Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Inteha Episode 27 | 17th June 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
Follow
2 days ago
#inteha #javedSheikh #JaniceTessa #FurqanQureshi
Inteha Episode 27 | 17th June 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Cast:
Subhan Awan,
Janice Tessa,
Javed Sheikh,
Furqan Qureshi,
Ammara Chaudhary,
Zainab Mazhar,
Atiqa Odho,
Sabreen Hisbani,
Sehar Afzal,
Noushaba Javed,
Naveen Naqi,
Sabahat Bukhari,
Hunain Shahid, Aadi Khan & others.
Writer: Nadia Ahmed
Directed by: Rao Ayaz Shahzad
Timing :"Inteha" Daily at 7:00 PM
#inteha #javedSheikh #JaniceTessa #FurqanQureshi #seharAfzal #AtiqoOdho #SubhanAwan #AmmaraChaudhary
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
ڈرامازی نے لے انتہا کی جہاں پر ایک بہت بڑا ٹویسٹ آ ہی چکا ہے
00:04
یعنی اروسہ اور اصد کا نکاح ہو گیا اور یوں اصد نے اپنی محبت کو پا لیا
00:08
مگر آنے والی مشکلات کے لیے وہ ہوت کو تو تیار کیے ہوئے ہیں
00:12
لیکن اروسہ اروسہ تو اندر سے ڈر ہی ہوئی کیا ہوگا کیسے ہوگا
00:16
اب یہاں پر بیچاری اروسہ کی زندگی میں توفان تو تب آتے ہیں
00:19
جب ماں مر گی نہ کوئی سہار آ رہا نہ کوئی یہاں سمحالنے والا
00:23
اب اگر میں اکیلی تو اسی اکیلے پن کا فردہ اٹھاتے ہوئے
00:27
ایک امر تو گھر میں غصہ چلی آیا تو اس سے پوچھتی ہے تم ہی ہاں پر کیا کرے
00:31
تو وہ بتتمیزی کرنے لگا اس کا ہاتھ تھام لیا
00:33
یوں شور مجھایا تو محلے کے لوگ کھڑ گٹھے ہوگے
00:36
فپو بھی آگئی اور یوں یہ فاصلات ہے پایا فپو نے
00:39
دیکھو اروسہ تمہاری بہت بدنامی ہو چکی ہے
00:41
محلے والے اب باتیں بنائیں گی ہو سکتا ہے
00:44
تمہیں اس گھر میں بھی نہ رہنے دیں
00:45
تو صرف ایک ہی راستہ بچتا ہے
00:47
امر سے نکاح کر لو جس پر یہاں پر اروسہ کہتی ہے
00:50
یہ جن لڑکیوں کے ماں باپ مر جاتے ہیں
00:52
کہ وہ ہوتکشی کر لیتی ہے یوں
00:54
زندہ درگور کر دیا جاتا ہے انہیں یوں
00:56
جس پر یہاں پر اس کی فپو کہتی ہے
00:58
میرے پاس کوئی اور راستہ بھی نہیں
00:59
یہاں پر نکاح ہونے ہی لگا تھا
01:01
کہ جہاں پر اصد فرشتہ بن کر آ جاتا ہے
01:04
اور یوں آمیر کو اس نے پھینٹے لگا
01:06
اگر وہاں سے بے گا دیا
01:07
اور یوں اصد سے نکاح ہو گیا اس اروسہ کا
01:09
اور وہ ایک مضبوط اور ایک قفاست
01:12
کرنے والے بندن میں بن گی
01:13
یہاں پر اس کی فپو جو نکاح کے بعد
01:15
یہاں پر اصد کی ہاتھ میں اروسہ کا ہاتھ دیتی ہے
01:18
اروسہ کا حیال رکھنا
01:19
تو جس پر اصد کہتا ہے اب فکر مت کریں
01:22
بیوی ہے میری بہت حیال رکھوں گا
01:24
یوں اصد تو یہاں پر بہت زیادہ
01:26
ہوش ہیں ہوشی کہ مارے کہیں بنگڑا ہی نہ
01:28
ڈال دے ہیر یہاں پر اروسہ
01:30
کے جس کے تو ہاتھ پانک پھولے ہوئے تھے
01:32
پتہ نہیں ہوگا کیا ہوگا کیسے ہوگا
01:34
اور یوں یہاں پر یہ اصد جو سے
01:36
لیکن گر کی تفرمانہ ہو جاتا ہے
01:38
فپو نے الویدہ کہا وہاں سے وہ نکلے
01:40
اور یوں یہاں پر بہنچ جائے
01:42
لیکن یہاں پر پہنچتے ہیں ایک نیا
01:44
ہنگامہ ایک نئی سیچوشن کھڑی ہو جاتی ہے
01:46
جو یہاں پر پہلے ہی سے زیادہ موجود تھی
01:48
اب یہاں پر جب اس نے دیکھا
01:50
یوں گر والے جو سارے لاؤنچ میں بیٹھے تھے
01:52
وہی پر اروسہ آتی ہیں
01:53
جب وہاں پر سب نے دیکھا تو سب سے زیادہ
01:56
ریاکٹرن جس نوید کا تھا اور انم کا تھا
01:58
دونوں ہی یہاں پر اروسہ کو قبول کرنے کے لئے
02:00
دیار نہیں اب یہاں پر وہ انم
02:02
جو کہ آگے بڑھتی ہیں
02:03
تم یہاں پر اکاہ کر رہے ہو
02:05
تب ہی وہاں پر عصد نے بتا دیا
02:07
ہمارا نگاہ ہو چکا ہے
02:08
تو یہ بات سنتی ہیں انم تو غصے سے بڑک اٹھی
02:11
اور یہ نوید تو غصے میں
02:12
وہاں پر لڑنے جگڑنے کو تیار ہو جگا تھا
02:15
انم جو آگے بڑھتی ہیں جا کر کہنے لگی
02:17
اور یہ لگیاں جو محصوم بنتی ہیں نا
02:19
میں اچھے سے جانتی ہوں
02:20
تم کتنی چگلہ کو مکار ہو
02:22
تمہیں ذرہ شرم نہیں آتی
02:24
اب مو لڑکا ایدھر کیوں کھڑی ہو
02:25
جس پر اثر جو غصے میں آ جاتا ہے
02:27
تمہاری حمد کیسے ہوئی
02:29
یوں عروسہ سے بات کر لے کی
02:30
معافی مانگو اسے
02:31
معافی مانگو میں کہہ رہا ہوں
02:33
لیکن یہاں پر انم اور معافی
02:35
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
02:36
دوسری طرف نوید کے جس کا ریاکشن
02:38
تو اس سے بھی زیادہ برا تھا
02:40
یہاں پر اس اثر سے کہنے لگا
02:41
تمہیں میں نے منع کیا تھا نا
02:43
تو ابھی تم نے اس لڑکی سے شادی کر لی
02:45
اور یوں یہاں پر وہ نوید
02:46
غصے میں کمرے کے طرف چلا گیا
02:48
تو یہاں پر یہ اسمہ جو کہ دوڑتی ہے
02:50
نوید کی بیچے
02:51
نوید نوید بیٹا میری بات سنو
02:53
بات تو سنو
02:54
اس پر نوید کہتا ہے
02:55
کیا سنو میں آپ کی بات
02:56
ہاں آپ نے میری بات سنی
02:58
اپنے اڑکا اسے اڑک سکتی تھی نا
03:00
اس پر یہاں پر وہ اسمہ کہتی ہیں
03:02
ہاں نا چلو ابھی جا کر اسے ڈانڈتے ہیں
03:04
جا کر اصد کو
03:04
اسے دو پڑھنے لگاتے ہیں
03:06
جس پر یہاں پر نوید کہتا ہے
03:08
اب کوئی فائدہ نہیں
03:09
اب تو فیصلہ ہو کر رہے گا
03:11
یا وہ اس گھر میں رہے گا
03:12
یا میں اس گھر میں رہوں گا
03:13
اس لئے میں یہ گھر چھوڑ کر جا رہا ہوں
03:15
یوں کہ اسے تو میں نہیں بولوں گا
03:16
کہ یہ گھر چھوڑ دو
03:17
اور یہاں پر اسمہ کہتی ہے
03:18
ہاں نا مجھے ہی تکلیف دو
03:20
ماں کو تکلیف دینی ہے
03:21
دے لو دے لو جتنی دینی ہے
03:23
یہاں پر کسی کا کیا چاہتا ہے
03:25
جس پر نوید کہتا ہے
03:26
لیکن آپ اسے اڑک سکتی تھی
03:28
پھر بھی آپ نے اسے نہیں اڑکا
03:29
اور آپ کی باتوں میں نہیں آنے والا
03:31
یہاں پر بچارہ
03:32
یہاں پر بچاری اسمہ
03:34
تو لاک پوشٹیو کے بوجود ہی
03:36
نوید کو کنٹرول نہیں کر پا رہی
03:38
یہاں پر اسمہ کہتی ہے
03:39
میری کون سنتا ہے اس گھر میں
03:41
جہاں اسد سے بات کی
03:42
اس نے نہیں مانی
03:43
تم سے بات کی
03:44
تم نہیں مان رہے
03:45
کون سنتا ہے میری
03:46
تم ہی بتاؤ
03:46
جس پر نوید کہتا ہے
03:48
اب تو میں بس یہ گھر
03:49
چھوڑ کر چلا ہی جاؤں گا
03:50
یہاں پر یہ اسد
03:52
جو سارے معاملے کو
03:53
یہاں پر ساٹر کرنے کی
03:54
کوشش تو کرتا ہے
03:55
یہاں پر وہ اس کو
03:56
چھوڑ کر رہی
03:57
یہ نوید کے پیچھے جاتا ہے
03:59
اور وہاں پر انم جو پہنے ہی
04:00
جا چکی تھی
04:01
تو بچی بیچھے
04:02
پچاری اروسہ
04:03
اور اس کے آگے پیچھے
04:04
تو نشین سجل اور احمد ہو گئے
04:06
احمد جو اسے سمجھانے لگتا ہے
04:07
سمحالنے لگتا ہے
04:09
ارے اروسہ بھی
04:09
کیا ہو گیا
04:10
دیکھنا
04:11
اسد بھے کیسے
04:12
آنٹی کو منا لیتے ہیں
04:13
اور پھر سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
04:14
وہ آپ کو قبول بھی کر لیں گی
04:16
اور ادھر یہ نوشین
04:17
تو غصے میں بیٹھی ہیں
04:18
اس لڑکی کی اتنی اوقات
04:19
دیکھو
04:20
ہمارے برابر آ کر بیٹھ گئی
04:22
اس سے تو یہی برداشت نہیں ہو رہا
04:23
کہ اسد نے
04:24
یہاں پر اس سے نکاح کر لیا ہے
04:26
اب یہاں پر سجل جو تیل ڈالتے ہوئے
04:28
کہنے لگی
04:28
ارے اگر اسد نے پہلے ہی بنانا تھا نا
04:30
تو منا لیا ہوتا
04:32
شاہ نکاح سے پہلے
04:33
اب کوئی فائدہ نہیں
04:34
اب وہ کبھی نہیں ماننے گی
04:35
یہ بات سنتے ہی
04:36
بچاری عرصہ تو وہ مزید رونے لگتی ہیں
04:38
مزید تڑپنے لگتی ہیں
04:39
کیا ہوگا کیسے ہوگا
04:41
تو سجل تو مزید کہتی ہے
04:42
جیسے وہاں پر کہتے ہیں نا
04:44
آگ پر مزید تیل ڈالنا
04:45
ویسا ہی کام کرتی ہو
04:47
یہ سجل
04:47
کہنے لگی ہو سکتا ہے
04:48
آنٹی یہاں پر اسد سے کہہ دے
04:50
کہ تم اطلاق دیتے
04:51
وہ تم اطلاق دے دی
04:52
پھر تم کہاں جاؤ گی
04:53
یوں ناظرین یہاں پر محبت کے دشمن
04:55
تو سارا معاشرہ بن چکا ہے
04:56
لیکن آہرکارہ محبت جیت کر دکھائے گی
04:58
یوں اسد جس نے عرصہ سے شادی تو کر لیا
05:01
اب اس رشتے کو بھی نبا کر دکھائے گا
05:03
پھر جیسے کو مرزی ہو
05:05
جو بھی اس سے نراز ہو
05:06
وہ سب کی نرازی مول لے لے گا
05:08
اس عرصہ کی حاطرہ
05:09
آپ کو کہہ لگتا ہے
05:09
کومنٹ باکس میں آپ کو پتائیں
05:11
ویڈیو کا لائک
Recommended
0:44
|
Up next
Ilzam e Ishq - Episode 11 Promo -22nd Jun 2025 At 09 PM - [ Humayoun Ashraf _ Maria Malik ] - HUM TV
SHSA
2 days ago
39:38
Inteha Episode 27 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 16th June 2025 ARY Digital
Drama's Official
2 days ago
37:06
Inteha (Episode 27)
Express Entertainment
9/14/2015
39:16
Inteha Episode 26 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 15th June 2025 ARY Digital
Drama's Official
3 days ago
36:44
Judwaa Episode 26_-_4th_April_2025_[_Aina_Asif___Adnan_Raza_Mir_]_-_HUM_TV(360p)
Pakistani Drama
4/4/2025
37:15
Inteha Episode 14 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 31st May 2025 ARY Digital
Drama's Official
5/31/2025
39:37
Inteha Episode 25 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 14th June 2025 ARY Digital
Drama's Official
4 days ago
37:52
Ilzam e Ishq - Episode 11 - 18th May 2025 - [ Humayoun Ashraf & Maria Malik ] - Har Pal Entertainmen
Har Pal Entertainment
yesterday
38:24
Inteha Episode 27 _ 17 June 2025 _ Subhan Awan _ Janice Tessa _ ARY Digital
AHM Smart
yesterday
40:00
Inteha Episode 25_15 June 2025 Sehar_Afzal___Furqan_Qureshi___ARY_Digital(18)
Pakistani Drama
3 days ago
38:45
Inteha Episode 15 | 2nd June 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
6/2/2025
37:52
Inteha Episode 20 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 6th June 2025 ARY Digital
Drama's Official
6/7/2025
37:35
Inteha Episode 28 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 17th June 2025 ARY Digital
Drama's Official
yesterday
38:30
Inteha Episode 24 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 13th June 2025 ARY Digital
Drama's Official
5 days ago
38:23
Inteha Episode 21 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 10th June 2025 ARY Digital
Drama's Official
6/10/2025
38:02
Inteha Episode 10 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 27th May 2025 ARY Digital
Drama's Official
5/27/2025
39:25
Inteha Episode 19 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 5th June 2025 ARY Digital
Drama's Official
6/6/2025
36:39
Inteha Episode 18 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 4th June 2025 ARY Digital
Drama's Official
6/4/2025
39:12
Inteha Episode 5 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 22nd May 2025 ARY Digital
Drama's Official
5/22/2025
37:53
Inteha Episode 9 | 27th May 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
5/27/2025
40:05
Inteha Episode 8 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 25th May 2025 ARY Digital
Drama's Official
5/25/2025
38:08
Inteha Episode 20 | 8th June 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
6/8/2025
38:52
Inteha Episode 19 | 7th June 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
6/7/2025
3:57
Inteha Episode 22 | 12th June 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
6/12/2025
37:46
Inteha Episode 9 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 26th May 2025 ARY Digital
Drama's Official
5/26/2025