Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Enjoy this Beautiful Bayan Shareef 🥰🥰, filled with inspiring Islamic teachings, spiritual wisdom, and heartfelt reminders that uplift the soul and strengthen your faith. A must-watch for every believer.

Category

📺
TV
Transcript
00:00حضرت موسیٰ علیہ السلام جب حاضر ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ کے طلب کرنے پر وہے طور پر
00:05اس وقت جب اللہ تعالیٰ نے مخاطبہ اور مقالمہ
00:08اپنے مخاطبے اور مقالمے سے سرفراز فرمایا حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
00:12تو ان کی آتش شوق کچھ اور بھڑکی
00:15ایک فرمائش کی درخواست کی پروردگار
00:18مجھے ذرا اپنا دیدار عطا فرما
00:20میں دیکھوں تجھے مفتگو ہو رہی ہے
00:22مخاطبہ اور مقالمہ
00:25اس شرف سے تُو نے مجھے مشرف فرمایا ہے
00:27ذرا مزید کرم فرما
00:29جواں ملا لنگ ترانے
00:30موسیٰ تم مجھے ہرگز نہیں دیکھ سکتے
00:33ذرا پہاڑ کی طرف دیکھو
00:35میں اپنی ایک تجلی اس پر ڈالوں گا
00:37تو اگر وہ پہاڑ اپنی جگہ پر قائم رہ جائے
00:40کھڑا رہ جائے
00:41جھیل جائے ہماری تجلی کو
00:43تو تم بھی سمجھ جا کے
00:44ہمیں دیکھ سکتے ہو
00:46ہمارے دیدار کتاب لا سکو گے
00:47جب اللہ تعالی نے اپنی تجلی ڈالی
00:50اس پہاڑ پر
00:50وہ یا تو ریزہ ریزہ ہو گیا
00:52یا دب گیا
00:53کھموار ہو گیا
00:54بیٹھ گیا زمین کے ساتھ
00:55حضرت موسیٰ علیہ السلام
00:56بہت شکر گر گئے