Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#sherafzalmarwat #imrankhan #FieldMarshalAsimMunir #india #pmmodi #Lyari #buildingcollapse #SBCA #monsoon #heavyrain #rain #lahore #donaldtrump #humairaasghar #asimmunir #pti #pmshehbazsharif #reservedseatscase #weathernews #breakingnews #newsheadlines #bulletin

Weather report: Heavy rainfall hits multiple cities across Pakistan

87 dead, 149 injured in rain-related incidents across Pakistan: NDMA

Police arrest top officials in SBCA building raid

Mohsin Naqvi breaks silence on rumours regarding President Zardari’s removal

PM felicitates Sheikha Asma Al Thani, reaffirms support for mountaineers

Sindh minister steps in as legal heir for burial of Humaira Asghar

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00FIILMARSHAL
00:30شرکا نے کہا عوام کا تحفظ اور سلامتی مسلح افواج کی اولین ترجی ہے
00:36بھارتی حمایت یافتہ پروکسیوں کے خلاف فیصلہ کون کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے
00:42FIILMARSHAL سید آسم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس
00:46SPR نے بتایا فورم نے دہشتگرد پروکسیوں کے خلاف حالیہ کامیابیوں کا جائزہ لیا
00:51شرکا نے عظم ظاہر کیا کہ شہیدوں کا خون رائے گا نہیں جائے گا
00:55پاکستانی عوام کا تحفظ اور سلامتی مسلح افواج کی اولین ترجی ہے
01:00بھارتی حمایت یافتہ پروکسیوں کے خلاف فیصلہ کن اور جامع کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے
01:06بھارت فتنہ خوارج اور فتنہ ہندوستان کی پروکسیوں سے مضموم ایجنڈا آگے بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے
01:13آرمی چیف فیل مارشل سید آسم منیر نے کہا
01:15پوجی کشیدگی میں تیسرے فریق کی شمولیت اور بلوک پولٹیکس بھارت کی بے بنیاد کوشش ہے
01:21بھارت خطے میں نیٹ سیکیورٹی پروائیڈر کا خود ساختہ کردار گمرہ کن طور پر پیش کرتا ہے
01:28دنیا واضح طور پر بھارتی توسی پسندانہ آزائم ہندوتوہ انتہا پسندی سے بدزن ہوتی جا رہی ہے
01:36پور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف کے وزیراعظم کے حمرہ ایران ترکی اور آزربائی جان کے کامیاب دورے پر بریفنگ دی گئی
01:45آرمی چیف نے وزیراعظم کے حمرہ سعودی عرب اور یو اے کا بھی کامیاب دورہ کیا
01:50آرمی چیف اور وزیراعظم کے دوروں میں پاکستان کے فعل سفارتی کردار کی تفصیلات سے فورم کو آگاہ کیا گیا
01:57فورم کو آرمی چیف کے تاریخی اور منفرد دورہ امریکہ کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی
02:13فورم کو بتایا گیا کہ دورہ امریکہ کے دوران عالی امریکی قیادت کو پاکستان کا بامقصد موقف براہ راست پیش کیا گیا
02:21دورہ امریکہ میں دو طرفہ معاملات علاقائی اور بین الاقوامی عمور سے بھی آگاہ کیا گیا
02:26فورم نے طاقت کے استعمال کے برتے رجحان کو ترجیحی پالسی ٹول کے طور پر استعمال کرنے پر اظہار تشویش کیا
02:34فورم نے کہا بدلتا رجحان نہ صرف خود انحساری کی صلاحیتیں بڑھانے بلکہ قومی اتحاد اور عظم کی اہمیت کو ناگزیر کرتا ہے
02:42آرمی چیف نے ملک کو درپیش خطروں کے خلاف پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
02:49صدر سے استفعہ لینے یا آرمی چیف کے صدر بننے کی کوئی تجویز زیر گوھر نہیں
02:57وزیر داخلہ موسیل نقفی نے واضح کر دیا
02:59ایکسپر پوسٹ میں لکھا ایسی کسی تجویز پر گوھر نہیں کیا گیا
03:03نہ اس بارے میں کوئی بات ہوئی
03:05ہم علم ہے صدر وزیراعظم اور آرمی چیف کو نشانہ بنانے والی مضمون مہم کے پیچھے کون ہے
03:10صدر نے صاف الفاظ میں کہا ہے وہ جانتے ہیں یہ جھوٹ کون پھیلا رہا ہے
03:15وہ ایسا کیوں کر رہا ہے اور اس پروپگینڈے سے کسے فائدہ پہنچے گا
03:19چیف آف آرمی سٹاف کی واحد توجہ پاکستان کی طاقت اور استحکام پر ہے
03:23کسی اور چیز پر نہیں
03:25صدر آصف علی زرداری کا مسلح فاج کی قیادت کے ساتھ مضبوط اور باوقار تعلق ہے
03:30جو لوگ اس بیانیہ کا حصہ ہیں
03:32وہ چاہیں تو دشمن غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر جو کرنا ہے کر لیں
03:36ہم پاکستان کو دوبارہ مضبوط بنانے کے لیے جو بھی ضروری ہوا وہ کریں گے
03:41چیرمن سینیٹ یوسف ردہ گلانی نے کہا ہے
03:48صدر آصف علی زرداری کے استیفے سے متعلق خبریں غلط ہیں
03:51ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
03:53پیپلز پارٹی میں نئے چہروں کی شمولیت کا فیصلہ سینٹرل ایگزیکٹیف کمیٹی نے کرنا ہے
03:58خبروں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں
04:28لاہور میں مونسون کا دھواں دار سپیل آٹھ گھنٹے کی موصلہ دار باری سے کئی علاقے زیرہ آب آ گئے
04:34پوش علاقوں کی سڑکیں بھی دریا بن گئی
04:36سب سے زیادہ بارش علی بلوک گارڈن میں 182 ملی میٹر ہوئی
04:40اسلام پورا سیکیٹ ویٹ کے قریب سڑک پر گھڑا پڑ گیا
04:43چھتیں اور درہ کنے سے چار افراجان بھگ آٹھ زخمی ہو گئے
04:47لاہور میں آٹھ گھنٹے مسلسل برسا
04:49سو ملی میٹر سے زائد بارش نے سارے شہر کو دبو دیا
04:53پوش اور نشیبی علاقے سب ہی دریا کا منظر پیش کرنے لگے
04:56سمن آباد کا علاقہ تالاپ کا منظر پیش کرنے لگا
05:02لوگوں کے لیے آمد و رف مشکل ہو گئی
05:04فیصل کالونی کا علاقہ بھی پانی پانی ہو گیا
05:06ٹریفک کا نظام جیم ہو گیا
05:08کئی گاڑیاں خراب ہوئیں
05:09ڈاؤن شپ میں بھی پانی جمع ہونے سے شہری مشکل میں پڑ گئے
05:15سب سے زیادہ بارش علی بلوک گارڈن میں
05:17ایک سو بیاسی میلی میٹر ریکارڈ ہوئی
05:19وہدت روڈ بارش کالونی میں
05:21ایک سو ایکیاسی میلی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
05:23موسلہ دھار بارش کے دوران مختلف مقامات پر چھتیں گر گئیں
05:26متعدد افراج جان سے گئے
05:28شدید بارش کے باعث کئی فیڈر سٹریپ ہو گئے
05:31مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بہت تل ہو گئی
05:33مہکویں موسمیات نے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے
05:37لاہور میں ہونے والی ریکارڈ بارش کے بعد
05:41ظلائی انتظامیہ کی جانب سے
05:43پانی کے نکاسی کے نظام کو یقینی بنا دیا گیا ہے
05:46تاہم ابھی بھی متعدد علاقوں میں پانی جمع ہے
05:49کیمرمن جوید بیک کے ساتھ
05:51احمد خوکھر ایروی نیوز لاہور
05:53جمائمہ خان کہتی ہے
05:55ان کے بچوں کو والد سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں
05:58سوشل میڈیا پیغام میں لکھا
06:00بانی پی ٹی آئی کو دو سال سے
06:02جیل میں تنہا قید رکھا گیا ہے
06:04حکومت پاکستان کہتی ہے
06:06بچے باپ سے ملنے پاکستان جائیں گے
06:08تو گرفتار کر لیے جائیں گے
06:10یہ سب جمہوری ریاست میں نہیں ہوتا
06:12یہ سیاست نہیں
06:13ذاتی انتقام ہے
06:14بشرا بی بی بی
06:20بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو پاکستان بلانا چاہتی ہیں
06:23جمائمہ نے انہیں جانے سے منع کر دیا ہے
06:25وزیر اطلاعات پنجاب آزمہ بخاری کا دعویٰ
06:28کہا ہم تو چاہتے ہیں
06:30بچے اپنے والد سے آ کر ملیں
06:31بلکہ ان کی بیٹی کو بھی ملوانے کے لیے ساتھ لائیں
06:33سیاست کے نام پر فتنہ فساد کرنے
06:36یا مارچ کی قیادت کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے
06:38آزمہ بخاری نے کہا
06:40پنجاب لندن پیرس اور سرنی سے
06:42زیادہ محفوظ ہو چکا ہے
06:43سنا ہے کہ
06:46جمائمہ بی بی نے ان کو آنے سے منع کر دیا ہے
06:48رفی صاحبہ ان کو گسیدتے لانا چاہتی ہیں
06:50والدہ صاحبہ شاید نہیں ہے
06:52اپنے والد صاحب جب ان کی گرے تھے
06:53وہ تو تب بھی ان کو ملنے نہیں آئے
06:55جب والد صاحب وزیر اطلاع سے
06:57وہ تو تب بھی گبھی نہیں آئے تھے
06:59تو وہ آئیں اپنے والد صاحب سے ملنے میں
07:00تو بہت خوشی ہوگی
07:01ان کو اپنے والد صاحب کو ملنا چاہیے
07:02بلکہ تکلیف ہوتی ہے
07:03وہ اپنے والد صاحب کو کیوں نہیں ملتے
07:05یہ ہے کہ بیٹی کا بھی ہاتھ کا ہے
07:08کہ وہ بھی اپنے والد صاحب کو ملے
07:10ان کو اس کو بھی لے کے آئیں
07:10وہ برطانوی شہری ہیں
07:12ان کو آنے کا بلکہ پورا حد ہے
07:14لیکن یہاں پر سیاست کے نام پر
07:16فساد کرنے کا اور ان کی شکل کے ذریعے
07:18فساد مارچ کو لیز کرنے کی اجازت کو قانون بڑھا
07:21ایک ریپورٹ اس دن پہلے آئی لندن
07:25نیو یوک سیڈنی سے بھی محفوظ
07:27بانی پی ٹی آئے کے بیٹے پاکستان نہیں آئیں گے
07:33پی ٹی آئے رہنماؤں کو بانی کے بیٹوں پر رحم کرنا چاہیے
07:36رکم قومی اسمبلی شیرف ظلمروت کی پروگرام
07:39آف دی ریکارڈ میں گفتگو
07:40کہا پی ٹی آئے کا ہر لیڈر کہہ رہا ہے
07:43قاسم اور سلمان تحریک جوائن کریں گے
07:45کارکنوں کو امید دلا رہے ہیں
07:47مجھے علم ہے بانی کے بیٹے نہیں آئیں گے
07:49حالات احتجاج کے لیے نامناسب ہیں
07:52پی ٹی آئے رہنماؤں جا کر ہسپتالوں میں لیڈ گئے ہیں
07:55پی ٹی آئے کا ہر لیڈر آ کے کہہ رہا ہے
08:00قاسم اور سلمان جائن کریں گے
08:02ورکرز کو امید یہ دلا رہے ہیں
08:04مجھے علم ہے کہ قاسم اور سلمان نہیں آئیں گے
08:07پی ٹی آئے کا ورکرز خان کو لیڈر مانتا ہے
08:10خان کے رشتہ دار وہ لیڈر نہیں ہو سکتے
08:12حالات احتجاج کے لیے موجودہ وقت میں بلکل نامناسب ہیں
08:17کوئی میں نہیں دیکھ رہا ہوں کہ احتجاج ہوگا یا لوگ نکلیں گے
08:20لیڈر شیف جو ہیں اب تو پتالوں میں لیڈ گئے ہیں
08:23بیمار پڑنا شروع ہو گئے ہیں
08:25موڈل اور عدکارہ ہمیرہ آسکر کے رشتہ دار میت وصول کرنے
08:28لاہور سے کراچی پہنچ گئے
08:30ہمیرہ آسکر کے بھائی اور بہنوئی کی
08:32ایس ایس پی ساؤت اور دیگر افسران سے ملاقات
08:35ایس ایس پی نے ملاقات کے بعد بتایا
08:37بھائی نوید آسکر اور بہنوئی کا کہنا ہے
08:39کہ ہمیرہ کی تتفین لاہور میں کی جائے گی
08:42ہمیرہ کے بھائی اور بہنوئی نے بتایا
08:43کہ ہمیرہ خود گھر والوں سے رابطہ کرتی تھی
08:45پانچ ایمہ رابطہ نہیں ہوتا تھا
08:48پولس نے ہمیرہ آسکر کے زیر استعمال
08:50تین موبائل فون اور لیپ ٹاپ
08:51تحویل میں لے لیا
08:52آئی پیٹ کے ڈیٹا پر بھی تفتیش چاری ہے
08:55ادھاکارہ کے زیر استعمال
08:56دیجٹل آلات بند حالت میں ملے تھے
08:58موبائل فون ڈیٹا میں بھی آخری فون کال
09:01دوہزا چوبیس میں کی گئی
09:02جس میں ہمیرہ اپنے میڈیا کے دوستوں سے
09:04کام مانگ رہی ہیں
09:05ایک نمبر ان کے آن لائن ٹیکسی ڈرائبر کا ہے
09:08جس نے چار بار کال کی تھی
09:09پوست مارٹم ریپورٹ میں آدھاکارہ کی لا
09:12چھے ماہ پرانی ہونے کا انکشاف ہوا تھا
09:14فورنزک ریپورٹ ملنے کے بعد ہی
09:16مزید قانونی کاربائی ممکن ہو سکے گی
09:18نبی تذکر ان کا نام ہے
09:21اور اس کے ساتھ ان کے بردر ان لاؤ ہیں
09:24دونوں آئے ہیں اور وہ
09:25ڈیڈ باڈی ریشیف کرنے کے لیے آئے ہیں
09:27اس کے بعد ڈیڈ باڈی جو ہے
09:28اس کو یہ لاہور لے جائیں گے
09:30وہاں جا کے تطفیم کریں گے
09:31ابھی تک انہوں نے ایسا کوئی ڈاؤٹ ظاہر نہیں کیا
09:33انہوں نے کہا وہ خود اسے رابطہ کرتی
09:35کراچی کے علاقے خوکرہ پار سے
09:39سولہ سال کی لڑکی کی لاش ملی
09:41پولیس نے شبے کی بنیاد پر
09:43چار ملزم گرفتار کر لیے
09:44علاقے کی خواتین نے گرفتار ملزموں کو
09:47تھپڑ مارے
09:48خوکرہ پار ڈی وان ایریا میں
09:50عریبہ کی لاش گھر کے برابر گلی سے ملی
09:52علاقے میں زیر تعمیر مکان سے
09:55لڑکی کی چپل ملی
09:56پولیس نے قریبی گھروں سے چار افراد کو
09:58حراست میں لے لیا
09:59پولیس حکام نے بتایا
10:00مقتولہ کے ساتھ زیادتی کا شبہ ہے
10:03گلے پر نشان سے لگتا ہے
10:04گلہ گھوٹا گیا ہے
10:06جو یہ نے گلی میں پھیکا ہوا تھا
10:12انکواری چل رہی ہے
10:13شواد یہ ملا ہے چمپل پڑی
10:14اس کے والد صاحب نے پہچان لیا
10:16تو میرے بیٹی کی چمپل ہے
10:17یہ پلات جو ہی رو پلات کی جو بلے
10:19کھو کھڑے تھے ان کو لے گئے
10:21لڑکی کا والد کا یہ کہنا ہے
10:22مجھے پتا نہیں ہے
10:23دار وزیراعظم اس آگڑا کی
10:27کولا لمپور میں روس کے وزیر خارجہ
10:29سرگئی لاروخ سے ملاقات
10:30بحمل دیجنسپی کے امور پر
10:32تبادلے خیال کیا گیا
10:33اس آگڑا نے آسٹریل وی
10:35وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی
10:36پاک آسٹریلیا تعلقات
10:38مزید مضبوط بنانے کا آزم ظاہر کیا
10:40ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا
10:42کینیڈین وزیر خارجہ سے ملاقات
10:44آسیان ویجنل فورم
10:45وزارتی اجلاس کے موقع پر
10:47کولا لمپور میں ہوئی
10:48ملاقات میں اقتصادی اور تجارتی
10:50تعلقات کو مزید فروغ دینے پر
10:52اتفاق کیا گیا
10:53اس آگڑا نے کینیڈین ہم منصب کو
10:55دورہ پاکستان کی دعوت دی
10:57جو کینیڈین وزیر خارجہ نے
10:59قبول کر دی
10:59ناب وزیراعظم اس آگڑا نے
11:01اس ورلنکن وزیر خارجہ سے بھی
11:02ملاقات کی
11:03دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے پر
11:05بات چیت کی
11:06وزیراعظم شہباز شریف سے
11:16بین الاقوامی ای کامرس کمپنی
11:18علی بابا گروپ کے شہر اکنی وفد
11:20نے ملاقات کی
11:20انٹرنیشنل مارکٹس کے صدر
11:22جیمز ڈونگ نے کہا
11:24ای کامرس پلاتفارم پر
11:25پاکستانی ٹیکسٹائل
11:26مسنوعات کی مانگ اور فروغ زیادہ ہے
11:28ہمارے پلاتفارم پر
11:30تین لاکھ سے زیادہ پاکستانی
11:32مقامی طور پر تیار
11:33مسنوعات فروغ کر رہے ہیں
11:34وزیراعظم نے ای کامرس کے
11:36فروغ کا لاحے عمل
11:37تیار کرنے کے لیے
11:38کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی
11:40کہا
11:40آن لائن پلاتفارم پر
11:42مسنوعات بیشنے والے
11:43پاکستانیوں کے لیے
11:44اقدامات کیے جائیں
11:45خبریں اور بھی ہیں
11:49شامل کریں گے
11:50اس پر ایک کے بعد
11:50دراجی کے علاقے
11:57لیاری میں
11:58عمارت گرنے کا
11:59مقدمہ درج
12:00سندھ بیلڈنگ کنٹرول
12:01ایتھارٹی کے
12:02دس افسران گرفتار کے لیے گئے
12:03پولیس نے
12:04اشلاس کے دوران
12:05ڈی جی بیلڈنگ کنٹرول
12:06کی موجود کی میں
12:07افسر حراست میں لیے
12:08حراست میں لیے گئے
12:09افسروں میں
12:10ایڈیشنر ڈائریکٹر جنرل
12:11ارفان نقبی
12:12ڈائریکٹر اشفاق خوکر
12:13ڈائریکٹر سٹرکچر
12:14فہیم مرتضی
12:15ڈیپیٹی ڈائریکٹر
12:16آسم خان
12:17ڈیپیٹی ڈائریکٹر
12:18فہیم صدیقی
12:19انسپیکٹر
12:20زلفکار شاہ
12:21اور سابقہ ڈائریکٹر
12:22آصف رزوی شامل
12:23اور کراچی میں
12:39قومے لباس پہنے
12:40نوجوان کو
12:41ریسٹورانٹ میں
12:42داخلے سے روک دیا گیا
12:43ریسٹورانٹ کے
12:44مانیچر نے
12:44شلوار کمیز کو
12:45چیپ ڈریسنگ
12:46کرا دیا
12:47کہا ہم پینڈوؤں
12:48کو سروس نہیں دیتے
12:49شہری نے آدم
12:50مساوات پر
12:51عدالت سے رجوع کر لیا
12:52فاروق سمی کی
12:53ریپورٹ
12:53دو دوست تھے
12:54شلوار کمیز میں تھے
12:56رات کا ٹائم دا
12:56انہوں نے کہا
12:57کہ ہم شلوار کمیز
12:58کو
12:58اللہو نہیں کرتے
12:59ہم ریسٹورانٹ ہے
13:00جیٹ لکس
13:01چیپ
13:01ہم آشانہ بنائے
13:02ورنہ پھر
13:02ہم آپ کو
13:03ذریعہ فورس
13:04یہاں سے ایکسپیل کریں
13:05We don't serve
13:07عبداللطیف ایٹوکویٹ
13:08کا کہنا ہے
13:09انہوں نے حد تک
13:09عزت کا نوٹس بھیجا
13:10تاہم جواب نہیں آیا
13:12ماہیری نے
13:19سماجیات کے مطابق
13:20ایک اچھے سماج کے لیے
13:21انصاف
13:22مساوات
13:23احترام
13:24اور آواداری
13:25جیسے اغدار
13:25کہونا ضروری ہے
13:26پاکستان کے
13:27سب سے بڑے شہر
13:28کراچی میں
13:29قومی لباس پہننے پر
13:31ریسٹورنٹ سے
13:32نکالنے کا
13:33مبینہ واقعہ
13:34معاشرے میں
13:35عدم مساوات
13:36اور غیر امتیازی
13:37سلوک کی
13:38نشاندہی کرتا ہے
13:39اور اس کی
13:40روک تھام
13:40لازمی ہے
13:42کیمرمن
13:42زہیر عباس کے ساتھ
13:44فارو سمی
13:44اے آر وائی نیوز
13:45کراچی
13:46ملک مختلف شہروں میں
13:47مونسون کا اسپیل
13:48زورو پر
13:49گجرا
13:49چنیوٹ
13:50اکارا
13:51پتوکی
13:51دادو
13:52جانشورو
13:53شیخو پورا
13:53اور دیگر شہروں میں
13:55بادل جم کر برسے
13:56نشے بھی
13:56ملک کے مختلف شہروں میں
14:07مونسون کا
14:08زوردار اسپیل جاری
14:09دریاوں میں
14:10پانی کی سطح
14:11بڑھنے لگی
14:11گجرات میں
14:12بارش کے بعد
14:13گلی محلوں میں
14:14پانی جمع ہو گیا
14:15چنیوٹ کے
14:16نشے بھی
14:16علاقے بھی
14:16زیرعاب آگئے
14:17فیصل آباد میں
14:20گلیاں اور
14:20سڑ کے طلاب
14:21کا منظر پیش کرنے لگی
14:23علاباد اور
14:26شیرگرڈ میں
14:27تیز ہواوں کے ساتھ
14:28بادل جم کر برسے
14:29اکارا
14:31جڑا والا
14:32چونیاں
14:32اور گردو نوا
14:33میں بھی
14:33کہیں ہلکی
14:34کہیں تیز وارش ہوئی
14:35کئی علاقوں میں
14:36بجلی کی فرامی
14:37موطل ہو گئی
14:38حفظ آباد کی
14:39سڑکوں پر
14:39جمع پانی کی
14:40نکاسی جاری ہے
14:41دریائے چناب میں
14:42وزیر آباد کے
14:43مقام پر
14:44پانی کی سطح
14:44بڑھنے لگی
14:45خطرے کے پیش نظر
14:46نشے بھی
14:47علاقوں میں
14:47الڑ جاری کر دیا گیا
14:49دریائے سندھ میں
14:50کوٹ اددو کے
14:50مقام پر
14:51پانی کی سطح
14:52بڑھنے لگی
14:52دادو میں
14:53تیز وارش ہوئی
14:54سڑکے اور
14:55نشے بھی
14:55علاقے پانی میں
14:56ڈوب گئے
14:57بجلی بھی
14:57غائب ہو گئی
14:58جیکب آباد میں
15:01بھی بارش
15:01کا پانی
15:02جمع ہونے سے
15:03شہریوں کو
15:03مشکلات کا
15:04سامنا ہے
15:05اور کوئیٹا میں
15:08شدید کرنی
15:09بارش کے
15:09کوئی آسان نہیں
15:10شہری غیر
15:11متوقع
15:12موسم سے
15:12پریشان ہو گئے
15:13بارش کی
15:14دعائیں کرنے لگے
15:14منظور احمد کی
15:15ریپورٹ
15:16کوئیٹا کی
15:20مشہور
15:20ٹنڈی
15:21اوائے
15:21روٹ گئی ہیں
15:22موسم کا
15:23برطاو
15:23خلاف
15:24معمول ہے
15:24پہلی دفعہ
15:25اس طرح ہو
15:25ورنہ پہلے
15:26تو ایسا نہیں
15:26تا پہلے
15:27بارشیں ہوتی
15:27تھی
15:28موسم اچھا ہوتا
15:29کئی دنوں سے
15:35موسم انتہائی
15:36گرم ہے
15:37بادل چاہے ہوئے ہیں
15:38برس نہیں رہے
15:39بادل چاہیا ہوا ہے
15:40یہ تین چار دن
15:41ہو رہا ہے
15:41مگر کوئی
15:42برسات
15:43کوئی
15:43چیز نہیں
15:44ہو رہا ہے
15:44بہت سخت
15:45حفظ روئی ہو
15:45یا
15:45لا پاک کرے
15:46کہ بارش ہو جائے
15:47میک میں
15:47موسمیات کی جانب سے
15:48شہریوں کیلئے
15:49کوئی اچھی خبر
15:50سامنے نہیں آ رہی
15:51کوئی بڑی بارش
15:52یا کوئی بڑا سسٹم
15:53فیلحال
15:54کوئیٹا
15:54اور اس کے مضافات میں
15:55بلکل بھی بارش
15:56نہیں برسائے گا
15:57ہوا چلے گی
15:58دو دن کے بعد
15:58اور یہ جو
15:59حفظ ہے
16:00اس میں کمی واقعہ ہوگی
16:02ان دنوں کوئیٹا میں
16:03درجہ رہا
16:03چالیس ڈگری
16:04جبکہ رات میں
16:05چوبیس ڈگری سینٹی گریٹ
16:06تک ریکارڈ کیا جا رہا ہے
16:07اس تلخ موسم کی وجہ
16:09مائرین شہر میں
16:10درختوں کی
16:11کمی کو قرار دے رہے ہیں
16:12ان کا کہنا ہے
16:13کہ ٹنڈی اواؤں کو منانا ہے
16:15تو درخت لگانا
16:16نہ گزیر ہے
16:17کیمرمین شہیر لودی کے ساتھ
16:19منظورِ مدی اربا نیوز
16:21کوئیٹا
16:21کراچی کے سلام ملیر میں
16:23مہنجو دارو دور کے
16:24آثار برامت ہوئے ہیں
16:25ماہرین کے مطابق
16:26یہ آثار
16:27ڈھائی ہزار سال
16:28قبل مسیح سے بھی قتیم ہیں
16:30مہنجو دارو کے تاجر
16:31سمندری تجارت کے لیے
16:33جاتے ہوئے
16:33یہاں قیام کرتے تھے
16:34علی محمد شہر کی رپورٹ
16:36لہر یہاں پہ نکلا ہے
16:37وہ نکلا ہے
16:38دوہزار چار سو پچاس
16:41قبل مسیح
16:41یہ کھیتی باری بھی کرتے تھے
16:43اور جانور بھی پالتے تھے
16:45چیزیں بناتے بھی تھے
16:46یہ بہت بڑی دریافت ہے
16:48کراچی کے زلہ ملیر کے
16:57میمون گوٹ کے قریب
16:59اللہ دنوں جو مقام
17:00جو مہنجو دڑوں سے
17:01مشاہبت رکھتا ہے
17:02کی مزید خدائی کا عمل جاری ہے
17:05پہلا جو لہر یہاں پہ
17:06جو اس کا نکلا ہے
17:08وہ نکلا ہے
17:09دوہزار چار سو پچاس
17:12قبل مسیح
17:13دوسری جو لہر ان لوگوں نے کیا ہے
17:15وہ نکلا ہے
17:16دوہزار چھے سو پر
17:18چھے اکڑ ارازی سے زائد
17:19اس تاریخی مقام سے
17:21گھروں کے آثار
17:22اور دیگر چیزیں ملی ہیں
17:23یہ کھیتی باری بھی کرتے تھے
17:25اور جانور بھی پالتے تھے
17:27بیوپار بھی کرتے تھے
17:28چیزیں بناتے بھی تھے
17:29سٹون ٹولز
17:30چھیل بینگلز
17:32بیٹس وغیرہ
17:33جو بھی
17:34قرآنی چیزیں ہیں
17:36ہزاروں سال
17:37وہ یہاں کی دریائے
17:39ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق
17:49مہنجو دڑوں میں
17:50مکین تاجر دریائے سن سے
17:53ہوتے ہوئے یہاں قیام کیا کرتے تھے
17:55یہاں صرف سمندر کے ذریعے
17:57اپنی تجارت بیرونی ممالک کرتے تھے
18:00حکومتی توجہ سے
18:01سن کے دارل حکومت کراچی میں
18:03ملنے والے اس تاریخی اور تہذیبی مقام کو
18:06محفوظ کیا جا سکتا ہے
18:07کامرامین محمد حنیف کے ساتھ
18:09علی محمد شہر
18:10ای آر وائ نیوز
18:11کراچی
18:11نیوز بلیٹن سے فیلحال اتنا ہی
18:13موسیقی
18:16موسیقی

Recommended