Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#inteha #javedSheikh #JaniceTessa #FurqanQureshi

Inteha Episode 60 | 21th July 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment

Cast:
Subhan Awan,
Janice Tessa,
Javed Sheikh,
Furqan Qureshi,
Ammara Chaudhary,
Zainab Mazhar,
Atiqa Odho,
Sabreen Hisbani,
Sehar Afzal,
Noushaba Javed,
Naveen Naqi,
Sabahat Bukhari,
Hunain Shahid, Aadi Khan & others.

Writer: Nadia Ahmed
Directed by: Rao Ayaz Shahzad

Timing :"Inteha" Daily at 7:00 PM

#inteha #javedSheikh #JaniceTessa #FurqanQureshi #seharAfzal #AtiqoOdho #SubhanAwan #AmmaraChaudhary

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرینڈز
00:01ویلکم بیک ٹو ٹوپ سمارٹیز
00:03ٹراما سیریل انتہا
00:05نوید بھی واقعی اب بدلتا جا رہا ہے
00:08وہ زینب سے بیزار ہو رہا ہے
00:10کیونکہ
00:11اس کی یونیورسٹی فیلو ہانیا
00:13اس کی زندگی میں آ چکی ہے
00:15آج تو وہ ہانیا کے ساتھ ڈینر کرنے آیا
00:17اپنے پرانی یادوں کو
00:19یاد کر کے بہت حوش ہے
00:21تو دوسری طرف زینب
00:22گھر میں جیتے جی مرتی جا رہی ہے
00:25اس کی تو نیندیں ہی
00:27اڑ گئی اس کا تو چین ہی لٹ گیا
00:30جب اتنا پریشان
00:32دیکھتی ہے اسما زینب کو
00:33تو آ کر پوچھ دیتی ہے کیا ہوا
00:35نوید اتنا ٹائم ہو گیا
00:37ابھی تک نہیں آیا اور تم اتنی پریشان کیوں ہو
00:40وہ ڈینر پر گیا ہے
00:41آ جائے گا تمہیں پریشان ہونے کی
00:43ضرورت نہیں
00:44تو زینب کہنے لگی پریشان اس لیے نہیں
00:47کہ وہ ابھی تک نہیں آئے پریشان اس لیے ہوں
00:50کہ وہ ہانیا کے ساتھ گئے ہیں
00:52ایسے میں پریشانی تو
00:53جائز ہے نا آج وہ ڈینر پر گئے ہیں
00:56کل وہ نکاح کر کر لے آئیں گی
00:58میں کیا ہی کر سکتی ہوں
00:59میں تو انہیں اولاد نہیں دے سکتی
01:01ان کے پاس بہانہ ہے
01:02کہ انہوں نے اولاد کے لیے شادی کی
01:05تو ایسے میں اسما اسے سمجھانے لگی
01:07ایسا نہیں ہو سکتا
01:08پتہ ہے نا کتنی محبت کرتا ہے تم سے
01:11تم سے تو پسند کی شادی کی اس نے
01:13کسی اور سے شادی کرنی ہوتی
01:15تو تمہارا انتحاب کیوں کرتا
01:16تو زینب کہنے لگی
01:18مرد کا بدلتے ہوئے پتہ تھوڑی نہ
01:20چلتا ہے اب بابا
01:22تین بچوں کے ہوتے سوتے بدل گئے
01:24دوسری شادی کر لی
01:26ایسے میں نوید کے پاس تو اولاد بھی نہیں
01:28اولاد کی آس بھی نہیں
01:30تو کیسے ممکن ہے کہ وہ نہیں بدلے گا
01:33اب اسما کو دو ٹوک
01:34بات چکی زینب نے
01:36تو وہ بھی جواب نہ دے سکی
01:38لیکن زینب کی وجہ سے پریشان ہے
01:40اس لیے اس کی پریشانی اور اسا سے بھی
01:42ڈسکس کرتی ہے کہ زینب کے دل میں
01:44یہ وہم پڑ گیا ہے
01:45کہ نوید ایک دن دوسری شادی کرے گا
01:48اولاد کے لیے میں اسے کیسے یقین
01:50دلواؤں کہ نوید ایسا قدم
01:52نہیں اٹھا سکتا
01:53اسما اپنی بہووں کو لے کر
01:56بیٹی کو لے کر ہمیشہ ہی پریشان
01:58رہتی ہے کیونکہ وہ
02:00سب کے ساتھ محلی سے اور کسی کی بھی
02:02پریشانی اسے دیکھی نہیں جاتی
02:04دوسری طرف امیر
02:05آہرکار گھوم پھر کر پھر سے
02:08نوید کے پاس آ بیٹھا اور
02:10سجل کی کرتوت بتا دیتا ہے کہ
02:12اس نے میرے ساتھ بہت پرا کیا
02:14مجھے محبت کا جھانسہ دیا
02:16مجھ سے شادی کرنے کا وعدہ کیا
02:18اور اس کے بعد جب اس کے سارے کام
02:20سٹھو گئے مجھے
02:22گھی میں سے بال کی طرح نکال پھینگا
02:24اب یہاں پر نوید
02:26امیر کی باتیں سن کر
02:28یقین کر ہی لیتا ہے کیونکہ
02:30وہ جھانتا ہے سجل ایسی ہی
02:32لڑکی ہے لیکن اب وہ امیر
02:34کو اپنے مقصد کے لیے یوز کرے گا
02:36کیونکہ نوید بھی اتنا اچھا انسان
02:38نہیں سجل کے حلافی سے
02:40یوز کرے گا وہ اسے
02:42جوب پر تو رکھ لے گا لیکن کسی
02:44مقصد کے بغیر نہیں رکھے گا
02:46دوسری طرف اب
02:48یہاں پر سجل اروسہ
02:50اور اسد کے رشتے میں درار
02:52ڈالنے میں بدگمانی ڈالنے میں
02:54کامیاب ہو چکی ہے اسد جو
02:56کہ اروسہ سے خفا ہے
02:57انم اور فاہد کی وجہ سے
03:00تو ایسے میں وہ اروسہ کے
03:02موبائل پر فرہان کی کال جو
03:04دیکھ لیتا ہے تو بدگمانی اور
03:06بھڑ گئی دوریاں اور آ گئیں
03:08اروسہ بھی فرہان کی کالز
03:10کے بارے میں اسد سے بات نہیں کر رہی
03:12کہ پہلے اسد نراز ہے اور نراز
03:14نہ ہو چائے اور اسد
03:15جو کہ چاہتا ہے کہ اروسہ اسے اس بارے
03:18میں بتائے لیکن اروسہ نہیں بتا رہی
03:20تو ظاہری سی بات ہے
03:22دوریاں تو بھڑتی جا رہی ہیں
03:24اور سجل کا مقصد
03:26پورا ہوتا جا رہا ہے دوسری طرف
03:28سجل اپنی ماں کو
03:29بلیک میل کر رہی ہے کہ انم کے بچے
03:32کو اس طرح سے زائع کرے
03:34جس طرح سے اس نے زینب کے بچے
03:36کو کیا تھا تاکہ وہ
03:37آسانی سے فاہد سے شادی کر سکے
03:40لیکن ماں اس کی بات
03:42جو نہیں مان رہی تو
03:44کافی ہفا ہو جاتے ہیں
03:45اب یہ لوگ اتنی انچی انچی اس چیز
03:48کو ڈسکس کر رہے ہیں حیرت کی بات
03:50ہے کہ گھر میں کوئی بھی ان کی بات
03:52نہیں سنتا ویسے تو
03:54جو بات نہ سننے والی ہو
03:56وہ سب ہی سن دیتے ہیں لیکن سننے والی
03:58بات کوئی بھی نہیں سنتا
04:00ماں تو کافی پریشان
04:02رہتی ہے بیٹے کی وجہ سے جس نے
04:04ایک ہفتہ ہو گیا رابطہ نہیں
04:06کیا اس کا کوئی اتا پتہ نہیں کیونکہ
04:08ماں نہیں جانتی کہ وہ
04:10عروسہ کی ماں کے گھر میں
04:12رہ رہا ہے ایسے منوشین کافی
04:14پریشان رہتی ہے کہ پتہ نہیں
04:15اس کا بچہ کہاں گیا کہاں دردر کی
04:17ٹھوکرے کھا رہا ہے لیکن سجل کو
04:19کوئی فکر کوئی پرواہ نہیں بے شک
04:21اسے خود سے اوپر کچھ بھی
04:23نظر نہیں آتا دوسری طرف
04:25اب یہاں پر جو کہ
04:27پاہت نہیں مان رہا سجل سے
04:29شادی کے لیے ایمن کے دوسری شادی
04:31کے لیے ہی نہیں مان رہا تو
04:33پاہت کی ماں بلیک میل کرنا
04:35خوب اچھے سے جانتی ہے
04:37تب ہی تو وہ اپنے دل
04:39بند ہونے کا ڈراما کرتی ہے دل کی
04:41دھڑکنیں تیس ہونے کا ڈراما کرتی ہے
04:43ایسے میں بیٹے کو ٹریک کرتی ہے
04:46اور آہر کر وہ کامیاب
04:48ہو ہی جائے گی سجل اور
04:49فاہت کی شادی کروانے میں لیکن
04:51یہ شادی ہو نہیں پائے گی
04:54شادی تیہ ہو جائے گی
04:55لیکن آہر کر یہ شادی نہیں
04:57ہو پائے گی کیونکہ پاہت اور
05:00انم کا رشتہ ہی سروائیو کرے گا
05:02سجل کا ہر مقصد تو پورا
05:04نہیں ہوگا کیونکہ اس کا
05:05مقافات ہوگا جو کہ بہت
05:08بھیانک ہوگا اور ہونا بھی چاہیے
05:09جس نے نہ صرف انم کے ساتھ نوید اور
05:11اسد کے ساتھ بلکہ اپنی ماں
05:13اپنے بھائی کے ساتھ بھی بہت برا کیا
05:15اور مہر کے ساتھ بھی بہت برا کیا
05:17موسیقی

Recommended