Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/14/2025
Manjhli EP 4 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00جا کر وہ اپنی بیوی کی ذمہ داریاں اٹھانے کی قابل ہوگا
01:02تب تک میں سینے کو پٹھا کر تو نہیں رکھ سکتا
01:07اگر اس دوران کوئی اچھا رشتہ آیا تو میں اسے بقصد کر دوں گا
01:12بابا آپ اتنی آسانی سے مان کیوں گے
01:18آپ نے انہوں نے مانانے کی کوشش بھی نہیں کی
01:20بھائی وہ ان کی بیٹی ہے
01:23میں کیسے زبردستی کر سکتا تھا
01:25لیکن کچھ تو کہتے بابا آپ عمر کا بہانہ بنا کر انہوں نے انکار کر دیا
01:29مجھے تو کوئی اور ہی کہاں نہیں لگتی ہے
01:32منچلیا آپی کے شکل دیکھی تھی
01:34کیسے مسکر آ رہی تھی وہ
01:35تو تمہارا مطلب یہ ہے کہ
01:40انہوں نے اس کی وجہ سے انکار کی ہے
01:43جی امی بلکل
01:45ورنہ ارسل بھائی میں کیا کمی ہے کہ وہ انکار کرتے
01:47ہاں
01:50یہ بات تو ہے
01:51مہناس کی دفعہ تو شاوائی بہت خوش تھے
01:55اور اب اگ نم سے انکار کر دیا
01:56مجھے ابھی نہیں پتا لیکن میں یہ ثابت ضرور کروں گا
02:00کہ انکار کر کے انہوں نے اچھا نہیں کیا
02:03اگر زینی کے ساتھ تمہارا جوڑ ہوگا
02:05تو کوئی کچھ نہیں کر سکے گا
02:08اگر نہیں ہے
02:09تو تم کچھ نہیں کر سکتے
02:13بیٹا
02:14اللہ کی رضا میں
02:16راضی ہونا سیکھو
02:18بابا اللہ بے خبر نہیں ہے اتنا
02:20وہ دلوں کے بہت جانتا ہے
02:22مجھے لگتا ہے کہ یہ
02:31یہ زینی کے لیے بہت سیریس ہے
02:33جی امی
02:34بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں
02:36بھائی کی باتوں سے تو یہی لگتا ہے
02:38کہ اگر ان کی شادی زینی باجی سے نہیں ہوئی
02:41تو وہ کسی اور سے شادی نہیں کریں گے
02:42اللہ نہ کرے کیسی باتیں کر رہی ہو بیٹا
02:45اچھی باتیں مو سے نکالنی چاہیے
02:47تکلوتا بیٹا ہے میرا
02:49ارے مجھے بہت ارمان ہے اس کی شادی کے
02:51اببا آپ کو یہ فیصلہ کرتے ہوئے
02:57اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی
02:58ارسل ایک اچھا لڑکا ہے
03:00وہ زینی سے شادی کرنا چاہتے ہیں
03:02ایسے رشتے تو
03:04لڑکیوں کے لیے قسمت سے آتے ہیں
03:05تو تم کیا چاہتے ہو بیٹا
03:08میں یہ رشتہ کر کے دونوں بہنوں میں
03:09دشمنی پیدا کر دوں
03:10اببا
03:11دشمنی کی کیا بات ہے
03:13تو ارسل کی برضی ہے
03:15میں منجلی کی تیور دیکھ رہا ہوں
03:17اگر یہ رشتہ ہوا
03:19تو ہمیشہ کے لیے دونوں بہنوں میں
03:21ایک درار پیدا ہو جائے گی
03:22اببا بلا وجہ زیادہ ڈر رہے ہیں
03:24کچھ نہیں ہوگا
03:25کہ دھا میں
03:26میں کسی سے نہیں ڈڑتا
03:28سوائے اللہ کی ذات کے
03:29بس میں
03:30اپنے گھر میں
03:31کسی قسم کا بگاڑ نہیں چاہتا
03:34اببا مجھے سے لگتا ہے
03:35کہ آپ کو نانا اببا سے
03:36مشورہ لے رہینا چاہیے تھا
03:37یہ کرنے سے پہلے
03:38میں بھی ان سے یہی بات کہہ رہی تھی
03:41وہ زینی کو اپنی بیٹی مانتے ہیں
03:44ان سے پوچھے بغیر انکار کر دیا ہے
03:48کتنا برا مانیں گے وہ
03:50وہ ہم سب میں سمجھدار اور تجربے کار ہے
03:53انہیں بھی میرا فیصلہ درست لگے گا
03:56ٹھیک اببا
03:57آپ جیسے کہتے ہیں
04:04میرے سے تو بہت افسوس ہو رہا ہے زینی بازی
04:07ارسل بھائی کتنے اچھے ہیں
04:09آپ کو پسند نہیں کرتے ہیں
04:12پھر بھی پتہ نہیں کیوں
04:14اببا نے رشتے سے انکار کر دیا
04:16میں تو اببا کے اس فیصلے پر
04:19بہت سکول میں ہوں
04:20کتنی پتھر دلیں آمزینی باتی
04:24اس میں پتھر دل والی کیا بات ہے
04:27مجھے اسے شادی نہیں کرنی
04:29بس
04:29سائرہ بتا رہی تھی کہ ارسل بھائی
04:31آپ کے لئے بہت سنجید ہیں
04:32احمق ہیں وہ
04:34اپنے سے بڑی لڑکی کو اس نظر سے دیکھتے ہوئے
04:36شرم نہیں آئی اسے
04:37اس میں شرم کی کیا بات ہے
04:39اپنی سے بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کرنا
04:43حرام ہے کیا
04:44تم مجھ سے کیوں بحث کر رہی ہو اس کے لئے
04:48اور آپ کیوں منزلی آپی کی وجہ سے
04:50ان کی محبت سے نظر چھوڑا رہی ہے
04:52محبت
04:53جی محبت
04:55جو آپ کو ان کے آنکھوں میں نظر نہیں آتی
04:58بگر میں نے آج صاف دیکھا تھا
05:01جب اببہ نے رشتے سے انکار کیا تھا
05:04ان کی چہرے پر ایک
05:06پیبسی سے آگئی تھی
05:08تم سے نے یہ فلمیں اور ڈرامیں نا کم دیکھا کرو
05:11آپ بھلے میری ماتوں کا مزاک اڑا لیں
05:15لیکن یہ حقیقہ تھا
05:17اور دیکھئے گا
05:19اس وقت بھی وہ پیچین ہوں گے
05:22جتنی رات کو تمہیں کس کی کول آرہی
05:39جی
05:40تمہاری وہ ظالم بہن کھا ہے
05:43برابر میں بیٹھی ہے
05:44جی بات کریں گے اس سے
05:48آچھا رکھا
05:49سینی بازی بات کریں
05:51کول ہے
05:52ارسل بھائی
05:53مجھے کسی سے بات نہیں کرنی
05:55کر لی نا پیس بات
05:59میں نے کہا نا مجھے کسی سے بات نہیں کرنی
06:03ارسل بھائی وہ کہہ رہی ہے کہ ان کو کسی سے بات نہیں کرنی ہے
06:10ٹھیک ہے تم اسے کو میں ابھی تمہارے گھر آ رہا
06:12گھر آ رہے
06:20سینی بازی بات کریں
06:24کریں وہ گھر آ رہے
06:25تو اب تم مجھے بلاک میل کروگے
06:29دیکھو میری محبت کو بلاک میلنگ کا نام مت ہو زینی
06:32تم محبت کو یوں بدنام بھی نہ کرو
06:34دیکھو زینی میں تمہاری محبت سے دس پردار نہیں ہو سکتا یہ میرے ہاتھ میں نہیں
06:38دیکھو
06:39ہم دونوں کا یہ رشتہ نہ ہونا ہم دونوں کی فیملیز کے حق میں بہتر ہے
06:44تم یہ بات کیوں نہیں سمجھتے ہو
06:47اور تم کیوں نہیں سمجھتی میں تمہارے بغیر نہیں رہ پاؤں گا
06:50زندگی بھر کے رشتے جب دو طرفہ رضا مندی کے ساتھ ہونا تو زندگی خوشگوار گزرتی ہے
06:59تم کیوں اپنی اور میری لائف مشکل بنانا چاہتے ہو
07:03دیکھو زینی ہم دونوں کا ساتھ ہم دونوں کے لیے کبھی بھی دکھا بائز نہیں ہوگا میرا اعتبار کرو تو
07:08فیصلہ ہو چکا ہے سر
07:11اور بہتر ہے تم اس فیصلے کو دل سے قبول کر لو
07:17اور آئندہ میرے راستے میں مت آنا
07:20تو بھارے اور میرے راستے بہت مختلف ہیں
07:33کتنی فضول بات کیے زینی بازی آپ نے
07:35بالکل ٹھیک کیا ہے میں نے
07:39سنے آج کل تم لوگ کی ملاقاتیں کرواتی پھر رہی ہو
08:01ابھی تک سمین سے پوری طرح اوگی نہیں ہو
08:07لیکن حرکتیں پکی ہیں بھئی
08:11اور سنائیں کہ آج کل آپ کا صرف ایک ہی کام رہ گیا
08:14دوسروں کی جاسوسی کرنا اور اپنی ناکام محبت کے بیچھے رسوہ ہونا
08:18صدیقہ پلیز چھپ ہو جاؤ
08:20واہ
08:21کیوں چھپ کرواریوں سے
08:23پہلے سے
08:25اپنی چمچی بنا کے
08:27ہر وقت اپنے ساتھ لگائی رکھتی ہو
08:28گز بھر کی زبان ہو گئی ہے اس کی
08:32اپنے بارے میں کیا خیال ہے
08:34ہر وقت سنگ باری کرتی رہتی ہیں
08:36جو دیکھتی ہوں وہ ہی کہتی ہوں
08:38اور اس گھر میں جو میرے ساتھ ہو رہا ہے نا
08:41اس پہ میں چھپ نہیں بیٹھوں گی
08:43اور اس کی جڑ
08:45یہ ذہنی ہے
08:48یہ بیچاری
08:50نہ تین میں نہ تیرہ میں
08:52بلا کچھا کا بیر باندھا ہوئے آپ نے
08:56ہاں بھائی
08:56سیدھی معصوم ہے
08:59اس دوسروں کے منگیتروں کو
09:02اپنے پیچھے لگا لیتی ہے
09:04صدیقہ پلیز تم ہی چھپ کر جاؤ
09:06نہیں تو میں لاؤنج پہ جا کے سو چاؤں گی
09:08تاکہ پوری رات وہاں مزیز
09:12ہرسل سے فون پہ بات کرو
09:14منجلی آپی
09:18دوسروں کو اس حد تک پریشان کریں
09:20جتنا آپ خود برداشت کر سکیں
09:22میں نے ایسا کیا کہہ دیا ہے
09:23جو تم مجھے بد دعائیں دے رہی ہو
09:24ہر وقت انگارے چھپ آتی رہتی ہے
09:26سینی باجی
09:30آپ پلیز سونے کی تیاری کریں
09:32کچھ لوگوں کو دوسروں کو عذیہ دین میں مزا آتا ہے
09:36اور یہ ان لوگوں میں سے ہیں
09:38خبردار جو میرے مو لکی ہو
09:40آپ کے مو لگنا بھی کون چاہتا ہے
09:44موسیقی
09:52موسیقی
10:00موسیقی
10:01اسلام علیکم شابیز بھائی آجائیں
10:07اسلام علیکم مرسل
10:09اچھے سنو میں خود چلا جاؤں گا
10:12تمہیں انیورسٹی جاؤ
10:13تمہیں دیر ہو رہی ہوگی
10:14کوئی بات نہیں
10:15میں آپ کو چھوڑ گئی انیورسٹی چلا جاؤں گا
10:16چھ ٹھیک ہے
10:18یار اس میکینک میں بھی جان خراب کی رہی ہے
10:28بس دو تیم دن کی باتتا
10:30پھر تمہاری جان چھوڑ دیں گے
10:31آپ فکر نہ کریں
10:33اتنی آسانی سے آپ کی جان نہیں چھوٹے گی مجھ سے
10:35پتہ نہیں اببہ نے یہ فیصلہ ٹھیک لیا ہے کہ نہیں
10:41میرے خیال میں ان کو اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیئے تھی
10:45انکار کرنے میں
10:47اچھے مجھے بھی جلدی نہیں
10:50وہ تو زینی کا پپوزل کے بارے میں سنا
10:53تو میں نے دھبرا کر ہمی ابو کو پیشوا دیا
10:56زیاد پڑتا ہے تم بچکن میں بھی زینی کے بہت خیال کرتے تھے
11:02نہ تو اس کا ساری زندگی خیال رکھنا چاہتا
11:05اصل تمہیں یہ نہیں لگتا کہ تم جلدی کر رہے
11:12شاید
11:13یا شاید نہیں
11:16ہاں بیس بھائی
11:24ایک بات پوچھو
11:27ہاں ضرور
11:28اس دوران اگر سینی کا کوئی اچھا رسطہ آیا تو کیا
11:33شالم خلو اس کے شادی وہاں کر دیں گے
11:35دیکھو برسلہ میں اس بات پر کیا ہے تو کچھ نہیں سکتا
11:40تم بات پر چھوڑ دو اس بات کو
11:43تم اپنی پڑھائی پر دہان دو
11:44کب زینی بھی تو یونیورسٹی و ماسٹرز کے لیڈمیشن لے رہی ہے
11:47تو مجھ سے کام تو نہیں پڑھو بھی
11:50اس کے آپ فکر مت کریں
11:52وانا اس جیسا ذہین نہیں ہوں میں لیکن
11:55پڑھائی میں اتنا بورا بھی نہیں ہے
11:57نہ اتنا بڑا فیصلہ کرنے سے پہلے
12:08تم نے مجھ سے مشورہ کرنا بھی ضروری نہیں سمجھا
12:11بابا جان یہ انکھا فیصلہ تھا
12:15آپ ایک کیم کیجئے
12:17مجھے اور شاویز کو تو ان کے اس فیصلے پر سخت اتراس تھا
12:20ارسل بہت اچھا لوگ کا ہے
12:22دیکھا بالا ہے فیملی اچھی ہے
12:26لڑکی کا رشتہ کرنے کے لیے اس سے زیادہ اور کیا دیکھا جاتا ہے
12:30کیا کرتی میں
12:32روس کے ہنگام میں لڑائی چھکڑا
12:36اور اس منجلی نے تو گھر میں ایک فساد مچایا رکھا تھا
12:40انہیں وہ ڈراتی ہے تم سب کو
12:46مانا کہ زینی آپ کو زیادہ عزیز ہے
12:48مدر میں بھی آپ کی سگین آواسی ہونا نجام
12:51ارے تو مجھے اس سے کب انکار ہے
12:53میں نے کب کہا کہ نہیں ہو
12:55لیکن تمہاری حرکتیں اور تمہاری باتیں جو ہیں
12:58یہ مجھے ایسا کہنے پر مجبور کرتی ہیں
13:01کیوں
13:02اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا لوگوں کو اتنا برا کیوں لگتا ہے
13:07ارسل سے تمہارا نکاح نہیں ہوا تھا
13:10جو تم نے یہ فساد بچا رکھا ہے
13:13منگنی تو ہوئی تھی نا
13:15کتنی بات میں بتا چکی ہوں
13:17کسے بڑوں کے درمیان بات ہوئی تھی
13:19سمجھنے کیوں نہیں آتا تمہیں
13:21ایک ہی بات ہے
13:22سنیں آپ نے اس کی بات ہے
13:23اب آپ بھی بتائیں
13:25ان حالات میں میں کیسے زینی کی شادی ارسل سے کہا سکتی تھی
13:28ہرے یہ تو بچپن سے ہی کسی کے سننے میں نہیں رہی
13:32بس ایک میری زینی ہے
13:34زینی زینی زینی
13:36زینی کے ہی راہ گلاکتے رہتے ہیں آپ
13:39بس اللہ اسے ہدایت دی ہے
13:44میں بات کروں گا شاہ علم سے
13:47کہ اس بات پہ اتنا اچھا رشتہ نہ ٹکڑا ہے
13:51بیسے میں نے ان کو بتا دیا تھا کہ آپ آنے والے
13:53وہ آ جاتے ہیں تو آپ ضرور بات کیجئے گا
13:57ناک میں دم کر رکھا اس لڑکی نے
14:00یہ لیجے بابا جان
14:02اب چائے تو پیچھے
14:03ناو بٹا تینکیو
14:11منجنی
14:16بولو
14:17میں کپڑ ڈالنے جا رہی ہوں
14:19چولے پر سالن رکھائے پلیز دیکھیں نا منا جان
14:21رفع ہو یہاں سے
14:22ایمہ خراب
14:33مغیر تیاری
14:57تم یہاں کیا کر رہے ہو
15:03سینی پلیز ایک بار میری بات سننو
15:05ارسل مجھے تمہاری کوئی بات نہیں سننی
15:08تم پلیز جاؤ یہاں سے
15:09سینی پلیز یار ایسے مات کرو
15:10میری بات تو سننو ایک بار
15:12ارسل بس آمینا مزید دماغ مت خراب کرنا
15:15اور میں اس دل کا کیا کروں
15:17جو کچھ سمجھنے کے لیے تیار ہیں
15:18ارسل میرے ساتھ یہ فلمی باتیں
15:25کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
15:27تم پلیز جاؤ یہاں سے
15:28سینی دیکھو میں یہاں سے چلا جاؤں گا
15:30تو میری بات سنو میں یہاں سے چلا جاؤں گا
15:31مجھے تمہیں کوئی موقع نہیں دے گا تم جاؤ یہاں سے
15:33بابا جان آپ تو آپ سمجھ گئے ہوں گے
15:37کہ ہم نے ایسا کیوں کیا
15:38اب آپ پہ یقینہ ہے
15:41مجھے تمہیں کہہ رہے تھے
15:44مجھے تمہیں کہتے تھے نا
15:44آپ لوگ کے سینی ارسل سے شادلی کرنا ہی نہیں چاہتی ہے
15:47اپنی آنکھوں سے چل کے دیکھیں شکتے
15:48دونوں اکیلے میں مل رہے ہیں
15:49کپڑوں کا بہانہ کر کے اس سے ملنے گئی ہے
15:51خود دیکھیں میں نے
15:52کیا بکواس کھر رہی ہو تمہاں جی
15:54شرم آنی چاہیے تمہیں ایسی بات کہتے ہوئے
15:57ارے خود چل کے دیکھیں تو صحیح
15:59دونوں ایک ساپ موجود ہیں
16:00بہانہ کر کے کپڑوں کا نا
16:01ارسل سے ملنے گئی ہے
16:02دونوں ملاقات کر رہے ہیں
16:03مزہ سے وہاں پہ آئیں چلے چلے
16:05تنگ آوی میں تمہیں ان باتوں سے
16:06اچھا بس
16:07میں برداشت نہیں کر سکتا
16:09ارے اگر میں کچھ بھی غلط کہہ رہی ہونا
16:11تو جو اس حضا دیں گے قبول کر لوں گے
16:12ابھی چلے تو صحیح دیکھیں
16:13دونوں کو اپنی آنکھوں سے کیا گل کھلا رہی
16:15پہانے کرتی ہے کہ ارسل میں درچسپین
16:16یہ شادی وادی نہیں کرنی
16:17خود بلائے رشتے کے لیے
16:18دونوں تیہ کریں ساری باتیں چلے
16:20چلے میرے ساتھ
16:21میں بھی دیکھتی ہوں
16:22ہاں ہاں ہاں آپ لوگ بھی آئیں چل دی آئیں
16:24چل دی آئیں
16:25آؤ
16:28اور اگر یہ بات خانہ ثابت ہوئی نا
16:30تو تمہیں تمہیں
16:31یہ ساری باگر کیوں کھڑے میں ہے
16:33کیا ہوگے
16:34ارے آپ بھی چلیں اپنی چہیتی بہن کے کارناہ میں
16:36دیکھیں بہت بھروسہ کرتے نا
16:37اس پر چل کے دیکھیں
16:38ارسل ملاپاہ
16:39کر یہ چھتے
16:39اببہ آجائے
16:40آنا آپ بھی آئے
16:43دیکھو مجھے دلت سمجھ رہے دو
16:45ایسا کچھ نہیں ہے
16:46کیوں نہیں سمجھ رہو پاگل ہو کیا تم
16:50کیا ہو رہے ہی سب
16:57اببہ میرا یقین کرے میں
16:59میں صرف چھت میں کپڑے ڈالنے آئی تھی
17:01کپڑے ڈالنے آئی تھی
17:02ایسے ملاقات کرنے آئی تھی
17:03شاہ خالوس میں زینی کا کوئی قصور نہیں ہے
17:05یہ تمہیں
17:06آموش ہو جاؤ تم
17:07نہیں
17:08جاؤ اتنی گھر
17:10اور اپنے ماں باپ کو لے کر آؤ
17:12ابھی
17:15جی
17:17زینی
17:18مجھے تم سے ہی امید نہیں دی
17:20کہ تم سرے آم چھت پر ارسل سا اکیلے مل رہی ہو
17:23اگر کسی مولے والے نے دیکھے
17:25تو کتنی باتیں بولیں گی
17:27کیا ہی سکرے جائے گی اپنی
17:29ماں میرا یقین کرے میں
17:30میں نے ساتھ کچھ بھی نہیں کر رہا
17:31جس سے آپ کا سر جھکے
17:32ارے آنکوں دے کے چھٹلا رہی ہے
17:34چپ ہو جاؤ
17:36اور چلو ساتھ میچھے
17:37چلو
17:38چلو
18:08اب یقین آگیا آپ لوگ کو میری بات کا
18:11ارے اسی نے بلائے تھا ارسل کو رشتے کے لیے
18:14شادی کرنا چاہتی ہے اس سے معصوم بن رہی ہے
18:16سب کے سامنے
18:17چلو خدا کیلئی چپ کر جاؤ
18:18بتانے تو اس کو خود سے ہیں
18:19ارے یہ کیا بتائے گی جھوٹی بولے گی
18:22سب گھر والوں کو پتا ہے کہ میں جھوٹ نہیں بولتی ہوں
18:25اوہ اتنی دودھ کی دھولی ہو نا تم کہ تم سے تو کوئی گناہ ہوتا ہی نہیں ہے
18:29منجلی چپ ہو جاؤ اگر چپ نہیں رہ سکتی تو جاؤ یہاں سے
18:34دیکھو بھائی کوئی یقین کرے یا نہ کرے
18:38لیکن مجھے پورا یقین ہے کہ میری بیٹی کبھی کچھ غلط نہیں کرے گی
18:44نانا ابو
18:45نانا ابو آپ کو تو پتا ہے نا
18:48پیسہ کچھ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی
18:52جس سے میرے گھر والوں کو شرمندگی ہو
18:55زینی تم نے بلایا تھا ارسل کو وہاں
19:04ابو
19:07کیا دیکھ رہی ہو جواب دو
19:16ابو آپ اتنا ہی جانتے ہیں مجھے
19:18مجھے اپنے سوال کا جواب چاہیے
19:25اور میں جو بھی جواب دوں گی آپ یقین کر لیں گے میری بات پر
19:32آہ
19:34ابو آپ
19:35یہ آپ کیسے سوالات کر رہے ہیں زینی سے
19:38میں اچھی طرح جانتا ہوں اس کا کوئی دلتشپی نہیں ہے ارسل میں
19:41بلکہ وہ تو خفا ہے ارسل سے
19:44اس کی یہ گھر رشتہ بھیجنے پر
19:46بھیجنے پر ارسل سے اس کو اکیلا ملتے ہوئے دیکھنے کے بعد بھی آپ کو اس کی بات پر یقین ہے
19:52ہاں
19:53ہے یقین
19:54شاویز میں زینی سے بات کر رہا ہوں بیچ میں مت بولو
19:58کیا پوچھنا چاہتے ہو تم
20:01یہی کہ یہ ارسل سے شادی کرنا چاہتی ہے یا نہیں
20:04چی بابا جان
20:19مجھے اب مزید کوئی صفائی نہیں دینی اپنی
20:22تو ارسل کو بلا کر اسی سے کیوں نہیں پوچھ لیتے
20:29میں پوچھ نہیں کہوں گی
20:32دیکھا دیکھا آپ لوگوں نے
20:33دیکھا آپ لوگوں نے
20:34کیسے موچ پاکے چلی گئی کوئی جواب نہیں تھا اس کے پاس
20:36تھا جواب اس کے پاس
20:39بس اپنے ہی گھر والوں کی نظروں میں خود کے لیے اتنی بدغمانی برداشت ہوئی بچاری سے
20:45اور وہ ارسل
20:46جو اپنے گھر میں موچ پاکے بیٹھا ہے
20:49اس کے پاس بھی کوئی جواب نہیں ہے
21:00کیا ہنگاموں کھڑا کیا ہوئے منچلی آپی نے
21:02چھا خاصا سو رہی تھی
21:05عذاب آگیا لگ رہے گھر میں اتنا شور
21:10پھر ہوا کیا ہے
21:13دینی با جی آپ رو رہی ہیں کیا
21:16شہزاد کھالو اور منیرہ کھانا ہوں
21:24اسلام علیکم
21:25والیکم السلام
21:26کہاں ہیں سب لوگ
21:28اندر
21:29نانا ابو آئے ہوئے
21:30چلیں
21:35اس سے کیا ہوا ہے
21:36اس سے کیا ہوا ہے
21:38پتہ نہیں انہیں کیا ہوا ہے
21:40جب سے ایسی ہی روئے جا رہی ہیں
21:43سب میری گانتی
21:45آکن ہوا کیا ہے کوئی مجھے بتا کیوں نہیں رہے
21:49اب اندر چلو اور جا کے سب کو بتاؤ کہ تم نے کیا کیا ہے
21:53اور اس بیچاری ذہنی کا کوئی خصور نہیں ہے
21:55جی
21:56آج ہے
21:58آج ہے
21:59آج ہے
22:07سامنہ سابر
22:10آپ نے ہمیں یاد کی
22:15والیکم اسلام
22:18وجہ تو ارسل نے بتا دی ہوگی
22:21جی
22:22بتائی ہے
22:26شاہ غلو میں شرمندہ ہوں
22:29میں
22:31میں نے اس بات کو اس طرح سوچا ہی نہیں تھا
22:33تو پھر کس طرح سوچا تھا تم نے
22:36شاہ غلو میں بچپن سے یہاں بلا ججرک آتا رہا ہوں
22:43ہم سب ایک ساتھ بڑے ہوئے ہیں میں نے
22:47میں نے کبھی ایسا سوچا ہی نہیں کچھ
22:51بتا نہیں مہناز نے اس بات کو کیسا رنگ دے دیا اور یہ سارت
22:54یہ سارت
22:56کیا مطلب ہے تمہارا
22:58کہ میں بینہ بات کے کوئی تماشاں کھڑا کری ہوں کہ یہاں پہ
23:02کی بات تم خود سے پوچھو
23:04بتاؤ تم
23:05کیا دیکھا تھا تم نے
23:07زینی چھت پر کپڑے سکھا رہی تھی
23:09اور میں صرف اس سے بات کر رہا تھا اس میں کیا غلط تھا بتاؤ
23:11ارسل پھر بھی تمہیں زینی سے چھت پر بات کرنے کی ضرورت کیا تھی
23:26میں شرمزار ہوں اب
23:29لیکن شاہ خالو اس میں
23:31زینی کا کیا کسورج اس سے سوال جواب کی ایزار ہے
23:35شاہ بھائی
23:37غلطی ہو گئی بچہ ہے
23:39ماف کر دیں آپ اسے
23:47چلو مافی مانگو
23:49شاہ بھائی سے
23:52شاہ خالو جو ماف کر دیں
23:54تم زینی سے چھت پر کیا بات کرنے گئے تھے جو گھر والوں کے سامنے تم نہیں کر سکتے
23:58یہ کیا بتائے گا جب انسان کے دل میں چور ہوتا ہے نا تو ایسے ہی نظریں جھک جاتی ہیں اس کی
24:06میرے دل میں کوئی چور نہیں ہاں میں زینی کو پسند کرتا ہوں اور اپ سے نہیں بچپن سے کرتا ہوں
24:11پر اس میں کچھ غلط نہیں میں نے اپنے ماں باپ کو بھیجا تھا رشتہ لے کر ایک باعزت طریقے سے کیا غلط کیا میں نے
24:17ہاں بیٹا ٹھیک ہے مگر یہ لوگ انکار کر چکے ہیں اور زینی بھی اس بات پر تیار نہیں ہے
24:23تو تم بہتر یہ ہے کہ اس کا پیچھا چھوڑ دو اور اپنی پڑھائی پر توجہ دو
24:28یہ ہے وہ
24:30شاہ بھائی اگر اس بات پر ہمارے گھرانوں کی پرانی دوستی پر اثر آیا تو مجھے بہت دکھ ہوگا
24:40ٹھیک ہے
24:42لیکن
24:44آج کے بعد
24:46ارسل اس گھر میں نہیں آئے گا
24:53ٹھیک ہے شاہ خال
24:57میں مانتا ہوں میں نے غلطی کیا مجھے سزا ملنی چاہیے
25:02لیکن زینی تو مجھ سے بات کرنے کی رفتہ نہیں اس کو کیوں سزا مل رہی ہے
25:07مجھے اپنی زینی پر مکمل اعتماد ہے
25:12لیکن اگر اسے اس گھر میں اس کے ساتھ یہی رویہ رہا تو وہ اس گھر میں نہیں رہے گی وہ میرے ساتھ جائے گی
25:19وہ میرے ساتھ جائے گی
25:21کیا مزاق بنایا ہوا ہے
25:24میری بچی میرے گر میں رہے گی
25:26اور وہی سے یونیورسٹی جایا کرے گی
25:31بابا جان
25:33فیصلہ کر چکوں میں
25:49فیصلہ کر چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے چکے
26:19بہت غصے میں تھے
26:21میں کیوں جاؤں گی ان کے ساتھ
26:23ارسل بھائی نے سب کو سچ بتا دیا ہے
26:25کہ آپ کا کوئی قصوم نہیں تھا
26:27وہ خود وہاں آئے تھے آپ سے بات کرنے
26:30دیکھ آپ مجھ اتنی بھی صفائیاں دے دیں
26:33ایک ہمالوں کی نصروں میں پھر سے موت بڑھ نہیں بنوں گی
26:37کیوں نہیں
26:38یہ بات کیوں گئی آپ نے
26:40جب سب کو پتا چل گیا ہے کہ آپ کا قصوم نہیں تھا
26:44تو کوئی آپ سے خفا کیوں رہے گا
26:46یہ مولا ما
26:49مولا ما جب سب گھر والے مجھے شک کی نظر سے دیکھ رہے تھے
26:54اسلام بھی کی حضیت کو میں کیسے بھلاوں گی
26:57میری ماجی
26:59خدا پوچھے گا منجلی آپی کو
27:03ہاتھ دھو کر آپ کے پیچھے پڑ گئی ہے
27:05ہاتھ دھو کر آپ کے پیچھے پڑ گئی ہے
27:07مہا بھائی ظاہر ہے
27:08سچ تو یہ کسی کو حضب ہی نہیں ہوتا
27:11سچ
27:13سچ یہ تھا یا وہ جو ارسل بھائی نے بتایا
27:16کہ سہنی بازی کا تو کوئی قصور ہی نہیں تھا
27:19وہ خود ان سے بات کرنے کے لیے آئے تھے
27:22ارے
27:22ہماری یہ جو بیچاری سی زینی ہے نا
27:26اس کو بچانے کے لیے
27:27اس نے سارا الزام اپنے سر پہ لے لیا
27:29ورنہ پتا تو سب کو یہ ہے
27:31کہ قصور دونوں کا ہی تھا
27:33نہیں صدریں گی آپ
27:36سہنی بازی بھائی
27:45سہنی بازی بھائی
27:47کہاں جا رہے ہیں
27:51مجھ جائے نا زینی بازی رک جائے
28:06کیوں
28:08میں کٹتی ہوں تمہیں
28:09یہ سوال آپ خود اپنے آپ سے پوچھیں
28:12رک جائے نا
28:17کیوں
28:18کیوں
28:19میں کٹتی ہوں
28:21سوچیں
28:22جیانی بازی
28:23دیکھو دیکھو دیکھو
28:24جیانی بازی
28:25رک جائے نا
28:27اسکم جہان پاک
28:32چلی نا رابو
28:34اسکم جہان پاک
28:36چلی نا رابو
28:38چلی نا رابو
28:42چلی نا رابو
28:44چلی نا رابو
28:48بیٹا تم کہیں نہیں جاؤ گی
28:51جا رہی آبا
28:53مجھے کوئی نہیں رکے گا
28:55لیکن سہنی بیٹا
28:57لیکن کیا آبا
28:59بیٹا آگئی اس رو اس رو اس کی تماشے سے
29:01مجھے خودا سا ذہنی سکون چاہیئے
29:04جو مجھے صرف اور صرف میرے نا رابو کے قلب میں دیکھا
29:07یعنی تم
29:09اپنے آبا سے ناراض ہوکے جا رہے ہیں
29:12میرے آبا
29:14میں آپ سے بالکل ناراض نہیں ہوں
29:16لیکن میں اپنی مسید صفائیہ نہیں دے سکتی
29:23زینی وہ تو پاگل ہے
29:25مگر تم تو سمجھدار ہو
29:27کوئی پاگل نہیں ہے وہ بھائی
29:29وہ صرف ارسل سے شادی کرنا چاہتی ہے
29:31آپ تو کیوں نہیں کروا دے تو اس کی ارسل سے شادی
29:33زینی ان کس طرح کر سکتے ہیں
29:35ارسل خود راضی نہیں ہے اس بات پر
29:37تو ٹھیک ہے پھر آپ ارسل سے کہہ دیں کہ مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے
29:40یہ میری ہی جان چھوڑ دے ہوں
29:42بیٹا تمہارے ابا نے منع کر دیا اسے
29:46آج کے بعد وہ اس گھر میں نہیں آئے گا
29:49بہت اچھا کیا ابنا آپ نے
29:52اشیاں پہلے کر لیتے ہیں
29:55زینی بان جی آپ تو نہ جائے نا
29:59میں کیسے رہوں گی آپ کے بغیر
30:01تو بیٹا تم بھی چلو نا ہمارے ساتھ
30:04آپ لے جائے میری ساری بیٹھیوں کو
30:07میں سب اپنے نانا ابو کی بیٹی ہوں
30:10چلیے نا نانا ابو
30:13چلو بٹا
30:15جاو بٹا سرور جاو لیکن
30:17کچھ دنوں کے لیے اور
30:19اپنے ابا سے ناراض ہو کر مت جاؤ
30:21میں اپ سے ناراض نہیں ہوں ابا
30:23لیکن اگر میں کچھ لمحے بھی ہاں پہ روکی نہ
30:26تو میرا دم کھٹ جائے گا
30:28ابا
30:34آپ سے جانے تو ہی
30:36میں جانتا ہوں اس کو یہ زیادہ دیر خفانی رہ گے ہم سے
30:39روٹ کرا جائے گی بابا
30:58موسیقی
31:14اممہ آپ کے بابا کی طرف ہی تو جا رہی ہے
31:18میں نے آئیے گا نا مجھ سے
31:20آنگی نا
31:23ہم بھی آئیں گے اپنی ناراض بیٹی سے ملنے
31:26میں آپ سے ناراض نہیں ہوں ابا
31:28میں بھی بھائی
31:34بیٹا جلدی سے خدا حافظ کہلو سب کو
31:38کیونکہ تمہیں پتا ہے کہ
31:40رات کو گاڑی چلانے میں مجھے مشکل ہوتی ہے
31:42لہٰذا ہمیں نکل جانا چاہیے
31:44جی با جی آپ خیریت سے جائیے
31:50اگر ڈرائیونگ میں کوئی پرابلم ہے تو
31:53شاویز آپ کو چھوڑ دے گا
31:55نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے بیٹا
31:57ہم چلے جائیں گے
31:59چلو بیٹا
32:03اچھا
32:05خدا حافظ
32:11مجھلی آپ ہی تو باہر تک نہیں آئیں
32:13زینی بھا جی سے ملنے
32:15وہ کیوں آئے کی
32:17وہ تو بہت خوش ہوگی نا
32:19اس کے راستے کا گاٹا جوہٹ گیا
32:21میری زینی
32:23ساری غلطی میری ہے
32:25مجھے زینی سے ایسے اٹھے سیدھے سوال نہیں پوچھنے چاہیے
32:29آپ زینی باقی مہر سے سے شادی نہیں کرنے چاہتی
32:33آپ مانیں اس بات کو
32:35اچھا بس کرو
32:39اچھا بس کرو
32:41اچھا بس کرو
32:43اچھا بس کرو
32:45شروع
32:47میں اممہ کو لیکے آپ سے
32:49آج میں
32:51آج میں
33:07ہم ہی وہ چلی گئے
33:09کون زینی؟
33:11سمطب ہے بابا جان اسے واقعی اپنے ساتھ لے گئے
33:14یہ تو ہو نہیں تھا
33:16گھر کا محول جو سب نے اس کے لئے اتنا خراب کر دیا تھا
33:33اسے میری پیسے سے اپنا گھر چھوڑنا پڑا ہے
33:36یہ تو جذباتی ہونے سے پہلے سوچنا تھا نا
33:41اب کیا ہوگا بابا؟
33:47سبر کرو اور سکون سے رو
33:49تم نے پہلے ہی اپنی جذباتیت سے اپنا معاملہ بگاڑ دیا ہے
33:53اب پلیز رہنے دیجئے خدا کے واسدے اس کے پیچھے مت پڑ جائیے گا
33:57ایسا کوئی بڑا گناہ نہیں کر دیا اس نے
33:59تم اس کی فضول حمایت مت کرو
34:02آج اس نے مجھے شاہ بھائی کے سامنے نظریں اٹھانے کا قابل نہیں چھوڑا ہے
34:09یہ سب منجلی آپی کا قصور ہے
34:11اتنی چھوٹی سی بات کا بتنگر بنا دیا انہوں نے
34:14پتہ نہیں اسے کیا دشمنی تھی میرے بچے سے
34:17کیوں خامخواہ اس کے پیچھے ہاتھ دو کر پڑ گئی وہ
34:19ہاتھ دو کر پڑ گئی وہ
34:20ارسل بھائی سے نہیں
34:21زینی بھا جی سے
34:22انہیں بہت بڑی لگتی ہیں زینی بھا جی
34:26ارسل بیٹا تم کھانا تو شروع کرو
34:29یہ لو
34:31چموک نہیں
34:49موسیقی
35:06موسیقی
35:10موسیقی

Recommended

36:21
Up next