Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#kpkassembly #reservedseats #OathTaking #balochistan #pakarmy #ReservedSeats #PTi #KPAssembly #punjab #weather #rain #weatherupdate #newsheadlines #headlines

Governor to administer oath on reserved seats after KP Assembly ruckus

Security forces kill four terrorists in Balochistan

Heavy rainfall likely in Islamabad-Rawalpindi, other adjacent districts

Sindh launches second phase of People’s IT program

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈالی پیٹ اے پارلیمنٹیرین کی ایک خاتون نے حرف اٹھایا
00:30ورنہ خیبر پختونخواہ کو نامزد کیا تھا
00:32آج خیبر پختونخواہ اے زمنی میں مقصود اس نشستوں کی علف پرداری نہیں ہو سکیتی
00:36سیکیورٹی فورسز کا قلات میں انٹیلیجنس
00:52دنیا دو پر آپریشن بھارتی حمایت یافتہ چار دہشت گرد حلاق
00:55پارود میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن
00:58فتنہ ہندوستان کے چار دہشت گرد جہنم واصل
01:01آپریشن انیس اور بیس جولائی کی درمیانی شب کیا گیا
01:04دہشت گردوں سے فتنہ ہندوستان کا جھنڈا اور ہتھیار برامت ہوئے
01:08مراکرن میں فورسز کی فتنہ ہندوستان کے خلاف موثر کارروائی
01:13فائرنگ کے تبادلے میں نو خارجی حلاق آٹھ گرفتار
01:16خارجیوں کے دو ٹھکانے تباہ اسلحہ اور دھما کا خیز مواد برامت
01:20مقامی امائیدین نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے آپریشن کو سراہا
01:24اور پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف اپنے کم ترین ٹوٹل پر آؤٹ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں
01:35پاکستانی بیٹنگ لائن تاش کے پتنوں کی طرح بکھر گئی
01:37پوری ٹیم آخری اوور میں 110 رنز پڑھے
01:40ڈھاکہ میں میں اس بان ٹیم کو جیت کے لیے 111 رنز کا حدف دے دیا
01:43پاکستان کے آٹھ ملے باس ڈبل فگر میں بھی نہ جوا سکے
01:47حسن نواز اور سلمان مرزل صفر
01:49محمد نواز اور سلمان آقا تین تین
01:51محبت حارث شارت مہیم شرف پانچ اور سائم ایوب چھا رنز بنا سکے
01:55فخر زمان چاوالیس رنز بنا کر نمائے رہے
01:57تسکین احمد نتین مصطفیز اور رحمان نے دو وکٹیں حاصل کی
02:01مہری حسن اور تنظیم حسن نے ایک ایک کھلاری کو آؤٹ کیا
02:05خیبر پختونخواہ میں سینیٹرز کے بلا مقابلہ انتخاب کا امکان
02:10ختم کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم ہو گیا
02:13پی ٹی آئی کے ناراض امید باروں نے کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے
02:18خیبر پختونخواہ میں سینیٹ انتخابات کل صبح نوہ کے بجائے گئے
02:22سینیٹ میں خرید و فروخت ہارس ٹریڈنگ نہیں
02:25دنکی ٹریڈنگ ہے
02:26الیکشن میں خرید و فروخت اس سے بھی گھٹیا کام ہے
02:29اوپوزیشن سے اتحاد صرف سینیٹ انتخابات تک ہے
02:32وزیراعالہ علی امین گنڈاپور کہتے ہیں
02:34ہمارے امید باروں کے کاغذات واپس نہ لینے سے ہمیں نقصان ہوا
02:38اب ہمیں چھے اور اوپوزیشن کو پانچ نشستے ملیں گی
02:41سینیٹ انتخابات کی تیاریوں کے لیے
02:44کے پی اسمبلی میں اجلاس
02:45اجلاس کے بعد وزیراعالہ اوپوزیشن لیڈر اور سپیکر نے
02:48کل پولنگ کی تیاریوں کا جائزہ لیا
02:50وزیراعالہ کی کل جرگہ ہال سے متصل تمام دفاتر
02:54بند رکھنے کی ہدایت
02:55پی ٹائے کا خیبر پختونخواہ میں
03:06بانی کے نامزد سینیٹ امید باروں کو
03:08ہر صورت منتخب کرانے کا فیصلہ
03:10ذرائع کا کہنا ہے
03:12ایک بھی کاغذات واپس نہ لیے
03:16تو الیکشن کی طرف جائیں گے
03:17ہر امید بار کے لیے مطلوبہ ایم پی ایس کا
03:19الہدہ گروپ اور ترجیحات بنا دی گئی
03:21کورنگ امید باروں کی پشت پناہی کرنے والے
03:24تین رہنماؤں کے خلاف بھی
03:25کاروائی کا فیصلہ
03:26دوہدہ دار اور ایک بانی کا فیملی میمبر بھی شامل
03:30ثبوت بانی پی ٹائے کو پیش کیا جائیں گے
03:33اوپوزیشن جماعتوں کی بھی
03:35گورن ہاؤس پہ بیٹر کہا گیا
03:37پی ٹائے کے متبادل امید بار اوپوزیشن
03:39کے لیے خطرہ نہیں
03:40ذرائع کے مطابق اوپوزیشن کی
03:42سینٹ الیکشن اور حلف برداری کی حکمتیں
03:44امنیتیں صبح حکومت کی اقین دہانیوں
03:47پر اعتماد کا اظہار
03:48پی ٹائے اور ملشور کا اوپوزیشن
03:50اپنی اپنی مطلوبہ سیٹیں نکال لیں گی
03:53اوپوزیشن جماعتوں اور ناراض
04:02گروپ نے پی ٹائے سے ٹیکنو کریٹ کی
04:04سیٹ لینے کی منصوبہ بندی کی
04:06ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر آزاد
04:08امیدوار قاضی وقار کو
04:09اوپوزیشن اور چند حکومتی ایم پی ایس
04:11کی حمایت حاصل ہے
04:12اے آر وائی نیوز پی ٹائے کے
04:14کورنگ امیدواروں کے ایک آغزات
04:16واپس نہ لینے کی وجہ سامنے لے آیا
04:18ذرائع کا کہنا ہے
04:19نوندی پی پی اے این پی نے
04:21پی ٹائے امیدوار آزم سواتی کے
04:23مقابلے میں امیدوار کھڑا نہیں کیا
04:25قاضی وقار کہتے ہیں انہیں
04:27اوپوزیشن جماعتوں اور پی ٹائے ایم پی ایس
04:29کی حمایت حاصل ہے
04:30کل سب کو پتا چل جائے گا
04:32پی ٹائے ایم پی ایس کے پی حکومت سے
04:34ناراض ہیں
04:35بڑا ڈونر ہوں
04:36شوکت خانم اسپتال کا
04:38آپریشن تھییٹر میری والدہ کے نام پر ہے
04:40عوام کے مسترد شدہ
04:51لوگوں میں پی ٹائے کی مخصوص نشستیں
04:54بانٹی گئیں
04:54مخصوص نشستیں اوپوزیشن جماعتوں
04:56کو دینا عوام ارائے کی توہین ہے
04:58خیبر پختون کا حکومت کے
05:00ترجمان بیریسٹر سیف کہتے ہیں
05:02مخصوص نشستوں پر قبضہ جمانہ
05:05پارلیمانی سیاست کی
05:06ساکھ پر کاری ضرب ہے
05:07اوپوزیشن جیت کر بھی غیر مطمئن ہے
05:10اور پیچھے آئے ہار کر بھی مطمئن
05:12وزیر داخلہ محسن نقمی
05:17کا ایک روزہ دورہ افغانستان
05:19قابل پہنچنے پر افغانستان کے
05:22نائب وزیر داخلہ نے استقبال کیا
05:24وزیر داخلہ محسن نقمی
05:26افغان ہم منصف سراج الدین
05:28حقانی سے ملاقات کریں گے
05:29کراچی سے پیکنک پر کیجر جھیل
05:34جانے والی بس اُلٹ گئی
05:35چھے افراد جام بہاق بارہ زخمی
05:37جان بہاق اور زخمی افراد کا تعلق اورنگی
05:40ٹاؤن سے ہے
05:40تھٹھا بائے پاس پر حادثہ پیش آیا
05:43گورنس انڈ کا امرانٹ سوری اور وزیر اعلی مراد علی شاہ
05:46کا اظہار افسوس
05:47زخمیوں کو فوری اور ہر ممکن طبیعی امداد
05:50پر اہم کرنے کی ہدایت
05:51کراچی کے علاقے دیفنس میں کرنگی روڈ پر ٹینکر نے
05:56موٹر سائیکل سوار دو بھائیوں کو کچل دیا
05:59بارہ سال کا توصیف شاہ اور پندرہ سال کا آیان شاہ
06:02کرنگی دھائی نمبر کے رہائشی تھے
06:04مشتل شہریوں نے ٹینکر کو آگ لگا دی
06:07ڈرائیور پرات جب حق ہونے والے دونوں لڑکے سی ویو گئے تھے
06:12اجرت والی نمبر پلیٹ کی آڑ میں
06:17لوٹ مار کا نیا دھنڈا شروع کر دیا گیا ہے
06:19نمبر پلیٹ دینی ہے تو مفت دیں
06:21لوگ شاک سے لگائیں گے
06:23ایمکی ایم کے رہنوما فاروخ ستار کہتے ہیں
06:25پیپس پارٹی کو پتہ بھی نہیں چلے گا
06:27کب ان کے پیروں سے زمین نکل جائے گی
06:29ایمکی ایم آج بھی نفرت کے خال میں بند ہے
06:39شہر کو ٹارگٹ کلیں
06:40بھرٹا خوری کا تحفہ دینے والے آج تنقید کر رہے ہیں
06:43ترجمان سنحکومت کا فاروخ ستار کے بیان پر ادعمل کہا
06:47ایمکی ایم نہیں چاہتی کہ لوگ ریڈیبل نمبر پلیٹس لگائیں
06:51اور جرائیم کی روک تھام ہو
06:52جو دیز ریڈیبل نمبر پلیٹس پر اعتراض کرنا
06:55جرائیم کی سہولتکاری کے مترادف ہے
06:57بھارتی کھلاریوں کی ہٹ دھرمی
07:02ورڈ چیمپینشپ آف لیجنز میں
07:05پاکستان اور بھارت کا برمینگم میں آج ہونے والا ماش منصوف
07:08ریٹائرمنٹ کے بعد بھی بوم بوم
07:11بھارتیوں کے ایسا پر سوار
07:13ذرائقہ کہنا ہے
07:14شاہد آفریدی کے در سے بھارتی کھلاریوں نے
07:16ماش کھیلنے سے انکار کر دیا تھا
07:19یوسف پتھان، ارفان پتھان، ہربجن سنگھ
07:22سریش رائنا یوبراد سنگھ نے انکار کیا
07:24بھارتی کھلاریوں نے کہا
07:26اگر شاہد آفریدی نے پاکستان کی طرف سے کھیلا
07:29تو ہم نہیں کھیلیں گے
07:30شاہد نے کرکٹ ورڈ چیمپنشپ آف لیجنز میں
07:33پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے لیے بہتاب ہوئے
07:36بھارت کی سیاست نے کھیل کو دعو پر لگا دیا
07:48سابق کرکٹر کامران اکمل کہتے ہیں
07:50بھارتی کھلاریوں نے بری حرکت کی ہے
07:52ہیرو بننے کے چکر میں اپنے ملک کی بدنامی کرتے ہیں
07:55میچ منسوخ کرنے سے لیگ کو بڑا نقصان ہوگا
07:58پنجاب کابینہ میں توسیق کا فیصلہ
08:04دس وزراء اور مشیروں کی کابینہ میں شمولیت کا امکان
08:08اکثریت جنوبی پنجاب سے ہوگی
08:10ذرائقہ کہنا ہے
08:11فیصلہ مریم شریف خاندان کی بیٹک میں ہوا
08:14جس میں نواز شریف شہباز شریف مریم نواز
08:17حمزہ شہباز سمیت دیگر شریک ہوئے
08:20نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو پنجاب کابینہ کی توسیق کا گرین سگنل دی دیا
08:25وزیراعلم مریم نواز کا پنجاب میں
08:29سکول آن بیل اور موبائل لابریری شروع کرنے کا فیصلہ
08:32سکول آن بیل دور دنازل آنکھوں میں بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرے گا
08:36یہ الیکٹرک رکشا ہوگا
08:38چھت پر سولر پینل نسپ ہوں گے
08:40ٹیچر سائبان تلے فولڈنگ کرسیاں لگا کر تدریس دیں گے
08:43بچوں کو کتابیں پینٹنگ کا سامان اور ایڈوکیشنل ٹوائز بھی فراہم کیے جائیں گے
08:48سندھ حکومت کے جانب سے جامعات کے لیے
08:57بیالی سرب کے بجٹ اور نوجوانوں کے لیے
09:00دیجٹل ٹریننگ پروگرام کا آغاز
09:02سندھ کے سینئے وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
09:05پیپلز پارٹی آئی ٹی پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے جا رہی ہے
09:10اس کے لیے ایک اشاریہ چار ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے
09:13دوسرے مرحلے میں بارہ ہائی ڈیمانڈ شعبوں میں 35,000 طلبہ کو تربیت دی جائے گی
09:19پہلے مرحلے میں 13,565 طلبہ کو جدید آئی ٹی شعبوں میں تربیت دی گئے
09:24بہترین کارکردگی پر 300 طلبہ کو گوگل، کروم بوکس اور لپٹوپس بھی فرانکے گئے
09:38پنجاب میں مونسون کا ایک اور دھواندار سپیل انٹری دینے کو تیار
09:43محکمہ موسمیات کی آج سے پچیس جولائی تک درد چمک کے ساتھ بارش کی پیش گل
09:47ممکنہ سے علابی صورتحل کا علیت جاری
09:50سندھ کے کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش
09:53خیرپور، سکھر، جیکبابار، ٹھول، گڑی، خیروں، ٹنڈو، علای آرمی، نشبی لاکھ زیریاب
09:57دو دن سے جاری بارش نے اجمیر شریف میں تباہی بچا دی
10:10متعدد علاقے زیریاب اجمیر میں خاجوا غریب نواز کے درگاہ کے قریب علاقہ
10:15طالعب کا منظر پیش کرنے لگا
10:17پانے کی تیز بہا کے باعث درگاہ آنے والا شخص بہ گیا
10:21دھاکہ کے پلٹن میدان میں جماعت اسلامی کا انیس سو اکٹر کے بعد
10:40پہلی بار سیاسی قوت کا بھرپور مظاہرہ
10:42جلسے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیر شفیق الرحمان نے کہا
10:46اگر ہمیں حکومت کرنے کا موقع دیا گیا
10:49تو ہم عوام کے حاکم نہیں خادم بنیں گے
10:52خطاب کے دوران طبیعت خراب ہونے پر شفیق الرحمان دو بار بہو شوکر گرے
10:56بیٹھ کر تقریر مکمل کی
10:58جماعت اسلامی نے عبوری سرورہ
11:00ڈاکٹر یونوس کو ساتھ نکاتی ایجنڈا بھی پیش کیا
11:03متناسب نمائندگی کے تحت انتخابات کرانے
11:06اور گزشتہ مظاہروں کے چانٹب پر عمل کا مطالبہ کیا
11:09اسرائیل کی غزہ پر ویشیانہ بمباری
11:17چوبیس گھنٹے میں مزید ایک سو سولہ افراد شہید
11:19اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں میں
11:22امداد کے منتظر اٹیس فرسینی بھی شامل
11:25اسرائیلی حملے میں نصیرات شہر کے پولس ڈیریکٹر اہل خانہ کے گیارہ افراد سمیت شہید
11:30اسرائیلی محاصلے کے باعث بھوک سے ایک ماہ کا بچہ شہید ہو گیا
11:34ڈاکٹرز کا کہنے غزہی قلت کی وجہ سے شیر خوار دم توڑ گیا
11:38حکام کا کہنے غزہ میں سترہ ہزار بچے شدید غزہی قلت کا شکار ہے
11:51یوکرینی سجدہ نے روس کو جنگ بندی مذاکرات کی دعوت دیتی
11:54زلنسکی نے کہا اگلی ہفتے روس کے ساتھ ام مذاکرات کے لئے تیار کی
11:57سیس فائر پر بات چیت آکے بڑھانا چاہتے ہیں
11:59قیادت کی سطح پر ملاقات کی درحقیقت ام کی یقینی بنا سکتی ہے
12:03قیشتہ روس امریکی صحافی نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ زلنسکی کو ہٹانے پر غور کر رہا
12:15لوس انجلس سے اڑان بھرنے کی کچھ دیت بعد امریکی ائرلائن کی تیارے میں آنگ لگ گئی
12:20پائلٹ نے ائرپورٹ پر ہنگامی لانڈنگ کی
12:22اٹلینٹا جانے والے تیارے میں دو سو چورامی افراد سوا تھے
12:26حکام نے واقع کی تحقیقات شروع کر دی
12:29اور ایف ویمنز یورو چیمپینشپ کا سنسنی خیز ٹاکرا
12:34ریکارڈ آٹھ بار کی چیمپین جرمنی کی سیمی فائنل میں دھماکی دار انٹری
12:38فرانس کو پانالیٹی شوٹ آؤٹ پر پانچ کے مقابلے چھ گول سے شکستے دی
12:43وہ قرارہ وقت تک ماچ ایک ایٹ سے برابر رہا تھا
12:46فائنل میں رسائی کے لیے جرمنی کا ٹکراو سپین سے کوئی پا
12:50موسیقی

Recommended