Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#uspresident #donaldtrump #iran #heavyrain #flood #karachi #rain #roadconditions #pmshehbazsharif #chaudhrynisar #JusticeSarfrazDogar #IslamabadHighCourt #SeniorJudge #rain #kpk #flood #Swat #breakingnews #headlines

13 soldiers martyred in attack on security forces convoy: ISPR

India has no authority to suspend IWT unilaterally: PM Shehbaz

Trump hopeful for Gaza ceasefire, possibly ‘next week’

Pakistan lauds supplemental award by Court of Arbitration in Indus Waters matter

PPP, PML-N to get SIC reserved seats as Supreme Court announces short order in case

Pak army not interested in talks with political parties, says DG ISPR

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
00:32foreign
00:34foreign
00:36foreign
00:40
01:10海ötسانی عوام کا شکریہ ععید کیا
01:12ایرانی میڈیا کے مطابق سربراح ایرانی فوج نے کہا
01:15مسل طاعت جارہیت میں پاکستان نے جرت مندانہ موقف اختیار کیا
01:19ایران امن کے راستے پر چلے گا تو پابندیاں ہٹا دیں گے امریکی صدر کا اعلان
01:28فاکس نیوز کو انٹریو میں ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا
01:30خامنائی انسانی حقوق سے زیادہ ایٹمی پروگرام کو ترجیح دیتا ہے
01:34ایران ایٹمی پروگرام کی جانے بڑھا تو یہ ان کا آخری اقتام ہوگا
01:38ایران کی ایٹمی طاقت کی خواہش کو ختم کر دیا
01:41ابراہم ایکارڈ میں مختلف بہترین ممالک شامل ہونا چاہتے ہیں
01:45ایران کو بھی معاہدے میں شامل ہونا چاہیے
01:48آپریشن کے بعد سی این این نیو یارک ٹائمز کی فیک نیوز کا سامنا کرنا پڑا
01:52انٹیلیجنس رپورٹ لیک ہونے کی تحقیقات کی جائیں گی
01:56گزرشتہ ہفتہ میرے لیے اہم رہا ہے
01:59سعودی عرب قطع یو اے ای سے پانچ ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری لایا
02:03امریکہ میں اب مہنگائی نہیں
02:05بھارت کی جگہ سائی ایک کے بعد ایک گواہی
02:12پاک فضائیہ نے بھارت کے تیارے مار گرائے
02:15بھارتی دفاعی اتاشی نے اعتراف کر لیا
02:17کیپٹن شیف کمار نے کہا
02:19بھارتی لڑاکہ تیاروں کے نقصان کی وجہ یہ تھی
02:22کہ سیاسی قیادت نے ائر فورس کو پاکستانی فوجی تنصیبات
02:25اور فضائی دفاعی نظام پر حملے کی اجازت نہیں دی تھی
02:28انہوں نے تیاروں کی تعداد سے متعلق نہیں بتایا
02:32البتہ یہ ضرور تسلیم کیا
02:33کہ انڈین تیارے گرے
02:35پاک فضائیہ نے بھارت کے رافیل سمیں
02:37چھے لڑاکہ تیارے گرائے
02:39ترکیہ اپنے دیرینہ دوست پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا
02:46ترک صدر کی خیبر پخت انخواہ میں دہشت گردوں کے حملے کی مضمت
02:49صدر اردوان کی شہدہ کے اہل خانہ
02:52اور حکومت پاکستان سے اظہار تازیات
02:54ترک صدر نے کہا
02:56دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
02:59چین نے پاکستان کا تین آشاریہ چار ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا
03:08ذر مبادلہ زخائر چودہ ارب ڈالر سے بڑھ جائیں گے
03:12ذرائع نے بتایا
03:13بیجنگ نے پاکستان کا تین سال پرانا دو آشاریہ ایک ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیا
03:18اسی کے ساتھ چین نے پاکستان کا ایک آشاریہ تین ارب ڈالر کا کمرشل قرضہ بھی ری فائننس کیا
03:24مشرق وستہ کے بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض بھی پاکستان کو موصول ہو گیا
03:29بجلی کی سالانہ پانچ سو ارب کی چوری بڑا چیلنج ہے
03:34سولرائزیشن کی حوصلہ شکنی نہیں کریں گے
03:37وزیراعظم شہباد شریف کا اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کہا
03:42برق رفتاری سے بجلی چوری میں کمی کرنا ہوگی
03:45وزیراعظم نے بجلی کے بلوں سے ٹی وی لائسنس فیز ختم کرنے کا بھی اعلان کر دیا
03:50وزیر طوانائی او ایس لغاری نے کہا
03:53وزیراعظم نے کہا تھا میٹر ریڈنگ کا اختیار عام آدمی کے ہاتھ میں دو
03:57پاور ڈیویجن کے مطابق بجلی سارفین مقررہ تاریخ پر اپنے میٹر کی تصویر اپلیکیشن پر اپلوڈ کر سکیں گے
04:04سارفین بروقت ریڈنگ دے کر سبسیری سے محروم نہیں ہوں گے
04:09گراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی ہونے کا بھی امکان
04:12پاور ڈیویجن نے ملک بھر میں اکسا ٹیریف کے لیے درخواست دائر کر دی
04:16نیپرا یکم جولائی کو سماعت کرے گا
04:27پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی
04:30آٹھ افراد جانبہاق ستائی زخمی
04:33لاہور کے احمد ٹاؤن دروغہ والا میں گھر کی اشہد گرنے سے خاتون اور بچی جانبہاق
04:38شیرہ کوٹ ماسٹر رڈہ کے قریب دیوار گرنے سے ایک شخص جان سے گیا
04:42بند روڈ پر دیوار گرنے سے نوجوان چل بسا
04:45گجنوارہ میں آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جانبہاق
04:49نندیپور میں بیس سال کا ذین دم توڑ گیا
04:52شیخ اپورا میں دیوار گرنے سے دس سال کا ساہر جان سے چلا گیا
04:56ایبٹ آباد گلیات میں بارشوں کے سبب لینڈ سلائڈنگ کئی سڑکیں بند ہو گئے
05:01آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں منصدہار بارش
05:04پانچ جولائی تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا
05:07انڈی ایم میکا الیرٹ
05:09کھراسی میں بارش کے بعد سڑکوں کی بدترین صورتحاد
05:20پانی جمع ہونے سے گڑھے پڑ گئے
05:23مختلف علاقوں میں سڑک بھی ٹوٹھوٹ کا شکار
05:25شہریوں کو مشکلات کا سامنہ
05:27دی ایچ اے میں 26 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
05:30کنٹورمنٹ بورڈ کلفٹن کے بروقت رین ایمیجنسی اقدامات
05:34بارش کے پانی کے نکاسی، صفائی اور دیگر اقدامات سے
05:37ڈی ایچ اے میں پانی جمع ہونے سمیں دیگر مسائل سامنے نہیں آئے
05:41سانحہ سوات میں لا پتہ ایک اور نوجوان کی لاش مل گئی
05:52دانیال کا تعلق مردان سے ہے
05:54دریائے سوات میں ریس کی آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا
05:58مجموعی طور پر چودہ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
06:01سیال کوٹ کا ایک شخص تاہا لا پتہ
06:03تین دن گزر گئے گنڈا پور سرکار کو ہوش نہ آیا
06:06بانس اور رسی جوڑ کر بنائی گئی کشتی خود بھی کسی حادثے کا شکار ہو سکتی ہے
06:12دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خراف گرینڈ آپریشن
06:15بائی پاس پر قائم فوڈ سٹریٹ میں متعدد ہوتلوں ریسٹرانٹس کو مسمار کر دیا گیا
06:20لوگوں کی مضاحمت کے باعث آپریشن کچھ ہی دیر بعد روک نہ پڑا
06:25ہوٹیل مالکان اور عملے کا انتظامی افسران اور پلس پر پتھراؤ
06:28درائیور سمیت تین افراد زخمی ہو کر
06:31پلس نے مضاحمت کرنے والے آٹھ افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا
06:36انتظامیہ کا کہنا ہے کل صبح دوبارہ آپریشن کریں گے
06:40ریسکیو اہلکار خالی ہاتھ آئے تھے یہ ریسکیو کا بریک ڈاؤن ہے
06:52خواجہ آصف کہتے ہیں متاثرہ خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ہے
06:56اس حکومت پتہ پتہ نہیں کوئی قیامت ٹوٹی ہے یا نہیں
06:59وزیر الدفاع نے دسکا میں متاثرہ خاندانوں سے تازیت کی
07:02وفاقی وزیر امیر مقام کی بھی دسکا آمد جانبہا قفرات کے لوہر قین سے تازیت
07:07میڈیا سے گفتگو میں کہا خیبر پختنخواہ حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے حادثہ پیش آیا
07:12کیپی حکومت کی ایمبلنسز تاحال اسلام آباد کے تھانوں میں ہیں کوئی لینے نہیں آیا
07:18جانبہا قفرات کے ورسہ کی امداد کی جائے گی
07:21امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی بھی متاثرہ خاندانوں سے تازیت
07:25کہا انسانی جانے چلی گئیں وزراء بلیم گیم اور میمز بنانے میں لگ گئے
07:31صوبے کی حکمران جماعت کی بے حصی افسوسناک اور شرمناک ہے
07:35مشیر اطلاعات نے صوبائی حکومت کی کوتاہی کا اعتراف کر لیا
07:39بیرسٹر سیف کہتے ہیں دریا میں فسے لوگوں کی امداد کر کے حکومت کو قیمتی جانے بچانی چاہیے تھی
07:45وزیر اعظم شہبار شریف کی پرانے ساتھی چہدری نصار علی خان کو نون لیگ میں واپسی کی دعوت
07:58وزیر اعظم کی راول پنڈی میں سابق وفاقی وزیر داخلہ کے گھر آمد
08:02چہدری نصار کی خیریت دریافت کی ملکی صورتحال پر تبادہ خیال کیا گیا
08:06نون لیگ میں واپسی کی دعوت پر چہدری نصار علی خان نے کہا
08:10ساتھیوں سے مشورہ کر کے آگاہ کریں گے
08:12چہدری نصار علی خان نے رہائشگاہ آمد پر وزیر اعظم شہبار شریف کا شکریہ آدھا کیا
08:18پی ٹی آئی کے ووٹرز کو دماغی معاینہ کرانا چاہیے
08:27وفاقی وزیر حسن اقبال کا ناروال میں تقریب سے خطاب کہا
08:31چیلنج کرتا ہوں پی ٹی آئی کا کوئی بھی حامی پنجاب میں اپنی حکومت کا ایک منصوبہ دکھائے
08:36پی ٹی آئی دور میں ملک تباہی سے دوچار ہوا
08:39کرپشن کے ریکارڈ قائم ہوئے کوئی اچھا منصوبہ نہیں بنا
08:42پی ٹی آئی حکومت کی نہ تجربے کاری نہ اہلی اور لوٹ مار کا خمیازہ ملک کو بھگتنا پڑا
08:47ہم ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچائی گئی معیشت کو بحال کرنے میں مصروف ہیں
08:52ہم نے اس حکومت کو چلنے دیا نہ اس کو چلنے دیں گے
09:03عوام کے بغیر ملک میں کسی حکمرانی کو نہیں مانتے
09:06ملک کو آئین کی پٹری سے اتارنے والوں کے سامنے سیسا پھلائی دیوار ہیں
09:10عوام کے فیصلے کے آگے سر تسلیم خم کیا جائے
09:14مولانا فضل رحمان کا جلسے سے خطاب کہا
09:17فاتح کا خیبر پخت انخواہ میں ان زمام کا فیصلہ غلط اور یک طرفہ ہے
09:21قبائل ناراض ہیں
09:23حکومت ہماری بات مانتی تو آج مسائل کم ہوتے ہیں
09:27حکمرانوں کے اندر سیاسی بصیرت نہیں
09:29سیاسی لحاظ سے وہ بالکل کو رہے ہیں
09:32حکومت نے نکاح سے متعلق غلط قانون منظور کیا
09:35آپ نے ایک جائز نکاح پر قدغن لگا دی
09:38گیس کا گردشی قرضہ کم کرنا ہے
09:46حکومت نے بوجھ گھریلوس حارفین پر ڈال دیا
09:48سوئی ناردرن ہو یا سوئی سادرن گیس کی قیمتیں وہی
09:51مگر فکس چارجز میں پچاس فیصد اضافہ کر دیا گیا
09:55نان پروٹیکٹڈ گھریلوس حارفین سے اب پندرہ سو روپے فکس چارجز لیے جائیں گے
09:59ڈیرھ کیوبک میٹر سے زیادہ گیس استعمال کرنے والوں کو فکس چارجز دو ہزار روپے دینا ہوں گے
10:05پروٹیکٹڈ سارفین کے لیے چارجز چھ سو روپے کر دیے گئے
10:09اوگرانے نوٹفیکیشن جاری کر دیا
10:11پاک بطن کے نیجی ہسپتالوں میں دو ہفتوں کے دوران بیس بچے جام بہا
10:20ڈی سی کی سفارش پر کمیشنر ساہی وال نے تحقیقات کے لیے تیرلوپی کمیٹی بنا دی
10:25آکسیجن کی کمی کے شکار بچے نیجی ہسپتالوں سے ڈیسٹریکٹ ہسپتال لائے گئے تھے
10:30وزلہی انتظامیہ نے متعدد غیر ریجسٹرڈ نیجی ہسپتال سیل کر دیئے
10:35پنجاب اسمبلی کے چھبیس آپوزیشن ارکان کی موت کلی
10:42آپوزیشن اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن کا اختیار کھو بیٹھی
10:46چھبیس ارکان موت کل ہونے کے بعد آپوزیشن کے ارکان کی تعداد دوناسی رہ گئی
10:50جبکہ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن پر ترانوے ارکان کے دستخط درکار ہیں
10:55پنجاب اسمبلی کی تمام سٹینڈنگ کمیٹیوں سے آپوزیشن ٹیئر پرسنز کو ہٹانے پر کام شروع کر دیا گیا
11:00حکومتی ارکان کی جانب سے آپوزیشن ٹیئر پرسنز کے خلاف تحریک ایدم نے اعتماد کی تیاری
11:06کراچی کی میئرشپ پر ڈاکہ ڈالا گیا
11:13امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں
11:16ہم سمجھتے رہے پی ٹی آئی کے بتس لوگ دباؤ کی وجہ سے نہیں آئے
11:19لیکن ان کے لوگوں نے بتا دیا انہیں دباؤ سے زیادہ پیپلز پارٹی پسند ہے
11:23سینئر وزیر سے انشرجیل انام میمن کا جواب کہا
11:27حافظ نعیم الرحمان پنجاب میں بیٹھ کر سندھ کے بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر رہے ہیں
11:32حد یہ ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ہوئے ہی نہیں
11:35لگتا ہے حافظ نعیم اب تک میئر نہ بننے کے صدمے سے نہیں نکلے
11:39سندھ میں بلدیاتی نظام اپنی آئینی حدود میں کام کر رہا ہے
11:49ہم نے بھارت کو بنیان مرسوس میں دھول چٹائی
11:53بھارت اس ناکامی کا بدلہ لینے کا موقع تلاش کر رہا ہے
11:56گورنر سین کامران ٹیسوری کا کہنا تھا
11:59ہمیں آپس کے اختلافات ختم کرنا ہوں گے
12:02بھارت اور اسلام دشمنوں کو کوئی موقع نہیں دیں گے
12:05ایران نے مسلمانوں کی لڑائی لڑی انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں
12:09پاکستانی فلسطینیوں پر ڈھائے ظلم پر خاموش نہیں رہیں گے
12:13پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی بلند مقام پر
12:20دنیا کے ٹاپ ہنڈرڈ پاسپورٹ میں شامل
12:22ہینلی پاسپورٹ انڈیکس کی رپورٹ میں پاکستان کو زیادہ ممالک
12:26ویزا فری ویزا آن آرائیول سہولت دے رہے ہیں
12:29مشیر وزارت خزانہ خورم شہزاد کا کہنا ہے
12:33پاسپورٹ درجہ بندی میں بہتری بین الاقوامی اعتماد
12:36اور پاکستان کی سفارتی کوششوں کا ثبوت ہے
12:39معاملہ خصوصی بلال بن ساقب کی امریکہ میں
12:46آلہ سطح ملاقاتوں سے کرپٹو سفارتکاری کا آغاز
12:49معروف کمپنی ورل لیبرٹی فائنانچل کے ساتھ
12:52پاکستان کی شراکت داری امریکی سرمایہ کاری کی راہ ہم بار ہو گئے
12:56بلال بن ساقب نے کہا
12:57پاکستان اب امداد نہیں بلکہ معاشی جدت کی بنیاد پر
13:01عالمی تعلقات قائم کر رہا ہے
13:02انقرابی اقدامات کی بدولت پاکستان
13:05دیجٹل سفارتکاری اور جدید معیشت کی جانب گامزن ہے
13:09بلال بن ساقب کی قیادت میں
13:11پاکستان کرپٹو کانسل نے
13:12اسٹریٹیجیک بیٹ کوائن ریزرف کا اعلان کیا ہے
13:15محکمت علی مازاد کشمیر بھی
13:23اے آر وائی بی گلوبل سے مل کر
13:25اسٹیم ایڈوکیشن کے فروب کے لیے خوشا
13:27وزیر تعلیم آزاد کشمیر دیوان علی خان چختائی کہتے ہیں
13:31آؤ مل کر بنائیں پاکستان کی سوچ کے ساتھ
13:34اسٹیم پروجیکٹ کو پورے آزاد کشمیر کے
13:36تعلیمی اداروں میں متعرف کروا رہے ہیں
13:39پروجیکٹ ہونہار طلبہ کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگا
13:42تعلیم کے فروغ کے بڑے کاؤز میں
13:45بیتوس سلام ویل فیر ٹرس کا اشتراک بھی ہے
13:47دنیا بھر میں آج یومیں پارلیمان منائے جا رہا ہے
13:55صدر مملکہ تاصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا
13:58پارلیمان عوام کی خود مختار نمائندہ اور آئینی اقدار کی نگہبان ہوتی ہے
14:03ہم جمہوریت آزادی شمولیت رواداری اور معاشی سماجی انصاف کے اصولوں پر کار بند رہیں
14:10غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جا رہی ہے
14:1324 گھنٹے میں 81 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا
14:17کہ 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملے کی منصوبہ بندی
14:20اور آپریشن میں شریک حماس کے اہم لیڈروں میں سے ایک کو شہید کر دیا
14:24حکام محمد عیسیٰ علیسہ کو سابرہ کے رواحی علاقے میں شہید کیا گیا
14:29امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کا پھر اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی کا مطالبہ
14:37سوشل میڈیا پر بیان میں کہا
14:39غزہ میں مہدہ کریں اور یہ غمالیوں کی واپسی کو ممکن بنائیں
14:43ڈانلڈ ٹرمپ کرپشن میں ملوث اسرائیلی وزیر آزم کی حمایت میں پھر بول پڑے
14:47سوشل میڈیا پر لکھا
14:49نتن یاہو کو جانے دیا جائے
14:51انہیں بڑے کام کرنے ہیں
14:52اسرائیل میں جو نتن یاہو کے ساتھ کیا جا رہا ہے وہ خوفناک ہے
14:56نتن یاہو کے خلاف عدالتی کاربائی
14:58ایران اور حماس سے ڈیل میں رکاوٹ بنے گی
15:00ایشین یوت گرلز نیٹ بال چیمپنشپ میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک
15:14میزبان جنوبی کوریا کو بھی شکست لے دی
15:16چھے کے مقابلے میں 91 سکور سے شانداد پتہ حاصل کی
15:20قومی ٹیم کی گروپ میں چھے پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن
15:23پاکستان کا چوتھا مقابلہ کل جاپان سے ہوگا
15:26شہرے پر خوشی کا اظہار لیکن الگاراز سے گہرے تعلقات پر انکار
15:33مرطانوی ٹینس ٹار ایمار ریجوکانو افواہوں پر بول پڑی
15:36صحافی کے سوال پر مسکراتے ہوئے کہا
15:39کارلس الگاراز صرف اچھے دوست
15:41اور عظیم صوفی بزرگ بابا فرید الدین گن شکر کے
15:47اس کی تقریبات پاک پتن میں جاری
15:49ظاہرین کو گرمی اور حب سے بچانے کے لیے اقدامات
15:52دربار کے راستوں پر پانی کی سبیلیں
15:54طبعی امداد کے لیے ہیلتھ کیمپ ہی قائم

Recommended