Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#AikLafzZindagi #SaadQureshi #HiraKhan #SohailSameer

Aik Lafz Zindagi Episode 80 - [Eng Sub] - Saad Qureshi - Hira Khan - Sohail Sameer - 29th July 2025 - Har Pal Entertainment

#AikLafzZindagi #SaadQureshi #HiraKhan #SohailSameer

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرنڈز
00:02ویلکم بیک ٹوپ سمارٹیز
00:03ڈراما سیریل ایک لف زندگی
00:05ہور نے ماں سے کہہ دیا کہ آپ چلی جائیں
00:08میں تیمور سے بات کر کے ہی
00:10واپس آؤں گی
00:10ماں چلی جاتی ہے کہ شاید ہور بات کرے
00:13اور تیمور اور ہور میں سب کچھ ٹھیک ہو جائے
00:16ہور جو کہ تیمور کے
00:17آفیس میں بیٹھ جاتی ہے جب تیمور آتا ہے
00:20ہور کو وہاں پاتا ہے اور غصہ شروع کر دیتا ہے
00:22کہ تم یہاں پر کیوں آئی ہو
00:24اور کیوں بیٹھی ہو یہاں پر
00:26ہور نے کہہ دیا کہ مجھے آپ سے بات کرنی ہے
00:28آپ بات کرنے کے لئے کچھ رہ گیا ہے کیا
00:31کیا کچھ نہیں کیا تم نے
00:33شادی سے ایک دن پہلے چلی جاتی ہو
00:35پھر میں تمہیں دیکھتا ہوں
00:37کہ تم کسی اور کی بیوی بن کر
00:38کسی اور کے گھر میں رہ رہی ہو
00:40اور یہ سب کچھ صرف اور صرف تمہارے بھائی کی وجہ سے ہوتا ہے
00:44پھر بھی میں نے تمہیں قبول کیا
00:45پھر بھی میں نے دل سے تمہیں چاہا
00:47مگر تم نے تو میری چاہت کی قدر ہی نہیں کی
00:50میری اولاد کو بھی اپنے بھائی پر وار دیا
00:53اب تو ہمارے درمیان کچھ بھی نہیں ہے
00:55اور نہ ہی کبھی کچھ ہوگا
00:57یہ کہہ کر تیمور تو وہاں سے چلا جاتا ہے
01:00اور ہور روتے دھوتے گھر پہنچ جاتی ہے
01:03گھر جاتے ہی جب ماں پوچھتی ہے
01:04کہ بات ہوئی تیمور سے کیا کہہ رہا تھا
01:07تو ہور رونا شروع کر دیتی ہے
01:09کہ تیمور نے کہا کہ اب ہمارے درمیان سب کچھ ختم ہو گیا
01:12اب ہمارے درمیان کچھ بھی ایسا نہیں بچا
01:15امی میرا رشتہ ختم ہو گیا
01:17میرا سب کچھ چلا گیا
01:19اب میرے پاس کچھ بھی نہیں بچا
01:21میں بلکل خالی ہاتھ رہ گئی
01:22ہور تو یہ کہہ کر رونا شروع کر دیتی ہے
01:25مگر دانی بہت غصے میں آ جاتا ہے
01:27اتنے غصے میں کہ رشتوں کا پاس ہی بھول جاتا ہے
01:30اور جا کر تیمور کا گرے بند پکڑ لیتا ہے
01:32کہ تمہاری ہمت کیسے ہوئی میری بہن کو چھوڑنے کی
01:35بھلا کبھی ایسے بھی رشتے بچائے جاتے ہیں
01:37جب ہور دیکھتی ہے کہ دانی یہ حرکت کر رہا ہے
01:40تو جلدی سے دانی کے پاس جاتی ہے
01:42اور اسے کہتی ہے چھوڑ دو تیمور کو
01:44مگر دانی تو تیمور کو چھوڑنے کا نام ہی نہیں لے رہا
01:47اب ہور ایک زوردار تھپڑ دانی کے موں پردے مارتی ہے
01:51یہ سب کچھ تیمور دیکھ رہا ہوتا ہے
01:53تیمور کو ایک سیکنڈ کے لیے تو یہ لگا
01:55کہ ہور واقعی اب دانی سے نفرت کرنا شروع ہو گئی ہے
01:58اور یہ بات بالکل سچ ہے
02:00نفرت تو نہیں کرتی ہاں
02:02مگر یہ ہے کہ اس نے اس کی زندگی خراب کی
02:04یہ بات ریلائز کر لی ہے اب ہور نے
02:08اور یہی تو چاہتا تھا تیمور
02:09کہ ہور کو احساس ہو جائے
02:12کہ اس نے جو کیا دانی کی وجہ سے کیا
02:14خیر جب سب گھر آتے ہیں
02:16تو ہارس برز پڑتا ہے دانی پر
02:18کہ یہ تم نے کیسی حرکت کی
02:19اور دانی آگے سے کہتا ہے
02:21کہ وہ میری بہن کو تکلیف پنچا رہا تھا
02:23اس کی وجہ سے میری بہن کی آنکھوں میں آنسو دے
02:26تو میں کیسے خود کو روک پاتا
02:27ہارس نے بھی کہہ دیا کہ رشتے ایسے بچتے ہیں
02:30ایسے گرے بند پکڑ کر
02:31ایسے ہاتھ اٹھا کر
02:33جب دانی نے کہا کہ میں نے ہاتھ نہیں اٹھایا
02:35تو ہور نے کہہ دیا کہ اپنی بکواس بند کرو
02:38اگر وہاں پر میں نا چکتی چلاتی
02:40تو تم ہاتھ بھی اٹھا دیتے
02:41تمہیں تو رشتوں کا پاس
02:43بلکل ہی ہتم ہو گیا
02:44تمہیں تو احساس ہی نہیں
02:45کہ وہ تمہارا کیا لگتا ہے
02:47اٹلیس تمہیں یہ تو پتہ ہونا چاہیے
02:49کہ وہ تمہاری بہن کا شہر ہے
02:51اور تم جس بات پر اتر ہے
02:52کہ اس طریقے سے وہ مجھے اپنا لے گا
02:55شاید دانی کو اب اپنے غلطی کا احساس ہو
02:57اور تیمور سے جا کے معافی مانگ ہی لے
02:59احساس تو ہو رہا ہے
03:01کہ تیمور کا دل ہور کے لیے نرم پڑھ رہا ہے
03:04دیکھتے ہیں یہ دونوں
03:05ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ کب نظر آئیں گے
03:08یہ دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائب کیجئے
03:09گے نیکس ویڈیوز تک کے لیے
03:10اللہ حافظ بائی بائی
03:12and take care

Recommended