- yesterday
Manjhli EP 19 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00موسیقی
00:30قریب سہی ہو کر واپس آ جانا
00:32آج نامرہ شادی کی تاریخ پکی ہو رہی ہے رات کو
00:36سوسرا دول نے کھانے پہ بلایا
00:38کیا کہہ رہے ہو یہ
00:40چھوٹنی بول رہا
00:42میرے ساسونے میرے والد کو کال کر کے آج نامرہ بلایا
00:45صدیقہ
00:54میں نیچے گئی نا تو امہ نے ساری تیاری کر لی تھی
00:57صرف باہر سے کھانا مگوانا رہ گیا ہے
01:00ہاں فضل بھائی کے کچن سے نا
01:03ہاں
01:04پتہ نہیں امہ نے اتنا بخیرہ کیوں پھیلا رکھا ہے
01:08برو کون سے اجنبی ہیں
01:10جینی بازی
01:14آپ کی شادی کی تاریخ دے کر رہے ہیں
01:17تو سال والوں کو اچھا کھانا کھرانا تو بنتا ہے نا
01:20تو اببہ کسی کی بھی نہیں سنتے
01:22بہت اچھا کرتے ہیں
01:25پاس طور پر آپ کی نہ سنکے
01:26تمہاری زبان بہت زیادہ نیچہنے لگی ہے
01:29اچھا چلے میں بتائیں
01:31کیا پہن لیا
01:32میں سوچ اس تری کر رہا ہوں
01:34اپنا تو کر دیا ہے اور
01:35بس امہ کا کرنے چاہ رہی ہوں
01:37میں خود کر دوں گی تمہیں رہت
01:39جب میں کہہ رہی ہوں میں کر دوں گی
01:42تو نکال کر دی تیرا مجھے
01:44یہ اس تری کر دیں نا بھائی
01:58یہ پہنوں گی میں
01:59یہ پہنیں گی آپ
02:08خان تو
02:09اچھا تو ہے
02:10خود آ کے لئے زینی ماجے
02:17آج تو کچھ ڈھنکہ پہن لے
02:19کیوں امم آبا کی بیجزتی تپاری آنے
02:22جو کہ میری براد نہیں ہے آج
02:24وہ دن بھی آ جائے گا جلدی
02:25انشاءاللہ
02:26آجو جلے چھوڑے
02:28میں خود آپ کے لئے کوئی جوڑا نکال دے
02:30میں کوئی بھراوہ سوٹ بلکل بھی نہیں پہنوں گی
02:32پہن لے نا
02:33میری لئے پلیز
02:35میں چاہتی ہوں آج آپ بہت خوبصورت لگے
02:38سب کو لگے کہ آج آپ بہت خوش ہیں
02:41صدیقہ
02:44میں اب ہی
02:48اس شادی کے لئے بلکل بھی راضی نہیں
02:51ڈرامے یا ڈرامے
02:54دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوں گے
02:58دبھار سے
02:59خوشنا ہونے کے ڈرامے کر رہی ہوں
03:01آگئی دل جلانے کے لئے
03:06کہو تو چلی جاؤں
03:07اببہ نے فون کیا تھا فضل کو
03:10اور اممہ نے دزوار مجھے فون کیا تھا
03:13اس لئے آئی ہو
03:14ہاں تو بہن سمجھ کر بلائیا ہے
03:16کہ بہن بن کر خوشی کا مظاہرہ بھی کر دیں
03:19اپنے دل کے بوگز اور حسد کو ایک طرف رکھ دیں
03:22ایک دن کے لئے پلیز
03:24صندقہ تم سے چپ نہیں رہا جاتا
03:38چلی گئی نا وہ نراز ہو کے
03:39ہاں تو کیا غلط کہا ہے میں نے
03:41شادی ہو گئی ہے خود کی
03:43لیکن اب تک آپ سے بوگز حسد سب لے کر بیٹھی ہوئے وہ
03:47اب نیچے جا کے دیکھنا
03:48کتنا فساد کھڑا کرے گی وہ
03:50اچھا بہنے رہنے میں
03:54میں آپ کے لئے جو لہنے گار رہی ہوں
03:57اور اس کو تو رکھوں
03:59تو بیٹا آپ سب خیریت ہے
04:20جی الحمدللہ سب خیریت ہے
04:23کام بھی اچھا چلے
04:24کیا جم کے بیٹھے ہوئے ہو یہاں پہ
04:28اٹھو چلو
04:29کیا ہوگے بیٹا
04:32میرے دل میں تو بوگز ہے نا
04:34آپ کی بیٹی کی خوشیوں سے جلتی ہوں میں
04:37تو میں آئی کیوں ہوں یہاں پہ
04:39اور تم
04:42چلو اٹھو جم کے بیٹھے ہوئے ہو
04:44محفل جمائی ہوئے ہیں یہاں پہ
04:45بیٹا آخر ہوا کیا ہے
04:48بتاؤ تو صحیح تو اسے میں کیوں ہو
04:50تو نرے چھوڑے اممہ
04:51آپ کی یہ دونوں بیٹیاں
04:54کھڑے کھڑے مجھے اتنی باتیں سنا دیتی ہیں
04:56یہ تو میرا ظرف ہے
04:58کہ برداشت کرتی ہوں سن لیتی ہوں
05:00آپ کو جو کہایا میں نے کہایا
05:02زینی باجی کو بیچ میں نال آئے
05:05یہ تو دودھ کی دھولیوی ہے نا
05:07اس سے کچھ نہ کہوں بس
05:08صدقہ تم سے چپ نہیں رہا جاتا
05:11شام میں مہمان آنے والے
05:13ہرپرد بھونا ضروری ہے
05:15اممہ ان کی چلن ختم نہیں ہوتی ہے
05:17زینی باجی کے لیے دل میں مہل بھر اکھا ہے
05:20تو آپ کی شادی بھی ہو گئی ہے
05:23چھوڑ دیں پیچھا زینی باجی کا
05:26بس زانی دین کا گھر
05:28تم سے خامش ہی رہا جاتا
05:37ہر بات میں بولنس ضروری ہے کیا
05:39خامش ہا کرو
05:41سابرہ
05:49سابرہ
05:50یہ تم نے اچھا نہیں کیا ہے بچی کے ساتھ
05:52بابا جان
05:55آپ نے اس کی زبان دکھی تھی
05:56کیسی چل رہی تھی
05:58اممہ
05:59آپ نے بچپن سے آج تک تو ہم پہ ہاتھ نہیں اٹھایا
06:02اور آج آپ نے
06:06اچھا میں
06:16میں چلتا ہوں
06:18ارے بزل بیٹا
06:20ارے بیٹا
06:23تم تو بیٹھو
06:24بچی ہے
06:25بہن سے خفا ہو گئی ہے
06:27بکان پہنچنا تھا
06:29کچھ ضروری کام تھا
06:31دیر ہو رہی ہے
06:33اچھا ٹھیک ہے لیکن
06:35رات میں تم ٹائم پر آ جانا ہاں
06:37ہاں جی جی
06:38ضرور
06:39دیکھو بیٹا
06:40تم اس گھر کے داماد ہو
06:42تمہیں زینی کے ہر فنکشن میں آگے آگے رہنا ہے
06:45آگیا آگے رہنا ہے
06:54چھے
06:55اب
06:56میں چلتا ہوں
06:57تافیس
06:58خدا بھی مجھے
06:59بہت ہی تمیز اور تہذیب والا لکھائی ہے
07:18ہاں بھئی
07:20بتمیز تو میں ہی ہوں
07:22متحر
07:24اپنی حرکت دیکھی تھی تم نے
07:26جاؤ صابرہ
07:28جا کے مناؤ اس معصوم بچی کو
07:30اچھا نہیں کیا تم نے
07:32تپڑ مار دیا اسے
07:33آپ ٹھیک ہے رہے بابا جان
07:35مجھے ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے تھا
07:37میں خود چل کے دیکھنا ہوں
07:49ہم
07:51اب اس چوٹی کے نخلے اٹھائے جائیں گے
07:53اچھا نا میری جان بس کر دو
07:57کب سے رو رہی ہو
07:59بلتی تمہاری بھی تو تھی نا
08:01کیوں چلائی اممہ کے سامنے زبان
08:03آپ بھی بس مجھے ہی کہتی رہے
08:05اچھا کوئی تمہیں کچھ نہیں کہہ رہا
08:07میرے اچھا چلو
08:09اٹھو چلو موں دھولو پناہ جاؤ
08:11بھئی میری پیاری بیٹی مجھ سے ناراض ہے
08:15ناراض ہے
08:21نانا بوا بیٹھے
08:27کیا ناراضگی کی وجہ جان سکتا ہوں
08:31میں آپ سے ناراض نہیں ہوں
08:33تو اپنی ماں سے ناراض ہوں
08:47دیکھو بیٹھا
08:49کیا ہو گیا اگر ماں
08:51نے ایک تپل مار دیا تو
08:53دیکھو نا
08:55میں تو اپنی ماں کو اب تک
08:57یاد کرتا ہوں
08:59میرے دل چاہتا ہے
09:01کہ بس وہ میرے پاس آ جائے
09:03بے شک
09:05دست پڑ مارے مجھے
09:07لیکن میں
09:09سر نہیں اٹھاؤں گا
09:11بس
09:13اسی طرح وہ میرے پاس آ جائے
09:17دیکھو بیٹھا
09:21جب ماں باپ چلے جاتے ہیں ماں
09:23تب بچوں کو ان کی قدر معلوم ہوتی ہے
09:27لیکن میں
09:29تکم ہے
09:35تکم ہے
09:37تکم ہے
09:39کون
09:45تکم ہے
09:47تکم ہے
09:49تکم their
09:51ایسی
09:55موسیقی
10:25موسیقی
10:37بھائی تیار ہو گئے آپ؟
10:39ہاں بس تکریبن تیار ہوں گے
10:41یہ تکریبن کیا ہوتا ہے؟
10:43بس پرپیوم لگانا باقی ہے
10:45بھائی کتنی مشکلوں کے بعد یہ دن آیا ہے
10:48جب آپ کے اور زینی باجی کی ایک ہونے کا دن مقرر کیا جائے گا
10:51ہاں پر وہ
10:54ہاں بھی تو کریں
10:56یہ کس نے کہا آپ سے؟
10:58اس نے خود کہا ہے
11:00جھوٹ بولتی ہیں زینی باجی
11:02اتنے اچھی اور ہانسوم لڑکیں ملے انہیں
11:04دل دل میں بہت خوش ہوں گی وہ تو
11:06تمہیں لگتا ہے ایسا؟
11:08جی اور مجھے کبھی غلط نہیں لگتا
11:10اور آپ بھی بلا وجہ کے بہمنا پا لیں
11:12چلے اب آج ہے ہمیں بلا رہی ہیں
11:14بس میں بھی چینج کر کے آتی ہوں
11:16دیر ہو رہی ہوں
11:18سدیکہ
11:24ہماری بیٹی کو تو بلا کر لاؤ نا
11:26جی آنٹی میں بلاتی ہوں
11:28اچھا بھائی
11:32جس کام کے لیے ہم سب لوگ
11:34جمع ہوئے ہیں پہلے وہ کام
11:36کر لیا جائے
11:38سی با وجہ بسم اللہ کریں
11:40تو اگر آپ
11:42سب لوگ راضی ہوں
11:44تو اگلے جمعے کو
11:46نکاح اور
11:48اتوار کو ولیمہ کر لیا جائے
11:50انشاءاللہ
11:52اور شادی سے دو دل پہلے
11:56دیگی تقریب کر لی جائے
11:58مشترکہ
12:00کیوں شہ صاحب
12:04ٹھیک ہے
12:06بھائی کیوں نہیں
12:08جیسا بابا جان کہیں
12:10بھائی سب کو مبارک ہو
12:12مبارک ہو
12:14بہت بہت مبارک ہو سب کو
12:18بہت بہت مبارک ہو سب کو
12:20بیٹا بہت بہت مبارک ہو
12:24مبارک ہو
12:26سب ملتا
12:28مانگنے سے
12:30تو مانگ لیتی
12:32میں سب
12:34سب ہوتا جیسے
12:38چاہو تو
12:40کیسا ہوتا یہ جگہ
12:42یہ محبت
12:44ہو جو پوری
12:46اس میں پھر
12:48کیا ہے مزا
12:50موسیقی
12:52موسیقی
13:06آپ ابھی تک غصے میں
13:08راستے میں بھی
13:10آپ نے کوئی بات نہیں کی
13:12کیوں
13:14میرا دماغ حراب ہے
13:16آپ کی ذہنی سے
13:18چپکلش ہے کیا
13:20چپکلش
13:22نفرت کرتی ہوں میں اسے
13:24نفرت
13:26بھلا اپنی سگی بہن سے
13:28کھون نفرت کرتا ہے
13:29میں
13:30کیوں
13:32سگی بہن سے نفرت نہیں ہو سکتی کیا
13:34محناز آپ غصے میں
13:36بالکل بھی اچھی نہیں لگتی
13:37فضل
13:39اس وقت مجھے غصہ آ رہا ہے
13:42لہذا مجھ سے کوئی فضول بات
13:44مات کرو
13:45اوکے
13:46سکے
13:49سکے میں اناس ایک بات بولوں میں آپ کو
13:52بھی اپنے ماباب کا
13:54کلوتا بیٹا ہوں
13:55اور بہن بھائی
13:57کیا ہوتا ہے ان کی اہمیت
13:59مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جان سکتا
14:00یہ ایک
14:01نحمت کی طرح ہوتا ہے
14:03میرے بہن بھائی نا
14:05میرے لئے سبائے عذاب کے
14:07کچھ بھی نہیں ہے
14:08ارے صرف پشامدی ہیں
14:10سارے کے سارے زینی اور ارسل کے
14:12موسیقی
14:28موسیقی
14:33موسیقی
14:37ہاشتوہ تکن ہو گئی ہے
14:39ہاں واقعی
14:41تھکن تو ہو گئی ہے
14:43تھانکیو
14:48اس وقت کس کی کال ہے صدیقہ
14:50ارسل بھائی کی کال ہے
14:55مات اٹھانا
14:56فالتو آدمی یہ بھی کوئی وقت ہے کال کرنے کا
14:59میں تو اٹھا رہی ہوں
15:01پتہ نے کیا بات کرنی ہوں
15:03میں کیا کہہ رہی ہوں تم سے تمہیں سمجھ نہیں آتا
15:05تمہیں سمجھ نہیں آتا
15:07رہنم آجیں وہ آپ کی خونے والے شوار ہیں
15:09تمہیں کیا بات کرنے اور سن رہتے ہیں نا
15:14جی ارسل بھائی
15:16تمہارے بہن سا بھائی جو تمہیں فون اٹھا ہے
15:18یہ نہیں سامدے بیٹھیں ہیں
15:22ایک سکتے
15:23کر لیا بات
15:31ہلو
15:32مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتی
15:35کیوں کال کیا ارسل؟
15:36جلدی کہو
15:37اگر اممہ اببہ نے دیکھ لیا نا
15:39تو پھر الزام لگ جائیں گے
15:40کہ راتوں کو جاگ جاگ کے
15:41تم سے باتیں کر دیوں کال پہ
15:43فون تو تمہیں مبارک بات دینے کیلئے کیا تھا
15:45لیکن تمہاری اتنی مجبوری ہیں سن کر مجھے افسوس ہو رہا
15:48لگتا ہوں فون
15:52کیا ہوا؟ کارٹ دیا
15:54ایک تو مہترم کو بہت جلدی برا لگ جاتا ہے نا
15:59اس طرح بات کریں گی تو برا لگے گا نا
16:02اپنے ہونے والے شوہر سے کوئی اس لحظے میں بات کرتا ہے
16:08آپ میری بات سنیں
16:10آپ کل آفیس جائیں گی اور کمرے میں جا کر انہیں مبارک بات دیں گی
16:13بس میں کہہ رہی ہوں نا آپ کو
16:16پھر مبارک بات دیں گی بس آپ
16:18آپ کو مبارک بات دیں گی بس آپ
16:40آہ...
16:45آہ...
16:50آہ...
16:56آہ...
16:58آہ...
16:59کم ان۔
17:05کہیے؟
17:06تمہارے قریب کی نظر کمزور ہے کیوں؟
17:08کیوں؟
17:09مجھے دیکھ کے گزر گئے
17:10کیوں رکھنا تھا
17:13ٹھیک ارسل
17:17تم اکڑے رو
17:18میں جا رہی ہوں
17:20جو کہنے آئی تھی وہ تو کہہ دو
17:21کچھ کہنے نہیں آئی تھی
17:24دیکھو تمہارا گھر تو میرے راستے میں پڑتا ہے
17:28لیکن میرے آفیس کا کمرا
17:29کب سے تمہارے راستے میں پڑھ لے
17:31ایسا کچھ بھی نہیں ہے ارسل
17:33پھر
17:35پھر یہ کہ صندوق نے کہا تھا کہ میں تم سے معذرت کر لوں
17:38اور تمہیں مبارک بات دے دوں
17:40ٹھیک ہے
17:41معذرت تو قبول کر لی
17:43میں نے لیکن مبارک بات کس بات کی
17:45یا داشت کم زور ہے تمہاری تو علاج کروا
17:48اتنی جلدی بھول جاتے ہو
17:50میری یاد داشت بالکل ٹھیک ہے
17:52اور مجھے سب یاد ہے
17:54مجھے یہ بھی یاد ہے
17:56کہ جب سے میں نے محبت کا نام جانا ہے
17:58تمہارا نام تمہارا خیال ہر وقت میرے ساتھ رہتا ہے
18:01اور میری محبت کی شہدت دیکھوں
18:03کہ کال ہمارے گھر والوں نے
18:05ہمیں ایک کرنے کی تاریخ بھی پکھی کرتے ہیں
18:07سولہ فروری
18:08تم دونے ایک ہو جائے
18:11ہمیشہ کے لئے
18:13اور تمہارے اس خواہش کی تکمیل میں
18:16تم نے کسی اور کے دل کو کس طرح روندہ
18:18یہ یاد ہے تمہیں
18:19کہ اس کچھلے جانے میں
18:22اس کی پوری شخصیت ٹوٹ پھوٹ گئی ہے
18:24زینی مجھے الزام مت دو
18:25میں نے کچھ نہیں کیا
18:27اس کی شخصیت ہی نیگٹیب ہے
18:28کبھی بدل نہیں سکتی
18:30پتہ جیسا اچھا انسان پیارا انسان
18:32اسے بدل نہیں پایا تو میرا ساتھ کیسے بدلتا
18:34مبارک بات تو دیتی ہو
18:39بہت مبارک بات کو
18:44ہی
19:14زینی بھا جی
19:21کتنا پیارا سوٹ بھی جب آئے منینہ خالے نے مہندی کا
19:24میں نے پریس کر دیئے
19:26آپ جلدی سے تیار ہو جائیے گا
19:28کیا ہوا ہے زینی بھا جی
19:35اتنی خاموش کیوں ہیں
19:39کچھ بھی نہیں
19:41افسرد ہے
19:44بھائی
19:46ارے بھائی
19:48برابر میں تو جا رہی ہے
19:49کون سے دور سسرال ہے آپ کا
19:51ہاں
19:52سوٹیلی تو میں ہوں نا
19:54اسے اٹھا کے پرانے محلے میں پھینک دیا
19:57ورنہ یہ قریبی سسرال
20:00میرا بھی ہو سکتا تھا
20:02اے جاؤ
20:08میرے کپڑے ستری کرو
20:10خود کر لے
20:11نوکے نہیں ہو آپ کی
20:12تم کر دوگی تو گھس نہیں جاؤگی
20:15مجھے نہیں کرنا نا نہیں کروں گی
20:17اس تری
20:17امتہائی باتتمیز لڑکی ہو یار تو
20:22آہ ہوں لیکن کپڑے میں پھر بھی اس تری نہیں کر دوں گی
20:26ٹھیک ہے
20:27میں بھی دیکھتی ہوں کہ یہ سوٹ کیسے بہنتی ہے
20:29اور کیسے بیٹھتی ہے مائیوں میں
20:32آپ کتنی جاہل اور بتتمیز ہیں
20:39میرے موں مت لگنا
20:40اور مجھے بتتمیز مت کہو
20:42لگوں گی
20:43یہ زینی باجی کی مہندی کا جوڑا تھا
20:45پھینکتی ہیں اٹھا کر آپ نے
20:46ارے میرا بس چلے نا
20:48تو بیس کر دو
20:49کب ختم ہوگی تمہارے یہ بلا بچیے کی نفرت
20:52شادی ہو گئی ہے
20:54سکون سے گھر جا کر رہو
20:56اور ہمیں پہ سکون سے جینے دو
20:59اب ماں پس کے سامنے ہاتھ کیوں جھوڑی ہے منشلی
21:02منشلی تمہیں میری نہیں پرواہ
21:04تو کم از کم اپنے ماں باپ کی پرواہ کر لو
21:06پلیز ہمیں ماف کر دو
21:09خدا کا واسطہ ہے تمہیں
21:10آپ چھوڑے ہیں
21:12تیار ہو جائیں جا کر
21:14اچھا کہاں سا سوٹ اس تری کیا تھا
21:16زمین پر پھیک کر خراب کر دیا
21:18چلو میرے ساتھ میرے کمرے میں
21:21وہی تیار ہونا کیا مطلب ہے آپ کا
21:23یہ میرا کمرہ بھی ہے
21:25اور یہی تیار ہوگی
21:27ہاں تمہارا کمرہ ہے
21:30لیکن اس وقت تم میرے ساتھ چلو گی
21:33اور اس تری بھی وہی کرو گی
21:35چلو
21:36اوت ہو گیا
21:38شکر ہے گئی
21:45مجھ بہت ڈر لگ رہے سدیکہ
21:48یہ تقریب میں بھی ہنگامہ کرے گی
21:51وہاں شاید نہ کریں
21:54پزل بھائی اور ان کے سسوال والے بھی تو ہوں گے وہاں پر
21:58خیر
22:00یہ میں پھر سستری کر لاتیوں
22:02پھر میں آپ کو تیار کر دوں گی
22:04ٹھیک ہے
22:04آئے
22:05اچھا یہ سستری تو کرو نا
22:11آئے گی ہوں گا
22:13موسیقی
22:15موسیقی
22:19موسیقی
22:23موسیقی
22:29موسیقی
22:59موسیقی
23:05موسیقی
23:22موسیقی
23:24موسیقی
23:27کیوں مہابی ہم کیا برے ہیں میں تمہاری بات تو نہیں کر رہی تھی نا
23:31ہم چلیں
23:33پھر تو یقینا میری بات کر رہی ہوں
23:39نہیں ایسا خوش رہی ہے منجلی آپی ہم آپ کی بات نہیں کر لیتا ہے
23:44صدیقہ چلو ہمیں دے رہی ہوڑی ہے زنی بات جی کو لینا ہے نا
23:47ہاں ہو گیا
23:48مجھے تو کوئی لفٹی نہیں کرا رہے کچھ پوچھی نہیں رہے
23:51منجلی آپی آپ کوئی مہمان نہیں ہے جو آپ کو دعوت دی جائے
23:56دیکھ لیں آجیں دیکھ لیں سب
23:58چل شروع
24:26مجھے تو
24:56دیکھ لیں
25:26ہمارے پیچھے
25:27سب پتا ہے بھائی ہمیں
25:29اچھا چلو
25:30پکچھر بنوائے ان کی
25:31ہاں
25:32اب ساکر بھائی ہماری پکچھر لے دیں
25:56موسیقا
26:00موسیقا
26:16موسیقا
26:20موسیقا
26:22موسیقی
26:50سانی صاحبہ کھلانا پسند کریں گی یا خود کھانے کا مون
26:55اگر کھا لوں تو
26:58تو تم کھا لو
26:59ویسے بھی میں مٹھائی کھا کھا کر روک پاک چھپا ہوں
27:20موسیقی
27:36ارسل بھائی
27:37میرا نیک کی در ہے
27:39کس بات کا نیک
27:41اری
27:42سالی ہونے کا نیک
27:43چلے نکالیں مجھے نیک
27:44موسیقی
27:58موسیقی
28:00نрی
28:03دو
28:06نمی
28:08موسیقی
28:38موسیقی
28:40دیکھا کیسے نیک نکلوا لیا
28:42ہلکہ نہیں لینا مجھے
28:44موسیقی
28:57اس میں صدیقہ کا بھی حق ہے
28:59اس سے بھی شیئر کر لینا
29:03کیوں
29:04کیا مسئلہ
29:06موسیقی
29:09دیکھ تو میرا ہے نا
29:10موسیقی
29:14موسیقی
29:16موسیقی
29:21موسیقی
29:22موسیقی
29:27موسیقی
29:29موسیقی
29:32ویسے یہ نا غلط بات
29:44ان پیسوں پر نا صدیقہ کا بھی حق ہے
29:47سکر مت کہنے زینیوہ جی
29:52ارسل بھائی نے کہا کہ کل وہ مجھے خود نیک دینے آئے گیا
30:02ابھی بتایا تو ہے کہ مجھے نیک دینے آئیں گے
30:07فیسے بھی پورے پیسے ہاتھی آ لینے آپ نے
30:09بہانے ڈھونڈے جا رہے ہیں آنے کے
30:13اور کر بھی کیا سکتے ہیں وہ بچارے
30:15یہ محبت جو کرتے ہیں زینیوہ جی سے
30:18صدیقہ بہت زبان نہیں چلے لگی
30:23غلط تو نہیں کہا میں نے
30:24آہا بھائی
30:26ایک ٹاک جار ڈالا میں
30:29بچارہ فسے گئی
30:31تم نہ اپنی بکواس بند کرو
30:33نہیں تو اب بس سے شکایت کر دوں گی ابھی
30:35رہا بھائی کیوں
30:37اورے محلے میں ڈھنڈو رہا پیٹوں
30:39وہ آمیلہ مچاؤ وہ بھی دوڑا بھا آ جائے گا
30:41ان سے بات کرنے ہی تو ضرور ہے
30:43مات کریں
30:44تو دعا کے لئے منچلی آپی
30:46اب آپ کی شادی ہو گئی اور زینی بازے کی بھی شادی ہونے والی ہے
30:49اپنے دل کو صاف کریں
30:51لائف انجوائی کریں اپنی اور ہمیں بھی کرنے دیں
30:54ٹھیک ہے
30:54بیسے میں تو بہت خوشو اپنی لائف پہ
30:58میرا جو ہزبن ہے نا
31:00آگے پیچھے گھومتا ہے میرے
31:02ہاں تو قدر کرو نا اس کی
31:05کرے پیچھے پڑی رہتی ہے
31:12موسیقی
31:28موسیقی
31:32موسیقی
31:36موسیقی
32:06حد تک جا سکتی ہے
32:07سر یہ تو ہے
32:09اللہ کا شکر ہے میرے اتنے پیارے بھائی کی شادی
32:12نہ اس چھوڑی سے نہیں بھی
32:13یہ تو ہے
32:14زینی بہت اچھی لڑکی ہے
32:17بہت بہت سمجھدار سلجی ہوئی
32:19مانتی ہے نا میری پسند کو
32:21چیئے کہہ رہے ہو
32:23اور مجھے دیکھو مجھے کیا ہو گیا تھا
32:25وہ بچپن میں تمہاری اور
32:27مہناز کی بات تیہ کر دی میں نے
32:29ابھی یہ جو بچپن کی منگنیاں ہوتی ہیں
32:31بہت خطرناک بھوتی ہیں
32:32آپ کو پتہ نہیں یہ بات کب سمجھ آئے گی
32:34اچھا
32:36میں چلتوں
32:38ارے تم کہاں چل بھی ہے
32:41اپنے سسرال اور کہاں
32:42سسرال مگر کیوں
32:45صدیقہ کا نیک دین
32:46پورا نیک تو منجلی نے احتیال گیا تھا
32:49چلے اس نیک لینے
32:51اس سے انہوں نے آپ کو اپنا بہن ہوئی تو مانا
32:53یہ تو صحیح کہہ رہی ہے تم
32:54میں نے سوچا ہی نہیں تھا
32:55thank you
32:56میں بھی ساتھ چلوں
32:58اب ہاں تم سیرا کو اپنے ساتھ لے کر جاؤ
33:02تمہارا بہاں کے لیے جانا ٹھیک نہیں
33:03لے امی
33:07یہ تو کوک گئی ہے آپ نے
33:08بھائی
33:11امی بلکل ٹھیک کہہ دی ہیں
33:13وہ منجلی آپ یہ بھی رکھی ہوئی ہے
33:14وہ آپ کو دیکھنا سوا باتیں بنا لیں گی
33:16میں بھی ساتھ چلتی ہوں
33:17ٹھیک
33:22ہاں ہاں
33:23چلو
33:24سامان کا ہے نیچے
33:26نیچے
33:27چلو
33:27بھائی ہے
33:43بنیچے
33:44اب
33:45بتو
33:54میں نے کہا کہا ہے منشری آپی؟
33:56ہوگی کہیں
33:57میرے پلو سا تو بند ہی نہیں رہتی ہر وقت
33:59اسلام علیکم
34:01خیریت ہونے والے مہنوئی
34:03صبح ہی صبح
34:04والیکم سلام
34:05تم سے ملنے کا دل کر رہا تھا میرا
34:07تو پھر آئیں تشریف رکھیں
34:09اس سے کہو جائے یہاں سے
34:11گھر پہ کوئی نہیں ہے بھی
34:13تو کیا ہوا؟
34:14میں تو ہوں نا
34:15اور اببہ کو پتا چلا کہ ارسل بھائی بغیر چائے پیے چلے گا
34:19وہ تو بہت کفا ہوگا ہے
34:24ے ایسی نا
34:27کنیسے ایسر بھائی؟
34:28میں ٹھیک تن سنو
34:30میں ھولیک ہوں، ٹھیک ہوں
34:31تم خیش ہو؟
34:32کل ٹھیک
34:33کیا ہے؟
34:34میں اسے بہار آگیا ہوں
34:35بس آپ چلدی سے باپس آ جائیں
34:37کیونکہ
34:38مجھے دکان پہ بھی جانا ہے
34:39تو جاؤ
34:40آ کر احسان نہیں کیا ہا مجھ پہ
34:42آہ نئیں
34:43ایسی بات نہیں ہے
34:44اگر آپ تعییار نہیں ہیں
34:46تو ٹھیک ہے
34:47میں بات میں آ جاتا ہوں
34:48پہ
34:49کیا ہے نا
34:50اببور سے بس
34:51بس خوری دے کیلئی اجازت دیکھر آیا
34:53آ رہی ہوں
34:54جی
34:56میں فضل کے ساتھ مارکٹ جا رہی ہوں
35:04اور اس کو رمانہ کرو یہاں سے
35:06ہوئی بھی نہیں ہے گھر میں خامہ خیمی
35:08کسی کو پتہ چل جائے گا تو بدنامی ہو جائے گی
35:10بدنامی
35:12کیسی بدنامی
35:14یہ صرف ارسل بھائی کا ہونے والا سسرال نہیں ہے
35:17وہ بچپن سے یہ آتے جاتے رہے
35:18ٹھیک ہے بہن
35:20تو بھک تو پھر آپ
35:22اور وہ بھی بھکتے گی جس نے فون کر کے بلایا ہے اس کو
35:25اس کے جاتے کتنا سپون ہو گیا نا گھر میں
35:34اچھا لگ رہا ہے
35:35خیر اسے چھوڑو
35:37میرا تمہارا نیک
35:38ارے ارسل بھائی آپ مجھے نیک دے چکے ہیں
35:42اس کی کیا ضرورت ہے
35:43اب زیادہ فارمل ہونے کی ضرورت نہیں ہے
35:45یہ بھی تمہارا نیک
35:46بھائی کام کرو اچھی سی چائے پہ لادو مجھے
35:48گھر جائے چھوڑ کر آیا
35:49تمہارے ہاتھ کی پھیوں گا
35:51ٹھیک ہے
35:52ٹھیک آجا
35:52ٹھیک آجا
35:53آرے ہم لوگ
35:54موسیقی
35:58موسیقی
36:05موسیقی
36:10موسیقی
Recommended
0:56
|
Up next
34:54
34:54
36:56
35:53
36:36
36:49
38:50
40:02
37:44
36:20
38:25
38:01
38:45
38:52
35:36
37:11
38:33
35:20
36:23