- 7/21/2025
#senateelections #muradsaeed #khyberpakhtunkhwa #pti #imrankhan #kpassembly #aliamingandapur
PTI Nay Murad Saeed ko Ticket Dekar Apni Seat Khud Kam Karli..." Hassan Ayub's Analysis
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
PTI Nay Murad Saeed ko Ticket Dekar Apni Seat Khud Kam Karli..." Hassan Ayub's Analysis
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
04:34that, that was the opposition side.
04:39This is my opinion.
04:42This is why I have no opinion that party will vote this way.
04:50The other thing that if six senators were given, they didn't even have the power of six senators.
04:56They were the party of the party of this party.
05:03Why do you think that they have to be in the opposition?
05:12They have to be in the opposition.
05:16They have to be in the opposition.
05:20Thank you very much.
05:50Thank you very much.
06:20Thank you very much.
06:50Thank you very much.
07:20Thank you very much.
07:50Thank you very much.
08:20Thank you very much.
10:58Yeah.
12:08sirap touch.
12:38sirap touch.
13:08sirap touch.
13:10sirap touch.
13:14sirap touch.
13:16sirap touch.
13:18sirap touch.
13:46foreign
14:16This is the case.
14:46This is the case.
15:16This is the case.
15:46This is the case.
16:16This is the case.
16:46This is the case.
17:16This is the case.
17:46This is the case.
18:16This is the case.
18:18This is the case.
18:20This is the case.
18:22This is the case.
18:24This is the case.
18:26This is the case.
18:28This is the case.
18:30This is the case.
18:32This is the case.
18:34This is the case.
18:36This is the case.
18:38This is the case.
18:40This is the case.
18:42This is the case.
18:44This is the case.
18:46This is the case.
18:48This is the case.
18:50This is the case.
18:52This is the case.
18:54This is the case.
18:56This is the case.
18:58This is the case.
19:00This is the case.
19:02This is the case.
19:04This is the case.
19:06This is the case.
19:08This is the case.
19:10This is the case.
19:12This is the case.
19:14This is the case.
19:16This is the case.
19:18This is the case.
19:20One of the case.
19:22This is the case.
19:23This is the case.
19:25In the case,
19:28it was extended on a seat.
19:30This is the case.
19:32The case is the case.
19:34This was hypertension.
19:38It is the case.
19:42The LCSIZFH.
19:46This list has got a month.
19:48What is the name of the party?
20:18so they didn't have a message.
20:20Today, this is a message.
20:22This message has been released,
20:26which has been released.
20:30This message has released.
20:34This message has been released.
20:38This message has been released.
20:40There are two issues.
20:44We are a presidential senator.
20:56We are voting for a vote.
20:58He is an election senator.
21:10He is an elected senator.
21:12When it comes to the government, It doesn't mean that it should change the sense of government.
21:24But, the question of how much of this is it?
21:26This is the question that here is what is really bad.
21:29He said that He has talked to him with Marya, but that the government said that He has decided that he will not bring money.
21:37foreign
21:43foreign
21:49foreign
22:07their own
22:08work.
22:106 and 5
22:11people
22:12who have
22:1326
22:14people
22:15who have
22:1627
22:17people
22:18who have
22:20been
22:21in
22:23the
22:24office
22:26holders
22:27have
22:28been
22:29very
22:30very
22:31very
22:32very
22:33very
22:34very
22:35very
22:36people
22:37who
22:38are
22:39not
22:40to
22:41not
22:43to
22:45have
22:46been
22:47in
22:48the
22:49last
22:50moment
22:51we
22:52have
22:53said
22:54that
22:55he
22:56said
22:57that
22:58he
22:59said
23:00that
23:01he
23:02said
23:03he
23:04said
23:05he
23:06said
23:07that
23:08he
23:09said
23:10he
23:11said
23:12he
23:13said
23:14he
23:15said
23:16he
23:17said
23:18he
23:19said
23:20he
23:21said
23:22he
23:23said
23:24he
23:25is
23:27he
23:28is
23:29he
23:30he
23:31has
23:32a
23:33he
23:34said
23:35he
23:36has
23:37he
23:38has
23:39assembly ہیں تو ان کو ان کمیٹیوں کا head بنا دیا جس کے تھوڑے بہت
23:44percent privileges ہوتے ہیں اس سے پہلے تو وہ نہیں تھے تو اور ساتھ
23:49ہی جو ہے تو یہ جو list کی بات جو list ہم نے جو پی ٹی آئی کے
23:53لوگوں سے سنا ہے تو ان سے یہی سنا ہے کہ جس وقت تک یہ
23:57reserve seatوں کا مسئلہ نہیں تھا اور ان کو یقین تھا کہ
24:00reserve seatوں کا فیصلہ نہیں آئے گا تو اس اس حساب سے جو ہے
24:04تو ان کو ticket alert کیے گئے تھے اور پی ٹی آئی کو جیسے کہ
24:07کل علیہ امین گنڈپور نے بھی یہ کہا ہے کہ ہم جو ہے تو
24:10expect کر رہے تھے کہ آٹھ ٹیم کے ساتھ جو ہے تو ہم یہ
24:13election جیتیں گے لیکن جب reserve seatوں کا فیصلہ آ گیا اور
24:16اس میں خواتین آ گئی تو پھر ہمیں اپنی ان دو seatے جو ہے تو
24:20ان کو lose کرنا پڑا تو یہ اس وقت تو اس وقت تک تو ان کو یہ
24:25کہا گیا تھا کہ یہ کر سکتے ہیں دوسری طرف سے یہ ہے کہ چونکہ
24:28اس وقت حکومت ہے یقیناً ایسی بات نہیں ہے چمک جو ہے تو وہ نہ
24:32صرف حکومت کی طرف سے ہے بلکہ opposition کی جماعتوں میں آپ کو
24:36opposition کی جماعتوں کے حوالے سے بھی کچھ لوگوں کے بارے میں
24:38بتاتا بتاؤں کہ وہ اس وقت پہ پریشان تھے کہ اگر یہ
24:42معایدے کے تحت election نہیں ہوتا ہے تو ان کے اپنے جو لوگ ہیں
24:46جن کو کہ انہوں نے مرات کے حوالے سے کچھ یقین دھیانیاں
24:54کرائی تھی تو وہ ان مرات میں وہ سمجھ رہے تھے کہ شاید اس میں
24:57کچھ اضافہ بھی ہو سکتا ہے اس لیے وہ ایک تو چاہ رہے تھے کہ
25:00unoppose ہو جائے اور پھر unoppose بھی نہیں ہوا تو بلکل سینٹ کے
25:04تحت election ہوا ہے دیکھیں دو طرف سے جو ہے تو دیکھیں اس میں تو
25:11سب سے زیادہ جو کامیاب رہی حکمت عملی وہ تو علی بن گھنڈاپور
25:15کی نہیں نا انہوں نے clean board کر دیا پوری اپنی پارٹی کو علیمہ
25:18خان کو جنیت اکبر کو علیمہ خان نے سیاسی پارٹی کو clean
25:22board کیا دیکھیں ان میں سب سے زیادہ فاتح کیوں رہے سینٹرز بنے ایک
25:26بات سینٹ پر ہے اگر کوئی ایک چیٹ کا بھی upset ہو جاتا اور voting
25:30کے ذریعے جو یہ فارمولہ تینا ہوتا تو پھر کہا جاتا کہ علی
25:34امین کی اوپر ایوان کا اعتماد رہی ہے جوسف زاگلانی کی طرح جس طرح
25:39عمران خان صاحب کو اعتماد کا vote لینا پڑا تھا اس طرح علی
25:42امین کو بھی لینا پڑ سکتا تھا اور مشکل کھڑی ہو جاتی
25:44چلیں ناظرین نے آپ نے دیکھا یہ ون ونشن ہے علی مین گنڈاور صاحب
25:47کے لیے جس انداز سے نوے لیکشن لڑا بریک کے در جائیں گے بریک کے
25:49بعد بات کریں گے جو افسوسناک جو واقعہ ہوا ہے بلوچستان میں
25:54وہاں پہ ایک جو ایک جوڑے کو ہلا کیا گیا اس سوالے سے چیم
25:59منسٹر بلوچستان ایک پریس کانفرنس کی ہے اس کے اندر جو
26:02نے بیانات دی ہیں اس کے پر بات کریں گے آفتر بریک جسرا بریک پہ
26:07جانے سے پہلے میں نے عرض کیا کہ آپ کو لے کے چلیں گے بلوچستان
26:10کوئٹا افسوسناک خبر پورے پاکستان میں سے اس کے اوپر ردی
26:15عملار ہے all across سارے سیگمنٹس of the society سے اس کے اوپر بات
26:20ہو رہی ہے کہ کیا وجہ بنی یہ جو اتنا بیمانہ قتل کیا گیا ایک
26:25جوڑے کا اب اس کے اوپر آج پریس کانفرنس کی گئی ہیں وہاں پہ جو
26:30سب سے ہم پریس کانفرنس ہوئی ہے وہ چیف منسٹر سرفاز بکٹی
26:34صاحب جو بلوچستان کے ہیں اب انہوں نے کچھ خوش رباہ انکشافات
26:39کی ہیں اس کے اوپر ہم بات کریں گے لیکن سب سے پہلے جب یہ واقعہ
26:43ہوا نوٹس لیا گیا نوٹس پاکستان کے اندر ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ
26:47واقعہ ہو جاتا ہے اور اس کے بعد نوٹس لیا جاتا ہے اب نوٹس لینے کے
26:51بعد انہوں نے بتایا کہ کس طرح ان کی حکومت جو ہے اس واقعے کے
26:55حوالے سے گرفتارییں کر رہی ہیں الحمدللہ انیشلی ایک اور پھر لیٹر
27:00آن گیارہ اور لوگ جو ہیں وہ اس کیس میں ابھی تک گرفتار ہو
27:04چکے ہیں مزید گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور ان
27:08گرفتاریوں میں ایک قبائلی سردار صاحب جو ہیں وہ بھی گرفتار ہوئے
27:12دیسپائیٹ دی فیکٹ کہ ہمارے ہاں اس قبائلی معاشرے میں جو
27:15قبیلے کا سربراہ ہوتا ہے اس کی ایک بڑی ڈگنٹی اور رسپیکٹ ہوتی
27:18ہے آہ کیپنگ ان ویو دیٹ ہم نے ایک سیکنڈ بھی ہیزیٹیٹ نہیں کیا
27:23ایک جو مین ایکیوزڈ ہیں ایک قبائل ایک جو قبیلہ ہے اس کے سردار
27:31اور قبائل کے اندر انہوں نے قبائل کی روایت بتائی کہ سردار بہت
27:36قابل عزت ہوتے ہیں قابل اترام ہوتے ہیں تو اس کے باوجود ہم نے ان
27:40کو گرفتار کیا یہ سرفراز احمد بگٹی صاحب کا جب یہ پریس کانفرنس
27:44شروع ہوئی تو اس طرح کا جب ایسے اپالوجیٹک قسم کا نا بوڈی لینگویج
27:48ان کی یہی ظاہر ہو رہی تھی اس کے بعد انہوں نے یہ بتایا کہ جو
27:53الزام لگے کے اوپر اور یہ جو فیکٹ ہے اب یہ انہوں نے کیسے اس کا
28:00تائیون کیا اس کے پیچھے کیا ان کے پاس انویسٹیگیشن ہو چکی ہوئی ہے
28:04کوئی ڈاکومنٹس دکھائے کوئی شواہد پیش کیے اس کا ہم علم نہیں ہے
28:09لیکن انہوں نے ایک بہت بڑی حقیقت وہاں پہ بیان کی اور یہ اور انہوں نے
28:15تمام پاکستان کے لوگوں کو جو کہ اس حوالے سے کافی کنسرن ہیں کہ پاکستان
28:20آج بھی کسی بھی صدی کے اندر ہم موجود ہیں اور اس طرح کے واقعات
28:23ہو رہے ہیں سنی کیا فرما رہے ہیں
28:25میں بلکل بھی کہیں کسی بھی صورت میں وٹم جو ہے اس کی بلیمنگ پہ نہیں
28:32جانا چاہوں گا لیکن کم سے کم حقیقت بھی پاکستان کے لوگوں کو
28:36معلوم ضرور ہونی چاہیے لوگوں کا بھی اس کو انٹریسٹ ہے کہ یہ
28:38واقعہ ہوا کیسے ہے اس کے پیچھے کیا کار فرما تھے جو عوامل تھے
28:43یہ خبریں چل رہی ہیں کہ یہ شاید نیولی میرٹ کپل تھے
28:47ان کا اپس میں کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا ان کا اپس میں جو بچی
28:54تھی جو ماری گئی ہیں جو شہید ہوئی ہیں ان کے جو ہیں وہ پانچ
28:59بچے ہیں ان کے جو شوہر ہیں ان کا نام نور ہے اسی طرح وہ جو آدمی
29:04مارا گیا ہے کوئی پنتالیس سال پچاس سال کے قریب اس کی عیج ہے
29:07اس کے چار پانچ بچے ہیں
29:09بچے یہ چار ہوتے ہیں یا پانچ ہوتے ہیں چیف منسٹر ایک سبے کا
29:15جس کے اوپر پورے ملک کے اندر ایک موضوع کے اوپر بیس ہو رہی ہے
29:18تو بکٹی صاحب کو کم از کم حقائق پوری طرح ان کی تحقیق کر کے
29:23لوگوں کے سامنے بیان کرنے چاہیے تھے کہ کیا واقعی وہ رشتہ
29:29از جواد کے اندر موجود تھے یا نہیں تھے ظاہر ہے اس حوالے سے
29:33یہ ایک بہت عام سوال ہے اب کیا پاکستان کے اندر جو شادی شدہ
29:37لوگ ہیں جن کے بچے ہوتے ہیں کیا ان کی دوبارہ شادی نہیں ہوتی
29:40اس واقعے کے پیچھے وہ کیا بتایا انہوں نے عامل تھے کتنے عرصے
29:45سے وہ ایک دوسرے کے ساتھ تھے اگر there is a possibility اس کے
29:48اوپر جو کنجیکچرنگ ہو رہی ہے نا ہو سکتا ہے وہ اپنے جو بھی
29:53ان کے جو پہلے شادییں ہوئی ہوئی ہیں بقول اچھی منسل صاحب کے
29:57تو وہ ان سے انہوں نے لیتگیس کا اختیار کر لی ہو اگین ہم اس حوالے
30:01سے کوئی بات نہیں کر سکتے لیکن یہ خود وہ کہہ رہے ہیں کہ جو میرے
30:05پاس information ہے eventually پھر انہوں نے بتایا کہ یہ جو اہم نقطہ
30:11یہاں پہ اٹھایا گیا وہ یہ کہ اس واقعے کے اوپر کوئی بھی
30:15ایف آئی آر کروانے کے لیے تیار نہیں تھا جہاں تک مجھے مجھے یاد
30:18پڑتا ہے اور حسن بھی حسن سے میں ضرور رائے رائے لوں گا کہ ریاستے
30:23پاکستان کی ذمہ داری ہوتی ہے حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ اگر
30:26کہیں بھی کوئی بھی اس طرح کا جو قتل ہو جائے وہ حق بجانب ہے یا
30:31ناحق قتل ہے لیکن ریاست کو determine کرنا ہوتا ہوا کیا سنیں کیا
30:35فرما رہے ہیں کسی بھی case میں جب crime ہوتا ہے تو اس کی information
30:38سب سے پہلے آکے victim دیتا ہے اس case میں victim جو ہیں ان کے پندرہ
30:43سالہ بیٹا بھی ہے ان کے ماں باپ بھی ہیں دوسرا victim جو ہے اس کے
30:47بھی بھائی بہن ہے ماں باپ ہیں اس case میں کوئی ایک شخص بھی آکے
30:52victim بننے کو آہ تیار نہیں ہے آکے آہ ایف آئر کرنے کو تیار نہیں
30:59ہیں اور اس حد تک آپ اس معاشرے کی پستی کو دیکھیں کہ جب پولیس
31:02چھاپے مارنے جاری ہے تو وہاں پر مرد سارے بھاگ گئے ہیں اور جو
31:08خواتین ہیں وہ گھروں سے نکلتی اور پولیس پر پتھراؤ کرتی ہیں
31:11مصفیت رین صاحب ہمارے بیرو چیف کوئیٹا سے ہمارے ساتھ موجود
31:15ہیں مصفیت رین صاحب یہ جو ابھی سارے اس واقعے کی تفصیلات چیف منسٹر
31:21بلوجستان کی طرف سے شیئر کی گئی ہیں پریس کانفرنس کے ذریعے آپ کا
31:26کیا انیشل ردعمل ہے اس کے اوپر آپ نے دیکھا سوشل میڈیا کے اوپر
31:31ادروائز بھی جو لوگ مینسٹری میڈیا کے اوپر بھی بات کر رہے ہیں وہ
31:36کہہ رہے ہیں کہ ایک طرف چیف منسٹر صاحب وکٹم بلیمنگ کہہ رہے ہیں
31:39کہ میں نہیں کر رہا لیکن ساتھ میں برپور انداز سے انہوں نے وکٹم
31:42بلیمنگ کر بھی دیا ہے
31:44دیکھیں گی اس میں سب سے پہلے تو ہم نہیں یہ دیکھنا ہوگا کہ
31:50اس واقعے کا علم کس طرح ہوا
31:52اس میں یہ تھا کہ کل نہیں اس سے جن پہلے یعنی انیس جولائی کو
31:58ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہے جس میں مرد اور خاتون
32:02کو قتل کرتے ہوئے دکھایا جاتا ہے
32:04اب یہ نہیں کہا جا سکتا کہ موقع پر ظاہر ہے وہ لوگ موجود تھے جو
32:08اس تمام طرح معاملے میں برابر کے شرح سے اور وہ خاتون اور مرد کو قتل کرنے آئے تھے
32:13اب میں یہ نہیں کہہ سکتا ہوں کہ اس نے جانبوچ کر ویڈیو بنائی
32:17اور بعد میں یہ وائرل ہوئی یا غلطی سے اس نے بنا ڈالی اور بعد میں
32:22وائرل بھی غلطی سے ہوئی لیکن یہ ضرور کہا جا سکتا ہے
32:25کہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہی یہ معاملہ سامنے آئے
32:28اس کے فوراں بعد صبائی حکومت حرکت نیا دیتی
32:31اب جہاں تک وکٹم بریمنگ کا تعلق ہے تو میں یہ نہیں کہہ سکتا ہوں
32:35البتہ وزریالہ بلوچستان کا آج یہ بھی کہنا تھا
32:38کہ جیسے یہ ویڈیو وائرل ہوئی
32:41اس کے فوراں بعد قانون ناقص کرنے والے اداروں نے اپنی ترکیقات شروع کی
32:45اور جو جو لوگ اس میں ملوث سے نادرہ کو ریکارڈ فرام کیا گیا
32:49نادرہ سے پھر ہیلس لی گی مدد لی گی
32:52اور جو لوگ ملوث سے ان میں سے گیارہ افراد کو جو ہے جرفتار کیا گیا ہے
32:57تو اس میں میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ کہاں تک وزریالہ بلوچستان کی بات درست ہے
33:02لیکن یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ اگر یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل نہ ہوتی
33:07تو میں نہیں سمجھتا ہوں کہ اس میں ملوث جو کردار ہیں وہ ساتھنے آتے
33:12یا کم اچھم گریشتار ہوتے
33:14میں دوبارہ آپ کے پاس آتا ہوں حسن آپ کس طرح بلدہ
33:18جو میں سمجھتا ہوں بحثیت جنرلس
33:22چیف نسل صاحب آتے بتاتے کہ یہ واقعہ ہوا ہے
33:24ہم نے اس کے اوپر نوٹس لیا ہے گریشتاری ہوئی ہیں
33:27تحقیقات کر رہے ہیں کہ اس کے پیچھے کیا عامل تھے کیا وجہ تھی
33:30اور وہ تحقیقاتی عمل ہے اس کے اوپر جب مور لگنی ہے
33:35تو وہ عدالت نے مور لگانی ہے کہ جی کیا ہوا کیا واقعہ ہوا
33:38یہ کیا وجہ بنی
33:40یہ اس جوڑے کی ہلاکت کی قانون اجازت دیتا ہے نہیں دیتا
33:44اس کے پوچھے اس کے اوپر کونسی کلازز قانون کی لگتی ہے
33:48دیکھیں انہوں نے شادی شدہ نہیں تھے اکمنٹ کے لیے فرض کرنے
33:53یہ شادی شدہ یعنی احسان اللہ جو ہے سملانی اور یہ شیط البانو ان کی شادی نہیں ہوئی تھی
33:58پاکستان میں قوانین موجود ہیں
34:01عدالتیں موجود ہیں
34:02law enforcement agencies موجود ہیں
34:04چرگے کو تو پھر بھی اختیار نہیں تھا ان کو قتل کرنے کا
34:07پہلی بات تو یہ ہے
34:08اب انہوں نے جنہی 302 بھی لگا دی ہے
34:11781 بھی لگا دی ہے
34:12فی آر جو ہے وہ درج ہوگی ہے
34:14اگر ان کیس نہیں بھی تھے تب بھی اس کیس کو ٹیسٹ کیس بنا کر
34:19اور ان کو جو جرگے کے لوگ ہیں جنہوں نے فیستہ کیا
34:22اور جنہوں نے ایگزیکیوٹ کیا
34:24ان تمام کو سزا ملنے چاہیے
34:26دیکھیں کسی بھی انسان کی جان لینے کا اختیار
34:29کسی اس غیر قانونی جرگے کو نہیں ہے
34:31یہ تو ایک ٹیسٹ کیس ہے
34:33اور بلکہ ایسی سزا ہونی چاہیے
34:35تاکہ آئندہ کوئی اس قسم کے جرگے کر کے
34:38سزا موت نہ سنا سکی
34:41ایک بات
34:41دوسری بات جو یہ کر رہے ہیں کہ
34:44لوجیکلی بات لگ رہی ہے سرفراز بکٹی کی
34:46دیکھیں نا پندرہ سال کا بیٹا ہے
34:47ایک ہزبنڈ موجود ہے
34:50وہ اور جو ان کی آپس میں شادی نہیں ہوئی بھی
34:52بقول ان کے
34:53تو میرے نہیں خیال کہ اس موقع کیوں پر آ کر
34:56جب ان کو معلوم ہے کہ پوری دنیا میں
34:58یہ سٹوری اٹھائی گی ہے
34:59پاکستان کی بات نہیں پوری دنیا میں یہ سٹوری ہے
35:02تو اتنی غیر زمداری کا ثبوت
35:04سرفراز بکٹی صاحب کو
35:05تو وہ کبھی بھی ثبوت نہیں دے سکتے
35:08تو کچھ فیکس تو انہوں نے بیان کر دی ہیں
35:10لیکن جو یہ غیر قانونی جرگیں ہیں
35:13یہ آج بھی ان کے صوبے کے اندر ہو رہے ہیں
35:16اور یہ کوئٹہ کا نواہی علاقہ ہے
35:18جہاں پر یہ جرگہ
35:20ابھی ایت سے چند دن پہلے ہوا
35:22اور تین دن پہلے جو ہے ان کو
35:23غیر قانونی طور پر مار دیا گیا
35:26دو معصوم انسانوں کو
35:27تو یہ چیز یہ ذمہ داری سے
35:30کبھی بھی جو ہے وہ
35:31آزاد نہیں ہو سکتی پلوستان حکومت
35:33یہ کوئٹہ کے اندر کے باقیات
35:35تو نواہی علاقوں میں دیکھیں باقی بیوستان میں کیا کیا ہو رہا ہوگا
35:38اور یہاں پر تو ہم نے یہ بھی سنائے
35:40کہ جب ایک دوسرے کے آپس میں قتل ہوتے ہیں
35:42تو چھوٹی بچی جو کہ
35:44یعنی بالک بھی نہیں ہوتی
35:45اس کی اشادی کرتے تھے ایک بڑے کے ساتھ
35:47کہ تمہارے خانتان میں ہمارے بدا مار دیا ہے
35:50اس طرح سے صلاح ہوگی
35:51دیکھیں جو
35:52as per the law
35:53جو ریاست ہے وہ ذمہ دار ہے
35:55بلکل ریاست ذمہ دار ہے
35:56ان میں سے کوئی بھی
35:57جو رشیدار اگر ایف آئی آر نہیں کروانا چاہتا
35:59تو ریاست اس کی ایف آئی آر کرتا ہے
36:01میں کہہ رہا ہوں کہ
36:01ذمہ داری سے تو آزادی ہے ہی نہیں ان کی
36:03سنتے رہے ہیں سوال
36:03وہ ذمہ داری آگئی ہے
36:05میں یہ بات کر رہا ہوں کہ
36:06آپ to certain extent یہ بات
36:09چیف منسل صاحب کے اوپر یقین رکھ رہے ہیں
36:12کہ وہ جو حقائق بیان کر رہے ہیں
36:13وہ ٹھیک ہے
36:14میں یہ کہہ رہا ہوں کہ
36:18چیف منسل صاحب کے پاس
36:19ابھی کیس کے اوپر
36:20ایف آئی آر انیشل انویسٹیگیشن جو ہو گئی ہیں
36:23یہ مطلب آگے
36:25ظاہر ان کو کسی نے بتایا وہاں پہ
36:28کسی نے کوئی ایویڈنس آیا ہوگا
36:29وہ سردار جن کو وہ کہہ رہے ہیں
36:31کہ وہ سردار صاحب
36:33ان کا نام لے
36:33شیرباہ ساتقزئی نام لیا
36:35اب ان کو نام لینا چاہیے تھا
36:38شیرباہ ساتقزئی جو قبیلہ ہے اس کا
36:41اس کا قبیلہ بتاتے ہیں
36:42اس کا نام لیتے
36:43کہ غیر قانونی جو ہے
36:44وہ اس نے جرگہ کیا ہے
36:45بیس نہیں کس بات کیا ہے
36:46شاہر رین صاحب
36:46غیر قانونی وہ کام کر رہے ہیں
36:48گرفتار کریں اس کو
36:48شاہر رین صاحب انہائے صاحب موجود ہے
36:50سوکس پرسن ہے
36:52بلوجستان حکومت کے
36:54بہت شکریہ
36:54شاہر رین صاحب یہ بتائیے گا
36:56اس کے اوپر کافی ریاکشن آ رہا ہے
36:58آپ نے دیکھا ہوگا
36:59مینسٹری میڈیا کے اوپر بھی
37:01اور مختلف جو ہیمن ریٹس
37:03جو اورگنزیشنز ہیں
37:04وہ یہ بات کر رہی ہیں
37:06کہ جب پروینشل گورنمنٹ
37:08نے ایک نوٹس نوٹس لے لیا
37:09تو اس کو ایک کوٹ آف لاو کے ذریعے
37:12اس سارے پروسس کو آگے
37:13بڑھنا چاہیے تھا
37:14بجائے اس کے
37:15اس کے جو حقائق کے اوپر
37:17جس سارا بات کی گئی
37:18کہ یہ جو لوگ ہیں
37:19جو جوڑا ہے
37:21ان کی آپس میں شادی نہیں تھی
37:22ان کے بچے تھے
37:23اب جو ایک تاثر بن رہا ہے
37:25کہ ایز ایف کے جی
37:26وہ انہوں نے یہ جو گناہ کیا ہوا تھا
37:28اب جو ایک لوگ جس کے اوپر بیس کر رہے ہیں
37:31تنقید کر رہے ہیں
37:32کہ تاثر بنانے کی کوشش کی گئی
37:34کہ ایز ایف کے جی
37:35دیزرف دس کائنڈ اف پنشمنٹ
37:37آپ کو لگتا ہے کہ یہ کہنا جائز تھا
37:39یہ حقائق اس موقع کے اوپر
37:41بغیر تصدیق کے
37:42بغیر کسی جو ہے
37:44کوٹ آف لاو کی تصدیق کے
37:46چیف نصر صاحب کو بیان کرنے چاہیے تھے
37:48خاور گمن صاحب
37:50گزشتہ روز سے
37:51یا تین روز قبل سے
37:53جب سے یہ ویڈیو سرفیس ہوئی ہے
37:56کسی ایک لمحے پر بھی
37:58اس عمل کا دفاع
37:59نہ تو وزیرحالہ بلوچستان
38:01سرفراز بکٹی نے کیا ہے
38:02نہ بلوچستان حکومت نے کیا ہے
38:04اور نہ کرے گی
38:05یہ بہت واضح موقف ہے
38:07جو ریزنز یا جو فیکس ہیں
38:10اگر آپ گزشتہ روز کی میری
38:13پریس کانفرنس دیکھیں
38:14اس وقت چیزیں پری میچور تھیں
38:16تو ہم نے اس میں
38:17نام شنافت قبائل کے نام تک
38:19ظاہر نہیں کیے
38:20لیکن اس کا سب سے بڑا جو
38:22بیک لیش آ رہا تھا
38:23وہ یہ آ رہا تھا
38:25کہ جو فوشل منڈیا ہے
38:27اس پر ایک نیریٹیو موجود تھا
38:29اور اس نیریٹیو کے علاوہ
38:31ایک اور جو ایشو آ رہا تھا
38:32جو مس ریپورٹ ہو رہا تھا
38:34تو ہم نے صرف جو فیکس
38:36ہمیں کنفرم ہو چکے ہیں
38:37وہ فیکس کریکٹ کی ہیں
38:39اور اس معاملے میں
38:40فائی آر ریاست کی مدعیت میں درج ہوئی ہے
38:43انصداد دہشتگردی کی
38:44دفاعات کے ساتھ درج ہوئی ہے
38:46بلوچستان ہائی کورٹ
38:47اس کا نوٹس لے چکی ہے
38:48جو اس کا فیصلہ
38:50کوٹ آف لاو کرے گی
38:51گورنمنٹ آف بلوچستان
38:53اس کو فالو کرے گی
38:54کسی بھی ٹرائبل چیز کو
38:56کا دفاع کرنے کی
38:58نہ تو پاکستان کا آئین اجازت دیتا ہے
39:00نہ قانون اجازت دیتا ہے
39:02شاہدرین صاحب یہ بتائیے گا
39:03کہ جو یہ شیطل بانو تھی
39:05اس کی جو نور جس کا خامد بتا رہے تھے
39:08چیپ نیسٹر صاحب
39:09ان کی ڈیوورس ہوئی بھی تھی
39:10الید کی ہوئی بھی تھی
39:11یا یہ
39:12یعنی نکاح میں بھاگی تھی
39:14دیکھیں
39:15حسن
39:17اس وقت گورنمنٹ آف بلوچستان کے لیے
39:19جو سب سے امپورٹنٹ چیز ہے
39:20اس خاتون کا
39:22جس صفاقیت کے ساتھ
39:23جس بربریت کے ساتھ
39:25قتل کیا گیا
39:26اس میں ملوث اناثر کو
39:27قانون کے قطہرے میں لانا ہے
39:29دیگر جو سارے کیس کے فیکٹس ہیں
39:32وہ فیکٹس ہم نے
39:33میڈیا کے سامنے رکھ دی ہیں
39:35اس کے بعد
39:35ان تمام فیکٹس میں
39:37عدالت میں پیش ہونا ہے
39:39میں اس پر کوئی ایسی
39:40رائزنی نہیں کروں گا
39:41جس سے کوئی ایسا معاملہ
39:42رین صاحب یہ بڑی
39:43بڑی خوبصورت بات کی
39:44میرے خیال میں یہ الفاظ کے
39:46وہ نکاح کے اندر
39:47وہ کسی کے ساتھ بھاگی گئی تھی
39:48ہمیں پروگرام کے
39:49توزد سے ہم اس کو
39:57پاکستان کے اندر
40:00یہ جو بات ہو جاتی ہے
40:02ظاہر ہے
40:03اس ایشو کے اوپر
40:04کافی زیادہ
40:05جو آپ نے دیکھا
40:06کہ کرسزم ہو رہا ہے
40:07بات ہو رہی ہے
40:08آپ نے دیکھا
40:09سارے ٹیلیبین چینلز کے اوپر بھی
40:10ایک تو رین صاحب
40:11ہمارے ساتھ موجود ہے
40:12ان سے سوال بھی کر لیں
40:13اگر کسی بھی سطح کے اوپر
40:16کچھ ہوا ہے
40:18یہ مطلب جو بھی
40:20اس کے پیچھے محرکات ہیں
40:21وہ ایک طریقہ اکار ہے
40:22اور رین صاحب سے
40:27قتل کی ہے
40:28ان کے پیچھے جانا ہے
40:29وجوہات کیا ہیں
40:30ظاہر ہے وہ
40:31رمنیشن بعد میں ہو جائیں گی
40:32چویس صاحب
40:33اور سوال بھی کر لیجے گا
40:34رین صاحب سے
40:34نہیں رین صاحب
40:37خوز یہ تو بتانا ہی پڑے گا
40:39کہ آیا جو
40:40جنہوں نے یہ
40:41سو کال جرگہ کر کے
40:42ان کو فائرنگ کے مار دیا ہے
40:44ان کے پاس
40:45کوئی لیگل اتھارٹی تھی
40:46قانون ان کو اجازت دیتا ہے
40:49اگر تھا تو پھر ایک بات ہے
40:51نمبر دو
40:52یہ جو مائنڈ سیٹ ہے
40:53یہ خوفناک ہے
40:55اس طرح آپ لوگوں کی جانے لیں
40:57اور پبلکلی لیں
40:59اور
40:59اپنی مرضی کی من مرضی کریں
41:02اور لوگوں کو مار دیں
41:03اور پوری دنیا میں
41:05پاکستان کی جاگن سائی ہو
41:07کہ بربیرکہ
41:08اور یہ
41:08اور وہ جنگلی قانون ہے
41:10اور کوئی
41:11یعنی خوف صدا ہو گئے ہیں لوگ
41:14یہ واقعہ
41:15جس کی ویڈیو جو ہے
41:16وہ سامنے آئی ہے
41:17آیا اس کی روک تھام
41:19کیو کرنے کے لیے
41:20کوئی اقدامات ہیں
41:21جو کیے جائیں گے
41:22وہ تو مارے گئے
41:23وہ شادی شدہ تھے
41:24غیر شادی شدہ تھے
41:26وہ جوان تھے
41:27یا
41:28بڑے تھے
41:30وہ اب issues نہیں ہیں
41:31issues یہ ہے
41:32کہ
41:32did the
41:33so called
41:34jirga
41:35exercise
41:37it's right
41:38under law
41:38یا یہ پھر
41:40انہوں نے
41:41اپنی مانمانی کی ہے
41:42ارین صاحب
41:44خاور گئی
41:46چودری غلام حسائن صاحب
41:47نے جو بات کی ہے
41:48اگر آپ میرا
41:49پہلے سوال کا جواب
41:50جس میں میں نے آپ کو
41:52بہت clarity
41:52کے ساتھ یہ بتایا
41:53کہ ہم کسی کی
41:55character assassination
41:57نہیں چاہتے
41:58ہمارے لیے
41:59سب سے پہلی
42:00prime responsibility
42:01ہے
42:02کہ جس
42:02بہیمانہ انداز میں
42:04یہ قتل ہوا ہے
42:05اس قتل میں
42:06ملوث جو
42:06افراد ہیں
42:07انہیں قانون
42:08کے قطیرے میں
42:09لائے جائے
42:09انہیں سزائیں
42:10دینا
42:11عدالتوں کا کام
42:12ہے
42:12صوبائی حکومت
42:13سزا نہیں
42:13دے سکتی
42:14جو سزا
42:15ان کے لیے
42:16عدالتیں مقرر
42:17کریں گی
42:17اس پر عمل
42:18درامت ہوگا
42:19دوسری بات
42:20پہلے دن سے
42:21چیف منسٹر
42:21اس بات پر
42:22واضح ہے
42:22کہ یہ
42:23ایک بہیمانہ
42:24قتل ہے
42:25اور اس قتل میں
42:26ملوث اناثر کے
42:27خلاف کاروائی ہوگی
42:27ایک چھوٹی سی
42:28ایکسپلینیشن
42:29جو ڈرائبل سسٹم
42:30اور جرگے کی بات
42:31چودری غلام صاحب نے کی
42:32پاکستان کے آئین
42:34اور قانون میں
42:35اس کی کوئی اجازت
42:36نہیں ہے
42:37لیکن خاور صاحب
42:37آپ بھی یہ بات
42:38جانتے ہیں
42:39ملک کے چاروں
42:40صوبے ہیں
42:41گلگت بلتستان
42:42ہو یا آزاد کشمیر
42:43ہو
42:44آئینی
42:45قانونی
42:45عدالتی نظام
42:46موجود ہونے
42:47کے باوجود
42:48اس قسم کے
42:48جرگوں کا
42:49انعقاب بھی ہوتا ہے
42:50فیصلے بھی ہوتے
42:51عمل درامت ہوتے ہوئے
42:52بھی ہم نے دیکھا
42:53اب اس کی
42:54روک تھام کے لیے
42:55ہم کیا کر سکتے تھے
42:56سب سے پہلی چیز
42:57آپ یہ دیکھیں
42:58کہ جس سردار
42:59کو حراست پر لیا ہے
43:00پولیس نے
43:01ایف آئی آر میں
43:02نامزد کیا ہے
43:03ریاست میں اسے
43:04اس کی ویڈیو میں
43:05کہیں پریزنس نہیں کی
43:07لیکن
43:08اس نے جرگیے کو
43:09کنوین کیا ہے
43:09تو ریاست میں
43:10اس کے خلاف ایکشن لیا
43:11نام کیا ہے
43:12تو اس کا مطلب
43:13حسن مجھے
43:17حسن مجھے
43:18نام لینے میں
43:18کوئی
43:19جسے کہتے ہیں
43:20وہ
43:20ہچکچارٹ نہیں ہے
43:22یہ تمام
43:23چیزیں موجود ہیں
43:24آپ بار بار
43:25صرف ایک پوائنٹ
43:25کو منشن کر رہے ہیں
43:26نام نہیں لیتے
43:27نام نہیں لیتے
43:28سر ہم نے
43:28اسے گرفتار کر کے
43:29ایف آئی آر میں
43:30نامزد کر دیا
43:30اس کے علاوہ
43:31اور کیا کریں
43:31تو اپنے مجھ سے
43:32نام کیوں نہیں لیتے
43:33پھر آپ
43:33اس کا
43:33غیر قرآن
43:34جلگہ وہ کر رہے ہیں
43:35جب بات بتا رہے ہیں
43:48وہ سردار صاحب
43:48ان کا حرود عربہ
43:50جو حسن پوچھ رہے ہیں
43:50نام ان کا کیا ہے
43:52کونسا قبیلہ
43:53سردار شیرباز
43:55ساتقزی
43:56ان کا نام ہے
43:56اگر ہمیں
43:58جسے کہتے ہیں
43:59کوئی
44:00ریلیف دینا ہوتا
44:01اگر انہیں
44:02کسی معاملے سے
44:03نکالنا ہوتا
44:03تو ان پہلے دن
44:04یہ سانس
44:04لے سکتے تھے
44:05کہ ویڈیو میں
44:06وہ موجود نہیں ہیں
44:06لیکن جب جرگہ
44:08ان کا کنوین ہوا
44:09اطلاعات کنسرب ہوئی ہیں
44:10انہیں
44:10ایف آئی آر تک
44:11میں نامزد کر دیا
44:12بہت شکریہ
44:13اب اسفاترین
44:13ہمارے بیورو چیف
44:14بلوچستان سے
44:15اور بلوچستان حکومت کے
44:16سپوکس پرسن
44:17شاہد ان صاحب
44:18ناظرین
44:19یہ جو
44:19کبھی فیل
44:20آپ نے دیکھا
44:21دو لوگوں کی
44:23جو ہلاکت ہوئی
44:24اس کے پیچھے
44:25کیا وعمل تھے
44:26کیا محرکات تھے
44:27یہ
44:28ظاہر ہے
44:29انویسٹیگیٹرز
44:29نے اس کو
44:30ڈیٹرمنٹ کرنا ہے
44:31انویسٹیگیشن ہونی ہے
44:32اس کے بعد
44:32ان کا جو کیس ہے
44:34وہ کورٹ میں چلنا ہے
44:35اور یہ بات
44:37ذہن میں رکھی گیا
44:37پاکستان کے اندر
44:39پاکستان آئین
44:39اور پاکستان کا
44:40قانون یہ کہتا ہے
44:41کہ جان لینے کا
44:43جو رائٹ ہے
44:44کسی بھی شخص کا
44:45وہ ریاست کے پاس ہے
44:46وہ کسی ایک انسان
44:48کسی ایک قبیلے
44:49کسی ایک سردار
44:50کسی
44:51جو ہے
44:52یہ جو پرانی رسمیں ہیں
44:53ان کے حوالے سے
44:54کسی کے پاس
44:55موجود نہیں ہے
44:55ظاہر ہے
44:56دو لنگ کا قتل ہوا ہے
44:58اس کے اوپر
44:59ریاست حرکت میں آئی ہے
45:00اور یہ جو کیس ہے
45:02اس کو اپنے مند کی
45:02انجام تک پہنچنا چاہیے
45:03آج کے لئے اتنے
45:05انشاءاللہ
45:05اللہ آپ سے دوبارہ
45:05ملاقات ہوگی
45:06اللہ حافظ
Recommended
41:58
|
Up next