Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Manjhli EP 13 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30تمہاری شادی عرصہ سے نہیں ہونے دوں گی
00:32اگر تم سکون سے مزل بھائی کے ساتھ رخصت ہو جاتی ہو
00:36امہ اببہ کی عزت کو سمبھال کر
00:41تو میں تم سے وعدہ کرتی ہوں
00:44کہ میں کبھی عرصہ سے شادی نہیں کروں گی
01:00تو منجلی سے وعدہ کیسے کر سکتی ہو کہ تم مجھ سے شادی نہیں کروں گی
01:06چونکہ میری شادی میرا ذاتی ماں ہے
01:09یہ میرا بھی مسئلہ ہے
01:12بہت اگنور کر لیا تمہیں اب میں خاموش نہیں بیٹھوں گا
01:15کیا مطلب ہے خاموش نہیں بیٹھوں گے ہاں
01:19منجلی کی شادی ہو جا
01:21تو میرے پیرنٹس آئیں گے تمہارے گھر
01:23میرا رشتہ لے کر
01:24اور خیات نانا بھی ہوں گے
01:26نانا
01:28دماغ ٹھیک ہے تمہارا
01:30نہیں ہے ٹھیک
01:31اس لئے تم جیسے پتھر کے ساتھ سر پھوڑا ہوں بار بار
01:34ارسل ہٹو میری رستے سے
01:38نہیں ہٹوں گا
01:39جب تک تو منجلی کی خوف سے
01:42مجھے اگنور کرنا بند نہیں کرو گی نہیں چھوڑو گا
01:44اوہ
01:46تو تمہیں یہ لگ رہا ہے کہ میں منجلی کی وجہ سے تمہیں انکار کر رہی
01:50سو افیصد ایسا ہی ہے
01:51ارسل
01:52اگر تمہارے دماغ کے کسی بھی کونے میں خیال ہے نا
01:55تو اسے نکال دو
01:57مجھے تمہیں کوئی دلچسپی نہیں
01:59اور اس میں منجلی کا کوئی انٹرفیرنس نہیں
02:02ایک بار میری زندگی میں آتا
02:05دلچسپی بھی ہو جائے گی
02:07اور محبت نہیں
02:08یہ بات آئے میں
02:09محبت ہو جو پوری
02:12اس میں پھر کیا ہے مزا
02:15نا شکایت ہو نا دوری
02:19کیا کروں گے پھر دعا
02:22یہ زینی آج بھی حافظ چلی گی
02:25چھٹی نہیں لی اس نے
02:26ماں بھئی
02:29ارسل سے ملاقات جو کرنی ہوگی
02:31آپ فضول مولے سے باز نہ آئیے گا
02:33مایوں والے دن بھی چہرے پر رونک نہیں آئیگی
02:36کیا غلط کر رہی ہوں
02:38ارسل سے ملنے ہی گئی ہے نا
02:41مجھلی
02:42چپ چاپ اپنا ناشتہ کرو
02:44اور پھر اپنے کمرے میں جاؤ
02:45میں کیوں جاؤں اپنے کمرے میں
02:46یہ خوب ہے
02:48ایک بیٹی کو آپ نے اتنی کھلی چھوٹ دی دی ہے
02:52کہ گھر میں پاؤں نہیں ٹکتے اس کے
02:54اور میں
02:56اپنے گھر میں
02:57آپ سب کے ساتھ سکون سے نہیں بیٹھ سکتی
02:59منجھلی آپی پلیس
03:01کابو کریں اپنی زبان پر
03:04دو دن کے بعد تمہاری شادی ہے
03:06پرائے گھر میں جاؤگی
03:08کم از کم ہماری عزت کا خیال رکھ لے نا منجھلی
03:11ایسا نا کہ ان کے سان میں بھی تم
03:13الٹی سیدھی حرکتیں شروع کر دو
03:15اگر اتنا ہی ڈر خوف تھا آپ لوگوں کو
03:17تو نہیں کرتے میری شادی
03:18سکون سے گھر میں تو رہتی
03:20تاکہ ہماری زندگی عذاب کرتی رہے
03:28ایک منٹ
03:28جو بھی بکواس کر رہی ہو نا تو میرے بارے میں
03:31ذرا زور سے بولو تاکہ مجھے بھی سنائی دے
03:33منجھلی
03:34خدا کے لیے
03:36تمہارے دل میں جو یہ بغز اور نفرت ہے نا
03:39ذہنی کے لیے
03:39اسے ختم کر جانا
03:42اب اس نفرت سے
03:45تمہیں کچھ نہیں ملنے والا
03:46اگر آپ لوگوں کو لگ رہا ہے
03:48کہ میرے اس گھر سے چلے جانے سے
03:51ذہنی کے راستے کا کانٹ آٹ جائے گا
03:53میری بات غور سے سن لیں
03:55کہ اگر آپ لوگوں نے
03:59ذہنی کی شادی ارسل سے کرنے کی کوشش بھی کینا
04:03تو میں واپس آ جاؤں گی
04:07پھر تم نے ہوئی پکواس شروع کر دی ہے
04:10کل بھی اس نے یہی حرکت کی تھی
04:14اتنا شرمندہ کیا
04:16اس نے مجھے فضل کی ماں کے آگے
04:18وہ پچائی رسم کر رہی تھی
04:20اس نے وہاں پہ واویلہ مچانا شروع کر دیا
04:22کہ میری طبیعت خراب ہو رہی ہے
04:24اور مجھے اندر جانا ہے
04:26آگے بھی نہ جانے اور کیا کیا کرے گی
04:31دری لگا رہتا ہے
04:32اگر اتنا ہی ڈر لگ رہا ہے نا آپ کو
04:40تو نکالیں اپنا فون کال کریں انہیں
04:42اور کہیں کہ کوئی ضرورت نہیں ہے بارات لے کے آنے کی
04:46چپ ہو جا مجھلی
04:49رین دے سے
04:54اس کی تو عادت ایسی آلتو فلتو بات کرنے کی
05:02آپ
05:02ناشتہ
05:06نیا کچھ دچھے
05:08نیا کچھ دچھے
05:10مجھلی آپی
05:26مجھلی آپی آپ کبھی نہیں بدلیں گی
05:29نہ پڑوں کا لحاظ نہ چھوٹے سے شرم کچھ بھی کہہ دیتی ہیں
05:32اس کے بعد شرمندہ ہونے کے بزے
05:35اُلٹا اکڑتی ہے
05:36مجھے زیادہ بھاشن دینے کی ضرورت نہیں ہے
05:38چھوٹی ہو چھوٹی رہو
05:41ہاں چھوٹی
05:41لیکن آپ سے زیادہ سمجھتا رہوں
05:44ہاں
05:44اپنی اُس سگی کی طرح نا
05:46اچھا نا
05:48میری سوتیلی بہن
05:49کل جو آپ کا ڈریس آئے تھے نکال کر دیکھا ہے آپ نے
05:52بہرات ہے آپ کی پہنناوں کا
05:54میں نہیں پہنوں گی
05:55چھوٹ دیکھ تو لیں
05:57کل تو ہم سب ویسی اتنا تھک گئے تھے
05:59کیا کیا نایا آپ کی سسرال بہلے
06:01اکارتی ہو
06:03ارے واہ بھائی
06:12اتنو پیارا ڈریس
06:14بہت کیارا لگ رہے ہیں مجھے
06:19کچھنا گھٹیا اور فضول ڈریس ہے
06:23ایسا لگ رہے پتہ نہیں کسی سستی مارکٹ سے اٹھا کے لے آئے
06:27ایسا تو نہیں ہے منجلی آپی
06:29آپ تو ویسے بھی گہرے رنگ بھرے ہوئے سوٹ
06:32ایسے ہی سب تو پہنتے ہیں
06:33کہہ دو اممہ سے جا کے کہ یہ سوٹ میں نہیں پہنوں گی
06:36بجوادے واپس
06:36بجوادوں واپس
06:40پاگل ہو گئی منجلی
06:43کیا کہہ کر میں واپس بھجواؤں اس سوٹ کو
06:46کن جاہلوں میں غریبوں میں بیادیا آپ نے مجھے
06:49یہ دیکھ رہی ہیں
06:50کتا گھٹیا سوٹ بھجوائے ہیں
06:52آپ سب دشمن ہیں میرے
06:54کوئی خوش نہیں ریکھنا چاہتا مجھے
06:58مجلی اتنا اچھا جوڑا تو ہے
07:01بیٹا پہن لو
07:03اپنا دل برا نہیں کرو
07:05مجھے نیا سوٹ دلوائے میری پسند کا
07:09یہ گوارو والا سوٹ نہیں پہنوں گی
07:12ورنہ بتا رہی ہوں
07:14شادی نہیں کروں گی
07:16بات بات پر شادی نہ کرنے کی دھمکی
07:19چھیں مسیبت ہے بھائی
07:20پیٹا
07:29اببہ کو پتا چلے گا تو بہت ناراض ہوں گے
07:33جا کر کہہ دیں اببہ سے
07:36کہ گھٹیا سوٹ پہن کے میں اپنا مزاک نہیں بنواؤں گی
07:41جس طرح کی کپڑے وہ خود پہنتی ہیں نا
07:44وہ ہی اٹھا کر لی آئی ہے
07:46آگ لگا دوں گی اسے
07:48اچھا اچھا
07:49باگ کر دیں تمہیں بسے
07:52کھڑتے ہیں کچھ
07:55ریلاکس بیٹو
08:00صدور کریں یار یہاں سے
08:02اچھا بھائی
08:03موسیقی
08:33مہناس
08:54تم نے ہمارا لائیوہ جوڑا کیوں نہیں پہنا
09:01موسیقی
09:03موسیقی
09:04ایسا لگ رہا تھا کسی سستی جگہ سے لیا ہے
09:14بہت ہی گھٹیا تھا
09:16موسیقی
09:20موسیقی
09:22موسیقی
09:24کیا
09:26کیا کہا تم نے
09:27وہی جو آپ نے سنا
09:29ایک دن کی دلہنوں
09:31اور اب بھی رخصت ہو کر اپنی سسرال آئیوں
09:34یہ بات یاد ہے تمہیں
09:36سسرال آگئیوں
09:37تو کیا حق سچ کی بات کرنا چھوڑ دوں گی
09:39مہناس
09:40دیکھیں ایسی بات نہیں ہے
09:42آپ غلط سمجھ رہی ہیں امہ کو
09:45ان کا کہنے کا ہر کسی مثل نہیں تھا
09:48تمہارے ماں باپ نے سچ بولنا تو سکھا دیا بیٹا
09:51بڑوں کا لحاظ کرنا بھی سکھا دیتے تو بہت اچھا ہوتا
09:54بہت اچھا ہوتا
09:55میرے ماں باپ پر مج جائیے
09:59انہاز
10:01پلیس
10:02کیا پلیس
10:03آپ کو نظر آ رہا ہے
10:04کہ جب سے آئی ہوں آپ کے ماں باپ لٹھ لے کے پیچھے پڑ گئے میرے
10:08فضل
10:09فضل اپنی بیوی کو لو اور اپنے کمرے میں جاؤ
10:12ہمیں بھی آرام کرنا ہے
10:15جی ابا
10:20چلیں
10:21چلیں
10:33میری ایک بات غور سے سنو
10:35ہمیں اس بدتبیس لڑکی سے بات کرتے ہوئے بہت مہتات رہنا ہوگا
10:40ورنہ یہ اس گھر کو اکھاڑا بنا کے رکھ دے بھی
10:43سمجھے تم
10:44میں نے تو مہندی والے دنی
10:46رسم کرتے ہوئے اس کے مزاج کو بھاں پیا تھا
10:49لیکن وقت گزر گیا تھا میں کچھ نہیں کر سکتی تھی
10:54کاش یہ ہم سب کچھ پہلے جان لیتے ہیں
10:57لیکن
10:58ہم اس بات کا کیا فائدہ
11:01لیکن میرا
11:03محصوم بچہ فضل
11:05کیسے پوری زندگی اس ڈائن کے ساتھ گزارا کرے گا
11:08رب ک کچھ مگ错
11:20موسیقی
11:24موسیقی
11:28موسیقی
11:33آپ کو کمرہ کیسا لگا
11:42کمرہ کیسا لگا آپ کو
11:46اچھا ہے نا
11:48اس ٹھیک ہے
11:49اس میں اچھا لگنے والی کیا بات ہے
11:56مجھے معلوم ہے کہ
11:57آپ جس پڑھل کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں
12:01اس کے آگے تو یہ سب کچھ بلکل بھیکا سا ہے
12:05لیکن میں پوری کوشش کروں گا
12:07کہ میں جو کچھ بھی کروں نہیں
12:09آپ کی پسند کا کروں
12:11تو یہ ساری باتیں تو آپ کو
12:14ہمارے کا رشتہ بھیجنے سے پہلے سوچنے چاہیئے تھیں
12:16خاش میں بھی رشتہ پکا ہونے سے پہلے
12:19یہ سب آکے دیکھ چکی ہوتی
12:21لیکن آپ کے
12:24امیبو تو آئے تھے
12:26انہیں کوئی اعتراض سمجھ
12:29ارے انہوں نے تو اپنے کندوں سے بوچ کی طرح
12:31اتار کے پھینکا ہے مجھے
12:32سر تو نہ کہیں
12:34دیکھیں
12:36چھوڑے جو ہوتے ہیں نا وہ
12:39اسمانوں میں بنتے ہیں
12:41ویقین ہے ہمارا جوڑا بھی نا
12:43اللہ تعالیٰ نے خود بنایا ہوگا
12:46اور میں پوری کوشش کروں گا
12:47کہ میں آپ کی پسند کی مطابق
12:50جھن جاؤں
12:51اچھا مجھے چینج کرنا ہے
12:53بزاری ہو رہی ہے کپڑوں سے جولری سے
12:55ٹھیک ہے آپ چینج کر رہی ہے
12:59میں آپ کے لئے توفہ رہا ہوں
13:01وہ میں بات مجھے تم کہا
13:03توفہ
13:06میں اب
13:13ہبھی کھٹکھا ہوں
13:15اللہ کا شکر ہے
13:30کہ مجھلی خیریت سے رخصت ہو گئی
13:33جی نانا
13:34اور شکر ہے کوئی نیا تماشا بھی نہیں کیا نانا
13:37مجھے تو بہت ڈر لگا ہوا تھا
13:40ارے بلا وجہ کیوں کرے کی تماشا
13:42اور تمنا صدیقہ کم بولا کرو
13:44کچھ ملت کہہ رہی ہوں کیا میں
13:46نانا بھو
13:47مجھے آپ نے کتنی ٹینسوں سے یہ شادی کر بھائی ہے
13:52دیکھئے گا
13:54میں تو نفل بڑھوں گی شپرانے کی
13:57چاہی
14:03کیسی بنیے چاہے
14:05بہت پھیکی ہے
14:07نانا پھیکی بنیے چاہے
14:10ہاں پھیکی تو ہے
14:14میں نے کھلو
14:18میں نے کھلو
14:20کیے میں
14:27آپ کے لئے لکھر آیا تھا
14:30اچھا ہے نا
14:42بس ٹھیک ہی ہے
14:45ٹھیک ہی ہے
14:47میں نے تو بہت پسند سے لیا آپ کے لئے
14:50تو میں کیا کروں
14:55آپ کیا کریں
14:57آپ
14:58ایک کام کیوں نہیں کرتی
14:59اس کو
15:00پہن کر دکھایا
15:02بلکہ
15:02ایک کام کرتا
15:03میں خود آپ کو پہن آ دیتا ہوں
15:05اے ارے کیا ہوگے
15:06بتایا تو ابھی
15:07بزاری ہو رہی ہے کپڑوں سے
15:08جولری سے
15:10چینج کرنا ہے بھئے مجھے
15:11اس پر دے کے بعد چینج کر لینا
15:13آپ
15:14تھی پیاری لگ رہی ہے
15:16چھے بھر کے دیکھ تو لیندیں
15:18تینی شدید گرمی لگ رہی ہے مجھے
15:20اور آپ کو یہ فضول باتیں سوجھ رہی ہیں
15:22چینج کرنا ہے مجھے
15:24چینج کرنا ہے مجھے
15:26چینج کرنا ہے مجھے
15:29چینج کرنا ہے
15:45اممہ
15:46آپ کیوں بنا رہی ہیں
15:47میں کر لیتی نا
15:48ارے نہیں بیٹا
15:50بس چاہ بنائی تھی
15:51میں نے سوچا
15:52کہ پہلے سے سب بیاریاں کر لو
15:54تاکہ تم لوگ منجلی کے پاس
15:56ٹائم سے پہنچو
15:57وہ اممہ
15:59میں نہیں جاؤں گی
16:00صدیقہ بھائی اور شہلہ بھا بھی جاتو رہے
16:03بیٹا
16:04تمہیں جانا چاہیے
16:05وہ لوگ کیا سوچیں گے
16:07کہ بڑی بہن نہیں آئی
16:08اممہ انہوں ایسا کیوں سوچیں گے
16:10ایسے بھی منجلی کو لینے کے لیے
16:11سارے گھر والوں کا جانا ضروری تو نہیں ہے
16:13تمہارا جانا وہاں ضروری ہے
16:15اگر کوئی اوچ نہیں چھو
16:17تو تم سبھا لینا
16:19اممہ
16:20آپ کو پتا تمہیں منجلی مجھ سے کتنا چڑھتی ہے
16:23وہ کون سا مجھے وہاں دیکھ کے خوش ہو جائے گی
16:26بیٹا وہ بات تو ٹھیک ہے
16:27لیکن سوسراحل میں منجلی تمہیں اتنا کچھ نہیں کہے گی
16:31اور ویسے بھی تمہاری چھٹی ہے
16:34پھر کیا مسئلہ ہے
16:36اچھے تم مجھے بتاؤ
16:38منجلی کے تمام چیزیں پیک کر لی تم نے
16:40سب ہو گیا
16:41سب ہو گیا
16:42اور ناشتے کے جتنی تیاریاں وہ بھی اس سب ٹائنک پر پہنچ جائیں گی
16:45سب ہو گیا اممہ
16:46ٹھیک ہے
16:47اچھا اب جاؤ جاکا شاویز اور شیلک کو اٹھاؤ
16:50ایسا ہی
16:51دو مہینے ہو گئیں شادی کو
16:53اور یہ لڑکی چوہیں
16:55کتنی لا پھر بھائیں
16:57اس کو اتنا سا بھی خیال نہیں ہوتا
16:59تو کم از کم کچھن میں آ کر
17:01تھوڑا سا کام کر لے
17:02میرا ہاگ بٹا دے
17:04ملکل ٹپیکل ساس لگ رہی ہیں اس وقت
17:06بنی نا جو میں ساس
17:08ہی میری پیاری اممہ
17:10آپ تو ایسی اچھی لگتی ہیں
17:12آپ کی تو ڈانٹ میں بھی پیار ہے
17:13اچھا اب زیادہ مکھا نہیں لگاؤ تم مجھے اچھا
17:16جاؤ جا کے صدیقہ کو اٹھا
17:18وہ بھی گھدے گھڑے بیچ کے سوتی گئے
17:20ارے وہ اس لیے سو رہی ہے کیونکہ ہم ساری رات نانا ابو کے ساتھ جا کے باتیں کر رہے تھے
17:24اچھا ہم
17:26حالانکہ بابا جان تا صبح صبح رہے اٹھتے کسی کام سے چلے گئے
17:30تو کیا ہوا آ جائیں گے
17:32ویسے بھی ولیمہ تو کل ہے نا
17:34ہاں ولیمہ تو کل ہے
17:36لیکن بیٹا
17:38مجھے ساری رات نیم نہیں آئی
17:40اسی بات کی فکر لگی رہے کہ یہ منجلی اپنے سسرال میں
17:44اپنے رنگ نہ دکھانا لگے
17:46اممہ
17:48نہیں دکھائے گی
17:50شادی کے بعد تو لڑکیاں بدل جاتی ہیں نا
17:54اللہ کرے
17:56یہ ہماری منجلی بھی بدل جائے
17:58اچھا جاؤ
18:00جاؤ سب کو جا کر اٹھاؤ
18:02چلو شابرز
18:06فزل
18:08دس بچ رہے
18:10تمہارے سسرال والے ناشتہ لے کر آنے والے ہوں گے
18:16کیوں ہا مسلا ہے
18:18فویا پڑھا ہوا آپ کا بیٹا
18:20تم جلدی اٹھ جاتی
18:22گھر والے آرہے ناشتہ لے کر
18:26جگہ تو دیا ہے آپ نے
18:28بیچتی ہوں اسے اب
18:30چھی بھلی نیند خراب کر دی
18:32چلو بھئی جلدی نکلو تم لوگ پہلی بہت دیر ہو چکی ہے
18:46اچھا بتاؤ ناشتہ کا آرڈر دے دیا تھا نا
18:48جی اما
18:50اور راستے میں سے کیک اور مٹھائی لینا مد بھولنا
18:54ڈے لیں گے اما
18:56یہ شابیز اور شیلہ تیار نہیں ہو ابھی تک ساڑھے دس بچ گئے ہیں
18:58اببہ وہ اپنے کمرے میں بسا رہے ہیں
19:00پہلے ہمیں منزلی آپی کا بیٹ کرنا بڑتا تھا
19:02اب شیلہ بابی کا بھی
19:04اما
19:07ہم
19:08میں شاید نہ جا سکوں
19:10شیلہ کی تب بھی تھوڑی خراب ہو گئی ہے
19:12اس کو چکر آ رہے ہیں
19:14گبرہت ہو رہی ہے تو میں اس کو ڈاکٹر کے پاس لے کے جا رہا ہوں
19:16ہم کیسے جائیں گے بھائی پھر
19:18تم اسے ڈاکٹر کے پاس لے کے جاؤ
19:20جی اببا
19:22اببا میں اور صدیقہ خود چلے جائیں گے
19:24بیٹا کسی مرک کہونا بہت ضروری ہے
19:27اکیلے کیسے جاؤگے
19:28اب میں ارسل کو فون کر دیتا ہوں
19:30اس کی بھی چھٹی آئیز اپنی گاڑی میں لے جائے گا
19:32جی یہ ٹھیک ہے
19:34اببا میں ارسل کے ساتھ
19:36کہیں نہیں چاہوں گی
19:38ہی سینی بھا جی
19:40میں ویسے بھی لیٹ ہو رہا ہوں
19:42بلا لیتے نا ارسل بھائی کو
19:44آتا کھنٹہ لگا دے گا تیارہ ہونے میں
19:46دس منٹ میں باہر نہ آئے کمیرے نہ بدل کیجئے
19:52ہاتھ ہے فضل
19:54اتنی دیر سے دروازہ کٹ کٹ آ رہے
19:56اور تمہاری بیوی نے اب کھولا ہے دروازہ
19:58اماں آپ کو تو بتائیں
20:00جب میں سکھتا ہوں تو بہت بے خبر سکتا ہوں
20:02تو آنکھیں نہیں کھولی
20:04تمہاری بیگم تو
20:06میری سمجھ سے باہر ہے
20:08اماں
20:10اہسہ اہسہ سب کچھ سمجھ چاہے گی بے فکر ہو جائے
20:12واہ
20:14پہلے دن ہی اپنی بیوی کی
20:16زبان بولنے لگے تم
20:18ہاں اماں
20:20میں تو بس آپ کو سمجھا رہا تھا
20:22مجھ کو سمجھانے کی بجائے اس کو سمجھاؤ تم
20:24بہت تیز زبان کی لڑکی ہے وہ
20:26اماں آپ
20:28ابھی تو شاتی ہوئی ہے نا
20:30کچھ دن میں آہستہ آہستہ سمجھ چاہے گی
20:32آپ نراز کیوں ہو رہی ہے
20:34اچھا اچھا ٹھیک ہے
20:36دونوں تیار ہو کے جلدی سے آجاؤ
20:38سسرال والے ناشتہ لے کر آرہے ہیں
20:40ٹھیک
20:42اچھا ٹھیک
20:44اچھا ٹھیک
20:46اچھا ٹھیک
20:50ملات
20:52اچھا ٹھیک
20:54اگر آپ تیار ہو گئی ہوں تو
21:05چلیں
21:06میم دو تین دفعہ بلانے آ چکی ہے
21:10ایک تو آپ کی اممہ
21:13کوئی خدای فوجتار ہے
21:15منٹ منٹ پہ بلانے چلی آتی
21:17اور کوئی کام نہیں ہے
21:19ان کے پاس اتنی بہو اور بیٹے کے کمرے کے چکر لگانے کے علاوہ
21:22ایسا نہیں ہے
21:26اچھا
21:31میں تو کل رات سے ایسا ہی دیکھ رہی ہوں
21:35وہ گیا ہے نا کہ
21:37اگر آپ کی گھر والی جلدی آ گئے
21:40اور ہم رکھ تیار نہیں ہوں تو
21:42اچھا نہیں لگتا
21:43شاید اسی وقت سے کہہ رہی ہوں
21:45میرے گھر والوں کے پاس
21:46اتنا فادد دماغ نہیں ہے
21:48کہ ایسی باتوں پہ باتیں بنانے پیٹ جائے
21:52یہ تو آپ کے امی کے کام لگتا ہے
21:54آپ کو اچھا خاصا بدگمال لگ رہی ہی میری امہ سے
21:57ایسا نہیں ہے
21:59بہت محبت کرنے والی خاتون ہے وہ
22:02دیکھ رہی ہے ان کی محبت تل رات سے
22:06اچھا چھوڑے
22:08اگر آپ تیار ہو گئی ہوں تو
22:10باہر چلیں
22:11پیار ہو تو لینے تھے
22:14اتنا ڈرتے ہیں اپنی امہ سے
22:17کم سے کم مجھے ڈارانے کی ضرورت نہیں ہے
22:20میں ڈرتا نہیں ہو
22:22بس اچھا نہیں لگتا اس لیے بول رہا تھا
22:26بیسے
22:29اب بہت اچھوڑ رہی ہے
22:33میں نے کہا تا رہا ہم کو
22:54چپ
22:55میں نے کہا کچھ بول دوں چپی دوں
23:00لاؤ میں رکھ کے کھا
23:03میں خود رکھ تمہیں
23:05ارسر بھائی
23:06یہ بہیک آپ رکھ دیں
23:08اس میں مزلی آپی کی ضرورت کا سمان ہے
23:11جلدی جاؤ بیٹا
23:12پہلے ہی تم لوگوں کو بہت دیر ہو چکی ہے
23:14شاو شعبس
23:15بجی اللہ
23:30ویسے اببہ کا روئیہ کتنا بدل گیا
23:44جہاں پڑھ کے پھوکایا آپ نے ان پر
23:47کچھ پڑھ کر پھوک نہ ہوتا تو کسی اور پھوکتا
23:49تاکہ اس کا دل میرے لیے نرم تو ہوتا
23:51کس کی بات کر رہی ہے
23:55چھا
23:57تمہیں نہیں پتا کس کی بات کر رہا ہوں
23:59تم بھی انجان من رہی دوسروں کی طرح
24:01صدیقہ
24:02کچھ دیکھ ہموش نہیں رہ سکتی تم
24:04میں کیا کہہ رہی ہوں
24:05تو مجھے ڈانٹری ہے
24:07یہ دو بس
24:08ارسل بھائی ہے جو بولنے چلے جا رہے
24:10تم بھی بہت بولنے لگی ہو آج کر
24:12کیوں ڈانٹری ہو اسے
24:13میری بہن ہے
24:15میں ایسا کچھ بھی کم
24:16تم ہمارے بیچ میں ماتاؤ
24:18مہن تو یہ میری بھی ہے
24:19کیوں صدیقہ
24:20یہ ارسل بھائی
24:22مصاف پی ساتھ
24:23بہت چپ چپو بہو بہو بے رم
24:46بس جب سے میں اس گھر میں آئی ہوں
24:49میری زبان کھیچی جا رہی ہے
24:50تو میں نے سوچا کہ
24:52خاموش رہتی ہوں
24:53اور بس کام کی بات کروں گی
24:54سسرال آ کر
24:56لڑکیوں کا ساس سسر
24:58اور شہر کو
24:59اس طرح مخاطب کرنا
25:01اچھی بات نہیں ہے
25:03برا سمجھا جاتا ہے
25:04یہی بات میں نے تمہیں سمجھائی تھی
25:06مات کھیجے گا
25:08مگر منافقت نہیں ہوتی مجھ سے
25:10سابگو
25:11چاہے کسی کو اچھا لگے
25:13یا برا
25:14سابگوئی اور بدلیہازی میں
25:18بہت فرق ہوتا ہے بیٹا
25:20آپ مجھے بدلیہاز کہہ رہی ہے
25:22نہیں
25:23سمجھا رہی ہوں تمہیں میں
25:26امہ
25:31مجھے لگتا ہے کہ وہ لوگ آ گئے ہیں
25:33میں دیکھ کر آتا ہوں
25:44میخوات کریں ہوتا ہے
25:48آپ لوگ آئیے ہیں در
25:49آئیے
25:51اسلام علیکم
25:53والیکم اسلام
25:56اسلام علیکم
25:57اسلام علیکم
25:58دیکھا
25:59چاہلاں آپ لوگوں کے تمہیں
26:00ٹھیک ہے
26:00اسلام علیکم
26:04اسلام علیکم
26:05آ گئے تم لوگ
26:07تم لوگ
26:07اتنی بچینی سے انتظار کری تھی تم لوگوں کا
26:10کیسے آپ عزل
26:15الحمدللہ بھی بلکل ٹھیک ہو
26:17آپ کیسے ہیں
26:18اتنا سبکشانی کیا ضرورت تھی
26:20کیوں تقلق کہ اب میں نے سارا جزام کر کے رکھا ہوا ہے
26:23یہ تو عورتوں کا دپارٹمنٹ ہے آپ ہمیں سے پوچھیں
26:25اتنا کچھ خاص نہیں لے کے آئے ہم لوگ
26:28اور ویسے بھی خالی ہاتھ آتے تو اچھے نہیں لگتے نا
26:30ہاں وہ تو سب ٹھیک ہے لیکن
26:32نیکس ٹائم پریس یہ تقلق پت کیجئے گا
26:35چی
26:36روی شوانا بچے آیا ناشتہ لگواؤ بھئی
26:41امیانچی جی ابھی لگو آتی
26:42میں ہیلپ کرتیوں ان کی
26:46پریس بیٹھن
26:53آ پیس
26:54اور سناؤ
26:59سرلا کرم آپ سنائے
27:02زلاپ سنائے
27:03مہناس
27:18کچھ الچی الچی سی نہیں ہے
27:21یہ شادی اس کی پسند سے ہوئی ہے نا
27:25جی آنٹی بلکل
27:28اچھا
27:31مگر مجھے لگا کہ
27:33اس نے کچھ کہا ہے کیا آپ سے
27:35کہنا کیا ہے
27:36ہر بات کا
27:38اُلتا مطلب لیتی ہے
27:40ہر سوال کا اُلتا جواب دیتی ہے
27:44آنٹی وہ اُدھرہ سے لبک ہی بہت لادلی ہے نا وہ
27:48اس لئے سوچے سمجھے پر گئے کچھ بھی بول جاتی ہے
27:51آپ فکر نہ کریں میں سمجھاؤں گی نا اسے
27:53ارے نہیں بیٹا
27:55اس سے کچھ بھی مت کہنا تم
27:58پر نہ کہیں گی کہ
28:00ساس نے پہلے دن ہی لگائی بجھائی شروع کرتی
28:04نہیں نہیں آنٹی
28:06آپ بے فکر ہیں
28:07آپ کا نام بلکل بھی نہیں آئے گا
28:09بہنے تو بہت سمجھدار ہیں ماشاءاللہ
28:13لیکن میں ناز کس پر چلے گی
28:16آڈی میں ہلپ کروا دیتی ہوں
28:18نہیں بس تینکیو میں بس لے کر آئے
28:20چلو
28:21ان لوگ بھی چل
28:22مٹا جاؤ جا کے دیکھو
28:36امہ نے ابھی تک ناشتہ کیوں نہیں لگایا
28:38اب جی میں دیکھ رہا ہوں
28:40اب
28:40جی جی
28:41آپ لوگوں کی فیملی سے بہت اچھے تعلق آتے ہیں شاہ بھائی کے
28:47جی جی
28:48بچپن میں ایک ساتھ ہی کھیل کوتر بڑھے ہوئے ہیں
28:51بچپن میں تو کھیلنا کھانا کھانا پینا ہر چیز ایک ساتھ کرتے تھے
28:54ہر تہوار ایک ساتھ مناتے تھے
28:56ایک دوسرے کے گھروں میں ہی رہتے تھے
28:58پتہ نہیں اتنا
29:04کیا سے آگیا
29:05بچپن میں ایک کال لے لوں
29:09یہی چاہتے تھے نا تو
29:20کسی اور کا ہاتھ پکڑ کے
29:26کسی انجان کی گھر میں اپنا گھر بسا دی
29:31تمہاری بات کیسے ٹالتی
29:37دیکھ لو
29:40دیکھو
29:41پلیس برانی باتیں بھول جاؤ
29:43فضل ایک اچھا لڑکا ہے یہ لوگ اچھے لوگ ہیں
29:47میں اچھی نہیں ہوں نا ارسل
29:48میں تو اچھی نہیں ہوں
29:51تمہیں پتہ ہے
29:54تمہاری تلخی نے میرے دل کے اندر ایسی بے روک ہی بھاریا ہے
30:00میں تو چھا ہفتر میں فضل کو دل میں جگہ نہیں دے سکتی
30:05دل میں جگہ دینا تو بہت دور کی بات ہے ارسل
30:11اسے اپنے زندگی میں جگہ نہیں دے سکتی
30:16منجلی اسے خیانت کہتے ہیں
30:19کسی کے نکاح میں ہونا اور دل میں کسی اور کو رکھنا
30:23اسے خیانت کہتے ہیں
30:24جو اللہ کو بالکل پسند نہیں ہے
30:27یہ تو تم نے مجبور کیا ہے نا مجھے اس خیانت کے لیے
30:29آپ لوگاتے میں نشلک کیا رہے ہیں
30:34شکر ہے
30:35بہت بہت لگی تھی میرے
30:38چلے
30:38آپ بہناس
30:43آپی
31:04آپ جا رہی ہیں
31:17جی
31:19ظاہر ہے میرے گھر والے انتظار کر رہے ہیں
31:22رک جائیں
31:25نہ جائیں
31:26عجیب ہے نا
31:28کیوں رک جائوں
31:29وہ کیا ہے نا کہ
31:32آپ کے بینے یہ کمرہ خالی خالی سا لگے گا مجھے
31:36تو یہ کمرہ تو پہلے بھی خالی تھا
31:40اب کیا ہو گیا
31:41ہاں لیکن
31:43اب تو آپ ہے نا یہاں پر
31:46ارے کیا ہو گیا آپ کو
31:47گھر والے آئے وے انتظار کریں
31:49جانا ہے مجھے
31:51ہاں جانا ہے
31:53اچھا شام میں کب لینے کے لیے ہوں آپ کو
31:55میں وہاں پہ جا کے پہلے سوں گی
31:57آرام سے
31:58کیونکہ آپ کی امی تو سونے دیتی نہیں ہے
32:01صبح ہی صبح جگہ دیتی
32:03I'm so sorry
32:05وہ کہا ہے نا امی تھوڑے پرانے خیالات کی ہیں
32:08میں سمجھاؤں گا امی کو
32:10آپ بے فکر ہو جائیں
32:10بلکل کیجئے گا بات
32:13مگر میرے جانے کے بعد
32:14دیر ہو رہی ہے نا
32:15آہ شام میں جب میں
32:19آپ کو لینے کے لیے آؤں
32:21تو اس کے بعد ہم دونوں آؤٹنگ پہ چلیں
32:23سوچ لیں
32:26لیٹ واپس آئے
32:28تو آپ کی امی کو کیا جواب دیں گے
32:30نہیں وہ مجھ پہ چھوڑ دیں
32:31وہ میں سب کچھ انگل کر لوں گا
32:32بہت اچھی بات ہے
32:36ابھی ہی جاؤں دیر ہو رہی ہے نا
32:37مناز
32:41اسے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ
32:43جس طرح میں آپ کی لیے بے قرار ہوں
32:47آپ اترا نہیں ہے
32:49فلسل
32:52آپ نہ لڑکیوں کی ان فیلنگز کو نہیں سمجھ سکتے
32:55ایکسائٹمنٹ ہوتی نا گھر جانے کی
32:56تو بس وہ ہو رہی ہے
32:58اور میں کہہ رہی تھی جب میں واپس ہونو
33:00تو پلیز یہ سب
33:01یہ سب اٹھا دی جگہ
33:03مجھ بلکل پسند نہیں ہے
33:04ساپ کروا دی جگہ
33:06آگے ہوں گے وہ سب پتہ نہیں
33:07دیکھتی ہو
33:08شاید
33:16خدا فیس
33:18ٹھیک ہے آنٹی اب ہم اجازت ہے
33:20ویسے آپ لوگ آئیں گے نا رات میں
33:22فضل بھائی کے ساتھ منجدی کو لینے کے لیے
33:24بیٹا میں کیا کروں گی آکے
33:29فضل آ جائے گا
33:31مجھے ولی میں کے کارڈ دینے جانا ہے
33:33چلیں ٹھیک ہے جیسا آپ کو سیئے رگیں
33:35چاہا خدا فیس
33:37خدا فیس بیٹا
33:39خدا فیس
33:40مہناس
33:41مہناس
33:43خدا فیس
33:45خدا فیس
33:46خدا فیس
34:09مجھے ولی آپی
34:20آج تو آپ نے حدی کر دی ہے
34:22نہ ساتھ سسر کی اہمیت
34:25نہ فضل بھائی کا خیال
34:26چھٹ سے بے شنبوں کی طرح
34:29اگلی سیٹ پر آکے بیٹھ گئی
34:30تمہیں کیوں برا لگ رہے
34:32تمہیں بیٹھنا تھا گیا سیٹ پر
34:34بات سنیں میری
34:37آپ کی نام شادی ہو گئی ہے
34:39تو اپنے سسرال والوں کا کچھ خیال رکھے
34:43اور دیکھ کر قدم اٹھائیں اپنے
34:44ارے حیثہ کیا کر دیا میں نے
34:47کونسا گناہ کر دیا
34:49ارسل کے ساتھ ہی تو بیٹھیوں آگیا آکے
34:54تم بولی جا رہی ہو
34:58بولی جا رہی ہو
34:59صدیقہ بس کرو
35:02خاموش ہو جاؤ
35:04ہاں
35:06صدیقہ خاموش ہو جاؤ
35:08لے پیچھے بیٹھ کے خود اس کو بھڑکا رہی ہو
35:11اور اب ایسے معصوم بن گئی ہو
35:12جیسے کچھ کیا ہی نہیں ہے تم نے
35:14تمہیں کیا ہو گیا
35:20ایسے کیوں گھر رہے ہو
35:23تمہاری ذہنی کے بارے میں بول دیا ہے نا میں نے کچھ
35:26تو برداشت ہی نہیں ہوگا
35:28بس منجلی
35:29اب ایک اور الفاظ تمہارے موں سے نکلائے نا
35:32تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
35:33اے تم سے برا ہے بھی کون
35:36بیٹھے بیٹھے میرا حق چھین لیا
35:39اور اب ایسی بن رہی ہو کیوٹ
35:42کیسے کر لیتی ہو تھی ایک نگ
35:44گاڑی سے اتروں اور پیچھے جا کر بیٹھا
35:54آگے بیٹھنے کا شاکنا اپنے شاہر کے ساتھ پورا کرنا یہ سیٹ تمہاری نہیں ہے
35:58تو تم مجھے چلتی سڑک پہ اتار رہے ہو گاڑی سے
36:01میں تمہیں گاڑی سے اتر کر پیچھے جانے کو کہہ رہا ہوں
36:05سڑک پر نہیں اتار رہا
36:06جاؤ
36:07آگے بیٹھنے کا شاکنا اپنے شاہر کے ساتھ پورا کرنا یہ سیٹ تمہاری نہیں ہے
36:11صدیقہ
36:13تم آگے آجا
36:14موسیقی
36:44موسیقی
37:03موسیقی
37:09موسیقی

Recommended