Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#bordertalks #iftikharfirdous #punjabgovt #PrimeMinisterYouthProgram

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00BORDER TALKS
00:30BULGE یعنی Youthful Population وہ کافی زیادہ ہیں تقریباً اندازے کے مطابق یہ 67% ہماری Total Population کے ہیں اور ہر تین میں سے دو افراد کی عمر جو ہے وہ تیس سال سے کم ہے ان کیلئے کیا اقدامات جو ہے وہ کیے جا رہے ہیں ان کو انگیج رکھنے کیلئے تاکہ وہ ایسی تنڈنسیز کے عادی نہ بن جائیں جو بعد میں اس ملک کا اساسہ بننے کے بجائے ایک لائیبیلیٹی جو ہے وہ بن جائیں اور ان کو کنسسٹنٹلی جو ہے ایسے مواقع فرام کرنے کیلئے کہ وہ انگیج رہے ہیں
01:00سٹیٹ کے ساتھ نیشن بیلڈنگ کے پروسس کے اندر کیا کیا جا رہا ہے آج ہم نے مدو کیا ہے جناب رانہ مشہود صاحب جو ریپریزنٹ کرتے ہیں پاکستان مسلم لیگ نون کو اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کو بھی جو ہے وہ ہیٹ کرتے ہیں
01:12بہت شکریہ رانہ صاحب ٹائم دینے کے لیے ہیں آپ کے پاس پورٹ فولیو ہے یوتھ انیشیئیٹیوز کے حوالے سے ایک تو پاکستان کے اندر جدی کوئی پرابلم جو ہے بھوٹتی ہے
01:24سب سے پہلے اس کے اندر یہی فیکٹر کیا جاتا ہے کہ پاکستان ایک ایسے امرجنگ سٹیٹ ہے جس کے اندر جو ہے سب سے بڑا پروبلم جو ہے وہ یوتھ بلچ کا ہے
01:35اور آبیسلی گورنمنٹ کے انیشیئیٹیوز بھی ہوں گے لیکن انہا لاجر کانٹیکس جب بھی کسی سے بات کرتے ہیں ان کو پتا نہیں ہے کہ انیشیئیٹیوز ہیں کیا
01:43so first of all تو مجھے یہ بتائیں کہ mandate جو ہے اس کے حوالے سے بتائیں and then secondly کہ کون سے ایسے انیشیئیٹیوز ہیں جس میں ہماری یوتھ پول جو ہے وہ انگیج ہو سکتی ہے
01:54بسم اللہ الرحمن الرحیم thank you very much آپ نے اتنے important topic کے اوپر مجھے بلایا
01:59دیکھیں ایک history ہے کچھ سیاسی جماعتیں صرف نعرے مارتی ہیں کچھ جماعتیں ہیں جو کام کرتی ہیں
02:06اور خاص طور پہ جو آج کے prime minister شہباز شریف جب chief minister تھے تو he was the first one
02:13جنہوں نے پاکستان کی پہلی youth policy پنجاب youth policy back in 2011 دی تھی
02:20اور اس youth policy کے جو principles of policy تھے اس کے اندر جو چیزیں نکل کر آئیں
02:25کہ youth کو education کی طرف لے کے جانا ہے اگر پاکستان نے ترقی کرنی ہے
02:30youth کو ایک positive طریقے سے انگیج کرنا ہے youth کو empower کرنا ہے
02:35youth کو ایک جو ہے platform دینا ہے اور وہیں سے پھر laptop جو بچوں کو دینے شروع کیے
02:41جو scholarship دینے شروع کیے جو danish schools جو ہے پنجاب میں بنانے شروع کیے
02:46جو soft loans دینے شروع کیے اور جب 2013 میں prime minister نواز شریف صاحب بنے
02:52تو prime minister youth program کو launch کیا گیا وفاق کی سطح پر
02:56اور laptop پاکستان کی سطح پر دینے شروع کیے
03:00اب پاکستان کا issue ہے کیا پاکستان کی آج 64% عبادی youth کے اوپر ہے
03:06اس youth کے جو issues ہیں وہ education سے لے کے ان کو کیا stream ہے جس میں آگے لے کے جانا ہے
03:13چاہے وہ sports ہے چاہے وہ IT ہے چاہے وہ science and technology ہے
03:18چاہے arts and culture ہے کہاں پہ یہ بچے اور بچیاں جانا چاہتے ہیں
03:22اس کے اندر ہماری youth کے اندر نا ایک یہ بھی ہے کہ وہ جو ہمارے دین میں کہا گیا
03:29القاسبو حبیب اللہ کے اپنے ہاتھ سے کام کرنے والا سب سے افضل ہے
03:33تو ہمارے بچے جو technical education جو hospitality تو government کا
03:38جس طرح چائنہ کے اندر ایک لوبان workshop کے وہاں پہ single child policy
03:44اس میں بچے نازو نیم میں پلے ہوئے لیکن ان کو وہ لے کر جاتے ہیں technical education کی طرف
03:51جرمنی کے فاخہ شولیز دیکھ لیں پوری دنیا کا model اٹھا کے دیکھیں
03:5650-60% سے زیادہ بچے محضب معاشروں میں بھی higher education میں نہیں جاتے
04:01تو پاکستان کے اندر ہم نے سب سے بڑی stream technical education کی
04:05جب شباز صاحب چیف منسٹر تھے تو پنجاب تینجین یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی
04:10سے technical education کی طرف بچے بچوں کو دیکھیں
04:13اصل میں میرا سوال بھی اسی طرف تھا کہ جب ہم out of school children کی
04:18proportion دیکھتے ہیں پاکستان کے اندر تو اس میں ایک problem جو ہے وہ
04:21financial reasons نظر آتی ہیں اور parents ہمیشہ جو ہے وہ یہی جو ہے وہ
04:26پوچھتے ہیں کہ کوئی ایسا program نہیں ہے جس کے ذریعے پڑھائی بھی
04:33کریں اور کچھ کما کے بھی جو ہے وہ لے کریں تو یہ جو سبہ دو
04:36کروڑ بچے ہیں جو out of school کی جو ہے بات ہوتی ہیں اور آپ سے
04:39پہلے یہاں پر federal minister جو state ہیں for education انہوں نے بھی
04:45یہی گفتگو کی اور آپ کے program کو اپنے program سے جو ہے وہ
04:48link کیا تو I basically wanted to know کہ ہم technical education کی تو
04:52بات کرتے ہیں اس کا quantum کیا ہے ہم کتنے absorbed جو ہے کر
04:56سکتے ہیں دیکھیں پاکستان کے اندر میں نے جس طرح کہ آپ
05:00extreme کو شروع کرتے ہیں اور پھر ہوتا کیا ہے کہ جب ایک policy
05:04آتی ہے اس کی continuity ہوتی ہے یہ وہی پنجاب جب میں education
05:08minister پنجاب تھا جب شہباز صاحب جو ہیں chief minister پنجاب
05:11تھے تو اس پنجاب کے education system کے بارے میں world education
05:15forum میں کہا گیا کہ دنیا کے پانچ emerging models میں سے جو
05:19successful models ہیں پنجاب کے education کا model one of them
05:22ہیں number two ہم 2018 کے اندر پانچ سے نو سال کی عمر کے
05:28بچے اور بچیوں کو schools میں لے آئے تھے اور ایک steady
05:31stream تھی کہ اس کے بعد جو 16 سال کی عمر تک کے جو
05:33school سے باہر تھے ان کو لا رہے تھے ہم بھٹے پہ کام کرنے
05:37والے بچے بچیوں سے لے کے ریسٹورنٹس پہ کام کرنے والے
05:40بچے بچیاں ہر segment of society کے بچے بچی کو school میں
05:44لا رہے تھے اس کے ساتھ جس طرح میں نے بتایا کہ پنجاب تینجن
05:47university of technology سے ہم نے technical education کی stream شروع کی
05:50کہ اپنے بچے بچیوں کو اس طرف لے کے جائیں آج ہم کیا
05:53کر رہے ہیں آج یہ جو درمیان میں gap آیا جو ایک دوسری
05:59حکومت آئی اس نے ہمارے scholarship بند کر دیے اس نے جو
06:03universities کو grants دی جاتی تھی جو ہمارے دانی سکولوں کو
06:07پیسے جاتے تھے جو scholarship میں جاتے تھے جو پنجاب
06:10education endowment fund بنایا گیا تھا ان کے پیسے بند کر دیے وہاں
06:13سے پھر زوال تو آنا ہی تھا وہ پنجاب جس کے بارے میں economist
06:17لکھتا ہے کہ پنجاب کے education model کا مقابلہ پاکستان کے
06:22باقی صوبوں سے نہیں ایشیا کے بہترین ممالک کے ساتھ ہے آج
06:26ہم ڈھائی کروڑ بچوں کی out of school کی بات کر رہے ہیں آج ہم
06:31نے ہار نہیں ماننی ہم نے یہ بچے بچیاں پاکستان کا
06:35اساس ہے ان کو positively engage کر کے واپس لے کر آنا ہے تو ہم کر
06:39کیا رہے ہیں ہم education کے اوپر دوبارہ ہم نے یہ وہ
06:42prime minister ہے جس نے آتے ہی education emergency کا نفاظ کیا
06:46تمام صوبوں کو لا کے یہ وہ prime minister ہے جس نے girl
06:49education کے اوپر girl empowerment کے اوپر oic کے چھہلیس ملکوں
06:53کو بلا کے قرارداد منظور کرائی اور اس پر کام ہو رہا ہے یہ
06:57وہ prime minister ہے جس نے ہر فیلڈ میں چاہے وہ sports ہے education
07:01ہے technical education ہے آج نیفٹیک کے ذریعے تیفٹاز کے ساتھ
07:05مل کیے ہم تاریخ کا سب سے بڑا package لے کر آئے ہیں جس میں ہم
07:10اپنے بچے بچیوں کو technical education hospitality services tourism
07:14services ان کی trainingز دلوارے ہیں آئی ٹی کے اندر trainingز
07:17دلوارے ہیں ان کی hand holding کر رہے ہیں اس سال ہم نے
07:22اللہ کے فضل سے target لکھا ہوا ہے کہ پندرہ لاکھ بچے اور
07:25بچیاں پاکستان کے چاہے وہ white collar ہے چاہے وہ blue
07:29collar ہے چاہے وہ gray collar ہے meaning there by کہ چاہے وہ
07:33driver ہے چاہے وہ carpenter ہے چاہے وہ plumber ہے چاہے وہ
07:36electrician ہے چاہے وہ nurse ہے چاہے وہ engineer ہے doctor ہے
07:40charted accountant ہے ہر field میں ہم پندرہ لاکھ بچے بچیوں کو
07:44پاکستان سے باہر jobs دلوائیں گے اور اس کے لیے training کا
07:47ایک بہت بڑا module بنایا گیا ہے ہم اس کے اوپر کام کر رہے ہیں
07:51ہم nursing اس وقت دنیا میں مانگ گئے ہم nursing کے اوپر
07:54prime minister نے ایک committee بنائی بھی ہے جو اس کی جو ہے کام
07:58کر رہی ہے اور ہم انشاءاللہ تعالی اپنی بچیوں کو جو ہے باہر جو
08:02مطلب medical care givers ہوتے ہیں ان کی ہم health care givers ان کی
08:08ایک بہت بڑی stream پہ کام کر رہے ہیں تو ہم اپنے بچے بچیوں کو
08:11ہر field میں IT 25 billion dollar کی industry جب ہم آئے تھے تو 2.5
08:16billion dollar کی تھی ہم steady growth جو ہے وہ ہمیں نظر آتی ہے
08:21تو we are working but continuity of policy is very must.
08:24continuity of policy اور implementation of policy جو ہے دو بڑے challenge
08:28جسے ایک چھوٹے سے break کا time ہوا ہے وہاں تو آپ سے جو ہے وہ
08:31بات کرتے ہیں particularly جو differences ہے urban areas میں اور
08:35rural areas کے درمیان میں اس کو آپ کیسے address کریں ناظرین
08:38ہمارے ساتھ رہیے گا
08:38welcome back ناظرین
08:43راندل صاحب جو آپ نے picture جو ہے وہ پیش کی ہے
08:47obviously وہ encouraging ہے اور consistency of policy obviously
08:52وہ کسی بھی ترقی آفتہ ملک کیلئے وہ بہت ضروری ہے
08:56لیکن what i think is more important is
08:59ہمیں ایک consistent problem ہا رہا ہے
09:00اور ایسا لگتا ہے جب ہم larger trajectory میں اس کو دیکھتے ہیں
09:04تو ایک race against time ہے
09:05کیونکہ population outburst بھی ہے
09:08نئی generation بھی ہے اور youth bulge بھی ہیں
09:10تو ہمارے peripheral areas جو ہیں
09:12particularly جو KP کے اندر اور بلوچستان کے اندر ہیں
09:16وہاں پر ایک problem ہے
09:18اور اگر quantum کے لحاظ سے دیکھے بھی
09:21تو larger جو youth population ہے وہ KP کے اندر زیادہ نظر آتی ہیں
09:24وہاں پر رجحانات جو ہے وہ extremist tendencies کے حوالے سے
09:29اور بلوچستان میں بھی یہی problem ہے
09:31تو آپ نے جو models بتایا
09:33جو governance system بتایا
09:35obviously you came from Punjab
09:37and اب federal level پہ آئے ہیں
09:39but i want to know کہ یہ initiated peripheries میں کیسے adopt ہو رہی ہے
09:43دیکھیں again کسی اور government نے نہیں کیا
09:46we were the ones جو لیپ ٹاپس کو لے کے پورے پاکستان میں گئے
09:50we are the ones جو danish school authority جو پنجاب تھی
09:52اس کو پاکستان danish authority بنا کے
09:54پورے پاکستان کے اندر danish schools کا جال بچھا رہے ہیں
09:57جو پنجاب education endowment fund تھا
10:00جس سے وہ بچے بچیاں جن میں talent ہے
10:02جن میں پڑھنے کا جو ہے ایک جذبہ ہے
10:04ان کو ہم financial support دیتے ہیں
10:07اب ہم نے اس کو پاکستان education endowment fund بنا کے
10:09پاکستان کے تمام بچوں کو یہ facility دے رہے ہیں
10:13ہم soft loans prime minister youth loan program کے ذریعے
10:17ان تمام علاقوں کے اندر ان بچے بچیوں کو
10:19اپنی زندگیاں بنانے کا موقع دے رہے ہیں
10:21میرا آپ سے سوال ہے
10:22کہ یہ کام ہم تو کر رہے ہیں
10:24ہم پنجاب میں ہم تھے پنجاب میں کر رہے تھے
10:26وفاق میں آئے ہم کر رہے ہیں
10:27kpk میں کیوں نہیں وہاں کی حکومتیں لیپ ٹاپس دیتی
10:30کیوں نہیں وہاں پہ scholarship دیتی
10:32کیوں نہیں وہاں پہ danish school جیسے دارے لے کر آتی
10:35تو ہم تو کر رہے ہیں
10:37کیونکہ پاکستان یہ شباز شریف صاحب
10:39کہتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی
10:41پنجاب کی ترقی نہیں ہے
10:42پاکستان کی ترقی تمام صوبوں کی ترقی میں
10:45پاکستان کی ترقی ہے
10:46لیکن counter argument یہ بھی ہو سکتا ہے
10:48کہ اگر آپ اس کو non-politically دیکھیں
10:49شاید اتنا شعور نہیں ہے ان علاقوں کے اندر
10:52کہ وہ political processes کو سمجھ سکیں
10:54ان کی لئے تو پاکستان کی حمول
10:56حکومت پہلے بھی پاکستان کی حکومت تھی
10:58آج بھی حکومت پاکستان کی حکومت ہے
11:00اور جو non-state actors
11:02جس طرح لوگوں کو indoctrinate کرتے ہیں
11:04وہ overall system کو jeopardize کر کے
11:06indoctrination جو ہے وہ کرتے ہیں
11:08تو آپ نہیں سمجھتے کہ
11:10beyond politics سوچ کر یہ کام جو ہے وہ ہونے
11:12اس میں ہم نے کہاں politics کی ہے
11:14ہم جب لیپ ٹاپ دیتے ہیں
11:15ہم کو یہ کہتے ہیں کہ نون کو vote دو
11:17ہم جس کو scholarship دیتے ہیں
11:19جس کو loan دیتے ہیں
11:20ہم یہ کہہ کے دیتے ہیں
11:21ہم تو merit پہ دیتے ہیں
11:23اللہ کے فضل سے چاہے نواز شریف صاحب ہوں
11:25چاہے شباز شریف صاحب ہوں
11:26چاہے مریم نواز ہوں
11:28ہم merit پر دیتے ہیں
11:29ہم نے کبھی یہ نہیں کیا
11:31کوئی ایک مثال دے دیں
11:32یہ لاکھوں لیپ ٹاپ گئے
11:33یہ لاکھوں loans گئے
11:35یہ لاکھوں scholarship گئے
11:36کوئی ایک بچہ کہہ دے
11:38کہ اس کو political جو ہے
11:39اس کے affiliation کے اوپر دیا گیا ہے
11:42ہم تو کہتے ہیں اپنی زندگی بناو
11:44کیونکہ تمہاری زندگی کے اندر
11:45پاکستان کی زندگی ہے
11:46تمہاری خوشحالی کے اندر
11:48تمہارے علاقے کی خوشحالی
11:49تمہارے خاندان کی خوشحالی
11:51اور پاکستان کی خوشحالی ہے
11:52تو ہم کام جو کرتے ہیں
11:55across پاکستان کرتے ہیں
11:57merit کی بنیاد پر کرتے ہیں
11:59ہم اپنے projects کو مزید بڑھا رہے ہیں
12:01ہم خالی آپ سے education کی بات ہوئی
12:04IT کی بات ہوئی
12:05کہاں پر ہم نے کہا ہے
12:06کہ پی ایم ایل این کے لوگ آئیں
12:07ہم کہتے ہیں کہ پاکستانی بچے بچیاں
12:10جن میں merit ہے
12:11ہم scholarship جو ہے دیتے ہیں
12:12merit پر دیتے ہیں
12:13ہم لیپ ٹاپ دیتے ہیں
12:14ایک merit پر دیتے ہیں
12:15تو اس کے اندر اور اگلی چیز
12:17اب cricket talent ہنٹ ہو رہا ہے
12:19پورے پاکستان کے اندر
12:21اللہ کے فضل سے
12:22بلوچستان سے ہم نے شروع کیا
12:23بلوچستان جو کہتے ہیں
12:25کہ جی اس کے اندر بہت زیادہ
12:26وہاں پہ پچیس ہزار سے زیادہ
12:28بچے بچیوں نے trials دیئے
12:30سندھ میں گئے
12:32ہزاروں کی تعداد میں بچے بچیاں
12:34پنجاب میں ہیں
12:34پنجاب سے KPK میں جا رہے ہیں
12:36KPK سے گلگت بلتستان
12:38تو ہم تو talent
12:40چاہے وہ education کا talent ہے
12:42چاہے وہ technical education کا talent ہے
12:44چاہے وہ آپ کا talent
12:46arts کے اندر ہے
12:48science کے اندر ہے
12:49چاہے وہ sports کے اندر ہے
12:50چاہے IT کے اندر ہے
12:52ہم تو آپ کو
12:52conducive environment دے رہے ہیں
12:54اور اللہ کے فضل سے
12:55میں آپ کو ایک بات بتا دوں
12:57میں دو ہفتے خود KPK میں رہا
12:59میں پورا پاکستان پھرا
13:01بلوچستان گیا
13:02ہمارا نوجوان
13:04مستقبل چاہتا ہے
13:05ہمارا نوجوان
13:07وہ جب آپ اس کو
13:09ایک proper platform نہیں دیتے
13:10جب آپ اس کو
13:11ایک حوصلہ نہیں دیتے
13:12جب آپ اس کی
13:13hand holding نہیں کرتے
13:14تو پھر اس نے کیا کرنا ہے
13:16پھر اس نے
13:17اپنے دل کی بڑھاس ہی نکال لی ہے
13:19تو ہم لوگ آج
13:21پاکستان کو
13:22اکٹھا چلانے کے لیے
13:23پاکستان کے نوجوانوں کو
13:25positively engage کر کے
13:26ایک productive employment
13:28جو ہے
13:28ہم اس کی طرف لے کے جانے ہیں
13:30productive employment کی آپ نے بات کی
13:32اور یہی میرا اگلا سوال بھی تھا
13:34کیا ہم یہ brain drain
13:35روک سکیں گے جو اس ملک سے
13:37جو ہے وہ شروع ہے
13:38اچھا میں آپ کی نا
13:39معذرت کے ساتھ
13:40یہ جو ہم کہتے ہیں نا
13:41brain drain brain drain
13:42جو نوجوان ہے
13:44اس کو باہر جانا چاہیے
13:46نہیں وہ ٹھیک ہے
13:47میری میری ارس
13:48certain instances کے حوالے سے
13:49بات کر رہا ہوں
13:50اگر ہم اپنا comparison
13:52دوسرے ممالک کے ساتھ کرتے ہیں
13:53brain drain کی حوالے سے
13:54this is just a question
13:55ایک perspective
13:57اس کا یہ ہے کہ
13:58باہر جانا چاہیے
13:58ہم سارے سمجھتے ہیں
13:59باہر جانا چاہیے
14:00لیکن کن حالات میں
14:01جانا چاہیے
14:02that's the main question
14:03چائنہ کی مثال
14:05آپ کے سامنے ہے
14:06چائنہ جو ہے
14:07وہ انتہائی پسماندہ
14:09ملک تھا
14:10چائنیز نے کیا کیا
14:12کہ ان میں commitment تھی
14:13انہوں نے
14:14aggressively اپنے بچوں کو
14:15دنیا کی بہترین
14:17universities میں
14:17دنیا کے ممالک میں بھیجا
14:19اور یہ جب واپس آئے
14:21تو جو آج کا چائنہ
14:23نظر آتا ہے
14:23اس کو کھڑے کرنے والے
14:25وہ نوجوان بچے اور
14:26بچیاں تھے
14:26جو پوری دنیا میں گئے
14:28جو best practices تھی
14:30وہ لے کر
14:31اپنے ملک میں آئے
14:31ہمارا مسئلہ
14:33ہمارے بچوں کا
14:34باہر جانا نہیں ہے
14:35ہمارا مسئلہ یہ ہے
14:37کہ یہاں پہ
14:37جو لوگ کماتے ہیں
14:39جو لوگ
14:40اس ملک سے کماتے ہیں
14:41وہ اس ملک سے
14:42پیسہ اٹھا کے
14:43باہر جاتے ہیں
14:43کبھی کسی نے ان کو پوچھا
14:45کہ یہ پیسہ
14:46تمہارے باپ نے
14:46تمہیں دیا تھا
14:47یہ پیسہ تمہیں
14:48پاکستان نے دیا تھا
14:49تم یہاں سے جو
14:50پیسہ لے کے
14:51باہر جا رہے ہو
14:52اور وہاں پہ جا کے
14:53second rate citizens
14:54بن رہے ہو
14:55پاکستان کے اندر
14:56جس سے تم کما کے
14:58نکلے
14:58تو آج وقت ہے
14:59اسی پاکستان کو
15:00payback کرنے کا
15:01ہم لوگ تو
15:02میں تو پندرہ لاکھ
15:04دعوے سے کہہ رہا ہوں
15:04کہ ہم نے ہر سال
15:05منیمم بچے بچیاں
15:06بھیجنے ہیں
15:07کیونکہ یہ بچے بچیاں
15:09جائیں گے
15:09یہ پاکستان کا
15:10ساسہ بنیں گے
15:11یہ پاکستان کو
15:12remittances بھیجیں گے
15:13آج پاکستان کی
15:14remittances میں
15:15جو اضافہ ہو رہا ہے
15:16یہ اس وجہ سے ہو رہا ہے
15:17کہ ہم ان بچے بچیوں
15:18کو positively engage کر رہے ہیں
15:20انٹرنیشنل youth day
15:21پہ ایک اور
15:22initiative کا
15:23launch کرنے جا رہے ہیں
15:24کہ جس بچے بچی کو
15:25باہر کا work permit
15:27ملتا ہے
15:27عزت کے ساتھ
15:28اس کو
15:29دس لاکھ تک
15:30ہم کرز دیں گے
15:31interest free
15:32تاکہ وہ
15:33ticket بھی لے سکے
15:34وہ وہاں کا
15:35دو ماہ کا خرچہ بھی
15:36اٹھا سکے
15:36جب تک وہ
15:37regularize نہیں ہوتا
15:38اور دو ماہ کا
15:39خرچہ پیچھے
15:39اپنے گھر کا بھی
15:40جو وہ اپنے
15:41زیور بیجتے ہیں
15:42اپنے جانور بیجتے ہیں
15:43تو ہم ان کو
15:44عزت کے ساتھ
15:45نہ صرف
15:45adjust کر رہے ہیں
15:46بلکہ ان کو
15:46باہر جانے کی
15:47extreme دے رہے ہیں
15:48تو میں
15:49آپ کو یہ کہنا چاہوں گا
15:52کہ مسئلہ
15:52ان بچوں کے جانے سے
15:54نہیں ہے
15:54یہ ان میں
15:55commitment ہے
15:56یہ پاکستان کے ساتھ
15:57جڑے ہوئے ہیں
15:58مسئلہ ان کے ساتھ
15:59ہے
16:00جو اس ملک سے
16:01کماتے ہیں
16:01چاہے وہ
16:02بیوروکریٹ ہے
16:03چاہے وہ
16:04کوئی ملازم ہے
16:04بزنس مین
16:06بہت کم باہر جا رہا ہے
16:07ایک آپ کو یہ
16:08سن کے حیرت ہوگی
16:09کہ یہ جو
16:09ڈیٹاز آ رہے ہیں
16:10نا
16:1010 billion ڈالر
16:12پاکستان سے
16:13جو باہر گیا
16:14یہ وہ لوگ ہیں
16:14جنہوں نے
16:15اس ملک سے کمایا
16:16اور اس ملک کے
16:17وفادار نہیں ہیں
16:18تو
16:18اللہ کا فضل ہے
16:19یہ نوجوان
16:20پاکستان کا
16:21پاکستان کا
16:22فخر ہے
16:23یہ باہر جائے گا
16:24پاکستان کو
16:25ریمٹنسز بھی بھیجے گا
16:26اپنی زندگیاں
16:26بنائے گا
16:27اور پاکستان کی
16:28ترقیق میں
16:29یہ کل کے
16:30میمار ہیں
16:30پاکستان کے
16:31بہت شکریہ
16:33رانہ مشروط صاحب
16:34آہوی آر
16:35یہ
16:35ڈسکیشن کافی
16:36انٹریسٹنگ تھی
16:37اور
16:38سوالات تو
16:38اور بھی ہیں
16:39اگلے پروگرامز میں
16:40بھی آپ کو
16:40دوبارہ جو ہے
16:41مدو کریں گے
16:42اور
16:42سپیسیفکس کے
16:43اوپر بات کریں گے
16:44کہ کون سے
16:44ایریاز کیلئے
16:45جو ہے
16:45وہ کون سے
16:46سپیسیفک پروگرامز
16:47جو ہے
16:47وہ مرتب کیے گئے
16:48کیونکہ
16:49سوال پوچھے جاتے ہیں
16:50اور سوال
16:51اس حوالے سے
16:51پوچھے جاتے ہیں
16:52کہ بہت سارے
16:52لوگوں کو
16:53آہ
16:54وہ ذرائع
16:55ابلاغ کے
16:55ان چینل سے ہی
16:57کٹے ہوئے ہیں
16:57جس سے پتہ لگے
16:58کہ گورنمنٹ کی
16:58انیشیئیٹیوز کیا ہیں
16:59اور کس طرح
17:00وہ اس میں
17:00پوزیٹیبلی
17:01جو ہے
17:01وہ
17:01کونٹریبیوٹ
17:02کر سکتے ہیں
17:03ناظرین گفتگو
17:04جو ہے
17:04وہ آپ نے سنی
17:05اور آپ نے
17:06رانہ مشہود صاحب کی
17:07جو ان کا
17:09ایک ویژن ہے
17:10اس حوالے سے
17:11کہ جو
17:12گورنمنٹ کر رہی ہے
17:13اس ٹائم پر
17:13ان ٹرمز آف
17:15یوٹ انگیجمنٹ
17:16آہ
17:17اوبیسلی
17:17ٹائم اس میں لگے گا
17:18اور کنسسٹنسی
17:19جیسے انہوں نے کہا
17:20اور پہلے پروگرامز میں بھی
17:21پولیسی فریم ورگ
17:22کے اندر
17:23یہی جو ہے
17:23وہ سوال اور جواب کے اندر
17:25جو پیٹن نظر آیا ہے
17:26کہ
17:27we require
17:28consistency
17:29اور we require
17:30implementation methodology
17:31دیکھتے رہیے گا
17:33بوٹر ٹاکس

Recommended