Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
مسلسل شير Sher الحلقة 20 العشرون مترجمة HD

Category

📺
TV
Transcript
01:44شكرا
02:18اگر اس کا مرنا ہی تا ہے تو تم کیوں نہ جان لو اس کی
02:21تم کوئی گلہ تو نہیں گھوٹو گی اس کا
02:25جو دعائیوں سے دی جا رہی ہیں اس کے دوز وڑا دو خود ہی مر جائے گا
02:30فجر
02:34اس کا مرنا بڑا ضروری ہے بیٹا
02:38اس کی ماں کا غرور توڑنے کے لیے
02:45تو میں پتہ ہے میں کیا چاہتا ہوں
02:47میں چاہتا ہوں کہ اس کی آنے والی نسل
02:51ہمارے خاندان کے سامنے نظر اٹھا کے بات نہ کر سکے
02:56بیٹا
02:58بولو
03:00بولو بیٹا
03:03تم میرا یہ حکمان ہوگی
03:06مانو کی نہ
03:08بابا رحم کر
03:12پہلی تکلیف پہ اور آپ کہہ رہے ہیں کہ میں
03:14بیٹا میں تمہیں اسے تکلیف سے نہ چاہتے نہیں
03:17کہ ہی بول رہا ہوں
03:17اسے مار تو بیٹا
03:20اسے مار تو
03:22یاد رکھنا فجر
03:27اگر تم نے اسے مارنے سے انکار کیا
03:33تو میں یہ سمجھوں گا کہ تمہیں میری عزت کا پاس نہیں ہے بیٹا
03:37تم میرا درد محسوس ہی نہیں کر سکتی
03:44تمہیں احساس ہی نہیں ہے کہ تمہارے باپ کو گاؤں برادری خاندان میں کتنا رسوہ کیا گیا ہے بیٹا
03:55ایک تمہارے گناہ کی وجہ سے
04:01میں اپنے خاندان میں نہیں نکل سکتا اپنی زمین اپنی جاگیر میں مزاروں کے حوالے کر کے آگیا ہوں
04:12موہ چھپائے چھپائے پھرتا ہوں
04:15کسی کو فیس نہیں کر سکتا
04:17جب باپ کی خاتر مجھے نکل کر ٹینڈر بھرنا پڑا
04:25تو تمہارے اس مریض کی ماں کی اکڑ اور اس کے چچا کا غرور
04:29مجھے اتنا نیچہ دکھایا گیا
04:33کہ میں پستی میں دھس گیا ہوں بیٹا
04:37تم نے جو میری عزت کھوئی ہے نا بیٹا
04:43وہ تمہیں لوٹا سکتا
04:46یہ آخری راستہ ہے تمہارے پاس
04:55اس پہ چلنے سے انکار کیا ہجر
05:01تو یاد رکھیں
05:07تمہاری شکل نہیں دیکھو گا
05:10کبھی نہیں
05:16کبھی نہیں
05:37کبھی نہیں دیکھو گا
10:07باقی راوز قیاد خانے میں میری بے بسی کو حال
10:15وہ تم سے بہتر اور کون جانتا ہے
10:37موسیقی
11:07بابا
11:11بابا میں نے شیر کی جان لے لے
11:15میں اس کی دوا کی دواز پڑھا دی تھی
11:18وہ دھڑا پڑھ رہا تھا اس کے مو سے جاگ نی کل رہی تھی
11:21اور دیکھتی دیکھتی پیرے سامنے اس کی جان نکل گئے
11:24فجر
11:25تم نے میرا مان رکھ لیا بیٹا
11:27I'm proud of you
11:29میں بہت خوش ہوں
11:32جاؤ
11:33جاؤ بیٹا میں نے تمہیں معاف کیا
11:36میرے تمہیں معاف کیا
12:06موسیقی
12:08موسیقی
12:10موسیقی
12:12موسیقی
12:14موسیقی
12:16موسیقی
12:18موسیقی
12:20موسیقی
12:22موسیقی
12:24موسیقی
12:26موسیقی
12:28ادار آؤ تو صحيح
12:33مجھے تم سے بہت ضروری بات کرنی تھی
12:35آم
12:36یہ
12:38یہ دیکھو
12:39یہ سلمان خان ہے
12:42اچھا پیارا لڑکا ہے
12:44پڑا لکھا ہے
12:45تم سے شادی کرنا چاہتا ہے
12:48اور تمہیں پتہ اس کی سب سے اچھی بات کیا ہے
12:52وہ تمہیں پسند کرتا ہے
12:58مانکر ماما
13:02یہ سب تو ٹھیک ہے
13:04لیکن بھائی
13:06امین ان کی اسی سٹویشن میں
13:09اس کے بغیر تو
13:16میں خود بھی کچھ نہیں کرنا چاہتی
13:19لیکن مرچان
13:25اچھا نے صرف انہیں انوائٹ کیا ہے
13:28صرف اس لئے کہ دونوں فیملیز
13:32ایک دوسرے کو جان سکے
13:34that's it
13:35دکھ اور تکلیف آتے ہیں
13:42لیکن اس سے زندگی رپ نہیں جاتی
13:45وہ بڑھتی ہے
13:47اور سچ پوچھو تو میں بھی یہ چاہتی ہوں کہ
13:52تم اپنی زندگی میں اکلا قدم اٹھا
13:55کوئی جلدی نہیں ہے
13:58آرام سے اس کی تصویریں دیکھو
14:00دیکھو دو تین تصویریں
14:02تسلی سے دیکھو
14:04make up your mind
14:05اور اگر تمہیں پسند آئے
14:08تو مجھے بتانا
14:09میں تب تک مرچان سے بات کر
14:11چا بیٹا
14:13چا بیٹا
14:43کیا حرکت کی ہے آپ نے
14:45کیسی حرکت
14:48یہی جو آپ نے ابھی کی ہے
14:50لو بھلا میں نے ایسا کیا کر دیا
14:53میں تو ہمیشہ سے تمہیں ایسی ڈراتا ہے
14:56حد بھائی آپ جانتے ہیں
14:58کہ مجھے آپ کی یہ حرکت
14:59بالکل اچھی نہیں لگتی
15:00تمہیں اچھا لگے یا برا لگے
15:04مجھے تو تم ڈرتی ہوئی بہت اچھی لگتی ہو
15:07بچپن سے ہو ہمارے ساتھ
15:09میں تو ہمیشہ ایسی ڈراتا ہوں
15:12آج اتنا برا کیوں مان رہی ہے
15:13بچپن کی بات اور تھی
15:15اور میں تب بھی آپ کو مانا کرتی تھی
15:18پلیز
15:20آئندہ ایسا کچھ مک کیجے گا
15:23اے اے اے اے
15:25کیا ہو گیا
15:26برا کیوں مان رہی ہو
15:27فہد بھائی کیا کر رہے ہیں آپ
15:29ہاتھ چھوڑے میرا
15:30کیا ہو گیا
15:31ہمارے گھر کی بچھی ہوتا ہوں
15:35ہماری اپنی ہوں
15:37تو ٹھیک ہے مگر
15:38مجھے یہ سب نہیں پسند
15:40پلیز آپ مجھے دو رہا کریں
15:43مجھے دو رہا کریں
16:13تمہیں اچھا لگے یا برا لگے
16:21مجھے تو تم درتی بھی بہت اچھی لگتی ہو
16:24بچپن سے ہوں ہمارے ساپ
16:27میں تو ہمیشہ ایسی دراتا ہوں
16:29آج اتنا برا کیوں مان رہے ہیں
16:30مجھے تو
16:46مجھے تو
16:51سيني
16:53زيبانك عزيزة
16:55مشروعي
16:57شو
16:59شو
17:01شو
17:03شو
17:05شو
17:07مان
17:51بھائجان
17:53حم
17:55اپنے اس کے سامنے ڈیل رکھی
17:57حم
17:59تو آپ کی بات سن کر کیا بولی
18:03بولی تو کچھ نہیں
18:05تو پھر
18:07بول اب اس کے کوٹ میں ہے
18:13کیا لگتا ہے مان جائے گی
18:17ہاں
18:19مجھ سے پیار ہوگا تو ضرور مانے گا
18:23دل کیا کہتا ہے
18:27دل تو یہ
18:33کہتا ہے شاہ تاج
18:35کہ جتنا پیار
18:37میں نے اپنے رشتوں
18:39کو کیا ہے
18:41اتنا ہی پیار
18:45میرے رشتیں مجھے دیں گے
18:47میری بیٹی
18:49مجھے اس بار
18:51رسوہ نہیں کرے گی
18:53بلکہ میری
18:55محبت کے بدلے
18:57میں شاہ زمان کے خاندان کی بربادی
19:01مجھے تحفے میں دیکھیں
19:09چونکہ
19:15میں
19:17ان کے الفاظ اور ان کی نظریں نہیں بھولا
19:21اسے نہیں بھولا شاہ تاج
19:29شاہ تاج ہم لوگ
19:31خونی وحشی درندے نہیں ہیں
19:35ورنہ اس دن
19:37شیر ہمارے گھر سے یوں بچ کر نہیں جاتا
19:39کئی بار فہد آہد نظر آئے
19:43اگر ہم لوگ خونی ہوتے
19:45تو اس گھر کے ایک ایک مرد کو گولیوں سے بھون کر
19:51اپنی بیزتی کا بدلہ لیتے
19:57میری شرافت مجھے صرف اس چیز کی اجازت دیتی ہے
20:01کہ شاہ زمان کی نسل تباہ ہو جائے
20:05اور انہیں کانو کان بھی خبر نہ ہو
20:09جو قرض ہماری چانوں پر پڑا ہے
20:15وہ بھی عدا ہو جائے
20:21پھر میں سکوں ان سے مر سکوں
20:23آئے
20:25بھائی جان آپ کیوں مریں گے
20:27ماتم تو اب
20:29رئیس کوٹھی میں منایا جائے گا
20:31اور وہ ماتم اتنی مدتوں چلے گا
20:33کہ یہ تقم رستہ رہے گا
20:35آپ دیکھ رہے نا
20:37بھوٹ ٹل چکی ہے
20:39آگ لگ چکی ہے
20:41اب دیکھنا یہ ہے
20:43کہ کون
20:45کب
20:47کہاں چلتا ہے
20:49اور اسی آگ میں
20:51اس وقت آگے بڑھ کر
20:53اگر ہم شیر کو جھوک دیتے ہیں
20:55تو کیا برا ہے
20:57موسیقی
21:03موسیقی
21:05موسیقی
21:07موسیقی
21:09موسیقی
21:11موسیقی
21:13موسیقی
21:15موسیقی
21:17گریب آدمیاں صاحب
21:19فاس گیا در پوری نصر سولی میں چاڑ جائے گی
21:21بے فکر ہو جاؤ
21:23مارا پورا خیال رکھا جائے گا
21:25جی صاحب
21:27باقی کام تو تم سمجھ گئے ہو
21:29کیسے کرنا ہے
21:30جی جی صاحب سمجھ گئے ہو
21:31تو گڑ پر نہیں ہونی چاہیے
21:33جی صاحب
22:03موسیقی
22:05موسیقی
22:07موسیقی
22:09موسیقی
22:11موسیقی
22:13موسیقی
22:15موسیقی
22:17موسیقی
22:19موسیقی
22:21موسیقی
22:23موسیقی
22:25جی
22:27جی جی
22:29بلکل ایسا ہی ہوگا
22:59آپ اپنے سیکیورٹی کیمرہ جتنے ویک کر دیں کہ کوئی بھی کچھ سمجھ نہ پائے
23:04سب سمحال لیں گے نا
23:06بلکل ایسا ہی ہوگا آپ بے فکر ہو جائے
23:08تینکیو
26:29انسانية
26:35انسانية
27:35لكن سأفضل شير السابق
27:39سأفضل الى بالجانسة
27:41في ذلك أنا لقي إلى
27:44قبل هذا
27:46تباو
27:47ایانت
27:48لا
27:50شير
27:51شير
27:52امیت
27:53شير
27:54شير
27:55شير
27:55أمیت
27:56شير
27:57شير
27:58دعونا
27:59سر
28:00شير
28:00شير
28:01قم دون
28:01كله
28:01امیت
28:02بسر
28:02انت
28:02امیت
28:03شير
28:04دعونا
28:05لا يوجد حسنا
28:07أنها تنظر الناس
28:08منتهتنا
28:09إنها مدد حسنا
28:10فقط تنظرها
28:11لقد يعطيتها نفس المدفع
28:13من المشور الحق اللي انتهتها
28:15لن يملأ بالأسل
28:16لا
28:18وضع أغطى لك
28:20لا تنسى
28:22لا تنسى
28:23أبدا ساحبا
28:24إذا كنت تم ترد إلينا
28:26لقد انتهت تردت الى إنتروا
28:28لا
28:29عدد
28:30أنه أغطية
28:31بسعال
28:32أكثر تحادمنا جميعا قطعي
28:34بكل ما أعرف جميعا
28:35أتنامون
28:37إذا كان سخف هذا فهو كما تولي
28:41انني تجمعناicks
28:44ستكون معناة…
28:45أمنا سعيدا جميعا قطعنا جميعا
28:47لذلك جميعا قطعنا جميعا
28:48أعرف جميعا قطعنا جميعا
28:55لذلك جميعا قطعنا
28:56لأعرف في مدام
29:00جدا جدا جدا
29:01لا أرأيك
29:03لماذا لديك
29:11لا ترادب
29:21لا أشترك بأنبي
29:23لا تردوني
29:25لا تريد أن تردوني
31:51اگروا في القناة
31:53انص 2018
31:57подمرنا
31:59موسيا
32:03وقدторكوا في القناة
32:05الخانون
32:07وقد عطوكوا في القناة
32:09ترجمة نانسي قنقر
32:39تمہارا شیر کی زندگی میں بہت عمل دخل ہے
32:47دانستہ نہ صحیح غیر دانستہ صحیح لیکن شیر کی زندگی میں تمہاری ذات بہت اہم رول ادا کرتی ہے بیٹا
32:59فجر اگر آج تم نہ ہوتی تو شاید میں اپنے شیر کو کھو دیتی
33:09تیمینہ آنٹی میں ڈاکٹر ہوں میرا کام ہے لوگ کی زندگی بچانا آپ دیکھیں کبھا کیسے امپروو کرے گا
33:16ظاہر ہے بیٹا تمہاری جیسی ڈاکٹر جو اپنے پروفیشن سے اتنی لویل ہو اس کے مریض کو تو ٹھیک ہونے سے کوئی کیسے روپ سکتا ہے
33:25ہمیں امید اچھی رکھنی چاہیے
33:28انشاءاللہ
33:30اچھا بیٹا وہ سمرہ کے ہاتھ میں نے چابی بھیجوائی تھی
33:37جی چابی مجھے مل گئی تھی
33:40سب تیہ ہے
33:42میں آپ سے بعد میں بات کرتی ہوں نافس
33:45موسیقی
34:10موسیقی
34:12موسیقی
34:14شام
34:17تم نے آج اسے میڈیسن کی ڈوز دی دی
34:26ہاں
34:31کوئی آٹ دیتا ہے وہ
34:33تو
34:34تم بھی شروع کرو نا ایک ڈوز دینا اسے
34:37اب آپ میری بات سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے
34:42اگر تم شیر کی حمایت کرنا چاہتی ہو تو مت کرنا میرے سامنے ہیں
34:51بابا آپ ایک دفعہ تو میری بات سمجھنے کی کوشش کریں
34:59جو آپ کہہ رہے ہیں وہ ظلم ہے
35:08فپو کا تو دل جلاب ہے وہ چاہتی کہ پوری دنیا جل کر راک ہو جائے
35:12سلم کا حج سے زیادہ بڑھ جائے نا بابا
35:19نسلوں کو بدوہ بن کے لگ جاتا ہے
35:22آپ کیوں بھوک کے باتوں میں آگ رہے ہیں یہ آخرت دنیا خراب کر رہے ہیں
35:30اپو دکھی ہے دکھ میں تو انسان کا دل نرم ہو جاتا ہے
35:39ظالم بن کے دکھ نہیں باتتا
35:42فجر مجھے مایوس بات کرنا
35:50مجھے یہ یقین مت دلانا
35:54کہ میرے خون میں کوئی گھوٹ ہے
36:03بابا بابا میری بات سمجھنے کی کوشش کریں
36:07بابا
36:09مجھے
36:28بابا
36:32ملد

Recommended