Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/4/2025
Kurulus Osman Urdu Season 1 - Episode 9

Category

😹
Fun
Transcript
00:00:00ہمارے مقصد اور آقا یانیس کے نام
00:00:24ہمارے مقصد اور آقا یانیس کے نام
00:00:27اسمان کی بدولت آج ہم نے اپنی زمین کو تباہ کرنے والے دشمن کو نابوت کر دیا
00:00:50اسمان جتنا بہادر شکاری ہے اتنا ہی عظیم سردار بھی ہوگا وہ
00:00:58اسمان کیوں نہیں آیا
00:01:09یہ تو آپ کو بتا ہونا چاہیے
00:01:12جب اسمان آئے گا سب بتا چل جائے گا
00:01:14یہ بتائیے اسمان کہاں ہے دوندار صاحب
00:01:18جب اسمان آئے گا سب بتا چل جائے گا
00:01:22یہ بتائیے اسمان کہاں ہے دوندار صاحب
00:01:24اسمان کیا کرنے والا ہے
00:01:26اور کہاں ہے یہ کوئی جان سکتا ہے
00:01:28یہ بتائیے اسمان کہاں ہے دوندار صاحب
00:01:34اسمان کیا کرنے والا ہے
00:01:36اور کہاں ہے یہ کوئی جان سکتا ہے
00:01:38علی شہر صاحب
00:01:39ابھی آپ دیکھیں گے کہ وہ آ جائے گا
00:01:41آپ کی آنکھوں کے سامنے
00:01:43ہمیں
00:01:45کیا پتا یہ لاش
00:01:48یعنی اس کی ہے یا کسی اور کی
00:01:51اگر وہ نہ ہوا
00:01:54ہمارے علاوہ جو ان کو جانتا ہے وہ اسمان ہے
00:01:59اور وہ یہاں نہیں آیا
00:02:03ہم پر بھروسہ کرے بمسی صاحب
00:02:06یعنی اس جائے سے کسی کی لاش بھی
00:02:12یہاں کی فضاء کو آلودہ کردے گی
00:02:15لے جاؤ اس سے
00:02:19علی شہر صاحب
00:02:33آپ بھی یہاں موجود ہیں
00:02:35اور آپ کی مذبانی میں
00:02:37ہم اپنا صاحب کا مہائدہ بحال کرنا چاہتے ہیں
00:02:40اس طرف علی شہر صاحب
00:02:45دندار صاحب
00:02:47گوندوس مجھے بلکل بھی راحت نہیں ملی
00:02:54تمہارے چچا ابھی بھی مہائدوں کی پیچھے لگے ہیں
00:02:59اسمان کہیں نظر نہیں آ رہا
00:03:01آپ فکر نہ کریں بامسی صاحب
00:03:02اس مہائدے کی بنیاد
00:03:17میرے بابا نے رکھی تھی
00:03:19بابا نے رکھی تھی
00:03:21ارترل بھائی یہ مہائدہ
00:03:22یورگوپولوس کے ساتھ کرنا چاہتے تھے
00:03:25ان منہوزوں کے ساتھ نہیں
00:03:26گوندوس صاحب
00:03:28ان کے ساتھ بلکل نہیں
00:03:29کہاں ہو اسمان
00:03:33کہاں تم
00:03:34تمہیں یہاں ہونا چاہیے تھا
00:03:36کہاں ہو
00:03:38موسیقی
00:04:08خیر تو ہے
00:04:23لگتا ہے تمہیں ابھی کوئی خوش خبری ملی ہے
00:04:26خداوند کا شکر ہے
00:04:28ماملہ سنبھال لیا گیا
00:04:29ورنہ جانی اور مالی نقصان کا اندیشہ تھا
00:04:32آپ بہت خوش قسمت ہیں
00:04:38مہمان نوازی کا شکریہ
00:04:40شکر گزار ہوں آپ کی
00:04:47آپ سے مل کر خوشی ہوئی
00:04:51اگر آپ اجازت دیں تو
00:04:53زہرہ خاتون اور آپ سے
00:04:55آپ کے قبیلے میں ملاقات کرنا چاہوں گی
00:04:57ضرور
00:04:59دوستوں کے لئے ہمارے در ہمیشہ کھلے رہتے ہیں
00:05:08ایہہہ
00:05:33ایہ ایہ México
00:05:36ہمارے میں
00:05:38ہمارے میں
00:05:40ہمارے میں
00:05:42ہمارے
00:05:44ہمارے
00:05:46ہمارے
00:05:48ہمارے
00:05:50ہمارے
00:05:52کون ہے یہ
00:05:54جو ابھی اندر آئے ہیں
00:05:56میں نہیں جانتی سلچان خاتون
00:05:58پیاری بیٹھی
00:06:06تم کہاں سے آئی ہو
00:06:08ہیں کون آپ لوگ
00:06:10اور کہاں کا ارادہ ہے
00:06:12ہمیں آئی افران کے ساتھ ہی کہا چاہتا ہے
00:06:14حضرت فاطمہ کے ماننے والوں میں سے ہیں
00:06:20یہ نورانی چہرے والے بزرگ کون ہے بیٹا
00:06:22میرے والد
00:06:28شیخ عدبالی ہے
00:06:36مجھے ان سے دعا لینی ہے
00:06:38انکار تو نہیں کر دیں گے
00:06:40میرے والد دعا لینا
00:06:42اور دینا پسند کرتے ہیں
00:06:44بلکہ وہ خوش ہوں گے
00:06:46آئے ماشاءاللہ
00:06:48تم بھی بہت پیاری ہو بیٹی
00:06:50مجھے ان بزرگ کے پاس لے جاؤ گی
00:07:04استغفر اللہ خاتون
00:07:10میں تو آپ کی دعاوں کی طلب میں
00:07:12آپ کے ہاتھ کا بوسہ لینا چاہتی تھی
00:07:14ادب
00:07:16ایک فانی انسان کا ہاتھ یا پاؤں چومنے کا مرہنے میں نت نہیں ہوتا
00:07:22ادب یہ ہے کہ آپ سمجھ سکیں خالق کے سامنے کہاں کھڑے ہیں
00:07:28ہائے ماشاءاللہ
00:07:30آپ کو یوں ہی سب لوگ ترکوں کا رہنما نہیں کہتے
00:07:32آپ کاروان سرائے میں اپنے برکت کے ساتھ داخل ہوئے
00:07:34اور اسے اپنے حکمت
00:07:36اور عظمت کے ساتھ روشن کیا
00:07:38اجازت چاہتی ہوں
00:07:40کیا اپنا نام بتا سکتی ہے خاتون
00:07:42اگر کھڑے میں اپنے حکمت اور عظمت کے ساتھ روشن کیا
00:07:50اجازت چاہتی ہوں
00:07:52کیا اپنا نام بتا سکتی ہے خاتون
00:07:58ایک شہید کی ماں
00:08:00اور ایک شہید کی بیوی
00:08:02کائی قبیلی کی سلچان خاتون
00:08:04موسیقی
00:08:34موسیقی
00:09:04موسیقی
00:09:06موتات رہنا ہوگا ہر صورتحال کے لیے
00:09:10موران
00:09:16جی آقا
00:09:18کان تورالی تم اور بوجھ
00:09:20دائیں طرف کو سمال ہوگے
00:09:22کسی کو بھی وہاں سے باغ نمت دینا
00:09:24جیسے آپ کا حکم
00:09:26آجاؤ
00:09:28موسیقی
00:09:36کانور
00:09:38تم دو سپاہیوں کے ساتھ پچھلی جانب جا
00:09:40اور وہیں انتظار کرو
00:09:42جیسے ہی میں اشارہ کروں گا حملہ کردیں گے
00:09:46موسیقی
00:09:56موسیقی
00:09:58آج کے بعد ہم لوگ اپنی تلواروں کے بیانیں اپنے ساتھ نہیں رکھیں گے
00:10:04بلکہ دشمن کو ڈرانے کے لیے غصہ
00:10:06اور ظالموں کو متاثر کرنے کے لیے زہر ہوگا اس میں
00:10:10یا شہادت
00:10:12یا تو پھر فتح نصیب ہوگی
00:10:14موسیقی
00:10:36تو ہم سامسا کی قبیلے پر حملہ کریں گے
00:10:38ہاں پلکل
00:10:40اب سے ان کی سرزمینوں پے
00:10:42صرف موت کا فرشتہ راج کرے گا
00:10:50آہ
00:10:54آہ
00:10:55شووووووووووووووو اوہ
00:10:59آہ
00:11:01آہ
00:11:02آہ
00:11:03آہ
00:11:05جانتے ہیں میں نے اپنی بیوی کو کھو دیا
00:11:35اگر آپ رضا مند ہو تو میں آپ کی بیٹی کو اپنے خیمے کا تاج بنانا چاہتا ہوں
00:11:43آلشار صاحب
00:12:00دندار صاحب
00:12:01میں آپ لوگوں کو انتظار کروانے کے لیے معافی جاتی ہوں
00:12:04لیکن جس مہائدے کا آپ دونوں کو انتظار تھا
00:12:07تیار ہے وہ
00:12:09جیسے کہ غدار یانیس اب مر چکا ہے
00:12:15تو اس مہائدے پر مہر لگانے سے
00:12:18کوئی نہیں رکھ سکتا
00:12:20اسمان صاحب یہاں ہے نہیں
00:12:24تو کیا جو مہائدہ ہم کرنے جا رہے ہیں وہ قابل قبول ہوگا
00:12:28دندار صاحب
00:12:30ہماری روایات میں
00:12:35چھوٹوں کو بات کرنے کی اجازت نہیں
00:12:38جہاں تک بات ہے مہائدے کی
00:12:40میرے بھائی نے اس مہر کی شکل میں مجھے
00:12:43اختیار دیا ہے
00:12:46اور وہ ہے یہ
00:12:49دندار صاحب
00:13:00شہزادی صوفیہ
00:13:02ایک دن میں نے
00:13:10بہر اگیلان کے ساحل پر
00:13:12ایک نہایت خوبصورت پھول دیکھا
00:13:13اس کی خوشبو اب بھی محسوس ہوتی ہے
00:13:18جب بھی میں آپ کو دیکھتا ہوں
00:13:21وہ پھول یاد آتا ہے مجھے
00:13:23اور اس کے ساتھ موجود کانٹے بھی
00:13:29مجھے
00:13:59مجھے
00:14:01مجھے
00:14:02مجھے
00:14:03مجھے
00:14:04مجھے
00:14:05مجھے
00:14:06مجھے
00:14:07مجھے
00:14:08مجھے
00:14:09مجھے
00:14:10مجھے
00:14:11مجھے
00:14:12مجھے
00:14:13مجھے
00:14:14مجھے
00:14:15مجھے
00:14:16مجھے
00:14:17مجھے
00:14:18مجھے
00:14:19مجھے
00:14:20مجھے
00:14:21مجھے
00:14:22مجھے
00:14:23مجھے
00:14:24مجھے
00:14:25مجھے
00:14:26مجھے
00:14:27موسیقی
00:14:57موسیقی
00:15:27سالوڈور کھا ہے
00:15:48سالوڈور کھا ہے
00:15:54اتنی بھی جلدی کیا ہے ملنے کی
00:15:57وہ خود تم سے ملیں گے
00:16:00ہماری دوستی کو نقصان پہنچانے والا یعنیس اپنے انجام کو پہنچا
00:16:06اب ہماری دوستی کو مضبوط کرنے کا وقت آ گیا ہے
00:16:10لیکن پچھلی بار آپ نے میرے بغیر معایدہ کرنے کی کوشش کی
00:16:18جس کا انجام آپ لوگوں نے دیکھ ہی لیا
00:16:23علی شار صاحب کی اجازت کے بغیر اس سرزمین پر
00:16:28چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی
00:16:30تو آپ
00:16:39میرے مرہوم شوہر کی یاد کو مل کر
00:16:42ایک بار پھر تازہ کرتے ہیں
00:16:44اور معاہدے کی تجدید کرتے ہیں
00:16:48دندار صاحب کے ساتھ جو شروع کیا تھا
00:16:53اب وہ کام ختم کرتے ہیں
00:16:55مزید یہ کہ
00:16:57دندار صاحب کی خواہش کے مطابق اترسازی کا معاملہ بھی شامل کیا گیا ہے
00:17:03امید ہے آپ خوش ہوئے ہوں گے
00:17:06موسیقی
00:17:16موسیقی
00:17:22موسیقی
00:17:26موسیقی
00:17:30موسیقی
00:17:38کیا وہ پہلے والے نکات معاہدے میں ہیں
00:17:40جی ہیں چیچ جان
00:17:42موسیقی
00:17:44موسیقی
00:17:46موسیقی
00:17:48موسیقی
00:17:50موسیقی
00:17:52موسیقی
00:17:54موسیقی
00:17:55موسیقی
00:17:56موسیقی
00:17:58جو انسان احتیاط نہیں کرتا
00:18:03اس کی کوئی عزت نہیں
00:18:06کالانوس
00:18:28موسیقی
00:18:48موسیقی
00:18:53موسیقی
00:18:55موسیقی
00:18:58موسیقی
00:19:10آپ جائیے جناب
00:19:11جب یہ موگ کھولے گا تو ہم آپ کو اتلاع کر دیں گے
00:19:14بوران
00:19:15جی میرے آقا
00:19:16سلجان خادون پہنچ چکے ہیں
00:19:18مجھے جتنی جلدی ہو سکے قبیلے پہنچنا ہوگا
00:19:23اس بدبخت کو اپنے ساتھ لے جاؤ
00:19:26اور اس کا صبح تک مو کھلواؤ
00:19:28میرے آقا آپ فکر نہیں کریں
00:19:30یہ بولے گا
00:19:32اللہ کے حکم سے یہ بولے گا
00:19:36شام سچا ہوش
00:19:38قبیلے کو لوٹ جائیے
00:19:40اور میرے پیغام کا انتظار کیجئے
00:19:42کیجئے
00:19:44موسیقی
00:19:48موسیقی
00:19:52موسیقی
00:19:54موسیقی
00:19:58یہ جان خادون ہے
00:20:00موسیقی
00:20:04موسیقی
00:20:06جائń خادونہ
00:20:20موسیقی
00:20:50ان تمام مسائب میں بس ایک یہ مصیبت رہ گئی تھی
00:21:06شکر اللہ کا میں نے سیل جان خاتون کو ایک دفا پھر اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا
00:21:20موسیقی
00:21:34آئیشہ
00:21:36خوش آمدید تیری پیاری تائی جان
00:21:42خوش رہو بیٹا
00:21:46خوش آمدید تائی جان
00:21:48آئیکل بیٹی
00:21:50خوش آمدید
00:21:52خوش رہو بورجن
00:21:56خوش آمدید سیل جان خاتون
00:22:00کیا ہوا زہرہ؟
00:22:02تمہارا چہرہ کیوں زرد پڑ گیا؟
00:22:04ہمیں بہت خوشی ہوئی خاتون
00:22:06شکر ہے کہ آپ واپس آگئیں
00:22:08میرا بہادر بیٹا عثمان کہاں ہے؟
00:22:10بتاؤ مجھے میں نے سنا ہے کہ تم نے میرے بیٹے عثمان کو پنجرے میں ڈال دیا تھا
00:22:14سوگوت کے درختوں نے بولنا شروع کر دیا ہے
00:22:16سرجان خاتون کے سامنے ہر مخلوق بولنا شروع کر دیتی ہے تمہیں نہیں پتا زہرہ؟
00:22:22سوگوت کے درختوں نے بولنا شروع کر دیا ہے
00:22:26سرجان خاتون کے سامنے ہر مخلوق بولنا شروع کر دیتی ہے تمہیں نہیں پتا زہرہ؟
00:22:33سیدھی طرح مجھے بتاؤ کہ عثمان کہاں ہے؟
00:22:38دوندار صاحب نے کہا تھا کہ اس کی سزا پنجرہ ہوگی لیکن اس نے اپنے آپ کو خود ہی سزا دی دی۔
00:22:46اب صرف اللہ جانتا ہے کہ وہ اس وقت کفید ہے۔
00:22:49کہ وہ اس وقت کہا ہے
00:22:52تمہیں پتا ہے جب وہ چھوٹا تھا تو کسی کے قابو نہیں آتا تھا
00:23:01مگر اس وقت وہ جو بھی کر رہا ہے
00:23:02بلکل ٹھیک کر رہا ہے
00:23:04آئی گل
00:23:06کلا خوش کھو رہا ہے
00:23:08میری لئے کچھ پینے کو لیاؤ
00:23:10جی ابھی لاتی ہوں میں
00:23:11آئیے
00:23:17موسیقی
00:23:47تشریف رکے سلجان خاتون
00:24:17تم نے ارترس صاحب کے خیمے کے سائے میں
00:24:20اپنا خیمہ بنا لیا
00:24:21شاید تمہیں بتا نہیں
00:24:24کہ ان کے خیمے کے سائے میں
00:24:26کوئی پنپتہ نہیں
00:24:27اگرچہ یہ خیمہ دندار صاحب کے لائق نہیں
00:24:32مگر پھر بھی ہم اس میں رہ رہے ہیں
00:24:36اللہ تمہیں اور تمہارے پیاروں کو لمبی زندگی دے انشاءاللہ
00:24:41آمین
00:24:42آمین
00:24:43آمین
00:24:44اندھیری سردیاں قریب ہیں
00:24:47لوگ اس موسم میں ہجرت نہیں کرتے
00:24:50سب خیریت تو حیصل جان خاتون
00:24:53خیریت اور شرط تو اللہ جانتا ہے زہرا
00:24:56کیا بات ہے
00:24:58تمہیں لگتا ہے ہم تمہیں پریشان کریں گے
00:25:01استغفراللہ
00:25:03حقیقت تو یہ ہے
00:25:05مجھے آپ کے فکر تھی
00:25:06کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا انشاءاللہ
00:25:09میں تھک گئی ہوں زہرا
00:25:12میرا قبیلہ بھی تھک گیا ہے
00:25:15گندودو کے گزرنے کے بعد میں وہاں نہیں رہ سکتی زہرا
00:25:19اس لئے پہلے میں آئی ہوں
00:25:21اور اس کے بعد میرا قبیلہ بھی جلدی روانہ ہو جائے گا انشاءاللہ
00:25:26انشاءاللہ
00:25:49سبنا چاہاوں میں آرہا ہے
00:26:19موسیقی
00:26:49موسیقی
00:27:13یہ اجنبی لوگ کون ہیں؟
00:27:16یہ اجنبی نہیں ہے موسیقی
00:27:18یہ سامپ ہیں
00:27:20سامپ
00:27:22موسیقی
00:27:30موسیقی
00:27:32میرے کندھوں پر آپ کی بہت ہی قیمتی امانت کا بوجھ تھا بامسی صاحب
00:27:40موسیقی
00:27:42موسیقی
00:27:44موسیقی
00:27:46موسیقی
00:27:48موسیقی
00:27:58موسیقی
00:28:00موسیقی
00:28:02موسیقی
00:28:04موسیقی
00:28:06موسیقی
00:28:08موسیقی
00:28:10موسیقی
00:28:12موسیقی
00:28:14موسیقی
00:28:16موسیقی
00:28:18موسیقی
00:28:20موسیقی
00:28:22موسیقی
00:28:24ان سے انتقام لینا آپ کا کام ہے میرا نہیں بامسی صاحب
00:28:54موسیقی
00:29:24ان دونوں کا خون اگر عالا چہ جریہ کی طرح بھی بہن جائے
00:29:32تب بھی میرا درد کم نہیں ہوگا عثمان
00:29:39عثمان
00:29:41اللہ تمہیں زندگی دے
00:29:49میں غلط تھی عثمان صاحب
00:29:51مجھے لگا آپ ابباس کو بھول گئے
00:29:55بھولنے جیسا کچھ نہیں
00:29:58وہ بھائی تھا میرا برجن خاتون
00:30:00موسیقی
00:30:07موسیقی
00:30:09بحیش موسیقی
00:30:12نزی�ہ
00:30:13کمسی صاحب
00:30:18بامشی صاحب
00:30:48لوگوں
00:31:03میرے بھائیوں
00:31:06میری بہنوں
00:31:10اور میرے دوستوں
00:31:12آج کا دن
00:31:14میرے اندر کی آپ کو
00:31:16ڈڈڈا کرنے کا دن ہے
00:31:18آج کے دن
00:31:20میں اپنے شہید بیٹے عباس کا
00:31:23انتقام لوں گا ان لوگوں سے
00:31:26یہ سام سمجھتے تھے
00:31:33کہ ہم اپنا درد بھول کے
00:31:36ان کا پیچھا چھوڑ دیں گے
00:31:39ان ساموں نے سمجھا کے
00:31:41ہم حساب پورا نہیں کھریں گے
00:31:44لیکن آج
00:31:47ہمارے عثمان صاحب نے
00:31:51انہیں اپنے پنجوں میں پکڑ کر
00:31:54میرے سامنے
00:31:56پیش کر دیا
00:31:58اور اب ان کے
00:32:02زہریلے
00:32:04سروں کو ان کی تم سے
00:32:06الگ کرنے کی میری باری ہے
00:32:09موسیقی
00:32:21موسیقی
00:32:25موسیقی
00:32:43اللہ اکبر
00:32:46اللہ اکبر
00:33:13اللہ اکبر
00:33:15اللہ اکبر
00:33:21سنو
00:33:23وہ سب جو ترکوں کو دبانے کی کوشش کر رہے تھے
00:33:27آج ان کے سر قلم ہو چکے ہیں
00:33:31آج
00:33:33ایمان کے ساتھ
00:33:35قزل علماء کی طرف کوچ کرنے کا دن ہے
00:33:43اللہ اکبر
00:33:51میری جان سے زیادہ عزیز
00:33:53میرا بہاتر اسمان
00:34:03خوش آمدی تائجان
00:34:05شکریہ تمہارا
00:34:07میں نے جب تمہیں دیکھا
00:34:09تو میرا استقبال ہوا
00:34:11اللہ کا شکر ہے کہ اس نے یہ دن دکھائے
00:34:13آئیے
00:34:15بابا کے خیمے کی طرف چلیے
00:34:17اس نے حاکم کے قاتلوں کو جھونڈا
00:34:33اور اب اباس کے قاتلوں کو کپیلے لے آیا
00:34:37اسمان نہ تھمنے والا سلاب بن چکا ہے
00:34:43یا تو ہم اس کو راستے میں ہی روکیں گے
00:34:47یا پھر یہ ہم سب کو باہر لے جائے گا
00:34:51موسیقا
00:34:53موسیقا
00:34:55موسیقا
00:34:57موسیقا
00:34:59موسیقا
00:35:05موسیقا
00:35:07موسیقا
00:35:09موسیقا
00:35:11موسیقا
00:35:25موسیقا
00:35:29اپنے بابا کا شیر بیٹا
00:35:31کھائی کا مستقبل
00:35:33میرا اسمان
00:35:39اسمان
00:35:41موسیقا
00:35:43تم مجھ سے نظریں کیوں نہیں ملا رہے
00:35:45مجھے بتاؤ تمہیں آخر کیا پریشانی ہے
00:35:50خیریت اور سلامتی سے آپ کپیلے کو لوٹ آئیں
00:35:55اب مجھے کوئی پریشانی نہیں ہے الحمدللہ
00:35:59تشریف رکھئے
00:36:01موسیقا
00:36:15میرے پیارے بچے
00:36:19تمہاری خواہش ضرور پوری ہوگی
00:36:21دیکھنا کائی قبیلی ایک ہو جائیں گے
00:36:23ضرور ہو جائیں گے
00:36:25ضرور اوز قبائل متحد ہو جائیں گے
00:36:27مضبوط ہو جائیں گے
00:36:29مضبوط ہو جائیں گے
00:36:31انشاءاللہ میرے شیر
00:36:33انشاءاللہ
00:36:37سنا تھا کہ آپ کاروان سرائے گئی تھی
00:36:39ہاں
00:36:41گئی تھی میں
00:36:43خیریت ہے
00:36:55اسمان
00:36:57کہاں سے ملا
00:36:59تمہیں یہ خنجر
00:37:01کاروان سرائے میں کوئی ایسا جو آپ کے پاس آیا ہو
00:37:07سوفیہ
00:37:09کولوچا حسار کے شہزادی
00:37:11میرے پاس آئی تھی
00:37:13سوفیہ
00:37:15سوفیہ
00:37:17سوفیہ
00:37:21لیکن سوفیہ کا
00:37:23اس خنجر سے کیا تعلق ہے بولو
00:37:27تعلق ہے کیونکہ کسی نے
00:37:29آپ کی زندگی کے بدلے میں کسی اور کی جان بکشی کروائی
00:37:33یہ کیا کہہ رہے ہو تم
00:37:35کیا سوفیہ
00:37:39یانیس
00:37:41یہ یانیس کون ہے
00:37:43شام میں ملاقات ہوگی
00:37:45اسمان
00:37:47جب میں کاروان سرائے میں تھی تو
00:37:49وہاں شیخ ادابالی سے ملاقات ہوئی تھی میری
00:37:53یہ کیا کہہ رہے ہیں
00:37:57تمہاری آنکھیں کیسے چمک اٹھی ہیں
00:38:01کیا بات ہے
00:38:03کیا بات ہے
00:38:07آپ نے بہت اہم خبر دیا ہے
00:38:09ان کی بیٹی تھی
00:38:13ان کی بیٹی ان کے ساتھ تھی
00:38:15بالا خط ان کی بات کر رہے ہو
00:38:17ہاں بلکل
00:38:19میں اس سے بھی ملی ہوں
00:38:25تم کہاں جلے اس وقت
00:38:27کاروان سرائے جانا ہوگا مجھے ابھی اسی وقت
00:38:29آ کر ملتا ہوں
00:38:31تو مجھے آپ سے بہت سی باتیں کرنی ہے
00:39:01میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ میری موت سب کے لیے
00:39:13اتنی عظیم ہوگی
00:39:15ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
00:39:21ادبالی
00:39:23اس کو یقین ہو جائے گا کہ آپ مر گئے ہیں
00:39:25تو وہ اپنا کام مزید آرام سے کرے گا
00:39:27اگر یہ اتنا آسان ہوتا
00:39:33تو میں کب کمر چکا ہوتا
00:39:37شہزادہ سلوڈور
00:39:49موسیقی
00:39:53عثمان
00:39:55جال میں پھس گیا ہے
00:39:57اب ہے پاری
00:39:59بڑے بھیڑیے کی
00:40:01میں سمجھتا تھا آپ کو
00:40:03اپنے جنجووں کا دکھ ہوگا
00:40:05شہزادہ صاحب
00:40:07صرف اپنے نظریات کو ترک کرنا
00:40:11مجھے پریشان کرتا ہے کماندار
00:40:21کیا ہماری کوئی منزل ہے جناب
00:40:23جی بالکل ہے جناب
00:40:25ہماری منزل کا راستہ
00:40:27سراتی مستقیم ہے
00:40:29صحیح کہا حضور
00:40:31صحیح کہا آپ نے
00:40:33میرے ساتھیوں
00:40:35کیوں
00:40:37مسلمان پیدا ہونے سے زیادہ
00:40:39اہم مسلمان کا ہونا ہے
00:40:41مسلمان امن پسند ہے
00:40:43ہم پر تشدد ہو سکتا ہے
00:40:45ہمیں ہماری
00:40:47زمینوں سے نکالا جا سکتا ہے
00:40:49ہمیں آگے بڑھتے رہنا چاہیے
00:40:51جاہل آدمی کو ایک عالم بھی
00:40:53کچھ نہیں سکھا سکتا
00:40:57ہم سب کو اپنی منزل
00:40:59کبھی نہیں بھولنی چاہیے
00:41:01یاد رکھنا میری بات
00:41:05جو لوگ
00:41:07کبھی بھی زلط کے آگے جھکتے
00:41:09نہیں ہیں ان کا عجر
00:41:11عزت بھی ہے
00:41:13اور وقار بھی
00:41:15جناب
00:41:17جناب سنا ہے کہ
00:41:19یعنی اس کو مار دیا گیا ہے
00:41:21چوہی کے لئے ایک ٹکڑا پھینکا ہے
00:41:23انہوں نے روٹی کا
00:41:25ایک ذہین چوہا جب دیکھے گا
00:41:27کہ وہ
00:41:29کہاں کھڑا ہے اور
00:41:31روٹی کہاں ہے
00:41:33اور وہ کہتے ہیں کہ اس میں کوئی گھڑ بڑ ہے
00:41:35روٹی بڑی ہے اور
00:41:37فاصلہ
00:41:39بہت ہی کم ہے
00:41:41آپ کو کس پر شک ہے
00:41:45یعنی اس
00:41:47بڑا دانہ ہے
00:41:48اس کے علاوہ
00:41:49یہ بہت عجیب ہے کہ وہ
00:41:51اتنی آسانی کے ساتھ چلا جائے اور
00:41:53میرا خیال ہے کہ
00:41:55صوفیہ جیسی لڑکی
00:41:57اپنے باپ کی سزائے موت کو
00:41:59ہرگز نہیں مانے گی
00:42:01واضح ہے ان کی نیت
00:42:03خزانے کی جگہ کا صرف آپ کو پتا ہے
00:42:05کیا انہیں یہ پتا ہے
00:42:07پتا ہے
00:42:09یہ ہی تو وجہ ہے کہ وہ لوگ
00:42:11اسمان کو جال میں پھانسیں گے
00:42:13اس کو مقصد سے ہٹانے کے لیے
00:42:15الجانے کا ارادہ کریں گے وہ
00:42:17آکچہ
00:42:19اسمان سزائے موت پر گیا تھا
00:42:21جی نہیں جناب
00:42:23تو شیطان نے اسے ورگلانا شروع کر دیا ہے
00:42:25جب اس کی سلجانت خاتون سے ملاقات ہوگی
00:42:27تو وہ آپ کے پاس
00:42:29جی نہیں جناب
00:42:31تو شیطان نے اسے ورگلانا شروع کر دیا ہے
00:42:33جب اس کی سلجانت خاتون سے ملاقات ہوگی
00:42:35تو وہ آپ کے پاس ضرور آئے گا حضور
00:42:37وہ آپ سے ملنا چاہے گا
00:42:39کیا
00:42:55اسلام علیکم
00:42:57وآلیکم صلا مل وہ آلیکم سلام
00:43:02آدبالی صاحب اگر موجود ہیں
00:43:03تو انہیں اطلاع دیجئے میں
00:43:05کہ اسمان ان سے خاطئ ہے وہ قابیل سے
00:43:07اسمان صاحب
00:43:09بارہ خاتھون
00:43:17شکر ہے آپ مجھے مل گئے
00:43:32میں بہت پریشان تھا بجانک وہاں سے چلے آئے
00:43:35تو کیا
00:43:38کوئی ناراض کی آپ کو مجھ سے
00:43:41نصیحت کی تھی انہوں نے آپ کو
00:43:44غلطی ہو گئی مجھ سے
00:43:49انہیں مایوس کیا میں نے
00:43:52تو اسی لیے یہاں میں
00:43:56ان کا ہاتھ چومنے
00:43:58اور دل سے معافی مانگنے چلایا
00:44:00بابا تہلیس پر آئی
00:44:03کسی سے مو نہیں موڑتے
00:44:05اور اگر
00:44:07وہ اس پر پریشان ہے جو آپ نے کیا
00:44:09تو آپ کو صحیح رابی وہ ہی دکھائیں گے
00:44:12میرے بابا کی نصیحت ہے
00:44:15روشنی ہے وہ ہماری
00:44:17انہیں ناراض کبھی نہیں ہونے توں گا
00:44:21کیا آپ جانتے ہیں وہ کیوں ناراض ہیں
00:44:25میں جانتا ہوں بالا خاتون
00:44:30انصاف کے لیے عدالت جانے کی بجائے
00:44:36عدالت خود بننے کی کوشش کے
00:44:40صحیح سمجھے آپ
00:44:44آپ کو دیکھ کر خوش ہوں گے
00:44:47انشاءاللہ
00:44:49انشاءاللہ بالا خاتون
00:44:52انتظار نہیں ہو رہا آپ
00:44:54مجھے ان سے مل کے بہت سے دعائیں لینے ہیں
00:44:56اور بہت کچھ ان سے کہنا ہے میں نے
00:45:01کسی اور سے بھی کہنا ہے
00:45:05ان کے آنے تک یہاں تشریف رکھیں
00:45:22میں آپ کی تائی جان سے ملی ہوں
00:45:35میں جانتا ہوں
00:45:37انہیں کی وجہ سے تم تک پہنچا ہوں
00:45:40پتہ نہیں کیوں لگ رہا تھا کہ میں تم سے کبھی نہیں مل پاؤں گا بالا خاتون
00:45:47ہاتھ مانگنے کے لیے
00:45:55تائی سل جان کو بھیجوں گا تمہارے بابا کے پاس
00:45:59اداس کیوں ہو گیا
00:46:09اسلام علیکم
00:46:27علیکم السلام آکشہ درویش
00:46:29خوش آمدید عثمان صاحب
00:46:31بہت شکریہ
00:46:31اداوالی صاحب سے ملے آیا ہویا
00:46:34وہ زرہ مصروف ہیں عثمان صاحب
00:46:39انہیں معلوم ہے کہ میں آیا ہوں
00:46:50جی ہاں
00:46:52میں ملتا ہوں ان سے خط
00:47:02عثمان صاحب
00:47:09تھوڑا سبر کریں
00:47:14سبر تمام مشکلات کا حل ہے
00:47:21موسیقی
00:47:32موسیقی
00:47:34موسیقی
00:47:35موسیقی
00:47:47آپ کے بابا نے ان سے ملنے آنے والے پر دروازہ بند کر دیا بالا خاتون
00:48:05اب کیا
00:48:10آپ اس پاس سے نراز ہو گئے کہ انہوں نے ملنے سے انکار کر دیا
00:48:14یا آپ خود پر حصہ ہیں کہ آپ نے ہاتھ بڑھایا ہی کہ انجھ سے دھاما نہیں گیا
00:48:19صرف اپنے آپ سے نراز ہو میں
00:48:23یاد ہے ایک چھوٹی سی رکاوٹ نے آپ کو پریشان کیا تھا
00:48:28لیکن اس وقت بھی سامنے سینکڑوں پہاڑ کھڑے تھے
00:48:34میں ہر کس پیچھے نہیں ہٹوں گا بالا خاتون
00:48:37تو پھر آپ کو ملاقات کرنے کے لیے سبروالا بننا ہوگا
00:48:42رازوں کا برطن تیار ہے آکچہ
00:49:00اس کو صحیح آگ نہیں لگی جناب
00:49:02جب یہ بہہ رہا ہے
00:49:04تو پھر تو ہمیشہ اولوں کو بڑھکانا ہوگا
00:49:07بابا ضرور کچھ نہ کچھ جانتے ہوں گے عثمان صاحب
00:49:11جانتی ہوں
00:49:14وصل کے دروازے پر انتظار مشکل ہے
00:49:17میں آخری سانس تک
00:49:23تمہارا انتظار کر سکتا ہوں
00:49:26اس کے لیے تمہارا انتظار کرنا بھی ضروری ہے
00:49:31بابا کے سفر میں آپ کی ساتھی بنوں گی
00:49:38اس راستے میں آخری سانس تک انتظار کروں گی
00:49:41لیکن سفر بہت مشکل معلوم ہو رہا ہے
00:49:45یاد رکھئے
00:49:46اگر میری سانس سے رک جائے تو تم میری سانس پانو گی
00:49:51بس یہی کافی ہے کہ تم میری ساتھی ہو اس سفر میں
00:49:58تو آپ کو مطمئن رہنا ہوگا
00:50:04اگر ساری زندگی بھی انتظار کرنا پڑا
00:50:09تو کروں گی میں
00:50:11جلد واپس آنگا بھالا خاتون
00:50:17اب شاید کچھ کہنے والی تھی
00:50:31آئیگل خاتون
00:50:35کیا ہوا اسے
00:50:39جب میں آپ کے خیمے میں تھی تو وہ آئیں تھی
00:50:41انہوں نے کہا
00:50:44میں آپ کے لئے اور قبیلے کے لئے مصیبت ہوں
00:50:46مجھے ڈرائیا
00:50:49خوصہ کرنے کی ضرورت نہیں
00:50:55عثمان صاحب
00:50:55وہ رشتہ دار ہیں
00:50:58قبیلے سے ہیں آپ کی
00:50:59اسے مسئلہ ہم سے کیوں ہو رہا ہے
00:51:01مسئلہ میں اور آپ نہیں ہیں عثمان صاحب
00:51:04تو پھر کیا ہے
00:51:08لگتا ہے آئیگل آپ کو بہت پسند کرتی ہے
00:51:16مجھے کون پسند ہے
00:51:17یا آپ جانتی ہیں بالا خاتون
00:51:18آئیگل کا معاملہ آپ مجھ پہ چھوڑ دیں
00:51:21لیکن
00:51:24عدبالی اس قدر ناراض ہوں گے
00:51:27اور مجھ سے ملنے سے انکار کر دیں گے
00:51:29میں تو سوچ بھی نہیں سکتا تھا
00:51:30میں پھر بھی انتظار کروں گا
00:51:35اجازت جاؤں گا بالا خاتون
00:51:48وہ زرہ مصروف ہیں عثمان صاحب
00:51:57تھوڑا سبر کریں
00:52:00سبر تمام مشکلات کا حل ہے
00:52:03موسیقی
00:52:06موسیقی
00:52:07موسیقی
00:52:09موسیقی
00:52:10موسیقی
00:52:11موسیقی
00:52:12موسیقی
00:52:14موسیقی
00:52:44موسیقی
00:52:45موسیقی
00:52:46آؤ بیٹھو
00:52:47میرے پاس بیٹھ جاؤ
00:52:49یہاں
00:52:51تمہارے بابا تم سے کچھ باتیں کرنا چاہتے ہیں بیٹی
00:52:59انہیں غور سے سننا
00:53:02بیٹی
00:53:05ہماری اقدار میں
00:53:08بیٹیاں ہمارا تاج ہوا کرتی ہیں
00:53:12کیونکہ وہ
00:53:13وقت آنے پر ایک مہمان کی طرح چلی جاتی ہیں
00:53:16میری بیٹی تمہارا وقت آ گیا ہے
00:53:20میں چاہتا ہوں کہ تم کٹھن جگہ کے بجائے
00:53:23ہم وار جگہ پر رہو
00:53:25بہت ہی پرسکون جگہ پر
00:53:27میں چاہتا ہوں کہ ایسا آدمی ہو
00:53:33جو تمہاری قدر کرے
00:53:35آج
00:53:39کلوجہ حسار میں تھا علی شار صاحب کے ساتھ
00:53:43جانتی ہو
00:53:47ان کی بیوی فوت ہو چکی ہے
00:53:49وہ تم سے
00:53:51شادی کے خواہش مند ہیں
00:53:53انہوں نے مجھ سے پوچھا تھا
00:53:59سوچا پہلے تم سے پوچھ لوں
00:54:02بیٹا کیا تم راضی ہو
00:54:04بابا کچھ پوچھ رہے ہیں بیٹی
00:54:14جو آپ کو مناسب لگے بابا
00:54:28بیٹی
00:54:40تمہارے الفاظ کچھ اور کہہ رہے ہیں
00:54:47اور آنکھیں کچھ اور
00:54:49کچھ دیر کے لیے
00:54:51تنہا بیٹھ کر سوچو بیٹی
00:54:54اور پھر اپنا فیصلہ بتانا
00:54:57ٹھیک ہے
00:54:59لڑکیاں نہ سمجھ ہوتی ہیں دندار صاحب
00:55:22آپ اتنا اہم فیصلہ اس پر
00:55:26کیسے چھوڑ سکتے ہیں بتائیے
00:55:28مالی کی رضا کے بغیر پھول نہیں
00:55:35توڑ جا سکتا
00:55:36میری بیٹی
00:55:38بازار میں بیچ جانے والی
00:55:40کوئی چیز نہیں ہے
00:55:41یہ فیصلہ
00:55:44اسے خود کرنے دو
00:55:46یہی بہتر ہے
00:55:47شموں کی آگ کو غور سے دیکھو کالانوس
00:56:10یہ خوف زدہ ہیں
00:56:15اور کانپ رہی ہیں
00:56:16میری ایک پھوک سے مر جائیں گی
00:56:22ہمارے خواب سچ ہوں گے میری جان
00:56:37ترکوں کو ہم مل کر شکست دیں گے
00:56:42آکا یانیز ہمیں راستہ دکھاتے رہیں گے
00:56:47اور ہم دونوں
00:56:48قدم ملا کے ساتھ چلیں گے
00:56:52جب تک تم مجھے ایسے دیکھتی رہوگی
00:56:58مجھے اپنے آس پاس ہی پاؤگی
00:57:01تم میری جان ہو سوفیہ
00:57:06یہاں کیوں آئی ہیں وہ
00:57:15وہ ہجرت کر رہے ہیں وہ یہاں ایک نیا قبیلہ بسائیں گے
00:57:20پچاس خے میں
00:57:23مطلب پچاس پیٹ
00:57:25ان دنوں
00:57:27ہم اس چیز کے متحمل نہیں ہو سکتے
00:57:29اب ہمیں ان تمام لوگوں کا بوجھ بھی اٹھانا پڑے گا
00:57:33مجھ سے عثمان کا پوچھا تھا
00:57:35تم جانتی ہونا کہ سلجان خاتون کیسی ہیں
00:57:38ان پر نظر رکھو
00:57:41خوش آمدید بھابی جان
00:58:01بہت شکریہ دندار صاحب
00:58:07تشریف رکی ہے
00:58:10یہ تمام انتظامات آپ ہی کے لئے ہیں
00:58:13اللہ راضی ہو آپ سے
00:58:40افسوس کے بھائی بھائی سے اپس میں لڑا
00:58:49اور نادانوں نے یقین کر لیا
00:58:51باتور
00:58:56اسمان
00:58:59بتاؤ مجھے
00:59:03کیا یہ سچ ہے
00:59:04کہ تمہارے خیمے میں بھائیوں کی لڑائی ہوئی
00:59:07نہیں تائی جان یہ بات درست نہیں ہے
00:59:12لیکن
00:59:14اسمان نے میری بات سنے بغیر ہی فیصلہ سنا دیا
00:59:17باتور
00:59:19میرے بہاتور بچے
00:59:22اسمان سے بھی پوچھ لیتے ہیں
00:59:24تائی جان
00:59:26آپ اس مسئلے کو رہنے دیجئے
00:59:28یہی سب کے لئے بہتر ہے
00:59:30مگر گندوز
00:59:32میں سمجھتی ہوں
00:59:34ہم اس مسئلے کو صرف
00:59:36اس کے پیچھے لگ کر ہی حل کر سکتے ہیں
00:59:38اس سے بھاگ کر نہیں
00:59:40یہ مسئلہ باتور کے زخم کی طرح تازہ ہے
00:59:48سلجان خاتون
00:59:49خرچنے سے خون نکلے گا
00:59:51مت خرچیں اب
00:59:53ہماری تربیت
00:59:59امہ حائمہ نے کی ہے
01:00:00زہرہ خاتون
01:00:01میں نے تین سرداران کے دور دیکھی ہیں
01:00:05میں زخم کریتنا نہیں چاہتی
01:00:09بلکہ مرہم لگانا چاہتی ہوں
01:00:12اسمان
01:00:18مجھے بتاؤ
01:00:20کیا ٹھیک کہہ رہا ہے باتور
01:00:22اسمان نے مجھ پر اچانک سے حملہ کیا
01:00:29مجھے اسمان سے یہ توقع نہیں تھی
01:00:33بولو اسمان
01:00:38باتور نے جو ابھی کہا وہ سچ ہے کیا
01:00:45میرے بھولے اسمان
01:00:46نادان اسمان
01:00:49جو جلد بازی کرتے ہیں
01:00:51گمی ہوتا ہے کام پورا کر بائیں وہ
01:00:54یاد رکھنا ہوگا یہ
01:00:56بلکل ایسے ہے
01:01:03یہ بے قصور تو نہیں ہے
01:01:15لیکن
01:01:17میں نے پھر بھی زعادتی کی
01:01:21اسمان
01:01:34میرے بات غور سے سنو میرے بہادر بیٹے
01:01:39تفان پہاڑوں کو اور اشنبی بھائی چارے کو خراب کر دیتے ہیں
01:01:45میں نے اپنے بیٹے کو بھی کھو دیا
01:01:49اور اپنے بہادر شوہر کو بھی کھو دیا
01:01:53میرا تم لوگوں کے علاوہ اور کوئی نہیں جس پر میں بھروسہ کر سکوں
01:01:59اگر تم سب تخصیم ہو گئے تو
01:02:03میں کیسے چل سکتی ہوں
01:02:05یہ اوغوس کے
01:02:10آبا و اشتار
01:02:11کورکوت کی نصیحت ہے
01:02:13حرام کھانے والا اختلاف ڈالتا ہے
01:02:16اور حلال کھانے والا متحد کرتا ہے
01:02:18چلو ایک دوسرے سے گلے ملو
01:02:25ماتم ختم کرو
01:02:31چلو اب اس ماحول کو خوشکوار کرو اور گلے ملو
01:02:48ماف کرنا میں نے جو کیا
01:02:57ماف کیا
01:02:59تم بھی مجھے ماف کر دینا
01:03:01ہائی ما شااللہ
01:03:18تائجہ شفقت لے کر آئی ہے
01:03:29سلامت رہی
01:03:31تمہارے قبیلے کو ایک ماہ کی دعاوں کی ضرورت ہے
01:03:35ایک ماہ کی مہربانی اور شفقت کی
01:03:38موسیقی
01:04:08بیٹی
01:04:10چپ کیوں ہو
01:04:12کیا بات ہے بیٹی
01:04:13یہاں آؤ
01:04:16بیٹھو میرے پاس
01:04:17خیریت تو ہے نا بیٹا
01:04:36ٹھیک ہوں بابا
01:04:39ٹھیک ہوں لیکن
01:04:40اندر سے رنجیدہ ہوں میں
01:04:42ایسی کیا چیز جو میری روشنی گل جھا رہی ہے
01:04:46مجھے بھی تو پتہ چلی
01:04:48ہمارے حالات بابا جان
01:04:51جہاں بھی جاتے ہیں وہاں سا برباد ہو جاتا ہے
01:04:54ہماری بربادی کے منصوبے بنائی جاتے ہیں
01:04:58پتہ نہیں ہمیں سکون کیسے ملے گا
01:05:01یہی سوچ کر
01:05:02پریشان ہوں میں
01:05:04تمہاری مرہوم والدہ بھی
01:05:07تمہاری طرح تھی
01:05:08وہ بھی جب کسی الجن میں ہوتی
01:05:11تو سارا دن
01:05:13ایک کونے میں بیٹھ کر
01:05:16سوچتی رہتی تھی بس
01:05:17بیٹی
01:05:19بالا
01:05:21الجن میں تمہارا دماغ نہیں
01:05:25بلکہ تمہارا دل ہے
01:05:27تمہیں معلوم ہے
01:05:30انسان کے اندر خون بھرا ہے
01:05:32لیکن اس خون کو دل چلاتا ہے
01:05:37جسم خون ہے اور دل موتی ہے
01:05:42جسم لفافہ ہے اور دل ایک خط ہے
01:05:47دل ایک ایسی سرزمین ہے جس کی کوئی سرحت نہیں ہے میری بیٹی
01:05:53جانتی ہو
01:05:55یہ تمام بیماریوں کے لیے شفاؤں کی بوٹی ہے میری بچی
01:05:59اگر تمہیں اپنے دل میں انصاف مل گیا ہو
01:06:02تو تم اپنے
01:06:04ضمیر کو پالوگے
01:06:05اگر تمہیں اپنے دل میں
01:06:07علم مل جائے
01:06:08تو تم حکمت پالوگے
01:06:11اگر تمہیں
01:06:13اپنے دل میں شفقت مل جائے
01:06:15تو تم رحم پالوگے
01:06:18اگر تمہیں اپنے دل میں پیار ملے
01:06:21تو تم بندگی کو پالوگے
01:06:24جیسا کہ تمام جہانوں کے نور
01:06:28رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:06:32صاف دل والا اور زبان کا سچا سب سے افضل ہے
01:06:39لیکن تمہارے الجھن یہ نہیں ہے بیٹی
01:06:45تم نے کب سے ہمارے اور اپنے بارے میں پریشان ہونا شروع کر دیا ہے بالا خاتون
01:06:54اگر تم اپنے بارے میں سوچو گے
01:07:00تو تمہیں بہت سارے مسائل آگے رہیں گے
01:07:03تم ایک مسائل میں گرے انسان ہوگے
01:07:08اپنے مسائل کی طرح بڑے ہو جاؤ
01:07:15عالم اسلام کے مظلوموں کے مسائل کے سامنے
01:07:20ہمارے مسائل کیا معنی رکھتے ہیں
01:07:23جس دن تمہارا دل تمام انسانیت کے لئے پریشان ہوگا
01:07:28اس دن ہماری نجات ہوگی انشاءاللہ
01:07:35اللہ ہم سب کے دلوں کو صاف رکھے
01:07:40اللہ ہماری مشکلوں کو ختم کرے
01:07:45تاکہ شہطان ہمارے پاک و صاف دلوں میں نہ گھس سکے
01:07:50اور ہمارا دل ہمیشہ پاکی ساو صاف رہے بیٹی
01:07:55آمین
01:07:57جب تک میرے دل کو چین نہیں آجاتا نہیں بولنا
01:08:09نہیں بولنا
01:08:10تمہاری اونگلیوں سے شروع کروں گا میں
01:08:15موسیقی
01:08:25موسیقی
01:08:27موسیقی
01:08:29موسیقی
01:08:33موسیقی
01:08:35موسیقی
01:08:37موسیقی
01:08:39موسیقی
01:08:41موسیقی
01:08:43موسیقی
01:08:45موسیقی
01:08:47موسیقی
01:08:49موسیقی
01:08:51موسیقی
01:08:53موسیقی
01:08:55موسیقی
01:08:57موسیقی
01:08:59موسیقی
01:09:01ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
01:09:05میں سب بتاتا ہوں
01:09:06بتاتا ہوں
01:09:09بتاؤ
01:09:10بتاؤ جو کچھ بھی بتا ہے
01:09:12بتاتا ہوں
01:09:13سب بتاتا ہوں تمہیں
01:09:14بس مجھے اس کے حوالے مت کرنا
01:09:17سلوڑور کل سامسا کے قبیلے پر ہم نہ کرے گا
01:09:22کل وہ اپنے آدمیوں سے کاروان سرائے میں ملے گا
01:09:31اب مجھے بتاؤ کیسے پہچانیں گے اس کو
01:09:35اس کے سر کی بیچے
01:09:37ایک بڑا نشان ہے
01:09:53میرے بھائی تم یہی پر انتظار کرو
01:09:56میں آقا کو اطلاع کرتا ہوں
01:09:58چلو میرے ساتھ
01:10:01ب использовать
01:10:03effective işi
01:10:06موسیقی
01:10:11موسیقی
01:10:12موسیقی
01:10:14موسیقی
01:10:16موسیقی

Recommended