی
10:30وہ ہی روشنی پھر نمودار ہوئی
10:32اور جلد ہی غائب ہو گئی
10:34لگتا ہے جواکن ٹیک آف کر گیا ہے
10:36ہمیں
10:38چلو شکر ہے جواکن بھی خیریت سے چلا گیا
10:40اور ہماری ذمہ داری بھی پوری ہوئی
10:42ہمم چلو شکر ہے جواکن بھی خیریت سے چلا گیا اور ہماری ذمہ داری بھی پوری ہوئی
10:49کیوں نہ اپنی پاور کو یوز کرنے سے پہلے ٹیسٹ کر لیا جائے
10:57جب سے جواکن نے پاور دی ہے کچھ محسوس ہو رہا ہے
11:01اپنی برین پاور سے اس پتھر کو پش کر کے دیکھتا ہوں
11:06ارے بھائی you did it پتھر نے تو واقعی موو کیا ہے
11:12اب میں بھی کہیں موقع پا کر اپنی پاور ٹیسٹ کروں گا
11:17چلو بھائی صبح ہونے والی ہے آگے موو کریں
11:23غار کی بجائے یہ رات تو یہیں گزر گئی
11:31یہ کیا یہاں تو اگاو آباد ہے جنگل کے درمیان
11:35چلو چل کے دیکھتے ہیں
11:37جی بھائی یہ تو سبھی گھر درختوں کے اوپر بنے ہوئے ہیں
11:43اسلام علیکم انکل میرا نام آمش ہے
11:51اور یہ میرا بھائی ایزان ہے
11:59آپ کا جا نام ہے
12:00والیکم السلام بٹا میرا نام غلامو ہے
12:06آپ لوگ کہاں سے آئے ہو اور دیکھنے میں تو بھلے مانس لگ رہے ہو
12:11ہم اسلام آباد سے آئے ہیں
12:15آپ کا گاؤں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی بہت خوبصورت جگہ ہے
12:19آپ نے تو ایک دنیا آباد کی ہوئی ہے
12:22کب سے رہ رہے ہیں یہاں
12:24ہم یہاں ایک عرصے سے رہ رہے ہیں
12:28یہ دیکھنے میں تو بہت بھلا لگ رہا ہے
12:30پر ہم پر ایک آفت آئی ہوئی ہے
12:33آفت کیسی آفت انکل غلامو
12:39آپ ذرا کھل کر بتائیں کیا بات ہے
12:41ہم آپ کی مدد کریں گے
12:46بیٹا یہاں جنگل میں ایک گروہ ہے
12:48جو راتوں کو شہروں میں ڈاکے مارتا ہے
12:51اور جنگل میں موجود گاروں میں چھپا رہتا ہے
12:54پھر وہ ہمارے گاؤں میں بھی لوٹ مار کرتا ہے
12:58تو کیا آپ نے قریبی پولیس کو اطلاع نہیں دی
13:03اطلاع تو دی ہے
13:06پر یہاں جنگل میں کچھ عجیب سی مخلوق بھی دیکھی ہے ہم نے
13:10اس کے در کی وجہ سے کوئی ادھر نہیں آتا
13:14انکل کیسی مخلوق دیکھی ہے آپ نے
13:19ہم نے بھی ایسی باتیں سنی ہیں
13:22زیادہ تفسیر سے بتائیں
13:24بیٹا وہ بہت خوفناک سی شکلوں والے انسان ہیں
13:31انہوں نے ہمیں کبھی نقصان نہیں پہنچایا
13:34پر وہ بہت خوفناک لگتے ہیں
13:37اور اکثر جنگل میں گھومتے پٹے نظر آتے ہیں
13:40ہم چلے دیکھتے ہیں ان ڈاکوں کو بھی اور زومبیز کو بھی
13:47ہزان تمہاری بار ٹیک لگتی ہے
13:51زومبیز کی کہانی انہی جنگلی لوگوں کے ساتھ جڑی ہوئی ہے
13:55وہ ایسے خوف و حراس پھلانا چاہتے ہیں
13:58آ جاؤ بیٹا
14:01گھر چل کے بیٹھتے ہیں
14:03یہ میری بیوی ہے نصیبو
14:08السلام علیکم
14:14والیکم السلام
14:17انکل آپ سب لوگ متحد ہو جائیں
14:22اگر اب ڈاکو آئے
14:24تو ہم سب مل کر ان کا مقابلہ کریں گے
14:27اور ان کو کیفرے کردار تک پہنچائیں گے انشاءاللہ
14:30ٹیک ہے بیٹا تم دونوں کھانا کھاؤ میں گاؤں کے سب لوگوں کو کٹھا کرتا ہوں
14:40ڈاکو کا تو روز کا کام ہے ہمیں پریشان کرنے کا
14:45جیسے ہی آئے
14:46تم دونوں کو اطلاع کرتا ہوں
14:48ٹھیک ہے انکل بھولامو
14:52بیٹا ڈاکو آگئے ہیں
14:57آؤ ایزان چلیں
15:01اوہے لڑکو
15:04تم دونوں پھر آگئے
15:06لگتا ہے تم دونوں کو بھی مزا چکھانا ہوگا
15:09اچھا تو اس سارے ڈرامے کے پیچھے تم ہی ہو
15:16اب مزا چکھنے کی تمہاری باری ہے
15:19ایزان
15:21تمہاری آئی پاور یوز کرنے کا وقت اب آ گیا ہے
15:25انکل بھولامو
15:29آپ سب لوگ رسیاں لے ہیں ان کو باننے کے لیے
15:32ارے کیا ہوا تم سب کو
15:36بکری کیوں بن گئے
15:38اور یہ ہمارے ہتھیار کہاں گئے
15:43کیا ہو رہا ہے یہ
15:45چلو سب مل کر ان کو پکڑو
15:49اور رسیوں سے بان دو
15:50میں ابھی پولیس کو فون کرتا ہوں
15:53بیٹا تم دونوں کا بہت شکریہ
15:59تم دونوں کی مدد سے
16:01ہمیں ان ڈاکو کے ظلم سے نجات نہیں
16:03اللہ تم دونوں کو اس کا عجر دے
16:06ویلڈن بوائیس
16:11تم دونوں کی مدد سے بہت ہی خطرناک وانٹڈ گروپ پکڑا گیا
16:15اور تفتیش پر انہوں نے بتایا
16:18کہ زومبیز کے بھیس میں بھی انہی کے لوگ گھومتے تھے
16:21ای رکھنے کے پیر اڈی چیزے
16:23میں بہت ہی خاندہ بہت ہوں
16:23موسیقی

Recommended