Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Wahabism deobandism
By
Kashif Mag

Category

📚
Learning
Transcript
00:01مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
00:09بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم
00:11فتنہ نج سے فتنہ دیوبن تک ایک برطانوی منصوبہ
00:16جب اسلام کا سورج مشرق سے مغرب تک عدل علم اور روحانیت کی روشنی پھیلانے لگا
00:21تو صلیبی دنیا کی آنکھیں خیرہ ہو گئیں
00:24تلواروں سے شکست کھانے والے دشمن نے ایک نیا ہدیار اٹھایا نظریات کا ہدیار
00:30اور سازش شروع ہوئی نجد کے سہرہ سے اور پہنچی دیوبند کے گوچوں تک
00:37اٹھارویں صدی میں نجد میں ایک شخص اٹھا جس کا نام تھا محمد بن عبدالوحاب
00:45وہ کہتا تھا مسلمان شرق میں مقتلع ہو چکے ہیں
00:50اس نے کتاب التوحید لکھی جس میں صوفیہ، اولیہ، مزارات، میلاد اور درود کو شرق اور بددت قرار دے دیا
01:01یہ محض ایک صلاحی تحریک نہیں تھی یہ ایک فکری بوم تھا
01:06اسی وقت ایک برطانوی جاسوس ہیمفر نجد کی فضا میں خاموشی سے داخل ہوا
01:12Confession of British Spies میں Spies یہ لکھتا ہے
01:17ہم نے محمد بن عبدالوحاب کی ذہن سازی کی
01:22تاکہ وہ اسلام کو اس کے اندر سے کھوکلا کر دے
01:26اور جب یہ منصوبہ کامیاب ہو گیا
01:29تو برطانیہ نے اسی فکر کو برے صغیر کی طرف پھیج دیا
01:33انیسویں صدی میں شاہ اسماعیل دیلوی کا ظہور ہوتا ہے
01:37اس کی کتاب تھی تقویت العیمان جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
01:44توصل، اولیاء سے محبت، درود و سلام سب پر شرک کے فتوے ہیں
01:50کتاب و توحید کا عربی ظہر اب ہندی کی زبانوں میں بٹھنے لگا
01:55اور مزے کی بات یہ کہ تقویت العیمان کا انگریزی ترجمہ
01:58برطانوی حکومت نے خود کروایا اور مفت تقسیم کیا
02:03اور پھر اٹھارہ سو چھے سٹھ میں برزغیر میں دیوبند کے مدرسے کا آغاز ہوا
02:08اس مدرسے نے شاہ اسماعیل کے نظریہ کو ادارہ جاتی شکل دی
02:12صوفیہ کے خلاف فتوے میلاد کے خلاف مہم اور آہل سنت کے خلاف نفرت
02:18مگر اس فتنے کے مقابل ایک مرد مجاہد کھڑا
02:21عالی حضرت امام احمد رضا خان رحمت اللہ علیہ
02:25فتوے رزویہ اور حسام الحرمین میں انہوں نے شاہ اسماعیل
02:29اور دیوبندی قائد کا رد فرمایا اور واضح کیا
02:31کہ یہ نجدی فکر اب ہند کی گلیوں میں پھیلائی جا رہی ہے
02:37جہاں عرب میں وہابیت نے اسرائیل سے نرم تعلقات رکھے
02:42وہیں دیوبندیت نے قائد اعظم محمد علی جنہ کو کافر اعظم کہا
02:48دیوبندی علماء نے تحریک پاکستان کی مخالفت کی اور کانگریس کی
02:53حمایت کی جب برے صغیر میں دیوبندی فکر پھیل رہی تھی
02:57تو صرف نظریاتی ہم آنگی ہی نہیں مالیاتی پشت پناہی بھی
03:01سعودی عرب سے آنے لگی نجوت العلماء لکھنو کے مغربی فنڈز
03:07یعنی برطانیہ سامراج کے پیسوں سے بننا اور آج تک سعودی عرب کے
03:12پیسوں سے اس کا چلنا اس بات کی سب سے بڑی گواہی ہے
03:17کہ مغرب اور وہابیت کے کٹ چوڑ دیوبند کو برے صغیر کی
03:22سرزمین پر سینچا گیا
03:24ہندوستان اور پاکستان کی آزادی کے بعد خاص طور پر
03:27انیس سو ستر کی دہائی کے بعد جب تیل کے پیسوں سے دنیا بھر میں
03:33وہابی نظریات پھیلانے کا منصوبہ شروع ہوا
03:36پاکستان میں اہل دیوبند کے مدارس جن میں دارالعلوم حقانیہ
03:41جامعہ بنوریہ جامعہ شرفیہ شامل ہیں انہیں سعودی عرب سے لاکھوں
03:46ڈالروں کی انداد ملتی رہی یہی ادارے پھر افغان جہاد
03:51طالبان کی نظریاتی تعلیم اور سعودی فکر کی اشاعت کا ذریعہ بنے
03:56اذر وہابیت خود مغرب کی آنکھ کا تارہ بن چکی تھی کیوں کیونکہ
04:03وہابیت سلطنت عثمانیہ کے خلاف تھی وہابیت تصوف کی دشمن تھی اور
04:10وہابیت اسرائیل کے وجود پر خاموش تھی الکے خوش تھی تو یہ سادہ سی
04:16بات نہیں وہابی اور دیوبندی فکر دونوں کو الگ الگ خطوں میں لیکن
04:23ایک ہی مقصد کے تحت پروان چڑھایا گیا اسلام کی روحانیت کو ختم
04:29کرو امت کو فرقوں میں بانٹو اور مزارات و اولیاء کی محبت کو
04:36شرک کہہ کر مٹاؤ چاہے نجد ہو چاہے دیوبند چاہے ریاض کی دولت
04:43ہو یا لندن کی پالیسی یہ ایک ہی فکری زنجیر کی گڑیاں تھی جو
04:50امت مسلمہ کو عقیدے میں سیاست میں اور معاشرے میں تقسیم کرنے کے
04:56لیے بنائی گئیں کیا یہ اتفاق ہے کیا وہی برطانوی چال جو دو
05:01جگہوں پر چلی گئی عرب میں وہابیت میں اور ہند میں تیوبندی ہے
05:07صوفیہ پر کفر اولیاء پر شرک سلطنت عثمانیہ کی دشمنی تحریک پاکستان
05:14سے دشمنی اسرائیل سے تعلقات قائد آزم سے بغس برطانوی مدد برطانوی
05:21چشم پوشی یہ صرف فرقیں نہیں بلکہ اسلام دشمن اجندے کی شکلیں ہیں یہ
05:29وہی فکر ہے جس نے امت کو فرقوں میں بانٹا اور روحانیت کو شرک اتحاد
05:36کو بدت اور اہل حق کو کافر کہا اہل عرب میں موجود اہل سنت کے علماء اور
05:43اقابر پر ظلمات کے پہاڑ توڑ دیئے ہیں اسرائیل کا ساتھ دیا فلسطین سے
05:49غداری کی اہل سنت کے خلاف پروپیگنڈے کی ایک بہت بڑی مہم شروع
05:54ہوئی ایک سو پچیس سال سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی یہ پروپیگنڈا
05:59مہم امام احمد رضا خان کا کچھ نہ بگاڑ سکی آج بھی دنیا کے طول
06:04اور عرض میں مصطفیٰ جان رحمت پی لاکم سلام گونچتا ہے اور گونچتا
06:10رہے گا اگر غور کریں تو مصطفیٰ جان رحمت پی لاکم سلام حضور
06:14کونین حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں صرف ایک
06:18شیر نہیں بلکہ پوری حکمت عملی ہے اور مجھے یقین ہے کہ پاک و
06:24ہند میں رہنے والے آہل سنت کے شہدائی اس حکمت عملی پر کاربند
06:28ہوتے ہوئے ان دونوں فتنوں کو اکھار پھیکیں گے کیونکہ حقیقت یہ
06:32ہے کہ کتاب الدوحید سے تقویت الایمان تک ایک برطانوی سازش دو
06:37چہرے انسنی باتیں جواد رضا خان مصطفیٰ جان رحمت پی لاکھوں سلام

Recommended