Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/7/2025
🥰🥰

Category

📺
TV
Transcript
00:00کیسے سنتا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں کہت آ گیا بارش نہیں ہو رہی
00:06سب نے آ کر عرض کی حضور بارش کی دعا کریں کہ چلو بارش کی دعا کی نماز پڑی دعا کی دھوپ اور تیز ہو گئے
00:14موسیٰ علیہ السلام نے عرض کی یادلہ اسی بارشوں کی تو دھوپ اور مداشت
00:18تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا موسیٰ یہ جو لو کھڑے ہیں اس میں ایک آدمی ہے
00:24چلیس سال سے میرا نا فرما ہے چلیس سال
00:27چلیس سال میں اس کی ساری فائل سیاہی سے پڑی دی
00:34ایک وائٹ ڈاٹ گولی ایک سفید دکھت گولی
00:37جب تک کھڑا ہوئے بارش نے کم
00:39وہ کتنا گناہگار تھا جس کی دعا نے کلیم اللہ کی
00:44جس کی گناہوں نے کلیم اللہ کی دعا کو روک دیا
00:47کیا میں آ رہے میری بات
00:48موسیٰ علیہ السلام نے اعلان کیا
00:51بھئے نکل جائے میاں سارے ہاتھ بیڑا نہ بھوڑ
00:54تو اس نے ادھر دیکھا ادھر دیکھا
01:00وہ شاید کوئی میرے جہور بھی ہوئے
01:01وہ کوئی بھی نہیں تھا
01:04تو اب وہ کہنے لگا لو خرشت و ففضاخت و نفسی
01:06اب اگر میں نکلا تو میں تو زلیل ہو جاؤں گا
01:09ولو مکثو لمنع الناس المطر
01:13اور اگر میں کھڑا رہا تو بارش نہیں ہوتی
01:16یہ گو گی بھا
01:16اب یہ اللہ کو پکارنے لگا
01:20اور یہ پکار اللہ کی محبت میں نہیں
01:23نہ ہی گناہوں کی ندامت میں ہے
01:27یہ پکار ہے عزت بچانے کی
01:29میری عزت رہ جائے
01:32تو اب یہ دلی دل میں کہتا ہے
01:35میرے رب چالی سال تیری نافرمانی کی
01:44تو مجھے محلت دیتا رہا
01:46مجھے چھپاتا رہا
01:47چیتو کا تائبن فاقبلنی
01:49مجھے معاف کرنے
01:52اب اگر انہیں بارش نہ کی
01:55مجھے نکلنا پڑا
01:56میں زلیل ہو جاؤں گا
01:57آپ نے توبہ کی کفیت دیکھی
01:59کہ عزت بچانے کے لیے ہے
02:01اللہ کی محبت میں نہیں
02:04ندامت میں نہیں
02:06اپنی عزت بچانے کے لیے ہے
02:08کہ یاد دا
02:09میری عزت رکھ
02:10میں توبہ کرتا ہوں
02:11چالیس برس کی نافرمانی
02:16چالیس سیکنڈ بھی نہیں لگے
02:19اللہمہ انی آسائیتو کا اربعین سنتا
02:22فا امہلتنی
02:23فجیتو کا تائبن فاقبلنی
02:25پانچ سیکنڈ
02:26ایک دو جملے
02:29اور گھٹا اٹھی اور بارش شروع ہو
02:31موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا
02:34یا اللہ
02:34بندہ تا نکلیا
02:35کوئی بارش کے میں ہو گئی
02:37اپنے رب کی سنو
02:38موسیٰ
02:39جس کی وجہ سے روکی تھی
02:45اسی کی تفیل ہو
02:47ایسا رب
02:49ایسا اللہ
02:51یہ ہمارے دیس کے ختیبوں نے
02:56اللہ کو تھانے دار بنا کے دکھایا
02:58اللہ تو کریم ہے
03:01موسیٰ علیہ السلام حیران پریشان ہوگی
03:07یا اللہ یہ آپ کیا کہہ
03:08جس کی وجہ سے روکی تھی
03:11اس کی تفیل ہوگی
03:12کہاں
03:14اس نے توبہ کی
03:15ہم نے صدا کر لی
03:16منا سکتے کسی نو
03:19دو سیکنڈ ٹائنس
03:19مان جیسا پیارا رشتہ
03:22وہ ناراض ہو جائے
03:24زور لوگ
03:26منا کے دکھاؤ
03:27کتنے پسینیں نکلوائے گی
03:29پھر جا کے معاف کرے گی
03:31واہ میرا رب
03:31وہ دیکھ بھی رہا ہے
03:33سن بھی رہا ہے
03:33چالیس سال
03:36کی غلاستیں گندگیاں
03:39اور کیوں
03:40کہاں موسیٰ
03:42جس کی وجہ سے
03:43روکی تھی
03:43اس کی وجہ سے
03:44کہی اللہ کیوں
03:45کیسے
03:46کہاں اس نے توبہ کی
03:47ہم نے سلک
03:47کہی اللہ کون ہے
03:49اللہ نے کہا
03:50جب نام فرمانتہ نہیں بتایا
03:53جب توبہ کر لی
03:54کیسے بتاؤں
03:55موسیٰ
03:56لوگوں سے کہتا ہوں
03:57کسی کے عیب نہ کھولو
03:59تو میں اپنے بندے کے عیب خود کھولوں
04:01بینی و بین حبدی
04:03یہ میرے اور میرے بندے کے درمیان ہے
04:05یہ اللہ ہے
04:06یہ تعارف میرے نبی نے کروایا
04:10عزیزو آپ ہمارا سرمایہ ہو
04:12تربیت کا سب سے پہلا
04:14پہلا سنگ میل
04:16پہلی بنیاد لا الہ الا اللہ ہے
04:19کہ اللہ سے جڑ اور سب سے کٹ جاؤ
04:21سب سے نگاہوں کو پھیر لے
04:24سب سے نظروں کو پھیر لے
04:26اللہ سے جڑنے کا مطلب یہ نہیں
04:27کہ تم جنید بغدادی بن جاؤ گے
04:30بشر رہو گے
04:31گناہ ہو جائے سر جھکا دے
04:33گناہ ہو جائے سر جھکا دے
04:35اور اس کا ماف کرنا نہیں