Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/22/2025
Inteha Episode 5 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary Javed Sheikh 22nd May 2025 ARY Digital
Cast:
Subhan Awan,
Janice Tessa,
Javed Sheikh,
Furqan Qureshi,
Ammara Chaudhary,
Zainab Mazhar,
Atiqa Odho,
Sabreen Hisbani,
Sehar Afzal,
Noushaba Javed,
Naveen Naqi,
Sabahat Bukhari,
Hunain Shahid, Aadi Khan & others.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے، تمہاری بستمیزی کی وجہ سے ہوا ہے
00:03اگر تمہارے باپ کو نہ کچھ ہو گیا
00:05میں تمہیں زندگی پر کبھی معاف نہیں کروگی
00:07اچھا امی آپ خود کو سنبھالیں پلیز
00:11لا
00:12اچھا اٹھیں یہاں سے ابھی اندر تو چلے نا
00:15کیا بیٹھیں امی آپ اٹھیں
00:17کیا فائدہ ہے یہاں بیٹھنے کا
00:18لا
00:30موسیقی
00:46موسیقی
01:12بابا کو کچھ ہوگا تو نہیں نا
01:14ماما ٹھیک ہو جائیں گے نا
01:44موسیقی
02:12موسیقی
02:21مار ساپ کیا ہوا سب ٹھیک ہے نا
02:24مار ساپ
02:26موسیقی
02:38موسیقی
02:53روحی
02:55موسیقی
02:56ماما ہمیں چھوڑ کے نہیں جا سکتے
02:58نبی بھائی ہم سن رہے ہیں وہ کیا کہہ رہے ہیں
03:00موسیقی
03:02یہ سب میری وجہ سے ہوا ہے
03:04ماما میری وجہ سے ہمیں چھوڑ کے چلے
03:07موسیقی
03:09آپ دیکھیں نا وہ کیا کہہ رہے ہیں میرے دیکھیں
03:11موسیقی
03:12میں نے ان سے روحی بات کی تھی
03:14موسیقی
03:16ماما میری وجہ سے ہمیں چھوڑ کے چلے
03:18موسیقی
03:20موسیقی
03:45ماما ہمیں چھوڑ کے نہیں جا سکتے
03:48موسیقی
04:12کیوں نہیں میرے ڈاکٹر کو اپنی سامنے دینا
04:14میرے باہر میں بیان کریں
04:28سوچتا ہوں کہ کہیں دیر نہ ہو جائے
04:32وقت خاتم نہ ہو جائے
04:35میں چلا گیا تو
04:42ماما
04:44ماما کون بھی نہیں ہو جائے
04:47ماما دیکھیں نا ماما کیا جائے
04:49ماما مجھے چھوڑ کے مینے جائے
04:53ماما کون بھی نہیں ہو جائے
04:58ماما مجھے چھوڑ کے مینے جائے
05:07یا اللہ کیا کروں کیسے پتا چلے گا
05:10کیسے پتا چلے گا
05:12سچل
05:14تمہارے بابا ٹھیک ہو جائیں گے نا
05:16بہتی بحث خودcerز و کمینے قسم کے لوگوں میں ہوئی
05:19یہ بتا کیوں نہیں رہے کہ بابا کو کیا ہوا ہے
05:22واقعی میں ماما
05:23حد ہے اتنی دیر ہو گئی ہے اب تو
05:25ایک کام کرتی ہوں نا اس بُسرا سے پوچھتی ہوں
05:27مجھے کسی کا نمبر دیں
05:28ہم کم سے کم پتا تو کر سکیں کہ کیسے ہے بابا
05:31بلکہ
05:40آسما آنٹی.
05:46آسما آنٹی, بابا ٹھیک ہے؟
05:53آپ لوگ جواب کیوں نہیں دے رہے ہیں؟
05:59آرہم آپ ہی بتا دو,
06:00بابا کی تبیت کیسی؟ اب ٹھیک ہے بابا؟
06:11آنٹی.
06:16آسما جی,
06:18جویت کے بارے میں بتا ہے کچھ?
06:26کیسے ہے?
06:27وہ ٹھیک ہے؟
06:35آنٹی, بتا ہے نا.
06:40فتح کیلئے بتائیں, جویت کیسے ہے?
06:53رہو کیوں رہے ہیں?
06:59مجھے چھوڑ کر چل رہے ہیں.
07:01کیا?
07:40مجھے چھوڑ کر چل رہا ہوں.
08:11اللہ حسن,
08:11یار کہاں پر ہو تم لوگ؟
08:13پریشان ہو گیا ہوں,
08:14دو دن سے کال کر رہا ہوں.
08:15نمکوز کا فون آف ہے.
08:17سب خیریت ہے نا؟
08:19فرحد بابا کی ڈیتھ ہو گئی ہے.
08:21What?
08:28کیا کہا تم نے؟
08:30جعود انکل کی
08:33ڈیتھ ہو گیا ہے؟
08:35کیا آپ نے یہ کہا؟
08:36جعود انکل کی ڈیتھ ہو گیا ہے؟
08:38حسن
08:47لیکن کیسے حسن؟
08:49اچھانے کیس طرح؟
08:51بات نہیں
08:51اس نے ہارٹ اٹیک آیا تھا
08:59اب بس یہاں ہاسپینل سے نکل رہے ہیں
09:01اُن کی پاوڈی کو لے کر
09:03گھر کی طرف جارہے ہیں
09:05Oh my God
09:07مجھے تو لگا تھا کہ وہ بالکل ٹھیک ہو گیا ہے
09:12تم پریشان ماتوں میں فوراً آتا ہوں
09:14امی کو پک کر کے
09:16ٹھیک ہے فاصل
09:37ہلو جی امی وہ جعبت انکل کی ڈیتھ ہو گئی ہے
09:41پتہ نہیں، آئی تھیں ہارٹ اٹیک ہوا شاید
09:46جی آپ ریڈی رہی گا
09:47ہم انم کی طرف چل رہے ہیں
09:48میں آپ کو لینے آرہا ہوں
09:50اوکی
10:02اس طرح اچانک کیسے؟
10:05تو اچھے بالے گھر آ گئے تھے
10:08خیر
10:09جو اللہ کی بھرسی
10:11جو اسے منظور
10:17زینب
10:18خود کو سنبھالو بیٹا
10:20تم نے تو رو رو کی خود کو ہلکان کر دیا ہے
10:24ماما مجھے تو یقین نہیں آرہا
10:27جانے کی یہ سب کیسے ہو گئے
10:30سوچ تو میں بھی نہیں سکتی تھی
10:32بلکہ مجھے بھی کافی حرط ہو رہی ہے
10:34کل تک تو نرید بھی ہمارے گھر میں تھا
10:38اس کا مطلب ہے جعوید بھائی کی طبعیت ٹھیک تھی
10:42اس طرح یہ پیغام
10:45ماما ہمیں ان لوگوں کے پاس جانا چاہیے
10:49ہمیں وہاں پہنچنا چاہیے
10:50بھئی چلیں
10:51ہاں ٹھیک ہے ہم چلتے ہیں
10:53لیکن تم اپنے آپ کو تھوڑا کمپوس کرو
10:56مجھے سمجھ سکتا ہوں کہ یہ دکھ کی بات ہے
10:59لیکن وہ لوگ تم سے کہیں زیادہ دکھی ہوں گے
11:02تمہیں نوید کو حوصلہ دینا ہے
11:05انم کو تسلی دینی ہے
11:07اس کے لیے تمہیں اپنے آپ کو مضبوط کرنا ہوگا
11:10سمالنا ہوگا
11:12ٹھیک ہے؟
11:13چلو تم چینج کرو می بھی
11:15اور پھر چلتے ہیں
16:33یہ کون ہے؟
16:42ہماری رشتہ وار ہے
17:03آہ
17:05آہ
17:07آہ
17:11آہ
17:16آہ
17:24بگر عصد یہ سب کچھ اتنی اچانک کہے
17:26آنکل تھو گھر آ چکے تھے
17:27ویلکل ٹھیک تھے
17:28میں تو expect بھی نہیں کر سکتا تھا
17:30اور تم لوگوں نے مجھے پہلی کیوں نہیں بتایا
17:32میں تم لوگوں کی کچھ مدد وغیرہ کرتا ہوں
17:33یا ہلپ پڑھ دیتا ہوں
17:37فحد سب کچھ اتنا اچانک ہو گیا کہ
17:40کچھ بولنے سوچنے کا وقت ہی نہیں تھا
17:51یہ تمہارے کوئی ریلیٹیو ہے؟
17:53جی وہ میں
17:54یہ
17:55یہ ہمارے
17:56دور کا رشتہ دار ہے
18:03آہ
18:05آہ
18:05عصر
18:06آہ
18:07اندر لے کے جاؤں
18:08آہ
18:08آنم سے مرنا ہوں
18:09چلو
18:10نہیں نہیں نوید بھائی آپ لوگ
18:11پریز مہمانوں کو دیکھیں
18:12میں
18:13اندر جاتا ہوں
18:14اس طرح
18:15کوئی ای اور پس whenever
18:31کھبرتار جو اپنی زبان کھولی
18:34یہ کسی سے کچھ کہا
18:37میں نہیں چاہتا
18:38میرے بابا کی جنازے پہ
18:39ان کے پارے میں
18:40کوئی نامناسب بات کرے
18:42انہوں نے اپنی ساری زندگی
18:43عزت اور احترام سے گزاری ہے
18:46اگر تم نے کچھ کیا تو
18:48طویل بھائی سمجھاؤ اس کو
18:51اگر اس نے اپنا موہ کھولا نا
18:54تو میں تمہیں سندہ نہیں چھوڑوں گا
18:56آپ
18:57آپ پلیس جائیں میں بات کرتوں اس سے
18:59اگر تمہیں سندہ نہیں چھوڑوں گا
19:00تو میں تمہیں سندہ نہیں چھوڑوں گا
19:01آپ پلیس جائیں میں بات کرتوں اس سے
19:17طویل بھائی کا مزاد سخت ہے
19:20بات غلط نہیں ہے ان کی
19:23دیکھو
19:24احمد یہاں پر جتنے بھی لوگ آئے ہوئے ہیں نا
19:27پہلا تو بابا کے بارے میں الڈی سیدھی باتیں ہوں گی
19:34دوارہ بھی تو کچھ رشتہ ہے نا ان سے
19:38کیا تم نہیں چاہو گے
19:39کہ ان کی آخری رسومہ کے صدوہ احترام سے ہو جائیں
21:58بس کر دانا
22:00کب سک اپنے آپ کو رو رو کر یوں ہلکان کرتے رہوں
22:03اللہ کو یہی منظوم تھا
22:07تم نہیں سمجھو گے زینب
22:10تمہیں اندازہ نہیں ہے کہ میں اس وقت کیا فیل کر رہی ہوں
22:14میں سمجھ سکتا ہوں
22:16مجھے اندازہ ہے تم کیا فیل کر رہی ہوں
22:20لیکن دیکھو
22:22سب کا ایک مقام مقرر ہے نا
22:23سب کا اپنے وقت پر جانا ہے
22:25امیر ماما میری وجہ سے چلے گئے ہیں
22:30کیا کہہ رہی ہو تم یہ
22:33یہ سب میری وجہ سے ہوا زینب
22:35یہ سب میری وجہ سے ہوا
22:37کیا ہو گیا تمہیں
22:39کیسے التی باتیں کر رہی ہو
22:40انکل کی دیت تمہاری وجہ سے کیسے ہو سکتی ہے
22:46زینب
22:47انام
22:48جی ماما
22:49مجھے اچھا بات کر رہا ہوں
22:51زینب
22:51انام
22:53جی ماما
22:54بیٹا نوید اور اسد کبرسان سے آ گئے ہیں
23:00میں آتی ہوں
23:01اوکی بیٹا
23:03ماما
23:04جی
23:05کیا میں آج انام کے ساتھ روک سکتی ہوں
23:08ہاں ہاں
23:09بالکل روک جاؤ بیٹا
23:15دیکھو انام
23:17انام یہ نقب بہت بڑا ہے
23:20اور یہ دکھ ہم سب کا ہے
23:22لیکن سب سے بڑا دکھ تو ماما کا ہے
23:25اس عیج میں
23:26اپنے پارٹنر کا چلے جانا
23:29وہ کیسے اس سب کو برداشت کریں گے
23:33ان دونوں میں کتنا پیار تھا
23:36کتنا ڈیپینڈ کرتے تھے ایک دوسرے پر وہ لوگ
23:41ہم میں سے تو کوئی اس بات کا اندازہ بھی نہیں کر سکتا
23:44کہ ماما بابا کے بغیر کیسے رہیں گی
23:50باربار
23:58ماما اب پلیس مت روئے
24:00اگر آپ ایسے روئیں گے تو پاکی سب
24:07زینب صحیح کہہ رہی ہے اصمہ
24:10تمہیں حمد کرنی ہوگی
24:13اب تو تم نے جعوے بھائی کی ذمہداریاں بھی اٹھانی ہو
24:16اب تو تمہیں جعبت بھائی کی ذمہ داریاں بھی اٹھانی ہے
24:19اور ان کی جگہ بھی لینی ہوگی
24:33اچھا میں چلتی ہوں
24:34انشاءاللہ کل صبح آنگی
24:38زینب یہی رکھ رہی ہے
24:41نہیں
24:43اس کی ضرورت نہیں ہے
24:45زینب تم جاؤ کل آنا
24:47میں تو ماما اور انم کی وجہ سے
24:49its alright
24:51ہم سنبھال لیں گے
24:58ٹھیک ہے
25:00ہم چلتے ہیں
25:10آنگی بیٹا
25:12اپنا خیال لگنا
25:15اوکی نبی
25:18ملتا
25:20ملتا صبح آنگی
25:44ملتا صبح آنگی
25:57چلے امی
25:58بس کریں نا آپ کھانا کھا لیں
26:00میں نہیں کھاؤں گی
26:03ایک نوالہ نہیں اترے گا میرے حلق سے
26:06امی اب کب تک بھوکی رہیں گے
26:09اب تو کھانا کھانے
26:11دیکھیں جو ہونا تھا وہ تو ہو گیا ہے نا
26:14تجھے سرا سا بھی حساس نہیں ہے
26:20تھوڑی سی بھی شرمندگی نہیں ہے تجھے
26:26امی
26:27بیسے ساری سیچویشن کی زمدہری
26:30آپ اکیلے احمد پہ نہیں ڈال سکتی
26:37آپ کو پتہ ہے نا
26:39اس گھر میں ایسے اور بھی لوگ تھے
26:41جن کی وجہ سے بابا پریشان تھے
26:45اور یہ نہیں کہا جا سکتا امی
26:48کہ بابا کو ہارٹ اٹیک احمد کی وجہ سے ہوا ہے
26:51ان کی باقی گلادے کیا کم بدتمیز تھی
26:54دیکھا نہیں تھا جس طرح موہ پھار پھار کے بدتمیزی کرتے تھے وہ
27:02امی وہ دو دن سے بابا کے سامنے ہمیں ہیومیلی ایٹ کر رہے تھے
27:09اور ان کی بیوی کتنا لڑی تھی ان سے
27:13کتنا لڑی تھی ان سے
27:14کتنا جھگڑا کر رہی تھی
27:17یہاں تک کہ انہوں نے بابا کو بھی مجبور کر دیا
27:19کہ وہ بھی ہمیں واپس بھیجنا چاہتے تھے
27:23مجھے تو یہ نہیں سمجھ آرہا کہ
27:25جویت صاحب کی زندگی میں ہمیں برداشت نہیں کر رہے تھے
27:30اب تو وہ بھی اس دنیا میں نہیں رہے ہیں
27:32تو یہ لوگ
27:33اچھا بس کریں نا امی
27:36سب ٹھیک ہو جائے گا
27:41میں کھلاوں اپنے ہاتھ سے
27:43جی
27:46بس اللہ کو یہی منظور تھا شاید
27:49ٹھیک ہے
27:51خدا حافظ
27:54نوید بھائی
27:55نوید بھائی
27:58خدا حافظ
27:59خدا حافظ
28:01دوید بھائی
28:03دوید بھائی
28:04دوید بھائی
28:05دوید بھائی کہاں جا رہے ہیں
28:06اس مشلے سے چھکارہ حاصل کرنے کے لیے
28:09آج اور اسی وقت ان کو تھکے دے کے اس گھر سے
28:11خدا کے لیے کچھ مت کیجے گا ایسا خدا کے لیے
28:15حصت تمہیں میری بات کیوں نہیں سمجھا رہی ہے
28:17میں ان لوگوں کو اس گھر میں ایک منٹ اور برداشت نہیں کرسکتا
28:22بابا تو چلے گئے نا
28:24اب ان کا اس گھر میں رہنے کا کیا جواز ہے
28:27اور میں تمہیں ایک اور بات بتاؤں
28:28خدا کی قسم کھا کے
28:31بابا کی موت کی بجا بھی یہ لوگ ہیں
28:33صرف چند گھنٹے ہوئے ہیں بابا کی تدفین کی ہوئے ہمیں
28:38وہ لوگ بھی دکھی ہوں گے
28:41جو بھی ہے ان کا بھی کچھ نہ کچھ تعلق تھا
28:44رشتہ تھا بابا سے
28:46ان کا حق منتا ہے کہ وہ بابا کی آخری رسومات میں شرکت کریں
28:53اس لئے پلیز تھوڑا سا صبر کریں
28:57تو کھلی بھائی جنازے میں شرکت
29:01اور کیا کریں
29:03اور چلو آج تو ان کی موجودی اگنور ہو گئی
29:05لیکن کل
29:07کل اگر یہ راج فاش ہو گیا
29:08انہوں نے سب کو سب کچھ بتا دیا
29:10تو کیا کرو گے تم
29:12اس لئے میں یہ چپٹر آج اور اسی رات ختم کر دوں گا
29:15نہیں
29:17چلب بازی میں کوئی ایسا گناہ مت کر دیتے گا
29:20جس کا سالہ نہ ممکن ہو جائے
29:23پہلے ہی ہمارے ضمیر پر
29:26بابا کے اچانک جلے جانے کا بوجہ ہے نویب بھائی
29:31کبھی تو ان کی کبر کی مکی بھی نیلی ہے
29:38آج کی رات ان کی طرف روح کو تکلیف نہ موجائیں
29:52آج کی رات ان کی طرف روح کو تکلیف نہ موجائیں
30:23مجھے تو یقین ہی نہیں ہو رہا
30:26بہت دکھ ہوا ہے بیسے
30:28جعوید بھائی کے اس طرح دنیا سے چلے جانے کا
30:33میں خود شوق میں ہوں ممی
30:40اس دن تو اچھے خاصے ہосپیٹل سے گھر چلے گئے تھے
30:45پھر ہی وہ اچانک
30:46پھر ہی وہ اچانک
30:49تبیت اگر اتنی خراب تھے تو کسی نے ہمیں بتایا کیوں نہیں
30:56مجھے بھی اندازہ نہیں تھا
31:00اگر میری انم سے سب بات ہو جاتی تو
31:04امی انم کیسی تھی؟
31:05ہاں
31:07ظاہر ہے
31:08دکھی ہی تھی بیٹا
31:11تو آپ اسے تسلیل سے سمجھاتی؟
31:12ہاں دیتی میں نے تسلیل اسے
31:16لیکن اب دکھ اس طرح کسی کی تسلیل سے تو ختم نہیں ہوتا نا
31:23میری بھی انم سے نہ ملاقات ہو پائی
31:25نہ میں اس سے بات کر پایاں
31:28I wish کہ میں اس سے
31:29کھانا لاؤں تنہا جی
31:32نہیں امی مجھے ابھی بھوک نہیں ہے
31:35بہت تھک گیا ہوں آج تھوڑا لیسٹ کروں میں بس
31:39چیک ہے تم آرام کرو
31:47تیار
32:08اسمت تم بہادر عورت ہو
32:11تم مجھے سمجھ سکتی ہو بچوں کو سمجھ سکتی ہو
32:13لیکن نوشین ایک کمزور عورت ہے
32:16وہ چھوٹی چھوٹی چیزوں سے گھڑا جاتی ہے، سہم جاتی ہے
32:20چھوٹی سی پریشانی ہو تو وہ مجھے فون کرنا شروع کر دیتی ہے
32:23اسے سہارے کی ضرورت ہے اور میرے بعد تم اس کا سہارا بن سکتی ہو
32:28تم میری سارے ذمہ داریاں پوری کر سکتی ہو
32:47میری تم سے صرف ایک ریکویسٹ ہے
32:50کہ ان سب کو اسی گھر میں رہنے دو
32:54میری زندگی کی بڑی خواہی سمجھ کر
33:17جاوید
33:20کیا میں
33:23یوں امید رکھ سکتی ہوں کہ وہ تینوں اس گھر سے آج چلے جائیں گے
33:47کچھ گلا ہی نہیں
33:51وہ مجھ سے مل کے یوں بچھڑا ہے
33:57پھر ملا ہی نہیں
34:02کم سے کم اتنا بتا دیکھ
34:07کدھر جانا ہے
34:12اس کی راہ دیکھنے ہے مجھ کو
34:18یا مر جانا ہے
34:22ہر گھڑی ہوں سے
34:26تماشاں نہ کیا جانا ہے
34:33جو دیا اس نے وہ دھوکا نہ ساہا جاتا ہے
34:45دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی دور ہے
34:50سنتا نہ ہی ہر جائی دل میں کتنا شور ہے
35:03دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی دور ہے
35:09سنتا نہ ہی ہر جائی دل میں کتنا شور ہے
35:15دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی دور ہے
35:21دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی دور ہے
35:27دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی دور ہے
35:33دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی دور ہے
35:39دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی دور ہے
35:45دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی دور ہے
35:51دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی دور ہے
35:57دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی دور ہے
36:03دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی دور ہے
36:09دیوانے دل کی تیرے آنکھوں میں ہی دور ہے
36:15نوید آپ ٹھیک ہے؟
36:23نہیں یار
36:29میں اپنی سیچوئیشن سمجھ سکتی ہوں
36:33کاشاں میں تمہیں اپنے دل کا حال بتا سکتا
36:37کاشاں تمہیں سمجھا سکتا کہ میں
36:41کہ میں کس عزیز سے گزر رہا ہوں
36:44نوید
36:47کیا کوئی ایسی بات ہے جو آپ کو ڈیسٹرپ کر رہی ہے؟
36:56نہیں
36:59اور کوئی بات نہیں
37:04پھر ہوگی تو چلو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
37:34مرحبا
37:40مرحبا
37:42کیسے ہیں؟
37:43مرحبا
37:45میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟
37:47میں ٹھیک ہوں
37:49سننے آپ
37:53میں نوید کی وائف ہوں
37:56وائف
37:58ہماری نکال چکا ہے
38:02اوہ
38:05آپ؟
38:31میں کتنا شور ہے
38:33اتنا مجھ کو باتا دے
38:36کیسے تجھ کو ملا دے
38:39دل تو میرا ہے
38:40اس پہ چلتا اس کا زور ہے
38:44موسیقا
38:59اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر
39:01میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
39:03اپنے ذہن سے ہر خوف نکال کر
39:05خود سے پوچھو
39:07کہ وہ کون ہے
39:08وہ تم ہو بلاول
39:09وہ تم ہو نواز
39:10وہ تم ہو عمران

Recommended