Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/24/2025
Shan e Umar Farooq RA - Special Program

Speaker: Shujauddin Shaikh

#aryqtv #hazratumarfarooq #umar

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillah
01:00Alhamdulillah
01:30Alhamdulillah
02:00Alhamdulillah
02:02Alhamdulillah
02:04Alhamdulillah
02:06Alhamdulillah
02:08Alhamdulillah
02:10Alhamdulillah
02:12Alhamdulillah
02:14Alhamdulillah
02:16Alhamdulillah
02:18Alhamdulillah
02:20Alhamdulillah
02:22Alhamdulillah
02:24Alhamdulillah
02:26Alhamdulillah
02:28عمر حضور کی دعا ہے اے اللہ اے اللہ اسلام کو عمر کے ذریعے عزت
02:33عطا فرما دے رضی اللہ عنہ فرضیلت ہے کہ نہیں اسی نے ان کو مراد
02:37رسول کہا جاتا ہے تو پہلی بات آج کے بیان کے تسلسل میں تیرہ
02:42باتوں میں سے پہلی بات کہ اللہ کے رسول نے مانگا ہے اللہ سبحان
02:46و تعالی سے سیدنا عمر کو رضی اللہ عنہ دوسری بات جب حضرت عمر
02:51رضی اللہ عنہ ایمان لے آئے اور ان کے قبول اسلام کا واقعہ پشنی
02:56مرتبہ آ چکا کس طرح ان کی بہن نے استقامت کا مظہرہ کیا اور
03:00پھر وہ اسلام قبول کرتے ہیں جب انہوں نے اسلام قبول کیا تو
03:04اللہ سبحان و تعالی نے جبریل علیہ السلام کو حضور علیہ السلام
03:08کے پاس بھیجا اور جبریل علیہ السلام نے آ کر یہ بتایا نبی
03:12علیہ السلام کو کہ جیسے آپ کے صحابہ عمر رضی اللہ عنہ کے ایمان
03:17لانے پر خوشیاں منا رہے ہیں تکبیرات کہہ رہے ہیں آسمان کے
03:21فرشتے بھی خوش ہیں اس بات پر آسمانوں میں فرشتے بھی خوش ہیں اس بات
03:25پر کہ عمر رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کر لیا یہ بھی فضیرت ہے
03:30سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے لئے اسی طرح تیسری بات بہت معروف
03:34بات ہے عشر مبشرہ ہمارا آپ جانتے ہیں وہ دس پیارے صحابہ رضی
03:40اللہ عنہ جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کی بشارت
03:46عطا فرمائی ان دس پیارے صحابے کرام میں سیدنا عمر رضی اللہ
03:51عنہ بھی شامل ہیں جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:56نے جنت کی بشارت عطا فرمائی تو یہ تیسری فضیرت سیدنا عمر کے لئے
04:01رضی اللہ عنہ کہ آپ عشر مبشرہ میں شامل ہیں چوتی بات چوتی بات ہے
04:07اہت پہاڑ کا بیان جنت کا پہاڑ ہے نا ایک مردہ بہت رسول اللہ
04:10صلی اللہ علیہ وسلم وہاں موجود حضرت عبو بگر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت
04:15عمر فاروق رضی اللہ عنہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ موجود
04:20ہیں اہت کچھ ہلا ہے تو اللہ کا رسول علیہ السلام نے فرمائے کہ
04:23رک جا رک جا تھم جا ٹھہر ہو جا ٹھہر جا کہ تجھ پر ایک نبی
04:29موجود ہے علیہ السلام تجھ پر ایک صدیق موجود ہے صدیق اکبر رضی
04:33اللہ عنہ اور تجھ پر دو شہید موجود ہیں ایک شہید عمر فاروق
04:37رضی اللہ عنہ اور ایک شہید عثمان غنی رضی اللہ عنہ یہ حضور کی
04:42زمانِ مبارک سے بات جاری ہوئی
04:44تو آپ نے احد پہاڑ کو خطاب فرماتے
04:46میں اشارت فرمایا کہ
04:47رک جا تھم جا کہ تجھ پر ایک نبی موجود
04:50ایک صدیق موجود
04:51اور دو شہید موجود جن میں
04:53سیدنا عمر بی شامل رضی اللہ تعالی عنہ
04:56پانچ نی بات
04:57بڑا قیمتی ایک نقطہ ہے
04:59اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
05:01نے اشارت فرمایا کہ
05:02ہر امت میں ایک محدث ہوتے ہیں
05:06محدث
05:07دال پر زبر ہے
05:08ہم پڑھتے ہیں محدث
05:10محدث حدیث کا علم رکھنے والے
05:13صاحب علم کو کہا جاتا ہے
05:14سکولر آف حدیث کو کہا جاتا ہے
05:16وہ دال کی نیچے زیر ہوتا ہے
05:18یہ محدث دال پر زبر ہے
05:21تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:22اشارت فرمایا
05:23ہر امت میں ایک محدث ہوتا ہے
05:25وہ نبی نہیں ہوتا
05:27مگر اس محدث کے دل میں
05:30اللہ القا کرتا ہے
05:31الہام کرتا ہے
05:33اور دل میں بات کو ڈالتا ہے
05:35اللہ اکبر
05:36اور اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام فرمایا
05:38میری امت کے محدث
05:40وہ عمر ہیں
05:41رضی اللہ عنہ
05:42میری امت کے محدث
05:44وہ عمر ہیں
05:45رضی اللہ عنہ
05:46یہ گویا جن کے دل میں
05:48اللہ بات ڈالتا ہے
05:49القا فرماتا ہے
05:51اشارہ کرتا ہے
05:53اور اللہ سبحانہ وتعالی
05:54کوئی دل میں بات ڈال دیتا ہے
05:56وہ زبان پر بھی پھر جاری ہوتی ہے
05:58تو محدث
05:59اس امت کے
06:00اللہ کے رسول علیہ السلام فرمایا
06:02کہ وہ سیدنا عمر ہے
06:04رضی اللہ عنہ
06:05us
06:35Allah subhanahu wa ta'ala نے عمر کی زبان
06:37پر اور عمر کے دل میں
06:39حق کو جاری کر دیا
06:41ان کے دل میں اللہ کے طرح سے بات
06:43القا ہوتی ہے اور ان کی
06:45زبان پر اللہ تعالی حق کو جاری
06:47فرماتا ہے یہ چھے باتیں
06:49ہو گئیں کل تیرہ باتیں مجھے آپ کے سامنے
06:51رکھنی ہیں انشاءاللہ تعالی
06:53یہ فضائل ہیں مناقم
06:55ہیں سیدنا عمر فاروق
06:57رضی اللہ تعالی عنہ کے تعلق سے
06:59جو زبان رسالت سے
07:01ہمیں میسر آئے ہیں ساتویں بات
07:03ایک اور بڑا پیارا انداز
07:05رسول اللہ صلی اللہ علیہ
07:07وآلہ وسلم رشاد فرمایا
07:09ہر نبی کے دو
07:11وزیر آسمانوں میں ہوتے ہیں
07:13اور دو وزیر زمین پر ہوتے ہیں
07:15وزیر معاون کے معنی میں
07:17معاون ہر نبی کے دو
07:19وزیر آسمان میں ہوتے ہیں
07:20دو زمین میں ہوتے ہیں میرے دو
07:23وزیر میرے دو معاون
07:25آسمان میں ہیں وہ کون ہیں
07:26جبرائیل ہیں علیہ السلام اور
07:29میکائل ہیں علیہ السلام سبحان اللہ
07:31میرے دو وزیر آسمان میں
07:33حضور علیہ السلام نے فرمایا وہ جبرائیل
07:35ہیں اور میکائل ہیں
07:37اور زمین میں میرے دو وزیر کون ہیں
07:39رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم
07:41رشاعت فرمایا وہ ابو بکر
07:43ہے رضی اللہ عن. اور وہ
07:45عمر فاروق ہیں رضی اللہ تعالی عن
07:47یہ کیا فضائل ہے سبحان
07:48اللہ جو نبی مکرم علیہ السلام کی
07:51زبان مبارک سے جاری ہو رہے ہیں
07:52اچھا یاد رہے. اللہ کے رسول
07:54علیہ السلام کی زبان مبارک سے جو جاری
07:56ہو رہے وہ حق ہوتا ہے اور وہ
07:58اللہ کی وحی کے مطابق ہوتا ہے
08:00قرآن پاک میں ہم پڑھتے ہیں
08:02ستائیس ماں پارا ہے
08:03سورة النجم ہے
08:04سورة النجم کی آیت 3 اور 4 میں
08:07اللہ تعالیٰ نے فرمایا
08:08مَا يَمْتِقُ عَنِ الْحَوَا
08:10اِنْ هُوَا إِلَّا وَاحْوِيُّهَا
08:12نبی صلی اللہ علیہ وسلم
08:14اپنے خواہش سے کچھ ارشاد نہیں فرماتے
08:17جو کچھ بھی ارشاد فرماتے
08:18وہ ان پر اللہ سبحانو تعالیٰ کی طرح سے
08:21وحی کیا جاتا ہے
08:22تو اللہ کے رسول علیہ السلام کی زبان سے
08:25جو جاری ہو رہے ہیں وہ وحی کے مطابق ہے
08:27اور آپ فرمارے ہیں میرے دو وزیر آسمان میں
08:29جبرائیل اور میکائل علیہ السلام
08:31اور زمین میں میرے دو وزیر ہیں
08:34یعنی معاون ہیں
08:35ابو بکر رضی اللہ عنہ
08:36اور عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
08:39اسی طرح
08:40ایک اور بڑی پیادی بات یہ آٹھویں نکتہ میں آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں
08:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:46نے اشارت فرمایا
08:47بالفرض اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتے
08:50لکان عمر تو وہ عمر ہوتے
08:52رضی اللہ عنہ
08:53نبوت مکمر بھی ہو گئی
08:56ختم ہو گئی
08:57اپنی تکمیلی شان کو پہنچ گئی
08:59امام الانبیاء خاتم الانبیاء
09:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
09:04چنانچہ نبوت تو ختم ہو گئی
09:06البتہ یہ عظمت کا ذکر آ رہا ہے
09:09کہ حضور علیہ السلام نے فرمایا
09:11اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتے
09:12لکان عمر تو وہ عمر ہوتے
09:15رضی اللہ عنہ
09:16ہاں ایک بات ہم پہلے سمجھ چکے ہیں
09:18کہ نبوت تو مکمل ہو گئی
09:20یعنی ختم ہو گئی
09:21اور انبیاء پر وحی اللہ کی طرف سے آتی تھی
09:24یہ سسرہ تو ہو گیا مکمل
09:25لیکن محدث اس عمت کے
09:28وہ سید عمر رضی اللہ عنہ ہیں
09:31کہ جن کے دل میں
09:32اللہ بات کو ڈالتا تھا
09:34القا فرمایا کرتا تھا
09:35اشارہ کیا کرتا تھا
09:37یعنی رہنمائی فرمایا کرتا تھا
09:39بارحال یہ آٹھویں بار
09:41کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:43رشاد فرمایا
09:44اگر میرے بات کوئی نبی ہوتے
09:46لکان عمر تو وہ کون ہوتے
09:48وہ عمر فاروق ہوتے
09:49رضی اللہ عنہ
09:50نبی بات بڑی پیاری دلچسپ ہے
09:52اور ہم سب کا ایک مسئلہ بھی ہے
09:54اور وہ ہے شیطان کے حملوں کا معاملہ
09:56شیطان ہم سب کا دشمن ہے نا
09:58قرآن پاک میں ذکر آتا ہے
09:59سورہ فاطر کی آیت مبارل چھے میں
10:01بیش شیطان تمہارا دشمن ہے
10:07تم بھی اس کو دشمن سمجھو
10:11تو ہمیں تو فائٹ کرنا پڑتی ہے
10:13شیطان سے
10:13اللہ مجھے آپ کو
10:14ہم سب کو شیطان کے حملوں سے
10:16معفوظ فرمائے
10:17لیکن اب نبی بات
10:18سید العمر رضی اللہ عنہ
10:20کے فضائل کے زیل میں
10:21رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:24رشاد فرمایا
10:25کہ جس راستے سے
10:27عمر کا گزر ہو جاتا ہے
10:29اللہ اکبر
10:30جس راستے سے عمر
10:31فاروق رضی اللہ عنہ کا گزر ہو جاتا ہے
10:34وہاں سے شیطان بھی بھاگ لیتا ہے
10:36وہاں سے شیطان بھی بھاگ لیتا ہے
10:38یہ روب بھی ہے
10:39جو اللہ تعالی نے سید العمر کو عطا فرمایا
10:41رضی اللہ عنہ
10:43اور اللہ تعالی نے وہ ایمانی غیرت
10:45ان کو عطا فرمائی
10:47حمیت عطا فرمائی
10:48اور دین کے معاملے میں
10:49وہ عظم اور جزم
10:51عطا فرمایا
10:52کہ شیطان بھی بھاگ رہا ہے
10:54یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:57فہمایا
10:58کہ جس راستے سے عمر کا گزر ہو جائے
11:00وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے
11:02دسویں بات
11:04اور بڑا ایک اور پیارا انداز
11:05ہمارے سامنے آتا ہے
11:06دسویں بات یہ ہے
11:08میراج کی شب ہے
11:09اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:11کو کائنات کے سیر کرائی گئی
11:13بڑا مشہور واقعہ ہے
11:14اور اس سیر کے دوران میں
11:16اللہ نے عجائبات دکھائے
11:17کائنات کے
11:18عجیب عجیب مناظر دکھائے
11:20جنت کے نظارے بھی کرائے
11:21اور بھی
11:22اللہ تعالی نے معاملات دکھائے
11:23جنت کے نظاروں کے دوران میں
11:26اللہ تعالی نے
11:27رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
11:30سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا سونے کا محل
11:34موٹیوں کا جڑا ہوا محل دکھایا
11:36حضور نے دیکھا اور حضور اس میں داخل نہ ہوئے
11:39بڑی عجیب دو باتیں آ رہی
11:41دو بڑی عجیب باتیں آ رہی
11:42رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:45پھر سیدنا عمر کو فرمایا
11:47اے عمر میں تمہارا تلائی محل
11:49وہ موٹیوں کا بنا ہوا محل
11:51وہ دیکھ کر آیا ہوں
11:53کس قدر بشارت کی بات ہے
11:54حضور کو مشاہدہ کر آئے گیا
11:57سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے محل کا
12:00البتہ حضور اس میں داخل نہ ہوئے
12:02اور حضور نے فرمایا عمر
12:04تم غیور آدمی ہو
12:05سبحان اللہ
12:06حضور علیہ السلام
12:07سیدنا عمر کے غیور ہونے کے بارے میں
12:11سندتہ فرما رہے ہیں
12:13تمہاری غیرت میرے سامنے رہی
12:15میں تمہارے اس محل میں داخل نہ ہوا
12:18اللہ اکبر کبیرہ
12:19بعد میں روئے ہیں سیدنا عمر حضور
12:21میرے ساتھ کوئی اس طرح کا معاملہ
12:23اللہ اکبر کبیرہ
12:24لیکن حضور خیال لگتے تھے
12:26اپنے صحابے اکرام
12:28رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین
12:30کے میزاجوں کا خیال لگتے تھے
12:32بڑے غیور تھے سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہم
12:35چنانچہ حضور علیہ السلام نے
12:37ان کی غیرت کا لحاظ رکھا
12:39ان کے محل میں داخل نہ ہوئے
12:40مگر آ کر حضور نے بتایا عمر
12:42میں تمہارا تلائی محل
12:45موتیوں کا محل جنت پہ دیکھ کر آیا
12:47اور تمہارے غیور ہونے کے تعلق سے
12:49بہرحال میں اس میں داخل نہ ہوا
12:51بہرحال یہ بھی فضیرت کی بات ہے
12:52کہ سیدنا عمر کو جنت کی بشارت
12:55تو عطا کی حضور نے
12:56اللہ نے میراج کے شب
12:57سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہم
12:59کا تلائی محل
13:00اور موتیوں سے جڑا ہو محل
13:02حضور علیہ السلام کو دکھایا ہے
13:05یہ دسویں بات میں نے آپ کے سامنے رکھی
13:07گیارویں بات
13:08ایک اور خصورت بات
13:09ایک اور خصورت سند ہے
13:11ایک اور خصورت سرٹیفیکیشن ہے
13:13جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:16کی طرف سے عطا ہو رہا ہے
13:17کیا سرٹیفیکیٹ عطا ہو رہا ہے
13:19حضور علیہ السلام نے اشارت فرمایا
13:22کہ جس کسی معاملے میں
13:25جس کسی معاملے میں
13:27ابو بکر رضی اللہ عنہ
13:28اور عمر فاروق رضی اللہ عنہ
13:31ان دونوں کی رائے ایک ہو جائیں
13:32میں اس کے خلاف معاملہ اور فیصلہ نہیں کرتا
13:35اللہ اکبر کبیرہ
13:37جس کسی معاملے میں
13:38ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
13:41اور عمر فاروق رضی اللہ عنہ
13:43ان دونوں کی رائے ایک ہو جائے
13:45رسول اللہ
13:46صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:48میں اس کے خلاف نہیں کرتا
13:50کیا بڑی بات ہے اور کیا حضور علیہ السلام
13:53اعزاز عطا فرما رہے ہیں
13:55حالانکہ ناظرین کرام غور کیجئے گا
13:56آپ تو اللہ کے رسول علیہ السلام
13:59برائے راس اللہ تعالیٰ کی طرح سے
14:01وحی آ رہی ہے آپ کو کسی
14:03مشورے کی بھی ضرورت نہیں کسی سے
14:05رائے لینے کی ضرورت بھی نہیں برہ راس
14:07اللہ تعالیٰ آپ کی رہنمائی فرما رہے
14:09لیکن اللہ نے آپ کو حکم بھی دیا
14:11سورہ عالمران آیت ون ففٹی نائن
14:13سورہ عالمران کی آیت
14:15امر ایک سو انسٹھ میں قیادت
14:17پر فائز لوگوں کے لیے
14:19سربراہان کے لیے
14:21عمراء کے لیے ذمہ داران
14:23کے لیے بہت اہم ہدایات
14:25حضور علیہ السلام سے خطاب کر کے
14:27عطا کی گئیں تو سورہ عالمران
14:29کے عائدہ مر ایک سو انسٹھ ون ففٹی نائن
14:31میں یہ حکم بھی ہے
14:32وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ
14:33اور اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
14:36ان لوگوں سے معاملات میں مشورہ کیجئے
14:38تو رسول اللہ علیہ السلام
14:40مشورہ لیتے تھے
14:41سبحان اللہ
14:41اور یہ مشوری کی سنت
14:43آپ نے قیامت تک کے لیے جاری فرما دی
14:45امت میں
14:45اور خلفہ راشدین نے بھی
14:47سیدن عمر رضی اللہ عنہ
14:49نے بھی
14:50اپنے معاملات کو
14:51مشوروں سے چلایا
14:52بعد میں ہم ذکر کریں گے
14:53انشاءاللہ
14:53البتہ
14:54اس وقت کے نشیس میں
14:55گیارویں بات کیا تھی
14:57رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:59نے فرمایا
14:59کسی معاملے میں
15:01جب
15:01ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
15:04اور عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
15:06ان دونوں کی رائے ایک ہو جاتی
15:08تو حضور فرماتے میں
15:09اس کے خلاف فیصلہ نہیں کرتا
15:10یہ دو معامل بھی ہیں زمین میں
15:13جیسے کہ حدیث پہلے آئی
15:14اور یہ عزاز اللہ تعالی نے
15:15اللہ کے رسول علیہ وسلم نے
15:17عطا فرمایا
15:18کس کو
15:18یہ عزاز رسول اللہ علیہ وسلم نے
15:20عطا فرمایا
15:21حضرت ابو بکر صدیق کو
15:23اور حضرت عمر فاروق کو
15:24رضی اللہ تعالی عنہ
15:25اس سے معلوم ہوا
15:27قدیبی ساتھی ہوں
15:28احباب ہوں
15:29قابل اعتماد ساتھی ہوں
15:31ان کی آراء کو
15:33اپینین کو
15:34مشوروں کو
15:34نہ صرف ایک اہمیت دینی چاہئے
15:36بلکہ اس کے مطابق
15:38فیصہ بھی کر لینا چاہئے
15:39یہ سنت رسول سے
15:40ہمیں معلوم ہوا
15:41صلی اللہ علیہ وسلم
15:43اور یہاں عزمت
15:44سیدن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
15:45کی بھی ہمارے
15:46سامنے آگئیں
15:47اسی طرح
15:48ایک اور بڑا پیارا
15:49معاملہ ہے
15:50جو رسول اللہ علیہ وسلم
15:51نے ایک اور
15:51سند عطا فرمائی
15:52حضرت عمر فاروق
15:53رضی اللہ تعالی عنہ کو
15:55جمعے کے خطبات میں
15:56ہم عربی میں
15:57جب خطبہ سنتے ہیں
15:58بشرتے کے
15:59جا کر سنتے ہوں
16:00کافی لوگوں کو
16:01نیند آجاتی ہے
16:01جی
16:02جمعے کے خطبات میں
16:03اہیمہ
16:04کچھ الفاظ
16:05ایسے ادا کرتے
16:06جو میں بھی پڑھوں گا
16:07آپ کے سامنے
16:08تو آپ کو یاد آ جائیں گے
16:09جو رسول اللہ علیہ السلام
16:10کے مبارک
16:10ارشادات ہیں
16:11اللہ کے رسول
16:12علیہ السلام
16:13نے اشارت فرمایا
16:13ارحم امتی
16:15بی امتی
16:15ابو بکر
16:16و اشدن
16:17فی امر
16:18اللہ عمر
16:18و اصدقو
16:19محیان
16:20عثمان
16:21و قوضاہم
16:22علی
16:22رضی اللہ
16:23تعالی عنہ
16:24مجمعین
16:24پہلی بات
16:25میری امت میں
16:26سب سے بڑھ کر
16:26رحم دلی میں
16:27کون ہے
16:27اللہ کے رسول
16:28علیہ السلام
16:28فرما رہے
16:29ابو بکر
16:29رضی اللہ عنہ
16:31اللہ کے دین
16:32کے معامل
16:32اور حکم میں
16:33سب سے زیادہ
16:33شدید کون ہے
16:34غیرت دینی میں
16:35سب سے زیادہ
16:36شدید کون ہے
16:37حضور فرماد عمر
16:38رضی اللہ عنہ
16:39حیاء کے اعتبار سے
16:40صداقت کا پیکر
16:41کون ہے
16:41عثمان غنی
16:42رضی اللہ
16:43تعالی عنہ
16:43اور معاملہ
16:44فہمی میں
16:45صحیح تر
16:46فیصلے پر
16:46پہنچنے کی
16:47صلاحیت
16:48سب سے بڑھ کر
16:49قسمیں ہیں
16:49سیدنا علی
16:50رضی اللہ
16:51تعالی عنہ
16:51مختلف
16:52صحابے
16:53کرام
16:53رضی اللہ
16:54عنہ
16:54اور خلف
16:55راشدین
16:56بالخصوص
16:56ان کے
16:57مختلف
16:57صفات
16:58کمالات
16:59ہیں
16:59جن میں
16:59حضور علیہ السلام
17:00نے اور
17:01وضاحت
17:01فرمائی
17:02تو سیدنا عمر
17:03کے بارے میں
17:03حضور نے کیا
17:04فرمائے
17:04رضی اللہ
17:05عنہ
17:05اللہ
17:06کے
17:06رسول
17:06فرمائے
17:07صلی اللہ
17:08علیہ
17:08سلم
17:08اللہ
17:12کے حکم
17:13کے معاملے
17:14میں
17:14سب سے
17:15بڑھ کر
17:15شدید
17:15کون ہے
17:16عمر
17:16رضی اللہ
17:17شدید
17:17سے مراد
17:17کیا ہے
17:18شدید
17:18سے مراد
17:19ہے
17:19کہ
17:19اللہ
17:19کے
17:19معاملے
17:20میں
17:20غیرت
17:21کا
17:21مظاہرہ
17:22حمیت
17:23کا
17:23مظاہرہ
17:23آج
17:24ہمارے
17:24گھروں
17:24میں
17:24گلاس
17:25ٹوٹ جاتے
17:25کتنا
17:25غصہ آتا
17:26ہے
17:26اللہ
17:27کا
17:27حکم
17:27ٹوٹتا
17:27ہے
17:27غصہ آتا
17:28نہیں آتا
17:28کہاں
17:29رہ گئی
17:29غیرت
17:29غیرت
17:30نام
17:30تھا جس
17:31کا
17:31گئی
17:31تیمور
17:31کے
17:31گھر
17:32سے
17:32شدید
17:35کون
17:35ہیں
17:36رسول
17:36اللہ
17:37نے
17:38فرمایا
17:39وہ
17:39عمر
17:39فاروق
17:40رضی اللہ
17:40تعالی
17:41عمد
17:41آخری
17:41تیری
17:42بات
17:42میں
17:42آپ کے
17:42سامنے
17:43رکھوں
17:43گا
17:43اور
17:44وہ
17:55ایک رائے
17:55پیش
17:56کی
17:56اور
17:56بعد
17:56میں
17:57اللہ
17:57کی طرح
17:57سے
17:57آیات
17:58قرآنی
17:58آ رہی
17:58ہیں
17:58آیات
17:59تو
17:59آنی
17:59تھی
18:00وہ
18:00تو
18:00تیش
18:00ادھا
18:00معاملہ
18:01تھا
18:01لیکن
18:01دل میں
18:02خیال
18:02آتا تھا
18:03سیدن عمر
18:03کے
18:04رضی اللہ
18:04عنہ
18:04اور آیات
18:05کا
18:05نزول
18:06بھی
18:06ہوتا
18:06رہا
18:06حجاب
18:07کے
18:07حکم
18:07کے
18:08بارے
18:08میں
18:08جو
18:09بدر
18:09کے
18:09قیدی
18:09تھے
18:10ان کے
18:10معاملے
18:10کے
18:10حوالے
18:11سے
18:11ایسے
18:12بیس
18:12سے
18:12زیادہ
18:13حالات
18:14یا
18:14واقعات
18:14نقل
18:14ہوئے ہیں
18:15بیس
18:15سے
18:16زیادہ
18:16آیات
18:16ہیں
18:16مفسرین
18:17نے
18:17لکھا
18:18جو
18:18سیدن عمر
18:19رضی اللہ
18:19عنہ کی
18:20چاہت
18:20تھی
18:20اس کے
18:21مطابق
18:21اللہ کی
18:22طرف سے
18:22رہنمائی
18:23عطا ہوتی
18:23رہی
18:23یہ چند
18:24بارتیں
18:24مختصر
18:25وقت میں
18:25میں نے
18:25آپ کے
18:25سامنے
18:26رکھیں
18:40مزید
18:40باتیں
18:41آپ کے
18:41سامنے
18:41رکھیں
18:41گے
18:41شان
18:42عمر
18:42فاروق
18:43رضی
18:43اللہ
18:43عنہ
18:44کے
18:44تعلق
18:44سے
18:44اگلی
18:45نشست
18:45تک
18:45کے
18:45لیے
18:46آپ
18:46سے
18:46اجازت
18:46چاہتے
18:47وآخر
18:47دعوان
18:48عن الحمد
18:48اللہ
18:49رب العالمین
18:49والسلام
18:50علیکم
18:51ورحمت
18:51اللہ
18:51وبرکہ

Recommended