Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Hijab to 👠 Arabia.
By
Kashif Mag

Category

📚
Learning
Transcript
00:00wohabie علماء نے آل سعود کی بادشاہت کو اسلامی قرار دے دیا
00:04اب یہاں ایک خوفناک تضاد سامنے آتا ہے
00:08جو تحریک ظاہری طور پر پرتقوی اور شریعت کی دعویدار تھی
00:13وہی تحریک محلات میں رخص و شباب کی علم بردار بن گئی
00:18آل سعود نے اسلامی سادگی کی جگہ سونے سے سجے محل
00:22عیاشیوں کی راتیں اور مغربی دنیا سے عربوں کے محادے اپنائے
00:27گویا برطانیہ کی عورت اور شراب والی پالیسی اب صرف خوفیہ نہ رہی
00:32بلکہ سعودی سلطنت میں نظام کا حصہ بن گئی
00:36صفیہ سے شروع ہونے والا ظہر آج ریاض کی فہاشی کی محفلوں تک
00:42نیوم کے رخص کلبوں تک اور دینی تعلیم کے خاتمے تک پھیل چکا ہے
00:47سوال یہ نہیں تھا کہ ہیمفر نے کیا لکھا
00:50سوال یہ ہے کہ جو کچھ لکھا گیا وہ آج ہم اپنی آنکھوں سے کیوں دیکھ رہے ہیں
00:56کیا یہ سب محس اتفاق ہے یا پھر ایک منصوبہ بندی تباہی کی طرف
01:02کیا آج کا سعودی نظام دراصل اس برطانوی مشن کی توسی ہے
01:06ہیمفر کے اطرافی تحریریں شاید کچھ لوگوں کو مشکوک لگیں
01:10مگر ان کے نتائج زمین پر ناقابل تردید ہیں
01:14قرآن ہمیں یاد دلاتا ہے وہ سازشیں کرتے ہیں
01:17اور اللہ بھی تدبیر کرتا ہے اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے
01:23سورہ انفاغ امت کو اب جاگنے کی ضرورت ہے
01:27اندھی نفرت یا سازشی نظریات سے نہیں بلکہ علمی بصیرت
01:31روحانی حکمت اور نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:36واپسی کے ساتھ اگر ہم نے ماضی کو فراموش کیا
01:39تو تاریخ ہمیں دوبارہ غلام بنائے گی
01:43یہ صرف ہمفر کی کتاب کی ایک جھلک تھی
01:46ایک سچ جو پردوں کے پیچھے چھپا رہا اور اب ہمارے سامنے بے نقاب ہے
01:52اب سوال یہ نہیں کہ کیا ہوا
01:54سوال یہ ہے کہ کیا ہم یہ ہونے دیں گے
01:57انسنی باتیں
01:59جواد رضا خان

Recommended