Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/10/2025
پہلگام: امرناتھ یاترا 2025 کا ہندو روایات کے مطابق اشاڑ پورنیما کے موقع پر آج مقدس چھڑی مبارک کی پہلگام آمد سے ہوا۔ یہاں ہندو گرو مہنت دپیندرا گری کی قیادت میں بھومی پوجن اور دھج روہن کی رسومات ادا کی گئیں۔اس موقع پر کشمیری پنڈتوں کے ساتھ مقامی مسلمانوں نے بھی چھڑی مبارک کا پُرجوش اور پرتپاک استقبال کیا۔ بعد ازاں چھڑی کو مٹن کے معروف سوریہ مندر پہنچایا گیا، جہاں پوتر اشنان اور خصوصی پوجا کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر دیپیندرا مہنت گری نے کہا کہ ’’شراون ماس میں پورے ماہ پوتر شیو لنگم کے درشن ممکن ہوں گے۔‘‘یاد رہے کہ چھڑی مبارک کو سخت سیکیورٹی میں دشنامی اکھاڑا، سرینگر سے پہلگام پہنچایا گیا اور رسومات کے بعد مٹن سے ہوتے ہوئے واپس سرینگر روانہ کیا گیا۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00Oh
00:15Oh
00:17Oh
00:19Oh
00:21Oh
00:23Oh
00:25Thank you very much.
00:55Thank you very much.
01:25Thank you very much.
01:55Thank you very much.

Recommended