Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#senateelections #muradsaeed #khyberpakhtunkhwa #pti #imrankhan #kpassembly #aliamingandapur

(Current Affairs)

Host:
- Ashfaq ishaq Satti

Guests:
- Ikhtiar Wali Khan PMLN
- Aslam Ghauri JUIF
- Khurram Zeeshan PTI

"Puray System Ko Khareed Tay Howay Pehli Bar Dekha.." | Senate Elections | Ikhtiar Wali's Analysis

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:30جن میں سے سات جنرل تھیں ٹیکنو کریٹس اور دو اقلیتی نشستوں پر الیکشن ہوئے
00:34اور ہوا وہی جو کہ ہونا تھا یعنی کہ ایک جو فارمولا تھا
00:38حکومت اور آپوزیشن کے درمیان چھے اور پانچ نشستوں کا تیششدہ فارمولا
00:43اس کے مطابق پی ٹی آئی کچھ ہے جبکہ آپوزیشن کو پانچ نشستیں ملی
00:47یعنی کہ جس کی امید تھی جس کے لیے سارا کچھ ہوا تھا وہ ہوا
00:51لیکن کچھ ناراض ارکان تھے جن میں خرمزیشن صاحب بھی تھے اور باقی چار لوگ اور بھی تھے
00:56انہوں نے کہا نہیں جی ہم اس کو کیسے تصور کریں کیونکہ جن لوگوں سے بانی پی ٹی آئی بات کرنا تصور نہیں کرتے
01:02یا جن کی لیجٹیمیسی پر سوال اٹھاتے ہیں تو ان سے کیوں کر ہم کسی طور پر ڈیل کریں
01:07اور ہم چاہیں گے کہ یہ الیکٹورل پروسس شفاف ہوتا کہ ہم زیادہ مزید نشستیں شاید نکال سکیں
01:12لیکن پہلے تو ان کے ساتھی الگ ہو گئے ان کا ساتھ چھوڑ گئے لیکن خرمزیشن صاحب ڈیٹے رہے
01:19لیکن جب نتیجہ آیا تو وہی ہوا جس کی توقع تھی یعنی کہ ایک تو الیکٹورل پروسس کو فالو کیا گیا
01:26جو بلا مقابلہ ہونے کے چانسز تھے وہ نہیں ہوئے لیکن ہوا وہی جو کہ ہونا تھا
01:31تو اس کے اوپر ہم اب بات کریں گے آج کے پروگرام میں کہ اس کے امپلیکیشنز کیا ہوں گی
01:35اور پھر ظاہر ہے کہ اگر پی ٹی آئی کی سیاست میں ہم اکثر یہ بات کرتے ہیں کہ انہوں نے تحریک بھی چانانے کی بات کی ہوئی ہے
01:41اور خاص طور پر وہ کہتے ہیں کہ ہم ایک ہیں لیکن اکثر ایسے بیانات آتے رہتے ہیں
01:45اکثر ایسی سیچویشنز کریئیٹ ہوتی رہتے ہیں جس سے جو پارٹی کی جو قیادت ہے بانی پی ٹی آئی کے علاوہ
01:51ان میں اور جو آئیڈیالوجی ہے اس میں تھوڑے سے ڈیفرنسز پائے جاتے ہیں
01:57یعنی کہ ان کا بیانیاں کچھ ہوتا ہے لیکن پھر جب ایسی کوئی چیز آتی ہے تو پھر افہام و تفہیم پر وہ اتر آتے ہیں
02:02تو کیا وجوہات ہیں اس پر بات کریں گے
02:04دوسرا ایک واقعہ جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا
02:06اب سے ایک دو دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جو آپ اپنی ٹیلیویجن سکرینز پر بھی دیکھ سکتے ہیں
02:11اس کو دیکھ کر دل خون کے آنسور ہویا
02:15اس ویڈیو میں ہوا کیا ہے کہ خاتون اپنی گاڑی سے نکلتی ہیں
02:18بلکہ ان کو گاڑی میں لے جایا جا رہا ہوتا ہے
02:21ان کے ہاتھ میں قرآن پاک ہوتا ہے
02:22پھر ان سے وہ بھی لے لیا جاتا ہے
02:23پھر ان کو کہا جاتا ہے کہ آپ آگے جا کے کھڑے ہو جائیں
02:26اور جب وہاں جا کے کھڑی ہوتی ہیں
02:28تو یہ سارا مجمع جس میں سب کے سب مرد ہوتے ہیں
02:31یہ یہاں پر کچھ تماشے دیکھ رہے ہوتے ہیں
02:33کچھ ویڈیوز بنا رہے ہوتے ہیں
02:35اور پھر وہاں پر نشانے تاک کر
02:38یہاں پر ایک فائرنگ پریکٹس کی جاتی ہے
02:40اور یہ خاتون پھر زمین پر گر جاتی ہیں
02:43اس کے بعد ایک اور کافی سارے فائرز کی آوازیں آتی ہیں
02:47اور وہاں پر ایک اور صاحب ہوتے ہیں
02:49جو ان کے ساتھ ہوتے ہیں ان کو بھی مار دیا جاتا ہے
02:51بعد میں ایک اور ویڈیو بھی سامنے آتی ہے
02:53اور اس میں اور دل دہلا دینے والے مناظر ہوتے ہیں
02:56کہ جب یہ نیچے زمین پر گرے ہوئے ہوتے ہیں
02:58تو ان کے اوپر مزید فائر برسائے جاتے ہیں
03:00اب ہوا یہ ہے
03:02کہ اس کے اوپر وزیراعال ابلوچستان صاحب کا ایک سٹیٹمنٹ آیا
03:05کہ چونکہ یہ ویڈیو وائرل ہوئی تھی
03:07تو اس کے اوپر پھر میں نے نوٹس لیا
03:09اور پھر ان کا جو ایک سٹیٹمنٹ تھا
03:11اس کے اوپر کافی بات کی جاری ہے
03:13انہوں نے کہا کہ مقتول خاتون اور مرد کے درمیان
03:15ازدواجی تعلق نہیں تھا
03:16اب وہ ان کے مطابق یہ کہنے کا مقصد یہ تھا
03:18کہ ظاہر ہے کہ سوشل میڈیا پر کافی ساری چیزیں
03:21بغیر تصدیق کے چل رہی ہوتی ہیں
03:22تو انہوں نے کہا کہ چونکہ
03:24ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں تھا
03:25یہ خاتون جو ہیں
03:26یہ پانچ بچوں اور مرد جو ہے
03:29وہ چھے بچوں کا باپ تھا
03:30اور انہوں نے ان کی عمریں بھی بتائیں
03:31لیکن یہاں پر سوال یہ تھا
03:33کہ یہ کس طریقے سے ہو سکتا ہے
03:36کہ ایک مملکت خداداد میں
03:38ظاہر ہے کہ جہاں پر انسانوں کی جان و مال کے تحافظ
03:42کو ریاست یقینی بناتی ہے
03:43آئین پاکستان یقینی بناتا ہے
03:44وہاں پر اس طرح کی رسم کے تحت
03:47یا کاروکاری کی رسمیں جہاں پر ہو رہی ہوتی ہیں
03:49تو وہاں پر اس طرح کے اقدامات ہوں
03:50اور دیڑھ مہینے بعد یا دو مہینے بعد
03:52ان چیزوں کا پتہ چلے
03:53پنجاب اور سن میں بھی ہوتا ہے
03:55لیکن وہاں پر اکثر یہ ہوتا ہے
03:56کہ پتہ چلا لیا جاتا ہے
03:58تو کاروائی کر لی جاتی ہے
03:59لیکن یہاں پر یہ ہونا
04:00کافی سارے سوالات اٹھاتا ہے
04:02تو اس پر پرگرام میں آگے چل کے
04:03ہم بات کریں گے
04:03لیکن پرگرام کا باقاعدہ آغاز کر لیتے ہیں
04:06جو مہمان ہمارے ساتھ موجود ہیں
04:07ان کا تعارف کروائے دیتے ہیں
04:08اختیار والی اسٹوڈیوز میں
04:09ہمارے ساتھ موجود ہیں
04:10وزیراعظم پاکستان کے کارڈینیٹر ہیں
04:12اور ساتھ ہی ساتھ
04:13جی ایو آئی فے کے ترجمان
04:14ہمارے ساتھ موجود ہیں
04:15اسلام غوری صاحب
04:17بہت شکریہ آپ دونوں صاحبان کا
04:18let's start with the first topic
04:21جو ہمارا discussion کا تھا
04:22یہ ہو گیا
04:24Senate election
04:25جس کی بڑی بات ہو رہی تھی
04:26اور کہا جا رہا تھا
04:27کہ ابتدائی مرحلے میں یہی ہونا ہے
04:29لیکن جس طریقے سے یہ
04:31ہوا
04:32بلا مقابلہ ہونا تھا
04:34پھر خورم زشان صاحب
04:35ظاہر ہے کہ
04:35بینگا لائل کارکن
04:36وہ کھڑے ہو گیا
04:37اور پھر ہو گیا
04:38do you agree with that
04:40جو سارا کچھ ہوا
04:41وہاں پر سب ٹھیک ہوا
04:42دیکھیں
04:43شفاق بھائی
04:47ویسے تو فارمولے
04:50بنا لیے گئے تھے
04:50ایک شخص
04:52جس کا نام مرزا فریدی ہے
04:54اس نے پورا سسٹم
04:56خرید لیا تھا
04:57اچھا
04:58یہ Senate کے election میں
05:00خرید و فروغ
05:01تو ہمیشہ ہوتی رہی ہے
05:02تھوڑی بہت ہوئی جاتی ہے
05:03کبھی دو ممبر
05:04کبھی تین ممبر
05:05بگ جاتے ہیں
05:06یہاں سے ادھر
05:06وہاں سے ادھر
05:07لیکن پورے سسٹم کو خریدتے
05:09ہم نے پہلی دفعہ دیکھا ہے
05:11لیکن اس سسٹم میں
05:12جب یہاں پر
05:13ہم نے دیکھا
05:14کہ خیبر پختونخواہ ہاؤس میں
05:15تمام
05:16ایم پی ایس کو
05:17منسٹرز کو
05:18اکٹھا کیا گیا
05:19اور ان کو
05:19سیدھا لاہور کا
05:20رستہ دیکھایا
05:21اور ان کے
05:22فارم ہاؤس پہ
05:23لے کے گئے
05:24اور جو پنجاب
05:25پی ٹی آئی کی
05:25پریزنٹ ہے
05:26اس کو نہیں بلایا گیا
05:27اور یہ سارا
05:28سسٹم تحریک
05:29انصاف
05:30اس کی جولی میں
05:30ڈال دیا جاتا ہے
05:32وہاں پر
05:33کارکن کیا ہے
05:34کارکن خورم
05:35زی شان
05:35ہو عرفان
05:36سلیم ہو
05:36یا آئیشہ بانو ہو
05:38ان کی
05:38کوئی
05:39قیمت نہیں ہوتی
05:41انہوں نے
05:42سارا
05:43لٹ بھی خرید لیا
05:44نظام بھی خرید لیا
05:45اور
05:46کیپی سرکار بھی خرید لیا
05:47لیکن
05:48جو
05:49جو لوگ
05:49کھڑے ہو گئے
05:50میری تحریک انصاف سے
05:53ہزار اختلاف سے
05:54لیکن جو لوگ
05:56کھڑے ہو گئے
05:56اور پھر میں
05:56آخر میں جو ایک بندہ
05:57کھڑا رہا
05:58خورم زی شان
05:59میں اس کو خراج تحسین
06:01پیش کرتا ہوں
06:02یہ
06:04اس نے کمال کیا
06:05لیکن آپ کہہ رہے ہیں
06:06کہ مرزا افریدی نے
06:07سسٹم خرید لیا
06:08سارا سسٹم
06:09تو
06:10اس سسٹم جس کے تحت
06:11یہ سارا کچھ ہوا تھا
06:12اس پروسس میں
06:13آپ کی پارٹی بھی
06:14شریک تھی
06:15نہیں
06:15میں بتا ہوں
06:16نہیں نہیں
06:17میں سسٹم کس کو کہہ رہا ہوں
06:19علی امین کے پاس
06:21خبر پکتن خواہ میں
06:23نائنٹی تھری
06:24کنڈیڈیٹ سے
06:25امیدوار تھے
06:26میمبرز تھے
06:27میمبرانی اسمبلی
06:28اس میں
06:30تقریباً
06:30کچاس سے زائد لوگ
06:32آزاد حیثیت میں ہیں
06:33ٹھیک ہے
06:33ان کو تیس پینتیس لوگوں
06:35کو اپنے پاس
06:36انٹیکٹ رکھنا جو تھا
06:37وہ مشکل ہو گیا تھا
06:38کہ وہ تیس پینتیس لوگوں
06:39کو بھی کٹا نہیں
06:40رکھ سکتے تھے
06:41یہ ساٹھ کے قریب لوگ
06:43یا پچپن یا ساٹھ
06:44اس طرح کے قریب
06:45ان سے ہاتھ سے
06:46نکلتے جا رہے تھے
06:47ان کو
06:48انٹیکٹ رکھنے کے لیے
06:50انہوں نے
06:50مرزا فریدی کو
06:51دو تین
06:53عرب پتیوں کو
06:54آزم سواتی کو
06:54ان کو لانچ کیا
06:56وہ بھی جیت گیا
06:57آزم سواتی ساتھ
06:58آزم سواتی ساتھ
06:59تیکنوکریکس پر
06:59وہ
07:00اس طرح
07:01ہمارے ساتھ
07:01انہوں نے کیوں
07:02الائنس کیا
07:03وہ بھی آپ کو بتاتا ہوں
07:04اب
07:04یہ ذہن میں رکھئے گا
07:06کہ جو بکنے والا مال تھا
07:07وہ بھی پی ٹی آئی میں سے تھا
07:09اور جو خریدار
07:10لائے گئے
07:11باہر سے بیوپاری
07:12وہ بھی پی ٹی آئی میں تھے
07:13ہمارے ساتھ
07:14الائنس میں
07:15وہ
07:15اناپوس کی طرف جاتے
07:17تو
07:17یہ فارمولا
07:19ان کو سوٹ کر رہا تھا
07:21کیونکہ
07:21ان کے لوگوں کے
07:22بکنے کا جو اندیشہ ہے
07:24وہ کم سے کم ہو
07:25وہ خدشہ کم سے کم رہے
07:27اسی لئے انہوں نے
07:28ہمارے ساتھ اتحاد کیا
07:29ہمیں اس کا بڑا تھوڑا سا فائدہ
07:31وہ تھوڑا سا فائدہ
07:32ایک ممبر کے جیتنے میں
07:34ٹوئنٹی فائف پرسنٹ
07:36اپوزیشن کو
07:37فائدہ ہوئے
07:38ایسے الائنس دے
07:38لیکن
07:39علی امین نے
07:40یا پی ٹی آئی نے
07:41اپنی پوری پارٹی کو
07:42ہمارے الائنس کی وجہ سے
07:43انٹیکٹ رکھا
07:45بارال
07:45الیکشن ہو گیا
07:46اب سب کو مبارک ہو
07:47لیکن
07:48میں اب دیکھوں گا
07:49اور یہ قوم بھی دیکھے گی
07:51کہ یہ جو عرب پتی آتے ہیں
07:52کہ جو مالدار لوگ آتے ہیں
07:54جو نظام کو خرید لیتے ہیں
07:57جہاں پر کارکن
07:58دہائیہ دے کے
07:59رہ جاتے ہیں
08:00ان کے گلے بیٹھ جاتے ہیں
08:02اب دیکھتا ہوں
08:04کہ یہ لوگ
08:04اسمبلی میں
08:05اور سینٹ میں جا کر
08:06یہ کیا عین سازی کریں گے
08:08یہ کیا دستور سازی کریں گے
08:10یہ کیا قانون سازی کریں گے
08:11کون سی طرح میم لائیں گے
08:13اس سسٹم کو
08:13کتنا مضبوط کریں گے
08:14پارلیمان میں
08:15ان کا کردار کیا ہوگا
08:17میں اس سے پہلے ہی کہہ رہتا ہوں
08:19کہ
08:19just nothing
08:20یہ کچھ بھی نہیں کرسکے
08:22اسلام غوری صاحب
08:23your thoughts on that
08:24پہلے بھی ہماری اس پر بات ہوئی تھی
08:26اور کافی
08:26آپ دونوں نہیں
08:27بلکہ سوال اٹھائے تھے
08:28اس سارے process پہ
08:30کہ کس طریقے سے
08:31وہاں پر سینٹ الیکشنز کی تیاریاں ہو رہی ہیں
08:33اب آپ کا
08:34کس طریقے سے آپ
08:35sum up کریں گے
08:35یہ جو کچھ ہوا
08:36دیکھیں ہم تو یہ سمجھ رہے ہیں
08:40کہ ہم نے جو
08:41ہماری حکمت عملی تھی
08:43وہ کامیاب ہوئی
08:44اور ہمارے پانچ کے پانچ سینٹر
08:46اور ہمارا ووٹ تو
08:47چونکہ پہلے سے
08:48اتنا ہی تھا
08:49جو ہمیں جو ملا ہے
08:50ہم نے کسی کو ضرورت نہیں پڑی
08:52کہ ہم نے
08:53کسی کے بندے کو
08:54خریدا ہو
08:55یا ضرورت استعمال کیا ہو
08:57ہمارے اپنے ووٹ
08:58اتنے تھے
08:59کہ ہم اسی کے مطابق ہی
09:00ہمیں وہ ملے ہیں
09:01اور ہمارے لوگ
09:02جو ہیں وہ کامیاب ہوئے ہیں
09:03پانچ کے پانچ سینٹر
09:04جو ہماری حکمت عملی تھی
09:06ہم نے تو
09:07خیبر پختونخواہ کی
09:08اسمبلی کو بچایا
09:09وہاں کی جمہوریت پہ
09:11آنے والے جو
09:11جو اس پہ اوپر
09:14جو حرف اٹھنا تھا
09:15اس کو بچایا
09:16ہم نے وہاں کی
09:17جمعہ بزار کو
09:18بچانے کی کوشش کی
09:19ہم نے وہاں پر
09:20ہاؤس ٹریڈنگ کو
09:22بچانے کی کوشش کی
09:23گو کہ وہ ہوئی
09:24اس میں کوئی شک نہیں
09:25کہ وہ نہیں ہوئی
09:26لیکن وہ اس طرح سے
09:27کہ وہ اپنے آپ کو
09:28کر سکے
09:29جیسے کہ
09:30بتایا میرے بھائی نے
09:31آپ کو بتایا
09:31اختیار والی صاحب نے
09:33کہ وہ کسی
09:34بڑے پیمانے پہ ہوئی
09:35چھوٹے پیمانے پہ نہیں
09:36چھوٹے پیمانے پہ
09:36وہ کسی اور انداز پہ ہوئی
09:38اور جیہا
09:39اور ان کو
09:39دیکھیں کل جو اسمبلی کا
09:41اجلاس ملتوی کیا گیا ہے
09:42اس کی وجہ بھی یہی تھی
09:43کہ علی امین اپنے
09:44فگر پورے نہیں کر سکتا تھا
09:46اگر وہاں آدمی
09:47اس کے شاٹ آتے اسمبلی میں
09:48تو پھر آج کے
09:50الیکشن پہ
09:50اس کے اثر بڑھتا
09:51لہٰذا اس نے کل کا
09:52اجلاس بھولوانے کے بعد
09:53ملتوی کر دیا
09:54اور کر رہا ہے
09:55ابھی چوویس تاریخ تک
09:56یعنی کہ اگر
09:57اس میں گنجائچ رکھی
09:58کہ تاکہ
09:59مابلات کو میں
10:00ٹھیک کر سکوں
10:00تو یہ صورتیان
10:02پی ٹی آئی کے اندر ہے
10:03اور ہم نے
10:04بہت عرصہ پہلے
10:05نشان لے گئی تھی
10:05کہ پی ٹی آئی میں
10:07یہ علی امین کی حکومت
10:08جو ہے
10:09یہ بلکل
10:10جو ہے
10:10اپنے پاؤں پہ
10:11کھڑی نہیں ہو رہی ہے
10:12اور علی امین
10:13اپنے وزن پہ
10:14اس کی حکومت
10:14گر رہی ہے
10:15اور یہ آکسیجن
10:16لے رہا ہے
10:16اور آکسیجن
10:17اس نے لیا ہے
10:18دس بارہ دن پہلے
10:19ستائیس آرکی نے
10:21صبحی سبلی کو
10:23پارلیمانی سیکٹری
10:23بنایا گیا
10:24وہ صوبہ
10:25جو صوبہ
10:26اس وقت
10:26انتہائی قسم
10:27پرسی کی حالت میں
10:28جہاں آپ
10:28تنخائی نہیں
10:29دینے کی پوزیشن
10:30میں ہیں
10:30جہاں آپ
10:31انتہائی حالت
10:32خراب ہے
10:33بالی طور پر
10:33حکومت کی
10:34وہاں ستائیس
10:35سیکٹری ایک
10:35دب بنا دینا
10:36اور اچانک
10:37بنانا اور پھر
10:38ان کو دفتر بھی
10:39گاڑیاں بھی
10:39ہر چیز آلوٹ کی گئے
10:41تو یہ اس پہ
10:42بھوجری ڈالا گیا
10:42تو یہ ایک آکسیجن
10:43دی تھی اسے
10:44اپنے آپ کو
10:45اور میں سمجھتا ہوں
10:46کہ اس نے
10:47ہماری حکمت عملی
10:48جو رہی
10:48وہ کامیاب ہوئی
10:49اپوزیشن کی
10:50ہم نے بھی
10:51اپنے ووٹ کو
10:52اپنے ساتھیوں
10:54کو بضبوط رکھا
10:55اور البتہ
10:56ہمارے اس
10:57پروسس سے
10:58جو ہم نے کیا
10:59اس سے پی ٹی آئی
11:00کو یہ فائدہ پہنچا
11:01کہ اس کے
11:02چھے کے چھے سینیٹر
11:03کامیاب ہو گئے
11:04لگن اصلاب آپ کے
11:05تھوٹ جیسے
11:05انہوں نے
11:06کافی انہوں نے کہا
11:08کہ خراج تحسین
11:09پیش کرتے ہیں
11:09خرم زیشان جیسے
11:10لوگوں کو ظاہر ہے
11:11جو کارکن ہو
11:12ورکر ہو
11:12یا اپنے سٹینز پہ
11:13کھڑا رہے
11:14آپ کے تھوٹز
11:14ان کے بارے میں
11:15کیا ہے
11:15جنہوں نے
11:17ڈیسنٹ شو کیا
11:18سارے پر
11:18دیکھیں بلکو صحیح
11:19ہم نے تو
11:19مولا اتاولک
11:20ہمارے جو
11:21جنرل نشیست کے
11:22مولا اتاولک
11:23درویش جیتے ہیں
11:24آپ کارکن ہیں
11:24غریب آدمی ہو
11:25سرمایہ دار نہیں ہے
11:27سب جانتے ہیں اس کو
11:28تو کارکن کو
11:29اگر آپ عزت دیں گے
11:30کارکن کو
11:31آگے لائیں گے
11:32تو اس سے یہ ہے
11:33کہ پارٹی
11:34بضبوط ہوتی ہے
11:34جماعتیں بضبوط
11:35کارکن کے ساتھ
11:36پہ ہوتی ہے
11:36قیادت جو ہے
11:37صرف وہ
11:38پارٹی کو
11:39گائیڈ لائٹ دیتی ہے
11:40اصل تو کارکن
11:41نے بھی مت کرنی
11:42کارکن کی جدوجہد
11:43ہوتی ہے
11:43اور جہاں
11:44کارکن کی دل شکری ہوگی
11:45اور کارکن کے
11:46اگر بات ٹھیک ہے
11:47ان کو آپ نے
11:48دھوا لیا
11:48کوبہ تاپ کی تھی
11:59ہم کوشش کریں گے
12:00یہ بھی جاننے کی
12:01کوشش کریں
12:01کہ وہ سوچ کہہ رہے ہیں
12:02لیکن مجھے یہ بتائیں
12:03کہ ایک اس سے
12:05بڑا سوال
12:05میرے ذہن میں اٹھتا ہے
12:06میں اختیار صاحب
12:07اگر آپ سے پوچھوں
12:07کہ اس معاملے پر
12:10اگر نون لیگ سے
12:11پیپلز پارٹی سے
12:12بات ہو سکتی ہے
12:13تو پھر بانی پی ٹی آئی
12:15کے معاملے پر
12:15یا ویسے کوئی
12:16مذاکرات کیوں نہیں
12:17ہو سکتے
12:17ہماری طرف سے
12:18تو کوئی پابندی نہیں
12:19وہ آئے بات کریں
12:21آپ کو لگتا ہے
12:21کوئی تضاد پایا جاتا ہے
12:22سوچ میں
12:23نہیں وہ
12:23ایسا ہے کہ
12:25دیکھیں
12:25یا تو کسی معاملے پر
12:26بات ہی نہ کرے
12:27ہم نے کرنی ہی نہیں ہے
12:28ہم نے کرنی ہی نہیں ہے
12:29یہ آپ کہتے ہیں
12:30یہ کنٹرڈکشن ہے
12:32اصل میں
12:34کبھی کبھی
12:35میں یہ بات کرتا ہوں
12:37اور مجھے
12:37اب یقین ہوتا جا رہا ہے
12:39کہ میرا یہ اندیشہ
12:40جو ہے
12:40یہ بالکل درست ہے
12:41پاکستان تحریک انصاف
12:43کچھ
12:43مخب
12:44یا
12:45ایک جسے خیالات
12:46یا کیفیات
12:47رکھنے والے لوگ
12:48تو ہو سکتے ہیں
12:49لیکن جس طرح
12:50ایک منجے ہوئے
12:51سیاسی کارکن ہوتے ہیں
12:52وہ اس طرح کی
12:54جماعت نہیں بنا سکے
12:55وہ جماعت نہیں ہے
12:56جس جماعت میں
12:57جس پارٹی میں
12:58ڈسپلن نہ ہو
13:00نظم و ضبط نہ ہو
13:01یہ قائدی آزم کے بھی
13:03تین اصول تھے
13:05اتحاد
13:05تنظیم
13:07اور یہ
13:07ایمان
13:09یہ ساری چیزیں
13:11جب تک اکٹھی نہ ہو
13:13تو وہ پارٹی
13:13بن نہیں سکتی ہے
13:14اب پاکستان تحریک انصاف میں
13:16ہم نے
13:18میں نے تو
13:19کئی جرگیں ان کے ساتھ کیے ہیں
13:20خیبر پختون خواہ اسمبلی میں
13:22جو کل ہنہوں نے کیا
13:23تو اسمبلی میں
13:24وہ کیا ہے
13:24وہ پولٹیکل پارٹی
13:26ایسے نہیں کرتی
13:27جب بڑے فیصلہ کر دیتے ہیں
13:29میرے سو اختلاف ہیں
13:30اپنے سینٹ کے ٹکٹ پر
13:32تھے
13:33جب ختم ہوئے
13:35لیڈرشپ نے
13:36سنٹرل لیڈرشپ نے
13:37فیصلہ کیا
13:38فیصلہ تسلیم کیا
13:39چھک کر کے بیٹھے
13:41کیادت کا فیصلہ
13:42یہاں پر تو
13:43کوئی اپنی کیادت کو
13:44تسلیم نہیں کرتا
13:46یہاں پر تو
13:47اپنے کسی بڑے کو
13:48کوئی تسلیم
13:48ایسے لگتا ہے
13:49جیسے
13:49سب ایک دن پیدا ہوئے ہیں
13:51کوئی اس میں چھوٹا نہیں ہے
13:52کوئی بڑا نہیں ہے
13:53سب کے رائٹس برابر ہیں
13:55ایسے نہیں ہوتا
13:56پولٹیکل پارٹیز میں
13:58کنسنسس ڈیولپ کی جاتی ہے
14:00ڈسکیشنس کی جاتی ہے
14:01اختلاف رائے بھی ہوتا ہے
14:03لیکن پھر
14:04اس کا وی آؤٹ بھی
14:05نکالا جاتا ہے
14:06یہ
14:07مجھے لگتا نہیں ہے
14:09یہ کل جو
14:10صوبائی اسمبلی میں
14:11کیا ہے
14:11میں اس میں
14:12علی امین کو
14:13ہم اس کو سپیر نہیں کر سکتا
14:15وہ اس کا ذمہ دار
14:16جو سپیکر نے کیا
14:17وہ بھی ذمہ دار
14:18آپ کو لگتا ہے انہوں نے
14:18ٹائم گین کر لیا ہے
14:20اب ان کی حکومت
14:21مستحقم ہے
14:21یا ان کیوں کوئی خطرہ نہیں ہے
14:23حکومت والی بات
14:24جو ہے وہ کچھ اور ہے
14:25یہ پشتون
14:25جو کل ہوا
14:26یہ پشتون روایات
14:27کے بھی خلاف فرض ہے
14:28ہمارے پشتون کلچر میں
14:30جب ایک بار
14:30آپ نے
14:31سر ہلا کے بھی
14:32ہاں کر دیا
14:33تو پھر آپ
14:33اس سے پیچھے نہیں جا سکتے
14:35اب ٹائم گین کرنے
14:36کی بات
14:37آپ کو بتاؤں
14:37کہ
14:37علی امین صاحب کی
14:39اپنی جو حکومت ہے
14:40وہ اس طرح ہے
14:41جیسے کسی
14:41وینٹی لیٹر پر پڑا ہوا مریض ہے
14:43اچھا
14:53اس بات کو کرتے کرتے ہوئے
14:54مہینہ ہو گیا
14:54ابھی تک
14:54دیڑھ مہینہ
14:55لیکن آپ دیکھ لیں گے
14:56کہ یہ کسی بھی وقت
14:57نہیں ہم گرا
14:58ہم گرا نہیں رہے ہیں
14:59ہم گرا نہیں رہے ہیں
15:01بلکل نہیں گرا رہے ہیں
15:02یہ ہم نے
15:03علالہ اعلان کا ہے
15:03we are just waiting
15:05for the right time
15:06کہ یہ گریں گے
15:08اپنے وزن سے
15:09اپنے بوجھ سے
15:10بے ہنگم بوجھ سے
15:11اس کے بعد پھر ہم
15:13ہمارا اپنا house in order
15:14ہم میں اتفاق ہے
15:15ہم میں
15:16جے ایو آئی میں
15:17اے ان پی میں
15:17پیپلز پارٹی میں
15:18پھر اپنا
15:19پارلیمانی
15:20سیاسی
15:21جمہوری رول
15:22جو ہے
15:22وہ ہم ادا کر لیں
15:23لیکن اختلافات
15:24یہاں پر بھی ہیں
15:24انہوں نے
15:25reservations
15:26اسلام غوری صاحب نے
15:26پچھلی دفعہ
15:27شیئر کی تھی
15:28وہ مخصوص نشستوں کے
15:29معاملے پہ
15:29تو وہ میرے خیال میں
15:30چنگاری
15:31سلکتی رہے گی
15:32نہیں نہیں وہ
15:33میرے خیال میں
15:34reservation دور ہو
15:34میں ذرا ان سے
15:35بات کر لیتا ہوں
15:36اسلام صاحب
15:37آپ کے thoughts
15:37کیا ہیں
15:38آپ لوگ
15:39ایک page پہ ہی ہیں
15:40اور آگے
15:40اب کیا
15:41future ہے
15:42اب آپ کے پاس
15:42یہ task
15:43تو ہو گیا
15:43جو آپ کا
15:44مقصد تھا
15:44وہ حاصل ہو گیا
15:45ایک تو
15:46جو kp government
15:47ہے اس کا کیا
15:48future آپ دیکھ رہے ہیں
15:49اور دوسرا
15:49اب آگے آپ کے لیے
15:50کیا ہے
15:51task in ہیں
15:52دیکھیں
15:54kp government کا
15:55future تو ہے
15:56نہیں
15:56علی امین کی
15:57government کا
15:58future نہیں
15:58اچھا
15:59اس کے بعد
15:59صافظرہ کو
16:00نہیں
16:00government آئی
16:01علی امین نے
16:02ایک وعدہ کیا تھا
16:03اگر آپ کا
16:03اجازت دیں
16:04تو آپ کے
16:04اس چینل سے
16:05میں اسے
16:05یاد کرا دوں
16:06اس نے
16:07بجٹ کے
16:07ٹائم پہ
16:07دو دفعہ
16:08کہا تھا
16:09کہ میں
16:09اس اسمبلی
16:10کو توڑ دوں گا
16:11اگر میری
16:12مجھ سے
16:12یہ چلی نہ
16:13تو میرا خلال
16:14اس کو یہ وعدہ
16:14پورا کر لینا
16:15چاہیے
16:15تاکہ
16:16کم اس کم
16:17یہ انتشار کی
16:18سیاست
16:18جو ہے
16:19kpk میں
16:19نہ پھیلے
16:20اور ایک
16:20کمزور حکومت
16:21وہاں کے
16:22عوام کے
16:22مسائل
16:23حل نہیں
16:23کر سکتی
16:24اب نومان
16:24ہے
16:24دیگر
16:25مسائل
16:25ہے
16:25آپ کے
16:25سامنے
16:26ہیں
16:26جہاں
16:27تک
16:27رہ گیا
16:28آنے والا
16:29وقت
16:29آتا ہے
16:31ہم دیکھیں گے
16:31اس میں کیا ہے
16:32اور مل بیٹھیں گے
16:33بات کریں گے
16:34سیاسی جماعتوں کے اندر
16:36بند گلی نہیں ہوتی
16:37سیاسی جماعتیں بیٹھتی ہیں
16:39مذاکرات کرتے ہیں
16:40آنے والے
16:41اس وقت
16:41صورتحال کیا ہوگی
16:50ہی نہیں بنانا چاہتے
16:52ہم کوئی بھی نہیں چاہتے
16:53کہ وہ سیاسی شہید بنے
16:54وہ اپنے وزن سے خود گرے گا
16:56اور وہ گر چکا ہے
16:57بس وہ یہ جو
16:59مرزا فریدی صاحب کو
17:01اور دیگر حضرات کو
17:02لائے گیا
17:02تو وہ بھی تو اس نے
17:03اپنی حکومت کو
17:04ایکسیجن دیا نا
17:06اس نے یہ بتایا
17:06کہ جی میں نے تو جو
17:07فائدہ تھا
17:08یہ دیکھو میرے سارے
17:09ایم پی ایس میرے ساتھ ہیں
17:10ان کو
17:11ایم پی ایس کو
17:12کنٹرول کرنے کے لیے
17:13اس نے یہ سارا جو
17:14تماشا کیا ہے
17:15ان کو لاہور لے گئے
17:16میں تو اختیار والی صاحب سے
17:17اس دن بھی ایک ٹی وی پہ کہا تھا
17:19کہ لگتے ہیں
17:20آپ ملے ہوئے ہیں
17:21آپ نے اتنا پروٹیکول دیا
17:22ان کو پنجاب پولیس سٹک سے
17:24لے کے گئی
17:24اور پورے راستے میں
17:26ان کو بڑا اپنے پروٹیکول دیا
17:27وہاں بھی رکھا
17:28تو مرزا فریدی کے گھر
17:35آپ جانے دیتے ہیں
17:36آپ خود ہی بریانی بریانی
17:38بڑی اچھی
17:38وہاں سے
17:39اگر ہم نہ جانے دیتے
17:40تو پیر یہ ایک ٹی وی پیسے
17:41اگرہ موقع آپ نے دی دیا
17:43یہ بات اپنی جگہ ہے
17:45یہ تو اپنے آج کر دیا نا
17:47اب ذرا
17:48یہ صورتیار وہاں کی ہے
17:50اب ذرا ایک معاملہ ایسا ہے
17:53جس کے اوپر میں نے
17:54اپنے ابتدائیے میں بھی بات کی تھی
17:55اور ظاہر ہے کہ
17:56بڑا سیریز وہ معاملہ ہے
17:58بلوچستان میں
17:58اچھا آپ وہاں پہ جانے سے پہلے
18:00میرے خیال میں ہم
18:08بات دے دیں
18:08کہ ان کو مبارک ہو
18:10اور یہ ان سے امید رکھتے ہیں
18:12کہ وہ پاکستان کے لیے
18:13جمہوریت کے لیے
18:15اور پارلیمان کی
18:16سپریمیسی کے لیے
18:17اگر آپ سوال
18:20جو ابتدائیے سے متعلق ہو
18:21آئینے پاکستان کے لیے
18:23بلکل جی
18:25اب میرے سوال افتیار صاحب
18:29یہ جو واقعہ پیش آئے
18:30جس کی ویڈیو
18:30آپ نے بھی دیکھی ہوگی
18:31میں نے بھی اپنے ابتدائیے میں
18:32اس کا تذکرہ کیا
18:33یہ کس دور میں ہم جی رہے ہیں
18:35کیا پتھر کے دور میں ہیں
18:37یہاں پر جو
18:38جس نے کرنا ہو
18:39حکومت کے ہوتے ہوئے
18:40ریاست کے ہوتے ہوئے
18:42اور پھر اس طریقے سے
18:43ان کے ساتھ
18:44اتنا بہیمانہ فیل
18:45اور
18:46کیا تھوٹس ہیں آپ کے
18:48جب آپ کی نظر سے
18:49وہ ویڈیو گزری
18:50آپ تو کاروائیاں ہو رہی ہیں
18:51کچھ لوگوں کو
18:53حراست میں بھی لیا گیا ہے
18:54بھائی کو بھی میرے خواہد میں
18:55حراست میں لیا گیا ہے
18:56کیا آپ کے
18:57اشفاق بھائی آپ نے جو
18:58ویڈیو پہلے دکھا دی
18:59آپ یقین کریں کہ
19:01سیاسی بیانیاں
19:03یہ جو ذہن میں
19:04ہماری باتیں تھیں
19:05وہ ساری آپ نے
19:05اڑا کے رکھ دی
19:06دل دہل جاتا ہے
19:09ایسی باتیں دیکھ کر
19:10بیبسی
19:11بیبسی
19:12جبر
19:12ظلم
19:13میں بتاتا ہوں
19:14اور تماشا
19:15مطلب
19:16قرآن سے بڑی
19:17کوئی کتاب نہیں ہے
19:18شریعت سے بڑا
19:19کوئی قانون نہیں
19:19اس میں بھی کہیں
19:21اس طرح سزا اور جزا
19:22کا عمل
19:23کسی کو اختیار نہیں ہے
19:24کہ وہ کسی کو
19:25اس طرح سزا دے
19:25پاکستان کا آئین
19:28بھی اس طرح
19:28اجازت نہیں دیتا
19:29تو یہ
19:30ماورہ قانون
19:31ماورہ اسلام
19:33ماورہ معاشرہ
19:35محذب معاشرہ
19:36یہ کون ہے
19:37جو اتنے ظالم ہیں
19:39زنا کے لیے
19:41اپنا قانون موجود ہے
19:42نکاح کے لیے
19:44اپنا قانون موجود ہے
19:45سزا کے لیے
19:47اپنا قانون موجود ہے
19:48جزا کے لیے
19:49اپنا قانون موجود ہے
19:50who the hell are they
19:52کہ وہ لوگوں کو
19:53اس طرح کھڑا کر کے
19:54ان کو گولیاں برسا دیں
19:56اور بعد میں
19:58پوری تسلی کریں
19:59اور تسلی کریں
20:00اور پھر اس کے بعد
20:00اور مزید دل
20:01ہلکا کرنے کے لیے
20:02اور فائرنگ
20:03اس پہ کر دو
20:03میرے خیال میں
20:04this is something
20:05more than wild
20:07یہ جنگل میں بھی
20:09ایسے نہیں ہوتا
20:10جب جنگلی جانور بھی
20:13کسی دوسرے جانور
20:14کو کھاتے ہیں
20:14تو وہ ایسے کم از کم
20:15نہیں کھاتے ہیں
20:16جس طرح یہ آج کے
20:17معاشرے کے انسان
20:18کھا رہے ہیں
20:19تو میرے خیال میں
20:19وزیراعلا صاحب کو
20:21ٹھیک ہے
20:22جو آئین اور دستور
20:23ہے
20:23اس پیرائے میں
20:24رہتے ہوئے
20:25میرے خیال میں
20:26ان کو بحیثیت
20:27ایک بھلوچ
20:28ایک پاکستانی
20:31اور ایک
20:32ذمہ دار
20:32چیف منسٹر کی
20:34ایسیت سے
20:35ان کو
20:35کڑے سے کڑی سزا
20:36ان کو دینی ہوگی
20:37ان کے ان کو دینی چاہیے
20:38سوشل میڈیا پر
20:41کافی باتیں ہوتی ہیں
20:42لیکن
20:43میں اسی لیے کہا
20:44کہ
20:45اپنا قانون موجود ہے
20:48کوئی اس طرح
20:50انڈویجول
20:50کھڑا ہوکے
20:51کسی کو کر
20:51ہر کوئی سزا دینا
20:53شروع کر دے
20:53تو بچے گا کون
20:54تو سر کون بچے گا
20:55کون بچے گا
20:56اسلام صاحب
20:57مجھے ذرا یہ فرمائیے گا
20:59کہ
20:59آپ کی
21:00تھوٹ پروسس کیا ہے
21:01ہم یہ دیکھتے ہیں
21:02کہ پنجاب اور سن میں
21:03بھی اس طرح کے
21:03واقعات ہوتے
21:04اور اکثر
21:04ہم یہ ریپورٹ کرتے رہیں
21:05کہ جی پولس پہلے پہنچ گئی
21:07پولس نے پکڑ لیا
21:08جرگا بیٹھا تھا
21:09یا پنجاب بیٹھی تھی
21:10یا کوئی بھی بیٹھا تھا
21:11انہوں نے پکڑ لیا
21:12یہاں پر
21:13ایک چیز ہوتی ہے
21:14فیصلہ ہوتا ہے
21:15ایک جگہ سے
21:16دوسری جگہ
21:17کسی ایک سردار کے اوپر
21:18پہنچتے ہیں
21:18پاس پہنچتے ہیں
21:19پھر وہ
21:20حکم دیتا ہے
21:21قتل کا
21:22اور پھر جا کے
21:22ایک جگہ مار دیا جاتے
21:23یعنی کہ
21:24اس پروسس میں
21:24ٹائم لگا ہوگا
21:25لیکن
21:27پولس کو
21:28یا کسی
21:28ایسے
21:29محکمے کو
21:30پتہ ہی نہیں
21:30چل سکا
21:31یا وہاں کے جو
21:33کیا آپ کے
21:34تھوٹس کیا ہیں
21:35اس کے اوپر
21:35یہ کیسے ممکن ہے
21:36یا وہاں پر
21:37ایسے ہی ہوتا ہے
21:38اور کسی کو
21:38پتہ نہیں چلتا
21:39دیکھیں یہ تو
21:42سوشل میڈیا کی
21:43مہربانی ہے
21:44کہ ویڈیو آگے ہی
21:45چل گی
21:45جب سوشل میڈیا
21:46نہیں تھا
21:46تو یہ چیزیں
21:47ہمیں کہاں ملتی تھی
21:48اور
21:48سب سے بڑی بات
21:50یہ ہے
21:50کیویرنس کی کمی ہے
21:51ایڈوکیشن کی کمی ہے
21:52ہم نے قوم کو
21:53ایڈوکیٹ کیا نہیں ہے
21:54اور
21:55جس کی ویسے
21:56یہ سارے مسائل ہیں
21:57سندوے بھی ہے
21:58کاروکاری کے نام پہ
21:59اکثر لوگ پھاگے ہو ہوتے ہیں
22:01کبھی آکے
22:01اسلامباد پریس کرب کے باہر
22:02بیٹھ کے پریس کاؤنس کر رہے ہوں گے
22:04کہیں پہنچتے ہیں
22:05اور کہتے ہیں
22:06ہماری جان بچاؤ
22:07ہم نے نکاح کیا ہے
22:07شادی کیا ہے
22:08اسلام نے اجازت ہے
22:09نکاح کرنے کی
22:10اسلام نے تو
22:11کہیں منا نہیں کیا
22:12اسلام نے
22:13اور اسلام نے
22:13اس کی بھی اجازت دی ہے
22:14کہ
22:15ایک دوسرے کو
22:16دیکھا بھی جا سکتا ہے
22:17تو اسلام نے تو
22:17کہیں ایسا منا نہیں کیا
22:18کہ اس طرح کی شادی نہیں ہو سکتی
22:20البتہ یہ ایک
22:21کوئی انائے ہیں
22:23کچھ سرداروں کی
22:32لیکن خاتون پانچ بچوں
22:34اور مرد چھے بچوں کا باپ تھا
22:35اور ان کی آپس میں
22:36کوئی ازدواجی تعلق ہے
22:37نہیں کہ ان کی شادی نہیں ہوئی تھی
22:38میرا اس میں نظریہ یہ ہے
22:39کہ اگر ایسا کچھ تھا بھی
22:40تو اس سے متعلق
22:41آپ مقدمہ درج کرواتے ہیں
22:42لیکن خود سے آپ کو
22:44کس نے
22:44ایگزیکیوشنر بنا دیا
22:46کہ آپ خود سے فیصلہ لیں
22:47کہ ہمیں ان کی جان لینی ہے
22:48یہ بلکہ غلط ہے
22:51یہ تو ریٹ آف تی گورنمنٹ نہیں ہے
22:53نا
22:53مزیراعالہ صاحب سیدھی سیدھ بات کریں
22:54کہ وہاں میری پولیس نہیں تھی
22:56یا میری فورسز نہیں تھی
22:57کہ وہاں بلوشتان میں تو
22:58فورسز ہر جگہ موجود ہیں
23:00پھر یہ واقعہ کیسے ہو گیا
23:01وہاں پولیس نہیں ہے
23:03تھانے نہیں ہیں
23:04ایس ایس پی نہیں ہے
23:05ڈی آئی جی نہیں ہے
23:06کیا یہ لوگ موجود نہیں ہیں
23:07انہیں ایریاوں میں کیوں ہوا
23:08اس لئے کہ وہاں آج بھی
23:10سرداری نظام ہے
23:11وہاں آج بھی سردار پادشاہ ہے
23:13ایسے چو ہو
23:14تھانے کا علاقہ کا ایس ایس پی ہو
23:16وہ چل کے جا کے ان کا درواز میں ملتا ہے
23:18اسی طرح سندھ میں صورتحال ہے
23:20آج بھی سرداری نظام اسی طرح قائم ہے
23:22اور آج بھی سردار اسی طرح فیصلے کرتے ہیں
23:24ابھی پچھے دنوں کچھ عرصہ پہلے تک
23:26تو ان کی ذاتی جھیلے بھی بنی ہوئی تھی
23:29وہ بھی آپ کے سامنے آتی رہی ہیں
23:31تو یہ معاملہ تو ہے
23:32تو سب سے بڑی بات ہے
23:33اویرنس کی کمی ہے
23:34ہم نے قوم کو ایڈوکیٹ نہیں کیا
23:44اویرنس ہوتی تو میں سمجھتا ہوں
23:45یہ صورتحال جاتا ہے کبھی بھی نہ پہنچتی
23:47اور کون ہوتا ہے کون ہوتا ہے
23:49اٹھ کے کسی کو سزا دینے والا
23:51سزا دینے کے لیے عدالتیں موجود ہیں
23:53ہر قسم کی عدالتیں موجود ہیں
23:54آپ جائیں وہاں بات کریں
23:55اور اس طرح سے میں سمجھتا ہوں
23:57جیسی آتی ہے یا نہیں
23:58اس طرح کی بات کی حمایت نہیں
24:01لیکن اختیار صاحب مجھے یہ بتائیے
24:03کہ اب انیشلی تو ظاہر ہے
24:04کہ بڑا پریشر ہوتا ہے
24:05کہ جی وزیرعالہ پہ بھی پریشر ہے
24:07باقی بھی پریشر ہے
24:08ایرسٹ ہو جائیں گے
24:09لیکن جو ہمارا جس طریقے سے نظام انصاف ہے
24:12اور خاص طور پر پیشیاں
24:13اور پھر اس کے بعد وہاں پر پریشر
24:15اور پھر ساری چیزیں
24:16اور جو ظاہر سردار وغیرہ بھی انوالو ہیں
24:18آپ کو لگتا ہے کہ انصاف ہو پائے گا
24:21یا ان کو اسی میں
24:23گھما کے رکھ دیا جائے گا
24:26جو لوائکین ہیں
24:26اور لوائکین بھی وہ ہیں
24:27کہ اگر ریاست مدعی بنے
24:29تب ہی کچھ ہو سکتا ہے
24:30ادروائیس تو کچھ نہیں ہو سکتا
24:31کیونکہ بھائی مارنے والوں میں
24:33لڑکی کا بھائی بھی شامل ہے
24:34جانے کب کون مجھے مارد کافر کہہ کر
24:37جانے کب کون مجھے مارد کافر کہہ کر
24:41شہر کا شہر مسلمان بنا پھرتا ہے
24:45میں یہ شہر ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں
24:48اپنے بہت پیارے وزیرعالہ
24:50سرفراز بکٹی صاحب کو
24:52بڑے ڈیڈیکیٹڈ آفیسر
24:54جو ہمارے آئی جی صاحب ہیں
24:55ان کو
24:56اور تمام جتنے قبائلی سردار ہیں
24:58ان کو
24:59میرے خیال کہ یہ کافی ہے
25:01اور ان کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
25:03شہر ہے
25:03تینکیو سو مچ اختیار ولی خان صاحب
25:06فور یور ٹائم صاحب
25:07اور اسلام غوری صاحب
25:08آپ بھی ہمارے ساتھ موجود رہے
25:10ترجمان ہے آپ جی ای ای ای فی کے
25:11آپ کو بھی بہت شکریہ
25:12we'll take a break here
25:12we'll come back
25:17اور اب ہم مارے ساتھ موجود ہیں
25:19پی ٹی آئی کے سینٹ کے امیدوار
25:21ناراض ان کو کہیں گے
25:22اس عدبار سے
25:23تاکہ آپ کو اندازہ ہو سکے
25:24کہ basically
25:24he wasn't on board
25:26جس طریقے سے
25:27وہ جو چھے پانچ کا
25:28فورمولا تیک کیا گیا تھا
25:30تو خورم صاحب
25:31بہت شکریہ جی
25:31آپ نے ہمارے لئے وقت نکالا
25:33you are smiling
25:34but وہ جو فورمولا تھا
25:35چھے پانچ کا
25:36وہ تو کامیاب ہو گیا ہے
25:37your thoughts on that
25:38جی بالکل بہت شکریہ
25:39آپ کا
25:40فورمولا
25:40اگر کامیاب ہو بھی گیا ہے
25:42تو
25:42گٹ جوڑ کے ذریعے نہیں
25:43election کے ذریعے ہوئے
25:44election
25:45جس طرح بھی ہوئے
25:46لیکن election ہوئے
25:47تو
25:47الحمدللہ
25:48امتہ بھی
25:49اچھا لیکن
25:50election تو ہوا ہے
25:52لیکن ظاہر ہے
25:53کہ جو نتائج نکلے
25:54وہ اسی طور پر نکلے
25:56جس طرح سے
25:56علی امین گنڈاپور صاحب
25:58چاہتے تھے
25:58یا پھر
25:59نون لیگ
26:00یا جے ایو آئی
26:01باقی لوگ
26:02جو چاہتے تھے
26:02یعنی کہ جو
26:03پی پی پی
26:04جو کہ
26:04opposite side پہ تھے
26:06یعنی کہ
26:06ایک ڈیل کے نتیجے میں
26:07یہ سارا کچھ ہوا
26:08تو مقصد تو
26:09آپ کا پورا نہیں ہوا
26:10ہمارا مقصد
26:12میرا مقصد یہ نہیں تھا
26:13ہرگز میرا مقصد یہ نہیں تھا
26:15میں تو چاہتا تھا
26:16کہ fair election دو
26:17اور
26:18بند کمروں کے فیصلوں
26:19کو reject کیا جائے
26:20ٹھیک ہے
26:21آپ نے
26:21ملی بگت سے
26:22election کروا لیا
26:24اور پھر بھی
26:24آپ نے
26:24اپنی وہی بات کی
26:25ٹھیک ہے لیکن
26:26اس سے کیا ہوا
26:27اس سے کم از کم
26:28پتہ تو لگ گیا
26:29کہ یہ کہاں سے
26:30چیزیں کنٹرول ہو رہی تھی
26:31اور کون کر رہتا ہے
26:32تو اب
26:33ظاہر ہے کہ
26:35آپ نے openly
26:35یہ جو ڈیل تھی
26:36سینٹ سے متعلق
26:37اس کو ڈیفائی کیا
26:38آپ کو لگتا ہے
26:40کہ آپ اس وقت
26:41پارٹی قائد
26:43یا فاؤنڈر
26:43یا بانی پی ٹی آئی
26:44سے زیادہ loyal ہیں
26:45یا پھر جو
26:46لیڈرشپ
26:46جو ڈیسیجن لے رہی ہے
26:47وہ زیادہ loyal ہیں
26:49دیکھیں جی
26:51میں کسی کی
26:52loyalٹی پر
26:52question mark نہیں
26:53ریز کرتا ہوں
26:54بات ہے
26:54حصول کی
26:55خان صاحب
26:56جن لوگوں سے
26:57بات کرنا
26:59گوارہ نہیں کرتے
27:00جن لوگوں نے
27:01خان صاحب کو
27:02جیل میں رکھا ہوا ہے
27:03اور بڑی عذیت
27:04تاک کالت میں
27:04ان کو
27:05اور ان کی
27:06فیملی کو
27:08ان کے
27:08ہمارے بزرگ
27:09رینماؤں کو
27:10جن میں مریض ہیں
27:11بزرگ ہیں
27:11اب کس طرح سے
27:13مطلب یہ
27:13کیسے کسی کا
27:14ضمیر
27:14گوارہ کر سکتا ہے
27:16کہ آپ ان کے ساتھ
27:16بند کمروں میں
27:17بیٹھ کے
27:17اس طرح سے
27:18بندر بانٹ کریں
27:19یہ تو
27:19نامناسب چیز ہے
27:20اور اس کو
27:21تو
27:21کسی طور پر
27:22قبول نہیں گیا جا سکتا
27:23حاشہ خورم صاحب
27:24آپ بڑے ایک
27:25پارٹی کے
27:26loyal
27:26کارکن بھی
27:28رہے ہیں
27:28پھر اس کے بعد
27:29آپ
27:29مشکل حالات میں
27:30بھی آپ نے
27:31اپنی پارٹی کو
27:31نہیں چھوڑا
27:32اور ابتدائی طور پر
27:33جو فیریس گئی تھی
27:34اس میں آپ کا
27:34نام بھی تھا
27:35بعد ازہا وہ
27:35نام
27:36جس طریقے سے
27:37نکلا
27:37اور مرزا
27:39افریدی صاحب
27:39بھی اب منتخب
27:40ہو گئے ہیں خیر
27:40تو آپ کو
27:42کیا لگتا ہے
27:42کہ
27:42کیا بانی پی ٹی آئی
27:44اس میں
27:44آن بورڈ ہیں
27:45اس فیصلے میں
27:46یہ تو چیزیں
27:49تب کلیر ہوں گی
27:50جب
27:50ان سے کوئی
27:51انڈیپینڈنٹ
27:52لوگوں کی
27:52ملاقات ہوگی
27:53اور
27:54چیزیں
27:55واضح ہو جائیں
27:55کہ
27:55تھوڑا
27:56وقت لگے گا
27:56زیادہ
27:57ٹائم تو
27:57اس پہ نہیں
27:57لگتا
27:57ultimately
27:58چیزوں کو
27:58سامنے
27:59آئی جانا
27:59ہے
27:59مقصد یہ
28:01نہیں تھا
28:01میرا
28:01ہرگز
28:02ہرگز
28:02یہ مقصد
28:03نہیں
28:03تھا
28:03میں کوئی
28:03سینٹ وینٹ
28:04اور
28:04ان چیزوں
28:04پر
28:04انٹرسٹیڈ
28:05نہیں
28:05ہوں
28:05میں کوئی
28:05کیریئر
28:05کوالیٹیشن
28:06نہیں
28:06ہو
28:06بات
28:10اصول کی
28:10ہے
28:10وہی
28:10دوبارہ
28:11سے
28:11میں
28:11آپ
28:11ریپیٹ
28:11کروں
28:12گا
28:12مجھے
28:12لسٹ
28:13وغیرہ
28:13سے
28:13کوئی
28:13لینا
28:14دیرا
28:14نہیں
28:14میرا
28:16صرف
28:16اور
28:16صرف
28:17موقف
28:17یہ
28:18ہے
28:18کہ
28:18ہمیں
28:19ان
28:19لوگوں
28:20کے
28:20ساتھ
28:21دیل
28:21کا
28:21لفظ
28:22ہمارے
28:24لئے
28:24ناقابل
28:25ایک
28:25قبول
28:25ہے
28:25اگر
28:26آپ
28:26جس
28:26سسٹم
28:27کے
28:27خلاف
28:28لڑ رہے ہیں
28:28آپ
28:28اس
28:29سسٹم
28:29کا
28:29حصہ
28:29بن جائیں
28:30یہ
28:30تو
28:30بات
28:31حضم
28:31نہیں
28:32ہو
28:32لیکن
28:33اب
28:33آپ
28:33کو
28:33کیا
28:33لگتا
28:34ہے
28:34جو
28:34ہونا
28:34تو
28:34وہی
28:35ہوا
28:35کوئی
28:35ایسا
28:36نام
28:36ہے
28:36جو
28:36آپ
28:37کی
28:37نظر
28:37میں
28:37جس
28:38کو
28:38اس
28:38لسٹ
28:38میں
28:39نہیں
28:39ہونا
28:39چاہیے
28:39تھا
28:59سب
29:00کو
29:00ٹھیک
29:00ہے
29:00تو
29:01میں
29:01اس
29:01کو
29:01کسی
29:01کو
29:01سنگل
29:02آؤٹ
29:02نہیں
29:02کرنا
29:02چاہتا
29:03ہوں
29:03لیکن
29:03حصول
29:03کی
29:03بات
29:04یہ
29:04بھی
29:04میں
29:04کروں
29:04گا
29:04دیکھیں
29:05آپ
29:06اگر
29:07آپ
29:07کو
29:07اپنی
29:08عوامی
29:10سیاست
29:10کرنی
29:10ہے
29:11آپ
29:11کو
29:12لوگوں
29:12یہ
29:13حقیقت
29:13ہے
29:14کہ
29:14لوگوں
29:15کا
29:15ایک
29:15عقیدت
29:16محبت
29:16اشک
29:17ہے
29:17امران
29:17خان
29:17سے
29:18تو
29:18ہم
29:19اس
29:19کو
29:19کیسے
29:19جو
29:20ہے
29:20تو
29:20اس
29:20طرح
29:20کر
29:20سکتے ہیں
29:21نہیں
29:21لیکن
29:21خورم صاحب
29:22اب
29:22ایک
29:22تو
29:22یہ
29:23معاملہ
29:23صرف
29:23سینیٹ
29:23الیکشن
29:24تک
29:24تو
29:24محدود
29:25نہیں
29:25ہے
29:25اب
29:25ظاہر
29:25ہے
29:25کہ
29:26اس کی
29:26بنیاد
29:26پر
29:27ممکنہ
29:27طور پر
29:28ہو
29:28سکتا ہے
29:28جس طرح
29:28سے
29:28وزیر
29:29آلہ
29:29صاحب
29:29فرما
29:29رہے
29:29تھے
29:30کہ
29:30کاروائی
29:30بھی
29:30ہوگی
29:31جنہوں
29:31نے
29:31ڈیسینٹ
29:31کیا
29:31یعنی
29:32کہ
29:32پارٹی
29:32لائن
29:32کی
29:32اگینسٹ
29:33کے
29:33ایکسپولیشن
29:34بھی
29:34ہو سکتی
29:35ہے
29:35کہ کیا
29:37ہوگا
29:38آپ کے
29:38خلاف
29:38ہو کیا
29:41سکتا ہے
29:41کیا
29:42کر سکتے ہیں
29:42میرے پاس
29:43گوانے کے لیے
29:43کیا ہے
29:44میرے پاس
29:45گوانے کے لیے
29:46جو چیزیں
29:46تھی
29:47وہ
29:47محفوظ ہیں
29:47لباللہ
29:48ایک ایمان
29:48ہوتا ہے
29:49بندے کے پاس
29:49ایک آپ کا کردار
29:50ہوتا ہے
29:50ایک آپ کا
29:51ضمیر ہوتا ہے
29:52وہ
29:52محفوظ ہیں
29:53باقی میرے پاس
29:54گوانے کو کچھ
29:54نہیں ہے
29:55تو
29:55باقی
29:56پارٹی میری ہے
29:57اور فانس آپ کی ہے
29:58ہم ورکرز ہیں
29:59ہم اس پارٹی کے
30:00نظریے کو
30:01اس کے لیے
30:01جگہ جگہ
30:02آج بھی
30:03ہم اس
30:04ان لوگوں کو
30:04یہ
30:05آج جن
30:06نمہندے بیٹھے ہوئے ہیں
30:07انہوں نے
30:08آٹھ فروری کی
30:09الیکشن میں
30:09اکثر تو
30:09اپنے حلقوں تک
30:10گئے بھی نہیں ہے
30:11کیمپین بھی نہیں کی ہوئی
30:12عام لوگوں نے
30:13ان کے بغیر
30:14انتخابی نشان کے
30:15کسی کو گو بھی
30:16کسی کو بینگن
30:17وہ زبانی
30:18یاد کروائے
30:19اور پاکستان میں
30:19ایک تاریخ رکم کی
30:20کہ آپ نے
30:21بغیر کیمپین
30:22اور بغیر انتخابی نشان
30:24کے پاکستان کی تاریخ
30:25کا سب سے بڑا
30:26منڈیٹ لیا
30:26تو اس طرح سے
30:28پھر اگر آپ
30:28آم لوگوں کے ساتھ
30:30ورکر اور یہ پارٹی سے
30:31ہٹ کر بھی ایک پیغام ہے
30:40انسان ہے
30:40اللہ تعالی نے
30:41آزاد پیدا کی ہے
30:43احترام کرے ان کا
30:44اچھا خورم صاحب
30:45آپ کے ساتھ
30:45اور بھی لوگ تھے
30:46چار لوگ اور بھی تھے
30:47جنہوں نے
30:48ظاہرہ کے انیشلی
30:49اسی موقف پہ چلے
30:50لیکن بعد ازاں
30:52وہ پھر سائٹ پہ ہو گئے
30:53یعنی کہ وہ
30:53ویڈراؤ کر گئے
30:54تو آپ کو بھی
30:56ظاہرہ خدشہ ہوگا
30:56اور آپ سے بھی
30:57بات کی گئی ہوگی
30:58اور آپ نے
30:58اس چیز کا حوالہ بھی دیا تھا
31:00تو کس طریقے سے
31:01آپ کو منانے کی
31:02کوششیں ہوتی رہیں
31:02اس سارے پروسس کے دوران
31:04اندھرونی باتیں
31:06چھوڑیں ان کو رہنے دیں
31:08آپ کو پتہ ہے
31:08کیا کیا اتکنڈے ہوتے ہیں
31:09دونس دم کی بھی ہوتی ہے
31:11لالچ بھی ہوتی ہے
31:12لالچے کیا ہو سکتی ہیں
31:13وزارت ہو سکتی ہے
31:14پیسہ ہو سکتا ہے
31:16اگلے کوئی وعدے
31:18وہی دے ہو سکتی ہیں
31:19تو بہت سارے ان کے پاس
31:21ایسے اتکنڈے ہوتے ہیں
31:22پر آپ نے
31:22تو پھر باقی آپ کے جو ساتھی تھے
31:29وہ کس وجہ سے پیچھے ہٹ گئے
31:31کیا وجہ رہی
31:32مجھے ایسا لگتا ہے
31:33مجھے ان پر پورا یقین ہے
31:34کہ وہ نہ دونس دمکی میں آنے والے ہیں
31:36نہ ان کے دلوں میں کوئی لالچ ہے
31:38وہ بہت نظریاتی اور مکلس لوگ ہیں
31:40مجھے یقین ہے
31:41کہ وہ مروت میں
31:43جب آپ کے پاس تیس چالیس لوگ
31:45ایک بڑا جرگہ
31:46ہمارا پشتوں کا ایک کلچر ہے
31:48آپ کے پاس بہت سارے لوگوں
31:50تکتے ہو جائیں
31:50تو مروت میں
31:51وہ شاید مروت میں پیچھے ہوئے
31:53اور مجھے ان کا پتہ ہے
31:55میں جانتا ہوں
31:56کہ وہ کسی مروب بھی نہیں ہوئے
31:58کسی نلالچ میں آئے
31:59نہ کسی دونس دمکی سے
32:00میں ذرا سنوا دیتا ہوں
32:01کہ کیا کہا تھا
32:02ایرفان ستہ
32:02دکھائیے جی
32:04یہ جس قسم کے معاملات
32:05آپ پارٹی میں چلانا چاہتے ہیں
32:07یا آپ چلا رہے ہیں
32:08یہ تحریک انصاف کے کارکنوں کو منظور نہیں ہے
32:10یہ وہ والی پارٹی نہیں ہے
32:12ہم نے اپنی جوانیاں
32:13اس لیے نہیں لٹائی
32:14کہ یہاں پر چند لوگوں کا
32:15فیصلہ چلے گا
32:16بیرسٹر سیف
32:17وہ ہمیں کسی صورت قبول نہیں ہے
32:19اس کا کوئی فیصلہ
32:21وہ ہمیں قبول نہیں ہے
32:22ایز اپروٹیسٹ
32:23مجھے یہ فیصلہ
32:24آج بھی قبول نہیں ہے
32:25جس طریقے سے یہ پارٹی
32:26چلائی جا رہی ہے
32:27وہ معاملات
32:28ہمیں قبول نہیں ہے
32:29ہمیں بہت سی آفرز آئیں
32:30ہم بغیر کسی لالچ
32:32جو ہے
32:32وہ ہم پیچھے ہٹ رہے ہیں
32:33میرے اندر کی ضمیر ہے
32:35وہ آج بھی ہمیں جنجوڑا ہے
32:37کہ آپ پیچھے نہ ہٹے
32:38لیکن اس سے آگے جانا
32:39وہ پارٹی کے مفاد میں نہیں ہے
32:41لہٰذا ہم پارٹی کے مفاد میں
32:43اتنے کاغذات جو ہے
32:44وہ وڈرا کرتے ہیں
32:45اب ذرا یہ سمجھائیے گا
32:48ایک تو یہ ان کی جانب سے
32:49موقف آ گیا
32:50دوسرا یہ ہے
32:51کہ ایک جو ابھی
32:53نیشنل بیڈیا پہ بھی
32:54اور اوور آل
32:55ابھی مبادیں دی جا رہی ہیں
33:02کہ چمک کلچر تھا
33:03اس کو ہم نے
33:04دفن کر دیا
33:06اور ٹرانسپرنسی کو انشور کیا
33:08تو اگر ایسا تھا
33:09تو
33:10اگر ایسا تھا
33:15تو پھر انسسٹ کیوں کیا جا رہا تھا
33:17کہ وہی
33:17ہم ڈیل کے ذریعے
33:19بلا مقابلہ لوگوں کو لے آئیں
33:21آج اچانک ایسا کیا ہو گیا
33:23ایسا تھا
33:25تو کل تک یہ کیوں
33:26اس بات پر انسسٹ کر رہے تھے
33:27کہ آپ پھر ڈرا کر لے
33:28اور ہمیں بلا مقابلہ آنے دے
33:29کیوں کر رہے تھے یہ
33:31ٹھیک ہے
33:32اور آج بھی
33:33ابھی سٹوریز کھلیں گی
33:35آئیں گی
33:35ابھی تو
33:37لیکن ظاہر ہے
33:39آپ کے ہی
33:40تعاون سے
33:41آپ کی تبسط سے
33:42بہت ساری سٹوریز
33:43ابھی ہم تک آئیں گی
33:44کہ یہ کس طرح آج
33:45الیکشن ہوا
33:46کیا خواہ پہ ہوتا رہا
33:47گوونر آس میں ہوتا رہا
33:49وہاں پہ کون لوگ موجود تھے
33:50مطلب یہ کوئی
33:53عوامی بورٹ تو نہیں تھا نا
33:54جہاں پہ ہزاروں لوگوں نے آنا تھا
33:56ایم بی ایس تھے پڑھے لکھے لوگ ہیں
33:57سارے
33:58ریسپونسیبل لوگ ہیں
33:59ٹھیک ہے
33:59بغیرہ بغیرہ
34:01تو یہ چیزیں پھلیں گی
34:02آہستہ آہستہ وقت کے ساتھ
34:03لیکن خورم صاحب آپ کو لگتا ہے
34:05کہ کیا اس الیکشن میں بھی
34:06پیسہ انوال ہوا
34:07یا رہا
34:07آہ
34:11ڈیفینٹلی رہا ہوگا جی
34:12بالکل رہا ہوگا
34:13یہ تو
34:14پوسیبل ہی نہیں ہے
34:15لیکن کون سے لیول پہ رہا
34:17اب یہ قویسٹن
34:18اچھا
34:19ویسے آپ کے اپنی اسسمنٹ کیا تھی
34:21خورم صاحب
34:22مطلب یہ ہے کہ
34:23بینگ اوورڈ کر
34:23آپ کیا سمجھ رہے تھے
34:24کہ جو پی ٹی آئی کی اس وقت
34:25سٹرنگھ تھی
34:26چھے سیٹیں مل گئیں
34:27ٹھیک ہے
34:28لیکن آپ کو کیا لگ رہا تھا
34:30کہ اگر وہ جاتی
34:31اوپن لی
34:32تو کتنی نشستیں
34:33آپ لوگ حاصل کر سکتے تھے
34:35اگر یہ فارمولے
34:36دیکھیں
34:36دیکھیں فارمولا تو
34:39بنیادی طور پر
34:39نمیریکل اس پہ ہی غلط تھا
34:41نا آپ کی جو نمیریکل سٹرنگھ
34:42تھی آپ اس کی نتی کر رہے تھے
34:43آپ پہلے ہی ان کو
34:44ایک دو سٹ پہ
34:45ان کو گفت کر رہے تھے
34:46ٹھیک ہے
34:46یہ تو کسی طور پہ
34:48قبول نہیں ہونی چاہیے تھی
34:49پہلے تو آپ کو
34:50کرنہ ہی نہیں چاہیے تھا
34:51ان کے ساتھ
34:52آپ ان کے ساتھ
34:53کرنہ ہی نہیں چاہیے تھا
34:54اور اگر آپ نے کر بھی لیا
34:55تو کم از کم
34:56آٹھ سٹوں پہ تو کرتے ہیں
34:57آٹھ تین کا تناسب
34:58مطلب آپ کے پاس
34:59نائنٹی ٹو تھے
35:00ٹھیک ہے
35:00آپ پر نائنٹی ٹو
35:02ایمپی ایز میں سے
35:03بیس بیس پہ
35:04چار آپ کے بن جاتے ہیں
35:06آٹھ
35:07آٹھ
35:08آٹھ
35:08سوری
35:09آٹھ
35:09بیس پیس سے آپ کے
35:11چار بن جاتے ہیں
35:12اس کے بعد آپ کے پاس
35:13بارہ پھر بھی ایکسٹرہ رہ جاتے ہیں
35:14تو وہ بارہ
35:15آپ کیفٹ کر رہے تھے
35:15کسی کو
35:16کیوں کر رہے تھے
35:17کس کشی بھی کر رہے تھے
35:18ٹھیک ہے
35:19نہیں لیکن
35:20ابھی
35:21جو مجھے سمجھ میں آتا ہے
35:22کہ اعتراض
35:23کس چیز پہ تھا ہے
35:24ٹرانسپیرنسی پہ تھا
35:25ان کے ساتھ
35:25ڈیل پہ تھا
35:26لیکن ابھی تو آپ یہ کہہ رہے ہیں
35:27کہ اگر جانا بھی تھا
35:28تو آٹھ سین کے فارمولے سے چلے جاتے
35:29تو فارمولا صحیح نہ ہونے پہ اعتراض تھا
35:33نہیں نہیں
35:33فارمولا صحیح ہونے پہ نہیں
35:35مجھے بنیادی اس چیز پہ اعتراض تھا
35:37کہ جن لوگوں سے
35:38خان صاحب ہاتھ تک ملانا گوارہ نہیں کرتے
35:40انہوں نے کبھی ان سے ڈیل کی بات نہیں کی
35:42آپ کیسے ڈیل کر سکتے ہیں ان لوگوں کے ساتھ
35:44آپ یہ سیٹوں کی جہاں پہ بات آ جاتی ہے
35:46اور پاکستان کی اشرافیہ
35:48پاکستان کی اشرافیہ
35:51جو ہر پارٹی میں بھی انہوں نے کیپچر کیا ہوا ہے
35:53اس کی سسٹم کو بھی کیپچر کیا ہوا ہے
35:55سب چیزوں پہ ان کا راج ہے
35:57ٹھیک ہے
35:57تو وہ لوگ بند کمروں میں بیٹھ کے
35:59الیکشن بھی نہ کروائیں
36:00یہ کیا ہے جنگل تو نہیں ہے
36:02یہ بھولک ہے ہمارا
36:03لیکن اگر آپ کو موقع دیا جاتا
36:06خورمز آپ کے اگر آپ یہ ڈیزائن کرتے
36:08الیکٹورال پروسس within the party
36:10تو how would you have made sure
36:12کہ یہ جو پارٹی کے اندر
36:14discipline بھی رہتا اور پھر
36:15transparency بھی ہوتی اور پھر
36:17ساری چیزیں صحیح ہوتی ہیں
36:19کیسے آپ کرتے کیا کرتے differently
36:20جو علی امین گنڈاپور صاحب نہیں
36:21میں اپنے merit کی بنیاد پہ
36:25پہلے candidates announce کرتا
36:27اور پھر میں open election
36:29اور transparent election کی طرف چاہتا
36:31اور میری کوشش
36:33اگر مجھے پتا بھی ہوتا
36:34کہ میرے کچھ لوگ
36:35یقین نہیں ہے مجھے ان پر
36:38کہ وہ party کے ساتھ دیں گے
36:39یا نہیں دیں گے
36:40تو بھی میں چاہتا
36:41کہ وہ expose ہوں
36:42آپ کبھی بھی یہ نہیں کر سکتے
36:44کہ گنڈ کو چھپا کے
36:45کہیں پہ رکھ لیں
36:45گنڈ تو اپنی جگہ پہ موجود ہے
36:47تو ایسے لوگوں کو
36:48ایسی کالی بھیڑوں کو
36:50آپ کیوں رکھنا چاہتے ہیں
36:51اپنی صفحوں میں
36:52تو کسی وقت بھی
36:53آپ کو backtrack پریں گے
36:54that is true
36:54لیکن اب
36:55اب ذرا یہ فرمائیے
36:56کہ اب آپ کو
36:57پہلے کوئی وزارت وغیرہ کی
36:59offer ہوئی تھی
37:00علی امین گھنڈپور صاحب کی جانب سے
37:01کسی کی جانب سے آپ کو
37:02نہیں مجھے directly
37:03کسی نے کچھ نہیں کہا
37:04لیکن
37:05ظاہر ہے کہ
37:06indirectly
37:06بہت ساری چیزیں
37:07ایسی ہوئی ہیں
37:08لیکن let's not discuss that
37:09and unimportant چیزیں ہیں
37:11نہ میں چاہتا ہوں گا
37:13پولیس نے ذکی سے
37:14اچھا
37:14اب ذرا یہ فرما دیجئے گا
37:16کہ آپ کو
37:16بہت سے titles
37:17دیے جاتے ہیں
37:17rebel بھی آپ کو
37:18کہا جاتا ہے
37:18loyalist بھی کہا جاتا ہے
37:20کچھ لوگ
37:20spoiler بھی کہتے ہیں
37:21اگر آپ کو
37:22موقع ملے
37:22آپ کون سا ٹیک
37:23اپنے اوپر لگانا
37:24پسند کریں گے
37:25میں ایک عام پاکستانی ہوں
37:28یہی میری پہچان ہے
37:29ٹھیک ہے
37:29اور میں خان صاحب کے
37:31نظریے کا
37:32ایک سپائی کہہ لیں
37:33محافظ کہہ لیں
37:34اس سے زیادہ
37:35میں کوئی
37:35مجھے کوئی pretensions نہیں ہے
37:37کوئی خوش فہمیہ نہیں ہے
37:38میں ایک عام برگر ہوں
37:39عام پاکستانی ہوں
37:40یہی پہچان میری
37:41سب سے بڑی پہچان
37:42اور میں سی میں پوش ہوں
37:43خورم صاحب
37:43جیسے کہ میں نے پہلے کہا تھا
37:44کہ یہ معاملہ
37:45یہاں تک نہیں رکے گا
37:46ظاہر ہے کہ
37:46ایک پارٹی تحریک کی بھی
37:47بات کر رہی تھی
37:48اور تحریک کے لیے
37:49کارکنوں کا نکلنا
37:50بہت ضروری ہوتا ہے
37:51اور آپ ایک ایک ایک ایک
37:52جو کہ
37:53ورکرز کو موٹیویٹ کرنے میں
37:56جنہوں نے اپنا رول پلے کیا ہے
37:57پارٹی کو ابنڈن نہیں کیا
37:59ریلیز نکالتے رہیں
38:00اب جب اس طرح کی
38:01سیچویشن میں
38:02آپ کو پیچھے چھوڑ دیا جاتا ہے
38:04بائی پاس کر دیا جاتا ہے
38:05یا آپ کے احساسات کا
38:06خیال نہیں کیا جاتا
38:07تو پھر آگے
38:07آپ کو لگتا ہے
38:08کہ آپ کے اوپر
38:09اور کارکنان کے اوپر
38:10یا باقی لوگ
38:10جو مخلصتے ان کے اوپر
38:12امپیکٹ پڑتا ہے اس کا
38:12اندہ لانگر رن
38:14اس کا امپیکٹ
38:17بہت اچھا پڑا ہے
38:18دیکھیں
38:19میں نے نوٹ کی ایک چیز
38:21ابھی آج سے کل پر سو
38:24دو دن پہلے
38:25کوہارٹ میں
38:26میرے کہے بغیر
38:26مجھے پتا بھی نہیں تھا
38:27کوہارٹ میں
38:28سیکھوں لوگ نکل آئے
38:29میری حمایت
38:30اس سے پہلے
38:32فانسلین کی حمایت میں
38:34پشاور میں بہت سارے
38:35لوگ نکل آئے
38:36اب
38:36ڈیپینڈ یہ کرتا ہے
38:38کہ میں ان لوگوں کو
38:39یہ کہوں کہ
38:40آپ جا کر
38:41اپنی اسیمبلی کا
38:42یا
38:43اپنے لوگوں کا
38:44گراؤ کریں
38:45اس طرح نہیں
38:45بلکل نہیں
38:46ان کو
38:47اس پیشن کو
38:48سویا وہ جو ورکر تھا
38:50وہ جا گیا
38:50ٹھیک ہے
38:51انہیں ایک ہوپ دیئے
38:52کہ ہماری پارٹی
38:53مکمل اس طرح نہیں ہے
38:54کہ سب لوگ لیٹے ہوئے
38:56اس میں لوگ
38:56کھڑے ہونے والے ہیں
38:57اور کھڑے ہوں گے
38:59تو یہ چیز
38:59بڑی اپورٹنٹ ہے
39:00اور ہم اس پیشن کو
39:02اس کو چینلائز کریں گے
39:03پانچ اگست کو
39:04جیسا خان صاحب نے
39:05ہمیں کہا ہے
39:05ہم اس کو
39:06اپنے پیک پہ لے کر جائیں گے
39:08انشاءاللہ
39:09اوکے
39:09بھلے اگر
39:10موجودہ لیڈرشپ
39:11نوے روزہ فارمولے پہ
39:12عمل کرتی رہے
39:13لیکن آپ پانچ اگست
39:14کو یہ پیک پہ لے کر جائیں گے
39:15ایکزیکلی
39:17بلکل
39:17اچھا
39:19اب ذرا یہ فرمائیے گا
39:21کہ اگر آپ
39:21پارٹی سے نکال دیے جاتے ہیں
39:23اور جیسے کہ
39:32آپ کئی
39:32وینچرز پہ جا سکتے ہیں
39:34ٹرائی کر سکتے ہیں
39:34لیکن
39:36کیا آپ پی ٹی آئی کا حصہ رہیں گے
39:38یا پھر کیا کریں گے آپ
39:39اگر نکال دیے جاتے ہیں
39:40پارٹی سے تو
39:40دیکھے جی
39:42میرا پالٹکس سے
39:43کوئی تعلق نہیں ہے
39:44میری روزی روٹی پالٹکس سے
39:46نہیں جڑی ہوئی
39:46میں پالٹکس میں
39:47اپنا کیریئر نہیں دیکھتا ہوں
39:49اور مجھے اس چیز سے
39:51پلکل کوئی فرق نہیں پڑتا
39:52لیکن یہ میں واضح کر دوں
39:53کہ پی ٹی آئی
39:55میں دو ہی سٹیک ہولڈرز ہیں
39:56ایک ہے خان صاحب
39:58دوسرے ہیں ان کے ورکرز
39:59باقی رودے دار
40:01آتے ہیں جاتے ہیں
40:02بہت بڑے بڑے نام پہلے بھی تھے
40:04جنہیں بہت زوم تھا
40:05آج وہ کہاں ہیں
40:06اپنے حلقے سے کانسلر بھی نہیں بن سکتے
40:08ٹھیک ہے
40:08تو پی ٹی آئی میں ہوں
40:11خان صاحب ہے
40:13ہم جیسے گراؤنڈ کے لوگ ہیں
40:14ورکرز ہیں پی ٹی آئی
40:15تو اگر کسی کو یہ شوق بورا کرنا ہے
40:18نکالنے کی کوشش کرنی ہے
40:20تصدور کرے
40:21میں بالکل مقابلہ کروں گا
40:23جواب دوں گا
40:24لیکن یہ بات میں پھر بھی واضح کر دوں
40:26کہ یہ پارٹی میری ہے
40:29میں اس پارٹی کا حصہ ہوں
40:30اور میں کبھی بھی
40:31عمران خان صاحب کو
40:32میں کبھی بھی نہیں چھوڑ سکتا
40:33مجھے در
40:33ایک چیز مجھے یہ بتائیے گا
40:35کہ آپ یہ جو موقف شیئر کر رہے ہیں
40:38آپ کو لگتا ہے
40:38کہ ایسے اور بھی بہت سے لوگ ہیں
40:40جو کہ بولنا چاہتے ہیں
40:41یا آواز ایسی چیزوں پر اٹھانا چاہتے ہیں
40:42لیکن
40:43وہ کسی ڈر یا خوف سے ابھی نہیں بول پا رہے ہیں
40:45آپ کو میں ایک بات بتاؤں
40:49آپ کے سامنے جو لوگ
40:50جن کو ایکسس ہے
40:51میڈیا پریولیج جو ہے لوگ ہیں نا
40:53جن کو ایکسس ہے آپ لوگوں تک
40:55ان کا موقف تو آپ تک پہنچتا ہے
40:58لیکن آپ یقین رکھیں
41:00کہ گراؤنڈ پہ ایسے ہزاروں لوگ
41:02ہزاروں لوگ ہیں
41:03کہ میرا پیشن تو کچھ بھی نہیں ہے
41:10جو جنون ہے جو شوق ہے جو ولولا ہے
41:12بہت سے ایسے لوگ ہیں
41:14اور یہ آپ کو انشاءاللہ بہت جلد
41:17نظر آئیں گے آگے آتے ہوئے
41:18بہت لوگ ہیں
41:19اگر بانی پی ٹی آئی آپ کے سامنے ہوتے
41:23یا آپ کو ان سے بات کرنے کا موقع ملتا
41:25تو آپ جس طریقے سے یہ
41:27الیکٹورل پروسس یا سینٹ الیکشنز
41:28کو جس طریقے سے آپ کی پارٹی کے اندر سے
41:30ہینڈل کیا گیا تو اس پہ آپ ان سے کیا
41:32بات کرتے ہیں
41:34یا آگے کبھی موقع ملے تو
41:40ہم نے ایک نظریہ کو اپنایا ہوا ہے
41:42ہمارے ایک کچھ قصول ہیں
41:44ہم قصول پر سیاست کرنے کے لیے نکلے ہوا ہیں
41:46سب سے پہلے تو پارٹی کے اندر
41:48مارک انصاف
41:49اور اس کے بعد یہ جو ڈیل
41:52وغیرہ اور ایک دوسرے کے ساتھ سمجھوتے

Recommended