- yesterday
Inteha EP 39 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00اتنا مجھ کو بتا دے کیسے تجھ کو بھولا دے
00:05مجھے سننا نہیں ہر جائے دل میں کتنا شور ہے
00:10میں نے ایک بات کہنا چاہتی تھی تم سے
00:16یہ جو لڑکیاں ہیں نا
00:19یہ گھروں میں داخل اسی نیت سے ہوتی ہیں
00:22کہ اس گھر کا نا شیرازہ بکھیر دے
00:25میں بتا رہی ہوں
00:27یہ نا تمہارے بیٹوں کو تمہاری شکل نہیں دیکھنے دیں گی
00:30زینی تو اور پہ تیار ہو جاؤ ان کا یہی مقصد ہے
00:34میں نے زندگی میں بہت کچھ دیکھا ہے
00:41میرا وہ مان ٹوٹا ہے جس کا میں تصور بھی نہیں کر سکتی تھی
00:45خوابوں میں میری آیا تھا
00:53میں ایک بات چانتی ہوں
00:54میں نے کبھی کسی کا برا نہیں کیا
00:59تو اگر اس دنیا میں
01:01مقفات عمل ہے
01:04میرے ساتھ بھی برا نہیں ہوگا
01:06تم پریشان مت ہوگا
01:09تیرے ساتھ تو وہ ہوگا جس کا تُو سوچ بھی نہیں سکتی اسمہ
01:23ابھی تو صرف شروعات ہوئی ہے
01:26اکلی بار تیرا نبس پلیٹ ڈاؤن نہیں ہوگا
01:29سو بہت کچھ بریک ہوگا
01:31سو بہت کچھ بریک ہوگا
01:32سو بہت کچھ بریک ہوگا
01:34میں نے سوچا نہیں تھا کہ ہمائی زندگی میں یہ دن بھی آئیں گے
01:47حالانکہ ہم دونوں نے یہی لائف پلان کی تھی
01:49ہاں مگر بیچ میں
01:51اب سوچتی ہوں تو خوف آتا ہے
01:53ہمارے بیچ جو لرائی جھگری اور مسانسٹیننگز ہوئی تھی
01:57مجھا لگا ہمارا تو رشتہ
01:59انا میرے خیال میں تو وہ سب کچھ نارمل تھا
02:01ہم دونوں ایک دوسرے سے بہت ہائی ایکسپیکٹیشنز رکھتے ہیں
02:06اب ایکسپیکٹیشنز اور ریالیٹی کے بیچ میں
02:08غلط فہمیا ہے بدگمانیاں ہونا
02:10اتھنگ
02:11اتھنگ
02:12مگر پلیز تم بدل ما جانا
02:14جیسے ہو ایسی رہنا
02:16اوکے
02:17جیسا تنکا
02:23موسیقی
02:47السلام علیکم
02:48موسیقی
02:49موسیقی
02:50موسیقی
02:51آپ کو کیا چاہیے
02:52مجھے بتائیے میں آپ بھی ہلپ کر دوں گی
02:55میں نے کہا نا مجھے نئی ضرورت آپ کی
02:57میں ڈھونڈ لوں گی جو بھی مجھے چاہیے
02:59شور
03:00اگر آپ کو ہلپ کی ضرورت ہو
03:02تو مجھے بتا سکتی ہیں
03:03جے
03:07ہر جگہ آ جاتی ہے تنکر میں
03:15ہلو
03:17کہا ہو تم
03:18کب سے انتظار کر رہی ہوں تمہارا
03:20موسیقی
03:24ٹھیک ہے اس کا مطلب ہے تم نہیں آرہے
03:26چلو کوئی بات نہیں بہا خود ہی
03:28نہیں نہیں
03:29لو پرابلم اٹھال
03:30کوئی مسئلہ نہیں
03:31بس بات یہ ہے کہ تم پہلے بتا دیتے تو
03:33میرے ٹائم ویسس نہیں ہوتا
03:35تینکیو
03:36بائی
03:37موسیقی
03:47موسیقی
03:49موسیقی
03:59موسیقی
04:01موسیقی
04:03موسیقی
04:13موسیقی
04:15موسیقی
04:25موسیقی
04:27موسیقی
04:28موسیقی
04:29موسیقی
04:31موسیقی
04:33موسیقی
04:35موسیقی
04:37موسیقی
04:39موسیقی
04:40موسیقی
04:41موسیقی
04:42موسیقی
04:43موسیقی
04:44موسیقی
04:45کار کیسی لگی
04:46اچھی ہے لیکن آپ کی اپنی گاڑی
04:49تو اس سے بڑھی آنا
04:50ہاں بٹ ابھی جو ڈیزگنیشن ہے اس کے حساب سے
04:54یہی گاڑی ہے
04:54بدقسمتی سے تمہارا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے
04:59جنہوں نے اپنا مقدر اپنے ہاتھ سے ہی بگاڑ دیا
05:01تم موتی تھے اسد
05:05سیپ سے نکل کے
05:07کیچڑ میں اپنی زد
05:08اور اکڑ کی وجہ سے کرے ہو
05:15سلام علیکم
05:37وعلیکم السلام
05:39دیکھئے آپ نے گاڑی اپنے
05:44صاحب زہ دیکھی ہے
05:45ہاں
05:46آسد سب سے پہلے گھر لاکھے مجھے دکھا کے گئے
05:49واہ
05:51وہ یہ
05:54یہ سٹینڈر ڈیزرف کرتا ہے بسے
05:56تو یہ
05:58کھٹا رہا گاڑی چلا رہا ہے
06:00میں جانتی تم کیا کہہ رہے لیکن
06:03لیکن موہ پہ مارتا نا چابی ماما
06:05بادشاہوں کی طرح زندگی گزارت ہے یہاں پر وہ
06:08پھر اس کو کیا ضرورت پڑ یہ کتنی
06:12بیکار نوکری کرنے کی جس میں کوئی بینفٹس ہی نہیں ہے
06:14بیٹا تم پیار محبت سے سمجھاؤ اسے واپس لے آو
06:17اہے میں کیوں واپس لے کر آ جاؤں پاگل ہوں میں
06:20میں نے فوس کیا اس کو اپنی مرضی سے گیا ہے خود فیصلہ کیا اسے ماما
06:23بیٹا تمہارے رویہ کی وجہ سے تو گیا یہاں سے وہ
06:27یہاں ہمیشہ یہی ہوتا ہے
06:28ہر بات کا الزام گھوم پھر کے ماما ہم پر ڈال دیتی ہیں
06:32اسد آفیس نہیں جا رہا تو کیا وہ نوی تو دن رات اکیلے کام کرے وہاں پہ
06:37لیکن آپ تو انہی کو بلیم کریں گی
06:39سینب تم
06:41ملکل ٹھیک کہہ رہی ہے وہ
06:42اسد نے آج تک کیا کیا مجھے بتائیں
06:45اپنی منوانے
06:47اور آپ نے اس کی ہمیشہ سائیڈ لی ہمیشہ
06:53مجھ سے ہمیشہ شکایت کیا آپ نے
06:57کہ جیسے دنیا میں جو غلط ہو رہے نا وہ میری وجہ سے ہو رہا ہے کیوں
07:00میں شکایت نہیں کر رہی تمہیں مشورہ دے رہی ہوں
07:03بہی بڑے بھائی بن کے اسے سمجھاؤ
07:07اگر وہ تمہیں چھوڑ کے جاب کہیں اور کر رہے تو
07:11اسے مناؤ اسے سمجھاؤ کے
07:13تمہیں اس کی ضرورت ہے بیٹا
07:15ارے مجھے کسی کی ضرورت نہیں ہے
07:17دنیا میں کسی طرم ہے
07:30تمہارے تو
07:41دنیا میں سے بوڑے انٹیا میں گیا
07:43ہراں
07:46مبارک بات کس بات کی
07:50کیا کوئی راکٹ بھیج ہے اس نے مارس پہ کون سی توپ چلائی ہے اس نے
07:55ایک گھڑیا سی کمپنی میں غلیظ بکواس نوکری کرتا ہے وہ
08:02کوئی بڑا کام نہیں کیا اس نے جو میں مبارک بات دوں گا اس کو
08:06بیٹا جو بھی کر رہے ہیں اپنے بلبوتے پہ کر رہے ہیں
08:11اپنی قابلیت پہ کر رہے ہیں
08:12مابا ٹانٹ کہہ رہے ہیں آپ کو نبیت
08:16اسد کو جوب اس کی قبلیت پر ملی ہے اور آپ تو بابا کی سیٹ پر
08:21زبردستی بیٹھے ہیں یہی کہنا چاہتی ہیں نا آپ
08:25بالکل آپ نے صحیح کہا زینب یہی کہنا چاہتی ہیں ہے نا
08:29میں زبردستی آکے بابا کی سیٹ پر بیٹھ گیا ہوں
08:32ڈیزرف تو میں کرتا ہی نہیں ہوں
08:34میں ڈیزرف کرتا ہوں یہ پوزیشن
08:35اگر آپ کا وہ بیٹا
08:41اس میں اتنی ہمت ہوتی نا وہ چھین لیتا مجھ سے کرسی
08:44but he can't
08:47because he's a loser
08:49دردر کی ٹھوکرے کھائے گا نا
08:54تو پیر اوپے آ کے پڑے گا میرے مافی مانگے گا گر گرائے گا میرے سامنے
08:57پھر سمجھے گی آپ کو بات
09:03موسیقی
09:15موسیقی
09:19موسیقی
09:35موسیقی
09:39موسیقی
09:41موسیقی
09:43موسیقی
09:45موسیقی
09:47موسیقی
09:49موسیقی
09:51موسیقی
09:53موسیقی
09:55موسیقی
09:57موسیقی
09:59موسیقی
10:01موسیقی
10:03موسیقی
10:05مطلب ماں پر بھروسہ بھی نہیں ہے
10:07نہیں
10:07نہ آپ پر بھروسہ
10:08نہ آپ کی کسی بات پر بھروسہ
10:10آپ وہ ہی ہیں جو وعدہ کر کے مکر گئی تھی
10:12قسم لے لو
10:14مجھے اندازہ نہیں تھا کہ سجل یہ کرے گی
10:17میں تو خود کو کوس رہی ہوں
10:19کہ میں نے سارے شیئرزوں سے کیوں دے دیئے
10:22اچھا سنو سنو
10:24بیٹھو بیٹھو
10:25یہ لڑا
10:28یہ کیا
10:30چیک
10:31فون چاہیے تھا نا تجھے
10:33چھو
10:35ہم کے پاس تو پیسے ہی نہیں تھے
10:36اب اتنی بھی برے حالات نہیں ہیں
10:39بس سجل کو نہ بتانا
10:41اور یہ نہ بتانے کی وجہ
10:43کوئی وجہ نہیں ہے بس
10:47خیر بتا دینا کیا فرق پڑ
10:50نہیں نہیں مجھے کوئی شوق نہیں اس کے موہ لگنے کا
10:52اب یہ غلط بات ہے
10:53میں نے وہ تمہاری بڑھی
10:55مجھے آپ ایک باہ بتیں
10:56کہ آپ کو یقین ہے کہ آپ کے پیسے صحیح جگہ انویسٹ کر رہی ہے وہ
11:00یہ تو خود بہت فکر ہے
11:04اسی لئے تو میں کہتی ہوں
11:07کہ اسے بات کروں
11:08کہ وہ تمہیں اپنے ساتھ رکھیں
11:10تم یونیورسٹی سے وہاں جاؤ اور مہن کی مدد کرو
11:13یہ میرے ہاتھ ہیں آپ کے سامنے
11:14میں اپنے آپ کو نہ اس کے ہر معاملے سے خود ہی دور رکھتا ہوں
11:17ارے غلطی وہ کرے گی
11:19بلیم مجھ پہ ڈال دے گی
11:20پھر میری جلدی سے یہ ڈگری مجھے ملے
11:23یونیورسٹی کمپلیٹو پاور افٹورنیو سلور اپنا آفیس جوائن کروں
11:26ہاں یہی تو میں چاہتی ہوں
11:28اسی امید پر تمہیں دن گن رہی ہوں
11:29کہ یونیورسٹی ختم کرو
11:31اپنی باپ کی کرسی پر تم بیٹھو جا کے
11:33اور اس نوید کو نہ ٹھڈا مارو
11:35نکالو اسے بہاں
11:36سب چھین لو اسے
11:37سارا موٹ خراب کر دیا انہوں نے
12:00آئی فش آج ان سے سامنا ہی نہ ہوا ہوتا میرا
12:03کچھ دیر بعد نکلے ہوتے نا
12:05تو اس فضول بکواس سے بچ جاتے ان کی
12:06حصول آپ اگنور کریں نا
12:08کیسے اگنور کر دوں روسا اور کیا کیا اگنور کر دوں
12:11اور میں اگر کر بھی دھونا اگنور
12:12تو وہ کبھی اگنور نہیں کریں گے
12:14ہر وقت موقع ڈھونٹے ہیں
12:15بس مجھ پہ تنس کے تیر چلانے کا اور کچھ نہیں
12:17پتہ نہیں کیوں اپنے کام سے کام نہیں رکھتے ہیں
12:19دیکھیں اگر آپ پلٹ کے جواب نہیں دیں گے
12:22اور انہیں اگنور کریں گے
12:23نہیں باز دیں گے
12:24میں تمہیں بتا رہا ہوں
12:25بہت اچھی طریقے سے جانتا ہوں میں انہیں
12:27اور صرف اور صرف
12:28ماما کی وجہ سے اگنور کر رہا ہوں
12:30ورنہ میں
12:30کیا یار
12:34تمہیں بھی کن باتوں میں
12:35علچہ دی ہے
12:35سوچا تھا کہ آج ہم باہر جائیں گے
12:37تمہارے ساتھ
12:38دھوئی در بیٹھوں گا
12:39وقت گزاروں گا
12:40تو تمہارا موڈ اچھا ہو جائے گا
12:41اور
12:41سب خراب کر دیوں نا
12:43ام سو سوری فوزے سوئے سو
12:44اسرت میں بلکل ٹھیک ہوں
12:45ریلاکس کریں
12:46آپ یہ سب چھوڑیں
12:48مجھے بتائیں
12:49how was your day
12:49آج آپ کا پہلا دن تھا
12:51نا آفیس نے
12:51کیسے را
12:52بس ٹھیک تھا
12:55وہ ہی ریگلر
12:57فرس ڈیس کی طرح
12:58انٹروڈکشن ہوا
12:58ونہ میں
13:01سٹل پیلنگ
13:02سوری آباوٹ دس
13:03بہت اچھی جگہ ہے یہ
13:06بے گم صاحبہ
13:11آپ نے اپیتا کچھ بھی نہیں کھایا
13:14دل نہیں جارا
13:16بھوک نہیں لگ رہے ہیں
13:17بھوک ہو بھی تو
13:19ان حالات میں
13:19کہاں دل کرتے ہیں
13:20کچھ گانے کو
13:21بیسے نویب بھائی کو
13:23آپ کا بلکل بھی
13:24احساس دیئے
13:44موسیقا
13:52موسیقا
13:54موسیقا
13:56موسیقی
14:26بہت خوبصورت لگ رہے تم پر
14:34چا سنو
14:39کل صبح یہ ماما کو میرے طرف سے دے دینا
14:45میں کیوں
14:47کیفٹ آپ لے کر رہے ہیں تو آپ کو دینا چاہیے نا
14:50میں دینا چاہتا ہوں مگر
14:52میں جانتا ہوں کہ مام خوش نہیں ہے میرے آفیس چھوڑ کے جاپ کرنے سے
14:56لیکن میں اپنی جاپ کی خوشیگوں نے یہ گفت دینا چاہتا ہوں
15:00لیکن گفت آپ کسی بھی ریزن سے دے سکتے ہیں
15:05آجائے
15:07آجائے
15:09وہ مجھے نا آپ کو ایک بات بتانی ہے
15:12وہ بیگم صاحب نے ابھی تک کچھ نہیں کھایا ہے
15:15کیوں
15:16دراصل بات یہ ہے کہ آپ اور
15:19اروسہ باجی کے بہار جانے کے بعد
15:21نوید بھائی کا بیگم صاحب سے جھگڑا ہو گیا
15:23اور وہ اپنے روم میں رہیں
15:25اور وہیں پہ ڈینر کیا
15:27چھٹھی کے تو جاؤ
15:57سنو سنو سنو سنو سنو سنو سنو
15:59کہاں جا رہی ہو
16:00میں وہ
16:01بھات سنو
16:03اسما نا اسد کو بلیک ملکہ رہی ہے
16:07نوید جو ہاتھ نہیں آرہا اس کے
16:10تو اسد کو نا کنٹرول کرنے کے لیے
16:13یہ سارا ڈراما کیا جا رہا ہے
16:15یہ جو نا گشرا
16:16یہ ایک نمبر کی جھوٹی اور مکہ آرہے
16:18میں نے خود دیکھا تھا
16:20اسما نے پیٹ بھر کے کھانا کھایا تھا
16:23اسما کو تو میں جانتی ہوں
16:28تم تھوڑی جانتی ہوں
16:29یہ جھوٹی ہے بہت
16:31ہی
16:33ہم
16:38موسیقی
16:50موسیقی
16:52موسیقی
17:03موسیقی
17:04موسیقی
17:34موسیقی
17:59موسیقی
18:02موسیقی
18:04موسیقی
18:08موسیقی
18:14موسیقی
18:19جب وہ یہاں تھے نا
18:23تو ہم سب
18:25مل جول کے ایک ساتھ
18:28کتنا اچھا وقت
18:30ازارتے تھے نا
18:31آج ان کی بہت یاد آرہی ہے مجھے
18:35جاوید اگر آج ہوتے تو
18:42بس مجھے بہت دکھو رہے کہ
18:44ان کی طرح
18:46میں اپنا خاندان گھر
18:50کچھ بھی سمال نہیں سکی
18:53سب کچھ بھی کر گیا ہے
18:56بابا
18:57میں کیا کر سکتا ہوں آگ کے لیے
19:08کم سے کم مجھے
19:09میری غلطی ہی بتا دیں
19:11ہم جس ٹرائنگ سو ہارڈ
19:16کہ آپ کو مہی طرف سے کوئی تکلیف
19:17کوئی پریشانی نہیں ہو
19:19اسی لیے میں نے خود کو نبید بھائی سے دور کر لیا
19:22مگر
19:22آپ کو پتا ہے کہ آج انہوں نے مجھے کتنا وزت کیا
19:28شربندہ کر رہے تھے
19:30مجھے چتا رہے تھے کہ میں
19:31چانتی ہوں میں
19:33سب نظر آرہا تھا مجھے بیٹا
19:36تبھی تو اتنا دکھ ہو رہے ہیں مجھے
19:40پتا نہیں
19:43دھویت کے دل سے میں یہ بات کمالی کیسے نکالوں
19:47چھوڑ با
19:48چھوڑ دے انہوں کے حال پہ
19:50نہیں چھوڑ سکتے بیٹا
19:54میرے دونوں جوان بیٹے آپس میں لڑ رہے ہیں
19:59مخالفت کر رہے ہیں
20:02ہاں
20:02ایک دوسرے کے مقابلے میں کھڑے ہو چکے
20:05کوئی بھی ماں یہ بات چھوڑ نہیں سکتی
20:08پردہ ہستی اور آمد سے
20:11کیا کروں میں
20:14تو ماں یہ مقابلہ میں نے نہیں لگایا
20:19آپ کے سامنے میں نویر بھائی کو جواب تک نہیں دیتا ہوں
20:23لیکن اگر انہوں نے مجھ سے اپنا روئیہ نہیں بطلا
20:29تو مجھے بھی انہیں جواب دینا پڑے کا مجھ پورا
20:32اچھا
20:44we'll talk about it
20:47آپ کو میں پریشان نہیں کرنا چاہتا
20:49یہ سب باتیں بول کے
20:50let's just talk about it sometime
20:53okay
20:54and
20:55look at this
20:58mama look at this
21:01i hope you like it
21:06asad اس کی کیا سبرت تھی پٹہ
21:09it's very nice thank you
21:12اس کی ضرورت یہی تھی کہ آپ کے جو یہ چہرے پہ تھوڑیسی اسمائل آئی ہے نا
21:20یہ ہمیشہ اسی طرح رہے
21:23اچھا
21:30اچھا
21:32اسر صاحب
21:34جی
21:35دائن ڈیویل پر کھانا لگا دیئے
21:38اب آج ہیں
21:39ٹھیک ہے
21:39لیکن اب میں آپ سے کچھ کہنے والا ہوں
21:42آپ میں ساتھ چھلیں گی
21:44اور ہم چل کے کھانا گھائیں
21:45let's go
21:47ٹھیک ہے
21:47تھانکیو
21:49you're welcome
21:50come
21:51کیا آپ کو یقین ہے کہ آپ کے پیسے صحیح جگہ انویسٹ کر رہی ہے وہ
22:00اسی لئے تو میں کہتے ہوں
22:01کہ اسے بات کروں
22:03کہ وہ تمہیں اپنے ساتھ رکھیں گے
22:05تم یونیورسٹی سے وہاں جاؤ اور مہن کی مدد کرو
22:07آئی اللہ آج تمہیں تھک گئی ہے
22:12ہاں
22:14کیا ہوا
22:20کچھ ہوا ہے کیسے چل
22:26کوئی مسئلہ ہے تو بتاؤ
22:28مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:31اور اگر ہے بھی
22:32تو میں اچھی طرح سے جانتی ہوں
22:34کہ اپنے مسئلے کیسے حل کرنے ہیں
22:36آپ کے مشورے کی ضرورت نہیں ہے
22:44مجھے کوئی مسئلہ ہے
23:14مجھے مطلب ماشینز تا کیا ہوگا؟
23:22ماشینز جو ہیں وہ آرڈر ہو چکے ہیں
23:23نیکس منڈ ڈیلیبر ہو جائیں
23:24یہ تب تک ہم لوگ ہماری جگہ بھی سیٹ اپ کر لیں گے
23:27اچھا سنو
23:32مجھے تمہیں کلیکشن دکھانی تھی
23:34یہ وائنل کلیکشن ہے
23:36سامنے دیکھو سگنل کھول گیا
23:39ہاں وہ
23:44تم اتنا اور سے کسی دیکھ رہے تھے
23:50نہیں وہ
23:51سجل تھی اور اس کے ساتھ اومیر تھا
23:55سجل اور اومیر
23:57اومیر کون ہے؟
23:59تم نہیں جانتی اسے
24:00پٹائنو ہم
24:01نبید بھائی کے آفیس میں جاب کرتا ہے
24:04لیکن وہ
24:06خیر اب ہم سجل اور اومیر کی باتیں کریں گے
24:08سو مجھے بتاؤ ہم کھانا کھانے کے لیے کہاں جا رہے ہیں
24:12کھانا کھانے ہم جا رہے ہیں
24:13اور کھانا کھانا کھانا کھانا کھانا کھانا کھانا کھانا کھانا کھانا کا حرم و پیدا ہے
24:18چنان pažd
24:43اسے بھول جاؤ
24:45کھاسے کھانے کے منیوں میں تمہیں دوں گی
24:47لنچ و ڈینر میں کیا کیا بنے گا
24:49وہ صرف تم مجھ سے پوچھو گی
24:51لیکن..
24:52لیکن کیا
24:54تمہیں میری کہی ہوئی بات سمجھ نہیں آ رہی
24:56آ گئی ہے سمجھ
24:57لیکن ہمیشہ ہمیں بیگم صاحبہ ہی بتاتی ہیں نا
25:03بیگم صاحبہ نے یہ ذمہ داری
25:05بہت عرصے تک اٹھائی ہے
25:08اب وہ تھک چکیوں نے ریسٹ کرنے دوں
25:13اور آج کے بعد
25:15گھر اور کچھنگ
25:17اس سے ریلیٹر جتنے بھی ایشوز ہوں گے
25:19وہ صرف تم مجھ سے پوچھو گے اور میں تمہیں بتاؤں گی
25:21سمجھ گئی؟
25:23گی ٹھیک ہے
25:27جلدی جلدی کرو
25:31تم کیا کر رہے ہو؟
25:35ہاں یہ تو تم صحیح کہہ رہی ہو
25:37خیئے اینیویز
25:39عروشہ مجھے یہ بتاؤ کہ تمہارا فیویٹ کلر کونس ہے؟
25:41میرا فیویٹ کلر آپ کو پتا تو ہے؟
25:43ہاں بالکل جانتا ہوں
25:45باٹ
25:47ریڈ اس تو لاؤڈ
25:49کوئی اور بتاؤں
25:51میں سمجھی نہیں
25:53اس میں سمجھنے مانی کیا بات ہے؟
25:55مجھے سبھی کلرز اچھا لگتے ہیں
25:57تم بھی نہ
25:59اولوسہ
26:01خیر بعد میں مجھ سے پھر اعتراض نہیں کرنا اگر میں نے کچھ اپنی پسند سے لے لیا تو
26:03اسد پلیس
26:05میرے پاس آلریڈی بہت کپڑے ہو چکے ہیں
26:07آپ پلیس مزید اور کپڑے مت لیچے گا
26:09تمہیں کیا لگ رہا ہے؟
26:11میں تمہارے لیے یہاں میرے کپڑے خرید رہا ہوں
26:13تم بھی نہ
26:15خیر اینیویز
26:17خیر کرلوں گا تم سے نہیں ہو پائے گا
26:19رہنے دو تم
26:21تو بات کرتا ہوں تم سے
26:23ٹھیک ہے خدا حافظ
26:25خدا حافظ
26:47میں اندر آ سکتی ہوں؟
26:48جی
26:50تم سے بات کرنی تھی
26:52وقت ہے تمہارے پاس
27:01کچھ لگتا ہے کہ تم مجھ سے خفا ہو
27:07اندازہ لگانے کی کوشش کی کہ کیوں خفا ہو لیکن
27:12کچھ سمجھ بھی نہیں آیا
27:14سوچا آکر تم سے پوچھیں لوں گا
27:16میں بس ایسے ہی
27:24اگر کوئی سر اٹھا کے
27:26نظروں میں نظریں ملا کے نہ
27:28سوال کا جواب نہ دے سکے
27:31تو اس کا بطلب ہے کہ وہ شخص کچھ چھپا رہا ہے
27:38سچ سے رہتا ہوں نا
27:40کیا ہوگا ہے
27:41خفا ہو تم مجھ سے
27:43ایسی کوئی بات نہیں آنٹی
27:51اس آج کل جو گھر میں ہو رہا ہے
27:53مجھے لگتا ہے کہ مجھے خود کو لیمٹ میں رکھنا چاہیے
27:57تاکہ کسی کو کوئی موقع نہ ملے
28:05ایسے آسد بھی ڈسٹورب ہو جاتے ہیں
28:07جب وہ پریشان ہوتے ہیں تو مجھے بلکل اچھا نہیں لگتا
28:10نہیں
28:12میں تو پیتر اس سے پوری کوشش کر رہا ہوں
28:18بہت برا لگتا ہے جب
28:20تم لوگ آپس میں جھگڑتے ہو
28:24ہاں
28:28خیر اس محول میں اگر میں نے
28:30کوئی غلط بات کر دی تو بیٹا مجھے معاف کر دی
28:33کوئی بات نہیں آنکھیں
28:35آپ بڑی ہیں اور
28:36ڈان بھی سکتے ہیں
28:38بیٹا لیکن کچھی کچھی سے رہتی ہو نا مجھ سے
28:41اور زینب بھی پہلے تو بلکل ٹھیک تھی
28:46کتی قریب تھی
28:48بلکل میری انم کی طرح
28:52جب سے شادی کر کے اس گھر میں آئی ہے
28:55وہ بھی بدل گئی ہے
28:58کیوں انتی بدل گئی ہو
29:03اپنی عادت ڈال کے پیچھے ہٹ گئی ہو مجھ سے
29:07شاید انجانے میں میں نے تمہارا دل دکھا ہے
29:12اس لئے تم خفا ہو
29:14میں تمہیں منانے آئی ہوں
29:16آنٹی میں بلکل بھی خفا نہیں ہوں آپ سے
29:19خفا تو تم ہو
29:22ماما کہتے کہتے آنٹی پہ واپس آ گئی ہو ہے نا
29:28کیا بات ہے بٹا
29:34کیا بات ہے بٹا
30:04موسیقی بات ہے
30:05موسیقی بات ہے
30:07موسیقی بات ہے
30:09موسیقی بات ہے
30:15موسیقی بات ہے
30:19موسیقی بات ہے
30:20موسیقی
30:46خیریت ہے امی
30:48خودی سے مسکر آرہی
30:50موسیقی
30:52آج کل نا
30:53اسما کی دونوں بہویں
30:55جو مٹی پلید کر رہے ہیں نا
30:57وہ دیکھ کے مجھے تو بہت سکون مل رہا ہے
31:00دونوں بیٹے
31:01ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کو
31:03روادار نہیں ہے
31:04اور بہویں بھی
31:05ویسے آپ کی ساری چالیں کامیاب ہو رہی ہیں آج کل
31:09ہاں
31:11ٹھیکے اصل کامیاب ہی تو مجھے تب ملے
31:15لے آئی فون
31:16ہاں
31:20دیکھو
31:21اب تو خرشونہ ناراض تو نہیں نا ماں سے
31:24خیر ناراضگی تو ابھی برقرار ہے اپنی جگہ
31:26شکایتیں مجھے بہت ساری ہیں
31:28کیونکہ ہیوی بائک کی باد ہوتی ہی فون پر ٹرخا دیا مجھے
31:30اوئے ماں آسد کی جا
31:32فکر نہ کر
31:33تجھے ہیوی بائک بھی لے کر دوگی
31:35بس تھوڑا سا سبر کر لے
31:36دیکھو دیکھو
31:37اچھا امی
31:38یہ
31:39یہ رکھ لیں
31:40یہ کیا ہے
31:41ہاں
31:43سارا کیش
31:44ہاں
31:45ہاں بھی وہ ایک پیمنٹ کرنی تھی
31:46آج نہیں ہو سکی
31:47بس ایک دو دن تک رکھ لیں
31:48پھر میں لے لوں گی آخ سے
31:50ہے کتنا
31:51بیس لاکھ ہیو
31:53بیس لاکھ
31:55ارے
31:56اچھا سنتا
31:57سچل
31:59یہ لڑکی بھی
32:01سنتی نہیں ہے
32:02برو
32:04میں یہ رکھ کر آتی ہوں
32:06تیو جزا
32:07تیو جزا
32:16ل raise
32:17تیو جزا
32:18تیو جزا
32:21تیو جزا
32:22بیس700
32:24تیو جزا
32:28تیو جزا
32:32موسیقی
33:02موسیقی
33:26السلام علیکم صدیقی صاحب کیسے آپ
33:28الحمدللہ سیر آپ کیسے ہیں آپ ٹھیک ہیں
33:30سر آپ نے تو بلکل یہ آفیس آنا چھوڑ دیا
33:34جی بس آج کل کچھ مصوفیت ہے
33:37جی جی سر میں جانتا ہوں
33:39لیکن آپ کو آفیس والے بہت
33:42مس کرتے ہیں آپ شکر لگائیں نا
33:44یا آبیل سی مجھے ویسے بھی
33:46آپ سے ایک کام ہے
33:46سر حکم کریں آپ
33:48ایکچلی وہ میری کچھ پیمنٹس آپ کے پاس ہے نا
33:51جی جی سر آپ کے چیکس بہرے پاس ہی تھے
33:54لیکن آپ نے ہی منع کیا تھا
33:56جی
33:57مجھے وہ
33:59میرا کاؤنٹمٹ ر copy کر دیا
34:00OK� sem
34:02انشاءاللہ میں آج ہی کروا دیتا ہوں
34:03اور کوکم سر
34:04nooo that's it
34:05thanks bye
34:06آپ کا بک
34:08دھولی گیدا
34:10خیر
34:11تم ہو نیاز رکھنے کے لیے
34:13لیسے
34:26مجھے تم سے بات کرنے کا کوئی شوق تو نہیں ہے
34:31لیکن ایک بات میں ضرور کروں گا
34:34تم جن کے پاس یہ اپنی گھڑیا سی نوکری کر رہے ہو نا
34:40ان کو میں جانتا ہوں
34:42ان سے ہمارا کلیش ہے
34:45میرے خلاف ان کا مہارا بننے کی ضرورت نہیں ہے
34:51انہا بھائی تمہارا وہ حال کروں انہا
34:56ساری جندگی یاد رکھو گے
34:58آپ جانتے ہیں آپ کی پروپلم کیا ہے
35:03ہم ایک چھوٹے اور کمسرف انسان ہیں
35:11اور دوسروں کو اپنی منٹیلیٹی کے مطابق جج کرنا چھوڑ دیں
35:14کیونکہ میں چاہ کر بھی آپ کی طرح نیچے نہیں
35:16کہ سات تمہیں
35:17نوید
35:33موسیقی
35:43موسیقی
35:51موسیقی
35:53موسیقی
36:03موسیقی
36:03موسیقی
36:11موسیقی
36:13موسیقی
36:23موسیقی
36:25موسیقی
36:27موسیقی
36:37موسیقی
36:39موسیقی
36:41موسیقی
36:59موسیقی
37:01موسیقی
37:03موسیقی
37:05امی
37:19امی
37:20وہ جو آپ کو پیسے دیئے تھے
37:23مینے رکھنے کو
37:24وہ لا دے مجھے جانا ہے
37:25اچھا بھئی لا کر دیتی ہوں تمہیں تمہارے پیسے
37:28ارے
37:28اتنا چڑنے کی کیا بات ہے اس میں
37:30ایسے بس
37:31سکر نہ کریں
37:38کہیں نہیں جاتی ہے آپ کے ہاتھوں سے نکل کے
37:40اس کے ارد گر جو جال بچھا ہے نا میں نے
37:44وہ میں جانتی ہے
37:46اچھی طرح نہ پتا ہے
37:48اسی لئے کہہ رہی ہوں پلیز ابھی پیسے لا دے
37:50لا کر دیتی ہوں بھئی تمہیں تمہارے پیسے
38:01موسیقی
38:16موسیقی
38:18موسیقی
38:22موسیقی
38:26موسیقی
38:41موسیقی
38:47موسیقی
39:15موسیقی
39:45موسیقی
Recommended
36:36
36:49
34:54
38:50
36:12
37:44
36:20
38:25
38:01
34:54
38:45
38:52
35:36
37:11
38:33
35:20
36:23
39:01
38:01
0:36
36:35
0:56