Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/25/2025
Mohra ep 7 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
00:40موسیقی
00:42موسیقی
00:43جی جی میں آلی سے بات کر رہی ہوں
00:45کیا؟
00:47وہ ٹھیک ہے نا؟
00:51کون سے ہسپریل سے بات کر رہے ہیں
00:53اوکے ٹھیک ہے آپ اس کا خیال رکھیں
00:55ہم فورنا پہنچ رہے ہیں
00:57لحافظ
00:58امی
00:59امی
01:05مجھے
01:06یہاں ہو آئے
01:07انوشے کا ایکسیڈنٹ ہوگے
01:08یاللہ
01:09وہ جلدی چلے
01:10یاللہ
01:11کیسے ہیں میری بچے
01:12جلدی چلے
01:13مجھے
01:28مجھے
01:44یاللہ
01:45انوشی
01:46انوشی
01:48میری بچے
01:49انوشی
01:50انوشی
01:51تھے
01:52یاللہ
01:55مجھے
01:56مجھے
01:57سب کار
01:57ٹھوٹ گئی ہوں اندر سے
02:00ایسا لگتا ہے
02:07جیسے صخب روت لگا ہے
02:10اللہ نہ کرے
02:13کیسی باتیں کری ہو
02:15اللہ کا شکر ادا کرو کہ کوئی اندرونی چھوٹ نہیں آئی
02:17تم ٹھیک ہو صحیح سلامت ہو
02:19میٹا میٹا کیا ہوئے
02:21تم تو اتنی غیر سے میدار نہیں ہو
02:23پھر ایسا کیسے ہوگی
02:27اکل پہ پردہ پڑ گیا تھا
02:30جب اکل پہ پردہ پڑ جاتا ہے
02:37تو پھر ایسے ہاتھ ساتھ ہوتے ہیں
02:41سب ٹھیک ہو جائے کب
02:43میرکو ٹھیک ہو جاؤ گی
02:44ایسے نہیں بولو
02:45اللہ کا شکر ادا کرو کہ زیادہ چھوٹ نہیں آئی
02:47اور یہ چھوٹی سے چھوٹ ہے
02:49چلدی ٹھیک ہو جائے گی
02:51کچھ چھوٹیں بہت گہری ہوتی ہیں
02:57جائے کتنا بھی وقت کو سر چاہے
02:59کبھی ٹھیک نہیں رہتی
03:01بچہ پوچھا
03:02جا بیٹا
03:03ڈاکٹر سے جا کر بات کرو
03:04پوچھا کہ اب چھوٹے ہوگی اس کی
03:06یہ تو کس ایسی جزبات ہی باتیں کرتی ہے
03:09میں ڈاکٹر کا پوچھ کر رہتی ہوں
03:10آپ پریز انمین
03:11اس کے پاس رہے گا پریز
03:12میرکو ٹھیکہ
03:14ہاں
03:16سکھ ٹھیک ہو جائے
03:19سکھ ٹھیک ہو جائے
03:20موسیقی
03:32موسیقی
03:36موسیقی
03:40موسیقی
03:42موسیقی
03:43موسیقی
03:44پتہ ہیں
03:45آج جو خوشی میں محسوس کر رہا ہوں
03:48اس کی کیکھی ہی کچھ اور ہے
03:52موسیقی
03:54اور میں خوش ہوں کیونکہ تم خوش ہو
03:56موسیقی
03:58بسی کیا لگتا ہے
04:01اب تک وہ زندہ ہو کی یا
04:05موسیقی
04:06موسیقی
04:07موسیقی
04:08موسیقی
04:09موسیقی
04:10موسیقی
04:11اریشتہ دوبارہ میرے سامنے کبھی اس کا ذکر نہیں کرنا
04:15نائے اس کا نام لینا
04:17کیونکہ جب جب تم اس کا ذکر کرتی ہو
04:20موسیقی
04:22میری آنکھوں کے سامنے ہو منظر
04:24سبلیس
04:27صبح
04:29دوبارہ نہیں
04:30ہم
04:40موسیقی
05:10موسیقی
05:30دھیان سے آرام سے
05:31میرے پکڑا ہو اس کو نہیں گرے گی
05:34تکی بیٹا آرام سے چلو بس چلو چلو چلو چلو چلو
05:37اپی لیٹ ہوگی نا تم کچھ کھاؤگی دمائیاں کھاؤگی
05:40ٹھیک ہو جائے گی
05:41آرام سے چٹھو بٹا ساموسی
05:43پہلے بیٹھو پھر پاؤں پر کر لینا اچھا
05:45آرام سے بیٹھو
05:46بیٹھو
05:47چلو
05:50ٹیک لگا آرام سے
05:51پاؤں پر کلوشے
05:53بٹا تم نے تو ہمارے جان ہی نکال کے رکھ دیتی
05:57شکر اللہ کا تم بالکل ٹھیک ہو
05:59کیسی طبیعت ہے اب تمہاری
06:02اللہ کا شکر ہے پہنے سے بہت بہتر ہے
06:05اللہ نے میری بچے کی جان بخش دی
06:07باتا نہیں کونسی نیکی تھی جو کام آگی
06:10میری چاہستہ
06:11امی میں اس کے لیے سوپ یہ یخنی منع کر لاتھیں
06:15اس کو ریشٹ کروائیں ٹھیک ہے
06:16ہاں بیٹا درم چیز ملا
06:17اس جی ملے بچے کو
06:19میرا بچہ تم ایسے کروں لیٹ چلو
06:20پچھو شاپش
06:21شاپش اس کو ملا
06:23پریشان ہو گئے ہم سب تو قسم سے
06:29شکر اللہ کا لاخلہ
06:32شکر اللہ کا لاخلہ
06:32شکر اللہ کا لاخلہ
06:48اللہ کا
06:50لاکھ لاکھ شکر
06:51بچی خیریت سے
06:54شکر اللہ
06:55آپ کا لیا دیا کام آگیا
06:58یہ جو آپ روزانہ صدقہ دیتی ہے نا
07:02یہ سب اس کی وجہ سے کرم ہوگا ہے
07:05چھے کیا رہا
07:07اچھا سنیں
07:09وہ
07:11لڑکی کی ماں کا فون آیا تھا مجھے
07:13انہوں نے جا کر
07:15اپنی انوشیے کی تصویر
07:16اپنے بھائیوں اور بہنوں کو دکھائی ہے
07:18سب کو ہماری انوشیے
07:20ماشاءاللہ سے بہت
07:21مسانڈ آئی ہے
07:22اور وہ کہنی تھی کہ
07:26منگنی نہیں کرے گے
07:28ٹیریکٹ شادی کرے گے
07:30اور وہ بھی ایک مہینی کے اندر
07:32بہتر
07:35اب آپ جلدی سے ہاں مت کر دیچے گا
07:37ورنہ وہ سمجھے گے کہ ہماری بچیوں میں
07:40بتا نہیں کوئی ایب ہے
07:41جو جلدی سے ہاں کرتی ہے
07:43ٹھوڑا ٹائم لیچے گا
07:47جی کہہ رہی ہو شایسیے
07:49یہ تو میں نے سوچ جائی ہے
07:51لیکن اللہ کا کتنا کرپ ہے نا
07:55میں ایک کے لیے پریشان ہو رہی تھی اور
07:59اس نے دونوں کے لیے وسیلہ بنا دیا
08:02اللہ بہت بڑھا ہے
08:05بس تو آ کرو
08:11خیر آفی سے سب کچھ ہو جائے
08:14میرے انوشی جلدی سے ٹھیک ہو جائے
08:18اس کے زخم بھر جائے نا
08:21تو لوگوں کو فوراں بولا لے گا
08:23شکریہ جاست
08:26اچھا میں چلتی ہوں پھر آؤں گے
08:28بیٹھو لے چاہے
08:29ارے نہیں نا چاہے بھائے کیا پھر آؤں گے
08:31بچی کا خیال کرو تو
09:01بچی کا خیال کرو تو
09:07ہاں گے
09:08اہاں گے
09:08میں کھیں گے
09:09بچی کا خیال کرو تو
09:09دفا
09:14ہاں
09:15اللیزے
09:16اکت نی بن گئی؟
09:18ہاں گئی اور بہت مزگی بنی ہے
09:22آپ کے ویتنا خوش ہیں؟
09:24اللیزے یہ بات ہیتنی خوشی کیا
09:25شاہستہ کہنی تھی کہ
09:27لڑکے والوں کو ہماری انوشہ بہت پسند آئی
09:30میں نے کہا تھا کہ اللہ ہم پر بہت مہربان ہے
09:34تم دونوں کی شادی کروں گی اور فارغ ہو کے
09:38میں حج کے لیے چلی جاؤں گی
09:40بہت خواہش ہے میری
09:42انشاءاللہ ضرور
09:44اب آپ نے بلکل پریشان نہیں ہونا
09:46سب کچھ ٹھیک ہوگا اور سب کچھ بہت اچھے سے ہوگا
09:48انشاءاللہ
09:49ابھی آپ جائے میں جلی سے یخنی لے کر آتی
09:51کیلکہ میں جلدی سے لے کر آؤ
09:55سکراندر
09:57مجھے
09:59مجھے
10:13وایے
10:14مجھے
10:15مجھے
10:16مجھے
10:17پہر
10:19مجھے
10:21میں تھا کہیں
10:25ایک دوست کی طرف تھا
10:30بس وہیں تے روے
10:33بتا تو تھا یار
10:35سیریسی لی I was worried about you
10:37کیوں
10:39سمی کیا لگتا ہے میں کوئی دودھ پیتا بچہ ہوں
10:42جو کھو جاؤں
10:44انسی ٹنشن نہیں لیا گا
10:46ڈاڈ کا فون آیا تھا
10:48پوچھ رہتے تیرہ
10:50تیرا پتا ہی نہیں تھا اس لئے کہہ دیا مجھے ہی بتا
10:52تو
10:53بس
10:54اتنی سی بات
10:55کہ بابا کی کال آئی تھی
10:57اب جب ان کی کال آئے گی
10:59میں بات کر لوں گا انسا
11:01اچھا لیسن
11:03یار
11:05میں نے تجھے کہنا تھا کہ اب مجھے تیری ہیلپ کی ضرورت ہے
11:07اوفیس جوائن کر لے
11:09مجھ سے اکیلے سب کچھ ہائنل نہیں ہو رہا
11:11بس میں کچھ نہیں سن رہا
11:13نیکس ویک سے تو اوفیس جوائن کر رہا ہو
11:15حضورت
11:19اُم تائیت
11:20مجھ سے یہاں
11:22اوہر اوفیس نہیں آئنا
11:24خوبصورت
11:25خوبصورت
11:26خوبصورت
11:27خوبصورت
11:29تیرے ساتھ گزرنے تھے
11:45لمحے جو میرے
11:48بدلے سے اب لگنے لگے
11:52رستے کیوں تیرے
11:56اس دل کو کیا سمجھتا
11:57انوشے میں تم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں
11:59I love you
12:02سمجھا دیگا رو کی موت سے
12:29خواب پرندے میری آنکھوں سے اڑ جاتے ہیں
12:37بنجرے میں بس یادوں کے کچھ زخم رہا
12:44سکندر جل جائے گا اس طرح
12:46سکندر یہ آپ کیا مزاکر ہیں کہ جل جائے گا
12:51سکندر یہ جل رہے ہیں اس کو بجھا ہے
12:54کی ہر دعا خالی خالی سب رستے ہیں جو مجھ پہ ہستے ہیں
13:01بدلی ہر دشا
13:04چلو جلدی کرو بہت ٹائم ہوگے اسے طلاق دھوڑ نکالو اسے ہاں سے
13:08میں سکندر رمضانی
13:10سکندر میں تمہارے پاؤں پڑھ رہی ہوں پلیز مجھے طلاق مت دو
13:14میں برباد ہو جاؤں گی ایسے مت کرو
13:16میں پورے ہوش و خواس میں
13:18پلیز مجھے طلاق مت دو
13:20تمہیں طلاق دیتا ہوں
13:22میں برباد ہو جاؤں گی
13:23مطبولو ہسے چھپو جاؤں
13:25میں طلاق دیتا ہوں
13:26تمہیں طلاق دیتا ہوں
13:28جو زخم ہے سینے میں
13:31اسے بھرنے
13:33میرا تو دل چاہتا ہے کوئی شہزادہ ہے
13:35وہ بس کجھے یہاں سے بیع کر لے جائے
13:38اس گر میں نے تمہیں کوئی شہزادہ بیانے نہیں آنے والا
13:42کیوں
13:43میں شہزادی نہیں لگتی کیا تمہیں
13:46لگتی ہو شہزادی لیکن
13:48انفرشنیٹلی ہم میڈل کلاس لوگ
13:50اور ہم میڈل کلاس لوگوں کے گھر میں
13:52شہزادے نہیں آتے
14:04تم کی کہتی تھی علی سے
14:06جھوپڑیوں میں رہنے والی لڑکیوں کے لیے
14:09واقعی شہزادے نہیں آتے
14:11تو آپ ٹوکتے ہیں
14:13تو کچھیں بہت زیادہ تکلیف دیتی ہیں
14:15کہ میں نے کیا کر دیا
14:19ایک خواب کا پیچھا کرتے کرتے
14:21سب کچھ کما دیا ہے
14:23ایک خواب کا پیچھا کرتے
14:25سب کچھ کما دیا ہے
14:27یہ رویٹا
14:35پتہ ہے نوشے
14:39شایستہ بتا رہی تھی
14:41کہ لڑکے والوں کو تم بہت پسند آئی ہو
14:43اور وہ بہت جل شادی کرنا چاہتے ہیں
14:45میں بھی بس یہ ہی چاہتی ہوں
14:49اللہ سے جتنا بھی شکر ادا کروں
14:51نا وہ کام ہے
14:53اس میں تم دونوں کے فرض سے
14:55جلدی سبکدوش ہونا چاہتی ہوں
14:57امیر لیکن وہ
14:59لیکن ویکن کیا
15:01کچھ بھی نہیں سب ٹھیک ہو جائے
15:03اور تم کھا کیوں نہیں دیو
15:05کھانا شروع نہیں کیا ابھی تک تم نے
15:07کھا لو یار تاک اس کے بعد دوائی کھا سکو
15:09بس اللہ تم دونوں کو اپنے اپنے گھروں کا کر دے
15:11اور تم دونوں خوش رہو
15:21انوشے
15:23انوشے کیا ہوا
15:25کیا ہو گیا اس کو
15:27کچھ بولتی ہے کھا رہی ہے
15:29میں بہت پریشان ہو گئی ہوں
15:31تم جاؤ جا کر بلاو اسے
15:33آپ پریشان نہیں ہوں میں
15:35ایکسیڈنٹ کے بعد سے
15:37وہ مینٹلی ڈسٹراب ہو گئی ہے
15:39وہ ٹھیک ہو جائے گی کچھ ٹائم پہ لگے گا
15:41ناشتہ کریں میں بلا کر لاتھی ہوں اس
15:43کیا بات ہے
15:49کیوں تم پریشان ہو کیا بات چھپا رہی ہو
15:51کوئی بات ہے
15:53کیا بات ہے
16:05کیوں تم پریشان ہو کیا بات چھپا رہی ہو
16:09کوئی بات ہے
16:11کچھ بھی
16:13علی سے تم
16:15تم امی سے بولو کہ
16:17میرے سامنے شادی کی بات بھی مت کریں
16:19دیکھو اگر میں انہیں کچھ کہوں گی
16:21تو وہ میری بات نہیں مانیں گی
16:23پر تم بولو کہ
16:25تو وہ سن لیں گی
16:27کیوں
16:29تو وہ نہیں کرنی ہے شادی کوئی ریزن ہوکا
16:31کوئی بات ہے کسی نے کچھ کہا ہے
16:33کیا ہوا ہے
16:35تم کچھ بھی کر کے اب یہ شادی رکھوا دو
16:39کچھ وقت بات نا امی جہاں کہیں گی جس سے کہیں گی میں شادی کرنے کو تیار ہوں پر
16:45اب بھی نہیں علی سے
16:47مجھے اب بھی نہیں کرنی شادی
16:49لیکن امی کو منع کرنے کے لئے کوئی نا کوئی ریزن بھی دینا ہوکا نا
16:51کیا بات ہے
16:53کوئی بات
16:55تمہیں
16:57اس لڑکے نے کچھ کہا ہے
16:59اس کا نام بھی بت لینا میرے سامنے
17:03میں اسے اتنی نفرت کرتی ہوں
17:05کہ اگر وہ میرے سامنے بھی آیا تو
17:07میں اس کی جان لے لوں گی
17:11اچھا تو پھر
17:13کسی اور نے کچھ کہا ہے
17:15کچھ تو ہوگا نا
17:17انوشہ ایسی تو تم شادی کیلئے منا نہیں کریں
17:19کوئی تو بات
17:21مجھے تو بتا سبکہ میں تمہاری بہن ہو لیکن
17:23کوئی دوست بھی تو ہوں نا
17:25ابھی
17:27مجھے کچھ وقت شادی نہیں کرنی بس
17:29دیکھو اگر امی
17:31تمہاری بات نہ مانے تو
17:33تم میرا نام لے کر ان سے بات کر لو
17:35پر
17:37ابھی نہیں
17:39باتانے مجھے سمجھنے ہیں
17:43اور اب
17:45کرتی ہوں امی سے بات
17:47موسیقی
17:59موسیقی
18:01حمزہ بیٹا تمہارے لئے خوش خبر رہی ہے
18:05آفین نے آمایا کا رشتہ تمہارے لئے بھیجائے بیٹا
18:08وات
18:09ماما آپ اچھی طرح سے جانتی ہیں کہ میں آمایا کو پسند نہیں کرتا
18:17پلیز آپ آفین آنٹی کو منع کر دیں
18:20پاگل نہیں ہوں میں
18:21میں جانتی ہوں آمایا تمہارے لئے بہترین انتخاب ہے
18:25اچھی لڑکی ہے پڑے لکھی ہے
18:27ماما میں نے کبھی بھی آمایا کو اس نظر سے نہیں دیکھا
18:33تو کیسے شادی کر لو اس سے
18:34تو بیٹا اب دیکھ لو نا
18:35میری بہن کی بیٹی ہے
18:37اور سب سے بڑھ کر وہ تمہاری نیچر کو اچھ سے چانتی ہے
18:41میں اور فرید بھی یہی چاہتے ہیں کہ تمہاری شادی آمایا سے ہی ہو
18:45ماما پلیز
18:47اچھا ہم ایک دو ویک میں آ رہے ہیں
18:49پھر بیٹھ کر بات کریں گے
18:52مہم
18:52اکی بھائی
18:54اکی بھائی
18:56ہمیشہ
19:05ہمیشہ
19:06شلو آؤ
19:07مووی دیکھتے ہیں ساتھ میں
19:08آمایا پلیز
19:11میں اس وقت اپسیٹ ہوں
19:12اکیلا چوڑ دو مجھے
19:13کیا تم
19:18ہمیشہ میرے آگے پیچھے ہی گھومتی رہتی ہو
19:20چین سے کلے میں نہیں بیٹھ سکتی
19:22کیا ہوں گے تمہیں ہمیشہ
19:24آمایا میں جتنا تمہارے خریب آنے کی کوشش کرتی ہوں
19:30تم
19:31تم ات سے
19:36اتنا ہی دور بھاگتے ہو
19:38آمایا پلیز جاؤ یہاں سے
19:43نہیں جاؤگی
19:50ٹھیک ہے میں چلا جاتا ہوں
19:55بہت خوش ہو
20:10کیا لگتا ہے کسی اور ماں کی کو کجاڑ کے
20:13تم پر شہ پاؤگی
20:15اب یہ جاؤگ کہا سے آگئی بیچ میں
20:17تم تو گریجوئیٹ ہونے کے بعد
20:19اپنے ڈائٹ کا آفیس جوائن کرنے والی تھی
20:22سارا مجھ سے ملنے آئی تھی
20:23کی گود میں اتنا پیارا سا خوبصورتا سا بچہ تھا
20:27اگر اس نے تمہیں پہشان لیا
20:28تو سارا کا بدلہ بھا تم سے لے گا
20:30تم جاتے ہیں میں تمہارا پیچھا چھوڑ دوں تو ایک کام کرتے ہیں
20:33کیا
20:34تمہیں میری بات ماننا پڑے گی
20:36ورنہ میں تمہارے شوہر کی جان لے گا
20:38اورے کی طبیعت دنب دن خراپ دے جاری
20:45پہ جلدہ سے کچھ کرنا ہوگا
20:47تیر وہی بات پیر وہی بات
20:49تون پیسے تھوڑ کر نہیں رہتی ہے میرا
20:54ٹھک کہہ رہے آپ
20:56مجھے ڈاکٹر کی ضرورت ہے
20:57اگر میرے بیٹے کو کچھ ہوا
20:59تو میں آپ کی بیٹی کو زندہ نہیں چھوڑوں گی
21:02میں اسے یہاں سے لے کے جا رہ ہوں
21:04میں دیبا کے جہنم میں اپنی بیٹی کو نہیں رہنے دوں گی
21:08کیا ہوا کیا ہے
21:09ایم اے
21:11ایم اے
21:19موسیقا
21:21موسیقا
21:23موسیقا
21:25موسیقا
21:27موسیقا
21:29آ رہی ہوں
21:31جی
21:33اسلام علیکم، کیسی ہیں آپ؟
21:35علیکم اسلام، آپ کون؟
21:37میں انم ہوں، کل آپ سے بات ہوئی تھی
21:39انوشے کی فرند
21:41اندر آئے نا، آ جائے
21:43موسیقا
21:51کافی دنوں سے تم یونیورسٹی نہیں آ رہی تھی
21:54تو آنٹی کے نمبر پر کال کی
21:56علیزے سے بات ہوئی میری
21:58اس نے بتایا کہ تمہارا ایکسرنٹ ہو گیا تھا
22:01تو تمہاری طبیعت پوچھنے آ گئی
22:03کیسی ہو تم؟
22:05موبائل بھی بند تھا تمہارا کافی دنوں سے
22:08ہوں گر کے ٹوٹ گیا تھا
22:10انوشے ہو کیا گیا ہے تمہیں
22:12رنگ بھی دیکھو کیسا پیلا پڑ گیا ہے تمہارا
22:14تم رنگ ہی بات کر رہی ہو
22:16کچھ ہاتھ سے انسان کو اندر سے تو دیتا ہے
22:20انوشے ایک بات پوچھوں تم سے
22:22پوچھو
22:24وہ
22:26اس رات تم کہاں گئی تھی؟
22:28میرے گھر کا جھوٹ بول کے تم کس کے ساتھ گئی تھی؟
22:32انوشے
22:34ایک بات پوچھو تم سے
22:36پوچھو
22:38وہ اس رات تم کہاں گئی تھی؟
22:46میرے گھر کا جھوٹ بول کے تم کس کے ساتھ گئی تھی؟
22:52دیکھو انوشے جھوٹ مت بولنا مقصہ
22:54اور یہ تو
22:56بلکل مت بولنا کہ وہ
22:58دوست کوئی لڑکی تھی
23:04چونکہ اتنا تو میں بھی جانتی ہوں
23:06اگر وہ کوئی لڑکی ہوتی
23:08تو تمہیں مجھے بول کے
23:10آنٹی کو کال کروانے کے ضرورت نہیں پڑتی
23:12تم اس لڑکی کو بھی تو بول سکتی تھی
23:14آنٹی کو کال کرنے کے لئے
23:16انم پلیز میں
23:18میں اس بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتی
23:20وہ سب بھول جانا چاہتی ہوں
23:26انوشے بتاؤگی
23:28کہ وہ کون تھا جس کے لئے
23:30تم نے اپنے گھر والوں سے اتنا بڑا جھوٹ بولا
23:32انم میں نے تم سے کہا نا
23:34میں اس بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتی
23:36اگر تم
23:38بتانا نہیں چاہتی تو ٹھیک ہے
23:40مت بتاؤ
23:42لیکن میں تم سے
23:44ایک بات ضرور کہوں گی
23:46تم نے جھوٹ بول کے بہت بڑی گلتی کی ہے
23:48جی لئے
23:50انوشے
24:04انوشے
24:06اور تو
24:08انوشے
24:10کیا ہوا ہے تمہیں جھوٹ بولا ہے تمہیں کون سا جھوٹ انجان مد پنو تمہیں پتہ میں کیا بات کریں
24:20تمہیں جھوٹ کیوں بولا تمہیں کو اندازہ بھی ہے امی کو اگر پتہ چلے گا ان کا کیا حال ہوگا
24:26تمہیں مان تو رہا ہے امی کا اور کس کی وجہ سے تمہیں جھوٹ بولے
24:31کون ایسا انسان ہے جس نے تمہیں رشتوں کی نافارمانی سکھا دی ہے
24:34مجھے اچھے طرح پتہ ہے کہ تمہاری وہ حالت ایکسیڈنٹ سے نہیں ہوئی تھی
24:39اب تم مجھے صاف صاف بتا دو کہ تم کہاں گئی تھی کیوں گئی تھی کون ہے وہ شخص کیوں کیا تم نے یہ
24:46محبت ہو گئی تھی مجھے اس سے
24:48کبھی کبھی ہم ہم کسی کو سونا سمجھ رہے ہوتا ہے لیکن لیکن اصل میں وہ کھوٹ ہوتا ہے
25:04اعتماد تھوڑا ہے اس نے میرا
25:06بولا تھا میں نے میں نے تمہیں بولا تھا ہنوشل نہیں پڑھو محبت کے بیچھے جانتی تھی پتہ تھا مجھے
25:15محبت کے علاوہ کوئی اور نہیں ہو سکتا جو انسان کو گستاخ بناتے یہ محبت ہی ہے
25:20محبت ہی ہے جو انسان کو بغاوت کرنے پر اکساتی ہے
25:23کہا تھا نا میں نے محبت کا دوسرا نام بربادی ہے
25:28بولا بھی تھا ہم جیسی لڑکیاں فورڈ نہیں کر سکتی محبت
25:32ہمارے لیے نہیں ہے محبت نہیں سمجھے نا تم میری بات
25:35مجھے تمہاری بات مان لینی چاہیے تھی
25:41میں ایتا بڑا نقصان نہیں اٹھاتی اگر تمہاری بات مانتی تو
25:45بتا ہے کبھی کبھی ہم جن پر آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرتے ہیں
25:50وہی سب سے زیادہ ہمارا اعتماد توڑتے ہیں
25:54اور ہم لوگ ہر بات پہ کسورور کسمت کو ٹھہرا دیتے ہیں کہ کسمت نے ہمارے ساتھ یہ کھیل کھیل ہے
26:01لیکن کبھی کبھی انسان انسانوں کے ساتھ وہ کھیل کھیل جاتے ہیں
26:08جو ہم سوچ بھی نہیں سکتے
26:14بکھو
26:17جو بنا تھا ہو گیا
26:19اب بکر نگا
26:21سب ٹھیک ہو جائے گا
26:23توڑا وقت لائکی کام
26:25تمہیں سنبھلنے میں
26:26سب ٹھیک ہونا نہیں
26:28لیکن سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
26:30ٹھیک ہو جائے گا
26:34اور ایسے بھی
26:36کسی ٹوٹے ہوئے دل کو کوئی محبت ہی جور سکتی ہے
26:39مجھے پورا یقین ہے
26:41مجھے پورا یقین ہے
26:42مجھے پورا یقین ہے کہ
26:44ایمر بھائی تمہارا بہت خیال رکھیں گے
26:47بہت محبت کریں گے قل سے
26:49مجھے پورا یقین ہے
26:52اچھا
26:58پریشاند
27:00کیا باتیں ہو رہی ہیں بھائی
27:01اسلام علیکم کامنے آگئیں آپ پناہیں
27:02ایک بہت بڑی خوش خبری ہے
27:04کل سسرال والے آرہ ہیں انوشے کے
27:07تاریخ رکھ میں
27:08اچھا
27:10میں بہت خوش ہوں
27:13چھے پتہ ہیں ایمر و نوشے کو بہت خوش رکھے گا
27:16میں پانی لے کر آتی ہوں میں
27:19کیا بات ہے
27:23پریشان ہو
27:25جی سب ٹھیک ہے
27:29دیکھ لیں ہوں سب کو بہت اچھا ہو جائے گا
27:40سمیرا
27:43وہ چار بجے ایک بڑی امپورٹن میٹنگ ہے کچھ گیس آرہ ہیں
27:48can you arrange some patties اور پیتزہ وغیرہ
27:50اوہ کس ہے
27:51بس میں ایک میٹن میں جا رہا ہوں
27:52جیسی لار
27:53اوہ برادر
27:53ارے واو
27:55سکندر
27:56سپرائز
27:57good to see you in the office
28:00تنہیں آنا تھا تو بتا دیتا ہم ساتھی آتے
28:02وہ نہیں سکتا
28:04کم ضرورت سرادہ جلدی اٹھتے ہو
28:06میں تھوڑا آرام سے
28:07تب ہی ابھی آیا
28:09ایکشی آج کل کام بہت زیادہ
28:12اس لی جلدی آگیا
28:13لیمی شو یو رہن
28:14ایک شکل
28:15welcome to office sir
28:16thank you
28:17سرور صاحب
28:18اچھا ہو گیا آپ آگے
28:19سکندر ایکشی مجھے
28:20ایک میٹنگ پر جانے ہے
28:22سرور صاحب
28:23سکندر کا پہلا دینے
28:24office میں دکھائیں ان کو
28:25کہ دپارٹمنٹس کھا ہیں
28:26اور کام کیسے ہوتا ہے یہاں پر
28:28شور صاحب
28:29چھر
28:29good to see you
28:30i'll see you after the meeting
28:31yeah
28:32good luck ماں
28:33صاحب
28:33یہ آپ کو
28:34office
28:39فیلال آپ مجھے
28:40میرا کمرا دکھائی ہے
28:42سرور صاحب
28:47جی سر
28:48صاحب
28:49آئی آئی
29:09ماشاءاللہ
29:12ماشاءاللہ
29:13آو بیٹا
29:14ایدھر آو بھئی
29:17ماں کے میرے پاس بیٹھو
29:19بسم اللہ
29:20ماشاءاللہ
29:26بس ایکسیڈنٹ کی وجہ سے
29:28بچے مرجا گئی ہے
29:29دیکھیں اب اہن ایک مہینہ ہو گئے
29:35ایکسیڈنٹ کو
29:36لیکن انس نے تو اپنے سر پر
29:37سوار کر لیا
29:38رنگردوی کیسی پیلی پڑ گئی
29:41اس کی
29:41آپ بلکل فکر نہ کریں
29:44میرے پاس آئے گی نا
29:45سب کچھ بلکل ٹھیک ہو جائے گا
29:46ہم اسے بہت پیار سے رکھیں گے
29:49اللہ کا دیہ سب کچھ ہے میرے پاس
29:51اللہ اور برکت دے
29:53آمین
29:54آمین سو محمد
29:55ارے شاہستہ تم نے کلیز وین کو بتایا
29:58کہ ایمر کی پرموشن ہو گئی
30:00نہیں میں نے نہیں بتایا
30:02میں نے سوچا خوشی کی خبر ہے
30:03آپ خود بتائیں گی تو زیادہ اچھا لگے گا
30:05چاہیے تو
30:07واقعی بہت خوشی کی بات ہے
30:09بہت بہت مبارک ہو بیٹا
30:10آپ کو بھی بہت مبارک ہو
30:13بس آپ اپنی شادی کی تارہی دے دیجئے
30:15تاکہ میں اپنی بیٹی کو اپنی گھر لے جاؤ
30:17آری ہاں شاہستہ تم بتاؤنا کوئی اچھی سی تارہی ہے
30:23جتنی بھی قریب کی شادی رکھیں
30:28ایک مہینے کا وقت تو ہونا چاہیے
30:30بیٹی کی شادی ہے سو تیاریاں ہوتی ہیں جے ہیز بنانا
30:34اور پھر آپ نے بھی تو بھری بنانی ہوگی
30:37ہم
30:39تو پھر اس مہینے کی اٹھائیس تارہی سے ہی رہے گی
30:42دیکھیں نا 20-20 دن تو ہے نا بیچ میں
30:45اور ہاں کنیز بہن
30:47آپ کو جہیز کے لئے پر نشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
30:50سچ میں گھر میں ہر چیز موجود ہے
30:53اور ابھی دو مہینے پہلے تو میں نے پورا فرنیچر چینج کیا ہے
30:56پھر اگر کسی چیز کی ضرورت ہوگی
30:59تو وہ احمد لے آئیں گے
31:01بھئی مجھے تو ایک خوبصورت سی
31:04گھریلو سی بہو چاہیے دے
31:06اور اللہ تعالیٰ نے مجھے دے دی
31:08بہت مہربانی ہے آپ کی لیکن
31:11ماں باپ لڑکیوں کو کہاں خالی ہاتھ بھیجتے ہیں
31:16یہی رسمیں دنیا ہے
31:18جو بھی حیثیت کے مطابق ہوگا تھوڑا بہت تو کن نہیں ہے
31:21بھئی آپ سمجھ نہیں رہے
31:23یہ یہاں رہے گی تو اپنی جیز کی چیزیں استعمال کرے گی نا
31:27احمد چاہتے ہیں کہ جانے سے پہلے اس کی ویزے کے لئے اپلائے کر دیں
31:31تاکہ شادی کے بعد دونوں ساتھ چلے جائے
31:33اچھا یہ آپ نے بتایا ہی نہیں یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے
31:41تو اسے یہاں تھوڑی رکھیں گے جہاں کے اپنے شوہر کے ساتھ رہے گی
31:45جہاں احمد رہیں گے وہیں انوشیے بھی رہے گی
31:48جہاں سب خیریت سے ہو جائے
31:58احمد اٹھائیس تاریخ ٹھیک رہے گی
32:03جیسے آپ کو مناسب لکھیں
32:05بھئی سب کو بہت بہت مبارک ہو
32:08آپ کو بھی
32:10جہاں چھتے سے چاہ لیں گے
32:13چھا بیٹا تم بھی چھا جہاں
32:15مو تو میٹھا کروائیں
32:19باتیں کروائیں
32:21یہ لیں
32:23پہلے سب سے عام و میٹھا گھر
32:25یہ میں نے کیا کر دیا ہے
32:36میں نے سب کچھ تباہ کر دیا
32:40موسیقی
32:48میں تمہیں یہی بولوں گی کہ گھر والے جو فیصلہ کرتے ہیں وہ بہترین ہوتا ہے
32:52دیکھو ہم لڑکیاں ویسے بھی بہت جذباتی ہوتے ہیں
32:56کوئی تھوڑی سی پیار کی بات کر لیتا ہے نا
32:58تو ہم اپنا سب کچھ سمجھنے لگ جاتے ہیں اسے
33:01موسیقی
33:03موسیقی
33:05موسیقی
33:07لیکن حقیقت کی دنیا میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا آپ کو بس اپنے پیرنٹس پہ یقین کرنا چاہیے ہیں
33:11موسیقی
33:15موسیقی
33:17موسیقی
33:19موسیقی
33:21موسیقی
33:23موسیقی
33:25موسیقی
33:27موسیقی
33:29موسیقی
33:43موسیقی
33:45موسیقی
33:47موسیقی
33:49موسیقی
33:51موسیقی
33:53موسیقی
33:55موسیقی
33:57یہ دیکھو، کیسا ہے؟
34:00جی امی، آجو بیٹا
34:03یہ دیکھو
34:05میں نے تم لوگوں کے لیے زیور بنوا کے رکھے دیں
34:09اب تم چاہو تو یہی رکھ لو یا
34:11اسے تلوا دیتے ہیں اور
34:14نہیں زیور بنوا لیتے ہیں
34:24پسند نہیں آیا کیا؟
34:25نہیں نہیں امی، بہت اچھے لگ رہے ہیں، بہت خوبصورت ہے
34:31بہت اچھے امی
34:44کیا ہوا؟
34:47اس کیا ہوا؟
34:49کیا ہوا؟ اس کی طبیر ٹھیک نہیں ہے
34:51جب سے ایکسیڈنٹ ہوا ہے، گمسم سی رہنے لگی
34:54پیٹا، تم نے سمجھایا نہیں اسے
34:57جو ہو گیا سو ہو گیا
34:59اس طرح ایکسیڈنٹ کو سر پر تو سوانہ کریں
35:03آہ، سمجھایا تھا میں نمین
35:05میں دیکھ کر آتے ہیں کیا ہوا اس کو
35:06آپ یہ سنبھال کے رکھیں شبتہ
35:08دیکھ کر رکھیں شبتہ
35:14انوشے
35:17انوشے تم ٹھیک ہو؟
35:20انوشے
35:22ٹھیک ہو؟
35:24کیا ہوا ہے؟
35:26اس طرح فرن کیتے ہیں
35:27کے لکھو خیر کسیڈ ؟
35:28آپ去살 لیا motive
35:30تم نے دوا کھو
35:44چاہ، چاہ، چاہہ، چاہ چاہ، چاہ، چاہ چاہ چاہ، ریلاکس، ادھر آؤ، ادھر آؤ ادھر آؤ ، ادھر آؤ، ادھر آؤ، ادھر آؤ ماف حب، آ какая Len أصنع باہتی سویکٹ
35:50پکا
35:51میں آتی ہو چا
35:54آریو
36:20اچھا بتائیں تو صحیح کیسا رہا آپ کا ٹرپ
36:28ایکسلنٹ بٹ
36:29ہیکٹک
36:29ماما بابا کو تو پھرسیت ہی نہیں تھی
36:32ایک میں ہوں جس نے خوب انجوئے کیا
36:34ماما اپنے انجیوز کی میٹنگز میں بزی تھی
36:36بابا اپنے اوفیس کی
36:38میں خوب گھومی پھیری ہوں
36:39اور بہت ساری پکچرز بنائی
36:41لیکن انہیں ایک بھی پچر اچھی نہیں ہوگی
36:44دیکھ رہے ہیں ماما تنگ کر رہے ہیں مجھے
36:47تم نا
36:48چھوڑا اسے
36:49تو ہے ہی بورنگ انسان دیکھو
36:50تو مجھے دیکھو پکچرز
36:51ہاں دیکھو
36:52سیوزوی بچو
36:55ڈاڈ زیادہ ہی تھگے ہاں
36:59جٹ لیک یار
37:01ٹھیک ہے ریسٹ کریں
37:02چلو بچو
37:04کھانے پہ ہوتی مولاکات
37:06لگتا ہے بہت ہی ایک تیکٹریف کا آپ کا
37:08بہت سیادہ
37:09تھگ گئی بہت
37:09اکیو
37:19موسیقی
37:28موسیقی
37:32موسیقی
38:02مبارک ہو
38:14آپ ماں بننے والی ہیں
38:16کیا
38:19یہ کیسے ہو سکتا ہے
38:22اس میں حیران ہونے کی کیا بات ہے
38:25شادی کے بعد تو ہر لڑکی کی سب سے بڑی خواہش تو یہ ہی ہوتی ہے
38:29موسیقی
38:31اچھا ہم آپ کو میڈیسنز لکھ کر دیتی ہوں
38:33اسے آپ نے باقائقی سے لینا ہے
38:35اور اپنی ڈائیٹ کا بہت خیال رکھنا ہے
38:38اور ایک گلاس دور تو ڈیلی ضرور پینا ہے
38:40اور ہر مہینے چیک اپ کروانے آتی رہی گا
38:42یہ میڈیسنز لے لیجیگا
38:45اور یہ آپ کی رپورٹس
38:48موسیقی
39:02موسیقی
39:08موسیقی

Recommended

39:02
Up next