Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#AikLafzZindagi #SaadQureshi #HiraKhan #SohailSameer

Aik Lafz Zindagi Episode 75 - [Eng Sub] - Saad Qureshi - Hira Khan - Sohail Sameer - 24th July 2025 - Har Pal Entertainment

#AikLafzZindagi #SaadQureshi #HiraKhan #SohailSameer

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرنڈز ویلکم بیک تو ٹاپ سمارٹیز ڈراما سیریل ایک لف زندگی
00:06ہاریس کو جیسے پتا چلتا ہے کہ اس کی بیٹی کی زندگی دانی کی وجہ سے خراب ہو رہی ہے
00:11تو اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر اس کو اس کے سسرال لے جاتا ہے
00:15معافی مانگ کر اپنی بیٹی کو وہیں چھوڑاتا ہے
00:18اب ہور اپنی زندگی ایک نئے طریقے سے شروع کرنا چاہتی ہے
00:23مگر تیمور ہور کو بلکل بھی برداشت نہیں کر پا رہا
00:26جیسے ہی گھر آتے دیکھتا ہے ہور سامنے بیٹی ہے
00:29تو اس کو کہتا ہے کہ یہاں سے چلی جاؤ تم یہاں پر آئی کیسے ہو
00:33میں یہاں پر تمہاری شکل بھی دیکھنا نہیں چاہتا
00:36تم بس یہاں سے جاؤ
00:37ہور ہاتھ جھوڑ دیتی ہے کہ مجھے معاف کر دو تیمور
00:40میں تمہاری قسم کھاتی ہوں کہ آئندہ کبھی ایسا نہیں کروں گی
00:44اب تو تیمور کو ہور پر بلکل بھی یقین نہیں
00:46اور ہور کو کہتا ہے کہ اب میں تمہیں نہیں دیکھنا چاہتا
00:50میری محبت نفرت میں بدل چکی ہے
00:52اور تمہارا وجود میں اس گھر میں بلکل بھی برداشت نہیں کر سکتا
00:56اس کا ہاتھ پکڑ کر اس کو لے کر جانا چاہتا ہے
00:59مگر ماں باپ روک لیتے ہیں
01:00کہ یہ تمہاری بیوی ہے
01:02اچھا اب جو غلطی ہو گئی ہو گئی
01:04وہ تو ہو گئی تم ہور کو معاف کر دو
01:06مگر تیمور کسی کی کوئی بھی بات سننے کو تیار نہیں
01:10اب اس کے ہور کے ساتھ نہیں رہنا
01:12اب ہور کا وجود اس کے لیے کافی مشکل ہو گیا ہے
01:15اس گھر میں برداشت کرنا
01:16اسی لیے تو ہور کا ہاتھ پکڑ کر لے کر جاتا ہے
01:19اس کو اس کے گھر میں جا کر چھوڑ دیتا ہے
01:21ہور جو کہ روتی ہے چکتی ہے
01:23کہ مجھے لے جاؤ تیمور میں آئندہ کبھی ایسی حرکت نہیں کروں گی
01:26مگر تیمور کوئی بھی بات سننے کو تیار نہیں
01:29الٹا اس کے گھر والوں سے یہ کہہ دیتا ہے
01:31کہ ہم دونوں کے درمیان جو رشتہ تھا وہ ختم ہو گیا
01:34اب ہور میرے گھر میں کبھی بھی نہیں آئے گی
01:37ماں کو اپنی بیٹی کو روتا دیکھ کر اس بات کا احساس ہو رہا ہے
01:41کہ اس کی ذمہ دار کہیں نہ کہیں ماں اور باپ دونوں ہیں
01:44دونوں کی لڑائی جھگڑے کی وجہ سے آج بچے اس مقام پر پہنچ گئے ہیں
01:49مگر اب کیا ہو سکتا ہے
01:51اب تو کچھ بھی نہیں بدل سکتا
01:53ہور کا گھر تو برباد ہو ہی گیا
01:55ماں کو احساس تو ہو رہا ہے
01:57مگر اب وہ کیا کر سکتی ہے
01:59باپ جو ایک بہت مجبور اور لاچار ہے
02:02وہ بھی یہی کہتا ہے کہ میرے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں
02:07ہاتھ میں ضرور ہے میں اپنے رب سے گرگڑا کر
02:09اپنی بیٹی کی نصیب کی دعا تو کر سکتا ہوں
02:11اور میرا رب ضرور سنے گا
02:13ہور جو کہ تیمور اور اپنی زندگی کے خوابوں میں ہی ہے
02:17کہ کیسے وہ تیمور کے ساتھ ہسی ہوشی اپنی زندگی گزار رہی تھی
02:20مگر ایک دم یہ زندگی میں کیسا مور آ گیا
02:23ہور نے تو بالکل بھی نہیں کبھی تیمور کے بارے میں سوچا
02:27اگر سوچا ہوتا تو آج یہ سب نہ ہوتا
02:29ہور نے صرف اور صرف دانی کے بارے میں سوچا
02:32پہلے بھی شادی سے ایک دن پہلے دانی کے لیے ہی یہاں سے چلی گئی
02:36اور آج شادی کے بعد جب بچہ ہو گیا
02:39یعنی کہ بچہ ہونے والا تھا تب بچے کی بھی پرواہ نہیں کی
02:42اور دانی کے لیے مسکیریج بھی کروا لیا
02:45شوہر کتنا برداشت کر سکتا ہے
02:47تیمور نے بہت برداشت کیا بہت موقع بھی دیئے
02:49مگر ہور نے ہر موقع کو یہ سمجھ لیا
02:52کہ شاید تیمور اس سے محبت بہت کرتا ہے
02:55تو وہ اس کی ہر گلتی ماف کر دے گا
02:57مگر ایسا نہیں ہوتا
02:59جب بار بار ایک ہی گلتی کی جائے
03:01تو اگلا کبھی اس کو ماف نہیں کرے گا
03:03اب تو تیمور کو بھی ہور سے اکتاہٹ ہونا شروع ہو گئی
03:06دیکھتے ہیں یہ اکتاہٹ اور بیزاری
03:08ان کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے سے دور کر دے گی
03:11یا یہ احساس دلوا دے گی
03:13کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے لیے ہی بنے ہیں
03:15تب تک کے لیے آپ چینل کو لازمی سبسکرائب کر لیجئے
03:18کا بیل آئیکن بھی پریس کریں
03:19نیکس ویڈیوز تک کے لیے
03:20اللہ حافظ
03:21اور بائی بائی

Recommended