Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/20/2025
Manjhli EP 10 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:17چلتے چلتے میں ناس کی شادی کرتے ہیں
00:19اس کی ناسمجیاں بہت بڑھتی جاری ہیں
00:23سوچ لیں
00:24کیا وہ ارسل کے علاوہ
00:26کسی اور سے شادی کرنے کے لئے راضی ہو جائے گی
00:29ارے جب اپنے گھر اس کو رکھنے کے لئے بلائے تھا
00:31تب بھی تو پورا پورا موقع دیا تھا
00:33چھپ چھپ کے کہ ارسل سے ملے
00:35اپنی پتتمیزی کس طرح کر سے
00:41تمہیں شرم نہیں آتی ہے
00:42تم نانا کے سامنے زبان چلا رہی ہو اپنی
00:44لڑکیوں سے کہنا وقت پہ تیار ہو جائیں
00:49ٹھیک آٹھ بجے بھرات لے کر نکل جائیں
00:51ٹھیک ہے میں کہہ دوں گی
00:53تھوڑا سا ٹائم آگے پیچھے ہو سکتا ہے
00:56نہیں ہرگز نہیں
00:57لڑکی والوں کو انتظار کرانا اچھی بات نہیں ہے
00:59کیوں بابا جان
01:01کیا کہا تم نے
01:04بابا جان
01:06کہاں گھومے آپ
01:08میں کافی دے سے نوت کر رہی ہوں
01:11آپ بہت خاموش ہیں
01:12سب خیلیت تو ہے
01:13نہیں میں ٹھیک ہوں
01:16آپ کی طویر ٹھیک نہیں لگ رہی
01:18مجھے بابا جان لگتا ہے
01:19رات کو ٹھیک سے نین نہیں ہوں
01:21آرے نہیں بیٹا میں بلکل ٹھیک سے سویا ہوں
01:25بلکل ٹھیک سے
01:27آو بیٹا آو
01:32مابا نانا بہت خفا ہے منجدی سے
01:37کل رات اس نے بہت باتیں میزی کی
01:39ان کے ساتھ کیا
01:40کیا
01:41منجدی نے آپ سے باتیں میزی کی
01:44جی اممہ بد لحاظ اور باتیں میزی تو ہمیشہ سی تھی مگر کل رات تو اس نے حادی کر دی ہے
01:49اب کیا کیا اس نے
01:51رہنے دو رہنے دو شاویز
01:53خاموش ہو جاؤں
01:55نانا پر الزام لگا رہی تھی
01:57کہ وہ زینی اور ارسل کو ملنے کے موقع دیتے ہیں
02:00دیکھو
02:02حد ہوتی ہے
02:03دیکھو بھلا
02:04ارسل اور سارا کیا سوچتے ہوں گے میرے بارے میں
02:07کہ میں ایسا شخص ہوں
02:09بلاؤ اس بدلیاز کو
02:10ٹھیک کرتا ہوں میں اسے بلاؤ
02:12ارے نہیں نہیں
02:13رہنے دو رہنے دو
02:15دیکھو نا بات ابھی تک چپی ہوئی ہے
02:18چپی ہوئی ہے
02:19ارے کھل جائے گی تو کیا عزت رہ جائے گی ہماری
02:22بابا جان ہم بہت ڈھیل دے رہے ہیں اسے
02:24اگر ابھی نہیں روکا تو اس کے لئے بھی نقصان دے ہوگا
02:27ہاں
02:29دیکھو نا
02:31انسان کی نفرت اور بغض
02:34وہ دوسرے تباہ کر دیتے ہیں
02:36تو بابا جان آپ بتائیے
02:38کیا کریں اس لڑکی کا
02:40تنگ کر کے رکھ دیا اس نے پورے گھر کو
02:42بھائی کوئی اچھا تھا لڑکا ہو نظر میں
02:44تو اس کی شادی کر کے
02:46اس گھر سے رخصف کر دو
02:48وہ مانے بھی تو نانا جان
02:50اصل اس کو لیٹھ نہیں کراتا
02:52اور وہ اس کی پیچھے پاگل ہوئی جائے رہی ہے
02:54بس بیٹا ایک بار
02:56تمہاری شادی ہو جائے
02:58پھر میں کرتا ہوں اس کا بند بس
03:00صحیح کہہ رہا ہے
03:02ایک باب بہو گھر آ جائے
03:04پھر ہم اس فیملی کو بلاتے ہیں
03:06جو ہمیں میدین ملی تھی
03:08کافی معقول لوگ لگ رہے تھے وہ
03:10اممہ لیکن آپ کی بیٹی معقول نہیں ہے
03:12اور وہ بلکل راضی نہیں ہوگی اس بات پر
03:15مان جائے گی مان جائے گی
03:17آج پہلی مرتبہ میں نے اس کے آنکھوں میں
03:20ارسل کیلئے نفرت اور ناراضگی دیکھی ہے
03:24مان جائے گی
03:26موسیقا
03:31موسیقا
03:32موسیقا
03:33موسیقا
03:43موسیقا
03:44بیسے آپ کی بہن محناز
03:47تھوڑی سی روتس ہی ہے
03:50اس کے تو مزاجی اسے
03:54کیا ہی کر سکتے ہیں
03:55ہم
03:56حالکہ
03:57زینی اور صدیقہ بہت اچھی ہیں
04:00ارے وہ میری بہت پیاری بہن ہے
04:02ان کی جتنی تاریخ کی جائے
04:04کام ہے
04:04ہم
04:05آپ کے
04:08امیر اببہ اسے کچھ سمجھاتے نہیں ہیں
04:11شاہلا وہ
04:15سمجھانے پر سمجھنے والی ہوتی تو
04:17کیا ہی بات ہوتی مگر
04:19ایسا نہیں ہے
04:22ہم
04:23تھوڑی اکھڑی اکھڑی سی لگ رہی تھی
04:26سب سے نراز نراز
04:27تو میں نے کہا میں آپ سے پوچھنوں
04:30آپ
04:32منجلی کی بات لے کر کیوں بیٹھ کر ہو
04:34ساری
04:35اس سے میں
04:39تمہیں
04:40ایک ہی بات سمجھانا چاہتا ہوں
04:42کہ منجلی سے زیادہ بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے
04:45وہ ہر بات کا
04:47غلط بطلب نکال لیتی ہے
04:49چھو
04:51وہاں پہ تو ذکری کے بیٹھ کریں
04:54اس کا
04:54ام ساری
04:57چھوڑا
05:00میں جانتا ہوں کہ آپ اس گھر میں نہیں ہوگا
05:04اور آپ سے اسپیکٹ کرنا
05:05غلط تو ہے
05:06پر
05:06میری ایک ہی خواہش ہے
05:08کہ آپ اس گھر میں
05:10سب کے ساتھ مل جھوڑ کرو
05:11کوشش کروں گی
05:14تینکیو
05:17آج تو بہت تھک دے تینل با جی
05:26ہاں تو یار گھر کی شادی ہے
05:30تھکنا تو تھائی
05:30منجلیاں پہ کبھی نہیں بدلیں گی
05:34ویسے
05:35کیا برا کیا رونے بھابی کے سامنے
05:37پتہ نہیں کیا سوچ رہوں گی
05:40ایک ہی گھر میں رہیں گی تو سمجھ جائیں گی سب کی عادتوں کو
05:45اب تم خاموش ہو جاؤ گا
05:47گھر میں ہی تو ہے
05:48کیا ہوا ہے میری عادتوں کو بھائی
05:51جو ہاں بیٹھ کے باتیں منا رہے ہو تم لوگ
05:52میں نے ایسا کچھ نہیں کہا ہے مہناز
05:55میرے مو لگنے کی ضرورت نہیں ہے
05:58آپ نے بھی تو حد کر دی ہے
06:00گفٹی تو دے رہے تھے بابی کو
06:02کیا ہوتا اگر خوشی سے شریک ہو جاتی ہے ہمارے ساتھ
06:05کیوں بھائی
06:06کیوں شریک ہو جاتی
06:07ارے میں کوئی بھوکی بیٹھی ہوئی اس کے توفے کے لیے
06:10ذرا سا کمانے کیا لگی ہے
06:11جتاتی رہتی ہر وقت
06:14کیا ہاتھ آیا ہے میں نے
06:16میں صرف چاہتی تھی کہ میری بہنیں
06:18میرے توفے میں شریک ہوں
06:19یہ اپنے پیسوں کا جو روب ہے نا
06:22یہ کسی اور کو جا کے دکھانا
06:23یہ تمہاری چمچی صدیقہ آ جاتی ہوگی
06:25تمہارے پیسوں کے روب میں
06:26ارے میں تھوکتی بھی نہیں ہوں تمہارے پیسے پر
06:30اتنا فضول بول رہے ہیں
06:32فرم نہیں آتی آپ کو
06:34بس کرو صدیقہ
06:35تم جا کر سو
06:36ایسی بھی مجھے صبح آفیس جانا میسر میں بہت درد ہو رہے
06:44اسے ایک بات بتاؤ
06:46اسے کون ہے وہاں
06:48اسے ملنے کے لئے بھاگی چلی جاتی ہو
06:51یہ تمہارا بوس ہنڈسم ہے یا
06:55کوئی کلیگ شلی کا چکر ہے
06:57واقعی ہمارا ٹھیک کہتی ہے
06:58کہ زبانی تلوار ہے
07:01تم نا
07:03وہ نہیں لگو خامخائی میں میرے
07:04شرم نہیں آتی نا آپ کو
07:08بڑی بہن پر عزام لگا رہی ہیں
07:10اے بڑی بہن کو شرم آتی ہے
07:11اس کی عرکتیں دیکھو پہلے
07:13ماتھی کرنا فضول پکواس کرتی رہتی
07:27ہم جا کے سو سدھی کا
07:43اسلام علیکم
08:01بیٹا کہیں کی تیاری ہے کیا
08:05نانا اب وہ ایک اپورٹن میٹنگ میں جانے ہے
08:07تھوڑی دے میں واپس آ جاؤں گے
08:09زینی بیٹا
08:10ایک دو دن کے چھٹی لے لیتی
08:12ابھی تمہیں بہابی کے مہکے والے آنے والے
08:15اور تم نہیں ہوگی
08:17ارے تو کیا ہوا بھے
08:18اگر میں اور بھی لوگیں کمپنی دینے کے لئے
08:20تو جا بٹھا جاو
08:23خدا حافظ
08:25خدا حافظ
08:27بھائی باہ شالم
08:29بھائی آج تو تم نے دل خوش کر دیا
08:32ہاں مخاہ بیٹی کے پیچھے پڑے رہتے ہو ہمیشہ
08:36بس بابا جان
08:38بدکمانی اور خفقی کی پٹی جو گندی تھی آنکھوں پر
08:42دیکھو
08:43ہیرا ہے ہیرا یہ بچی
08:45تم لوگ اسے قدر ہی نہیں کرتے
08:48ایسے واقعی
08:50بہت اچھی بچیر
08:52ہر لمحہ سب کو سکھ دینے کی کوشش میں لگی رہتی ہے
08:56پتہ نہیں یہ
08:58منجلی نے کیوں بیٹ باندھ لیا ایسے
09:01ایسے ہی بس وہ
09:03پتہ آئے گی ایک دن تم دیکھ رہا
09:06اور میری بھائی آدھ اکنا
09:07کہ جو لوگ دوسروں کو ستاتے ہیں نا
09:12وہ خود بھی کبھی خوش نہیں رہتے
09:13اللہ نہ کرے بابا چان
09:17آپ بس اس کی ہدایت کے لئے دعا کیا کیجئے
09:20آخر کو
09:22ہے تو ہماری اولاد نہ
09:25اسے تکلیف ہوگی
09:27تو ہمیں میں تو دکھ ہوگا
09:29ہدایت بھی اسی کو ملتی ہے
09:32جو اس سے ہدایت مانتا ہے
09:41آپ کو جوز دوں
09:42میرے میں چاہی پیدا
09:44میرے میں چاہی پیدا
10:12موسیقا
10:15موسیقا
10:22موسیقا
10:28موسیقی
10:58موسیقی
11:28موسیقی
11:30موسیقی
11:32موسیقی
11:34موسیقی
11:36موسیقی
11:38موسیقی
11:40موسیقی
11:42موسیقی
11:44موسیقی
11:46موسیقی
11:48اور گھر والوں سے کیا کہوں گی
11:50بتا دینا جو پرابلم ہے
11:52اور ہم کب تک ڈرتے رہیں گے گھر والوں سے
11:54چل
11:56کیا ہوا آرام سے بیٹھ سو
12:12ریلاکس
12:14تم نے کوئی سوچا ہے کہ میں گھر والوں کو کیا جواب دوں گی
12:18کہ میں تمہارے ساتھ واپس کیوں آئیں
12:19کیا کہنا ہے تمہاری گاڑی خراب ہوئی تھی
12:22ٹیکسی آنے میں ٹائم تھا
12:24میں گھر آرہا تھا تم میرے ساتھ آگی سمپل
12:26ایسے ہیں سب کچھ اتنا سپن نہیں چھتا تم یہ لگ رہا ہے
12:30میں پتا پہلی بار اس واقعے کے بعد
12:33اپا کی نظروں میں میں نے خود کے لیے اعتماد دیکھا ہے
12:36انہوں نے امہ تک کو ٹوکا میری
12:38پہوچھی تم خارے ساتھ آتا ہوا دیکھیں گی
12:41تو پھر سے وہی
12:42پھر سے کیا
12:43پھر سے وہی عدالت لگے گی
12:46پھر سے مجھے کٹہرے میں کھڑا کر دیا جائے گا
12:49پھر سے وہی سوا جواب ہو کے
12:51اور مجھے اپنی صفائیاں دینی پڑیں گی
12:52ایسا کچھ نہیں ہے
12:53اور اس دن بھی ایسا نہ ہوتا
12:56اگر تمہاری بہن نے پلان نہ بنایا
12:57میں بار بار تم سے بھابنے کی کوشش کرتے
13:02تو میرے سامنے بار بار کیوں آ جاتے ہو
13:03کیونکہ میں تمہارے ہر راستے میں
13:05اور ہم کب تک ایک دوسرے کے لیے
13:10ایسا یہ تم ہم کا لفظ کیوں استمان کرتے ہو
13:13مجھے اس سمیش آمیر مت کرو
13:15کیونکہ مجھے لگتا ہے
13:17جس راستے پہ میں ہوں اسی راستے پہ تو
13:19ہاں مجھ سے الگ
13:21صحیح لیکن وہ تو اسی راستہ
13:22اور یہ بات تمہیں ابھی خود نہیں پاہتا
13:24ایسا بکواس بند کرو
13:27اس پہ الزامات مت لگاؤ
13:29محبت الزام تھوڑی ہوتی
13:32تمہیں لگتا ہے میں تم سے مخبت کرتی
13:35ہاں
13:36اگر نہ کرتی ہوتی تو
13:38جب میں چلا گیا تھا
13:39تم کسی اور سے شادی کرتی چھلی جاتے
13:42لیکن تم تو میرا انتظار کر رہی تک
13:44ہے نا
13:45میں مکماز بند کرو نہیں تمہیں چلتی ہوئی گاڑی سے کوچ جاؤں گی
13:48ریلیکس
14:06ایسا گاڑی آیسا چلا
14:07چھپ کر کے بیٹھ ہی رو
14:10تم یہ ٹھیک نہیں کر رہے ہو
14:12میں جل سے جل تمہیں گھر پہنچانا چاہتا ہوں اور اپنی جان تم سے چھوڑوانا چاہتا ہوں
14:17ارسل اس طرح ہم گھر نہیں اوپر پہنچ رہیں گے
14:20موت سے اکتا ڈر لگتا ہے رو میں
14:22موت سے نہیں رہتی لیکن اگر کسی نے مجھے تمہارے ساتھ دیکھ لیا نا
14:26تمہیں بات کرنے کا موقع مل جائے گا اس بات سے رہتی ہوں
14:28ان لوگوں کے خوف نہیں تمہیں مجھ سے دور رہنے پر مجبور کرتے ہیں
14:32یہ لو
14:36آہستہ کر لی
14:38خوش
14:39یہ لو گھر آ گیا
14:53سفر تکلیب دے ضرور تھا لیکن
14:56تو میرے ساتھ اس سیٹ پر بیٹھی تھی اور
14:59میرے ساتھ ہمیشہ یہ یاد رہے گی
15:01جب بھی اکیلا جاڑی میں جائے کروں گا
15:03تو اپنے ساتھ محسوس کروں
15:05شٹ اپ
15:08کیا آپ کو کس کرنے دیتا ہے
15:10تم
15:34اورسل کے ساتھ آئیو
15:36ہاں تو
15:38ہٹو میری رسے سے
15:40دیکھنے جانا ہے نا کہ ڈیکوریشن کا سوان بغیرہ انتظام سب سے تھاک سے ہوا
16:00جی اببہ ابھی ارسل آتے تو ہم اکٹھے چلے جاتے ہیں
16:02آپ اس کے بارے میں فیکن وقت کریں پڑکو
16:04اسلام علیکم
16:07پوچھیں اسے سب کس کے ساتھ آئی ہے
16:16اببہ پوچھے کس کے ساتھ آئی ہے کس کی گاڑی میں آئی ہے پوچھے تو صحیح
16:22کیا ہوا ہے
16:28اب سب کو سام کیوں سوگیا ہے
16:31ارے میری بات پہ تو آپ کو یقین آتا نہیں ہے
16:35میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے اس کو ارسل کی گاڑی سے اترتے ہوئے ابھی ابھی
16:38اچھے تو صحیح
16:40اببہ میری گاڑی خراب ہو گئی تھی
16:43گاڑی خراب ہو گئی تھی
16:48اچھا اچھا اچھا
16:50اور پھر تم نے ارسل کو فون کیا ہوگا
16:51کہ ارسل ارسل میری گاڑی خراب ہو گئی مجھا کے لے جاؤ
16:54وہ کیوں فون کرے گی اس کو وہ دونوں ایک ہی آفس میں جاب کرتے ہیں
17:12اپنی
17:13بڑی بات تم نے مجھ سے چھپائی ہے
17:15تمہیں سب کیوں بتائیں گے
17:17اور نوکری یہ میں کہیں نہیں کر سکتا
17:21تم
17:24ایک ساتھ مل کے میرے ساتھ کھیل کے لیے ہو نا
17:28اتنی بے اوقوف نہیں ہو پتا ہے مجھے
17:30تم نے جوب اسی کے آفس میں کیے جہاں یہ جوب کرتی تھی ہے نا
17:35وہیں جوب کیے تم نے
17:36جان موچ کے
17:37چپ پچھاؤ میناس
17:38ایک لز بجے تم نے اور کہا
17:40کان پک گئے تمہاری پکواست سنکے
17:42ذرا ذرا سی بات کا بدنگر بنا دیتی ہو
17:45نیا تماشا نیا ہنگامہ روز
17:47چاویز کا ولیمہ ہو جانے دو
17:54بلاتا ہوں میں فضل کے ماں اور باپ کو شادی کر رہا ہوں میں اس کی
17:58میں شادی نہیں کروں گی
18:01تمہارے ہاتھ پیر توڑ کے بٹھاؤں گا میں تمہیں
18:03خمردار جو زبان چلائی مجھ سے
18:06ارے شالم
18:09یہ کیا بول رہے ہو
18:10بابا جان آجز کر کے رکھا ہے سب کو
18:13لڑکی سمجھ کے میں ہاتھ نہیں اٹھا تھا
18:16اور یہ آپے سے ہی باہر ہو رہی ہے
18:18شاہ خالول سہنی منع کر رہی تھی مجھے
18:24لیکن کیپ کو ٹائم تھا آنے میں
18:26اس لیے میں نے سوچا کہ
18:27میں چھوٹ دیتا ہوں میں بھی گھری باپس آ رہا تھا
18:30کوئی بات نہیں کوئی بات نہیں
18:31اتنا بڑا مستہ نہیں ہے اتنا بڑا
18:32اس لڑکی نے بنا دی ہے
18:48اچھا ختم کریں اببا
18:51آپ کھانا کھائیں پھر
18:52میں نے اور ارسل نہ جانا بھی ہے
18:54ٹھیک ہے بھائی کپڑے چین کر گیا
18:58ارسل بیٹا
19:00کھانا تم یہی کھا کر جانا
19:01تمہارے پسند کا کیمہ آلو بنایا ہے میں نے
19:05ہاں
19:06بس کھالا ابھی باپس آئے
19:08تاس منٹ
19:09گاڑی کا ہے تمہاری
19:14اببا میری گاڑی آفیس کے سامنے کھڑی ہے
19:17ٹھیک ہے میں میکانیک کو بیجباتا ہوں
19:20آج تو کمال ہو گیا
19:30کپ ٹوٹا ہے خدا خدا کر کے
19:33کیا فضول بول رہی ہو
19:34آپ ارسل بھائی کے ساتھ واپس آئی ہیں
19:37یقین ہی نہیں آرہا
19:39اس دیکھا ایک لگاؤں گی بات میں
19:41بہنی بہنی
19:42تھوڑی بہنوں پر کوئی ہاتھ اٹھاتے
19:45ہم
19:46چھوٹی بہنوں کا بس حق بارتے ہیں
19:50میں نے کسی کا حق نہیں مارا ہے
19:54پچاری صحیح کیریئر اسے
19:56اس کے ساتھ نہ صرف اتفاقات ہو رہے ہیں
19:59اتفاق سے ارسل پیچھے دروازے پہ آ گیا
20:01اتفاق سے ارسل اس کے آفس میں جاپ کرتا ہے
20:04اتفاق سے آج اس کی گاڑی خراب ہو گئی
20:06اتفاق سے ارسل وہاں پہ آ گیا
20:07اور اتفاق سے اسے واپسی میں ارسل کے ساتھ آنے کا موقع مل گیا
20:10پچاری کے ساتھ صرف اتفاقات ہو رہے ہیں
20:12جینا تمہارے مو ہی نہیں لگنا
20:13اپنی یہ گندی سوچ خود تک محدود رکھو
20:16کیا غلط کہہ رہی ہوں میں
20:17وہ تمہارے آفس میں
20:19تمہارے آفس میں
20:21چوب کر رہے ہیں
20:23اور میڈم نے کسی کو کانو کان خبر ہی نہیں ہونے دی
20:26ایسا بردست
20:26مجھے اور شاویز بھائی کو پتا تھا
20:30اس بات کا
20:30ہم نے ضروری نہیں سمجھا کہ اس بات کا اعلان کیا جائے
20:34تم
20:35مو بند کر کے
20:37چھپ چاپ عزت سے آکھ
20:39پھر رہو
20:40خوش آمدی کہیں کی
20:41ہاں خوش آمدی تو خوش آمدی ہی سہی
20:44دیکھو
20:46یہ سارے میرے آفس کے معاملات ہیں جو میرے بوس ہینڈل کرتے ہیں
20:50کسے اپوائنٹ کرنا ہے کسے نہیں سب ان کے فیصل ہو دیں
20:52میرا آفس نہیں ہے وہ
20:53میں خیال میں اتنی وضاحت کافی ہونی چاہیے
20:56اب تمہارے مو سے میں کوئی اُلٹی سیدھی بات نہیں سنوں گی
20:59سنوگی بھی کیوں
21:01سنوں کہ تو جواب دینا پڑے گا اور جواب تو ہے نہیں نا تمہارے پاس
21:04اور عرسل تو بھی دیکھ رہو نہیں بھے
21:05محسوم بنا پھٹتا ہے نا سب کے سامنے
21:08بلکل پاگل ہو چکی ہے آپ
21:10اور کیا کہہ رہے ہیں کہ عرسل بھائی کو دیکھ لیں گی
21:12بتاتی ہو
21:15جی بابا جان آپ بلکل صحیح کہہ رہے ہیں
21:24اچھا بابا تن ٹائم کیا اور ہے
21:25ڈیڑھ بجے ہے بیٹا
21:28ڈیڑھ بجے یہ تینوں لڑکی ابھی تک نیچے نہیں اتری
21:31کھانا بھی لگانا ہے اور پھر شاویز نے
21:34عرسل کے ساتھ ہال دیکھنے بھی جانا ہے
21:36اممہ
21:43مجلی آبی کو روکے
21:45وہ عرسل بھائی کے گھر جا رہی ہے
21:47کیا
21:47ہاں
21:48مجلی
21:50یہ لڑکی کتنا اور زلیل کرے گی ہمیں
21:53کیا
21:54تم نے اسے روکا کیوں نہیں
21:55وہ بھلا کسی کے روکنے سے کہاں رکتی ہے
21:59تم ایسا کرو
22:01سارے کان چھوڑ کر
22:03کل ان لوگوں کو یہاں بلواؤ
22:05یہ سب سے ضروری ہے
22:07بابا جان ان کے سامنے بھی شرمندہ نہ کروا دے
22:09بابا جان لیکن ابھی تو جاؤ جا کر اس کو باپس نہیں کر تو آؤ
22:17مجھ میں اور حمد نہیں ہے زلیل ہونے کے
22:19اممہ آپ چھوڑنے وہ خودی شرمندہ اور مائی اس ہو کر آجے گی باپس
22:24بابا جان لیکن
22:25بابا جان
22:27اچھا میں
22:29بابا جان لیکن ساتھ ہال جا رہا ہوں کانا وہاں کھاؤں گا
22:31اور لیٹھا جا بابا
22:33ٹھیک ہے بیٹا
22:34اب جس کام کے لیے ہاف دے لیا ہے نا وہ تو ہونا چاہیے ہے نا
22:36دابس
22:39دابس
22:39تم مجھ سے شادی کرو گے یا نہیں
22:45گریبان چھوڑو میرا
22:48اتمیز بک لہاس
22:49وہ زینی میں ایسا کیا ہے جو مجھ میں نہیں ہے
22:52تم میں ویسا کچھ بھی نہیں ہے جو زینی میں ہے
22:55اپنی ذات کی تظلیل کروا کر تھکتی نہیں ہو تم
22:59ارے وہ زینی بھی تو تمہیں گھتارتی رہتی ہے
23:01تمہیں تھکتے اس کے پیچھے جاتے جاتے
23:03وہ صرف تمہاری وجہ سے ایسا کرتی ہے
23:05میں نے ایسا ہے
23:07ہاں
23:07کیوں کہ ایدھر اس نے آنکھی اور تمہیں تمہاشا کھڑا کر دوگی
23:10اور مجھے سمجھ نہیں آتی تو میں دس پار سمجھا چکا ہوں
23:12کہ میری زندگی میں تمہاری کوئی جگہ نہیں
23:14تو میں یہ بات سمجھ کیوں نہیں آتی
23:15میں زینی کو پسند کرتا ہوں
23:18اور میں صرف اسی سے شادی کروں گا
23:19ارسل
23:20تمہاری شادی تو میں زینی سے ہونے نہیں دوں گی
23:24اگر ایسا ہوا نرسل
23:25تو اس کی جان لے لوں گی
23:28یا آپ نہیں جان لے لوں گی
23:29تمہاری پاگل ہو چکی ہو
23:31اور کچھ نہیں
23:32پاگل ہی تو ہو گئی ہوں
23:34ہو گئی ہوں پاگل
23:37تم نے کر دیا ہے
23:38پاگل کر دیا ہے مجھے
23:39دیکھو میناس
23:41میں نے تمہیں کوئی پاگل نہیں کیا
23:43میں تمہیں پہلے دن سے پتا چکا ہوں
23:44کہ مجھے تمہیں کوئی دلچسپی نہیں ہے
23:45میں ہی طرح سے تمہیں ساف انکار ہے
23:47تمہیں یہ بات سمجھ کیوں نہیں آتی
23:49سن لیا تم نے
23:51سن لیا
23:52اب جاؤ یہاں سے
23:53پرنا میں شاہ آلم بھائی کو یہاں پر بلاؤں گی
23:55اور ان سے کہوں گی
23:56کہ تمہیں پکڑے اور گھڑ لے جائے
23:57اور جا کے بند کر دے
23:59تفاہ جائے جا رہی ہو
24:01جا رہی ہو
24:03لیکن بہت پچھتائیں گے آپ لوگ
24:12مجھے سکتا ہوں
24:16تمہیں نا
24:18پوری دنیا میں مجھ سے زیادہ کوئی پیار کر ہی نہیں سکتا
24:23نہیں کر سکتا
24:26پاگل ہو گئی ہے
24:31بے شرم بے حیاء کہیں کی
24:33کسی چیز کا لحاظ نہیں ہے
24:35نہ اپنی عزت کا
24:36نہ اپنے ماں باپ کی عزت کا
24:37پاگل ہو گئی ہے
24:40لڑکی
24:40ہلی پا
24:42آپ پریشان مت
24:44کوئی بات نہیں
24:53اببا
24:54میں ایک کے تھوڑے سا پہلے نہیں پیل
24:55لے پینا مجھے
24:56مجھ آنے تو مجھے
24:57اولاد نے ویسے عزت کا جنازہ تو نکال ہی دیا ہے
25:00اپا صدیقہ ٹھیک کیا رہی ہے
25:02پریز پانی پی لیں آپ کا بڑڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے
25:06آنے تو آج اسے
25:07اس کی قبر کھوڑ کے دفن کر دوں گا
25:09مجھ سے
25:10کیا ہو گیا شاہرم
25:11دیکھو اس مسئلے کو آرام سے سلجانے کی ضرورت ہے
25:15جتنا شور بچاؤگے
25:17اتنے ہی باگ باہر ڈپ لکھ
25:19بات پھیل چکی ہے بابا جان
25:21گھر سے دوسرے گھر تک پہنچ گئی ہے اور بدنامی
25:23ہمارے گھر کے دروازے پہ دستک دے رہی ہے
25:25نہیں نہیں
25:27ابھی کچھ نہیں ہوا ہے
25:29ماملہ ابھی ہمارے ہاتھ میں ہے
25:31اس کی شادی کرو اور رخصت کرو یہاں سے
25:34اب جب وہ واپس آئے
25:50تو ٹھیک کیجئے آپ اسے
25:52بہت چھوٹ دے رکھی ہم نے اسے
25:54جو دل میں آتا ہے کرتی ہے وہ لڑکی
25:58اسے چھوڑوں گا نہیں میں آئے تسا ہی وہ
26:00سلوی بہت چارا دے مجھے
26:06انہیں تو قتل کر دیا ہے نا کسی کا
26:08تمہیں
26:10پلیز ہنگامہ مت کریں
26:12آباز بھائی جلی جائے گی
26:14چھوڑوں مجھے دیکھو
26:16شالم تحمل سے سمجھاؤ اسے
26:18کسی سے محبت کرنا
26:20کوئی گناہ نہیں ہوتا ہے
26:22پیسے بھی
26:24یہ خیال تو میرے بڑوں
26:26نہیں میرے دل میں ڈالا ہے نا
26:28ہے نا
26:29شرم سے ڈوب مرو تو
26:32چھوڑی سی بات کو پکڑ کر بیٹھ گئی ہے تو
26:35مزرمی اور ارسل
26:38وہ دونوں مل کر میرے خلاف جو کھیل
26:42تماشے کر رہے ان کی کوئی پکڑ نہیں ہے
26:44بنجھلی وہ دونوں کچھ نہیں کر رہے
26:47اس سلسلے میں میرے ان سے بات ہوئی ہے
26:49اس نے ارسل سے شادی کرنے سے
26:51صاف صاف انکار کر دی ہے
26:53ارسل تو کرنا چاہتا ہے نا اس سے شادی
26:55منجھے آپ ہی اور کتنا گرہیں گی خود کو
26:58مس کر دے یار
27:01آپ رشتے والوں کو بلا لیں
27:16شادی کیلئے تیار ہوں
27:22موسیقی
27:32کلی بلاوں ان لوگوں کو
27:34اب ایک دین کی بھی تیر نہ کرنا
27:36ہاں ابا
27:38ان کی اُلٹی خوپڑی کا تو کوئی بھروسہ نہیں ہے
27:40ہرے
27:42جاؤ جا کر اسے دیکھو
27:44خود کو نقصانہ پہچا دے کوئی
27:46جاؤ
27:47کچھ نہیں کریں گی اممہ
27:48پھر کرمت کریں گی آپ
27:50موسیقی
27:52موسیقی
27:54موسیقی
27:56موسیقی
27:58موسیقی
28:00موسیقی
28:02موسیقی
28:04موسیقی
28:06موسیقی
28:08موسیقی
28:10موسیقی
28:12موسیقی
28:14موسیقی
28:16موسیقی
28:18مجدی کیوں رو کی خود کو حلقان کر رہی ہو
28:26مجدی کیوں رو کی خود کو حلقان کر رہی ہو
28:30تفا
28:34تفا
28:35تفا
28:37تفا
28:38تفا
28:38مجھے تفا
28:39افرات ہے مجھے تم سے
28:40افرات ہے
28:41وہ دعا دیتی ہوں میں تمہیں
28:43میری ازی کی محبت چلنی ہے نا
28:45ارے تمہارا دامندوں کو سے بڑھا لے گا
28:48بد دعا دیتی ہوں تمہیں
28:50بد دعا دیتی ہوں کہ تمہیں کبھی محبت قصیب نہیں ہوگی
28:54اللہ صاحب دیکھ رہے منزلی آپی
28:56سینی بازی نے آپ سے آپ پر کبھی کدھی سیند دونے کی بد دعا لگے گی
29:00وہ شخص کے لئے اپنی بہن کو بد دعا دے رہی ہے
29:03تو شخص کبھی آپ کا تھائی رہے
29:05میرے گا
29:05میرے گا
29:07اپنی اس خود بور تھی کہ بندے رکے اس نے
29:11میں نے ایسا کچھ نہیں کیا
29:14میرے گا
29:16میرے گا
29:18میرے گا
29:19میرے گا
29:20میرے گا
29:22میرے گا
29:23میرے گا
29:24میرے گا
29:26مانجلی آپی ایک خد ہوتی ہے نفرد اور موکس کی
29:29نفرد ہے
29:36نفرد ہے
29:37نفرد ہے بجے تم سے
29:39اور جاں
29:51جنگ
29:53جنگ
29:57یہ سمجھتے ہیں کہ آشتا ہی جیتی رہے ہیں
30:03ہاتھ سے سندگی کے ہر مرالے میں سے شکار سوگے
30:12دیکھ لے نا
30:15ہم بیت لے نا
30:19چلے آس
30:27دیکھ لے نا
30:33دیکھ لے نا
30:37دیکھ لے نا
30:41دیکھ لے نا
30:43دیکھ لے نا
30:45دیکھ لے نا
30:51دود پڑی جی
30:53میں نے شہر ڈال دیا ہے
30:55میں نے شہر ڈال دیا ہے
30:57آپ نے کھانا بھی نہیں کھایا ہے
30:59آپ کی شگر لو ہو جائے گی
31:01اچھا ہے مر جاؤں
31:03ایسی ذلت کی زندگی سے تو مر جانا اچھا ہے
31:06اللہ نہ کرے
31:10کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
31:12ایسی اولاد ہونے سے تو بے اولاد ہونا چاہے
31:16ہمارے باقی کے بچے تو کتنے تابیدار ہیں
31:19پتہ نہیں یہ
31:21منجلی کس پر چلی گئی ہے
31:23اس کی وجہ سے
31:25میں اپنی بچھی اپنی ذہنی سے کتنے عرصے خفا رہا
31:29بدگمان رہا میں
31:31میں نے تو
31:33کئی بار آپ کو سمجھانے کی کوشش کی
31:37خیر
31:39یہ بتائیے
31:41ولیمے میں آپ نے ان لوگوں سے بات کی
31:45کل بھلایا ہے میں نے انہیں
31:47بس
31:49جلد سے جلد اس لڑکی کی شادی کر کے
31:53اسے اس گھر سے رکھ سکت رہتے ہیں
31:55پتہ نہیں
31:57وہاں جا کے بھی ہماری عزت رکھ پائے گیا نہیں
32:01یہ آپ انہی حرکتوں میں لکے رہے گے
32:03اللہ ہوتر جاتا
32:05اللہ نے چاہا تو
32:07سمجھ چاہے گی
32:09اچھا
32:11دوتر لیجئے
32:13یقین مانے آپ کا جیسے ہی فون آیا ہمارے گھر میں تو خوشی کی لہر دوڑ گئے
32:27جی بھائی صاحب
32:29آپ جیسے عزت دار گھرانی سے رشتہ جونا ہمارے لیے بہت عزت کی بات ہے
32:35آپ لوگوں کی سادہ مزاجی اور اپنایت میں مجھے فیصلہ کرنے بھی مجبور کریں
32:41تو پھر بھائی صاحب بسم اللہ کریں
32:43بیٹی کو ہم لوگ دیکھ چکے ہیں
32:45اور فضل بیٹے کو آپ نے دیکھ لیا ہے
32:47بہت ہی فرما بردار اور سادہ سا لڑکا ہے ہمارا
32:51ہمارا کاروبار بھی آپ جانتے ہیں کہ ہم کیا کام کرتے ہیں
32:55اور کلا آکے آپ لوگ گھر بھی دیکھ لیجئے گا
32:57ارے گھر کیا دیکھنا ہے بھائی
33:01گھر والے اچھے ہونے چاہیے ہیں
33:03جی
33:05جی چچا جان بلکل ٹھیک کا آپ میں
33:07بہن بیٹی کو تو بلائیں
33:09اب میں انگوٹھی لے کر آئی ہوں
33:13کہیں کریں میں نے سوچا تھا کہ
33:15جیسی ہاں ہوگی نا
33:17یہ انگوٹھی میں اپنی بہو کو پہنا دوں گی
33:21آپ کا کیا خیال ہے بھائی
33:23بھائی بھائی
33:25بھائی بھائی بھائی بھائی
33:27بھائی بھائی بھائی بھائی
33:29جی بلواتی ہو
33:31جی بھائی بھائی
33:33شاویز بیٹا جاؤ جا کر
33:35منجلی کو لے کر رہا ہوں
33:37اس کو بھی تو بلاؤ
33:39شاویز زینی اور صدیقہ کو بلا لو
33:41بہن رسم کرنے لگے ہیں
33:43جی اب میں دونوں کو بلا کر لے کر آتا ہوں
33:49اب آپ لوگوں نے
33:51بھرا تو نہیں مانا میری
33:53جلد بازی پہ
33:55ارے نہیں کیسی باتیں کر رہی ہیں
33:57یہ تو آپ کی محبت ہے
33:59دیکھیں بہن میرا ایک لوتا بیٹا ہے
34:01کیا ہے
34:03اس کی خوشی کے لیے
34:05ہم جو کریں وہ کام ہے
34:07جی
34:09میناس
34:21نیچے چلو اب آپ بلا رہے ہیں تمہیں
34:27تم ایسے کیا دیکھ رہی ہو یار
34:29فضل کی امی رسم کرنا چاہتے ہیں
34:31ویٹ کر رہے ہیں تمہارا نیچے
34:33ہاں
34:35وہ انگوٹی لے کر رہے ہیں ساتھ اپنے
34:41کون سے انگوٹی
34:43مجھے نہیں پہنے کوئی انگوٹی
34:45کیوں نہیں پہنے ہوگی
34:47مطلب ہے کیوں مجھے نہیں کرنے ہیں
34:49کوئی شادی جا کے بتا دیں اببہ کو
34:51میرا دل نہیں راضی
34:53دکواس
34:55بند کر روکنی
34:57چلو میرے ساتھ
34:59مجھے شادی نہیں کرنے
35:01شاویز
35:03شاویز کیا کریں
35:05چھوڑی
35:07چھوڑ آمد
35:09مگر خبردار تمہاری آواز آئی
35:11ایناز آج تمہارا لحاظ نہیں کروں منا
35:13اتری گاڑ دوں گا تمہیں
35:15دیکھ لوں گی کہ کہاں
35:17تم چلتی ہو نیچے کے مابا کو بھیجوں اوپر
35:19شاویز آپ بلیز
35:21آپ خاموش ہو جائیں
35:23اب نیچے جائے میں اس کو لے کے آ رہی ہوں
35:25تم لے کیا ہوگی
35:27تمہاری سنے گی یہ
35:29انہوں کے پاس دس ملٹے نیچے آنے کے لیے
35:31اگر تم نیچے نہ آئے
35:33تو میرے سے بڑا کوئی نہیں ہوگا آج
35:35ٹھیک آپ جائے
35:37مہناز
35:41تم
35:43دیکھو تم کپل چینج کرلو
35:45ٹھیک ہے ورنہ شاویز مجھے بھی ڈانٹیں گے
35:47پلیز نیچے چلی جاؤ
35:49اگر تمہیں لڑکا نہیں سمجھا
35:51تو منع کر دینا تم اتنا آگ ہے
35:53اگر تمہیں لڑکا نہیں سمجھا
35:55تو منع کر دینا تم اتنا آگ ہے
35:57آگ ہے
35:59سنتا کون ہے میری
36:01کون ہے میری
36:07وہ جو ملا ہے
36:09آسان اس تجھ کو
36:11وہ عشق ہی کیا وہ
36:13عشق ہی کیا ہے

Recommended