Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
ALA HAZRET REVOLUTIONARY FATWA AGAINST HONOR KILLING 🎖.
BY
KASHIF MAG

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
00:08بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم
00:11امام احمد رضا خان رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
00:14اگر کسی عورت یا مرد پر زنا کا شک ہو
00:18تو شریعت نے گواہوں اور لان کا دروازہ کھولا ہے
00:22بغیر شرعی ثبوت کے قتل کرنا قسلِ ناحق ہے
00:25اور قاتل جہنم کا مستحق ہے
00:28یہ فتوہ صرف شرعی حکم نہیں
00:31بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے
00:33جو صدیوں پرانی رسموں کو قرآن و سنت کی روشنی میں باطل قراہ دیتا ہے
00:39آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسا موضوع لائے ہیں
00:41جسے صرف جرم نہیں بلکہ معاشرتی علمیہ کہا جائے تو بہتر ہوگا
00:46جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں کاروکاری کی
00:49وہ جاہلانہ رسم جو انسانیت شریعت اور زمیر تینوں کے خلاف ہیں
00:54ابھی حال ہی میں بلوچستان میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی
00:58جس میں ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا
01:03وزیر اعلی بلوچستان صرف آج بھٹی صاحب نے اس واقعے کو
01:07ریشیانہ قرار دیا تحقیقات کا حکم دیا
01:09اور کہا قاتلوں کو جلد انصاف کے کٹھیرے میں لائے جائے گا
01:13یہ وہی رسمی جملے ہیں جو ہر اندھوناک واقعے کے بعد
01:17حکومتی ادارے یا عوضہ داروں کی طرف سے دیے جاتے ہیں
01:20اور اس کے بعد اگلے واقعے کا انتظار
01:23کبھی کسی نے یہ نہیں سوچا کہ ہم آخر یہاں تک پہنچے کیسے
01:27ہماری معیشت معاشرت سیاست عدالت سب کچھ کیسے تباہ ہوا
01:31اور آخر ایسے واقعات بار بار کیوں ہو رہے ہیں
01:34ایسے مواقع پر ہمیں یاد آتا ہے
01:37امام احمد رضا خان کا وہ عظیم الشان فتوہ جو صرف شرع نہیں
01:41سماجی اصلاح کا ایک جامع منشور ہے
01:44جس امام کو ہم اپنی تاریخ کا حصہ بھی نہ بنا سکے
01:48وہ امام رضا سماج کے لیے ایک نظام درتیب دے کر گیا
01:52کیونکہ امام صاحب نے قرآن و حدیث کی روح سے نکالا
01:56اور آج کے فتنوں پر لاغو کیا
01:58امام احمد رضا خان صرف ایک مفتی نہ تھے
02:00وہ ایک سماجی مسلح بھی تھے
02:02انہوں نے برسغیر کے جالحانہ رسوم برطانوی نظام
02:07اور فرقہ باریت کے خلاف قرآن و سنیت کی بنیاد پر
02:10ایک مکمل معاشرتی نظام پیش کیا
02:12اسلامی قانون اور قبائلی جہائیت اسلام میں غیرت کے نام پر قتل کی کوئی گنجائش نہیں
02:19نہ قرآن اس کی اجازت دیتا ہے
02:21نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا کوئی حکم دیا
02:25بلکہ حضور نے فرمایا
02:26حد کے بغیر قتل کرنے والا قصاص کا مستحق ہوتا ہے
02:32اور امام احمد رضا خان
02:34اسی نبوی حکم کو برسغیر کے قبائلی پس منظر میں نافذ کرنے والے امام تھے
02:41امام احمد رضا خان نے صرف فتوے نہیں دیئے
02:44بلکہ پورے معاشرے کی تشکیل کے لیے خطوط نسیتیں اور واضح خاکہ پیش کیا
02:50خاندانی نظام کی اصلاح
02:53شادی طلاق نصب اور عورتوں کے حقوق پر
02:56قرآنی اصولوں کو مقامی معاشرت سے ہمہنگ کیا
03:00یہ امپورٹنٹ ہے
03:00سماجی انصاف ہر فتوے کے ساتھ ظلم کی جڑوں پر حملہ کیا
03:04چاہے وہ جاگیدار ہو
03:06ذات پات ہو
03:07یا مردانہ غلبے کی ظالمانہ سوچ
03:09کسی فرد کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں
03:13امام نے واضح فرمایا
03:15شریعت کا نفاظ قاضی اور حاکم کی ذمہ داری ہے
03:18عوام کی نہیں
03:19آج کے لیے امام کا پیغام کیا ہوگا
03:22آج جب بلوچستان ہو جا
03:23سندھ ہر سال سیکن و خواتین کاروکاری کے نام پر قتل کر دی جاتی ہے
03:27یہ قتل نہ صرف انسان کا قتل ہے بلکہ
03:29اسلامی اصول عدل
03:30قرآنی انصاف
03:31نبوی رحمت کا قتل ہے
03:33ایسے میں امام احمد رضا خان کا فتوہ
03:36روشنی کا مینار ہے جو صرف
03:37فتوے نہیں دیتا بلکہ
03:39جہالت کے اندھیروں کو مٹا کر
03:41عدل علم اور رحمت پر مبلی
03:43معاشرہ قائم کرنا سکھاتا ہے
03:46کاروکاری اسلام کے خلاف
03:47قتل نہاق ہے
03:48امام احمد رضا خان نے اس رسم کو سماجی جبر قرار دیا
03:51اور اس کے خلاف فتوہ دیا
03:53امام نے قرآن اور سنت کی روشنی میں
03:55برے صغیر کے سماجی نظام کو
03:57بہتر بنانے کے لیے عملی منصوبہ دیا
04:00آج کا معاشرہ امام
04:01صاحب کے افکار سے روشنی حاصل کرے
04:03تو ہر عورت ہر انسان ہر مظلوم کو
04:06انصاف مل سکتا ہے
04:07آئیے امام احمد رضا خان کے اس پیغام کو عام کریں
04:10کہ اسلام صرف عبادت کا نہیں
04:12بلکہ انصاف اور انسانی حرمت کا دین ہے
04:15امام احمد رضا خان was relevant
04:18he is relevant
04:19and he will remain relevant
04:21کیونکہ وہ ایک عالم
04:23ایک صوفی ہی نہیں
04:25ایک مجدد دین ہے
04:28انسنی باتیں
04:29جواد رضا خان
04:31مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام

Recommended