Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#inteha #javedSheikh #JaniceTessa #FurqanQureshi

Inteha Episode 63 | 24th July 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment

Cast:
Subhan Awan,
Janice Tessa,
Javed Sheikh,
Furqan Qureshi,
Ammara Chaudhary,
Zainab Mazhar,
Atiqa Odho,
Sabreen Hisbani,
Sehar Afzal,
Noushaba Javed,
Naveen Naqi,
Sabahat Bukhari,
Hunain Shahid, Aadi Khan & others.

Writer: Nadia Ahmed
Directed by: Rao Ayaz Shahzad

Timing :"Inteha" Daily at 7:00 PM

#inteha #javedSheikh #JaniceTessa #FurqanQureshi #seharAfzal #AtiqoOdho #SubhanAwan #AmmaraChaudhary

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرینڈز
00:01ویلکم بیک ٹو ٹوپ سمارٹیز
00:03ٹراما سیریل انتہا
00:05جہاں پر سجل بہت اچھے طریقے سے
00:08فریدہ بیگم کو شیشے میں اتار چکی ہے
00:10اس کے دل میں جگہ بنا چکی ہے
00:12لیکن فاہد آج بھی انم کے ساتھ
00:15زیادتی نہیں کرنا چاہتا
00:16بے وفائی نہیں کرنا چاہتا
00:18لیکن فریدہ بیگم نے اپنی قسم دی
00:20اور پھر یہ تک کہہ دیا
00:22کہ انم اور مجھ سے میں
00:23ایک کو چلنو
00:25لیکن ایسے میں فاہد پھر سے انم کے پاس
00:28چاہتا ہے یہ بتانے کے لیے
00:29کہ وہ مجبور ہے لیکن
00:31کچھ وقت گزرنے کے بعد وہ اسے
00:33یہاں سے لے جائے گا لیکن
00:35کچھ وقت اسے اپنی ماں کے ساتھ گزارنا ہے
00:38لیکن سجل سے شادی نہیں کرے گا
00:40ایسے میں وہ انم کو سمجھانا چاہتا تھا
00:42اپنی سچویشن بتانا چاہتا تھا
00:44لیکن انم تو اسے دیکھتے ہی
00:46ہتھے سے اکھڑ گئی
00:47کیا کرنے آئے ہو یہاں پر
00:49اپنی شادی کا انمٹیشن کارٹ دینے آئے ہو
00:51مجھے تم میں کوئی انٹرسٹ نہیں
00:54تو ایسے میں فاہد کو بھی غصہ آ گیا
00:56میں تو تم سے بات کرنے آیا تھا
00:58لیکن بات کو تو تم خود بگاڑ رہی ہو
01:01خود ہی اس کو بگاڑتی چاہ رہی ہو
01:03پھر یہ نہ کہنا کہ میرا کوئی قصور تھا
01:06اب تو میں تمہیں سجل سے شادی کر کے دکھاؤں گا
01:09go to hell
01:10اور ایسے میں نویت کو بھی غصہ آ گیا
01:13جور جور دیکھ رہیں گے
01:15سارے معاملات اب عدالت میں تیہ ہوں گے
01:17اور دیکھنا تمہیں کس طرح سے
01:19فرش پر پٹکوں گا
01:21کہ تم اٹھنے کے قابل نہیں رہو گے
01:23اب یہاں پر فاہد کو اور بھی غصہ آ گیا
01:26غصے کے عالم میں یہاں سے چلا گیا
01:28تو انم بھی اپنے کمرے میں جا کر رونے لگی
01:31اسما بیگم تو
01:32جیسے اپنے بچوں کے دکھ سہتے سہتے ہی
01:35اس دنیا سے چل بسے گی
01:37لیکن آج بھی
01:38عروسہ چاہتی ہے کہ انم کو سمجھائے
01:41کہ فاہد بھائی آئے تو تھے نا
01:43ان کی بات تو سنتی
01:44کیا پتہ وہ کچھ کہنے آئے تھے
01:46کیا پتہ ان کے دل میں کوئی بات ہو
01:48جو تم سے ڈسکس کرنے آئے تھے
01:50اب وہ اسد سے کہتی ہے کہ میں انم کو سمجھاؤں گی
01:52لیکن اسد کہنے لگا
01:54کہ ان میں اتنی بدگمانیاں
01:56اتنی دوریاں آ چکی ہیں
01:57کہ انم کو سمجھانے کا کوئی فائدہ نہیں
02:00کیونکہ فاہد سجل سے شادی کر
02:02اسریل لے چکا ہے
02:03فرنس ہم تو چاہتے ہیں
02:05کہ یہ شادی ہو ہی جائے
02:07لیکن فاہد اور انم کی
02:09ہلا نہیں ہوگی سپریشن نہیں ہوگی
02:11کیونکہ انم پریگنٹ ہے
02:13پریگننسی کے عالم میں سپریشن
02:15نہیں ہوا کرتی ڈیووس نہیں ہوا کرتی
02:17اسی دورانیے میں
02:19فاہد کے ساتھ سجل کی شادی
02:22ہو جائے گی اور پھر سجل
02:23فریدہ بیگم کو کیسے ناکو چنے
02:25چبوائے گی یہ تو ہم بہت اچھے سے
02:27جانتی ہے آج تو
02:28وہ فریدہ بیگم کو پارک میں لے جا رہی ہے
02:31سیار کروانے کے لیے کل پارک میں
02:33جا کر وہیں پر ہی چھوڑ آئے گی
02:36اور گھڑ کے دروازے اس پر
02:38بند کر دے گی کتنا ہی مزہ آئے گا
02:40یہ سب کچھ ہم دیکھنا چاہتے ہیں
02:42فاہد کس طرح سے سجل کے ہاتھوں
02:44بلیک میل ہوگا کس طرح سے کٹ پتلی
02:46بنے گا کتنا وہ تنگ آ جائے گا
02:49یہ سب کچھ ہم دیکھنا چاہتے ہیں
02:51اس لیے ہم تو چاہتے ہیں
02:52کہ سجل اور فاہد کی شادی ہو ہی جائے
02:55فرنس کیا آپ بھی یہ
02:56تماشا دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ
02:58اس تماشے کے بعد ہی فریدہ بیگم
03:00اور فاہد کو اصل میں
03:02انم کی قدر ہوگی اس سے پہلے
03:04تو ہونے سے رہی کیا کہتے ہیں
03:06آپ اس پارے میں ضرور کمنٹس میں بتائیے گا
03:08مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب
03:10کر کے ساتھ ہی بیل نوٹفکیشن ضرور
03:12پیس کر لیجئے تاکہ آنے والی
03:14ہر ویڈیو آپ بہت آسانی سے دیکھ سکیں
03:16ان دعاوں میں یاد رکھئے گا
03:18اپنا بہت سارا ہیار رکھئے گا
03:19نئے ویڈیو تک کے لیے
03:20اللہ حافظ

Recommended