Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/12/2025
Listen to this Beautiful Hadith Shareef 🥰🥰, filled with wisdom and love from the teachings of our beloved Prophet Muhammad (S.A.W). A heart-touching reminder to inspire faith and kindness in daily life.

Category

📺
TV
Transcript
00:00اللہ کی حبیب علیہ السلام نے فرمایا
00:02لوگوں میں تمہیں بتاؤں
00:04قیامت کے دن اللہ تعالی بندوں سے پہلا سوال کیا فرمائیں گے
00:09اور بندے اس کا جواب کیا دیں گے
00:12حضور فرمانے لگے
00:13اللہ قیامت کے دن اپنے بندوں سے سب سے پہلا سوال یہ فرمائے گا
00:19کیا تم میری ملاقات کو پسند کرتے تھے
00:21اوے اوے اوے
00:24کیا تمہارا ملنے کو جی چاہتا تھا
00:27کبھی اے حقیقت منتظر نظر آنا لباس مجاز میں
00:31کبھی کبھی اے حقیقت منتظر نظر آنا لباس مجاز میں
00:36لاکھوں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں
00:41تمہارا دل کرتا تھا مجھ سے ملنے کو
00:44حضور فرماتے ہیں بندے ارز کریں گے مالک بڑا دل کرتا تھا
00:48پھر اللہ فرمائے گے یہ گفتگوپ کی معنویت تو دیکھو یار
00:52اس کا غسم تو دیکھو
00:53اللہ پھر پوچھیں گے کیوں دل کرتا تھا تمہارا
00:56دل کرتا تھا تو کیوں کرتا تھا
01:00ارز کریں گے مالکی شریعے کہ ہمیں امید تھی
01:03کہ تو معاف بھی کر دے گا رحمت بھی فرمائے گا