Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
#monsoonspell #heavyrain #islamabad #floodalert #kpkassembly #senateelections #pti #pmlngovt #aliamingandapur #balochistan #latestnews #breakingnews #bulletin

Balochistan incident: 11 including chieftain arrested in honor killing case

IHC serves show-cause notice to federal cabinet in Dr Aafia case

Iran confirms fresh nuclear talks with European powers on Friday

Israeli forces kill 92 aid seekers in Gaza as 19 people starve to death

KP Governor swears in 25 reserved seats opposition MPAs ahead of Senate polls

Governor to administer oath on reserved seats after KP Assembly ruckus

Earthquake of 7.4 magnitude strikes off Russia’s Kamchatka region

KP assembly oathtaking session postponed due to lack of quorum

At least nine passengers dead in Thatta, Khairpur accidents

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیشنل میجسٹریٹ نے قبر کشائی کا حکم دیا
00:29پولیس سرجر نے جگاری قبرستان میں پوسٹ مارٹم کیا
00:32قبر کشائی کے وقت جڈیشنل میجسٹریٹ بھی موجود تھے
00:35سن تالیس دن پہلے پوسٹ مارٹم کے بعد قادر بخش کول مائن قبرستان میں دفن کیا گیا
00:46بلوچستان میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون آپس میں شادی شدہ نہیں تھے
00:50وزیراعالہ بلوچستان صحفراز بکٹی کی پریس کانفرنس کہا
00:54خاتون پانچ بچوں کی ماں تھی
00:56قبائلی سردار سمیت گیارہ ملزمان کو حراست میں لے لیا
00:59متعلقہ ڈی ایس بھی معتل کر دیا گیا
01:01ریاست مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے
01:04ذمہ داروں کو نہیں بخشیں گے
01:05ان کا آپس میں کوئی ازدواجی رشدہ نہیں تھا جو شہید ہوئی ہیں ان کے جو ہیں وہ پانچ بچے ہیں
01:12کتل ہے جرم ہے چاہے کچھ بھی کسی نہیں کیا ہو کسی کوئی اختیار حاصل نہیں ہے کہ اس بے دردی کے ساتھ کسی انسان کا قتل کریں
01:20یہ قبائلیت نہیں ہے یہ جہلیت ہے اس کیس میں کوئی ایک شخص بھی آ کے ایف آئر کرنے کو تیار نہیں ہے
01:32ایک قبائلی سردار ساتھ گیارہ اور لوگ جو ہیں وہ اس کیس میں ابھی تک گرفتار ہو چکے ہیں
01:37جو مرضی اس کیس میں انوال ہوگا ہم اس کو عدالتوں سے سزائیں دلانے کی کوشش کریں
01:41سینئر انکر پرسن ماریا میمن نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس شرمناک قرار دی
01:48ماریا میمن نے کہا وزیر اعلیٰ کی پریس کانفرنس کے بعد کیس منطقی انجام تک پہنچنے کی امید دم توڑ گئی
01:54وزیر اعلیٰ نے کیس کے میرٹ پر بات نہیں کی سارا معاملہ خاتون کے کردار کی طرف منتقل کر دیا
02:00گرفتار ملزم کے چہرے پر اتمنان تھا کہ اس کے ساتھ کچھ نہیں ہوگا
02:05بلکہ ایک طرف گول پوسٹ شفٹ کرنے کی کوشش کی ہے
02:28اس جرگے کا فیصلہ کرنے والا سردار تھا جس کو گرفتار کیا گیا
02:32ان کے چہرے پر کوئی ریمورس نہیں نظر آ رہا تھا
02:34بلکہ ایک طرح سے حیرت نظر آ رہی تھی کہ مجھے آخر گرفتار کیا کیوں گیا ہے
02:39مجھے نے کیا غلط کیا ہے
02:40جو اتمنان میں اس وقت دیکھ رہی ہوں بادک زئی کے چہرے پر ان کو معلوم ہے
02:44کہ اس ملک کا نظام انصاف ان کو ہاتھ نہیں لگائے گا
02:47بلوچسان میں خاتون اور مرد کے قتل کیس میں گرفتار سردار شیئر باز ساتھک زئی کو
02:52کوئیٹا میں انصداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا
02:55سردار شیئر باز کو پیشی کے لیے سفیدکار میں لائے گیا
02:59ایک ہاتھ میں ہتھکڑی لگی ہوئی تھی
03:01جسے چھپانے کے لیے کالا کپڑا ڈالا گیا تھا
03:03سردار شیئر باز ساتھک زئی کو سیریس پرائم انویسٹیگیشن ونگ کے حلکار پیشی کے لیے لائے
03:08پیشی کے بعد سفیدکار میں ہی واپس لے جائے گیا
03:11انصداد دہشتگردی عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمان پر پولیس کے حوالے کر دیا
03:15نامزد پندرہ ملزمان میں سے گیارہ گرفتار ہیں
03:18ایف آئی آر کے مطابق ملزمان جوڑے کو قتل کرنے سے پہلے
03:22سردار شیئر باز کے پاس لے کر گئے
03:24جسے دونوں کے قتل کا حکم دیا
03:26وزیرعالہ بلوچستان سرفراز بگٹی میڈیا کے سوالوں کا جواب دینے آئے
03:35لیکن خود پر کئی سوال کھڑے کر گئے
03:38قتل کی ویڈیو سے شروع ہوا سوشل میڈیا پر آیا توفان
03:41وزیرعالہ کے بیان کے بعد مزید زور پکڑ گیا
03:44لوگ پوچھ رہے ہیں قاتلوں کو سزا دلوائیں گے
03:47یا بلیم گیم کھیلے جائیں گے
03:49یہ واقعہ میرے نوٹس میں آیا
03:50سوشل میڈیا کے توسط سے
03:52سوشل میڈیا میں وائرل ہونے سے پہلے بھی
03:54میرے پاس اس کی ایک دوست نے ویڈیو شیئر کی
03:57سب آپ کی ناک کے نیچے ہوا
03:59ڈیڑھ ماہ تک آپ کو پتا ہی نہ چلا
04:01ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی
04:03تب جا کر انتظامیہ نے
04:05ہل جل دکھائی
04:07قاتلوں کی مہربانی تھی کہ انہوں نے ویڈیو دیئے
04:09سپور پاکستان کو پتا
04:10کسی اور میں یہ انویسٹیگیشن نہیں کی
04:14خورڑ والی کہانی کے بجائے انویسٹیگیٹیف
04:16جنرلزم کی طرف زیادہ ہمیں
04:18ایک دوست کو انکاریج کرنا چاہیے
04:20کہ کاش بھی آپ بھی کوئی ریپورٹ کر لیتے
04:22دو انسان قکل ہو گئے
04:32آپ کہتے ہیں قاتلوں کی مہربانی
04:34اور انویسٹیگیشن میڈیا کرے
04:36ویٹم بلیمنگ پر نہیں جانا چاہوں گا
04:39ان کا اپس میں کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا
04:43جو شہید ہوئی ہیں
04:44ان کے جو ہیں وہ پانچ بچے ہیں
04:47This is the reality
04:47لوگ پوچھ رہے ہیں
04:51خاتون کے بچوں کی تعداد
04:53شادی اور طلاق بتا کر
04:55آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں
04:57پرنے سے پہلے کہہ گئی تھی
04:58کہ گولی کے علاوہ کچھ نہیں
05:00اور آپ نے تو مرے ہوئے پر بھی نشتر جلا دیئے
05:03وزیراعاصم شہباز شریف کی بلوچستان میں
05:06خاتون اور مرد کے قتل کی مضمت
05:08وزیراعاصم نے وزیراعالہ بلوچستان
05:11سرفراز بکٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے
05:13واقعی کی تحقیقات کی ہدایت دی
05:15کہا
05:15واقعی میں ملوث افراد کو
05:17قانون کے مطابق سزا دی جائے
05:19کوئی قانون سے بالہ تر نہیں
05:21قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
05:23ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے
05:26تمام تر قانونی اقدامات کیے جائیں
05:28خانپور میں مبینہ طور پر سسرال والوں نے
05:34خاتون کو زہریلی گولیاں کھلا کر قتل کر دیا
05:37مقتولہ کی والدہ نے دعویٰ کیا
05:39کہ بستی اسمت اللہ میں اس کی بیٹی کو
05:41سسرالیوں نے زہریلی گولیاں کھلائیں
05:43قتل کو خودکشی کا رنگ دیا جا رہا ہے
05:46پولیس حکام فوری نوٹس لے کر پوس مارٹم کروائیں
05:49مقتولہ علیزہ کی تین ماہ پہلے
05:51خانپور کے حمزہ سے شادی ہوئی تھی
05:53خیبر پکتون قوامے سینٹ الیکشن
06:09تمام گیارہ نشستوں کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آ گیا
06:13تیشدہ فورمیلے کے مطابق حکومت کے چھے
06:16اور اپوزیشن کے پانچ سینٹرز منتخب ہو گئے
06:19اپوزیشن میں جی جو آئی فے اور پی پی کے دو دو
06:21اور نون لی کا ایک سینٹر کامیاب ہوا
06:24وزیرعالہ علیہ مین گنڈاپور اور اپوزیشن لیڈر
06:26ڈاکٹر عباد اللہ نے کامیاب سینٹرز کو مبارک پات دی
06:30سینٹ الیکشن میں کیپی سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر آزم سواتی اور دلاور خان کامیاب ہو گئے ہیں
06:40چیز پنیسٹر صاحب کا شکریہ بھی آزا کرتا ہوں
06:44سینٹ کے حوالے سے ہماری سیاسی تاریخ بدل گئی
06:48کیپی میں سینٹ الیکشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آ گیا
06:57حکومت کے چھے اور اپوزیشن کے پانچ سینٹر منتخب ہو گئے
07:00اپوزیشن لیڈر عباد اللہ نے فارمیلے کی کامیابی پر
07:03وزیرعالہ علیہ مین گنڈاپور کو بھی مبارک بات دی
07:06پیشلی گورنمنٹ کو اور چیپ پنیسٹر صاحب کا شکریہ بھی آزا کرتا ہوں
07:10مبارک بات بھی اس کو دیتا ہوں
07:12کہ جو کچھ اپوزیشن اور گورنمنٹ نے کیا
07:15تو اس سینٹ کے حوالے سے ہماری سیاسی تاریخ بدل گئی
07:19چارج جنرل نشستوں پر تحریک انصاف کے مراد سعید
07:25فیصل جاوید، مرزا محمد آفریدی اور نول الحق قادری کامیاب ہوئے
07:29جی ایو ای ایف کے مرانا عطا الحق درویش
07:32پیپلز پارٹی کے طلاح محمود اور نون لیگ کے نیاز احمد بھی سینٹ میں پہنچ گئے
07:36خواتین کے نشست پر حکومتی امیدوار روبینا ناز
07:43پیپلز پارٹی کی روبینا خالد
07:44ٹیکنو کرٹ کی نشست پر پی ٹی آئی کے آزم سواتی
07:47اور جی ایو ای ایف کے دلاور خان کامیاب ہوئے
07:50الیکشن کے لیے کے پی اسمبلی کے جرگہ ہال کو
07:56الیکشن روم مقرر کیا گیا
07:58سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات میں پولنگ کامل پرام رہا
08:02انتخابات میں کل ایک سو چوالیس ووٹ پول ہوئے
08:04ایک رکن میں ووٹ نہیں دیا
08:06خواتین نشست کے لیے دو ووٹ مسترد کر دیے گئے
08:09پنجاب میں سینٹ کی ایک نشست پر انتخاب
08:18غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق
08:20نون لیگ کے حافظ عبدالکریم دو سو تنتالیس ووٹ لے کر کامیاب
08:24پی ٹی آئی کے امیدوار کو 99 ووٹ ملے تین ووٹ مسترد ہوئے
08:29وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز خصوصی تیارے میں اسلام آباد سے لاہور پہنچی
08:33اور سینٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کیا
08:36حکمران اتحاد کو ایوان بالا میں بھی دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی
08:47سینٹ میں پیپلز پارٹی اب 26 سینٹرز کے ساتھ سب سے بڑی جماعت ہے
08:51نون لیگی سینٹرز کی تعداد 20 ہے پی ٹی آئی کے سینٹرز کی تعداد 22 ہے
08:56ان میں سے چھے آزاز سینٹرز شامل ہیں
08:58پی ٹی آئی کو چھے آزاز سینٹرز کی حمایت بھی حاصل ہے
09:01جے یو آئی فے کے ساتھ بی اے پی کے چار جبکہ ایمکیم اور اے این پی کے تین تین سینٹرز ہیں
09:07کاف لیگ سنی اتحاد کانسل ایم ڈی وی ایم اور ناشنل پارٹی کا ایک ایک سینٹر ہے
09:12ایوان بالا میں چھے سینٹرز آزاز ہیں
09:14سانیہ نشتر کی چھوڑی گئی نشست پر الیکشن 31 جولائی کو ہوگا
09:18جس کے بعد سینٹرز کی کل تعداد چھان بھی ہو جائے گی
09:21ناپس آئیں گے بریک کے بعد
09:26ہمارے ساتھ رہیے
09:27ویفاقی داؤل حکومت اسلام آباد میں مونسون کا توفانی سپل
09:34ڈیپلومیٹک انکلیف سمیت ریڈ زون کے کئے علاقے پانی پانی ہو گئے
09:38سیدپور ویلیج کے برساتی نالے میں پانی کا موز اور ریلا گاڑیاں اور موٹر سائیکل بہا کر لے گیا
09:44رہائشوں نے تباہی کا ملبہ انتظامیہ پر ڈالا
09:46تو ڈیپیٹی کمیشنر نے نالے پر تجاوزات بنانے والوں کو ذمہ دار کرا دیا
09:50مونسون کا ایک اور سپیل
10:07اسلام آباد راول پنڈی میں توفانی بارش سے پھر تباہی
10:11دو گاڑیاں بہ گئیں
10:12ڈیپلومیٹک انکلیف میں ہر طرف پانی ہی پانی
10:15سیدپور میں بادل جم کر برسے
10:23تین گھنٹے میں 163 میلی میٹر بارش اکار
10:27اسلام آباد میں سیکٹر ایف سکس سے ملحق سیدپور ویلیج کے نالے میں تغیانی
10:31دو گاڑیاں نالے میں بہ گئیں
10:33کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
10:35وفاقی دارل حکومت میں موسلہ دھار بارش سے
10:52ڈیپلومیٹک انکلیف بھی زیر عاب آ گیا
10:54سڑکوں پر پانی سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی
10:58توفانی بارش سے نالا لئی بپھر گیا
11:05کٹاریاں کے مقام پر پانی کے سطح 14 فٹ تک جا پہنچی
11:09سائرن بجا دیئے گئے
11:10واسا کا کہنا ہے
11:15نشیبی علاقوں میں عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ موجود ہے
11:19محکمہ موسمیات نے 25 جولائی تک بارش کی پیش گوئی کی ہے
11:24چلاس میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں
11:30آٹھ گاڑیاں ریلے میں بہ گئیں
11:32درجنوں سیہ لاپتہ ہو گئے
11:34ترجمان وزیرعالہ جی بی فیض اللہ فیراق نے بتایا
11:37امدادی کارروائیوں کے دوران پانچ لاشیں نکال لی گئیں
11:41چار افراد کو ریسکیو کر کے ہسپتال پہنچا دیا گیا
11:44سینکڑوں گاڑیوں میں ہزاروں سیاہ پھنس کر رہ گئے
11:47علاقے میں کمیونیکیشن کا نظام درہم برہم ہو گیا
11:50رابطے میں دشواری ہے
11:52شہرائے بابوسر کئی مقامات پر بند
11:54رابطہ سڑکیں کھیت کھلیاں تباہ ہو گئے
11:57انتظامی اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں
12:00سیلا متاثرین اور لاپتہ افراد سمیت
12:03فسے ہوئے سیاہوں کو ریسکیو کرنے کے لیے
12:05تمام وسائل بروے کار لا رہے ہیں
12:08ادھاسواات میں مینگورہ شہر اور گردو نوا میں تیز بارش
12:15ندینالوں میں تو گیانی
12:16مالم جببہ کالام اور دیگر بالا علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے
12:21مالم جببہ کے علاقے سوڑھیر میں دو بچے سیلا بھی ریلے میں بہ گئے
12:26مقامی افراد اور پولیس لاپتہ بچوں کی تلاش میں مصروف ہے
12:29طوفانی بارشوں نے جہرم کی تحصیل سحاوہ کا حلیہ بگاڑ دیا
12:46بیس ہزار سے زیادہ افراد خوراک پانی بجلی اور انٹرنیٹ سے محروم ہیں
12:51متعدد دیہات کا شہر سے رابطہ کٹ گیا ہے
12:53نوید بٹ کی رپورٹ
12:59تیز بارشوں کے بعد تحصیل سحاوہ کے بیس سے زیادہ دیا
13:07جہاں تقریباً بیس ہزار افراد رہائش پڑی رہے ہیں
13:10بدترین انسانی بوران سے گزر رہے ہیں
13:12دونوں طرف سے جو روڈ ہے وہ بانت ہو چکی ہے
13:14جہاں پر گزائی کلت کا سامنا ہے اور پانی بھی نہیں ہے
13:18بجلی کا نظام بھی وہ درم بڑا ہو چکا ہے
13:20تحصیل سحاوہ کے متعدد علاقوں میں تین دن سے بجلی بانت ہے
13:23موبائل سرورز اور انٹرنیٹ سسٹم مکمل طور پر محتل ہے
13:27سلابی تباہ کاریوں کے بعد
13:28بینڈر، اسلوڑ، دو گجنہ، پھڑیا، دیال، نتھوڑ، تپا
13:34اور دس سے زائد دیاد کا شہد سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے
13:37پارس لائٹنگ ہوئی ہے مکمل طور تا ہے
13:39دا گلومیٹر روڈ جڑی ہے وہ فارغ ہو گئی ہے
13:41بہت ساری عبادی ہے
13:43اس ایریے بہت زیادہ گرانوں جڑے تھے
13:45مشکل وچ پسائل
13:46کسی بھی حکومتی دارے
13:48یا منتحب نمائدے نے
13:49باہلی کے کاموں کا آغاد نہ کیا ہے
13:52کیمرہ ٹیم کے ساتھ
13:53نبید بٹ ایر ونیو جیل
13:55خبروں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں
13:57پنجاب کے ادارہ امراض قلب میں
13:59دل کے مریضوں کو ملیریا کی دوائے دینے کا انکشاف
14:02وزیراعظم نے بتایا
14:04کہ ادارہ امراض قلب میں
14:06اچانک مریض مرنے لگے
14:07برطانیہ اور فرانس نمونے بھیجے گئے
14:09تو رپیوٹ آئی کہ یہ دل نہیں
14:11ملیریا کی دوائے ہیں
14:12اسام آباد میں تقریب سے خطاب میں
14:14وزیراعظم نے کہا
14:15پنجاب میں مفت بانٹی جانے والی
14:17ساٹھ فیصد دوائیں غیر میاری تھی
14:19وزیراعظم نے وزیر صحت مصطفیٰ کمال
14:22کی تعریف کرتے ہوئے کہا
14:23کہ میر کے دور جیسی محنت کر رہے ہیں
14:25دو ہزار دس گیارے کی بات ہے
14:31پنجاب انسیوٹ آف کارڈیولوجی میں
14:34اچانک مریض اللہ کو پیارے ہونے شروع ہو گئے
14:37سیمپلز یوکے اور فرانس بجھوایا
14:40لانڈن اور فرانس سے بھی رپورٹ آئی
14:42تو انہوں نے کہا یہ تو
14:42دل کی امراض کی دوائیاں نہیں تھے
14:44یہ تو ملیریا کے علاج کیلئے دوائیاں تھی
14:46مفت عدویات مریض ان کو حسطوالوں میں دینے کے لیے
14:52سیمپلز باہر بجھوایا
14:53سکسٹی پرسن سب سٹینڈرڈ
14:55منسٹر ہمارے ہیں مصطفیٰ کمال صاحب
15:00شورا تاپتاور میر کراچی کے آج مجھے اچھی طرح
15:04اس کا اندازہ اورا کے دن رات محنت کر رہے ہیں
15:06کراچی میں منشیات بھری پڑی ہیں
15:11تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت ہو رہی ہیں
15:13فلائی آور کے نیچے منشیات کے عادی سو رہے ہوتے ہیں
15:16شہری کے خلاف منشیات کے مقدمات کیس میں
15:19سندھ ہائی کورٹ کے ریمارکس
15:20عدالت نے کہا
15:21جو بچے آئی سے استعمال کر کے عملی میدان میں آئیں گے
15:24ان کا مستقبل کیا ہوگا
15:25منشیات کے کیس میں عالی تعلیم یافتہ ملزم بھی آتے ہیں
15:29ایڈیشنل آئی جی کراچی نے عدالت کو بتایا
15:32منشیات روکنے کی ذمہ داری پولس سے زیادہ این ایف کی ہے
15:35تعلیمی ادارے بدنامی کے ڈر سے منشیات کیس رپورٹ نہیں کرتے
15:39ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کی عدم پیشی پر
15:41اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا
15:43آئی جی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر رہے ہیں
15:46ان پر این ایف بھی کام کرتا ہے ہم بھی کام کرتے ہیں
15:54لیکن انٹیلیزنس کے لحاظ سے
15:56اس میں زیادہ کام این ایف کا ہے
15:58کیونکہ وہ پورے ملک کے لیول پر
16:00ایک بڑھ سائی بھی پر چلے ہیں
16:01سامیہ عام طور پر تھوڑی سی
16:04ایک
16:05ریلکٹنس شو کرتی ہے
16:07کہ کہیں ہمارے اسکول کا نام نہ برا ہو جائے
16:09کسی اسکول کو
16:10یا کسی ادھارے کو خامکہ
16:14ان کا آپ نے دیکھا ہوگا
16:16ہم نام نہیں لیتے
16:17بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل کی صورتحال پر
16:19اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست تائر کر دی
16:21وہ قلعہ کے ذریعے ہائی کورٹ سے رجوع کیا
16:24درخواست میں بہتر کلاس
16:26جیل سہولتوں کے استعدا کی
16:27درخواست میں کہا گیا سپریٹننڈ اڈیالہ
16:30نے جیل سہولتوں میں رکاوت ڈالی
16:31اخوارات ٹی وی وزش کے سامان
16:34تک رسائی نہیں دی جا رہی
16:35ذاتی لباس اور بستر فراہم کرنے میں
16:37تاخیر کی جا رہی ہے
16:38ذاتی ڈاکٹر سے چیک اپ کے لیے خلل ڈالا جا رہا ہے
16:41عدالت سے منظور شدہ طبی پینل
16:44کے انتظامات کے خلاف ورزی کی جا رہی ہے
16:46جیل میں بلا جواز بچلی کی فراہمی
16:48منقطع کی جا رہی ہے
16:49عدالتی احکامات کے باوجود بیرون ملک
16:52بیٹوں سے بات نہیں کروائی جا رہی
16:53واپس آئیں گے بریک کے بعد
16:58ہم آئے ساتھ ہوئی ہے
16:59بریک کے بعد خوش آمدید
17:04کراچی میں معصوم بچوں کو اغوا کر کے
17:07بھیق منگوانے کا انکشاف
17:08کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے
17:10مغوی بچہ بازیاب کروا لیا گیا
17:12بچہ گھر والوں کو بھیق مانگتے ہوئے ملا
17:15بچہ ڈھائی ماہ پہلے اغوا کیا گیا تھا
17:18مشکوک شخص کو عوام نے پکڑ کر
17:20پولیس کے حوالے کر دیا
17:21گرفتار ملزم کی شناک شہریار والد
17:24مشتاق حسین کے نام سے ہوئی ہے
17:25بچے کے برسانے تھانا شاہ لطیف ٹاؤن میں
17:28مقدمات درج کروایا تھا
17:29دوہزار چار میں
17:36وزیرستان میں دشمنوں سے لڑتے ہوئے
17:38شہید ہونے والے لانس نائک شہید
17:40نصیر احمد کی یاد میں پنواکل میں
17:42قومی شہرہ پر انتظارگاہ تعمیر کرتی گئی
17:44انتظارگاہ کا افتتہ
17:46میجر جنرل شہریار قریشی اور شہید
17:48کے بیٹوں نے کیا سلیم سہتو کی ریپورٹ
17:51پنواکل میں قومی شہرہ پر وطن
18:02کی عظیم سپوت لائنس نائک
18:04نظیر احمد شہید کی یاد میں
18:06کینٹومنٹ کے باہر ایک خوبصورت
18:08انتظارگاہ تعمیر کی گئی ہے
18:10جس کا افتتہ جیو سی پنواکل
18:12میجر جنرل شہریار قریشی اور
18:14شہید کے بیٹوں نے کیا
18:15ایکیس سال کے بعد ہمارے والد صاحب کو یاد کیا ہے
18:18انتظارگاہ بنا دیا ہے
18:20اس کا بہت بہت شکریہ ہے
18:22بہت خوشی تھی آج والد صاحب منائی ہے سوچا
18:24جو موجہ لائے تھے باکہ حتم لائے انہی
18:26دوہزار چار میں وزیرستان میں
18:28جام شہادت نوش کرنے والے شہید
18:30نظیر کی یاد میں قائم اس انتظارگاہ میں
18:33ٹھنڈے پانی پنکوں اور
18:35بیٹنے کی بہترین سہولیات فرام کی گئی ہیں
18:37ویٹنگ ہال میں جب لوگ بیٹھیں گے تو ان کو یاد آئے گا
18:40کہ پنو آکل کا کوئی شہید جوان تھا
18:41جس نے اپنی جان پاکستان کے نام کی
18:43یہ تو ہمارے پاکستان کے لیے
18:45ہماری قوم کے لیے شہید ہوا ہے
18:47ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں
18:49غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے
18:51میجر جنرل شہیدار قریشی نے کہا
18:53کہ شہدہ کا خون ہماری آزادی کی زمانت ہے
18:55ان کی قربانیاں کبھی رائے گا نہیں جاتی
18:58یہ قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں
19:00شہدہ کا خون ہماری آزادی کا زامن ہے
19:03اور ان شہدہ کو سلام پیش کرنا
19:05ہمارا فرض ہے
19:06کیمرامن شاہ علی خان کے ساتھ
19:08سلیم سہتو
19:09اے آر وائی نیوز
19:10سکھر
19:11نیوز بلیٹن سے فیل وقت اتنا ہے
19:12وزید خبروں اور تفصیلات کے لیے آپ دیکھتے رہیے
19:14اے آر وائی نیوز

Recommended