- 2 days ago
#TheReporters #PunjabFloods #ChakwalCloudburst #Monsoon2025 #PakistanWeather #FloodEmergency #RescueOperations #CMMaryamNawaz #FlashFloods #ChakwalFlood
Severe Monsoon Strikes Punjab - Cloudburst in Chakwal Triggers Massive Flooding
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Severe Monsoon Strikes Punjab - Cloudburst in Chakwal Triggers Massive Flooding
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00I'm your host as usual
00:24خاور گمن
00:25ناظرین پروگرام کے اندر جن
00:27سٹوریز کے اوپر بات کریں گے
00:29ظاہر ہے چینی کا جو معاملہ ہے
00:31اس کے اوپر مزید ڈیولیمنٹس کچھ ہوئی ہیں
00:33حکومت کوئی پالیسی سازی کے اندر
00:35تبدیلی لے کے آ رہے ہیں
00:37دی ریگولٹ کر دیا جائے گا
00:39اس سارے کے سارے سیکٹر کو
00:40اس کا کیا اثر پڑے گا
00:43کیا وہ لوگ جنہوں نے
00:45ابھی ماضی قریب کے اندر
00:47مس مینجمنٹ کی ہے
00:48کیا ان کو چھوڑنے کے حوالے سے
00:50یہ نئی ڈیولیمنٹ سامنے
00:52ہمیں دکھائی جا رہی ہے
00:53ان کے خلاف کوئی
00:55ایکشن ہوگا یا نہیں ہوگا
00:57یہ سارا جو موضوع ہے
00:58میں آپ پروگرام کے اندر شامل رکھیں گے
01:00ایک انہونی تو نہیں کہہ سکتے
01:02کہہ سکتے وہ سیاست کے حوالے سے
01:05انگریزی میں کہتے ہیں
01:06کہ
01:07there is everything possible in politics
01:09اور
01:10week is a long time in politics
01:11اب چاند دن پہلے آپ نے دیکھا
01:13خیبر پختونخواہ کے اندر
01:15opposition اور جو حکومتی پارٹیز ہیں
01:18وہ آپس میں ایک دوسرے کے دستو گریبان تھے
01:21اب خبر آرہی ہے کہ
01:23چلی صاحب
01:24ان خبر آئیے
01:25کیڑا سڑا پائیے
01:26تازہ خبر آئیے
01:28کہ خیدر سڑا پائیے
01:29تازہ خبر آئیے
01:30کہ خیدر سڑا پائیے
01:31پاکستان طریقہ انصاب کے حمایت جافتہ
01:33جتنے بھی ارکان موجود ہیں
01:35کے پی اسمبلی کے اندر
01:37ان کے اور opposition کے
01:41جو تمام سیاسی جماعتیں ہیں
01:42درمیان ایک معایدہ ہو گیا ہے
01:45تو سینٹ کی سیٹوں کے اوپر
01:47کہ جی کتنے آپ کے لوگ
01:48elect ہوں گے
01:49کتنے ہمارے elect ہوں گے
01:50تو بیلا مقابلہ یہ معاملہ
01:51تیع ہو جائے گا
01:52politics
01:52اب ناظرین آپ
01:53یہ سوچ کے کہ
01:55ایک طرف غلامی کی
01:56زنجیریں توڑنی ہیں
01:58چوئی صاحب
01:58پھر اور بھی بڑا کچھ کرنا تھا
02:00ہم نے تحریک بھی لے کے آنے کی
02:02آج چوئی صاحب کے لیے
02:03کافی سخت سوالات ہیں
02:04مفادات کی جنگ ہے بجن
02:05یہ مفادات کا سارا سسٹم ہے
02:07بامی جس کو جہاں فائدہ ملے
02:09وہ اس کو چھوڑتا نہیں ہے
02:10کھانی باتیں ہی ہیں
02:11ایکزیکلی ناظرین
02:13اور اس لیکن آج جو سب سے پہلی سٹوری
02:15آپ دیکھ رہے ہیں کہ
02:16پچھلے چھتیس گھنٹوں کے دوران
02:18لگاتار پورے پنجاب میں
02:21اور نوردن پارڈ آف پنجاب کے اندر
02:23اور پاکستان کے اندر بارشیں ہو رہی ہیں
02:26اطلاعات کے مطابق
02:28یہ افیشل عداد و شمار ناظرین
02:30ہمارے پاس
02:30پچھلے چھتیس گھنٹے کے دوران
02:32پنجاب سے جو تریسٹھ امواد کی رپورٹ ہے
02:36اور جب سے مونچون کا یہ سیزن شروع ہوا ہے
02:40ابھی تک ایک سو تین جو ہیں
02:42شہری جام بھک ہوئے ہیں
02:44مطلب حادثات میں
02:45بارش کے ساتھ جو منسلک ہیں
02:47خبر کے مطابق
02:49گزشتہ چھتیس گھنٹوں کے دوران
02:52خاص طور پر چکوال میں
02:53کلاوڈ برسٹ ہوا ہے
02:55وہاں پہ چار سو میلی میٹر
02:58جو بارش ریکارڈ کی گئی ہے
02:59باقی بھی ہم دیکھ رہے ہیں
03:02ابھی میں ناظرین جب آپ سے
03:04پروگرام کے اندر ہم بات کر رہے ہیں
03:06راولپنڈی اور سلامباد کے اندر
03:08مصلہ دار بارش جاری اور ساری ہے
03:10نالا لائی اور باقی
03:11مختلف جگوں کے اوپر آپ دیکھ رہے ہیں
03:14ان کی ویجیولز بھی ہم آپ کو دکھا رہے ہیں
03:16یہ بھی پروگرام کا حصہ ہے
03:18لیکن سب سے پہلے ہم بات کریں گے
03:21اپنے ان شخدہ کے حوالے سے
03:23حضرین ایک طرف تو
03:25پاکستان آرن فورسز کے
03:26افسران نوجوان
03:28جو ہے وہ دہشت گردی کے خلاف
03:31جامع شہادت نوش فرما رہے ہیں
03:33وہاں پہ اپنی جانوں کا
03:35نظرانہ پیش کر رہے ہیں
03:37کل جو خبر آئی جو ایک
03:39اوپریشن کیا گیا وہاں پہ
03:41بلوچستان کے زلہ آوران میں
03:43سیکیورٹی فورسز کا
03:45ایک کامیاب اوپریشن تھا
03:46فائرنگ کے تبادلے میں
03:48میجر سید رب نواز تارک
03:51جو بہادری سے لڑتے ہونا جامع شہادت
03:53نوش فرمایا ان کا تعلق
03:54اپٹر آباز سے بتایا جا رہا ہے
03:55تو ناظرین اور دوسرے طرف
03:58ہم دیکھ رہے ہیں
03:59کہ یہ بارش جب سے شروع ہو گئی ہے
04:01ظاہر ہے کافی غیر معمولی بارش ہو رہی ہے
04:04اور مختلف
04:05جو ریسکیو اوپریشنز ہم دیکھ رہے ہیں
04:08رابل پنڈی اسلامباد کے گرد و نواز میں
04:10چکوال میں
04:11آپ دیکھ سکتے ہیں
04:13کس طرح ہیلیکوپٹر کتنی مہارت کے ساتھ
04:16یہ ناظرین دیکھنے میں بڑا آسان لگ رہا ہے
04:18کہ آرام سے ہیلیکوپٹر گیا
04:19اور وہاں سے جو لوگ
04:21ایک جگہ کے اوپر موجود ہے
04:23چاروں طرف پانی تھا
04:24انہوں نے ہیلیکوپٹر سے نکالا
04:25اور ایک محفوظ جگہ کے اوپر مچایا
04:28لیکن اس کے پیچھے بڑی مہارت چاہیے ہوتی ہے
04:30وہاں پہ ایک ہیلیکوپٹر کو لے کے جانا
04:33پھر جو لوگ وہاں پہ موجود ہیں
04:36ان کو اٹھانا
04:37اس کے بعد پھر ایک محفوظ جگہ کے اوپر لے کے جانا
04:40ان ہماوں میں
04:41اور یہ کام
04:44پاکستان فاز کے بہادر
04:47جو افسران اور ہمارے نوجوان
04:49یہ کام بھی
04:50یہ خدمت بھی سر انجام دے رہے ہیں
04:53ناظرین
04:53چلی علامسین صاحب
04:55پھر جب ہم مطرف
04:57کوارٹر سے سنتے ہیں
04:59یہ تنقید
05:01کہ پاکستانی فوج کر دے گی ہے
05:03so this is what پاکستانی فوج
05:05have been doing
05:06اور جو ہم کر رہے ہیں
05:07اور ہماری افوج کرتی رہیں گے
05:11کسی کا mind set ہے
05:13ملو فکس ہو گیا ہوئے
05:16تو اس کو آپ قائل نہیں کر سکتے
05:19اب سے majority of the people
05:21آپ نے دیکھ لیا کہ جنگ ہوئی ہے
05:22انڈیا کے ساتھ
05:23پورا ملک فوج کے پیچھے کھڑا ہوگا
05:25ہم نے تو یہ دیکھنا ہے
05:27ہمارے شہید ہیں
05:28ہاں وہ سبلین ہیں
05:29یا فوجی ہیں
05:30یہ جو آپ دیکھ رہے ہیں
05:31کہ پیسے چوبیس گھنوں کے دوران
05:32یہ دو واقعات ہوئے
05:33میجر جس سے
05:35سید رب نواز تارکی بہادری
05:38اور یہ جو آپ نے دیکھا
05:40یہ رسکی آپریشن
05:42بارش کے حوالے سے
05:43یہ تو ریل لائف
05:44مشن ایمپوسیبل کی مووی نظر آ رہی تھی
05:45جتنی تیز ہوا چل رہی ہے
05:48جتنی بھاری بارش ہو رہی ہے
05:50کلاوڈ بسٹ اس علاقے میں ہوا ہوئے
05:51یہ چکری روڈ چکوال کے مناظر ہیں
05:54اور یہ جو آپ کو بیلڈنگ نظر آ رہی ہے
05:56یہ بیلڈنگ ایکچولی گھر کی چھت ہے
05:58کیوں پر لوگ کھڑے میں ہیں
05:59تو اتنا پانی کا لیبل آ چکا ہے
06:01وہاں سے ان کو جناب وہ آ رہے ہیں
06:03پہلے جب وہ آئے
06:04ہواں اتنی تیز تھی
06:05تو پہلے ان کو لائف جیکٹس
06:06جو ہے رہا
06:06اے ڈروپ کی ہیں
06:07جو ہے وہ وہاں سے
06:10اے ڈروپ کرنے کے بعد
06:10ایک دو تین چکر لگانے پڑے ان کو
06:12اور پھر ایک ایک کر کے
06:14لوگ کو وہاں سے
06:15ریسٹیو کر کے
06:16محفوظ کیا
06:17اور یہ صرف ایک واقعہ
06:18یہاں پر نظر آ رہے ہیں
06:18باقی اوبرال
06:20یعنی ایک درجن سے
06:21زائد لوگ کو جو ہے
06:22جو کہ بلکل
06:23give up کر رہے تھے
06:24کہ اب ان کی زندگی
06:25بچنا ہی نہ ممکن ہے
06:27لیکن وہاں پر بھی
06:28اپنی جانوں کی پرواہ کیے
06:29بغیر اتنا ڈینجریس ہے
06:31ہیلیکوپٹر کو
06:32ان ہواوں میں وڑانا
06:32کہ یہ مطلب
06:34بہت جو ہے
06:35وہ اللہو نہیں کرتے
06:36اگر آپ دکھا جائے
06:36تو
06:37بیدر کنڈیشن سے
06:38اس قسم کی تھی
06:38کہ اس میں آپ
06:39ہیلیکوپٹر سے
06:39اس قسم کا
06:40ریسٹیو آپریشن کریں
06:41لیکن افواج پاکستان
06:42ہمیشہ آپ کو پتا ہے
06:43کہ فرنڈ ڈائن پر آتی ہیں
06:43سہروں پر نہیں
06:44کوئی بھی
06:45نیشنل ڈیزاسٹر آتا ہے
06:46کوئی بھی
06:47جو اس قسم کا
06:48جو موقع ہوتا ہے
06:49اس پر دیکھیں
06:49کہ سب سے آگے آج
06:50جاتی ہے
06:50ناظرین یہ
06:52بارشوں کا سلسلہ
06:54جاری اور ساری ہے
07:07جو ہے
07:07حکومت کی طرف سے
07:08کر دی گئی ہے
07:09اور ویسے بھی
07:10ہمارے پروگرام کے
07:11توسس سے ہم بھی
07:12آپ کو یہی کہیں گے
07:13خاص طور پر
07:14جب تک یہ
07:15بارشوں کا سلسلہ
07:16جاری رہتا ہے
07:17اپنے بچوں کو
07:18خاص طور پر
07:19تاقید کریں
07:19کہ جو
07:20بجلی کے کھمبے ہیں
07:22ان کے قریب مت جائیں
07:23کیونکہ یہ بھی
07:23کافی حادثات
07:24ہمارے سامنے آیا ہیں
07:25کہ ظاہرہ
07:26لائیب وائر ہوتی ہے
07:27وہاں پہ
07:27کرنٹ لگنے
07:28کا خطرہ ہوتا ہے
07:29ہم آپ کو
07:30جو ابھی
07:31جو حسن نے ذکر کیا
07:32چکوال
07:33وہاں پہ
07:34سب سے زیادہ
07:34چار سو میلی میٹر
07:35بارش ہوئی ہے
07:36ریکارڈ کی گئی ہے
07:37امیر باس
07:37ہمارے نمائندے
07:38ہمارے ساتھ موجود ہیں
07:39ان کے پاس چلتے ہیں
07:40اور جو
07:41چکوال میں
07:42اس وقت
07:42رسکیو آپریشن
07:43جاری ہیں
07:43ان کے حوالے سے
07:44اور جو بارش ہوئی ہے
07:46اس کی وجہ سے
07:47کتنا ابھی تک
07:48نقصان ہوا ہے
07:49ہوا ہے
07:49ساری تفصیلات
07:50آپ کے ساتھ
07:51شیئر کرتے ہیں
07:52امیر باس
07:52آپ کو میری آواز آ رہی ہے
07:53یہ آپ کی آواز آ رہی ہے
07:56اچھا امیر
07:57یہ کونسا علاقہ ہے
07:58جہاں پہ
07:58خاص طور پر
07:59جو سب سے زیادہ
08:00جو ہے
08:01اثر انداز ہوا ہے
08:02اس کلاؤڈ بس
08:03یہ جو
08:04چار سو میلی میٹر
08:05بارش
08:06وہاں پہ
08:06ریکارڈ کی گئی ہے
08:07یہ چوہ سادنشاہ
08:10کے علاقے ہیں
08:10اس کے علاقے
08:13والی زیر
08:14جہاں پہ
08:15چار سو
08:15پچیس میلی میٹر
08:17ریکارڈ کی گئی ہے
08:18اور وہاں پہ
08:19مدرد جو ہے
08:20مکانات گرنے
08:20اور مکانات گرنے
08:21کے بعد جو ہے
08:22نعمویشیو کے
08:23علاقے کی جو
08:24تفریق ہوئی ہے
08:25کم وہاں پہ
08:26ابھی تک
08:26اس قسم کی جانی
08:27نفسان کی طلاح نہیں
08:28ملی
08:29اسی طرح
08:29چکوال کا
08:30ایک قصبہ
08:31کھیوال
08:31تو وہاں پہ
08:33رات کو
08:33ایک مکان کی
08:34چار گرنے
08:35سے باپ
08:35اور بیٹا
08:36جہاں باقو ہیں
08:37جبکہ
08:38اس خاندان کی
08:39خاتون
08:39اور اس کی
08:39جو بیٹی ہیں
08:40وہ زخمی
08:41اور ان کو
08:41ہسپتال منسکل
08:42پہ دیا گیا ہے
08:43اسی طرح
08:44چکوال کا
08:44ایک علاقہ ہے
08:45پنوال
08:45پنوال کے قریب
08:47ایک نڈیجی
08:48ڈیمٹ
08:48ٹھوڑنے سے
08:49مقامی
08:50ایک پٹھا ہے
08:50وہ متاثر
08:51اور بٹھے
08:52پہ موجود
08:53عملہ تھا
08:53اس کی دو گاڑیاں
08:55اور تین افراد
08:56جو ہے وہ
08:56پانی کی نظر
08:58ہو گئے تھے
08:58جن میں سے دو
08:59کو ریسکیو
09:00کر لیے گئے
09:00اور ایک جو ہے
09:01اس میں مزدور
09:02ہے وہ
09:03تا حالہ پتہ ہے
09:04اسی طرح
09:05تلاغان میں
09:05بھی جو ہے
09:06ایک سلابی
09:08رہلے کی نظر
09:08ایک نوجوان
09:09ہوئے جس کی
09:09تلاش
09:10کا حصل
09:11کلا جا رہی ہے
09:11ابھی کچھ
09:12دیر پہلے
09:13میری ذلی انتظام
09:14کے ایک
09:14افیسر سے
09:15بات ہوئی ہے
09:15تو وہ
09:16انہوں نے بتایا
09:17کہ شام
09:17سات بجے
09:18تک جو ہے
09:18پاک پہنچ
09:19جو نفری ہے
09:20وہ چکوال
09:21اس کی آمن
09:22کو توقع ہے
09:23اور وہ
09:23جو ہے
09:24اندادی سرگرنگ
09:25میں بحث
09:25لیں گے
09:25اس طرح
09:26چکوال کی
09:27نشیبی
09:27علاقے ہیں
09:28جن میں
09:29سمباباد ہے
09:30اور ایک
09:31ملہ بٹنیا ہے
09:33اسی طرح
09:33اسلام پورا ہے
09:34وہاں پہ
09:35تو بالکل
09:35مکانات
09:36مکمل
09:37پانی کی
09:38نظر ہو گئے ہیں
09:39اور وہاں پہ
09:40ریسٹیو
09:41وان وان
09:41ٹو
09:41ٹو
09:42کس چیوں کے
09:42مدر سے
09:43لوگوں کو
09:44جو ہے
09:44وہ
09:44ریسٹیو
09:45کر رہے ہیں
09:46بہت شکریہ
09:47امیر عباس
09:47ساری تفصیلات
09:48ہمارے ساتھ
09:48شیئر کرنے کے لیے
09:49ناظرین
09:50بارش ہے
09:51بارش پانی
09:52جب آتا ہے
09:52تو اس کے سامنے
09:53پھر آپ
09:54کچھ اقدامات
09:54اٹھا سکتے ہیں
09:55ادروائز
09:55دنیا کا
09:56ترقی آفتہ
09:57جتنا مرضی
09:58شہر ہو
09:59ملک ہو
09:59ریسٹیو
10:00آپ نے دیکھا
10:00فلیش فرڈنگ
10:01نیو جا کے اندر
10:02بھی
10:02اس کے بھی
10:03مراضر آپ نے
10:03دیکھے
10:03ٹیکسس کے اندر
10:04جی
10:04تیکسس کے اندر
10:05جس طرح
10:06فلیش فرڈنگ
10:06ہوئی
10:07اور
10:07ظاہر ہے
10:08اپنا اردگد
10:09خیال رکھیں
10:10لوگوں کا خیال
10:10رکھیں
10:11ہماری طرف سے
10:11یہی ایک
10:12ہم آپ کو
10:13سجیز کر سکتے ہیں
10:13اس پہ ایک بات
10:14میں کہنے چاہوں
10:15میں آتا ہوں
10:15آپ کے پاس
10:15ایک بڑی
10:16جو
10:17حیران کن
10:17چیز دیکھنے میں
10:18آئی
10:18جس کے اوپر
10:19کافی زیادہ
10:20سوشل میڈیا کے
10:21اوپر بیسون
10:21ہوا سا ہو رہا ہے
10:22سائرن
10:23جو بجایا گیا
10:25ویسے تو
10:26ہم بارڈن ہو
10:27چکے ہوئے ہیں
10:27اب یہ سائرن
10:28یہ کیا
10:30روٹین میں
10:30اس طرح بجایا جاتا ہے
10:31یا کیا بجا ہے
10:32پہلے آپ کو
10:32وہ ویجلز دکھاتے ہیں
10:33نادرل
10:33میں آپ
10:47آتا ہوں
10:48حسن
10:48چیز گلامسن صاحب
10:49یہ
10:50کیا ہو رہا ہے
10:52اے
10:55جنگ عظیم
10:56دوئیم والے
10:57جو پڑے ہوئے ہیں
10:58میرے حال
10:58ان کو نکالا
10:59چاڑ پھنڈ کے
11:00کیا ہے
11:01جا کے بجاؤ
11:01یہ ملازم
11:02جو ہیں
11:03افسر جو ہیں
11:04یہ کس چیز
11:04کی طرحیں
11:05دیتے ہیں
11:05کس لیے
11:06ہمارے اوپر
11:06مسالت کیا ہوا ہے
11:07جب بھی
11:08ان کے
11:09ذمہ
11:09جو کام
11:10ہے
11:10اس کی
11:10باری آتے
11:11تو
11:11الٹی کام
11:12ہو جارا
11:13یعنی
11:14انہوں نے
11:15کبھی
11:15ٹیسٹی نہیں
11:15کیا
11:16سواد کے اندر
11:17بھی یہی بات
11:18کی جاری ہے
11:18کہ اگر
11:19وہاں پہ
11:19وہاں پہ
11:20بھی یہ
11:20سائرن سسٹم
11:21وہ جو ہے
11:22یہ ہوتا
11:23تو
11:23ٹائم لی
11:24ان کو
11:24وان کر دیا جاتا
11:25تو وہ
11:25جو وہاں پہ
11:26ایک پورا
11:26خاندان
11:27جو بہ گیا تھا
11:28پلاک ہو گئے
11:29تو
11:29لیکن
11:30پولیس صاحب
11:31کہہ رہے
11:31دوبارہ دکھائیں
11:32یہ ایسا لگتا ہے
11:33جیسے بچوں کو
11:34کھلونوں کی
11:34کسی دکان سے
11:35وہ لے کے آیا
11:36یہ سارے کا سارا
11:37یہ سسٹم دیکھے
11:37ناظرین
11:38اور اس کی آواز
11:39پتہ نہیں
11:39کہاں تک جاتی ہے
11:40اب وہ کہہ رہا
11:41کہ چلیں بجائیں
11:41پولیس والے بھی
11:48ساتھ کھڑے ہیں
11:49وہ بھی
11:49افیشنز ہیں
11:50کہ زور زور سے
11:51اس کو بجائیں
11:51وہ بجائے پتہ نہیں
11:52ہمارے جو نوجوان ہیں
11:53انہوں ناشتہ بھی کیا
11:54ہوئے کہنی
11:54لیکن وہ زور لگا رہا ہے
11:56جتنی میکسیمم آواز
11:57ہو سکتی ہے
11:57وہ نکالنے کی
11:58کوش کیا جا رہا ہے
11:59حسن آپ اس پر
12:00کومنٹ کرنا چاہ رہے تھے
12:01میں تو یہ بات کرنا چاہ رہا تھا
12:03کہ دیکھیں
12:03جب
12:04جب
12:05ندی نالوں میں
12:07تو غیانی آتی ہے
12:08سلاب آتے ہیں
12:09تو
12:09بہت سے
12:11گرمی کا موسم ہے
12:12تو سامپ اور
12:13کیڑے مکوڑے بھی آ جاتے ہیں
12:14اور یہ اکثر
12:15دیکھا گیا ہے
12:16کہ
12:16شہروں کے اندر
12:17لوگوں کو
12:18یہ پروانی ہوتی
12:19جو گاؤں میں رہنے والے لوگ ہیں
12:20ان کو تو
12:20اتیاد کرتے ہیں
12:21اسپیشلی یہ جب
12:22برسات کا موسم ہوتا ہے
12:24تو سامپ اور کیڑے مکوڑے
12:25کافی زیادہ بچھوے گر آ جاتے ہیں
12:26تو آپ
12:27یہ اتیاد کریں
12:28شہروں کے اندر
12:31لوگ اتیاد کرتے ہیں
12:32گاؤں کے اندر کو
12:32اتنے پریشانی والی معاملات
12:34گاؤں کے اندر
12:34تو
12:34مطلب میں
12:35تو اپنے گھر کے اندر سے
12:36کتنی دفعہ مارے ہیں
12:37مطلب
12:37کمرے سے مارے ہیں
12:38ان دفعہ جوتہ پہننے لگا تھا
12:40تو جوتے کے سامنے آیا
12:40تو مطلب
12:41میری والدہ نے
12:42وہ اس کو
12:43کئی دفعہ دم سے پکڑ کرنا
12:44پیچھے کر کے
12:44تو انہوں بار لیا
12:45تو مطلب
12:45وہ تو پرانے وقتوں کے لوگ ہیں
12:47ہم تو خیر وہ نہیں کر سکتے
12:48لیکن یہ چیزیں
12:49تو دیکھی ہوئے ہیں
12:50بچھو کمرے میں آگے
12:51سبب میں رہتا ہوں
12:53اسلامباد کی
12:54تو
12:55بات یہ ہے
12:56کہ اس بات کی اتیاد کریں
12:57کافی واقعات ہوئے ہیں
12:58دو تین سال پہلے کی بات ہے
13:00میرے جاننے والے کچھ لوگ تھے
13:01تو وہاں پر
13:02انہوں کو سام تین چار واقعات آئے
13:03بلکہ ایک دفعہ
13:05جو ہے وہ
13:06میڈیسن نہیں مل رہی تھی
13:07سام کی
13:08جو کٹنے کے بعد
13:09جو اس کے لیے
13:10اتیاد کے لیے
13:11وہ آپ کو
13:11اراج کے لیے ہوتی ہے
13:12یہ فوکلور کے اندر یہ بتا جاتا ہے
13:13کہ ایک کیڑے پتنگیدہ
13:14موسم میں
13:15تیرے اتیاد کرنی چاہیے
13:16اور بلکل آپ کی بات
13:17صحیح ناظرین
13:17اگلی سٹوڑی طرح بڑھتے ہیں
13:18جو سکینڈل ہیں
13:20اس میں ذرا ایک سیکن
13:21جی چو صاحب
13:22اس کا اور مسئلہ ہے
13:23جب پانی آ جاتا ہے
13:25تو وہ ان کے اپنے جو سراخ ہیں
13:27بلو سے وہ باہر نکل آتے ہیں
13:29وہ نکل آتے ہیں
13:29اچھا
13:30اب جدر آپ لوگوں نے پناہ لی ہوئی ہے
13:33آپ کے جانورن لی ہوئی ہے
13:34یعنی خوشک جگہ
13:36وہیں وہ بھی سارے آ جاتے ہیں
13:38اسی جگہ ہی نا
13:39یہ ایک بڑا ایک
13:40ڈینجرس ہو
13:41اس میں
13:42اچھا یہ کلاوڈ بس جو ہے
13:44موسٹ اف دی پیپل
13:45ڈو نٹ انڈسٹینڈ
13:46ناظرین کلاوڈ بس
13:47چو صاحب نے بات کیا ہے
13:49مجھے یاد ہے
13:49میں دوزار تین میں
13:50اسلامباد شروع شروع میں آیا تھا
13:51تو اسلامباد میں دوزار تین میں
13:52پہلی دفعہ میں نے کلاوڈ بس دیکھا تھا
13:54ناظرین کلاوڈ بس یہ ہوتا ہے
13:55کہ عام روٹین میں جب بارش ہوتی ہے
13:57تو وہ آپ دیکھتے ہیں
13:58کہ وہ کترے ڈراب کرتے ہیں
14:00وہ بارش زیادہ ہو
14:02تو کترے تیزی کے ساتھ
14:03موٹے موٹے کترے
14:04لیکن کلاوڈ بس کے اندر
14:05لگاتار ایسا لگتا ہے
14:07کہ جسی کسی نے
14:08وہ بالکل نل کھول دیا ہے
14:10اور پانی تواتر کے ساتھ گر رہا ہوتا ہے
14:12فوارہ جسے آپ نہا رہے ہیں
14:14تو پانی تواتر کے ساتھ گر رہا ہے
14:15وہ ڈرابس نہیں گرتے
14:17تو that is called
14:17کلاوڈ بس
14:18یک دم بادل پھٹ گئے
14:21اور پانی جتنا بادلوں کے اندر تھا
14:22وہ جو ہے
14:23سب نیچے آ جاتا ہے
14:24this is called کلاوڈ بس
14:25ناظرین اگری صورتی طرح بڑھتے ہیں
14:27چینی کا جو معاملہ
14:29اس کے اوپر خبر آ رہی ہے
14:32کہ حکومت نے
14:33اس سارے شعبے کو
14:35ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
14:37ایک special committee بنا دی گئی ہے
14:40اس کو head کریں گے
14:42وزیر طوانائی
14:43اب اس کے پیچھے
14:44logic کیا ہے
14:45کہ وزیر طوانائی
14:45اس کو کیوں head کریں گے
14:47ایک تو ہمارے جو نمائندے ہیں
14:48شعب نظامی صاحب
14:49ان سے ہم بات کریں گے
14:50اور ساتھ میں
14:51سولیری صاحب
14:52economist ہے
14:54سٹی پی آئی کو head کرتے ہیں
14:56ان سے بھی جانیں گے
14:57کہ اس کے پیچھے science کیا ہے
14:58اور خاص طور پر
14:59یہ تیل کی قیمتیں بڑھنے کا معاملہ
15:01اس کے اوپر بہت بحث ہو رہی ہے
15:02کہ جب international market کے اندر
15:04prices stable ہیں
15:05تو کیا وجہ ہے
15:07کہ حکومت پاکستان
15:09جو ہے
15:10سارے کا سارا بوجھ
15:11عوان کے اوپر ڈال رہی ہے
15:13کل رات کو
15:14ایک ٹیلیویئن پروگرام میں
15:15موجود تھے
15:17جو ہے
15:17علی پرویز ملک صاحب
15:19وہ ایک ہی بات کر رہے ہیں
15:20جی آئی ایم ایف
15:21نے ہمیں یہ سارا کچھ بتایا ہوا ہے
15:23تو ایم ایف کے بغیر
15:25ہم کیسے آگے پیشے
15:25جو اپنا نظام چلا سکتے ہیں
15:28انہی کی زمانی ناظرین
15:29جو موجودہ
15:30جو ریسنلی
15:31تیل کی قیمتیں بڑھیں
15:32بڑی ہیں
15:33اس کے اوپر حکومت کا
15:34جو آپ کہہ سکتے ہیں
15:36ان کا بیانی ہے
15:37وہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
15:38آپ نے ایک بجٹ کا
15:40ایک اپنا فریمورک
15:41ایم ایف کو دیا ہوئے
15:42ایم ایف کا سٹرکچر
15:43ہم کامپرمائز نہیں کر سکتے
15:45کیونکہ اگلے پانچ سال کے اندر
15:46ہمیں گروس ایکسٹرنل
15:48فینینسنگ ریکوائرمنٹ
15:49تقریباً سو ارب ڈالر کی چاہیے
15:50اور ہم نے یہ ازما کے دیکھ لیا
15:52کہ جب ہمارے پاس
15:53یہ سیٹیفکیٹ نہیں ہوتا
15:54تو ہم وہ پیسے اکٹھے نہیں کر سکتے ہیں
15:56ہمیں پٹرول کے اوپر ٹیکس
15:57کیوں لگانا پڑتا ہے
15:58کیونکہ ہم آمدنیوں کو
15:59لوگوں کی میپ نہیں کر سکتے
16:00لوگ بڑی بڑی گاڑیوں میں پھرتے ہیں
16:02پر آمدنی کا ٹیکس کوئی نہیں دیتے
16:04اسی لئے ہمیں پٹرول کی قیمت کے اوپر
16:05لاد کے غریب آدمی سے بھی
16:07پیسہ وہ ریکوور کرنا پڑتا ہے
16:09عابض سلیری صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
16:11عابض سلیری صاحب
16:12تیر کی قیمتوں پہ
16:14تو میں بعد میں آتا ہوں
16:15یہ جو چینی کے شعبے کو
16:17ڈی ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے
16:18حکومت نے فیصلہ کیا ہے
16:20یہ بتائیے گا
16:23کہ ہر دور کے اندر
16:25حکومت جنرل مشرف کی ہو
16:27پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو
16:28پاکستان مسلم لیگنون کی ہو
16:29پاکستان دری کے انصاف کی ہو
16:31یہ چینی کا مسئلہ
16:32وہیں کا وہیں پہ کھڑا ہوا ہے
16:33اگر یہ ڈی ریگولیشن سے ہی
16:36اس معاملے کا حل ہونا ہے
16:37تو وائے نو
16:38پہلے ہم نے
16:39یہ جو ایک اتنا بڑا
16:41ہمارے سامنے اب آ گیا ہے
16:43کہ یہ نسخہ ہے
16:43تو پہلے ہم نے یہ نسخہ کیوں نہیں استعمال کیا
16:45جو بہت شکریہ
16:48میرا خیال ہے
16:49اس پہ یہ کہا جا سکتا ہے
16:57ہم کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں
16:58اور یہ وہ کمارٹیٹیز ہیں
17:00جن کی ریٹس جو تھی
17:02وہ کسی نہ کسی طریقے سے
17:03حکومت سپورٹ پرائس کر رہی تھی
17:05خواہ وہ گندم تھا
17:06یا وہ کمارٹ کی فصل تھی
17:08جس میں کہ جو گرنہ کا کاشکار ہے
17:11اس کے لیے ایک سپورٹ پرائس
17:12انونس ہوتی تھی
17:13اور انہی دو کمارٹیٹیز کے
17:15شورٹج بھی ہو جاتی تھی
17:17اور انہی میں ریٹ بھی جو ہے
17:18وہ فلکٹویٹ کرتا تھا
17:19باقی جو ہیں
17:19جو کہ
17:21ڈیمانٹ سپلائی پہ آ جا رہی ہیں
17:23اس پہ دیکھیں کہ
17:24اس طرح کی ایشیوز جو تو نہیں بنتے تھے
17:26گندم کی
17:27جو سپورٹ پرائس ختم ہوئی
17:29میں اصولی طور پر اس کے حق میں ہو
17:31لیکن جس طریقے سے ختم ہوئی
17:33وہ طریقہ کچھ
17:34حسب نہیں تھا
17:36جن سے کہ کسان بہت زیادہ ہرٹ ہوا
17:38اس کو وعدہ کر کے
17:39اور اس کے بعد
17:40ہارویسٹنگ کے بعد
17:42اسے کہا گیا کہ گندم نہیں خریدی جائے گی
17:44تو یہ ایک چیز تھی
17:46اچھی پالیسی بھرہ طریقے سے
17:47رول آٹ ہوئی
17:49جو کہ شاید
17:50اب ہرٹ کرے گی
17:51لیکن چینی میں
17:52دیکھیں آپ کے پاس ہو کیا رہا ہے
17:55اس وقت کے شوگر مل کی مناپلی ہے
17:57شوگر مل آپ سے
17:58پہلے بعد ایک وعید کر لیتی ہے
18:00ایک پرائس کیاپ تیک کر لیتی ہے
18:02آپ سے ایک سپورٹ کروا لیتی ہے
18:04اس کے بعد وہی جو چینی ہے
18:06وہ ہورڈنگ ہو جاتی ہے
18:07اس کی اور اس کی قیمت جو ہے وہ بڑھ جاتی ہے
18:09جب آپ سرکاری اداروں سے بات کرتے ہیں
18:13تو ایف بی آر
18:13منسٹری آف فوڈ سکیورٹی
18:15اور منسٹری آف انڈسٹریز
18:16ان تینوں اداروں کے جو اداد و شمار ہیں
18:19کہ ملک میں چینی بنی کتنی
18:21پیداوار کتنی ہوئی
18:23وہ نمبر ٹیلی نہیں کرتے
18:24اور یہ چیز ریکڈ پہ ہے
18:25کہ ایف بی آر کے
18:27اور جو منسٹریز ہیں
18:28ان کے نمبر ٹیلی نہیں کرتے
18:29پھر ہم نے اس پہ
18:31ٹریک اینڈ ٹریس میکنزم
18:32جو تھی وہ لگانے کی کوشش کی
18:34وہاں پہ بھی آپ کو
18:35کوئی بہت خاطر کا کام
18:37یا بھی ہے وہ
18:37نہیں مل پائی
18:39ایک چیز جس کو
18:40کہ پچھلی کئی حکومتیں
18:42ایڈرس کرنے کی کوشش کرتی رہی
18:43وہ یہ ہے
18:45کہ آپ کے پاس
18:46کوئی ادارہ پاکستان میں
18:48صوبے میں
18:49یا وفاق میں
18:50ایسا نہیں
18:50جو یہ
18:52جس کے پاس ریکارڈ ہو
18:53کہ جی
18:54چینی ٹھیک ہے
18:55یہ تو پتہ چل گیا
18:56کہ سو من گرنہ
18:58کسی نے خریدہ ملنے
18:59اور اس نے
19:00دس کلو چینی بنا لی
19:01لیکن وہ چینی جو ہے
19:03وہ
19:03کس کو بیچی
19:05اس کا ریکارڈ جو ہے
19:06وہ کوئی بھی نہیں لے سکتا
19:07گندم میں
19:08اٹلیس یہ تھا
19:09کہ جو محکمہ خوراک سے
19:10گندم نہیں جاتی تھی
19:11ڈی ایف سی
19:12ڈسٹرک فوڈ کنٹرولر
19:13اس کے پاس
19:14جو مل سے
19:15یہ ریکارڈ تو
19:16وہ لے سکتا تھا
19:16کہ آٹا جو ہے
19:17اس کے ڈیلر کون کون ہے
19:18چینی میں تو
19:20وہ کاغذوں پہ ہی
19:21بگ جاتی ہے
19:21وہی ملکہ گندم میں
19:23پڑھی رہتی ہے
19:23ویٹ اس میں
19:24کہ جب
19:26ریٹ بڑھے گا
19:26تو پھر اس کو
19:27باہر نکالا جائے گا
19:28تو یہ کافی ساری
19:29اس میں کمپلیکیشن ہے
19:30اور میرا قیال ہے
19:31کہ اگر اس کو
19:31ہم اور کئی حکومتیں
19:34موجودہ ہی نہیں
19:35بلکہ اس سے پہلے بھی
19:35پانچ سات آٹھ حکومتیں
19:37اگر وہ درست نہیں کر سکیں
19:38تو
19:39اس کو ایک دفعہ
19:40ڈی ریگولیٹ کرنے
19:41کیا تجربہ بھی
19:41میرے حال میں
19:42کر لینے چاہیے
19:43ہمارے ساتھ
19:44شویب نظامی صاحب
19:45موجود ہیں
19:45ہمارے نمائندہ خصوصی
19:46ان سے جانتے ہیں
19:47شویب کیا فیصلہ ہوا ہے
19:48یہ ڈی ریگولیشن کا
19:50کمیٹی بن گئی ہے
19:52کون کون
19:53اس کمیٹی کے اندر
19:54شامل ہیں
19:54اور وزیر تاونائی
19:55اس کو کیوں ہیڈ کر رہے ہیں
19:57شویب آپ کے پاس
19:57کیا خبر ہے
19:58جی یہ جو کمیٹی ہے
20:00اس میں وزیر تاونائی
20:01بلکل عویس لغائی
20:11رہانہ تنویر صاحب
20:12یہ ہمیشہ سے جو ہے
20:14جو اس وقت
20:15سنت و پیداباہ
20:16کا منسٹر ہوتا ہے
20:17جس کے پاس یہ پورٹ فولی
20:18ہوتا ہے
20:18اس کو چیئر کرنی چاہیے
20:19لیکن چونکہ وہ خود
20:20اس وقت جو ہے
20:21وہ شگر مل کے مالک ہیں
20:22اس لیے
20:23یہ حکومت کو
20:24کچھ ہلکے
20:24اتراز کرتے ہیں
20:25کہ
20:25چونکہ ان کا
20:27انٹرسٹ ہے
20:27اس لیے ان کو
20:28کمیٹی میں
20:30شامل نہیں ہونا چاہیے
20:31اور نہیں بیٹھنا چاہیے
20:32اس لیے جو ہے
20:32حرور صاحب کو
20:33شامل نہیں کیا گیا
20:34اور یہ
20:35دیگر ریگولیشن کے لیے
20:36جو ہے
20:36کمیٹی بنائی گئی ہے
20:37اس کے ساتھ ساتھ
20:38جو ہے
20:38وہ
20:39دیگر رشیوز بھی
20:40اس میں خاص طرح پر
20:41جس کی ایک سیکٹری پرائیس ہے
20:43اس کے اوپر حکومت
20:44نے ایک سو پچھتہ کا
20:45لیٹ دے دی ہے
20:45اس کے اندر
20:46تقریبا ستائیس روپے
20:47پچاس پیسے جو ہے
20:48وہ جی ایس چی
20:49اور بارکیٹیکٹس شامل ہے
20:50اگر ایمپورٹ کی بات
20:51کرتے ہیں
20:51تو ایمپورٹ جو ہے
20:52وہ تقریبا چاہ ساتھ
20:53اچھا یہ سمجھ آگئی
20:54یہ کمیٹی کو
20:54کوئی ٹائم لائن دیا گیا ہے
20:56کہ اس
20:56ڈیڈ لائن کے اندر
20:57اندر آپ نے
20:58کام کرنا ہے
20:59یا بس ایک
21:00پاکستان کے اندر
21:01آپ کو پتا ہے
21:01ایک روایت ہے نا
21:02کہ کسی ایشو
21:03کو آپ نے
21:03ڈیڈ کرنا
21:03اس کو اوپر کمیٹی
21:04بٹھا دیں
21:05وہ کمیٹی بیٹھ جاتی ہے
21:06اور اس کے بعد
21:07وہ مسئلہ
21:07ڈائیڈ آن کر جاتا ہے
21:08جی
21:10چونکہ اس میں
21:11وزیر خزانہ
21:11خود وران
21:12اور محمد عالدیب
21:13شامل ہے
21:14اس لیے ہم توقع کرتے ہیں
21:15کہ یہ کمیٹی
21:15اس کی ٹائم لائن
21:16تو کوئی نہیں
21:17لیکن یہ ایکشن کر جائے گی
21:18کیونکہ
21:18محمد عالدیب صاحب نے
21:19جو ہے وہ
21:20رائٹ سائزنگ سے
21:20مطلق جو کمیٹی ہیں
21:21ان کو بھی چیئر کیا
21:23اور بڑی
21:23اس کو
21:24حاصل کیا
21:25صاحب صاحب جو
21:26نشکالی سے مطلق
21:27اشیوز ہیں
21:27وہاں پر بھی
21:28جہاں جہاں
21:28ان کی انٹروین
21:30ہوتی ہے
21:30وہ وہاں پر
21:31ضرور انٹروین کر کے
21:32وہ چیزوں کو
21:33ٹھیک کر لیتے ہیں
21:34چونکہ آئی ایم ایس کے
21:35عذاب بھی ہو رہے ہوتے ہیں
21:35اب چونکہ ہم اس کو
21:36ڈی ایگریٹ بھی کرنا ہے
21:38یہ بھی ایک آئی ایم ایس کے
21:39ایک بہنچ مارک پر سے
21:40شاملہ کے حکومت
21:40تمام کی تمام
21:41سبسیڈیز
21:42جو فوڈ آئیٹم سے
21:43ان سے ختم
21:44بلکل صحیح ہے
21:44حاصل یہ بتائیے گا
21:46کہ
21:46دو یو ایگری
21:48یہ کمیٹی
21:49ڈاکس سب صحیح
21:50کہہ رہے ہیں
21:50کہ دیر آئے دروست آئے
21:51اس سے گوڈ
21:52یہ سیئے ہیں
21:52یہ ریگولیٹ کرنا ہی
21:54اس کا ایک سلوشن
21:54نظر آ رہا ہے
21:55کیونکہ دیکھیں
21:55یہ سبسیڈیز لیتے ہیں
21:57یہ جب ایک سپورٹ
21:58کر رہے ہوتے ہیں
21:58تب سبسیڈیز لے رہے ہوتے ہیں
22:00جب ایمپورٹ کر رہے ہوتے ہیں
22:00تب سبسیڈیز لے رہے ہوتے ہیں
22:02یعنی
22:03قومی خزانے کو ہی
22:04جو ہے نا وہ
22:05لوگوں کے جیب سے
22:06پیسے تو نکالتے ہی نکالتے ہیں
22:07سرکار کے خزانے سے
22:08بھی بھاری رقم لیتے ہیں
22:10تو میرے خیال کا مطابق
22:12اس کو جو ہے
22:13وہ کار دینا چاہیے
22:14مارکیٹ کی اوپر چھوڑ دیں
22:15اور
22:16باہر سے اگر آپ کو
22:17ایمپورٹ کی بھی اجازت
22:18ملنی چاہیے جی
22:19یہ اپنا فصل لے کر آ رہے ہوں
22:21اب اپنی جو
22:22اپنا سٹاک لے کر آ رہے ہوں
22:23وہاں سے ایمپورٹ بھی کھول تھے
22:24تاکہ ان کا جو مافیاں
22:25تبھی سٹھو ان کی
22:25تاکہ ان کی چینین سے کو لینا
22:27اور جہاں سے سستی چینی آ رہی ہیں
22:29وہاں سے آپ خرید کر
22:29عوام کو سستی دے دیں
22:30ٹھیک ہے نا
22:32پھر اس طرح ہے تو پھر اس طرح ہی صحیح
22:33لیکن اس مرتبہ
22:34جو انہوں نے ایمپورٹ کی ہے
22:36گورنمنٹ نے
22:37ابھی جو کرنے جا رہے ہیں
22:39یہ گورنمنٹ سیکٹر کر رہا ہے
22:40پرائیوٹ سیکٹر کو انہوں نے
22:41لائی نہیں کیا
22:41یہ خبر ہے
22:42اچھا
22:43اچھا سب
22:44اتصاب لوگ ڈیمانڈ کر رہے ہیں
22:46کہ ٹھیک ہے آپ نے
22:46نئی پالیسی لے کے آنا ہے
22:48ضرور لے کے آئیں
22:49جو بھی آپ نے اقدامات اٹھانے
22:50لیکن اتصاب تو کریں
22:51یہ کیسے ہو گیا
22:52کہ دن دہاڑے ہی ہے
22:54یہ مطلب ایک بہت بڑا
22:56ڈاکہ ہی ہو سکتا ہے
22:57غریبوں کی جیب کے اوپر
22:59پہلے تو مجھے یہ نظامی صاحبی ہے نا
23:02وہ کالڈا دا پاو میں
23:03پھر پھر کے نا
23:04اب ان کا بھی مائنڈ جو ہے نا
23:06اوزر ہی چلا گیا
23:06اس قوم کو
23:07اس لوگوں کو
23:08ان کو غریبوں کو
23:10آپ نے
23:11مافیاز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا
23:13آپ گندم سے خود نکل گئے
23:15آپ شوگر کا
23:16یہ دی ریگولیٹ کرنے کے نام پر
23:18جو مردی وہ قیمتے مقرر کرتے پہ رہے
23:21ہمیں تو سستی کہیں سے مل ہی نہیں رہی
23:23جی ہم کیا کریں
23:25وہ بھئی آپ کر کیا رہے ہیں
23:26آپ کی پالسی کیا ہے
23:27what are you driving at
23:29میں آپ کو صاحب بات کر رہا ہوں
23:32یہ ہر چیز کا بٹا کیوں بٹا رہے ہیں
23:35یہ نظامی صاحب سے پوچھے
23:36میں پہلے
23:37پہلے آپ نے گندم مینک کے کسانوں کا
23:41کچھ عمر کیا ہے
23:42اب جو باقی رہ گئے ہیں
23:43اب ان کا حشر کر رہے ہو
23:45جو آپ کے لئے سوال میں چھوڑے جا رہا ہوں
23:51وہ یہ ہے
23:52یہ جو صاحب نے سوال اٹھایا ہے
23:54نکتہ
23:54کہ اگین
23:56وہی لوگ ہوں گے
23:58اس سیکٹر کو
23:59اس انڈسٹری کو
24:00مینج کریں گے
24:01اس کو کنٹرول کریں گے
24:05تو گورنمنٹ
24:06کس سر تک انفلنس کر سکتی ہے
24:08اوورال ریگولیشن
24:09جو چیک انڈ بیننسز
24:10ہم نے انشور کرنے ہیں
24:12اس سیکٹر کے حوالے سے
24:13اور ساتھ میں آئل پرائیسز کے اوپر بھی
24:15کافی بیس چل رہی ہے
24:16کہ اتنے زیادہ ٹیکسز کیونکہ شامل ہے
24:18بات کریں گے
24:18آفتر بریک
24:18ڈاکٹر صاحب یہ بتائیے گا
24:23کہ یہ جو
24:24ایشو ہے
24:25ریگولیشن والا
24:26ڈی ریگولیشن
24:27آپ نے کر دی
24:28جو چوز صاحب کہہ رہے ہیں
24:29کہ گورنمنٹ کا کردار
24:31پھر اوورال
24:31اس کو کنٹرول کرنے میں
24:32کس سر تک رہے گا
24:34کیونکہ یہی لوگ
24:35اس کو مینج کریں گے
24:36ڈیمانڈ سمپلائی کو
24:37تو پھر ایسا نہ ہو
24:37کہ بچارے غریب مزید
24:38پھس جائیں اس چنگل میں
24:40دیکھیں میرا خیال ہے
24:42کہ ہمیں اس کو
24:42تھوڑا سالا سا دوسری
24:44اینگل سے دیکھنا چاہیے
24:45اور اینگل یہ ہے
24:46کہ اس وقت
24:47جو سبسیڈیز مختلف
24:50دی جاتی رہی ہے
24:51کیا وہ ڈائریکٹلی
24:52دہی علاقے کی غربت
24:54کو ختم کرنے میں
24:55مددگار ثابت ہوئیں
24:57ہم سبسیڈی دے رہے ہوتے تھے
24:59اربن کنزیومر کو
25:00جو ہے
25:01وہ بچانے کے لیے چلے
25:03کوئی ایک طبقہ جو ہے
25:04وہ تو خوش رہے
25:05یا تو اربن کنزیومر
25:06کو سستی چیز ملے
25:07یا دیاتوں میں
25:08غربت ختم ہو
25:09نہ رورل ایریہ سے
25:10پاورٹی ختم ہو رہی ہے
25:11نہ آپ کے اربن کنزیومر
25:13کو چیز سستی مل رہی ہے
25:14سبسیڈی کا سارا فائدہ
25:16جو ہے وہ شگر میں
25:17مافیا لیتی چلی جا رہی
25:18جیسے لیٹین امریکہ میں
25:20وہاں پہ کافی بیرنز ہوتے ہیں
25:21وہ کہتے ہیں جو کافی گروہرز ہیں
25:22وہ پوری دنیا
25:24اس کے ملک کے فیصلے کر رہے ہوتے ہیں
25:35جس میں کہ آپ کے
25:36شگر میل آنرز جو ہیں
25:37وہ نہیں بیٹے ہوئے
25:39جب آپ کو باہر
25:41پوری دنیا میں شورٹیج ہوتی ہے
25:43اس وقت اچھا ریٹ مل رہا ہوتا ہے
25:45یہاں سے سبسیڈی لے کے
25:46باہر ایکسپورٹ کر دیتے ہیں
25:48آج اگر ریٹ بڑا ہے
25:50تو کیا پاکستان میں
25:51چینی کی کمی ہے
25:52نبیت کمر صاحب
25:53پرسو بھی وہ کہہ رہے تھے
25:56کمیٹی میں پارلیمنٹ میں
25:58کہ چینی کی قلدہ
25:59وہ نہیں ہے
26:00یہ حکومت کو
26:02بلیک میل کرنے کی بات کی جا رہی ہے
26:04تو یاد ہونا کہ
26:05چینی یہاں پہ ختم ہوگی ہے
26:06اب اس طرح کے
26:08اگر سسٹرم کو
26:09ہم غریبوں کے نام پہ
26:10پروٹیکٹ کرنا چاہتے ہیں
26:11تو وہ ایک لعدہ بات ہے
26:13ادروائز
26:14میں خود ایک دیاتی فیملی سے
26:16تعلق رکھتا ہوں
26:17مجھے اس وقت
26:19ایک کاشکار ہونے کے ناتے
26:21کیا چاہیے
26:21مجھے یہ چاہیے
26:22کہ مجھے
26:23خاص سستی مل رہی ہو
26:24مجھے یہ چاہیے
26:25کہ مجھے بیچ سیٹی فائیڈ
26:26مل رہا ہو
26:27مجھے یہ چاہیے
26:28کہ مجھے
26:29پانی جو ہے
26:30اس کے لیے
26:30اگر ڈیزل ہے
26:31یا جو بھی ہے
26:31یا اس کا بل ہے
26:33وہ سستہ
26:35مل رہا ہو
26:35مجھے اچھی ورائٹیز
26:37چاہیے
26:37تو ظاہر ہے
26:38کہ مجھے
26:39اس لیے چاہیے
26:40کہ میں گاؤں چھوڑ کے
26:41میرے جو ہیں
26:41نوجوان وہ آکے
26:43شہروں میں
26:43محنت مزدوری کے لیے
26:44سلمز میں آکے
26:45وہ نہ بیٹھیں
26:46اب آپ بتائیں
26:47کہ جو
26:48اگلی نسل ہے
26:49وہ کتنی ایسی ہے
26:50جو کہ دہاتوں میں
26:51اس پر کاشکاری کر کے
26:53اپنا گزارہ کر پا رہی ہے
26:54اور اگر وہ نہیں
26:55گزارہ کر پا رہی
26:56تو یا آپ
26:57زمین ٹھیکے پہ دیتے ہیں
26:59یا آپ
26:59اپسینٹی لینڈ آٹ
27:00بٹھاتے ہیں
27:01جن کو کچھ ایک
27:02فکس انکم چاہیے
27:03باقی ان کو
27:03ساؤت پنجاب میں
27:05پر فرق نہیں پڑتا ہے
27:06کہ ان کی
27:06پروڈکٹیوٹی کیا ہے
27:07تو تھوڑا سا ہمیں
27:08سیکھری کچھ
27:09بلکور صحیح ہے
27:09اس کو دیکھنا پڑے گا
27:10ڈاک سب ایک اور
27:11اہم سوال جو
27:12اب زیرے بیعث ہے
27:13میڈیا کے اوپر
27:15یہ جو
27:15آئل پائسز
27:16بڑھانے کا
27:16میکنزم ہے
27:17اس کو آپ
27:19کس طرح دیکھتے ہیں
27:20یہ جسٹیفائیڈ ہے
27:21انجسٹیفائیڈ ہے
27:22حکومت ظاہرہ
27:24اس کی اپنی
27:24مجبورییں ہیں
27:25آپ نے
27:26ملک چلانا ہے
27:27آپ کو
27:27ٹیکسز چاہیئے
27:28یہ ایک
27:30آسان ذریعہ
27:31مانا جاتا ہے
27:32ظاہر آپ
27:32پیٹرل بم پہ جاتے ہیں
27:34تو اس کے اندر
27:34ٹیکسز شامل ہیں
27:35جتنا بھی آپ نے
27:36پیٹرل دلوانا ہے
27:37بحالت مجبوری
27:38آپ کو دلوانا ہی ہے
27:39تو اس کو
27:40کس طرح آپ
27:41بہتر انداز سے
27:42حکومت کر سکتی ہے
27:43تاکہ
27:43لوگوں کے اوپر
27:44اس کا
27:45اس طرح اثر نہ پڑے
27:46جس طرح موجودہ
27:47حالات میں پڑتا ہے
27:48آئل پرائسز
27:49بڑھتی ہیں
27:49اگلے دن
27:50آپ کا
27:51قرائوں کا
27:51جو ہے
27:52اس کا
27:52آپ دیکھ رہے ہیں
27:52کہ اس کے اندر
27:53بڑاوت ہو جاتی ہے
27:54سبزی والا
27:55سبزی کا
27:55ریٹ بڑھا دیتا ہے
27:56کسی دکان پہ جائیں
27:58کسی بھی جگہ
27:59کے اوپر جائیں
28:00وہ کہتے ہیں
28:00بھائیہ
28:00تیل کی قیمت
28:01بڑھ گئی ہے
28:02ساری
28:03جو ہارڈ ویر
28:04سے لے کے
28:04جو ہے
28:05پھل فرور
28:06تک سارے جو ہے
28:07قیمتیں بڑھ جاتی ہیں
28:08تو اس کو
28:08کس طرح
28:08مینج کیا جا سکتے ہیں
28:09سرندہ سے
28:09جی آہ
28:10گمن صاحب دیکھیں
28:11اس میں
28:12جو
28:12ایمپورٹنٹ چیز
28:13ہے
28:13پہلا فیکٹر
28:15تو یہ ہے
28:15کہ
28:15جو عالمی منڈی میں
28:17تیل کی قیمتوں میں
28:18اتار چڑھا ہوتا ہے
28:19پاکستان میں
28:20وہ دو سے تین
28:20ہفتے کے بعد
28:21ریپلیکٹ ہوتا ہے
28:23آج ہم جو تیل
28:24استعمال کر رہے
28:24یہ وہ تیل ہے
28:25جو تقریباً
28:26تین ہفتے پہلے
28:27کی قیمت پر
28:27امپورٹ ہوا تھا
28:28اگر تین ہفتے پہلے
28:29تیل کی قیمت بڑی تھی
28:30تو اس کا جو
28:31اثر ہے وہ
28:32ہمیں آج پڑے گا
28:33جیسے آپ دیکھیں
28:33جب ایران اور
28:34اسرائیل کی جنگ ہوئی
28:35تیل جو تھا
28:36عالمی منڈی میں
28:37وہ
28:37اسی ڈورن کی
28:38لیمٹ بھی
28:39کراس کر گیا تھا
28:39پاکستان میں
28:40اس کا ریٹ
28:41اگلے دن
28:41چینج نہیں ہوا تھا
28:43چونکہ
28:55اس میں ایک میجر
28:56امپیکٹ
28:56تو وہ
28:57پیرڈ ہے
28:57جس میں
28:58کہ تھوڑے عرصے
28:58کے لیے شکر ہے
28:59کہ وہ
28:59جنگ جو تھی
29:01وہ
29:01جلدی ختم ہو گئی
29:02بدقسمتی سے
29:03وہ یک طرفہ جنگ تھی
29:05اور اس کی
29:06وجہ سے
29:06وہ آگے
29:07نہیں بڑی خوش
29:08قسمتی سے
29:09تو آپ کا
29:10تیل جو
29:10جو عالمی منڈی میں
29:12کیمتے ہیں
29:12وہ بہت زیادہ
29:13ڈسٹراب میں ہوئی
29:14میں توقع یہ کرتا ہوں
29:16کہ یہ کیمتے
29:17اسی لیور پہ
29:18واپس آنی چاہیے
29:18جیسے
29:19جس لیور پہ
29:20یہ یکم جولائی
29:21کو تھی
29:21اگر آدمی منڈی میں
29:22تیل کی قیمتیں
29:23بلقرار رہتی ہیں
29:24چونکہ یکم جولائی
29:25کو آلڈری
29:25پٹولیوم
29:26ڈویلمنٹ لیوی
29:27اور وہ جو
29:28کاربن ٹیکس
29:28جو لگنا تھا
29:29ڈھائی روپے پر ڈیٹر
29:30وہ لگ کے
29:31وہ قیمتوں میں
29:31اضافہ ہوا تھا
29:32اب اس میں
29:33ایران اور اسرائیل
29:34جنگ کا جو
29:35امپیکٹ ہے
29:35وہ بھی
29:35پاسان ہوا ہے
29:37جو کہ
29:37شاید ابھی
29:39اگلے پندر وارے میں
29:40تو چلے لیکن
29:40اس کے بعد
29:41وہ نہیں چلنا چاہیے
29:42چونکہ
29:43اس کے بعد
29:43وہ قیمتیں
29:44دوبارہ سے
29:44سکسٹی ائر ڈالر
29:46پر بیرل پہ
29:47جو ہیں
29:47بلکل صحیح ہے
29:48حسن میرے ساتھ
29:49ہم کوئی سوال کرنا چاہ رہے ہیں
29:50صرف پہلی بات
29:51تو یہ ہے کہ
29:52میں سن رہا تھا
29:53منسٹر صاحب
29:53کہیں بول رہے تھے
29:54کہ بھی دو روپے
29:55جو ہے وہ
29:56کرنسی
29:56جو ہے وہ
29:57ڈالر جو ہے
29:57کے مقابلے میں
29:58مزید کمزور ہوئی ہے
29:59تو یہ اس کا
30:00بھی امپیکٹ
30:01جو ہے اس کی اوپر آیا ہے
30:02لیکن صلی اللہ علیہ صاحب
30:03یہ بتائیے گا
30:04کہ
30:04دیکھیں بہت سے
30:06ممالک جو ہیں
30:07وہ
30:07ایسے ہیں
30:09جہاں سے آپ
30:10لے سکتے ہیں
30:11یعنی سستہ
30:12جو ہے وہ تیل
30:12خرید سکتے ہیں
30:13لیکن ہم اس طرف
30:14توجہ نہیں دیتے
30:15اب جس طرح
30:16دیکھیں اس کی
30:43ایک بنیادی وجہ
30:45اور بنیادی وجہ
30:45یہ ہے کہ
30:46اگر تم مجھے
30:47نکت لینا ہو
30:47تو میں جا کے
30:48یہاں سے مرزی لے لوں
30:49اگر مجھے
30:50ادھار پہ
30:51کچھ چیز لینی ہے
30:52تو میں کہاں جاؤں گا
30:52اسی دکاندار کے پاس
30:53جاؤں گا
30:54جو مجھے ادھار دیتا ہے
30:55ورنہ
30:56جو ہے
30:57کس اور کے پاس جاؤں
30:59جو مجھے ادھار نہیں دیتا
31:00تو کہے گا
31:01پیسے ہیں تو لے لو
31:01نہیں ہیں تو بس جاؤ
31:02تو اب
31:03ہم تو سعودی عرب سے
31:05ڈیفٹ پیمنٹ پہ
31:06تیل لیتے ہیں
31:06کتر سے ڈیفٹ پیمنٹ
31:08پہ تیل لیتے ہیں
31:09جو ہی سے ہم بات
31:10کر رہے ہوتے ہیں
31:11ڈیفٹ پیمنٹ پہ
31:11تیل لینے کی
31:12کہ تیل جو دو
31:13کیمہ جو ہے
31:14وہ بات میں دیں گے
31:15تو آپ جن اوپشنز
31:16کی بات کر رہے ہیں
31:17وہ اوپشنز
31:18واقعی ویلیڈ ہیں
31:19لیکن وہ اس طورت
31:20میں ویلیڈ ہے
31:21اگر میری جیب میں
31:22اتنے پیسے ہو
31:22کہ میں ایڈوانس میں
31:35اور انہونی بڑی
31:36عجیب ہو
31:36غریب قسم کی ہوئی ہے
31:37پتہ چلا ہے
31:40کہ پاکستان تحریک
31:41انصاف نے
31:41ایئر وائی کا
31:42بائیڈ کارڈ کر دیا
31:44اب یہ بھی ہونا تھا
31:47یہ دن بھی
31:48ہم نے دیکھنا تھا
31:49اب میری تو
31:50اس کے اوپر ظاہر آ
31:50کہ ہنسی چھوٹ رہی ہے
31:51اب میں چوشی صاحب سے
31:53بھی پوچھوں گا
31:53کہ یہ کیا وجہ
31:55بن گئی ہے
31:55کہ پاکستان تحریک
31:58انصاف نے
31:58ایئر وائی کا
31:59بائیڈ کرنا تھا
32:00تصیل سے بات کریں گا
32:02ویلکم بیک
32:05ناظرین اس وقت کی
32:05سب سے بڑی
32:06بریکنگ سٹوڑی
32:07وہ یہ ہے
32:09کہ پاکستان تحریک
32:10انصاف نے
32:11ایئر وائی کا
32:11جو ہے
32:12بائیڈ کر دیا
32:13اور کیوں بائیڈ کیا ہے
32:15پہلے شیخ وقاس
32:17اکرم صاحب کی
32:17زبانی آپ کو سناتے ہیں
32:19صبح سے
32:19ذرائع سے
32:20ایئر وائی پہ
32:21ایک خبر چل رہی ہے
32:22ہم سخت
32:23مضمت کرتے ہیں
32:24یہ آپ کا حق ہے
32:25کہ آپ ذرائع سے چلائیں
32:26صحابتی اخلاقیات
32:27کا تقاضہ یہ ہے
32:28کہ آپ جن لوگوں کا
32:29نام لیں
32:29آپ ان کا ورشن بھی لیں
32:31آپ نے اس کے اندر یہ کہا
32:32کہ بریستر صاحب کے اوپر
32:34علیمہ خان صاحبہ نے
32:35اور چیپ منسٹر نے
32:36کوئی پریشر ڈالا
32:37کسی کا نام نکالنا
32:38یا ڈالنے کے لیے
32:39بلکل غلط
32:40اور بے بنیاد بات ہے
32:41میری بریستر صاحب
32:42صاحب سے بات ہوئی ہے
32:43بریستر صاحب مجھے یہ کہہ رہے ہیں
32:45کہ میری اے آر وائے سے
32:46کوئی ایسی بات نہیں ہوئی
32:47میری علیمہ خان صاحبہ سے
32:49بات ہوئی ہے
32:49ان کو شدید تقلیف ہے
32:51اس بات کی
32:51تو آپ ورشن نہیں سے لے سکتے
32:53پارٹی کا
32:53آپ علیمہ خان صاحبہ سے
32:54نہیں پوچھ سکتے تھے
32:55آپ جیپ منسٹر سے
32:56نہیں پوچھ سکتے تھے
32:57اور ہم آج
32:58اپنی پارٹی کے لوگوں
32:59کو کہہ رہے ہیں
32:59کہ آج اے آر وائے کا
33:00بائیکارٹ ہوگا
33:01اور آج اے آر وائے کے
33:02پروگرام میں
33:03کسی پروگرام میں
33:04بھی کوئی نہیں بیٹھے گا
33:05اور کل ہم فیصلہ کریں گے
33:06کہ اس بائیکارٹ کو
33:07ایک دن سے آگے لے کے
33:08جانا ہے
33:08یا اس کو
33:10کل ہی ختم کرنا ہے
33:11ہیڈ آف انویسٹیگیشن سیل
33:13نیم اشرف بٹ صاحب
33:14جنہوں نے یہ
33:15سٹوری کی ہے
33:16وہ ہمارے ساتھ
33:16موجود ہیں
33:17پہلے تو
33:18ان کی زبانی جانتے ہیں
33:20کہ ہوا کیا
33:21لیکن
33:21جو ہے
33:22نیم اشرف بٹ صاحب کے پاس
33:23جانے سے پہلے
33:24میں ایک چھوٹی سی بات
33:25ضرور کروں گا
33:25شیخ بقاس
33:26اکرم صاحب کے لیے
33:27میرے ساتھ
33:28چوزیگلام صاحب
33:29بیٹھے ہیں
33:29ان کا
33:30ماشاء اللہ
33:30چالیس پچاس سالہ
33:31تجربہ ہے
33:31پچیس سال
33:32مجھے بھی ہو گئے ہیں
33:33میرے ساتھ
33:34حسن یوب ہے
33:34ہمارے
33:35ینگ ساتھی
33:36بیس سال کے قریب
33:37ان کو بھی
33:37جنرلزم میں ہو گئے ہیں
33:38جب خبر ہوتی ہے
33:40کسی بھی
33:40جو ہے
33:41ریپورٹر کے پاس
33:43تو خبر وہ کرتا ہے
33:45آپ اس نے
33:45اس کو
33:46ڈنائے کرنا ہے
33:46آپ کے پاس
33:47پورا رائٹ ہے
33:48آپ کو
33:48ڈنائے کریں
33:49یہ آپ
33:49بلی نہیں کر سکتے
33:51کہ جی آپ نے
33:51ہم سے پوچھا نہیں ہے
33:53آپ سمجھتے ہیں
33:53کہ خبر ٹھیک نہیں ہے
33:55آپ کے پاس
33:55پورا رائٹ ہے
33:56ڈنائے کرنے ہیں
33:57آپ ایک
33:57پریس لیز دے دیں
33:58پریس سٹیٹمنٹ دے دیں
33:59وہ آپ کی خبر
34:00اور وہ پریس سٹیٹمنٹ
34:01چل جاتی ہے
34:01یہی طریقہ کار
34:02ساری دنیا کے اندر
34:03چلتا ہے
34:04بائیکارڈ کا
34:05مطلب یہ
34:06نئے طریقہ کار
34:06ہم نے سن لی ہے
34:08کہ بائیکارڈ کرنا ہے
34:08پہلے جب
34:09دوسری پارٹی تھی
34:11وہ بائیکارڈ کرتی تھی
34:11ایر وائی کا
34:12انیویس
34:12نیم اشنب اٹھ صاحب
34:13یہ بتائیے گا
34:14یہ سٹوری کیا ہے
34:16اور اس کے اوپر
34:17کیا مطلب
34:18اتنا
34:18غصہ
34:19کیوں کر رہے ہیں
34:19باکسان دریکن صاحب والے
34:21یہ شکریہ
34:23گمن صاحب
34:23اصل میں
34:24جو حبر ہے
34:25جو توریز ہیں
34:26اس میں چاہت
34:26اس کا تو
34:28ذکری نہیں کیا
34:29انہوں نے
34:29ساری
34:30جو بھی وہ کہہ رہے ہیں
34:31بہتہ نہیں
34:31اس کو تردید
34:32کہنا چاہیے
34:32یا خالی مضمت
34:33ہی کہہ رہے ہیں
34:34پہلی حبر یہ ہے
34:35اس میں
34:36کہ بریشتر سیف
34:37وہ واحد آدمی ہے
34:38جن کو
34:39خان صاحب نے
34:40چند روز پہلے
34:41یہ کہا
34:41کہ یہ پناہ چھے نام ہیں
34:43ان کے علاوہ
34:44کسی اور کا نام نہیں ہونا
34:45اور آپ نے
34:46باہر جا کے
34:47جیل سے
34:47آپ نے
34:48اعلان کر دینا
34:49دوسری حبر آگئی
34:50اس پہ
34:51دوسرا حصہ
34:52کہ بریشتر صاحب
34:52باہر آتے ہیں
34:53تو وہ میسیج کرتے ہیں
34:55سی ایم گنڈا پور کو
34:56اور
34:56ظاہرہ ان کے بہت سے
34:58انہیں وہ بتاتے ہیں
34:58کہ یہ چھے نام
34:59مجھے کہا ہے
35:00بانی پی ٹی اے نے
35:01اننونس کر دے
35:02علی امین گنڈا پور
35:03انہیں منع کرتے ہیں
35:04اور کہتے ہیں
35:05یہ ابھی آپ
35:06نہ اننونس کریں
35:07یہ دوسری حبر
35:07کوئی اس کا ذکر نہیں
35:09شیخ وقاس اکرم صاحب
35:10نے حیمت نہیں کی
35:11تیسری حبر آجائیں
35:12اس کے بعد
35:13یہ حبر چلوائی گی
35:15جو آپ کو بھی پتا ہے
35:15گمن صاحب
35:16وہ بہت زیادہ ہوئی
35:17اس کو یعنی
35:18کمپلیکیٹی بنا دیا گیا
35:20اس اننونسمنٹ کو
35:21یہ کہہ کر کے
35:21نہیں
35:22آن صاحب نے کہا ہے
35:23کہ پارٹی میں
35:24مشاورت کریں
35:25انہوں کو وہ کریں
35:26اب یہ ایسی کوئی بات نہیں
35:27کہ اس پہ بریشتر
35:28سیف بڑے
35:29وہ برہم تھے
35:30انہوں نے باہر آکے
35:32کسی کو کہا تو نہیں
35:33پارٹی کے اندر بات کی
35:34پھر ایک میٹنگ ہوئی
35:35جس میں یہ تمام لوگ تھے
35:37دوبارہ انہیں پوچھا گیا
35:38کیونکہ یہ چاہتے تھے
35:39کہ ایک دو نام
35:40آپ کو پتا ہے
35:41مشاورت یوسف دی
35:41اور ایک اور نام
35:43جو علیمہ حانم
35:44اور ایون علی منگنڈا پور
35:45وہ چاہتے ہیں
35:46کہ وہ بدلا جائے
35:47جب وہ ان پر
35:48پریشرائیز کر رہے تھے
35:49تو انہیں دوبارہ کہا گیا
35:50کہ آپ دوبارہ بتائیں
35:52کہ آپ کو کیا کہا تھا
35:53خان صاحب نے
35:53بریشتر سیف نے دوبارہ
35:54وہ ہی بات کی
35:55تو پھر انہیں
35:56دوبارہ ایک اور بات
35:58انہوں نے کی
35:59وہاں پر
36:00زہیر عباد بھی موجود تھے
36:02جو وکیل ہیں
36:03خان صاحب کے
36:03اور وہ واحد گواہ ہیں
36:05کہ جو بریشتر سیف کے
36:07اور خان صاحب نے
36:08زہیر عباد کے سامنے
36:10کہا تھا
36:10کہ یہ چھے نام ہیں
36:11زہیر عباد صاحب نے
36:12اسی میٹنگ میں
36:13یہ گواہی دی
36:14اور کہا یہ بالکل
36:15میرے سامنے
36:16یہ خان صاحب نے کہا
36:17یہ چوتھی خبر ہو گئی
36:18کوئی تردید میں
36:19مضمت میں ذکر نہیں کیا
36:21وہ کہا سکرم صاحب نے
36:22اب آجیں آگے
36:23پھر انہوں نے
36:24بریشتر سیف نے کہا
36:26کہ خان صاحب نے
36:26یہ بھی کہا ہے
36:27کہ جو باہر آپ نکل کے
36:29وہ ان کا اشارہ
36:30ظاہر ہے
36:30آپ کو پتہ ہے
36:31اس وقت کون ہے
36:32جو زیادہ باہر آکے
36:33ہر پارٹی رہنماء
36:34کے خلاف بات کرتا ہے
36:35وہ دو تین لوگ ہیں
36:36انہوں نے کہا کہ
36:36خان صاحب اس پر
36:37بڑے برخم ہے
36:38کہ باہر آپ
36:39میڈیا کے سامنے
36:40پارٹی کے دوسرے
36:42لوگوں پر تنقید
36:43نہ کریں
36:43اس سے ہمیں
36:44نقصان ہو رہا ہے
36:45اس پر علیمہ حانم
36:46نے انہیں کہا
36:47بریشتر سیف کو
36:48کہ آپ مجھے
36:49یہ فکرہ لکھ کر دے دیں
36:50انہوں نے کہا
36:51میں کسی کا منشی نہیں ہوں
36:53کہ میں لکھ کر دے دوں
36:54یہ پانچویں حبر ہو گئی
36:55شیح وقاس اکرم صاحب
36:56حمد کریں
36:57اس کی بھی تردید کریں
37:06تو میں کل کو
37:08حان صاحب کو
37:09کیا موہ دکھاؤں گا
37:10کیونکہ انہوں نے
37:10مجھے یہ کہا ہے
37:11اگر یہ ہوا
37:12تو میں
37:12بلکل صحیح ہے
37:13بچ صاحب یہ ساری خبریں
37:15یہ آپ کی خبریں آئیں
37:16چلیں اور یہ خبریں
37:17رپورٹ ہو رہی ہیں
37:17چاہدی غلام صاحب
37:18مطلب آپ نے
37:20اتنا دہائیوں سے
37:21آپ اس پروفیشن کے اندر ہے
37:22آپ نے بہت زیادہ خبریں کی ہیں
37:23جب ایک خبر
37:25ہم نے بھی
37:25کوئی تھوڑا بہت جنرلزم کی ہے
37:26کیا میں تصدیق کریں
37:28یا اس کی تردید کریں
37:29یہ بائی کارڈ کیا ہوتا ہے
37:30اب یہ ٹیلی وینوں کا بائی کارڈ ہے
37:33یہ اور جو
37:34اس فیلڈ ہے
37:35نہیں مطلب میں یہ کہہ رہا ہوں
37:37کہ آپ کی خبر ہے
37:37آپ نے رپورٹ کر دی
37:39نہیں ان کو چاہیے
37:40اپنی بزاحت دیں
37:41وہ دینی ہے
37:42تو اب یہ
37:42بائی کارڈ کرنے کا کیا فائدہ ہوگا
37:45کوئی مجھے نہیں سمجھ لگی
37:46کیا میسیج دینا چاہتے ہیں
37:49اے ایر وائی نے تو
37:50آج تک
37:50میں تو اب
37:51زیادہ بات نہیں کرتا
37:53اب زیادہ بات کیا کرنی ہے
37:54جی
37:55قیامت کی نشانی ہے
37:56قیامت کی نشانی ہے
37:57تحریک انصاف جو ہے وہ
37:59اے ایر وائی کا بائی کارڈ کر رہی ہے
38:01دیکھیں
38:02شیخ وقاس اکرم صاحب جو ہیں
38:05ان کو شوک تھا
38:07بائی کارڈ کروانے کا
38:08تو انہوں نے اس کا اعلان بھی کر دیا
38:10ہو سکتا ہے
38:10ان کے اوپر پریشر ہو
38:11علیمہ خان صاحبہ جو ہیں
38:13وہ بڑی طاقتور ہیں
38:14لگتا تو یہی ہے
38:16یہ زیادہ خبر جو چوبی ہے
38:18دیکھیں
38:19بریسٹر سیف ہو جائیں
38:20اور علیمین گھنڈا پور ہو جائیں
38:21وہ دو الگ لوگ نہیں ہیں
38:23وہ ایک ہیں
38:24اب دوسرا جو ہے
38:25جو پریشر آیا ہے
38:26اور شیخ وقاس اکرم بھی انہی کا حصہ ہے
38:28شیخ وقاس اکرم دیکھ لیں
38:30علیمین گھنڈا پور دیکھ لیں
38:32بریسٹر سیف دیکھ لیں
38:33یہ ایک قسم کے لوگ ہیں
38:34حالانکہ بریسٹر سیف کو کہتے ہیں
38:35کہ یہ اسٹابلشمنٹ کے آدمی ہیں
38:37پی ٹی اے کے اندر
38:37ایک منہ کے اندر مان لیتے ہیں جی
38:39یہ ایک لوگ ہیں
38:40علیمہ خان صاحبہ کو خبر چوبی ہے
38:42انہوں نے جناب کر دیا
38:43اور بیسٹر سیف نے یہ خبر کی کہہ رہے ہیں
38:45انہوں نے کہا میں منچی تھوڑا ہوں
38:47وہ ویسے
38:48نہیں مجھو بڑھ سب
38:49زیادین تھے
38:50میرے پہلے ریزیڈنٹ ریڈر تھے
38:52وہ کہہ رہے تھے
38:53کہ دون کے
38:54وہ کہتے تھے
38:55خبر وہی صحیح ہوتی ہے
38:56جس کی کلاریفیکیشن آتی ہے
38:58جو چوبے زیادہ
39:00لہٰذا
39:00خبر کے اندر سچائی ہے
39:02ہمیں پتا ہے
39:03کہ سینٹ کی ٹک ٹو کے اوپر
39:04کیا مسائل چل رہے ہیں
39:05تو جس کی ویسے
39:06جی
39:06گھنی میں شارج
39:07جوسف زی کا نام ہے
39:07جی
39:08کوئی آپ قبول نہیں کر رہے
39:09نہیں
39:09جی
39:09بیٹسہ
39:10گومن صاحب
39:11اس میں خاص بات
39:12اصل میں یہ ہے
39:13کہ یہ خبر کی
39:14کلاریفیکیشن بھی نہیں ہے
39:15ہم تو کہہ رہے ہیں
39:16آپ کلاریفیکیشن دیں
39:17یہ سات خبریں
39:18ہم نے آپ کو گناہی ہیں
39:20یہ سات میں سے
39:21کسی ایک کا ذکر تو کریں
39:22آپ پھر مضمت
39:23بائی کار
39:24حبر کے کلاریفیکیشن
39:26تو دی نہیں ہے آپ نے
39:27لیکن
39:27بلکل صحیح
39:28ایک بات میں ضرور کروں گا
39:30ناظرین
39:31اور میرے حال میں
39:32ہمارے سارے جو ساتھی ہیں
39:33ٹیلیوین چینلز کے اوپر بیٹھتے ہیں
39:35یہ کوئی طریقہ کار نہیں ہے
39:37کہ جی
39:37ایئر وائی کا بائی کار
39:39جیو کا بائی کار
39:40دنیا ٹیلیوین کا بائی کار
39:42میرے خیال میں
39:43اب تمام ٹیلیوین چینلز
39:44کو بھی یہ سوچنا پڑے گا
39:46کہ جس پولٹیکل پارٹی کا دل کرے
39:48ایک ٹی وی چینل
39:49نا پسند ہے
39:50وہاں پہ پروگرام ہو گیا
39:51خبر نا پسند آئی
39:52تو اس کا بائی کار
39:53اگر بائی کار آج
39:54وہ ایئر وائی کا کر رہے ہیں
39:55تو میرے حال میں
39:56سارے ٹیلیوین چینلز
39:57کو اس کے اوپر کوئی
39:57جو اپنا سٹینڈ لینا چاہیے
39:59سارے میڈیا کو سٹینڈ لینا چاہیے
40:01اور
40:01this should be all across
40:03جوہے صاحب
40:04ایسے معاملات چلنے چاہیے ہیں
40:05آپ کو لگتا ہے کہ یہ
40:06بھائی آپ بھی تو
40:08یعنی خواہور صاحب
40:09جہاں بیورو چیف ہیں
40:11ان کا ورشن لے کے
40:12وہ نشر کرتے ہیں
40:13ہماری لڑائی تھوڑی
40:14کون انکار کر رہا ہے
40:15ان کے ورشن کے انکار کی ہے
40:17آپ کہہ دیں کہ
40:17یہ جو بات آپ کر رہے ہیں
40:19خبر اس کے اندر
40:20یہ یہ یہ غلطی ہے
40:21ہم اس کی کلریفکیشن کرتے ہیں
40:22نئی مجھر بات صاحب نے
40:23یہ غلط بیانی کی ہے
40:25اس کے اندر
40:25یہ ان کا فیکٹ ہے
40:27اس کی ہم تردید کرتے ہیں
40:28یہ جو نام لیا ہے
40:29نئی مجھر بات نے کیا
40:30ان کا کیا انگل ہے
40:32وہ تو انہوں نے
40:32انہوں نے اپنی خبر دی ہے
40:33اب آپ کو
40:35اس کو چپٹر کو کلوز کریں
40:37ایئر وائی
40:38بہت بڑا چینل ہے پاکستان کا
40:40اس کی بڑی کریڈبلٹی ہے
40:42اس کو ڈیمیج تو نہیں کہتا
40:43پی ٹی آئی کو آپ کہیں
40:45کہ جی اپنا ورشن دیں
40:46وہ نشر کرتے ہیں
40:47دیکھ میں جی
40:47کیا ایئر وائی کو
40:49اگر پی ٹی آئی کی ضرورت ہے
40:51بڑی پارٹی ہے
40:52پاکستان کی
40:52ذریبتہ ان کو موقف
40:53ہم عوام کے سامنے رکھنا چاہتے ہیں
40:54تو پاکستان کا
40:56سب سے بڑا چینل ہے ایئر وائی
40:58تو اتنی ضرورت جو ہے نا
41:00پی ٹی آئی کو ایئر وائی کی بھی ہے
41:01تو بات یہ ہے کہ
41:02ہم نے تو
41:03آپ دیکھیں ان کی
41:04پریس کانفرنسز ہو رہی ہوتی ہیں
41:05ہم دکھا رہی ہوتی ہیں نا
41:06اور جو ہمارا بائیکارٹ بھی کیا تھا
41:08ماضی میں مسلم دیکھ نواز
41:09ہم ان کی پریس کانفرنسز بھی دکھا رہے تھے
41:11ابھی پیٹے بھی یہ شوک پورا کر لے
41:12اگر بہت شوک ہے تو
41:13بات یہ ہے کہ
41:14ٹھیک ہے
41:15یہ نہیں کہہ سکتے
41:17جی ہم فرشتے ہیں
41:18ہم سے کوئی غلطی نہیں ہو سکتی
41:19لیکن بات یہ ہے کہ
41:20وہ نئی جیسا کہہ رہے ہیں
41:21کہ میری خبر کی تردید تو کرو نا
41:22کم از کم
41:23خالی یہ آگے کہہ دینا
41:24کہ بائیکارٹ کرنا ہے
41:25تو بائیکارٹ کرنے کا
41:26بہت شوک ہے
41:27تو آپ ایک دن کا بائیکارٹ کر لیں
41:28ہم بھی جناہ بھی ایک دن
41:30آپ کے بغیر رہ لیتی ہیں
41:31کال پھر دوبارہ
41:31بھائی بھائی ہو چاہی
41:32مجھے کسی بھی خبر کی تردید
41:35آپ فیکچولی نہیں کرتے
41:36اور شور مجھاتے ہیں
41:38کہ نہیں یہ خبر غلط ہے
41:39تو اس کا مطلب ہے
41:40کہ آپ اس خبر کی تصدیق کر رہے ہیں
41:42سیننٹ کی ٹک ٹون کے حوالے سے
41:44شہید عرش شریف نے خبریں کی
41:46آپ کو پتا ہے
41:47کہ کس انداز سے بانٹے گئے
41:49خود پاکستان طریقہ انصاف
41:50نے کوئی دو درجن قریب
41:52اپنے ایم پی ایز کو
41:53پارٹی سے نکال دیا تھا
41:54ابھی بھی خبریں یہی چل رہی ہیں
41:56کہ کی پی کے اندر
41:57کچھ معاملات
41:58اس طرح کے ہیں
41:59مبینہ طور پر
42:00ہم کسی پہ الزام نہیں لگا رہے
42:01اگر خبریں ہو رہی ہیں
42:03اگر نام سامنے آ رہے ہیں
42:04تو اس میں
42:05آپ برام نانے والی کیا بات ہے
42:07میرے خیال میں
42:08پاکستان طریقہ انصاف
42:09کے جو لوگ ہیں
42:10وہاں پہ کافی سنجیدہ لوگ بھی ہیں
42:12اور شیف وقاس اکرم صاحب
42:13ظاہر مختلف
42:14پلٹیکل پارٹی سے ہوتے ہوئے
42:16آپ پاکستان طریقہ انصاف کا حصہ ہیں
42:18ظاہرہ ان کا رائٹ ہے
Recommended
17:06
|
Up next
1:11
6:28
0:59