Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Story_of_Hazrat_Umar_s_Journey___Hazrat_Umar_Ka_Waqia___Islamic_Stories___Awais_Voice(360p)
sohail2726
Follow
2 days ago
Category
🐳
Animals
Transcript
Display full video transcript
00:00
مکہ سے شام گئے
00:30
ایک رشتہ دار خاتون نے انہیں کچھ سونا دیا تھا
00:33
کہ اسے بیچ کر اس کے لیے کچھ کپڑے وغیرہ لیتے آئیں
00:36
انہوں نے اپنے قافلے کے ساتھیوں سے کہا
00:38
کہ فلاں عورت کا کام کرنے واپس دمشق جا رہا ہوں
00:42
کوشش کروں گا کہ یہ کام کر کے جلدی واپس آ جاؤں
00:45
حضرت عمر دمشق واپس گئے
00:47
تو بازار بند ہو جکے تھے
00:49
مجبوراں وہ ایک مسافر خانے میں ٹھہرے اور سو گئے
00:52
تھوڑی دیر کے بعد اللہ کا ایک بندہ مسافر خانے میں آیا
00:55
اس نے حضرت عمر کو جگایا
00:57
اور اپنے ساتھ اپنے گھر لے آیا
00:59
یہ بات واضح نہیں تھی
01:01
کہ وہ شخص حضرت عمر کو پہلے سے جانتا تھا
01:04
یا ان کے والد خطاب سے ان کی واقفیت تھی
01:07
انہوں نے حضرت عمر کی بڑی خاطر و مدارت کی
01:10
کھانا کھا کر تو وہ سو گئے
01:12
اور ان کا میزبان رات بھر عبادت کرتا رہا
01:16
صبح کو حضرت عمر بیدار ہوئے
01:18
تو ان کے میزبان نے کہا
01:20
کہ اکیلے بازار مک جانا
01:21
بازار میں لٹے رے اکثر مسافروں کو لوٹتے رہتے ہیں
01:25
میرے ساتھ چلنا
01:26
یہ کہہ کر وہ سو گیا
01:28
کیونکہ رات بھر جاگ رہا تھا
01:30
حضرت عمر نے اسے جگانہ مناسب نہیں سمجھا
01:33
اور اکیلے ہی بازار چلے گئے
01:35
ابھی بازار کھلا بھی نہیں تھا
01:37
وہ بازار کھلنے کا انتظار کرنے لگے
01:39
کچھ دیر کے بعد ایک عیسائی پادری
01:42
اپنے نوکروں کے ساتھ آیا
01:44
اور حضرت عمر کی طرف اشارہ کر کے
01:46
اپنے نوکروں کو حکم دیا
01:47
کہ اس شخص کو پکڑ لو
01:49
یہ گرجے کا کام بہت اچھی طرح سے کر لے گا
01:52
اس زمانے میں حضرت عمر بڑے تنوں مند پہلوان تھے
01:55
پادری کی نوکروں نے اس کو پکڑ لیا
01:57
اور ایک پرانے گرجے میں لے گئے
01:59
پادری نے اس کو ایک ہتھوڑا دیا
02:02
اور اس کو گرجے کی ایک دیوار توڑنے پر لگا دیا
02:04
ایسا معلوم ہوتا تھا
02:06
کہ وہ اس جگہ پر ایک نیا گرجہ بنوانا چاہتا تھا
02:09
حضرت عمر دن بھر کام کرتے رہے
02:11
کہیں شام کو جا کر چھٹی ملی
02:13
وہ تھکے ہارے واپس مسافر خانے میں آ کر بیٹھ گئے
02:16
پہلے ہی دن والا نیک آدمی پھر آیا
02:19
اور اس نے پوچھا کہ آپ کدھر چلے گئے تھے
02:21
حضرت عمر نے اسے سارا قصہ بتا دیا
02:23
وہ شخص آج بھی ان کو اپنے گھر لے گیا
02:26
اور ان کی بڑی خاطروں مدارت کی
02:28
اور انہیں تاقید کی
02:29
کہ کل بازار جاتے وقت مجھے ساتھ لے جانا
02:32
اس کے بعد وہ عبادت میں مشہول ہو گیا
02:35
اور حضرت عمر سو گئے
02:37
دوسرے دن حضرت عمر بیدار ہوئے
02:39
تو اپنے نیک مذبان کو سوتے پایا
02:41
انہوں نے اب کی بار بھی اس کو جگانا مناسب نہیں سمجھا
02:44
اور اکیلے ہی بازار چلے گئے
02:46
اتفاق سے پھر وہی پادری
02:49
اپنے نوکروں کے ساتھ آیا
02:50
اور حضرت عمر کو پکڑ کر ساتھ لے گیا
02:53
ان کو غصہ تو بہت آیا
02:55
لیکن کیا کرتے
02:56
غیر ملک میں وہ اکیلے تھے
02:58
اور کوئی ہتھیار بھی پاس نہیں تھا
03:00
دوسری طرف پادری کے ساتھ ساتھ آٹھ نوکر تھے
03:02
اور وہ سب ہتھیار بند تھے
03:04
پہلے دن کی طرح ہی حضرت عمر ہتھوڑے کے ساتھ گرجے کی دیوار توڑتے رہے
03:08
جب دھوپ تیز ہوئی
03:10
تو پادری اور اس کے نوکر
03:11
انہیں کام میں مشہول دیکھ کر چلے گئے
03:14
اور حضرت عمر دیوار کے سائے میں
03:16
دم لینے کے لیے بیٹھ گئے
03:18
اتنے میں وہ پادری گھوڑے پر سوار چپکے سے آیا
03:20
اور حضرت عمر کے سر پہ ضرب لگائی
03:23
اور کہا
03:24
کہ ہم سب گھر گئے تو تو نے کامی چھوڑ دیا
03:26
اب حضرت عمر کو
03:28
سبر کی تاب نہ رہی
03:29
انہیں نے ادھر ادھر نظر دڑائی
03:31
ہر طرف سناٹا تھا
03:33
انہوں نے پادری کو گھوڑے سے کھینچ کر نیچے کر لیا
03:35
اور اس کے سر پر ہتھوڑے پر ہتھوڑے مارنا شروع کر دیا
03:38
وہ بہت چیخہ چلایا
03:40
لیکن اس کی مدد کے لیے کوئی نہیں پہنچا
03:42
حضرت عمر نے ٹوٹی ہوئی دیوار کا
03:45
ایک بھاری ٹکڑا اٹھا کر
03:46
اس کے سر پہ دے مارا
03:47
وہ پہلے ہی زخمی تھا
03:49
اب اس نے دم دے دیا
03:50
اس کو مرتے دیکھ کر
03:52
حضرت عمر تیزی سے بھاگ کھڑے ہوئے
03:54
اور جس راستے سے دمشک آئے تھے
03:56
وہ راستہ چھوڑ کر
03:58
ایک دوسرے راستے پر چل پڑے
03:59
شہر سے کافی دور
04:01
انہیں ایک خچر پر سوار رومی ملا
04:03
جو روم سے تعلق رکھتا تھا
04:05
وہ ان کے ساتھ چلنے لگا
04:07
وہ کچھ باتیں کرنے لگا
04:08
لیکن نہ حضرت عمر ان کی زبان سمجھتے تھے
04:11
اور نہ وہ ان کی زبان سمجھتا تھا
04:14
اس نے یکا یک اپنی تلوار پر ہاتھ ڈالا
04:17
حضرت عمر سمجھ گیا
04:18
کہ وہ ان پر وار کرنا چاہتا ہے
04:20
انہوں نے فوراں ہی خچر سے اسے کھینچ لیا
04:22
اور اس سے تلوار چھین کر
04:24
ایک ہی وار میں اس کا کام تمام کر دیا
04:26
پھر آپ خچر پر سوار ہو کر آگے چلیں
04:29
اس کے بعد کیا ہوا
04:30
اس کا حال خود حضرت عمر نے
04:32
اس طرح بیان کیا ہے
04:33
کہ اس جگہ سے روانہ ہو کر
04:36
میں ایک گرجے پہنچا
04:37
یہاں عیسائیوں کی ایک جماعت رہتی تھی
04:40
میں گرجے کے اندر داخل ہوا
04:42
تو گرجے میں رہنے والے
04:44
سب لوگ میرے اردگرد جماع ہو گئے
04:46
اور مجھ سے میرے حالات کے بارے میں پوچھنے لگے
04:48
پھر وہ اپنے پادری کی پاس
04:50
مجھے لے گئے
04:51
پادری مجھے نہایت غور سے دیکھنے لگا
04:54
اور اس کے بعد کہنے لگا
04:55
کہ ایسا معلوم ہوتا ہے
04:56
کہ تمہیں کسی چیز کا خوف ہے
04:59
میں نے کہا کہ
05:00
تم نے کیسے اندازہ لگا لیا
05:01
کہ مجھے کسی چیز کا خوف ہے
05:03
اس نے میرے سوال کو ٹال دیا
05:05
اور کہا کہ آپ جب تک چاہیں
05:07
یہاں ٹھہریں
05:08
آپ کو یہاں کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں
05:10
آپ ہماری حفاظت میں ہیں
05:12
پھر اس پادری نے مجھے
05:14
اپنے گھر میں مہمان کی طرح رکھا
05:16
اور میری نہایتی خاطر و مدارت کی
05:18
اور پھر پوچھا
05:19
کہ آپ کون ہیں
05:20
میں نے اسے بتایا
05:22
کہ میں مکہ کا رہنے والا ہوں
05:23
اور قبیلہ کریش سے تعلق رکھتا ہوں
05:26
تجارتی کافلے کے ساتھ چھام آیا تھا
05:28
تجارت کا مال بیچنے کے بعد
05:30
ایک ضروری کام کے لیے
05:31
مجھے اپنے کافلے سے جدہ ہو کر
05:33
واپس تمشک جانا پڑا
05:35
اب میں اپنے وطن واپس جا رہا ہوں
05:37
اور راستہ بھٹک کر یہاں آ نکلا ہوں
05:40
پادری مجھے غور سے دیکھتا رہا
05:43
اور بار بار ترہ ترہ کے سوال کرتا رہا
05:46
میں نے ان کے ہاں نہایتی آرام سے رات بسر کی
05:48
صبح کو آپ نے پوچھا
05:50
کہ آپ کا ارادہ یہاں ٹھہرنے کا ہے
05:52
یہاں کے جانے کا
05:53
میں نے کہا کہ اب میں آپ سے رخصت ہونا چاہوں گا
05:56
یہ سن کر پادری نے اپنا ایک شاندار گدھا
05:59
جو بڑا خوبصورت اور نہایتی تیز رفتار تھا
06:02
لے آیا
06:02
اس گدھے کی پیٹھ پر کھانے کی مزے دار چیزیں
06:05
اور قیمتی توفے بھرے ہوئے تھے
06:07
اور پھر کہنے لگا
06:09
کہ آپ اس گدھے پر سوار ہو جائیں
06:11
اور چل پڑیں
06:11
راستے میں آپ کا گذر کسی عیسائی کے مکان کے پاس سے ہوگا
06:15
تو وہ آپ کو اس گدھے پر سوار دیکھ کر
06:18
آپ کی بے حد تعظیم کرے گا
06:20
اور آپ کی خاطروں مدارت میں
06:22
کوئی کسر نہیں چھوڑے گا
06:24
یہ کہہ کر پادری نے میرا ہاتھ پکڑا
06:27
اور تنہائی میں لے کر کہنے لگا
06:28
کہ اے عمر
06:29
آپ پر میرا حق واجب ہو گیا
06:32
میں نے کہا بے شک
06:33
اس نے کہا آپ کا تعلق ایک موزز قوم سے ہے
06:36
میری آپ سے ایک غرض ہے
06:38
میں نے کہا کہ آپ بیان کر لے
06:40
لیکن حیرت کی بات ہے
06:41
کہ آپ جیسا بڑا آدمی
06:43
مجھ جیسے پریشان حال مسافر سے
06:45
کوئی غرض رکھتا ہو
06:46
اس نے بڑے یقین بھرے لہجے میں کہا
06:48
کہ سنیں
06:49
میں ایک ایسا آدمی ہوں
06:51
جس سے اللہ نے آسمانی کتابوں کا علم اتا کیا ہے
06:54
میں نے آپ کی ذات میں
06:56
بہت سی ایسی نشانیاں دیکھی ہیں
06:58
جو یہ ظاہر کرتی ہیں
07:00
کہ جب ایک مقررہ مدت پوری ہو جائے گی
07:03
تو حالات میں زبردست تبدیلی آئے گی
07:06
اس وقت آپ ہمارے ملک کے حاکم بن جائیں گے
07:09
اور یہاں کے سب شہروں میں
07:11
آپ ہی کا حکم چلے گا
07:13
اس کے بعد پادری نے اپنی جیب سے
07:15
دوات، قلم اور قاغذ نکال کر کہا
07:17
کہ میری غرض یہ ہے
07:19
کہ آپ اس قاغذ پر لکھتے ہیں
07:21
کہ اس گرجے اور اس کی جائداد پر
07:23
کسی قسم کا کوئی موصول
07:25
لاغو نہیں کیا جائے گا
07:27
میں نے حیران ہو کر پادری سے کہا
07:29
کہ آپ مجھ سے مزاگ تو نہیں کر رہے
07:31
اس نے کہا کہ قسم ہے اس ذات کی
07:33
جس نے عیسیٰ علیہ السلام پر انجیل
07:35
نازل فرمائی
07:36
میں جو کچھ کہہ رہا ہوں وہ بالکل سچ ہے
07:39
آپ مہربانی کرے اور میری
07:41
درخواست قبول فرمائے
07:43
میں نے پادری کی باتوں کو اس کا وہم
07:45
سمجھا اور جیسے اس نے کہا
07:47
میں نے اسی طرح قاغذ پر اسے لکھ کر دے دیا
07:49
اس کے بعد گدھے پر
07:51
سوار ہو کر چل پڑا
07:52
راستے میں مجھے کئی جگہ پر
07:55
عیسائیوں کی جماعتیں ملی
07:57
انہوں نے مجھے ایک پادری کے گدھے پر
07:59
سوار دیکھ کر میری بڑی خاطروں
08:01
مدارت کی
08:02
میں اس طرح جگہ جگہ عیسائیوں کا مہمان بنتا
08:05
تبوک تک پہنچ گیا
08:06
اللہ کی شان جس تجارتی
08:09
قافلے کے ساتھ میں گیا تھا
08:11
وہ کافی دیر میرا انتظار کرنے کے بعد
08:13
اسی جگہ سے چل پڑا تھا
08:15
جہاں میں نے اسے چھوڑا تھا
08:17
اور اب تبوک میں ایک کوئے کے قریب
08:19
دیرہ ڈالے ہوئے تھے
08:20
قافلے والے میرے ساتھی
08:22
مجھے دیکھ کر میری طرف دوڑ پڑے
08:24
اور مجھ سے مل کر بہت خوش ہوئے
08:26
اور کہنے لگے کہ ابن خطاب
08:28
ہم لوگ تمہارا انتظار کرتے کرتے
08:31
بلکل مایوس ہو گئے
08:32
تو ہم نے اس مقام کو کوچھ کر دیا
08:34
جہاں سے تم واپس تمشک کہتے
08:36
مگر تمہارے بارے میں ہم سخت پریشان تھے
08:39
یہ تو بتاؤ کہ اتنے دن تم کہا رہے
08:41
میں نے وہ تمام حالات بیان کیے
08:44
جو مجھے پیش آئے
08:45
لیکن پادری سے جو میری گفتگو تنہائی میں ہوئی
08:49
وہ بلکل ظاہر نہیں کی
08:50
کیونکہ میں پادری کی اس باتوں کو
08:52
اس کا وہم سمجھتا تھا
08:53
اور اس کے عقیدے کی کمزوری سمجھتا تھا
08:56
قریش کے ایک سردار ابو صفیان بھی
08:58
اس قافلے میں شامل تھے
08:59
انہوں نے مجھے اس شامدار گدھے پر سوار دیکھ کر کہا
09:03
ارے تم لوگ اس نوجوان کی اقبال مندی تو دیکھو
09:06
اسے کسی ایسے میدان میں چھوڑ دیا جائے
09:09
جہاں نہ پانی ہو نہ سبزہ
09:11
پھر بھی اسے رزق مل جائے گا
09:13
پادری نے رخصت کرتے وقت مجھ سے کہا تھا
09:16
کہ جب میں اپنے ساتھیوں کے پاس پہنچ جاؤں
09:18
اور گدھے کی ضرورت نہ رہے
09:20
تو اس کی رسی کو مضبوطی سے باندھ کر
09:23
گدھے کو اسی جگہ پر چھوڑ دو
09:25
لہٰذا میں نے ایسا ہی کیا
09:27
یہ دیکھ کر ابو صفیان نے کہا
09:29
کہ ارے تم نے کیا کر دیا
09:30
گدھے کو اسی جگہ پر چھوڑ دیا
09:33
جہاں پر چورچکے اور درندے اکثر
09:35
گزرتے رہتے ہیں
09:36
میں نے کہا اس کے مالک نے مجھے ایسا ہی کرنے کی
09:39
ہدایت کی تھی وہ اس کی عادتوں سے
09:41
زیادہ واقف ہے
09:42
اب وہ جگہ گدھے والا کونہ کے نام سے
09:45
مشہور ہے وہاں سے روانہ ہو کر
09:47
ہمارا قافلہ مکہ پہنچا
09:48
میری اور پادری کے درمیان جو گفتگو ہوئی تھی
09:51
وہ مجھے بھلائے نہ بھولتی تھی
09:53
پہلے تو کئی دن تک
09:55
میں نے اسے اپنے دل میں ہی رکھا
09:56
پھر مجھ سے ضبط نہیں ہوا
09:58
اور یہ راز میں نے اپنے رشتدار خاتون کے سامنے
10:01
ظاہر کیا جس نے مجھے سونا دیا تھا
10:03
وہ بڑی اقل مند خاتون تھی
10:05
اس نے مجھ سے کہا کہ ابن خطاب
10:07
میں تمہارے بچپن ہی سے
10:09
تم میں اچھی نشانیاں دیکھ رہی ہوں
10:11
جب تم بہت چھوٹے بچے تھے
10:12
تو میں نے ایک دفعہ خواب میں دیکھا
10:14
کہ تم لمبے ہوتے جا رہے ہو
10:16
اور تمہارا قد اتنا لمبا ہو گیا ہے
10:18
کہ اس نے آسمان کو چھو لیا ہے
10:20
یہ دیکھ کر میں نے خواب میں کہا
10:22
کہ ارے یہ میرے بچے کی کیا حالت ہو گئی ہے
10:24
کسی نے کہا کہ یہ لڑکا دنیا اور آخرت میں
10:27
بھلائی پانے والا بنے گا
10:29
جاہلیت کے زمانے میں
10:31
اس قسم کی بابتوں کا مطلب
10:32
میرے سمجھ میں نہیں آتا تھا
10:34
مکہ میں ایک شخص اہل کتاب
10:36
یعنی یہود و نصارہ میں سے تھا
10:38
جو بہت گمنام تھا
10:40
عام لوگ تو اس سے واقف بھی نہیں تھے
10:42
لیکن قریش کے کچھ سردار اسے پہچانتے تھے
10:45
اور اس کی بہت عزت کرتے تھے
10:47
ایک دن دوپہر کے وقت
10:48
میں اس کے ہان گیا اور اس سے جا کر کہا
10:51
کہ میں آپ سے چند باتیں کرنا چاہتا ہوں
10:53
اور چاہتا ہوں کہ آپ ان کو
10:55
اپنے دل میں راز بنا کر رکھیں
10:56
اور کسی کے سامنے ظاہر نہ کریں
10:59
اس نے ایسا کرنے کا وعدہ کیا
11:01
تو میں نے اپنے سفر کے تمام واقعات
11:03
اس کے سامنے بیان کر دیئے
11:05
اور اپنے رشتدار خاتون کے خواب کا بھی ذکر کیا
11:08
جب میں اپنی گفتگو ختم کر چکا
11:10
تو اس نے کہا
11:11
کہ اے ابنی خطاب
11:12
جس کو تم نے محصول کی معافی کا وعدہ لکھ کر دیا ہے
11:16
وہ اس زمانے میں
11:17
عیسائیوں کا سب سے بڑا عالم ہے
11:20
جو کچھ اس نے کہا
11:21
وہ سب سچ ہے
11:22
اور جلد ہی وہ سچ تمہارے سامنے آ جائے گا
11:26
جہاں تک تمہاری رشتدار خاتون کے خواب کا تعلق ہے
11:29
تو اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے
11:31
کہ مکہ میں ایک بہت بڑا انقلاب آئے گا
11:33
زمانہ ایک نئی صورت اختیار کرے گا
11:36
اور آنے والے زمانے کے آسمان و زمین بدل جائیں گے
11:40
میں وہاں سے گھر چلا آیا
11:42
اور اس کی ساری باتیں اپنے دل میں لیے رہا
11:44
تھوڑے ہی عرصے کے بعد
11:47
قریش کی مجلسوں میں
11:48
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر ہونے لگا
11:51
یہ لوگ اس بات پر چڑتے تھے
11:53
کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:55
اپنے آپ کو اللہ کا رسول کہتے ہیں
11:57
لوگوں کو بتو کی پوجہ کرنے سے منع کرتے ہیں
12:00
اور ایک اللہ کو ماننے پر زور دیتے ہیں
12:03
جلدی اللہ تعالیٰ نے اسلام کو ظاہر کر دیا
12:05
اور مجھے یقین ہو گیا
12:07
کہ حالات وہی صورت اختیار کر رہے ہیں
12:10
جس کی طرف آسمانی کتابوں کے
12:11
عالم شام کے پادری نے اشارہ کیا تھا
12:14
نبوت کے چھٹے سال
12:16
حضرت عمر نے اسلام قبول کر لیا
12:18
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
12:20
جان نسار ساتھی بن گئے
12:22
گیارہ ہجری میں
12:24
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
12:26
اس دنیا سے پردہ فرمایا
12:27
تو حضرت ابو بکر مسلمانوں کے پہلے خلیفہ بنے
12:30
تیرہ ہجری میں انہوں نے وفات پائی
12:32
تو حضرت عمر خلیفہ بنے
12:34
ان کے سفر نامے کی روایت
12:36
کرنے والے راوی کا بیان ہے
12:38
کہ حضرت عمر فاروق اپنے خلافت
12:40
کے زمانے میں شام تشریف لے گئے تھے
12:42
تو ایک بہت بڑھا آدمی
12:45
جس کے بال برف کی طرح
12:46
سفید ہو چکے تھے
12:47
عیسائیوں کی ایک جماعت کے ساتھ ان کی خدمت میں
12:50
حاضر ہوا اور عرض کیا
12:52
کہ اے امیر المومنین کیا آپ مجھے جانتے ہیں
12:55
حضرت عمر نے فرمایا
12:57
کہ اگر آپ شام کے فلا نگر کے پادری ہیں
12:59
تو میں آپ کو پہچانتا ہوں
13:01
اس نے کہا کہ جی ہاں میں وہی پادری ہوں
13:03
حضرت عمر فاروق
13:05
رضی اللہ عنہ نے فرمایا
13:06
کہ میں نے آپ سے لکھ کر جو احد کیا تھا
13:09
وہ آج بھی قائم ہے
13:10
اللہ تعالی نے اپنے رسول
13:12
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے
13:14
ہمیں عزت بخشی
13:16
انہوں نے ہمیں اللہ تعالی کی پسندیدہ دین
13:18
اسلام کی طرف دعوت دی
13:20
اور ہم نے یہ قبول کی
13:21
آپ ہی نے مجھے ان باتوں سے آگاہ کیا تھا
13:25
اب آپ کو کونسی چیز
13:26
اسلام سے قبول کرنے سے روکتی ہے
13:28
بوڑھے پادری نے حضرت عمر کی باتیں سن کر
13:31
اسی وقت اپنے ساتھیوں سمیت
13:33
کلمہ پڑھ کر
13:34
اسلام کی دولت حاصل کر لی
13:36
اللہ تعالی ہم سب کو
13:39
قلب سلیم اتا فرمائے
13:40
اور قرآن اور حدیث پر چلنے کی
13:42
توفیق اتا فرمائے
13:43
آمین
Recommended
31:17
|
Up next
Incy_Wincy_Spider___Nursery_Rhymes___Kids_Song___Children_Rhymes(360p)
sohail2726
yesterday
16:27
I_Hired_a_Criminal_as_My_Personal_Bodyguard(360p)
sohail2726
today
5:16
Islamic_cartoon_for_kids_in_english_-_The_lie_-_little_muslim(360p)
sohail2726
yesterday
4:29
Imam_Hussain_aur_Hazrat_Ali_Asghar_a.s_Karbala_mein___Kids_Muharram_Noha_Animation_2021___Urdu_Hindi(360p)
sohail2726
yesterday
5:07
Tearful_Emotional_Kalaam,_Qaseeda_Umar_Farooq__RA_,_Hafiz_Hammad_Hameed,_Islamic_Releases(360p)
sohail2726
2 days ago
7:01
Three_Little_Pigs___3_Little_Pigs_____Bedtime_Stories_for_Kids(360p)
sohail2726
2 days ago
6:02
What_if_You_Hold_Your_Poop_For_Too_Long____How_Digestive_System_Works____The_Dr_Binocs_Show_For_Kids(360p)
sohail2726
2 days ago
30:17
What_if_Roads_had_Artificial_Intelligence____more_videos___#aumsum_#kids_#cartoon_#whatif(360p)
sohail2726
3 days ago
4:11
evokids_-_Puff_The_Magic_Dragon___Nursery_Rhymes___Kids_songs(360p)
sohail2726
3 days ago
2:03
Puff_A_Train_Nursery_Rhyme_with_Lyrics_I_Kids_Songs,_English_Rhymes_For_Children,_Poem(360p)
sohail2726
3 days ago
16:43
A.I._‐_Humanity_s_Final_Invention_(360p)
sohail2726
3 days ago
3:15
Lost_Sky_-_Fearless__Lyrics__pt.II__feat._Chris_Linton_(360p)
sohail2726
4 days ago
13:17
i_am_fearless(360p)
sohail2726
4 days ago
16:45
A_Fearless_Fighting_Bull_Ferdinand_Explained_in_Hindi____Animated_Summarized_Story_in_हिन्दी_اردو(360p)
sohail2726
4 days ago
4:04
The_Floor_is_Lava_2!___Kids_Dance_Song___Scratch_Garden(360p)
sohail2726
4 days ago
4:50
Two_Lazy___Cartoon_In_English_For_Kids___Moral_Stories___Maha_Cartoon_TV_English(360p)(1)
sohail2726
5 days ago
2:05
Kid_Bits_-_Ninja_Turtle_Adventure(360p)
sohail2726
5 days ago
10:10
Girl_Lives_In_Rent_House_for_1_Month,Not_Realising_80_Years_Has_Past_For_Her(360p)
sohail2726
5 days ago
9:42
✨_Be_respectful___listen___Kids_story_to_learn_respect_parents_and_peers___not_being_rude___manners(360p)
sohail2726
5 days ago
0:50
VID-20250608-WA0001
sohail2726
5 days ago
8:53
Sneaky_Hyena_and_the_Teachers__Day_Camp___Bedtime_Stories_for_Kids_in_English___Fairy_Tales(360p)
sohail2726
6 days ago
5:41
The_Three_Billy_Goats_Gruff___Fairy_Tales___Gigglebox(360p)
sohail2726
6 days ago
6:04
National_Animals_of_Countries___Flags_and_Countries_name_With_National_Animal(360p)(1)
sohail2726
6 days ago
5:24
What_If_You_Hold_Your_Urine_For_Too_Long____How_Urinary_System_Works____The_Dr_Binocs_Show_For_Kids(360p)
sohail2726
6 days ago
6:03
Are_Mermaids_Real____Story_of_Mermaids___The_Truth_Behind_the_Mermaid_Myth___The_Dr._Binocs_Show(360p)
sohail2726
6 days ago