Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#iran #usa #rain #karachi #attatarar #kpkgovt #Swattragedy #DeputyCommissioner #punjabassembly #OppositionMembers #swatantranews #Trump #india #pakistan #headlines

Pakistan lauds supplemental award by Court of Arbitration in Indus Waters matter

PPP, PML-N to get SIC reserved seats as Supreme Court announces short order in case

Pak army not interested in talks with political parties, says DG ISPR

Flash floods in Swat trap 73, drown 17

Justice Panhwar recuses from SC bench hearing reserved seats case

Field Marshal stresses stronger Civil-Military synergy: ISPR

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ڈالنس نائک اسماعیل بھی شہی
00:33سفاہی روحیل سفاہی محمد رمضان
00:36زبیر رحمت محمد سخی
00:38حاشم عباسی مدہ سے ریجاز
00:41منظر علی نے بھی جام شہادت نوش کیا
00:43سردم امریکت اور وزیراعظم کا شہدہ کو خراج عقیدت
00:47شمال وزیرستان میں فوسس پر حملے کی مضمت
00:51فیل مارشل کی بنو گریزن میں پاک پوچ کے شہدہ کی نماز جنازہ میں شرکت
01:02سی ایم ایچ بنو میں زخمیوں کی آیادت کی
01:04فیل مارشل آسمانی نے سیکیورٹی فورسز کے جذبے اور آزم کو خراج تحسین پیش کیا
01:10اور کہا سیکیورٹی فورسز بھارتی سپانسر فتنال خوارش کے خاتمے کے لیے کوشہ ہیں
01:15خام دہشتگردی کے خاتمے کے لیے متحد ہے دہشتگردوں سہورتکاروں
01:21مددگاروں کو ہر قیمت پر انصاف کے کٹہرے میں لائے جائے گا
01:24دہشتگردی کے اصل شہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا
01:28پاکستان کی داخلی سلامتی کو کمزور کرنے کی ہر کوشش کا فوری فیصلہ کو انجواب دیا جائے گا
01:35فیل مارشل کا سید آسمانی کا فورکوارٹر ہیڈکوارٹرز بشاور کا دورہ
01:40آئی ایسٹر نے بتایا ہے کہ فیل مارشل کو سیگریٹی سورتحال اور انصدادے دہشتگردی آپریشن پر بریفنگ دی گئے
01:46پاکستان روشن مستقبل کی طرف گامزن ہے
01:55دشمن رکاوٹیں ڈال رہا ہے لیکن ہمارا ترقی کا سفر جاری ہے
01:59آج ہم پہلے سے زیادہ مضبوط آتفور آسم ہیں
02:02پاکستان آج خطے میں نیٹ ریجنل سیبلائزر کے طور پر جانا جاتا ہے
02:06دشمن پاکستان کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرے
02:10پاکستان ہر حال میں اپنی خودمفتاری قومی مفادات کا دفاع کرے گا
02:15فیل مارشا سید آسم انی کا پی این ایس رہبر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کہا
02:20چند برسوں میں بھارت نے دو بار پاکستان پر حملے کیے
02:24دونوں مواقعوں پر پاکستان کے بھرپور جواب سے پورا خطہ بڑے تنازے سے بچا لیا گیا
02:29کوئی دشمن ہماری خودمفتاری کو چیلنج کرتا ہے تو نتائش کی ذمہ داری اسی پر ہوگی
02:34پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے قریب ہے
02:38اس لیے بھارت جان بوجھ کر کشید بھی پیدا کر رہا ہے
02:40بھارت کے ظالم حکومت کشمیریوں کے حوصلے کو کبھی بس نہیں کر سکتی
02:45پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی سیاستی اخلاقی اور سفارتی حمایت کرتا رہے گا
02:50مہمانے خصوصی فیل مارشل آسم انی کو نیوی کے دستے نے سلامی دی
02:55فیل مارشل نے پوزیشن ہولڈر کیڈٹس کو انعامات دیئے
02:58آمی چیف کی دوست ملک ترکی، بہرین، عراق، فلسطین، جبوتی کیک ایڈلس کو تربیت مکمل کرنے پر مبارک بات
03:06بارش کے دوران کراچی میں حادثہ چار افراد جان سے گئے
03:18لیاری موسیٰ علیم میں گھر کی چھت گر گئی باپ بیٹی جان بہت پانچ افراد زخمیں
03:23منظور کالونی میں چھت گرنے سے بچہ جان بہت دو افراد زخمی
03:27کرنگی بلال کالونی میں کرنٹ لگنے سے نوجوان چل بسا
03:31وقفے وقفے سے بارش کے بعد سڑکوں کا برا حال
03:35گلی محلوں میں بھی پانی جمع
03:36نازم آباد میں پانی جمع ہونے سے سڑک ٹور پوٹ کا شکار
03:40لیاقت آباد میں نالے کا پانی سڑکوں پر آ گیا
03:43شادمان نالہ بیپر گیا
03:45ناغنچو رنگی اور شادمان میں بھی بارش کا پانی جمع ہو گیا
03:49ایمیجنہ روڈ پر بھی پانی اولڈ سٹی ایریا میں بھی شہریوں کو مشکلات تھا سامنا
03:54نیپا چورنگی پر سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگی
03:57بارش اور سڑکوں کی ٹوٹ پوٹ کے باعث شہر کے مختلف شہرہوں پر
04:02ٹرافک روانی شدید متاثر
04:12میئر کراچی مرتضی وحاب کا مختلف علاقوں کا دورہ
04:16بارش سے ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا
04:18کہا بارش کے دوران تمام بلدیاتی نمائدے سڑکوں پر موجود ہیں
04:22کوشش کر رہے ہیں شہریوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے
04:25دریا احسابات میں بہنے والے تین افراد
04:37تاہال لاپتا مجموعی طور پر تیرا افراد کی لاشوں نکالی گئیں
04:41چار کو بچایا گیا
04:43سانہے میں جام بھانگ رسکا کے آٹھ افراد کی نماز جنازہ آگا کر دی گئے
04:47علاقے کی فضا سوکوار خیبر پختونخواہ حکومت نے
04:51ڈپٹی کمیشنر سوات شہزاد محبوب کو معطل کر دیا
04:54میتیں کچھرے کے ڈمپر میں منتقل کرنے والا
04:57ٹی اے مو زہد اللہ بھی معطل
04:59انتظامیہ مدھارے کل سے دریا کنارے تجاوزات کے خلاف
05:03آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا
05:05ریور بیٹ میں مائننگ پر بھی پابندی آئے
05:08چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ شہاب علی شاہ کہتے ہیں
05:11ریسکیو ٹیموں کو ڈرونز، لائف سیونگ جیکٹس اور دیگر جدید آلات سے لیس کیا جا رہا ہے
05:17ڈرونز کے ذریعے پھر سے افراد کی نشان نہیں کی جائے گی
05:20مواطلی تو وزیراعلا کےپی کیونی چاہیے
05:28کیا کےپی نے آپ کو منڈٹ اس لیے دیا تھا کہ آپ ورک پروم اڈیالا کریں
05:32رفاقی وزیراعلا تطا تارر کی پریس کانفرنس کہا
05:36کےپی اتنی زبوحالی کا شکار بنا دیا کہ لوگوں کو فوری ریسکیو نہ کیا جا سکا
05:41والیکاپٹر جو بانی پی ٹی آئی استعمال کرتے تھے
05:44وہ ڈوبتے سیاہوں کی مدد کو کیوں نہیں بھیجا گیا
05:46وزیراعلا پنجاب اسمہ بخاری کی تنقید کہا
05:49دریائے سواک میں ڈوبنے والوں کا تعلق پنجاب سے تھا
05:52سیر کے لیے گئے تھے
05:53آپ کے مہمان تھے
05:55آپ ان کو نہ بچا سکے
05:56ان کے تابوت کچھرہ اٹھانے والے ڈمپرز میں منتقل کیے
06:00کم از کم ان کی میتوں کی تو عزت سے رخصت کر سکتے تھے
06:04سوات میں دل خراش سانہ پر تاجروں کا احتجاج
06:23مظاہرین نے بانیرز پر لکھا
06:24سیاہ کوٹ ہم شرمندہ
06:26کہا مہمانوں کی مدد نہ کر سکے
06:28سیاہوں کو بچانے کے لیے رسی اور کشتی تک نہ تھی
06:31مظاہرین نے کے پی حکومت اور وزیراعلا
06:34گنڈپور کے استفعے کا مطالبہ کر دیا
06:36تمام امواد کا پرچوہ گنڈپور کے خلاف کرنا چاہیے
06:40بارہ زلے کراس کرنے والا وزیراعلا
06:42صوبے کی مشہنری پنجاب میں ہی چھوڑایا
06:45پکتنفہ حکومت کا ہیلیکاپٹر کہاں ہے
06:51کیا کرائے پر دیا ہوا ہے
06:52سیاہ فسے ہوئے تھے
06:53دو کھنٹے میں ہیلیکاپٹر کیوں نہیں گیا
06:55گورنر فیصل کریم کنڈی کا سوال کہا
06:58واقعہ کا مقدمہ وزیراعلا کے خلاف ہونا چاہیے
07:01کیا انگوائری کمیٹی وزیراعلا کو ذمہ دار کرا دے سکے گی
07:04پی ٹی آئی نے تیرہ سال سیاحت سے مطالب دعوے کیے
07:07لیکن کوئی انفرسٹرکچر نہیں
07:09وزیراعظم شہباز شریف کا چیرمن انڈی ایم اے کو ٹیلیفون
07:12لیفنر جنرل انعام حیدر نے ملک میں بارشوں کی صورتحال سے آگاہ کیا
07:16وزیراعظم کی چیرمن انڈی ایم اے کو
07:18صوبائی حکومت سے رابطے میں رہنے کی ہدایت
07:20یوب میں پیکنک منانے آئی فیملی سیلابی ریلے میں بہ گئی
07:31تین سگی بہنے اور بھانجی جاں بھاگ دو افراد کو بچھا لیا گیا
07:34سیاہ تفریح مقام سے لیازہ پر بیچے ہوئے تھے کہ سیلابی ریلہ آ گیا
07:39گاڑی میں نکلنے کی کوشش کی لیکن بپری ہوئی ندی میں پھنس گئے
07:43فیملی کا تعلق ملتان سے ہے
07:45ہرنائی میں بھی تین افراد آبی ریلے میں بھسے جنہیں فوری طور پر ریسکیو کرنیا گیا
07:50چترال میں گلیشیرز پگھلنے سے نالوں میں توکیانی
07:59دریائے چترال میں درمیانے درجے کا سیلاب
08:02سڑکوں فصلوں کو نقصان
08:04بارشوں کا نیا سلسلہ متبقی
08:06انڈی اے میں کا الٹ جان
08:07زلا محمد کے مختلف تحصیلوں میں موسا دار بارش
08:10ندی نالوں میں توکیانی
08:12رابطہ سڑکے بہ گئی
08:15پیپلز پارٹی نے اس سن کا برا حل کر دیا
08:18ظلم کی انتہا ہے کہ کراچی کو پانی دینے کی بجائے بیچ رہے ہیں
08:23منصوبہ کے نام پر شہر کو توڑ دیا
08:25جو کرپشن کرنی ہے کر لو کچھ پیسے تو لگا دو
08:28مفتا اسمائل برس پڑے
08:30کہا تاثب اتنا ہے کہ کراچی والوں کو نوکری بیچتے بھی نہیں
08:34پولیس افسروں کو ہی دیکھ لیں
08:36کوئی کراچی والا نہیں ہوگا
08:38ٹرک ڈم پر لوگوں کو کوئی چل رہے ہیں
08:40پولیس کا کوئی قائدہ قانون نہیں
08:42سکول کے بچوں کو منشات بیچی جا رہی ہے
08:45وہ آن چھن رہے ہیں
08:46بھدتے لیے جا رہے ہیں
08:47سن کی تعلیم سے متعلق جو ریپورٹ آئی
08:50اس سے زیادہ شرم کی بات نہیں ہو سکے
08:52ترجمان سن حکومت تحسین آبتی کا ردعمل
08:55کہا مفتا صاحب
08:56تعلیم کا برا حال تب تھا
08:58جب فیصلے کمرشل اشتہاروں سے ہوتے تھے
09:00ہم نے زمین پر سکول کھڑے کیے
09:03باتوں کے نہیں
09:04عملی کام کے قائل ہیں
09:05سن حکومت نے تعلیم سہت پانی انفرسٹرکچر پر
09:09دو ہزار ارب سے زائد خرچ کیے
09:11پاکستان کا ڈیفالٹ رسک
09:23انسٹ سے کم ہو کر سینٹالیس ویسٹ رہ گیا
09:26ڈیفالٹ رسک پہ بارہ ماہ کے دوران
09:28بڑی کمی
09:29امریکی جریدے بلومبرگ نے ریپورٹ جاری کر دی
09:31بتایا معاشی استحقام اور اصلاحات کے باعث
09:34ڈیفالٹ رسک میں کمی آئی
09:36پاکستان عالمی سطح پر اُبھرتی معیشتوں میں
09:38سرفہرست ہے
09:39پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب شراکت
09:42اور بروقت کرزوں کی ادائیگی کی
09:44وزیر آزم شہباز شریف کا ریپورٹ پر
09:46اظہار اتمنان کہا
09:47پاکستان اپنے مضبوط معاشی مستقبل
09:50کی جانب تیزی سے گامزن ہے
09:52اس میں معاشی ٹیم کی دنبات محنت اور لگن شامل ہے
09:55وزیر آزم شہباز شریف کا سنتاز مہادہ پر
10:04سالسی عدالت کے زمنے اوارڈ کا خیر مقدم کہا
10:07عدالتی فیصلی سے پاکستان کے بیانیے کوئی تقویت نہیں لی
10:11بھارتی اکترفہ طور پر سنتاز مہادہ موطن نہیں کر سکتا
10:15پانی ہماری لائف لائن ہے
10:16آپی وسائل پر کام کر رہے ہیں
10:18وزیر آزم نے وزیر خانوں، آزم نظیر تارر
10:21اور اٹرانی جنرل منصور اوان کی کاوشوں کی بھی کاری
10:24مقصوص نشستوں کے فیصلے پر فل کورٹ نظر ثانی کرتی تو احتراز نہیں ہوتا
10:35پہلے 26 بھی ترمیم کا فیصلہ ہونا چاہیے تھا
10:38دوسری جماعتوں کو اپنی جیتی گئی نشستوں سے زیادہ مقصوص نشستیں دی گئیں
10:42چیئرمن پی ٹی آئی بیرس سے گوھر کی پریس کانفنس کہا
10:44ہمارے آزاد، امید با سننے اتحاد کانسل میں تھے اور رہیں گے
10:48سینیٹر شبری فراس نے کہا
10:50منظم انداز میں پی ٹی آئی کو ہر طرح سے ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے
10:54آئی کورٹ کا فیصلہ مانتے ہیں
11:03سپریم کورٹ کا بھی ماننا پڑے گا
11:04وزیر مملکت بیریسٹر حقین نے کہا
11:07بیریسٹر گوھر کے مطابق مقصوص نشستیں خالی چھوڑنی چاہیے
11:11تو ایسا نہیں ہو سکتا
11:12مخصوص نشستوں کی کیس کے فیصلے کے بعد
11:15پی ٹی آئی کے لیے مسائل بڑھنے لگے
11:17پی ٹی آئی ارکانی سرم نے مختلف سیاسی جماعتوں کے ریڈار پر
11:20پیپلز پارٹی، نو لیگ، جیو آئی فی نے
11:23پی ٹی آئی ارکین پوس ساتھ ملانے کی کوششیں دیس کر دی
11:26اسرائیل سے جنگ میں شہید ایران کے عالی فوجی کمانڈرز اور سانستانوں کی تطویر
11:39ایرانی صدر، وزیر خاجہ اور دیگر اہم شخصیات کی نماز جنازہ میں شرکت
11:43شہدہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تہران میں عوام کا سمندر امڈ آیا
11:48اسرائیل سے بارہ روزہ جنگ میں ایرانی آرمی چیف جنرل باقری اور پاسدارہ نے انقلاب کے سربرا
11:54حسین سلامی سمیت تیس آلا فوجی احتیدار اور گیارہ ایٹمی سانستان لکمائی جن پر
12:00چھے سو سے زیادہ عام شہری بھی سہہنی درندگی کا نشانہ بنے
12:04جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں
12:06ایرانی سپریم لیڈر کی جان بچائی لیکن انہوں نے شکریہ تک ادا نہیں کیا
12:13جنگ جیتنے سے مطالق ایرانی سپریم لیڈر کا بیان جھوٹ ہے
12:17امریکی سادر ڈانر ٹرم کا کہنا ہے ایران نے جوہری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کی
12:22تو دوبارہ ہم نے سے گریز نہیں کریں گے
12:24ایرانی وزیر خاجہ واسر آکشی نے کہا
12:27سادر ٹرم معاہدہ چاہتے ہیں تو رہبر اعلیٰ کے خلاف توہینہ میں زبان استعمال کرنا بند کریں
12:33ان کے رویے نے رہبر اعلیٰ کے لاکھوں پیروکاروں کے دلوں کو ٹھیس پہنچائے
12:37غزہ میں جنگ بندی ایک ہفتے کے اندر ممکن ہے
12:53امریکی سادر غزہ میں آئندہ ہفتے سیز فائر کے لیے پرامی کہتے ہیں
12:57غزہ میں عمد قائم کرنے کے قریب ہیں
12:59سورتحال خوفناک ہیں
13:01امریکی سیلٹ ڈانلڈ ٹرمپ پاک بھارت جنگ بندی کروانے پر خوش کہا
13:05جنگ خطرناک تھی
13:07ہم نے پاکستان اور بھارت کا معاملہ تجارت کے ذریعے حل کیا
13:10ڈانلڈ ٹرمپ نے ایک اور جنگ رکوا دی
13:13شہنگو اور روانٹہ میں تیس سال سے جاری جنگ کا خاتمہ
13:16شہنگو کے وقت نے بھی ٹرمپ کو نوبیل ام انام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان کر دیا
13:31اسرائیل نے چوبیس پھنٹے میں مزید سو فلسطینیوں کو شہید کر دیا
13:34امدادی مراکس پر موجود فلسطینیوں کو نشانہ بنایا
13:37چھے افراد شہید ہوئے
13:39سیونی فورسز نے امداد کے منتظر افراد پر گولیاں برسانے کا اعتراف کر لیا
13:43اسوائیلی میڈیا کا بتانا ہے کہ ہمیں امداد لینے والوں کو گولی مارنے کا حکم منا
13:47فلسطینی حکام کا کہنا ہے
13:49سیونی فورسز غزہ میں امدادی مراکس پر فائرنگ کر رہی ہیں
13:52دس دن سے امدادی مراکس پر تین سو سے زیادہ افراد شہید ہو چکے
13:57مہگمہ دعلیم پنجاب اے آر وائی بی گلوبل کے ساتھ ملکر سٹیم ایڈوکیشن کے فروغ کے لیے کوشہ
14:11مزید تعلیم رانہ سکندر حیات کہتے ہیں
14:13آؤ ملکر بنائے پاکستان کی سوچ کے ساتھ سٹیم کو آگے بڑھانا آج کے مسائل کا حل ہے
14:19پنجاب حکومت ڈھائی ارب روپے سے سٹیم لیب بنانے جا رہی ہے
14:23تمام رقم وزیراعلا پنجاب مریم نواز فراہم کریں
14:26سربیا کے وزیراعظم کی پاکستان کو بلغرات میں ایکسپو دوہزا ستائیس کی خصوصی نمائش میں شرکت کی دعوت
14:40سربیا میں تائنات پاکستان کے سفیر علی حیدر کی سربیا کے وزیراعظم سے ملاقات
14:44تعلقات میں بہتری اور معاشی تعلقات مضبوط کرنے پر بات جی
14:48سربیا کے وزیراعظم نے کہا دونوں ممالک کے درمیان معیشت، تعلیم، ذرات سمیت دیگر شعبوں میں کام کرنے کے مواقع موجود ہیں
14:55علی حیدر الطاف نے کہا پاکستان سربیا کو قابل اعتماد پارٹنر کے طور پر دیکھتا ہے
15:00ائر انڈیا کے ایک اور تیارے میں تقنیقی خرابی ممبئی سے چننائی جانے والے پرواز کو واپس ممبئی ائیپورٹ پر اتار لیا گیا
15:21بھارتی میڈیا نے بتایا مسافر تیارے کے کیابن میں جلنے کی بھوم احسوس کی گئی
15:26پائلٹ نے حفاظت اقدام کے طور پر واپسی کا پیچھ لکھیا
15:30وزیر داخلہ موسیل نقفی کا نادرہ میکا سینٹر بلو ایریا کا دورہ شہریوں سے ملاقات سہولتوں کا جائزہ لیا
15:39شہریوں کا سینٹر میں دی گئی سہولتوں پر اتمنان کا احساس
15:43موسیل نقفی نے کہا سینٹر آ کر خوشی ہوئی شہریوں کو انتظار کی زہمت نہیں ہو رہی
15:47جو خوش آئند ہیں شہریوں کے لیے ہر سطح پر آسانیوں کے لیے اقدامات کرتے رہیں گے
15:52موسیل نقفی نے چرمن نادرہ ان کی تیم کی کاکردگی کو سرہا
15:55عظیم صوفی بزرگ وابا فرید الدین گنشکر رحمت اللہ علیہ کے عوض کی تقریبات پاک پتن میں جاری
16:15زائرین کی بڑی تعداد شرکت کے لیے پہنچ گئی
16:17زائرین کو گرمی اور حب سے بچانے کے لیے اقدامات دربار کے راستوں پر پانی کی سبیلیں لگا دی گئیں
16:23تیب امداد کے لیے ہیلتھ کمپی کان کے گئے
16:25موسیل نقفی
16:33ورڈ چیمپینشپ آف لیجنز کے لیے یونس خان کی قیادت میں
16:37قامی سکوٹ کا اعلان شاہد آفیدی سفراز احمد نصبال حق شریب ملک سکوٹ کا حصہ
16:42عبدالرزاق شرجیل خان کامران اکمل اور سعید اجمل بیشامر
16:46قامی ٹیم کا پہلا مقابلہ ٹارہ جولائی کو میز بان
16:49انگلینڈ سے شیڈیول پاک بھارت ڈاکرا عبدیس جولائی کو مقابلہ
16:53ایشن یوڈ گرلز نیٹ بال چیمپینشپ پہ پاکستان ٹیم چھا گئی
17:02چائنیز تائپے کو شکست دے کر ایونٹ میں لگاتا دوسری کامیابی حاصل کی
17:06بتیس کے مقابلے میں چھپن سکوٹ کیا
17:09قامی ٹیم کا تیسا میچ کل میز بانچی رو بھی کوریا سے ہوگا
17:12ورڈ اتلیٹکس فیڈریشن نے جیولین ٹرو کی آرمی رینکنگ جاری کر دی
17:22پاکستان کی اولمپک گولڈ مارڈلیسٹ ارشت ندیم کار
17:25تیرہ سو ستر پوائنٹس کے ساتھ چوتھا نمبر
17:28ارشت ندیم نے پیرس اولمپکس کے بعد کئی آرمی ایونچ میں شرکت نہیں کی تھی
17:33بھارت کے نیرد چوپڑا کی پہلی پوزیشن
17:36اینڈرسن دوسرے اور جرمنی کے ویبر تیسرے نمبر پر موجود ہے
17:39موسیقی

Recommended