Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Manjhli EP 2 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:17جھوڑے کم از کم ایک جیسے ہونے چاہیے
00:19عادت میں، مزاج میں، ذہانت میں
00:23تب ہی گھاری چلتی ہے
00:25اور یہ منجلی تو بالکل اولٹ ہے رسل کی
00:29دیکھو بیٹا اب تو کچھ بھی نہیں ہو سکتا
00:31ٹھیک ہے؟
00:32تم دونوں کی بات پچپن میں تیہ ہو چکی ہے
00:34امی مجھ سے پوچھ کر تیہ نہیں کیا تھا
00:37ارے تم دونوں تو بہت ہی چھوٹے تھے
00:39کیسے پوچھتے تم دونوں سے؟
00:41آج مجھے ارسل نے مجبور کر دیا ہے
00:44کہ میں ایک بار پھر آپ کے سامنے اپنا دامن پھیلاؤں
00:47لیکن
00:50مہناس کے لیے نہیں
00:52زینی کے لیے
00:54بھاوی آپ ابھی سے زینی کے عمر کا جتا رہی ہیں
01:00کیا آگے بھی ایسا نہیں ہوگا؟
01:04نہیں
01:04شاوائی
01:05منیرے دے یہ مجھے بھرگز نہیں ہے
01:08وہ تو یہ کہنا چاہ رہی ہے
01:10کہ اصل کو
01:11زینی بہت زیادہ پسند ہے
01:14پہلے میں
01:16زینی سے ایک تفاہ بات کر لوں
01:19آج بھی زینی کے لیے بہت اچھا رشتہ آیا ہے
01:23اب جہاں وہ راضی ہوگی
01:26میرا فیصلہ بھی وہیں ہوگا
01:29جی شادہی ضرور
01:34آپ کی بیٹی ہے
01:36آپ ضرور پھوچھیں اس سے
01:38چھے
01:40زینی بہت جی
01:48آپ اکنی شادی میں
01:50ایسا سوٹ سلوائیے گا
01:51دماغ ٹھیک ہے تمہارا
01:53ابھی تو ابن نے ہاں بھی نہیں کیے
01:55اور یہ سوٹ تو دیکھو
01:56لاکھوں کا ہوگا
01:58تو کوئی بات نہیں
01:59ان کا بیٹا بیسی بھی پاؤنز میں دماغت ہے
02:02آپ کیلئے بنوا دے گا
02:04صدیقہ تو سارے پاؤنز
02:06دو سوٹوں پہ تھوڑی ہورا دے گا
02:08تمہیں کیلگتا ہے
02:14تمہیں چھین لگی
02:15کیا کہہ رہی ہو مہناز
02:21سیادہ معصومت بنو
02:23تمہیں نے کہا تھا نا اسے
02:25کہ اپنے ماں باپ کو تمہارا رشتہ لے کر بھیجے یہاں پہ
02:29اور نہ میرے اببہ کسی اور سشاتی کر دیں گے میری
02:33دماغ خراب ہو گیا ہے کہ تمہارا
02:35میں کیوں کہوں گی اسے ایسا
02:37اچھا
02:38تو منیرہ خالا اور شزاد خالو
02:41ایسے ہی آگے تمہارا رشتہ لے کے
02:43ہے نا
02:44جبکہ اس کی بات بچپن سے
02:47مجھ سے تے
02:48ارسل بھائی کی بات آپ سے تے
02:52تم تو عمر میں بھی بڑی ہو اسے
02:55اور تم میرا حق کیسے
02:57مار سکتی ہو
02:58میرا یقین کرو منجلی
03:00مجھے ان میں سے کسی بات کرنے نہیں تھا
03:03اچھا
03:04تو تم سے بات کیے بغیر اس نے اپنے امہ اببہ کو کیسے بھیج دیا رشتہ لے کے
03:09ہے رات ہے بھائی
03:10ہاں تم یقین کرو میرا
03:13مجھے کچھ بھی نہیں پتا اس بارے میں
03:15میری تو عرصہ سے کوئی بات نہیں ہوئی ہے
03:17میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتی
03:19سہلی بھائی
03:21آپ کیوں انہیں یقین دلائیں جاری ہیں جب آپ نے کچھ کیا ہی نہیں ہے
03:25اور آپ
03:26ارسل بھائی سے جا کر پوچھیں نا
03:29انہوں نے اپنے پیرنٹس کو کیوں بھیجوا یہاں پر
03:43کتنی بتمیزی کر کے گئی ہے
03:45اچھا آپ ترنیکس پین
03:48گھر والوں نے ہاں کر دی نا
04:04زینی کھائیں میری بات کرو آؤس
04:06ارسل
04:17تمہیں پتا ہے نا
04:19کہ بچپن سے تمہاری اور میری بات ہے
04:22تم نے پنی پیرنٹس کو زینی کیلئے بھیج دیا ہے
04:26دیکھو مجھے ایسا کچھ نہیں پتا تھا
04:29اور مجھے زینی اچھی لگتی ہے
04:31اس لئے میں نے امی اور بابا کو بھیج دیا تمہوں کے گھر
04:33وہ تم سے عمر میں پورے ایک سال بڑھی ہے
04:36وہ عمر میں مجھے دس سال بڑھی ہوتی نا
04:38تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
04:40اور یہ تو معمولی سفر کا ایک سال کا
04:42اب یہ ابو کبھی مانیں گے نہیں
04:48اپنے زبان سے نہیں پھریں گے وہ
04:49دیکھو
04:49دونوں خاندانوں نے یہ رشتہ اس لیے کروایا تھا
04:53کہ دونوں خاندانوں کے بیچے ایک قربت
04:55اور وہ میرے اور زینی کی رشتے سے بھی ہو جائے گی
04:58ارسل
04:58تم کیسے کر سکتے ہو میرے ساتھ ارسل
05:01میں پسند کرتی ہوں تمہیں
05:06تم مجھے پسند کرتی ہو لیکن کیوں
05:09کوئی کسی کو کیوں پسند کرتا
05:12یہ چیزیں انسان کی اختیار میں ہوتی ہیں
05:16منجلی میں نے جس دن سے محبت لفظ کے معنی سمجھے ہیں
05:20میں اس دن سے زینی سے محبت کرتا ہوں
05:22وہ تم سے محبت نہیں کرتی
05:25کبھی کاری نہیں سکتی
05:27نہیں کرے گی
05:28جب یہ رشتہ جڑے گا کرنے لگے گی
05:30تم ٹینشن لالو
05:36مانگنے سے تو مانگ لیتی میں سب ہوتا
05:42سب ہوتا جیسے چاہو تو کیسا ہوتا یہ جگہ
05:48اب کیا ہوگا سدیکہ
06:04امہ اببہ کیا سوچیں گے میرے بارے میں
06:06یہاں ضرورتی
06:08ارسل کو رشتہ بھیجنے کی
06:10پرکل دماغ خراب ہے اس کا
06:13سینی باجی اس میں دماغ کی خرابی والی کونسی بات ہے
06:16وہ آپ کو پسند کرتے ہیں
06:18اس لئے بھیجتے ہیں انہوں نے رشتہ
06:20اس نے ایسا سوچا بھی کیسے
06:22ذرا سی بھی شرم نہیں آئی اسے
06:24اس میں شرمانے پر لی کیا بات ہے
06:28میرے خیال میں اس نے بہت مناسب طریقہ اختیار کیا ہے
06:31کوئی بری بات تو نہیں ہے اس میں
06:32بھائی وہ کم از کم
06:35اپنی اور میری عمر کے فرق کا ہی لحاظ کر سکنا تھا
06:38زینی تم دونوں میں ایک سال کا فرق ہے
06:41یہ زیادہ فرق نہیں ہے
06:43اور منجلی آپی جو شور مچا رہی ہیں
06:47کہ ارسل بھائی سے ان کی بات نے تھی
06:49اور رشتہ انہوں نے زینی بھا جی کا بھیج دیا
06:52اس میں شور مچانے والی کونسی بات ہے
06:55دو گھرانوں کو قریب لانے کے لیے یہ بات ہوئی تھی
06:57کونسی بقاعدہ کسی کی مانگنی ہوئی تھی
07:00میری سبان کی کوئی اہمیت نہیں ہے آپ لوگوں کی نظر میں
07:08اور یہ زینی
07:12یہ تو بچپن سے میرے حصے کی محبتیں چین دی آئی ہے
07:16مجھ سے اپنی خوش آمدوں سے
07:17مگر اب ایسا ہونے نہیں دوں گی میں
07:21اچھلی تم ایسا سوچتی ہو میرے بارے میں
07:27ہا تو کیا خلط کہہ رہی
07:28اممائی
07:31جو تمہاری تعریفیں کرتے تکتی نہیں ہیں
07:34اممائی
07:35جو تمہارے گنگاتے رہتے
07:37اور یہ دونوں بہن بھائی
07:40ارے ہر وقت تمہارے قصیدیں پڑھتے رہتے
07:43مجھلی کوئی نہ کوئی وجہ ہوگی نیاز بات کی
07:45کوئی بلا وجہ کسی کے قصیدیں نہیں پڑھتا
07:47مارنا پڑھتا ہے اپنے آپ کو
07:50جا کر بتا دے امبا کو
07:53کہ اگر ایسا ہوا
07:56تو میں اپنی جان دے دوں گی
08:00تم پاغل ہو گئی ہو
08:02بھائی کوئی زمردستی ہے جب اصل ہی تمہارے سے شادی نہیں کرنا چاہتا
08:04بھائی آپ چین سے بیٹھ کیوں نہیں جاتے
08:06آج آہیں گے ہو لگ کوئی دے مر آپ کا جواب بھی آ جائے گا
08:21ابھی تک آئے کیوں نہیں ہے لوگ
08:28بھائی آپ چین سے بیٹھ کیوں نہیں جاتے
08:31آج آہیں گے وہ لگ کوئی دے مر آپ کا جواب بھی آ جائے گا
08:33اگر ان لوگوں نے نہ کر دی تو
08:36پتہ نہیں اشارت کر بھی سکتے ہیں
08:40مطلب آپ کام کھو دینا کرتے ہیں
08:42پہی پڑھ رہے ہیں تو وہ لوگ سوچیں گے تو ضرور
08:44کیا مطلب جب منجلی کے لئے ہاں گی تھی
08:46پہ کیا کسی بڑی کمپنی کا مینجر لگا ہوا تھا
08:49بھائی بچ تو میں ہی سا تھوڑی نہ دیکھتے ہیں
08:52اب اس وقت اگر رشتہ تائے کریں گے تو
08:55اوویسن ہی ساری چیزیں تو دیکھیں گے
08:56تانی زینی کا کیا ریکشن ہوگا یہ سب سن کر
08:59ویسے بھائی زینی بھا جی نے کبھی بھی آپ کے بارے میں
09:03ایسا کو نہیں سوچا ہوگا
09:03اس بات کا مجھے پورا یقین ہے
09:05اب اتنا پورا بھی نہیں ہوں میں
09:07بڑے تو آپ بالکل بھی نہیں ہیں
09:08لیکن آپ خود سوچیں
09:10زینی بھا جی اپنے سے ایک سال کم
09:12عمر کے لے کے قبالے میں کیوں سوچیں گی
09:13اب ایک سال چھوٹا ہونا جیسے میرا آئی بھی بن گیا ہوں
09:18آگے
09:19السلام علیکم
09:20والیکم السلام
09:22کیا جواب دیا انہوں نے
09:24ابھی تو کوئی جواب نہیں دیا انہوں نے
09:28جو جواب کیوں نہیں دیا
09:29ارے بھے اتنی جلدی کیسے جواب دیں گے
09:32پہلے زینی سے پوچھیں گے
09:35اور اس کے بعد خود بھی تو سوچیں گے
09:36پھر ہی تو جواب دیں گے
09:38امی
09:39انہیں مجھلی آبی والی باٹ پر کوئی اتراز تو نہیں ہوا
09:42بیٹا کیوں نہیں ہوگا اتراز
09:45ایک بیٹی سے رشتہ توڑ کے
09:49دوسری سے جوڑنا اتنا آسان نہیں ہوتا
09:52پتہ نہیں یار آپ لوگوں نے وہ رشتہ تیہی کیوں کیا تھا
09:55ہاں ہماری غلطی ہے
09:58بچوں کے بچپن میں رشتے تیہ نہیں کرنا چاہیئے
10:02کیونکہ بڑے ہو کے
10:03ان کے خیالات بدل جاتی ہیں
10:07میں سے کب تک جواب دیں گے
10:09ہرسل
10:09تم تو ہتیلی پہ سرسو جمانے والی بات کر رہے ہو بیٹا
10:13تمہیں ابھی تو بتایا ہے
10:14کہ وہ ایسے نہیں جواب دے سکتے
10:17اور کیسے بتا سکنے اتنی جلدی
10:18زینی سے پوچھیں گے
10:20آپس میں مشورہ کریں گے
10:22اس کے بعد ہی بتا پائیں گے بیٹا
10:23چلے
10:26کیا جواب تم شہزاد کو
10:40اب بیس میں سوچنے ماری کونسی بات ہے
10:43آپ فوراں انکار کر دے ہونے
10:44تم اتنی جلدی نہیں ہے
10:47فیصلہ مت لو
10:48اصل ایک بہت اچھا لڑکا ہے
10:49تمہیں سوچنے سے یہ ہے اس بات پر
10:52یہ کیوں سوچے
10:53اور کیا سوچے گی
10:57منگیتر تو میرا تھا نا وہ
11:00کیا بتا میزی ہے
11:01شرم نہیں آتی تمہیں
11:03باپ کے سامنے تم کس طرح کی بات کر رہی ہو
11:06یہ آپ کی بیٹی
11:07ارسل کو اپنے پیچھے لگا کر
11:08ان لوگوں کو یہاں پر لے کر آگے رشتے کے لیے
11:09یہ نظر نہیں آر آپ کو
11:10اس میں بتا میزی نہیں ہے
11:11خاموش ہو جاؤ میناس
11:13حد ہوتی ہے بتا میزی کی
11:16تم بد زبان تھی
11:20یہ تو مجھے پتا تھا
11:22پر بد لحاظ بھی ہو
11:25اس کا مجھے اندازہ نہیں تھا منجلی
11:28ارے اپنے حق کے لیے آواز ہوتھانے میں بد لحاظ ہی کیسی ہے
11:31کیسا حق
11:32باروں کے درمیان ایک بات ہوئی تھی
11:35کوئی باقایتہ رسم تو نہیں ہوئی تھی
11:38اور ارسل اگر یہ رشتہ نہیں کرنا چاہتا
11:39تو اسے مجبور تو نہیں کیا جا سکتا
11:41آخر تمہیں یہ بات بتائی کس نے
11:43جو تم دل نے لے کر بیٹھ گئی ہو
11:46آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ میں کم اقل ہوں نا
11:48مجھے چیزوں کی سمجھ میں نہیں آتی پتا نہیں ہوتا
11:51لیکن سب پتا ہے مجھے
11:53منجلی تم فکر مت کرو
11:54ارسل سے تمہاری ہی شادی ہوگی
11:56مجھے ویسے بھی اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے
12:00اببہ
12:01آپ ان کو انکار کر دیں
12:04میرے خیال ہے کہ یہی مناسب ہے
12:06جس بات میں فتنہ اور فساد کا خدشاہ
12:10اس سے گریز ہی کرنا چاہیے
12:11اس میں فتنہ پھیننے والی کونسی بات ہے
12:14بات تو ابھی تک صرف گھر میں ہی تھی نا
12:17ارسل بہت اچھا لڑکا ہے
12:19میرا تو یہ خیال ہے
12:21کہ ہمیں انکار نہیں کرنا چاہیے
12:26اگر آپ نے ارسل کی شادی
12:30اس کے ساتھ کروانے کی کوشش بھی کی نا
12:32تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
12:37کیا کرو گی تم
12:41ارے جو میں کروں گی نا
12:44وہ تو آپ سب دیکھیں گے
12:46آج شدت سے مجھے احساس ہو رہا ہے
12:52کہ بہی جا پیار میں سے پھر کوئی پکاڑ دیا
12:56آپ سو سو رہتے ہیں
12:58میں نے تو
12:59ہمیشہ آپ کو سمجھانے کی کوشش کی
13:02کہنا آپ نے کبھی بھی میری بات نہیں مانی
13:06انتہا کی کوئی بدتمیز ہے منجلی آپی
13:08تم
13:22اسلام علیکم
13:23تم کیوں آئے ہو یہاں
13:25کم سے کم میرے سلام کا جواب تو دو
13:27کھلچہ تم نے حرکت کیے
13:29اس کی وجہ بتا سکتے ہو مجھے
13:31کونسی حرکت
13:34بائزت طریقے سے پرپوزل بھیجا تھا
13:37کوئی گناہ تو نہیں کیا
13:38چھوٹے ہو تم امر میں مجھ سے
13:41منجلی سے تمہاری بات تہہ ہوئی بھی ہے
13:44تم نے میرے لئے مو تھا کہ رشتہ بھیج دیا
13:45سرہ سی بھی شرم نہیں آئی
13:47سینی اس میں شرم والی کونسی بات ہے
13:49میں تمہیں پسند کرتا ہوں
13:51تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں
13:53پسند کرتے ہو
13:55میری کوئی انوکی بات تو نہیں کی
13:57پسند کرتا ہوں تمہیں
13:58برکل کی ہے
14:00تم نے مجھے میرے مہباپ کے سامنے شرمندہ کر دیا
14:06کیا سوچیں گے وہ میرے بارے میں
14:08کچھ نہیں سوچیں گے
14:10بہت اچھی طرح جانتے ہیں مجھے بھی اور تمہیں بھی
14:12ہم نے کوئی افیر چلانے کی کوشش تو نہیں کینا
14:14میرے گھر والے آئے ہیں
14:16بائزت طریقے سے رشتہ لے کر تمہارے
14:18تم نے ایک بار مجھ سے پوچھا تک نہیں
14:20کیا پوچھ لیتا
14:22کیا پوچھ لیتا
14:24کی تم بھی مجھ سے اتنی محبت کرتی ہو
14:26جتنی بہ تم سے
14:28بھار میں جائے سی محبت
14:30جو ہمیں بارے پڑوں کے سامنے
14:32نظریں ملانے کی کابل تک نہ چھوڑے
14:38سینی
14:54تو
14:56تم زینی سے محبت کرتو
14:58جی
15:02صرف محبت ہی ہے
15:04یا پھر کوئی اور بات بھی
15:06جبکہ وہ تم سے عمر میں بھی بڑی ہے
15:08رویس بھائی میں جو
15:10قوالٹیز اپنے لائف پارٹر میں دیکھنا چاہتا ہوں
15:12وہ سب زینی میں ہے
15:14مصلا
15:16وہ بہت کی رہی ہیں
15:18بہت سلجی ہوئی
15:20بہجے میں بات کرتی ہے
15:22گھرے لو ہے سمجھدار ہے
15:24سب کا خیال رکھتی ہے
15:26اتنی کافی ہیں یا اور بتاؤ
15:28اچھو
15:30مجھے تو نہیں پتا تھا کہ اس میں اتنی خوبیاں
15:32آپ کی تو بہن ہے نا
15:34عمومن گھر والوں کو
15:36لڑکیوں کی خوبیاں کہاں نظر آتے ہیں
15:38میں ایسا نہیں ہے
15:40ہم سب کو زینی کی خوبیاں نظر آتی ہیں
15:42وہ واقعی میں ایک بہت پیاری بہنیں ہیں
15:44تو کیا
15:46میں آپ کو اس کے قابل نہیں لگتا
15:48سم تم اتنی جلد بازی میں کیوں ہو
15:50شاہبیز بھائی میں ڈر گیا تھا
15:52جب مجھے پتا چلا کہ زینی کا
15:54کوئی رشتہ آیا ہے اور
15:56کہیں آپ لوگ خانہ کرتے ہیں
15:58ہاں وہ لوگ بہت
16:00جلدی جلدی مچا رہے ہیں
16:02اور ہمیں بھی یہ بات کھٹ کیا ان کے بارے ہیں
16:04ریش شاہبیز بھائی
16:06آپ انکار کر دیں
16:08سم
16:10اس بات کا اختیار صرف اببہ کا ہے
16:12اور وہی یہ فیصلہ لینا ہے
16:14بات
16:16اگر مجھ سے پوچھا گیا
16:18میرا بوٹ ہمارے ساتھ ہی ہوگا
16:20خیلی
16:22شکل
16:24شکل شکل
16:26شکل شکل
16:28شکل
16:30تم چاہے ارسل کے سامنے اپنے حسن کے جتنے بھی جلوے بکھیڑ ڈھو نا
16:48اس کی شادی مجھ سے ہوگی
16:51کیا بکواس کر رہی ہو منشلی
16:53شرم نہیں آتی اپنی بہن سے تنی گھٹیا بات کرتے ہوئے
16:56بڑی بہن کو تمیز ہے
16:57اور یہ بڑی بہن
17:00جو اپنی چھوٹی بہن کا حق ماری ہے
17:02مہناز اپنی بکواس بند کرو
17:04میں نے ارسل کو نہیں کہا تھا کہ وہ میری لئے رشتہ بھیجے
17:07ہاں وہ تو موتھا کے ایسی رشتہ لے کر آگیا
17:09ظاہر ہے امید دلائی ہوگی نا
17:11تب ہی حمد کی ہے اس نے
17:12مہناز
17:12تم دون اتنا چھوٹیوں کر رہی ہو
17:15بہت تک آواز آ رہی ہے
17:17امہ اس سے کہیں کہ اپنے الفاظ واپس لے
17:19کتنے الزامات لگا اس سے مجھ پہ
17:21کیا غلط کہہ رہی ہوں
17:22امہ اس کی شہ پہی تو ارسل آیا نا رشتہ لے کے
17:25دیکھیں امہ دیکھیں کتنی بکواس کری ہے
17:27اس کی اپنی کوئی مرضی نہیں ہے اس کے اندر
17:31یہ تو اپنے اببہ کو انکارتا کر چکی ہے
17:34اے میری معصوم امہ
17:35سب ڈرامے سب دکھاوا ہے
17:37آپ لوگوں کی نظروں میں معصوم بننے کے لیے
17:39تکہ کو تم نے اپنے بکواس بننے کی نا
17:43تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا منجلی
17:46میرے ہی موہ بند رمائے
17:47اس سے تو پوچھیں پہلے
17:49کیوں اے ارسل رشتہ لے کے
17:51ریزلٹ آگیا ہے میرے امہ
17:53وہی دیکھنے بیٹھی تھی لیکن اس کی تو
17:55بتمیزیاں ہی نہیں ختم ہوتی
17:56تو ریزل دیکھو
17:59اس کو تو رہنے دو یہ تو بولتی رہتی ہے
18:01اس کی بات تو پہ زہرمت دیا کرو
18:03دکھاؤ
18:04کیا ہوا
18:06ہاں
18:08ہاں
18:10ہاں
18:10ہاں
18:11ہاں میں نے ٹاپ کیا ہے
18:12ٹاپ
18:13ہاں
18:14ہاں
18:16ہاں
18:17ہاں
18:18ہاں
18:19مبارک
18:20ہاں
18:21مجھے یقین دا
18:23کہ تم
18:24پس پوزیشن لے کر ہوگی
18:29ہاں
18:30کیوں رہ رہی ہے تمہارے
18:31ہاں
18:32خوشی کی خبر ہے
18:33ہاں
18:34ہاں
18:35تمہارے
18:36تمہارے بابوں کو پتا چلے گا
18:37وہ تو دوڑ پر چلے آئیں گے
18:39ہاں
18:40کونسا تیر مار دیا ہے
18:41کہ چھوڑ چھڑ کے دوڑے چلے آئیں گے
18:43باس پوزیشن آئی ہے
18:45آرے
18:46یہ تو
18:47شاویز نے بھی آج سکھ نہیں لی
18:49اور
18:50اپنا بھول گئی تم
18:51آپ کی چہیتی کا ریزرٹ کیا اچھا ہو گیا
18:54کیا ساری زندگی مجھے اس چیز کے تانے ملیں گے
18:57تمیز نہیں ہے تمہیں
18:58کس طرح سے ماں سے بات کرتے ہیں
19:00ہاں
19:01ہاں
19:02ہر تفہہ یاد دلانا پڑتا ہے
19:06خیل
19:07بیٹا
19:08تم بابا جان کو فون ملا کر بتاؤ
19:10میں تمہارا اببہ کو بتاتی ہوں ٹھیک ہے
19:16بہت ہی پتہ نیز ہے
19:17کبھی جو خوش ہو لو
19:26ماشااللہ بھائی بہت اچھا ریزرٹ آیا ہے دوبارہ
19:28نانا جان مٹھائی
19:30ارے صدیقہ
19:32بابا جان کو مٹھائی کیوں کھلاری شگر ہیں ہیں
19:34ارے شگر ہے تو کیا ہو گیا
19:37ارے بھائی اتنی بڑی خوشی ہوئی ہے ہماری بیٹی کی
19:40ہم مٹھائی بھی نکھائیں
19:42یہ کیا بات بھی بھلا
19:44اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
19:46نا
19:48بہت زینی کی کامیابی کیوں تو
19:50بابا جان کچھیا کیوں نہ منا ہے
19:54زینی ہی آپ کی بیٹی ہے ہم تو کچھ لگتے نہیں آپ کے
19:57میں بات یہ ہے کہ تم سب مجھے بہت پیارے ہو لیکن زینی کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا
20:07کیوں؟ کیوں نہیں کر سکتا کوئی مقابلہ اس کا ہوں؟ آپ آج بتائی دیں کہ کیا ہے اس میں سا ہوں؟
20:15موسیقی
20:20دیکھو جب زینی پیدا ہوئی تھی نا تو مجھے یوں لگا جیسے میرے گھر میں کوئی پری اتر آئی ہو
20:28لوگوں کو بیٹے بہت پسند ہوتے ہیں لیکن مجھے بیٹیاں پسند ہیں
20:36جب سابرا کی شایدی ہوئی اور یہ رخصت ہوئی
20:41تو ہمارا گھر ایسا ہو گیا تھا جسے اوجا رگیا ہے خالی ہو گیا ہے
20:47اور پتا ہے بچو جب میری رخصتی ہو رہی تھی تو بابا جان اتنا روئے ہیں اتنا روئے ہیں کہ میں کیا بتاؤں
20:56ہے نا شاہ سام؟
20:58ہاں بالکل اور مجھے تو ایسے لگ رہا تھا کہ میں رخصت کر کے گھر لے گیا تو میں نے کوئی بہت بڑا ظلم کر دیا
21:05پھر جب شاید کے بعد زینی میری گود میں آئی نا
21:15تو مجھے یوں لگا جیسے سابرا نے مجھے دوسری سابرا لوٹا لیا
21:20میری زینی باجی ہیں اتنے پیار کے قابل
21:26اچھا بابا جان آپ سے ضروری بات کرنی تھی
21:33ان فیکٹ آپ کا مشورہ چاہیے
21:36زینی کے دو بہت اچھے رشتے آئے ہوئے ہیں
21:40تو اسی سسلے میں آپ کی رائے چاہیے
21:43بھائی آپ بیٹ کیوں نہیں جاتے
22:10بیٹ کیوں نہیں جاتے
22:12یہ بابا اور امی نے کوئی دھیر سے لگا دی
22:15آ جائیں گے کونسا کوئی دور جان ہے
22:17برابر میں ہی تو ہے زینی باجی کا گھر
22:19وہ تو میں جانتا ہوں لیکن ان دونوں نے لڑکیوں کو بھی مات دے دی آج
22:23بس بالکل صحیح واق کیا آپ نے
22:25ہم لڑکیاں تو بلاہ وجب ادنام ہے
22:27اچھا رسی کچھ زیادہ زبان نہیں چلنے لگی ہے تم دونوں کی
22:30حد کر دی نا میاں آپ نے بھی
22:32کتنی تیاری کرنی تھی آپ دونوں کو
22:34بھئی تمہارے سسرال جا رہے ہیں
22:38اتنا تو بند رہا ہے نا کہ ٹھیک ٹھیک تیاری ہو
22:41ابھی کہاں کا سسرال کونسی انہوں نے ہاں کی ہے
22:44بیسے تم سے بھی نا سبر نہیں ہوتا ہے
22:47سابزادے تھوڑا انتظار کر لو سب ٹھیک ہو جائے گا
22:51بچی کا رزلٹ کتنا اچھا ہے نا اور ایک وہ مہناس کا آیا تھا
22:56دیکھیں بھئی
22:58بھئی دیکھیں کمپیریزن نہ کریں
23:00دونوں بہنوں کے دلوں میں فرق آ چاہے گا
23:03اب تم وہاں جا کے ایسی بات مت کر دینا
23:06آرے ہم کیا کریں گے آپ دیکھیں گا وہ لوگ بھی یہی سوچ رہے ہوں گے
23:09اچھا چلے نا آپ لوگ واپس باتوں میں لگ گئے
23:12ہاں ہاں آرے بھئی چلے
23:14چلے چلے چلے چلے چلے چلے
23:16پہنی لیت کو لے خواب
23:18آرے بابا جان آگئے
23:26اسلام علیکم
23:28کیا ہوں
23:31اللہ علیکم بیٹھا ہے
23:33لہو بھئی ارسل
23:34ہی تیرا
23:36ارسل بیٹھائی دو
23:43بہت بہت مبارکو
23:48ہاں بھئی کیوں نہیں کیوں نہیں
23:50بھئی زینی ہماری ہی تو بیٹھی ہے نا
23:53بھئی ہمیں جیسی پتہ چلا نا کہ زینی کا رزلٹ آ گیا ہے
23:58تو شہزاد سے تو رہا نہیں گیا
24:00کہنے لگے مٹھائی مانگائیں
24:01ہم لوگ آج ہی جائیں گے
24:02بلکہ ابھی جائیں گے مبارک بات دینے
24:04تو بس ہم لوگ مبارک بات دینے آئے ہیں
24:07بابا جان
24:08آپ کو شہ بھائی نے بتایا تو ہوگا
24:11ہاں بتایا تھا ارسل کے رشتے کا
24:13اچھا تو چاہے تم لوگوں نے
24:15یعنی آپ کو اس پہ کوئی اتراز نہیں ہے
24:23بھئی اتراز کیوں ہوگا
24:26دیکھے بھارے لوگ ہو تو
24:28اور لڑکا بھی لاکھوں میں ایک ہے
24:30اور وہ بچپن والی بات
24:37بھئی کوئی باقاعدہ منگنی
24:40یا نکاح تو نہیں تھا نا
24:42بس بڑوں میں بات تھی
24:44دو گھروں کو قریب لانے کی
24:45اور بچوں کو تو اس بات کا پتہ بھی نہیں تھا
24:49دیکھو نا
24:50پڑے ہو کر بچوں کے خیالات
24:52اور نظریان بدل جاتی
24:54لو بھئی بابا جان نے تو مسئلہ ہی حل کر دیا
24:59چھت
25:00ہاں بھئی دوسرا رشتہ
25:03اجنبی لوگوں سے آیا ہے
25:05بہت دور رہتا ہے لوگ کا
25:07میرا دل نہیں ٹھکرا
25:09صدیقہ
25:20جاؤ جا کے ذینی سے کاؤ
25:21کہ رات کے کھانے کی تیاری کرے
25:23ہم سب لوگ رات کا کھانا ساتھ کھائیں گے
25:25جی آمم
25:26ابھی کہہ دیتی ہوں
25:28دیکھیں ہمیں کوئی جلدی نہیں ہے
25:31ارسل کا لاسٹ یا رہے
25:33تب تک آپ لوگ سوچ لیں
25:35ارے بھئی
25:35تم لوگوں کے بارے میں کیا سوچنا ہے
25:38بس ایک دفعہ میں زینی سے بات کروں گا
25:41کہ وہ کیا سوچتی ہے
25:43ہاں کیوں نہیں
25:44ضرور بات کریں آپ
25:45تب پہلے سے تیار کر لائیو نا
25:54کہ وہ یہاں پہ آئیں
25:56اور ابہ کو اس رشتے کے لیے
25:58رازی کر لائیں
25:58ہاں نا
25:59میری نانا سے اس بارے میں
26:02کوئی بات نہیں ہوئی ہے
26:03سری جھوٹ نہیں بولو
26:04بکواس نہیں چاہیے مجھے
26:06آنجلی آپی آئیستہ
26:07بھار آواز نہیں چاہیے
26:08در گئی میں تو
26:09ڈڑتی وڈتی نہیں
26:11کسی سے جاتی آواز
26:12تو جائے میری بلا سے
26:13پھر میں ابھی کس کو کہہ رہی ہوں
26:18رتی تو اب ویسے بھی کسی سے نہیں ہے
26:21بیٹا تم دونوں ایک بات کان کھول کے سنو
26:27میری لاش پر سے گزر گیا ہوگا یہ رشتہ
26:33کیا کہہ رہی ہے
26:38رزینی
26:39ہم کیا نہیں دے رہی ہوں
26:42کر گزروں گی
26:45ٹھیک ہے
26:48کیا کہ گئی گئی ہے یہ
26:56صرف دھم کیا اور کچھ نہیں
26:59لگتا ہے آج کل سلطان رائے کی بہت
27:03فیلمیں دیکھ رہی ہے
27:04پتہ نہیں وہ مجھ سے اتنی انسیکیور کیوں ہے
27:07میں کون سا ارسل سے شادی کرنا چاہتی ہوں
27:10لیکن مجھے تو کرنا ہی ہے
27:12اور میں تمہیں بھی منہ لوں گا یہ میرا بات آیا تم سے
27:15تم کیوں آئے ہو یہاں
27:17اللہ نے کہا ہے کہ کھانے سے پہلے چائے بنا دو شابیز بھائی سمو سے لینے گئے
27:21اور یہ سب کہنے کے لیے انہوں نے تمہیں بھیرش دیا
27:26کیوں
27:26تم سے پسندیتی کا اظہار کرنے کے بعد کیا میرا اس کیچن میں آنا بھی منہ ہو گئے
27:32نائنی ارسل بھائی ایسا کچھ بھی نہیں ہے
27:36تم چپ رو صدیقہ
27:37پلیز تم جاؤ یہاں سے
27:39کیا ہو گیا نائنی بھائی
27:46بھائی بچپن سے ہمارے گار آ جا رہے ہیں
27:50اس میں کیا غلط ہے
27:52موٹھا کے میری لیے رشتہ بھیج دیا
27:55یہ غلط کیا ہے
27:56مجھ ہی تو نہیں لگتا کہ انہوں نے کچھ غلط کیا ہے
27:58اچھا پلیز
27:59مجھے تم سے کوئی بحث نہیں کرنی اس بارے میں
28:01مجھے تم سے اکتا تھا
28:23مجھے تم سے مجھے تم سے ہمارے گا
28:25مجھے تم سے مجھے پھر
28:28مجھے تم سے ہے
28:30اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
28:32میں نے سب کے لئے بنائی ہو جائے
28:33موسیقی
28:38موسیقی
28:40مانیلی کی باتوں کے راسے
28:41تینشن مات لینا ٹھیک ہو جائے گی
28:43آہ
28:45زینی بیٹا
28:46میرے پاس آو
28:47یہاں
28:48یہاں بیٹو
28:49اچھا بھئی میں آپ لوگوں کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں
28:56زینی جب پیدا ہوئی نا
28:58تو میں نے اسے اپنی بیٹی بنا لیا تھا
29:01اور اس کے فوراں بعد
29:03میرے کاروبار میں بہت فائدہ ہوا
29:06میں یہ سمجھتا ہوں کہ
29:08یہ صرف زینی کی وجہ سے ہوا ہے
29:12کیونکہ کسی نہ کسی کے آمد سے
29:14اللہ تعالیٰ کاروبار میں برکت ڈال دیتا ہے
29:18یہ تو آپ کی محبت ہے بابا جاں
29:20اورنا اللہ تعالیٰ اپنی محنت کا صلح تو سب ہی کو دیتے ہیں
29:24ہاں یہ بھی ہے
29:26لیکن بدپن سے اس زینی کا جو میرے دل کے ساتھ لگا ہو ہے
29:30وہ آپ لوگوں سے ڈھکا چھپا نہیں ہے
29:33بابا جان ہم سب جانتے ہیں
29:36آپ کی جان اٹکیوی زینی کے اندر
29:39اسی لئے میں نے ایک فیصلہ کیا ہے
29:43کہ اپنا آبائی گھل اور یہ کاروبار
29:47میں زینی کے نام کر دوں گا
29:49میرے مرنے کے بعد زینی ہی اس کی مالک ہوگی
29:53اور میرے خیال ہے آپ لوگوں میں سے کسی کو بھی
29:57کوئی اتراز نہیں ہونا چاہیے
29:59نانا ابو
30:01مجھے سب کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہے
30:05آپ پریز مرنے کی باتیں مت کیا کریں
30:07بیٹا
30:09دیکھو مرنے تو سب کو ہے
30:11اور تمہارا نانا جو ہے نا
30:13یہ تو اب بہت بڑا ہو چکا ہے
30:15خانہ ابو
30:17اللہ آپ کا سایہ ہم سب کے سروں پر سلامت رکھے
30:21پریز ایسی باتیں مت کیا کریں
30:23اچھا بھائی نہیں کرپا
30:25اچھا رونا نا شروع کر دینا
30:31بیسے
30:33اللہ کا لاک لاک شکر ہے کہ ہم نے زینی کا رشتہ پہلے مانگ لیا تھا
30:37اور اگر اب مانگا ہوتا نا
30:39تو شاید وہ لوگ یہ سمجھتے کہ ہم لوگ جائیداد کے لالس میں کر رہے ہیں
30:42ارے منیرہ
30:44وہ لوگ ہمیں سالوں سے جانتے ہیں
30:46کیسا سوچ سکتے ہیں ہمارے بارے میں ایسا
30:48ابو امی بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
30:50وہ لوگ ایسا سوچ سکتے ہیں
30:52ارسل کیا بات ہے
30:54تم کیوں اتنا چوب بیٹھے ہو
30:56بابا
30:58زینی ششتے کے لئے بلکل راضی نہیں ہے
31:02اور تو اور اس کا رویہ بھی بدل گیا میرے ساتھ
31:04اب لوگ پلیز اسے تھوڑا ٹائم دیتے ہیں
31:10ارے تو ہم لوگوں نے کونسے جلدی مچ رہی ہے بیٹا
31:14بھائی اب تو ہم اسرار بھی نہیں کر سکتے ہیں
31:18اور نہ وہ سمجھیں گے کہ ہم جہداد کیلئے ایسا کر رہے ہیں
31:24بابا آپ پلیز انہیں کہہ دیں کہ ہمیں کچھ نہیں چاہیے
31:28کوئی جہداد کوئی جاہیز کچھ نہیں
31:30اور تو اور یہ گھر وہ اگر اپنے بہن بھائیوں کو دینا چاہے
31:34یا کسی ٹرس میں دے دے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں
31:36بھائی پہلے سے اس بحث کی کیا ضرورت ہے
31:40جب وقت آئے گا اور وہاں کریں گے
31:44اب پھر ہم یہ بات کریں گے
31:46اب جیسی مرضی ان کی چھوچتے ہیں
31:48یقیناً اتنی بڑی بات نانا جانے تمہیں پہلے سے بتائی ہوگی
31:54اور تم نے جا کے ارسل کو
31:56تبھی تو بغیر کچھ سوچے سمجھے اتنی جلدبازی میں اس سے رشتہ ہی بھجوا دیا
32:02بکواز بند کرو گی منشلی
32:04مجھ پر الزام لگانے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
32:08جیسی کوئی بات معلوم تھی ہی نہیں
32:10اور اگر ہوتی بھی تو میں ارسل کو کیوں بتاتی
32:14دماغ خراب ہے تمہارا
32:16بیٹا جتنی تم زمین کے اوپر ہونا
32:18اتنی زمین کے نیچے ہو
32:20گھنی نیسنی
32:22خدا کے لیے چپ ہو جائے منشلی آپی
32:24اپنی بڑی بہن سے کوئی اس طرح ایسے بات کرتا ہے
32:28اللہ
32:30صحیح کہہ رہی ہو
32:32مگر یہ جو بڑی بہن ہے
32:34یہ بغیر سوچے سمجھے اپنی چھوٹی بہن کا حق مار رہے ہیں
32:36ہاں
32:38کوئی افسوس بھی نہیں ہو رہا اسے
32:40تو میں کیوں سوچوں
32:42کیا ہوں گے
32:44کیوں ایک ہی بات کے پیچھے پڑی ہوئی ہوں
32:46ختم کرو اس جھگڑے کو
32:48ہاں
32:50تاکہ آپ کی یہ بیٹی چلاکیاں کرتے پرے
32:52اممہ آپ کو اندازہ بھی نہیں ہے یہ کیا کر رہی ہے
32:56کچھ نہیں کیا اس نے
33:00یہ فیصل تمہارے نانا جان کا ہے
33:02تو میرے نانا جان کا یہ جو فیصلہ ہے
33:04یہ ارسل کو کیسے پتا چلا
33:06کسی نے بتایا نا زہر ہے
33:08یہ میں نہیں جانتی لیکن
33:10زینی نے ارسل کو کچھ نہیں بتایا کیونکہ
33:12اس کو اس بات کا خود ابھی پتا چلا ہے
33:14اممہ
33:16میری معصوم اممہ
33:18آپ یقین کر سکتی ہیں ان باتوں پر
33:20میں نہیں کر سکتی بھائی
33:22بھائی کیا کرو تمہارا
33:24چھوڑے اممائن ہے
33:26اببہ آ کر سمجھائیں گے
33:28سوپہ سے بیٹھ کر ہمارا دماغ خراب کر رہی ہے
33:30پیٹا اببہ کی دھمکیوں سے تو
33:32درایا ہی مت کرو مجھے
33:34اببہ سے نہیں ڈڑتی ہوں میں
33:36تم تو کسی کی دھمکیوں سے نہیں ڈڑتی
33:38تنہی کیا کھا کر
33:40میں نے تمہیں پیدا کیا
33:42میری کوئی بھی علاق تم جسی
33:44اُڑتے دماغ کی ہے ہی نہیں
33:50میں اس کمرے سے باہر جا رہی ہوں
33:52رینی باجی آپ کو اگر آنے
33:54تو میں نے ساتھ آجائے
33:56یہ ماں خراب ہو رہے ہیں میرا سر میں درد ہو رہے ہیں
33:58میرا ان کی باتیں سن سن کر
34:00موسیقی
34:06تمہارے انہی حرکتوں کی وجہ سے
34:08ایک دن تمہارے بہنڈ بھائی تم سے دور ہو جائیں گے
34:12اور مجھلی
34:14پھر تم بہت پشتا ہوگی
34:16دیدے آپ بھی شوق سے بدوائیں دے
34:18یہ سگی ماں ہیں بھی
34:20یا نہیں آپ
34:22بس
34:24یہ عزام لگنا باقی تھا
34:26شرم نہیں آتی تمہیں
34:28شرم نہیں آتی تمہیں
34:30ماں پر یہ عزام لگا رہی ہوں
34:32عزام نہیں لگا رہی ہوں حقیقت ہے
34:36جو جین میں آئے
34:38بولو
34:40مجھے تو افسوس ہو رہا ہے
34:42کہ میں نے بابا جان کو کیوں روکا
34:44اگر انہوں نے بیماری باتیں سن لی نا
34:46تنی کیا سوچیں گے
34:48تو کبھی نہیں سودھرنے والی
34:50تنی کیا سمجھتی اپنے آپ کو تو
34:54مجھے تو سمجھ نہیں آتا
34:56مجھے تو سمجھ نہیں آتا
34:58منجی آبی ایسا کیوں کرتی ہے
35:00ہمارے گھر میں تو کوئی ان کے جیسا نہیں ہے
35:02شیطہ
35:16مجھے تو سمجھ نہیں آتا
35:18منجی آبی ایسا کیوں کرتی ہے
35:20ہمارے گھر میں تو کوئی ان کے جیسا نہیں ہے
35:22شیطیقہ
35:24مجھے تو خود سمجھ نہیں آرہا
35:26کہ میں اس کے دل سے اشرت کیسے دور کروں
35:28میں نے ارسل سے نہیں کہا کہ وہ میرا رشتہ بھیجے
35:31سینی بھائی
35:32میری بات سلی
35:35آپ کو کیا ضرورت سپائیاں دینے کی
35:38چلتی ہے آپ سے
35:40جلن کا کوئی علاج نہیں ہے
35:43انسینی بھائی
35:50ارسل بھائی
35:51تنی یہاں کیا کر رہے
35:56کسی نے دیکھ لیا تو تماشا ہو جائے گا
35:59میں اندر جا رہی
35:59بیٹھی نہیں
36:00کیوں گرتی ہیں آپ لوگوں سے
36:02کچھ کار تونی نے بیٹھے بھی دھو ہے ہم لوگ
36:05صدیقہ
36:06ترکیوں کی عزت نازک آئینے جیسی ہوتی ہے
36:10سارا سی ٹھیس پڑنا توچ جاتی ہے
36:13لوگ کچھ بھی ایسا نہیں کر رہے ہیں
36:16اپنا گھر ہے ہمارا
36:17بیٹھے بھی
36:18اور سب آپ کو جانتے ہیں
36:20کوئی کچھ کہے گا تھوڑی
36:22پتہ نہیں تمہا کل کب آئے گی
36:24پھر کرمت کنے دینی با جی
36:26وہاں اکلمند ہوں میں
36:28ہاں
36:30پتہ ہے مجھے کتنی اکلمند ہوں
36:32تم بیٹھو یا شوق سے میں جاری ہوں
36:54مجھے کچھ