Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#inteha #javedSheikh #JaniceTessa #FurqanQureshi

Inteha Episode 67 | 28th July 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment

Cast:
Subhan Awan,
Janice Tessa,
Javed Sheikh,
Furqan Qureshi,
Ammara Chaudhary,
Zainab Mazhar,
Atiqa Odho,
Sabreen Hisbani,
Sehar Afzal,
Noushaba Javed,
Naveen Naqi,
Sabahat Bukhari,
Hunain Shahid, Aadi Khan & others.

Writer: Nadia Ahmed
Directed by: Rao Ayaz Shahzad

Timing :"Inteha" Daily at 7:00 PM

#inteha #javedSheikh #JaniceTessa #FurqanQureshi #seharAfzal #AtiqoOdho #SubhanAwan #AmmaraChaudhary

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرینڈز
00:01ویلکم بیک ٹوٹوپ سمارٹیز
00:03ٹراما سیریل انتہا
00:05جس کی آج ہم فورت لاس اپیسوڈ کا
00:07ریویو کرنے چاہ رہے ہیں
00:09یہ ٹراما بہت جلد وائنڈ اپ ہونے والا ہے
00:11اور اس میں اب سب کچھ
00:13کلیر ہو جائے کا نویت
00:15جس نے عروسہ کی بات پر یقین نہیں کیا
00:18فرحان کے ساتھ اس کے رشتے کو
00:19اتنا طول دیا
00:21اتنا غلط سمجھا
00:22کہ اس کو رات کے اندھیرے میں
00:24گھر سے نکال دیا
00:26اپنی ماں کے گھر آئی تو یہاں پر
00:28ظاہری سی بات ہے احمد ہی تھا
00:30احمد جو کہ عروسہ کی
00:33فوراں ہی طبیعت تھراب ہو گئی
00:34تو احمد ہی تھا جو کہ اسے
00:36ہسپیٹل آیا اس کی پریگنسی
00:38میں کافی کمپلیکیشن سارے ہیں
00:40جو کہ ڈاکٹر صرف
00:42ہسپنٹ سے ہی ڈسکس کرنا چاہتی ہے
00:44کسی اور سے نہیں
00:45تب ہی تو احمد کی جیسے تیسے کول
00:48اسد کو لگی گئی اور بتا دیتا ہے
00:51کہ عروسہ آپ ہی جب آئی تھی
00:52بہت گھبرائی ہوئی تھی ابھی تک کوئی بات تو نہیں کی
00:55لیکن فوراں ہی بہوش ہوگی
00:57پتہ نہیں ایسا کیا ہوا
00:58کہ انہیں صفائی کا بھی موقع نہیں دیا گیا
01:01وہاں پر تو احمد جلدی سے
01:03پیکنگ کرتا ہے احمد تم سنبھالو
01:05عروسہ کو میں بس کچھ ہی وقت میں پہنچ جاؤں گا
01:07پلیز اس کا حیار رکھنا
01:09اب احمد بھی پریشان ہے
01:11اور احمد بھی کیونکہ عروسہ کی تپیت
01:13وقت بے وقت بدلتی جا رہی ہے
01:16اور زیادہ کرٹیکل ہوتی جا رہی ہے
01:18دوسری طرف
01:20نوید کو ذرا بھی شرمن کی نہیں
01:22کہ اس نے کیا کیا بلکہ وہ تو
01:23سینہ تانکل چر رہا ہے
01:26کہ اس نے عروسہ کو بے نکاب کر دیا
01:28یہ تو وقت ہی بتائے گا
01:30کہ کون کیسا ہے
01:32سرجل جو کہ اپنا بزنس چلا رہی تھی
01:34پہلی بار جب پروفٹ ہوا
01:36تو فریدہ بیگم کا دل جیتنے کے لیے
01:39اس کے لیے سونے کا کنگن لے آئی
01:41ماں کو تو جھوٹے مو کچھ بھی نہیں دیا
01:43لیکن فریدہ بیگم کے لیے
01:46سونے کا کنگن لے آئی
01:47آرٹیفیشل کنگن کے اوپر
01:49سونے کا پانی چڑھا کر
01:50پاہت کی ماں کو
01:52امپریس کیا جا رہا ہے آنٹی
01:54یہ گفٹ آپ کے لیے لائی ہوں
01:55اور آپ کو اسے قبول کرنا ہوگا
01:57فریدہ بیگم تو کھل اٹھی
01:59اتنا مہنگا سونے کا کنگن
02:01کیا تم واقعی میرے لیے لائی ہو
02:03تو جب سرجل نے بتایا
02:05کہ میرے پہلے پروفٹ میں سے لے کر آئی ہوں
02:07تو فریدہ بیگم تو
02:09اور بھی زیادہ اس پر لٹو ہو گئی
02:11لیکن سرجل ایسے ہی فریدہ بیگم
02:14کو کابو میں کر رہی ہے
02:15تو دوسری طرف
02:17آہرکار اسد بھی عروسہ کے پاس
02:20پہنچ گیا جو کہ
02:21اب مرنے کنارے پہنچ چکی ہے
02:23کیونکہ اس کی بہت پوری
02:25کنڈیشن ہے لیکن ہیر عروسہ
02:27کو کچھ بھی نہیں ہوگا لیکن
02:29اس کریٹیکل سیچویشن میں
02:31وہ اسد کو سب کچھ پتا آتی ہے
02:33کہ کس طرح سے سرجل نے
02:34اور نشین آنٹی نے
02:35فرحان کو پیسے دے کر
02:37اس کی زندگی پر بات کرنا چاہیی
02:39وہ فرحان سے ملنے گئی تھی
02:41اسے سمجھانے گئی تھی
02:42تو فرحان نے بھی اقرار کیا
02:44کہ سب کچھ سرجل کر رہی ہے
02:46اور ایسے میں نوید بھائی نے پکچرز لے دی
02:48تو عروسہ کی سچائی ثابت کرنے کے لیے
02:52اسد فرحان کے پاس بھی جائے گا
02:54نوید کے سامنے فرحان کو لے کر جائے گا
02:56تب جا کر
02:57نوید کافی شرمندہ ہو جائے گا
02:59اور اب کے بار عروسہ اور اسد سے معافی مانگے گا
03:03ان کی ساری نرازگیاں ہتم ہو جائیں گی
03:06کیونکہ ڈراما
03:07اپنے اینڈنگ پوائنٹ پر پہنچ چکا ہے
03:09اس لیے نرازگیوں کو زیادہ لٹکایا نہیں جائے گا
03:13بلکہ اب تو
03:13انم کو بھی احساس جو دلوایا
03:16عروسہ نے کہ اسے فاہد کے پاس جانا چاہیے
03:18تو انم بھی اپنی انا توڑ کر
03:20فاہد کے پاس جائے گی
03:22اور ظاہری سی بات ہے جب انم چلی جائے گی
03:25تو فاہد کی
03:26نرازگی بھی ریزہ ریزہ ہو جائے گی
03:29اپنے بچے کی خوشی میں
03:30انم کے واپس آنے کی خوشی میں
03:32وہ تو سجل کو
03:34ٹھوک کر مار دے گا اور
03:36اسے دھدکار دے گا سجل کی حقیقت
03:39بہت جلد احمد
03:40اس کا اپنا بھائی سب کے سامنے لے کر آئے گا
03:43تو ایسے میں اس ٹرامے کا
03:45ہیپی اینڈ ہونے والا ہے نوید
03:47زینب سے معافی بھی مانگے گا
03:49اور سب کچھ پہلے جیسا
03:51ہو جائے گا ہوپسو ہمیں
03:52اینڈ میں زینب اور نوید کا
03:54بچہ بھی دکھائی دے کیونکہ
03:57زینب علاج کروا رہی ہے
03:58ہوپسو کوئی موجزہ ہو جائے
04:00تو فرینڈز کے آپ بھی چاہتے ہیں
04:02کہ یہ ٹرامہ وائنڈ اپ ہو جانا چاہیے
04:04بس بہت ہو چکا
04:06اب کوئی نیا ہونا چاہیے
04:08کیا کہتے ہیں آپ اس پارے میں
04:09ضرور کمنٹس میں بتائیے گا
04:11مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کیجئے
04:13اللہ حافظ

Recommended