Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
🥰🥰

Category

📺
TV
Transcript
00:00तुमारे परवर्दिगार ने फरमाया है कि तुम मुझसे दवा करो, मैं तुमारी दवा कुबूल करूँगा, जो लोग मेरी अबादत से अजराहِ तकब्र कत राती हैं, अनकरीब जहन्म में जलील होका दाथिल होगे, अल्ला ही तो है जिसनी तुमारे लिए रात बनाईा, क
00:30جو ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے
00:32اس کے سوا کوئی معبود نہیں
00:34پھر تم کہاں سے بھٹکائے جاتے ہو
00:36اسی طرح وہ لوگ بھٹکائے جاتے تھے
00:39جو اللہ کی آیتوں سے انکار کرتے تھے
00:41اللہ ہی تو ہے جس نے زمین کو تمہارے لیے
00:44ٹھیرنے کی جگہ
00:46اور آسمان کو چھت بنایا
00:48اور تمہاری صورتیں بنائیں
00:50اور صورتیں بھی اچھی بنائیں
00:52اور تمہیں پاکیزہ چیزیں کھانے کو دیں
00:54یہی اللہ تمہارا پروردگار ہے
00:57سو اللہ رب العالمین
00:59بہت ہی بابرکت ہے