Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Listen to this spiritually uplifting and soul-refreshing Bayanshareef that will soften your heart and bring you closer to Allah (SWT). Filled with wisdom, love, and peaceful reminders, this beautiful message is perfect for anyone seeking motivation, peace of mind, and spiritual growth.

Category

📺
TV
Transcript
00:00حضور کا چہرہ ایسا حسین
00:02یعنی حضرت عبداللہ ابن رواحہ رضی اللہ تعالیٰ نے فرمانے لگے
00:06نبی پاک کوئی اور موجزہ نہ بھی دکھاتے
00:09نہ سورج کے ڈوبے ہوئے سورج کو حضور دوبارہ لوٹاتے
00:14یا سر پر نہ چاند کے دو ٹکڑے ہوتے
00:17نہ درخت سجدہ کرتے نہ پتھر کلمہ پڑتے
00:20نہ حضور کے قدموں کے نیچے پہاڑ موم ہوتے
00:25کوئی موجزہ بھی حضور نہ دکھاتے
00:27حضرت عبداللہ ابن رواحہ رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے
00:31مابوب کا چہرہ یہ ایسا تھا
00:33لوگوں نے دیکھتے جانا تھا اور کلمہ پڑتے جانا تھا
00:36حضرت عرص بن مالک فرماتے
00:38میں نے ریشم بھی اتنا نرم نہیں دیکھا جتنا حضور کے ہاتھ نرم تھے
00:42کسطوری سے اتنی خوشبو نہیں آتی جتنی دست مبارک سے آتی تھا
00:47اور فرماتے ہیں عرب کی گرمی بڑی مشہور تھی
00:50میں حضور کے دست مبارک ہاتھ میں لیتا
00:52تو برف سے زیادہ ٹھنڈے ہوتے ہیں