Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00محرم کی اکم تاریخ سن ہجری کا تیز تھا
00:27اداسی سے نڈال اس دن رسول اللہ کا طیبہ تھا
00:33فلک بھی اپنی بینائی پر شرمندہ ہوا ہوگا
00:40یقیناً سوچتا ہوگا کہ اس نے آج کیا دیکھا
00:46ذرا اب دل کو تھامو اور سنو اس قصہ غم کو
00:53نہ ہرگز روک پاؤگے یقیناً آنکھ کے نم کو
00:59عدی کے خانوادے کے جری بیٹے کا قصہ ہے
01:06وہ جس سے دین مہکا ہے یہ اس غنچے کا قصہ ہے
01:12وہ جس کو دیکھ کر شیطان بھی رستا بدلتا تھا
01:19وہ جس کی ایک نظر سے کفر کا ایوان دہلتا تھا
01:25عرب کے معتبر تھے معترف اس کی ذہانت کے
01:32وہ اکتالیس وے نمبر پہ مردوں میں ہوا مسلم
01:45اسی سے رعوب سب کفار فردین کا ہوا قائم
01:51کئی فرمان اس کے بن گئے قرآن کا حصہ
01:58نبی کے گھر بیا ہی اسے کی بیٹی میں ریمہ حفظہ
02:04وہی لاکھوں مربہ میل کا حاکم بنا لوگو
02:11خلیفہ دوم ہر مومن نے دل سے کہا اس کو
02:17رسول اللہ نے فرمایا نہیں ہے ہاں اگر ہوتا
02:23جو میرے بعد کوئی بھی نبی تو وہ عمر ہوتا
02:30شہادت کی بھی دی پیشین گوئی پیار آقا نے
02:36احد پر جب وہاں بوبکر اور فاروق عثمہ تھے
02:43خلافت آپ کی قائم رہی دس سال تک ایسی
02:49عدالت خود نظام عدل پر بھی رشک کرتی تھی
02:56مگر ابلیس کی اولاد اپنا بار کر بیٹھی
03:02کہ جیسے سانپ کی وہ کاٹنے کی زد نہیں جاتی
03:09نماز فجر پڑھنے جب گئے فاروق مسجد میں
03:15ابو لو لو وہاں بیٹھا تا چھپ کر جانے کس زد میں
03:22وہ گھٹیا ذات ایک محراب کے پیچھے سے آ نکلا
03:28نکل کر عین دورانے نماز اس نے کیا حملہ
03:35کیے خنجر سوار اس نے عمر فاروق پر اس دم
03:41تو بہن کلا وہاں خونے عمر کسرت سے پھر پہ ہم
03:48مدینہ کے درو دیوار سے وحشت ٹپکتی تھی
03:54وہ دن چھپیس زلحج تھا ہر ایک جانب اداسی تھی
04:01تھگاؤ اتنا گہرا آنتیں ان کی کٹے گئی تھی
04:07سب دوائی کا اثر بھی کچھ نہ ہوتا تھا عمر کو اب
04:14تصور تو کرو کتنا کٹھن لمحا تھا مسلم پر
04:20کہ آفت ان پہ منڈلانے لگی پھیلائے اپنے پر
04:27کیا پردہ گرا کر چل دیئے فاروق پھر چلمن
04:33ادھر رو رو بھگائے چشم مسلم نے سبھی دامن
04:40عمر کے جان سے ایسا خلا پیدا ہوا مسعہ
04:46یقی جانوں قیامت تک نہ ہرگز بھر سکے گا اب

Recommended