Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Recommended
35:42
|
Up next
ضفتين Do Kinaray الحلقة 17 مترجمة
Asia4arabs Admin
6/20/2025
36:28
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 16
Asia4arabs Admin
6/20/2025
37:39
Shirin Farhad - Episode 08 - 18 May 25 [Farhan Saeed & Kinza Hashmi] Master Paints, PEL (1)
DOODY SAMI
5/18/2025
37:27
الحلقة 9 (Sher) المسلسل الباكستاني شير
Asia4arabs Admin
6/19/2025
32:07
مسلسل العبد مترجم الحلقة 1
مسلســلات رمضــان 2023
2/11/2018
34:52
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 15
Asia4arabs Admin
6/2/2025
34:55
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 22
Asia4arabs Admin
4 days ago
34:36
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 13
Asia4arabs Admin
6/2/2025
34:23
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 19
Asia4arabs Admin
4 days ago
35:54
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 24
Asia4arabs Admin
4 days ago
35:41
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 21
Asia4arabs Admin
4 days ago
35:01
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 20
Asia4arabs Admin
4 days ago
34:53
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 23
Asia4arabs Admin
4 days ago
1:39:01
قسمة ونصيب الحلقة 95 - Qesma w Naseeb
TRENDING HUB
8/25/2024
39:23
المسلسل التركى ابنة السفير حلقة 157 الاخيرة مدبلج عربى
kiza
8/14/2023
40:48
المسلسل التركى ابنة السفير حلقة 153 مدبلج عربى
kiza
8/14/2023
42:34
المسلسل التركى ابنة السفير حلقة 152 مدبلج عربى
kiza
8/14/2023
39:06
المسلسل التركى ابنة السفير حلقة 154 مدبلج عربى
kiza
8/14/2023
16:14
فيلم nowhere كامل - مراجعة وشرح وتحليل
smoke
10/2/2023
43:23
المسلسل التركى ابنة السفير حلقة 155 مدبلج عربى
kiza
8/14/2023
1:03
من هم الفائزون في مسابقة #Digital_creator_awards للعام 2024؟
Layalina - ليالينا
11/13/2024
0:31
مسلسل باكستاني sher شیر الحلقة 1 مترجم عربي | مسلسل باكستاني الأسد الحلقة 1 مترجم عربي | مسلسلات باكستانية مترجمة
مسلسلات باكستانية
5/23/2025
34:35
مسلسل الباكستاني Meem Se Mohabbat الحلقة 32 مترجم بالعربي | مسلسل الباكستاني الحب من م الحلقة 32 مترجم بالعربي
مسلسلات باكستانية
4/9/2025
35:17
مسلسل الباكستاني Iqtidar الحلقة 57 مترجم بالعربي | مسلسل الباكستاني اقتدار الحلقة 57 مترجم بالعربي ary العربية
مسلسلات باكستانية
4/3/2025
38:50
الحلقة 56 والأخيره Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
3 days ago
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
ضفتين Do Kinaray الحلقة 18 مترجمة
Asia4arabs Admin
Follow
6/20/2025
#asia4arabs #اسيا_للعرب #المسلسل_الباكستاني_ضفتين #ضفّتين #دراما_باكستانية #مؤمنة_إقبال #جنيد_خان #تضحيات_العائلة #DoKinaray #PakistaniDrama2025 #GreenEntertainment #FamilySacrifice #SilentStruggles
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
كب تک ان پکچرز کو دیکھ کے اس طرح سلوٹ کرتی رہو گی؟
00:04
جب تک میری زندگی میں ایک اصلی پلیس والا نہیں آجا تھا
00:08
آنسٹ، دسپلی، اماندار
00:10
میری نانی جو ہے نا دراصل ایک خوبصورت سی لڑکی کی تلاش میں
00:15
تمہاری نانی کی تلاش مکمل ہو گئی اور ہماری فنزا کی بھی
00:19
بھئی رامل میں وہ بات ہی نہیں جو پولیس والوں میں ہوتی ہے
00:24
راملے کے اصلی پلیس آفیس ہے
00:28
آپ کو اس بات گئی کیوں نہیں آتا
00:29
رامل پولیس میں کب سے
00:31
رامل پولیس میں کیا
00:32
تیک دیم میں تو شکل سے ہی معصوم لگ رہا ہے
00:35
آہ اگر وردی اتار دے تو
00:38
دیکھئے ٹیلی فلم
00:41
سینہ تھانے دار بہت جلد
00:44
صرف گرین انٹرٹینمنٹ پر
00:47
اگر کچھ سمجھ میں نہ آئے تو آپ اسے پوچھنے دیوا
01:01
شکریہ
01:01
اسلام علیکم
01:21
اللہ علیکم السلام پہنچ گئے آفیس
01:23
جی
01:24
کیسا گا رہا آفیس کا پہلا دن
01:26
آفیس کا محول اور لوگ بہت کوپریٹیب ہیں
01:29
یہ تو بہت اچھی بات
01:31
اس کا مطلب پریشانی کی کوئی بات ہے نہیں
01:33
خیر اگر کوئی بات ہی تو مجھے ضرور بتانا
01:36
نہیں کچھ بھی نہیں
01:37
بس امی آپ کا بہت شکریہ دا کرنا جا رہی تھی
01:40
انہیں کو شکریہ دا کرنے کی ضرورت نہیں ہے
01:43
بس صرف میلی دعا کیا کریں
01:44
وہ تو ہمیشہ کرتی ہیں
01:46
تینکی سو مچ ولید
01:48
آپ نے مجھے دعا پدربار کا میری بہت ہیلپ کی ہے
01:50
انکل میرے بہت قریب تھے
01:52
ان کے جانے کے بعد تو میرے اگر آنٹی کو اکیلہ نہیں چھوڑ سکتا تھا
01:55
خیرہ
01:58
شفٹنگ کیا کیا پیانا
02:00
چی پیکنگ تو ہماری تقریباً ہو چکی ہے
02:04
ٹھیک ہے
02:05
میں نے اپارٹن بھی کلیننگ کروا لی تھی
02:07
اور کتنا شرمینہ کریں گے آپ
02:10
میں شکریہ ہوں تم بہت
02:12
بہت شکر ادا کرتی
02:15
اور دعا گو
02:16
کہ ہر انسان کی زندگی میں ایک ولید ضرور ہو
02:19
جو ہر پرابلم کو منٹوں میں دور کرتے
02:21
اچھے بس
02:22
زیادہ بات من پناو
02:23
اور کام پر فوکس کرو
02:25
آج آفیس میں تمہارا پہلا دن ہے
02:27
تمہاری کوئی شکایت نہیں آنی چاہیے مجھے
02:29
میں آپ کو شکایت کا موقع نہیں دوں گی
02:32
خدا پس
02:34
خدا پس
02:37
موسیقی
02:52
کیسی ہو بٹا آگے
02:54
سلام علیکم امیان
02:55
والیکم السلام
02:57
پیٹا طبیعت ٹھیک ہے
03:08
کچھ تھکے تھکے لگ رہے ہیں
03:12
بس تھوڑی سو بیزاری ہو رہی ہے
03:14
وہ تو تمہیں دیکھ کر لگ رہا ہے
03:17
کوئی پریشانی ہے تو بتاؤ مجھے
03:20
ہمیں کچھ خاص نہیں
03:22
آئیمہ سے لڑائی ہوئی ہے کیا
03:27
شادی سے پہلے یہ حال ہے
03:33
تو شادی کے بعد کیا ہوگا
03:36
باتا نہیں
03:37
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا
03:39
لڑائی کی وجہ
03:40
لڑائی کی وجہ
03:43
دورے شہوار
03:44
دورے شہوار
03:49
جی
03:50
کھل کر بات کر
03:52
کائنات اور اسد کے بیچ میں جو
03:56
مس انڈرسٹینڈنگ ہے آئیمہ کو لگتا ہے کہ
03:58
یہ سب دورے شہوار کی وجہ سی ہے
04:00
اور میں دورے شہوار کی صفائی میں
04:02
کچھ نہیں کہہ سکا کیونکہ ہم سب جانتے ہیں
04:05
کہ دورے شہوار
04:06
اپنی ندوں کو پسند نہیں کرتی
04:08
اللہ حدایت دی اس لڑکی کو
04:13
خدا نہ خواستہ اگر یہ
04:15
سچ میں ایسا کر رہی ہے تو بہت برا کر رہی
04:18
وہی تو امی
04:19
جب سے اسے سوتیلے والی بات پتہ چلی ہے
04:21
وہ ان لوگوں سے متنفر ہو گئی ہے
04:23
اور اس کا اثر میرے اور آئیمہ کے رشتے پر پڑھ رہا ہے
04:26
ایسا تو مت کو
04:27
دورے شہوار پہلے یہ کہہ کر
04:30
اس رشتے پر اعتراض کر چکی
04:31
تو اور کیا کہوں امی
04:33
آپ ہی اسے سمجھائے نا
04:35
سمجھاتی تو میں ہوں
04:36
لیکن کرتی وہ وہی ہے جو اس کا دل چاہتا ہے
04:39
تو آپ کیا چاہتی ہیں
04:41
کہ ہم دورے شہوار کو اس کے حال پہ چھوڑ دیں
04:43
دیکھو بیٹا
04:45
اب مجبوری ہے
04:48
تھوڑا درگزر کرو
04:49
اور شادی کے بعد
04:51
آئیمہ نے ویسے ہی اس گھر میں آ جانا
04:54
اللہ کائنات کے حق میں
04:58
اچھا کریں
04:59
وہ اپنے گھر چلی جائے
05:01
پھر سب اپنے آپ ٹھیک ہو جائے
05:04
انشاءاللہ
05:07
با جی اور کی سلام
05:20
نہیں بس اتنا ہی ہے
05:22
بیٹا آئیمہ کو بتا دیا تم نے
05:28
اچھا کیا
05:32
بہت برانا ساتھ رہا ہے ہمارا ان لوگوں سے
05:36
ہر دکھ میں ہر سکھ میں انہوں نے مارا ساتھ دیا ہے
05:39
بینا بتائے چلے جاتے تو انہیں بہت برا لگتا
05:42
اچھا کیا
05:44
میں خود چلی جاتے شکریہ ادا کرنے ان کا لیکن عدد میں ہونا
05:50
وہاں پہ ولید بھی ہوں گے
05:52
بعد بھی اس وجہ سے میں جانا نہیں چاہے
05:54
اور ولید کی بیوی کی نیچہ سے تو تم اچھی طرح واقف ہو
05:58
میں تو برداشت کری لیتی ہوں
06:00
بات صرف ہمارے برداشت کی نہیں امی
06:03
اس عورت نے تو اپنے گھر والوں کا سکون برباد کر کے رکھا ہوا ہے
06:08
ولید جیسے ہیرے لڑکے کے ساتھ
06:10
نیبت اخلاق بیوی کسی ازمائش سے کم نہیں ہے بیٹا
06:14
چلو دیر ہو رہے ہیں آجو
06:38
آپ نے ان کا خیال رکھا
06:50
اور ریزلٹ سامنے آ گیا
06:52
پہلے سے بہت اچھی کنڈیشن میں دونوں
06:54
بس اب آپ لوگ تیاری رکھیں
07:00
کسی بھی وقت آپ لوگوں کو ہسپیٹل آنا پر سکتا ہے
07:08
موسیقی
07:38
موسیقی
08:08
کیسے لگ رہے سب
08:20
بہت خوبصورت
08:23
آپ نے تو ہمارے بیبی کو آنے سے پہلے ہی سپیشل بنا دیا
08:26
کیسے سپیشل نہیں مکہ
08:29
ہماری بونے والان چو
08:31
سب کچھ پینک بیٹی کے لیے
08:35
اگر بیٹا ہو گیا تو
08:37
بیٹی ہی ہو گی
08:38
وہ بھی تم جیسی خوبصورت
08:40
بہت کچھ کر لیا ہے آپ نے
08:49
کیسے نہ کرتا
08:50
جب اپنے بھائی بہن کے لیے کر سکتا ہوں تو
08:54
یہ تو پھر بھی میری اپنی اولاد ہو گی
08:56
وہ تو نظر آ رہا ہے
09:01
اور محسوس بھی ہو رہا ہے
09:04
ہمارا بی بھی کتنا لکھی ہوگا نا
09:09
اور چھوٹا تھا شہوار جب
09:17
بہن بھائی کی رسپانسبلیٹی میرے سر پہ آ گئی تھی
09:20
ہر بک یہی فکر کھائے رہی تھی کہیں
09:25
ان دینوں کو ماں باپ کی کمی محسوس نہ ہو رہی ہو
09:28
آئیم اور کائنات کے بارے میں یہی سوچتا رہتا تھا
09:32
گھر میں
09:34
ماں کی صورت میں عورت موجود نہیں ہے
09:38
کیسے سنبھالوں گا ان دنوں کو
09:41
اے بعد جب جوان ہو رہا تھا
09:44
تو یہی سوچتا رہتا تھا کہ
09:46
پتہ نہیں
09:47
کن دوستوں میں اٹھنا بیٹھنا ہے اس کا
09:50
کیسی صحبت ہے اس کی
09:52
اور سب کا خیال رکھنے والے بلید کا خیال کون رکھتا تھا
09:59
میں تو بڑا تھا نا
10:02
خیال تو چھوٹوں کا رکھا جاتا ہے
10:05
لیکن
10:07
پھر بھی میرے ان بہن بھائی نے میرا بہت خیال رکھا ہے
10:12
اس ٹوٹے ہوئے انسان کے ساتھ جھوٹی محبت جتا کہ
10:27
کہیں میں کوئی زیادتی تو نہیں کرے
10:29
اتنا زیادہ کیوں سینٹی ہو رہی ہوں
10:37
اس نے جو کچھ بھی کیا آج تک اپنی مرضی اور خوشی سے ہی کیا ہے
10:41
تریفی سمیٹنے کا شوق بھی تو ہے
10:44
بڑا بھائی ماں باپ کی جگہ بخیرہ بخیرہ
10:47
کیا سوچنے لگی
10:53
کچھ نہیں بس ایسے ہی
10:58
آپ چلیں نا فریش ہو جائیں
11:00
میں کھانا لگوا دی ہوں
11:01
تمہیں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
11:03
آئمہ ہے نا وہ لگوا دے گی
11:06
تم بس
11:07
اپنا خیال لکھ کرو
11:09
بس آرام کرو
11:10
سوچ لیں
11:11
پھر بعد میں لوگ باتیں کریں گے
11:13
کہ اس کون اپنے گھر کی فکر ہے نا گھر والوں کی
11:15
کوئی ایسی باتیں نہیں سوچے گا
11:18
تم بس صرف اچھا سوچا کرو
11:20
اب اس پہت سارا آرام کیا کرو
11:22
چون آجو
11:23
ہم آپ چہتے ہیں تو ٹھیک ہے
11:25
یہی کروں گی
11:26
دیان سے
11:41
مجھ سے غلطی ہوں
11:59
جو دورے شوار بھابی کے کہنے پر
12:01
میں تمہیں منانے کے لئے یہاں پر آ گیا
12:03
میں تو بس یہ چاہتی تھی
12:09
کہ تم دونوں اپنی غلط فہمیوں کو دور کر کے
12:12
پھر سے ایک ہو جاؤ
12:12
اچھے کیلئے کیا میں نے تو
12:14
ہیلو
12:28
اسلام علیکم عثمان بھائی
12:30
کیسے ہیں
12:31
ٹھیک ہوں
12:32
میری خیریت پوچھنے کے لئے فون کیا ہے تمہیں
12:35
شاید نراز ہیں
12:37
دیکھو
12:39
میرے ساتھ تمہارے گھر میں جس لوگ ہوئے
12:43
اس کے بعد یہ سوال پوچھنا تمہارا بنتا نہیں ہے
12:46
میں آپ کی سیچویشن انہی سٹانٹ کر رہی ہوں
12:49
اگر بس
12:51
وجہ نہیں سمجھ با رہی
12:53
آئمہ وجہ صاف ہے
12:56
اسد ایک تنگ نظر انسان ہے
12:59
وہ بلا وجہ پرانی باتوں کو بیچ میں لاکے شک کر رہا ہے
13:02
میری انگیجمنٹ آنے دن جو کچھ بھی ہوا
13:05
اس دن کے بات تو آپ کی
13:08
ہمیں سے کسی سے بات بھی نہیں ہوئی
13:10
تو اس دن کیسے
13:12
مطلب آپ کو آنا بھی تھا
13:15
تو آپ ہمیں سے کسی کو call کر لیتے
13:17
جیسے پہلے ہمیشے سے کرتے تھے
13:20
ہاں
13:21
پر اب جانے دو اس بات کو
13:23
لیویٹ
13:23
یعنی میرا شک سے ہوں
13:27
آپ کسی کے کہنے پر ہمارے خیرائیں
13:30
دیکھو آئے ما
13:33
امپورڈنٹ یہ ہے
13:35
کہ میں ایک غلط فہمی کو دور کرنے آیا تھا
13:37
ٹھیک ہے
13:38
اور اسد میں وہاں آکے
13:40
معاملہ پہلے سے زیادہ خراب کر دیا
13:42
سین کریئٹ کیا ہوں
13:42
آپ کو
13:44
بھابی نے بلایا تھا
13:47
میں جاننا چاہتی ہوں اس بان بھائی
13:51
کیا ایسا کرنے کے لیے
13:53
آپ کو
13:54
ترے شہوار بھابی نے کہا تھا
13:57
دیکھو آئے ما
13:59
میں اس بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا
14:02
ٹھیک ہے
14:03
اور نہ ہی میں آپ میں سے کسی سے کوئی رابطہ رکھنا چاہتا
14:06
سو خدافز
14:07
موسیقی
14:14
موسیقی
14:16
موسیقی
14:20
موسیقی
14:22
موسیقی
14:33
موسیقی
14:35
جی
14:36
جاؤ جا کے رضیہ کو بلا کرنا
14:37
اور اسے بولو جلدی آئے مجھے اسے کچھ پوچھنا ہے
14:39
جی
14:40
جلدی جاؤ
14:41
موسیقی
14:41
موسیقی
14:43
موسیقی
14:45
موسیقی
14:46
موسیقی
14:47
ماذا تفعل ذلك يا عما؟
14:49
تفعل ذلك
14:53
لأن عثمان بھائی باته سوف يظهر
14:56
أنه قلت هنا
14:59
وعندما لم تقلق نفسنا
15:03
فهذا سوف يكون قلت بها
15:13
رزياء
15:14
ها بولو
15:16
تمہیں عما بی بی نے بلائے
15:20
تُم سنلو صرف وہ کیا کہلی ہے
15:22
میں کچن سمیٹ رہی ہوں
15:24
میں کچن سمیٹ دیتی ہوں
15:26
انہیں تم سے کچھ پوچھنا ہے
15:28
جلدی آنے کو کارا
15:30
اچھا
15:44
موسیقی
15:46
موسیقی
15:50
موسیقی
15:52
موسیقی
15:54
موسیقی
15:55
موسیقی
15:56
تُم مطا شعر كیسے آئمام
15:58
کیونکہ موسیقی
15:59
آئمام بھائی
16:00
آپ نے بلائے مجھے
16:02
ها رزيہ اب مجھے ایک بات بتاؤ جس دن عزبان بھائی گھر آئے تھے تم نے ہی کائنات سے جا کے بولا تھا کہ ان کے گیسٹ آئے ہیں
16:10
جی میں نہیں بتایا تھا
16:12
اجھا اجھا
16:14
اب یاد کر کے سچ سچ بتاؤ تم ایسا کرنے کے لئے کس نے کہا تھا
16:20
جی کسی نے بھی نہیں کہا تھا مجھ سے
16:22
پھر تم نے کائنات کو جا کے ہی یہ پیغام کیوں دیا
16:25
تم مجھے بھی بتا سکتی تھی میں تو گھر پہ ہی تھی عباد بھی تھا
16:30
وہ جی شروع سے ایک عادت سی ہے
16:32
کائنات بی بی کو گھر کی ہر ایک بات بتانے کی
16:35
شادی سے پہلے یہ ہی سب دیکھتی تھی نا
16:37
تم جھوٹ بول رہی ہو رزیہ
16:39
آئیمہ بھائی میں جھوٹ کیوں بولوں گی
16:41
مجھے لگا آپ یہ انیورسٹی سے نہیں لوٹی ہیں
16:44
اس لئے میں نے کائنات بھائی کو بتا دیا کہ اسمان بھائی آئے ہوئے ہیں
16:48
کسے بچانے کی کوشش کر رہی ہو
16:52
میں کیوں کسے کو بچاؤں گی
16:54
جو سچ تھا میں نے آپ کو بتا دیا ہے
16:56
اسے لوجیکل سچ کہہ رہی ہے یہ
17:00
پھر بھی اس پہ شک کر رہی ہو تو
17:03
آپ پلیز اس وقت تک ان بات اچھے دور رہے
17:05
جب تک سر سامنے نہیں آجاتا
17:07
خبردار
17:07
مجھے ملازمہ سمجھ کے ٹریٹ کرنے کی بھول بھی مت کرنا
17:11
رزیہ نہیں ہوں میں
17:12
رزیہ تم جا اپنا کام کروں
17:17
جی بی بی
17:18
اب بھی تو رزیہ نے آپ کا بھرم رکھ لیا
17:26
لیکن دوبارہ سختی سے پوچھنے پر
17:28
وہ سر ضرور بتائے گی
17:29
کہ اسے آپ نے ہی کہا تھا ایسا کرنے کے لیے
17:32
اور عثمان بھائی کو بھی آپ نے ہی بلائے تھا
17:34
کیسے ثابت کرو گی
17:36
پوشش کر کے تو دیکھ ہی چکی ہو
17:43
ویسے ولید کی آنے پر نہ میں اس طرح زاہد کر سکتی ہوں
17:50
انہیں سچ بتا سکتی ہوں
17:51
کہ کیسے تم ملازمہ کو فورس کری ہو
17:53
میرے خلاف بولنے کے لیے
17:55
اور تو عثمان بھائی کو بھی فون کر کے
17:57
ان کے منت تدلے کر رہی ہو
17:58
کہ ولید کے سامنے آ کر میرا نام لے لیں
18:00
کہ میں نے انہیں بلائے تھا
18:03
ایسا ہی ہے نا
18:04
اوہ
18:06
تو عثمان بھائی سے بھی رابتے میں ہیں
18:08
اتنی بے خبر لگتی ہوں میں تمہیں
18:13
وہ کہتے ہیں نا
18:15
ساپ چھپتے بھی نہیں
18:17
اور سامنے آتے بھی نہیں
18:19
آپ کے دل میں ہمارے لیے اتنی نفرت
18:23
اس سے بھی کہیں زیادہ ہے
18:26
بھابی
18:28
آئیمہ کا رزیہ سے پوچھنے کا مطلب کچھ اور تھا
18:31
آپ اپنے اوپر مت لیجے
18:35
میں کب اپنے اوپر لے رہی ہوں
18:36
یہ تو تمہاری بہن ہے
18:39
جو مجھے زبردستیس معاملے میں گسیدنے کی کوشش کر رہی ہے
18:42
کبھی اسمان بھائی کو فون کری ہے
18:46
تو کبھی رزیہ کے منتے کری ہے
18:48
بھابی آئیمہ میری وجہ سے پریشان ہے
18:50
اور کوئی بات نہیں ہے آپ
18:54
ریلاکس کیجئے
18:56
میں تو ریلاکس ہی ہوں
18:57
دوتے تو آئیمہ کے ہاتھوں کے وڑے ہیں
19:00
ایسے بھی مجھے تو ڈاکٹر نے کہا ہے
19:04
کہ میں سٹریس سے دور رہوں
19:05
میرے لیے ٹھیک نہیں ہے
19:06
میں تو ریلاکس ہی کروں گی
19:09
یو گائز کری اون
19:11
میرا تو دماغ پٹ رہا ہے
19:27
آخر ہم نے بگاڑا کیا ہے
19:29
وہ جو ایسے پیچھے پڑ گئی ہے ہمارے
19:31
تم بھی تو سیدھا سیدھا مقابلے پر آ گئی ہو
19:33
باتیں ڈھکی چپی تھی تو کچھ لحاظ تھا
19:37
اب تم بھی مجھے غلط کی رہی ہو
19:39
تیک نہیں رہی کیا کیا کر رہی ہے وہ
19:40
مجھے سب نظر آتا ہے لیکن ہم کیا کر سکتے ہیں
19:45
ہماری زندگیوں کے ساتھ کھیل رہی ہیں وہ
19:47
اور ہم انہیں ایسا کرتے دیکھتے رہے
19:49
تو تم کیا کرنا چاہتی ہو
19:51
وہی تو سوچنا ہے
19:54
لیکن میں انہیں تمہاری زندگی کے ساتھ کھیلیں نہیں دوں گی
19:58
کوئی نہیں کھیل سکتا کسی کی زندگی کے ساتھ
20:00
جب تک ہمارے آس پاس والے اپنے ہم سے مخلص ہوں
20:06
اگر میں مان بھی لوں کہ یہ سب بھابی نے کیا ہے
20:12
پھر بھی قصور اصد کا ہی ہے
20:15
ان کو مجھ سے زیادہ کسی تیسرے کی بات پر یقین ہے
20:20
ان کے دل میں عثمان کے خراف کوئی گرج تھا
20:25
جس کو بھابی نے ہوا دی لیکن جو کچھ بھی کیا
20:29
جو کچھ بھی کیا سکتے خود کیایا ایمان
20:32
وہ خود ذمہ دار ہے
20:34
میں بھائی سے بات کروں گی
20:37
کیونکہ بھابی جو کھیل کھیل رہی ہے نا
20:43
وہ بھائی کے سامنے لانا بہت ضروری ہے
20:44
پاگل مت بنو
20:46
عثمان نے بھابی کا نام نہیں لیا
20:49
اور رضیہ
20:50
رضیہ آپ نے صفائی پیش کر کے جا چکی ہے
20:52
سچ کیسے سامنے لاؤگی
20:54
ڈھونڈوں گی میں کوئی خیال
20:55
میں تمہیں کہہ رہی ہوں یہ مت بھولو
20:58
کہ ہمیں بھائی کا خیال رکھنا ہے
20:59
میں اپنے بھائی کو دکھ نہیں دینا چاہتی
21:03
تو بھابی کونسے بھائی کے ساتھ مخلص ہے
21:05
انہوں نے یہ رشتہ پیسے کے لیے ایکسپٹ کیا تھا
21:08
ہمارے پاس کوئی ثبوت ہے بھابی کے خلاف
21:13
نہیں نا
21:14
ثبوت بھی مل جائے گا
21:16
مت کرو اپنے آپ کو پریشان
21:18
مت بھولو تمہاری شادی تیمور سے ہونے والی ہے
21:21
اور بھابی کے ساتھ یہ جھگڑے تمہارے آنے والی زندگی کو متاثر کریں گے
21:25
تم کیا چاہ رہی ہو
21:26
کہ میں آنکھیں بند کر کے یہ سب دیکھتی رہوں
21:28
وہ تو یہ بھی نہیں چاہتے کہ میری شادی تیمور سے ہو
21:33
مگر ہو رہی ہے نا
21:34
ہر چیز ان کے کہنے
21:37
یا ان کے ماننے سے نہیں ہوتی
21:39
کچھ چیزیں وقت اور حالات پہ چھوڑ دو
21:42
پلیز آئیما
21:45
پلیز
21:45
میز زد میں بھابی کے جیسی
21:49
بھابی مد بنو
21:51
پھنک کاملی
22:12
بڑی کوئی ڈھیٹ لڑکی ہو
22:14
کان پہ جون تک نی رنگ تھے تمہارے
22:17
اپنے گھر میں آنے سے منع کیا ہے تو یہاں دیرہ لگا کے بیٹھ گئی ہو
22:21
ہم صرف بات کر رہے تھے
22:26
بات کرنے پر بھی پابندی ہے
22:28
بلکل منع ہے
22:29
جس کا میرے گھر میں آنا منع ہے اس کا بات کرنا بھی منع ہے میرے گھر والوں سے
22:33
بھابی ہم سب کوئی غلام تو نہیں گئے نا آپ کے
22:38
ہم جس سے چاہے جب چاہے تب بات کریں
22:40
کانا دیکھ لیو اس کی زبان
22:43
یہ سب اس لڑکی کے ساتھ رہنے کا نتیجہ ہے
22:46
دیکھ رہی ہوں بابی میں دیکھ رہی ہوں
22:49
مگر افسوس کی بات ہو یہ ہے کہ آپ نے بھی لیاز نہیں کیا
22:52
نجانی آپ کو ماورہ سے کیا مسئلہ ہو گیا ہے
22:56
ماورہ کے ساتھ سالوں سے دوستی ہے ہماری
22:59
دوستی تھی
23:00
لیکن یہ میرا گھار ہے تو اس گھر میں رشتے ناتے سب میری مرضی سے چلیں گے
23:05
مجھے جس طرح کیوں حالات آپ نے بنا دیئے نا
23:08
مجھے تو یہ گھر چلتا ہوا بھی مشکل نہیں
23:11
اوہ بی بی سنو میری بات میں تمہاری بہن جے سینے ہوں
23:14
کہ جمع جمع آٹھ دن ہوئے نہیں تلاک کی نوبت لے کے گھار آکے بھائی کے سینے پر بیٹھ گئی ہے
23:18
آئمہ میں چلتی ہوں
23:25
ہاں بالکل جاؤ جا کے اپنے گھر کوئی کامکار جی کر لو
23:29
جیلو بیٹا پانی
23:36
شکریہ
23:39
ابھی تمہارے باپ کا کفن میلہ بھی نہیں ہوا اور تمہیں
23:46
میں گھر سے باہر قدم نکالنا پڑ رہا ہے کام کے لئے
23:50
یہ مجھے بالکل بھی اچھا نہیں لگ رہا بیٹا
23:53
بس میری عدد ختم ہو جائے تو میں سکول میں ٹیچنگ کر لوں گے
23:59
آپ کچھ نہیں کریں گے
24:01
یاد ہے نا آپ کو
24:03
ایک بار آپ نے بابا سے ٹیچنگ کرنے کے پرمیشن مانگی تھی
24:07
کتنا ناراض ہو گئے تھے وہ
24:09
اب وہ نہیں چاہتے تھے کہ وہ آپ کو کسی بھی مشکت میں ڈالیں
24:14
انہوں نے آپ کو دنیا سے دور اور خود کے قریب رکھا ہوا تھا
24:18
اب وہ اگر نہیں رہے
24:21
تو میں جو ہوں
24:23
ان کی خواہش کا مان رکھنے کے لئے
24:25
لیکن بیٹا سارے زندگی تو تمہاری آس پر نہیں مٹھی رہ سکتی نا میں
24:29
ایک دن تمہاری شادی بھی تو کرنی ہے
24:32
شادی کا نام مطلب آپ
24:35
میں نے فیصلہ کر لیا ہے
24:37
کہ اب میں ساری زندگی آپ کے ساتھ رہوں گے
24:40
اچھا
24:44
اچھا میں فریش ہو جو آپ کھانا لگاتی ہیں بہت بھوک لگی ہے
25:04
میں نے تو اسد کو بھی بہت سمجھایا ہے
25:07
اور بیسے ہمیں خود بھی معلوم ہے کہ
25:10
کائنات بہت نیک بچی ہے
25:12
کوئی کھوٹ نہیں ہے اس میں
25:18
بے شک مامو
25:20
اپنی بہن کی پارسائی کیا ہم قسم کھا سکتے ہیں
25:28
دیکھو بیٹا میں تم سب کی ماں کی برابر ہوں
25:31
میں بہت اچھے سے جانتی ہوں کہ یہ اسد ہی کی نالائکی ہے
25:34
تو پھر آپ لوگوں نے آنے میں اتنی دیر کیوں لکھا دی
25:41
دراصل بیٹا ہم یہ چاہ رہے تھے کہ یہ معاملہ آپس میں حل کر لے
25:47
لیکن بعد میں احساس ہو کہ بچے ہی ہوں تم سارے
25:59
بلکل مامو جان آپ کے ایکسپیرنس کے آگے تو ہم سب بچے ہی ہیں
26:02
لیکن پھر بھی میں نے اسد سے بات کرنے کی کافی کوشش کی
26:08
لیکن یہ سمجھنے ماننے کو راضی ہی نہیں ہے
26:14
میرا فون تک نہیں اڑھاتا
26:17
بیٹا یہ جذباتی ہے نا ذرا
26:20
دیکھو اگر کائنات اور عثمان کے دل میں کوئی ذرا سا بھی کھوٹ ہوتا
26:24
تو وہ گھر کا انتخاب کیوں کرتے
26:30
بڑی معذرت کے ساتھ اسد بھائی لیکن اگر آپ کو کائنات اور عثمان بھائی کی بات کرنے سے مسئلہ تھا
26:36
تو یہ بات آپ اس کو پیار سے بھی سمجھا سکتے تھے
26:39
اس کے کردار پر انگلی نہیں اٹھانی چاہیتی آپ کو
26:41
ہم دونو بھائی اس کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں
26:58
اور کوئی بھی اس کے کردار پر انگلی اٹھانے کی کوشش کرے گا ہم سے بلکل بھی برداشت نہیں ہوگا
27:06
اب اسے ہماری شرافت سمجھو مامو مانی سے پیار یا پھر تمہارا لحاظ
27:20
مینے بات بہت آگے بڑھ سکتی تھی
27:23
بسيء aqui يقولي مليب
27:31
بات ناخد غلط بات
27:34
بسيء تو عثمان بھائی قد تب
27:36
عثمان نے انا فلير کر دیا
27:45
اب وہ تم دونوں کے بیش میں نہیں آئے گا
27:47
تب أن تبعوني بات كرنة كبير
27:48
تبعينك
27:49
ونفتح أن تشعرونه لا يصنع لك
27:54
أن تشعرونه لا يراجع لك
27:58
أنا أريد أني أريد أن
28:01
لا يريد أني أمر بأس باري رشته
28:04
لا تريد أن أرادكم وردكم
28:09
اگر اسد کو مجھ پہ یقین نہیں ہے تو
28:22
می ریکویسٹ ہے آپ سب سے آپ ان کو پریشلائز مت کریں
28:27
چالو
28:39
کانان بلکل ٹھیک ہے اگر اسد بھائی کو احتبار ہی نہیں تو اس سب کا کوئی مقصد نہیں
28:56
ایک اسد
29:04
تم اپنے آپ سے سوال پچھو کبھی کائنات نے تمہاری عزت میں کوئی کمی کی ہو
29:11
یا مامو وانی سے کبھی کوئی برا سلوک کیا
29:17
نہیں بھائی لیکن وہ رخصتی کو ڈیلے کر رہی تھی نا
29:24
تو مجھے لگا کہ وہ شادی نہیں کرنا چاہتی
29:34
ہم سب جانتے ہیں کہ وہ کیوں کرتی رہی ایسا
29:38
صرف میری محبت پر اس نے ایسا کیا
29:43
انہیں تو ہماری محبت کو گناہ ہی بنا دیا
29:47
اور سزا ہماری بہن کو دے رہے ہیں
29:52
اس پاک کی تو میں بھی قسم کھا سکتی ہوں سب بھائی
29:57
کائنات میں کبھی کسی اور کو نہیں دیکھا آپ کے علاوہ
30:04
میں جب اسمان بھائی کے رشتے کی بات چن رہی تھی
30:07
تو سب کچھ انہی کی طرف سے تھا
30:09
ہمارے کہہ تو رشتہ آیا بھی نہیں
30:12
ہاں تو سب کچھ ہمارے سامنے ہی تو ہوا تھا
30:19
میں سب جانتی ہوں
30:20
ورنہ کائنات کو میں اپنے کلوتے پٹے کے لیے یوں چنتی
30:23
اسد اپنے دماغ کا خلل دور کر
30:28
اور معافی مانگو کائنات سے
30:30
جو کچھ بھی ہوا ہے نا
30:33
اس میں سارا قصور تمہارا ہے
30:35
بیٹا کائنات جیسی لڑکی چراغ لے کے ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی
30:45
جاؤ معافی مانگو
30:49
جاؤ بیٹا
30:54
موسیقی
31:06
موسیقی
31:16
موسیقی
31:18
موسیقی
31:30
موسیقی
31:43
موسیقی
31:43
موسیقی
31:49
کائنات
31:49
بلا کی دونکی تو دے چکی ہے
31:55
وہ کیس بات کا انتظار ہے
31:57
اپنا پیسٹا سنائی اور جائی ہے انہ سے
32:03
موسیقی
32:04
اسے میں موسید کیا تھا
32:05
شعرت كيف تسلتان؟
32:08
episode صحيحة سُرف وقت تسلتان؟
32:12
هم.. هم عورتیں تو جیسا کوئی بے جانا چيز ہے
32:18
تم جانتی ہو کہ انا
32:21
که کتنى مشکلوں سے ماند تم احساده كرائی بنایا تھا؟
32:25
جانتی ہم
32:31
میں دیکھ رہی خمس
32:32
كيف يحصل على السرعات الجزاء ملتنة.
32:38
لم يكن هذا شيء.
32:40
ماذا فعل هذا لهوهوهوهوهوهوهو؟
32:44
اذا لم ت σεقوص مد افرحاتك فكرة معلومة باستقلوب كلمة
32:49
فهمتك فعلتك بذلك.
32:51
وفعلتك فعلتك بالendرسانيرا.
32:56
إليهذا فعلتك إياهوهوهوهو.
32:59
لیکن أنت ملوحاً قلت أيضا بلت قرار من يتقل مجرم
33:07
أنيت بس
33:09
أعتقد أني كيفية في هذه المثال الرسالة التي تشكرتها
33:14
التي تشكرتها
33:17
لتجعلتها تشكرتها
33:21
وثرتهاDR لقد وضعتها
33:23
أفعل ذلك
33:26
لقلت مجتمي
33:29
عصد أيضا بحيوانة
33:31
بحيوانة
33:33
لا يشعرون بحيوانة
33:37
لماذا أدفضيك أدفضيك
33:42
المحركات
33:43
لماذا تفعل ذلك
33:45
بالمعركات
33:47
من الواضح
33:49
ومعرفة تكونوا فيها
33:51
معرفة
33:55
ولكنني لا أدفضي
33:57
مجھا آپ پر بھروسا تھا
34:00
لأنك أبقى مجھ پر نحن تھا
34:04
اجھا اگر میں یہ کہوں کہ
34:11
تبارہ کبھی ایسا نہیں ہوگا
34:14
تو کیا تم مرساة بجرد چلو
34:27
ایسا بھائی میں سوچ رہا تھا
34:40
کہ کائنات اور عصد بھائی کے ساتھ
34:43
آپ کو ابھی ہونا چاہیے
34:44
تاکہ جو بھی بات ہو وہ آپ کے سامنے ہو
34:46
نینی بات ہم نے جتنا کیانت ہم کہہ چکے
34:52
اب مزید انٹرفیر کرنا مناسب نہیں ہوگا
34:57
لیکن بھائی آپ جانتے ہیں
35:01
کہ عصد بھائی نے پہلے بھی کائنات کے پر الزام لگا ہے
35:04
بیٹا اب ایسی نوبت بالکل نہیں آئے گی
35:07
میں اس کی بہت اچھے سا طبیعت صاف کر چکی ہوں
35:11
اور میں نے تو یہاں تک کہہ دیا عصد کو
35:14
اب اگر آئندہ کائنات کی آنکھ میں آنسو بھی آیا
35:18
تو میں عصد کو گھر سے لگا دوں
35:27
یہ تو صرف کہنے کی باتیں ہیں
35:31
موسیقی
35:41
موسیقی
35:58
موسیقی
Recommended
35:42
|
Up next
ضفتين Do Kinaray الحلقة 17 مترجمة
Asia4arabs Admin
6/20/2025
36:28
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 16
Asia4arabs Admin
6/20/2025
37:39
Shirin Farhad - Episode 08 - 18 May 25 [Farhan Saeed & Kinza Hashmi] Master Paints, PEL (1)
DOODY SAMI
5/18/2025
37:27
الحلقة 9 (Sher) المسلسل الباكستاني شير
Asia4arabs Admin
6/19/2025
32:07
مسلسل العبد مترجم الحلقة 1
مسلســلات رمضــان 2023
2/11/2018
34:52
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 15
Asia4arabs Admin
6/2/2025
34:55
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 22
Asia4arabs Admin
4 days ago
34:36
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 13
Asia4arabs Admin
6/2/2025
34:23
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 19
Asia4arabs Admin
4 days ago
35:54
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 24
Asia4arabs Admin
4 days ago
35:41
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 21
Asia4arabs Admin
4 days ago
35:01
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 20
Asia4arabs Admin
4 days ago
34:53
مسلسل ضفتين Do Kinaray الحلقة 23
Asia4arabs Admin
4 days ago
1:39:01
قسمة ونصيب الحلقة 95 - Qesma w Naseeb
TRENDING HUB
8/25/2024
39:23
المسلسل التركى ابنة السفير حلقة 157 الاخيرة مدبلج عربى
kiza
8/14/2023
40:48
المسلسل التركى ابنة السفير حلقة 153 مدبلج عربى
kiza
8/14/2023
42:34
المسلسل التركى ابنة السفير حلقة 152 مدبلج عربى
kiza
8/14/2023
39:06
المسلسل التركى ابنة السفير حلقة 154 مدبلج عربى
kiza
8/14/2023
16:14
فيلم nowhere كامل - مراجعة وشرح وتحليل
smoke
10/2/2023
43:23
المسلسل التركى ابنة السفير حلقة 155 مدبلج عربى
kiza
8/14/2023
1:03
من هم الفائزون في مسابقة #Digital_creator_awards للعام 2024؟
Layalina - ليالينا
11/13/2024
0:31
مسلسل باكستاني sher شیر الحلقة 1 مترجم عربي | مسلسل باكستاني الأسد الحلقة 1 مترجم عربي | مسلسلات باكستانية مترجمة
مسلسلات باكستانية
5/23/2025
34:35
مسلسل الباكستاني Meem Se Mohabbat الحلقة 32 مترجم بالعربي | مسلسل الباكستاني الحب من م الحلقة 32 مترجم بالعربي
مسلسلات باكستانية
4/9/2025
35:17
مسلسل الباكستاني Iqtidar الحلقة 57 مترجم بالعربي | مسلسل الباكستاني اقتدار الحلقة 57 مترجم بالعربي ary العربية
مسلسلات باكستانية
4/3/2025
38:50
الحلقة 56 والأخيره Mann Mast Malang المسلسل الباكستاني قلب هائم
Asia4arabs Admin
3 days ago