Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/20/2025

#asia4arabs #اسيا_للعرب #المسلسل_الباكستاني_ضفتين #ضفّتين #دراما_باكستانية #مؤمنة_إقبال #جنيد_خان #تضحيات_العائلة #DoKinaray #PakistaniDrama2025 #GreenEntertainment #FamilySacrifice #SilentStruggles

Category

😹
Fun
Transcript
00:00كب تک ان پکچرز کو دیکھ کے اس طرح سلوٹ کرتی رہو گی؟
00:04جب تک میری زندگی میں ایک اصلی پلیس والا نہیں آجا تھا
00:08آنسٹ، دسپلی، اماندار
00:10میری نانی جو ہے نا دراصل ایک خوبصورت سی لڑکی کی تلاش میں
00:15تمہاری نانی کی تلاش مکمل ہو گئی اور ہماری فنزا کی بھی
00:19بھئی رامل میں وہ بات ہی نہیں جو پولیس والوں میں ہوتی ہے
00:24راملے کے اصلی پلیس آفیس ہے
00:28آپ کو اس بات کے لئے کین کیوں نہیں آتا
00:29رامل پولیس میں کب سے
00:31رامل پولیس میں کیا
00:32دیکھ دل میں تو شکل سے ہی معصوم لگ رہا ہے
00:36آہ اگر وردی اتار دے تو
00:38دیکھئے ٹیلی فلم
00:41سہیا تھانے دار
00:43بہت جلد
00:45صرف گرین انٹرٹینمنٹ پر
00:58رکھ کیوں گئیوں
00:59بتاؤ نہ دکھ اپنے اس عزیز قزن کو
01:02اسد لسن ٹو می
01:07تم بکواس بند کرو
01:10تمہاری حمد کیسے ہوئی یہاں آنے کی اور کائنات سے ملنے کی
01:15کولنٹ چھوڑ میرا
01:16اسد عثمان
01:17کیا رہے یہاں پہ
01:19میں جان سے مار دوں گا اسے بھی اور کائنات کو بھی
01:21اسد عثمان مجھے بات کرنے دو
01:23اسمان تم کیا کر رہے یہاں پہ
01:26میرا اور کائنات کا رشتہ ختم کروانے آئے
01:29اور کس لیے آنا تھا اس نے
01:30اور شڑ اپ
01:31یہ صرف تمہارے ذہن کا گند ہے
01:33میں تو صرف مسئلہ حل کرنے آیا تھا
01:35مسئلہ حل کرنا تھا تو ونید بھائی کا انتظار کرنا تھا
01:37کائنات سے ہم دردی کرنے کی کیا ضرورت تھی
01:40کہ وہ کیسے دکھی ہے میرے ساتھ
01:42ہاں وہ دکھی ہے
01:42کیونکہ تم جیسے سائیکو انسان کے ساتھ رہنا آسان نہیں ہے
01:46لکھو لکھو
01:47لکھو کھو کھو لکھو کھو چھو چھو کہ اگلوں کو تم دھلو
01:51بس
01:51ملید میں تمہارا لحاظ کر رہا ہوں
01:54مرہے اس انسان کی باتیں نہ سنتا میں
01:57عثمان
01:57ابھی تم جاؤں یہاں سے ہم بعد میں بات کر رہے گے
02:00جاؤ تم پلیس
02:00میں بھی تو صلاح کرنے آیا تھا نا
02:02لیکن اس انسان نے سبر بات کر دیا
02:04ملید میں تمہیں بتا رہا ہوں
02:07اس جیسے انسان گبھی گھر نہیں بسا سکتا
02:09عثمان چپ کر جاؤ
02:10تم اس وقت خصے میں ہو
02:12تُو فلیس اب بھی جاؤ یہاں سے ہم باعت میں بات کریں گے
02:15فلیس جاؤ یہاں سے
02:16اسے تمہیں کیا ہو گیا پاول ہو گیا تم
02:35آپ بھی مجھے سمجھا رہے ہیں
02:37آپ نے دیکھا نہیں کتنی بکباس کر کے گیا وہ یہاں پر
02:39اور کائنات تم
02:40تم کیا دکھڑے سنا رہی تھی اس کو
02:42اصد میں کوئی دکھڑے نہیں سنا رہی تھی
02:49میں تو بس کہہ رہی تھی کہ آپ کو مجھ پر شک نہیں کرنا چاہیے تھا
02:55واہ کمال ہے
02:56میرے اتنی سخت ناراضگی
02:59اور اتنے دنوں کی دوری کے باوجود
03:01تم اس کے ساتھ بیٹھی میری شکایتیں کر رہیے
03:03اور کہہ رہی ہو کہ مجھے شک بھی نہیں کرنا چاہیے
03:10اصد میری بات تحمل سے سنیا
03:14کسی غیرتمن آدمی کے لیے صرف اتنا سننا اور کہنا ہی کافی ہے
03:19مجھ سے غلطی ہوئی
03:20جو دوری شوار بھابی کے کہنے پر
03:22میں تمہیں منانے کے لیے یہاں بر آ گیا
03:24میں تو بس یہ چاہتی تھی کہ تم دونوں اپنی غلط فہمیوں کو دور کر کے پھر سے ایک ہو جاؤ
03:41اچھے کے لیے کیا میں نے تو
03:43اب کبھی ایسا نہیں ہو سکتا بھابی
03:47یہ عورت ہمیشہ کے لیے میری نظروں سے گر چکی ہے
03:55اصد کیسی باتیں کر رہے ہیں تم کائنات نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا
04:03آپ ایسا اس لیے بول رہے ہیں کیونکہ آپ کو قسمت سے ایک اچھی اور باعزت بیوی ملی ہے
04:08جو آپ کے علاوہ کسی کے طرف آنکھ اٹھا کے نہیں دیکھتی
04:11اور یہ آپ کی بہن
04:18یہ تو عورت کہلانے کے بھی قابل رہی ہیں
04:22اب مجھے سمجھ میں آ رہے ہیں
04:29کہ کیوں رخصتی میں بار بار دیر کی جا رہی تھی
04:32اسد
04:44اسد دو کو بات کر کے جاؤ
04:45اسد
04:47اسد بھائی
04:47پلیز
04:48میری ریکویسٹ ہے
04:49ایسے لڑ جھگڑ کے گھر چھوڑ کے بچھا
04:50یکینا نہیں
04:53اسدنا ایک مسندسٹینڈنگ کی وجہ سے ہو رہا ہے
04:55کائنات کے رخصتی سمانہ کرنے کے وجہ
04:57اسمان بھائی نہیں تھے
04:58بس
04:59آپ سب کو میری قسم ہے کہ
05:05اب اسد کو کوئی نہیں روکے گا
05:07اسمان
05:11جو شکل بھائی سے ان کے دل میں چھپ چکی ہے
05:16اب مجھے نہیں لگتا
05:18کہ وہ نکل سکتی ہے
05:20تو پلیز
05:22کوئی بھی زبردستی نہ کریں
05:25سن لیا آپ لوگوں نے
05:29یہ تو اب بھی میرے ساتھ نہیں جانا سا تھی
05:32آپ لوگ خامی خواہ ایفرٹس کر رہے ہیں
05:35ہٹو میرے راستے سے
05:36موسیقی
05:38موسیقی
05:42موسیقی
05:44موسیقی
05:46موسیقی
06:54لا يزال دائما.
06:59لن تسلقيه.
07:02لا تسلق لك.
07:03سأتحدث عن أماما معاني جانا و أصدقائي.
07:06انها لن تسلق أيهاً يا بار.
07:09هل تسلق لك أنه لها المفتر.
07:12قالت تسلق لك.
07:14لقد وردت تسلق لك.
07:17عندما أطلق لهم.
07:19حسنًا.
07:22اتسسر بس قم از政治 Gallar
07:46عثمان لقد قالتها
07:48تبقى أنت بخطينات بخطينات
07:50كما أنت بقالنا
07:56تبقى أنت بخطينات
07:58في هذا الوضع المثال
08:00لا تقرأ في هذا الوضع
08:02كل شيء من هناك
08:04من هناك شخص
08:06فلتبعا
08:08فلتبعا
08:10لكن
08:11تبقى ماذا
08:12تبقى بخطيناتك
08:13لديك تبقى
08:14لديك أمامنا
08:16شكرا للمشاهدة
08:46مل گئی میری بیٹی کو نوکری
08:48جی
08:49ایسا لگ رہا ہے کہ یہ نوکری مجھے میری قابلیت پہ نہیں
08:53ولیت کے کہنے پر ملی ہے
08:55تمہیں کیا خود پہ اعتراض کرنی کی عادت ہو گئی ہے
08:58اللہ تعالیٰ نے ایک وسیلہ بنانا تھا
09:02بنا دیا
09:02اگر تمہیں ایسا لگتا ہے کہ یہ نوکری تمہیں اپنی قابلیت پہ نہیں ملی ہے
09:07تو اس نوکری میں خوب دل لگا کر میند کرو اور ثابت کرو
09:12یہ ریفرنس تو ولیت کا بس یہی تک تھا
09:15اس کے بعد تو تمہیں اس نوکری میں اپنی ساگ بنانے کے لیے
09:19تمہیں خود ہی میند کرنی پڑے گی بیٹا
09:21آخر ہے ناب زہین و فتین اقبال صاحب کی بیگم
09:26قائل کرنے کے لیے ایسا پوائنٹ ڈھونڈ کر لاتی ہیں
09:29کہ میں چاہ کر بھی اختلاف نہیں کر سکتی
09:32تم یہ سب سوچ کر
09:35کیوں پریشان ہوتی ہو بیٹا
09:37مت ہوا کرو
09:39حقیقت پسند ہونا آسان کہاں ہوتا ہے
09:42ایسی بھی کیا حقیقت پسندی
09:44کہ تم خود کو عذیتی دیتی رہتی ہو
09:46بال کے جانے کے بعد
09:49اداسی تو جیسے تمہارے چہرے کا
09:52اونا بچھونا ہی بن کے رہ گئی ہے
09:54میں ٹھیک ہو امی
09:56جانتی ہوں میں
09:57جانتی ہوں
09:59بال کے جانے کے بعد
10:04امی آپ کیوں ایسی باتیں کر کے
10:06خود بھی دکھی ہو رہی ہے ان مجھے بھی کہہ رہی ہے
10:08سچ تو یہی ہے نا بیٹا
10:10یہ آدھا سچ ہے امی
10:12پورا سچ تو یہ ہے کہ بابا کی کمی نے مجھے توڑ دیا ہے
10:17ان کی زندگی میں کبھی لگا ہی نہیں تھا
10:20کہ وہ اتنی خاموشی سے مجھے چھوڑ کر چلے جائیں گے
10:24ایسی بات کا تو دکھ ہے بیٹا
10:33آپ پریشان نہ ہوں
10:34خود کو ریلیکس کریں
10:36اب میں کھانا نکالتی ہوں
10:39ہم دونوں ماں بیٹی بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں
10:42اس کے بعد آئیما کو بھی تو
10:44اپنی جاپ کی نیوز سنانی ہے نا
10:46یہ بچاری بہت پریشان ہے
10:48ولید کا بھی شکریہ عدا کرتے
10:50سونے کا دل ہے ان سب بہن بھائیوں کا
10:54میں میسیج کر دوں گی انہیں
10:57آپ پریشان نہ ہوں
10:59میری برداشت جواب دے گی ہے بھابی
11:15رشتے میں تو آپ چھوٹے ہیں مجھ سے
11:18کیا ہی کہہ سکتی ہوں میں
11:21لیکن مجھ آپ کے لئے بہت برا لگ رہا ہے
11:24ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا آپ کے ساتھ
11:26کائنات رشتے میں میری نن لگتی ہے
11:29اور ولید کی تو چہیتی بہن ہے
11:31مجھے نہیں پتا تھا بھائی
11:33کہ کردار کتنی ہلکی عورت ہوگی
11:36اسے تو ذرا شرم نہیں آئی
11:41عثمان کو گھر ہی بھلا لیا
11:42ابھی تو چلیں گھر میں میں ہوتی ہوں
11:47ولید کی شادی سے پہلے نہ جانے
11:49کیا چلتا ہوگا اس گھر میں
11:50خود سوچیاں
11:55ولید انہیں باہت تو آفس سے لے جاتے ہیں
11:56آئم آئی یونیورسٹی ہوتی ہے
11:57پیچھے تو کائنات گھر میں اکیلی ہوتی تھی نا
12:00اب نہ جانے کون آنے جانے والوں کا خیال رکھتا ہوگا
12:03پتہ نہیں بھابی میرا تو دماغ پھٹ رہا
12:06اولج کر رہ گیا ہوں میں
12:07مجھے اپنے کانوں پر یقین نہیں آرہا
12:09کہ کائنات کسی دوسرے مرک کے ساتھ بیٹھ کر
12:11میری برائیاں کر رہی تھی
12:13اور وہ عثمان
12:15عثمان ہمدرد بنا بیٹھا
12:17اب ایسا پہلی بار تو نہیں ہوا ہوگا نا
12:21جیسے عثمان اس کے لئے اتنی ہمدردی کر رہا تھا
12:25ضرور کائنات نے کوئی رونے روئے ہوں گے اپنے
12:28پر نہ خود بتائیں
12:29کوئی آدمی اتنی ہمدردی کیوں دکھائے گا
12:32مجھے تو یہ لگتا ہے کہ
12:35کائنات کو اب احساس ہو گیا
12:37کہ وہ آپ سے شادی کر کے نہ خوش نہیں ہے
12:39ظاہر ہے
12:41دونوں میں پہلے کرشتہ تھا
12:43دونوں ایک دوسرے کو پسند کر دیتے
12:44اب چاہ رہے ہوں گے پھر سے کچھ
12:46اسی لئے یہ سب کچھ کر رہے ہیں
12:49مجھے تو لگتا ہے کہ کائنات کو نہ احساس ہو گیا
12:53پھر اس نے آپ سے شادی کر کے نہ بہت بڑی غلطی کر دی ہے
12:55اگر ایسا ہوا تو میں دونوں کو قتل کر دوں گا
13:00اس سے کیا ہوگا آپ جیل چلے جائیں گے
13:04یہ کوئی مسئلے کا حل تو نہیں ہے نا اصر بھائی
13:06تو پھر اور کیا کروں بتائیں مجھے آپ
13:08سختی کریں اس پر
13:10اور بیوی کو کابو رکھنے کے تھوڑے سے گھر سیکھ لیں
13:13آپ میں کوئی کمی تھوڑی ہے
13:15اچھے خاصے ہیں شکل و صورت بھی اچھی ہے
13:18پیسہ ہے سہت ہے سب کچھ تو ہے
13:19پیسے نہ کائنات کو یہ سب کچھ کرنے سے پہلے
13:21میں نے ایک بار مجھے ہی دیکھ لینا چاہیے تھا
13:23کیسے اس کے بیمار بھائی کے ساتھ گزارہ کر رہی ہوں
13:26لیکن بھائی یہ بندہ کیا ہی کہے
13:28وفا تو عورت میں ہوتی ہے نا
13:30ویسے ایک بات کہوں
13:32آپ نے اسے یہاں چھوڑ کرنا بہت بڑی غلط ہی کیا
13:35اس طرح تو آپ اس پر نظر بھی نہیں رکھ سکیں گے
13:37بھابی
13:39میں ساری زندگی اس کی چوکیداری نہیں کر سکتا
13:42کائنات میں اگر کچھ بھی کرنا ہے
13:44تو وہ کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکال لے گی
13:46ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ
13:47پھر آپ کیا کریں گے
13:50ممکن ہے
13:53طلاق دے دوں میں
13:55آئی نہیں آپ ایسا نہیں کر سکتے
13:59آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے سر
14:01ہیلو
14:04ہیلو
14:06ایسا کریں آپ یہی تو چاہتی ہوں میں
14:12موسیقی
14:14موسیقی
14:42موسیقی
14:44اس طرح ہم مو ٹھا کر میرے کمرے میں آنے کا کیا مقصد ہے
14:48آپ کو کسی سے فون پر بات کرتے چنا
14:50تو اندر آگئی
14:52تمہاری تینی جڑت ہے
14:54یہ سب چھوڑیں
14:56پہلے آپ یہ بتائیں
14:57کہ آپ کس سے بات کر رہی تھی
14:59تم ہوتے ہونا مجھے سوال کرنے والی
15:03کیونکہ مجھے لگتا ہے
15:05کہ کائنات کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس میں آپ کا ہاتھ ہے
15:07کیسے الزام لگا سکتی ہو تمہاں
15:09کیسے الزام لگا سکتی ہو مجھ پر
15:11کیسے الزام لگا سکتی ہو مجھ پر
15:13کیا رہے یہاں پہ
15:15پوچھے اپنی بہن سے
15:17مجھ پر الزام لگا رہی کہ کائنات کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا یہاں جو ہوا ہے وہ سب میں نے کیا ہے
15:21کیا؟
15:23جی اسے لگتا ہے کہ عثمان کو میں نے گھر بلایا تھا
15:25جو جھگڑا میں نے گھر بلایا تھا
15:27اسد اور اسمان میں جو جھگڑا وہ بے میری وجہ سے ہوا ہے
15:29آئیمان
15:31تم ایسا کیوں لگ رہا ہے؟
15:33اسمان بھائی کبھی اس طرح ہاں سے ہمارے گھر اٹھ کر نہیں آئے
15:35دیکھ رہا آپ کیسے الزام لگا دیا مجھ پر
15:37یہ کہنا چاہتی ہے کہ جو کچھ ہوا وہ میری وجہ سے وہاں
15:41میں نے کروایا وہ سب
15:43جی بھائی اور یہ الزام نہیں ہے
15:45فون چیک کریں آپ ان کا
15:47ابھی سب کچھ کچھ لیر ہو جائے گا
15:49افسوس کی بات ہے ولی
15:51وہ کیسے آپ کے سامنے کھڑی ہو کر میری
15:53انسلٹ کریے اور آپ خموشی سے کھڑے دیکھ رہے ہیں
15:55یہ سکون سے دہنے ہی نہیں دیں گے
15:57مجھے دکھا دیا نا اپنا سوتیلا پن
16:01چلے ہم سوتیلی ہی سہی
16:03مگر آپ تو کسی دشمن سے بھی بتر ہیں
16:05آئیمان
16:07موت کیوں نہیں آگئی مجھا باہر کیوں نہیں گئی
16:09میں یہ دن دیکھنے سے پہلے
16:11اسی لئے میں واپس نہیں آنا جاتی تھی
16:13کہ یہ سب ہوگا میرے ساتھ
16:15بہت کر دیا میری زندگی
16:17بلید اگر یہ آپ کے بہن بھائی چاہتے
16:19تو آپ تلاک دے دیں مجھے یہ ہی چاہتی ہو
16:21نا کہ تلاک دے دیں مجھے یہ ہی چاہتی ہو نا کہ تلاک دے دیں مجھے
16:23کیا ہو گیا تم دونوں کو چپ ہو جاؤ
16:25نہیں اب میں چپ نہیں کروں گی
16:27یہی سلوک کرتے ہیں یہ لوگ ابھی آپ کے سامنے
16:29یہ سب کر رہے ہیں پیچھے پتہ نہیں کیا خوش کرتے ہیں میرے ساتھ
16:31مان لے آپ ان کی بات
16:33لوگوں میں اس گھر میں برداشت نہیں ہوں
16:35ہر بار شور کر کے اپنا آپ کا مظلوم ثابت کر کے کب تک اپنی اصلیت چپائیں گی آپ
16:39ایک نیک دن آپ کی حقیقت سامنے آ ہی جائے گی
16:41کونسی حقیقت کیا ہی کرتی ہے
16:43میں نے پتہ نہیں کیوں اس گھر میں واپس آگئی ہوں
16:45اس سے اچھا ہوتا کہ بھائی مر جاتی میں
16:47ولی ڈاکٹر نے کیا کہا تھا کمزوری ہو گئی ہے
16:49مجھے میں اس ماحول میں کیسے اپنے بچے گو لے کر آؤں گی
16:51اس سے اچھا ہوتا کہ میں مر جاتی آپ کی بھی جان چھوڑ جاتی
16:55تھوڑا اور شور کریں تاکہ ہر بار کی طرح ہم بھائی کی خاتب
16:59کمز کم تم تو چھپ کر جاؤ
17:01میں تو چھپ ہو جاؤں گی بھائی
17:03پر انہیں بھی روکیں
17:05یہ جو کھیل کھیل رہی ہیں اور جس مقصد کے لئے کھیل رہی ہیں باز آ جائیں
17:07سننے والید سننے آپ ان کے الفاظ اور خیالت آپ کے سامنے ہیں
17:13کیسی کیسی تحمدیں لگاتے ہیں مطبط
17:17یہ سب تو آپ کے سامنے ہو گئی ہے
17:19یہ سب تو آپ کے سامنے ہو رہا ہے نا
17:21جو آپ کے پیچھے ہو رہا ہے وہ تمہیں بتا بھی نہیں سکتی
17:25سمجھ بین یارہ کیا ہو رہا ہے اس گھر میں
17:27کون سچا ہے کون جھوٹا
17:29یہ ہو کیا رہا ہے اس گھر میں آخر
17:31بس اب خاموش ہو جاؤ
17:33بھائی کو اور پریشان مک کرو
17:35بھائی یہ ہی سچ ہے
17:37اور ایک نایک دن یہ سامنے آ ہی جائے گا
17:39ہاں آ جائے گا
17:41میں بھی دیکھنا چاہتی ہوں
17:43اور تم اتنے اچھے بن کر مت دکھاؤ
17:45ان سب کو لگتا ہے کہ میں دشوان ہوں ان سب کی
17:47ولید آپ اپنے بہن بھائیوں سے پوچھ لیں
17:49اگر ان کو اس گھر میں میرا وجود پرداش نہیں آنا
17:51تو میں یہاں سے چلی جاتی ہوں
17:53ہمیشہ کیلئے گھر چھوڑ دیتی ہوں
17:55بس چلو آئیما یہاں سے چلو
17:57چلو یہ بات تم بھی
17:59چلو آئیما
18:00آ جاؤ
18:01سردکی برباد کر دیئے ان لوگوں نے میری
18:03آپ کے سامنے ہی سبتم آشا کرے
18:05یہ تو طبیعت بھی ٹھیک نہیں
18:07یہ تو طبیعت بھی ٹھیک نہیں
18:09اللہ جانے کیا ہو رہا ہے میرے ساتھ
18:11آدم
18:33بھابی اسی شاترانہ چال چل کر
18:35مجھے پھائی کے سامنے مجھرم ثابت کر دیں
18:37یا کناٹ بلیو ایٹ
18:38تمہیں بھابی سے بھیس کنی نہیں چاہیی تھی
18:41پیاس کرنے پہ کھلا نا
18:43کہ وہ اسد بھائی سے راپپے میں ہیں
18:49اور تم مان لو
18:50وہ انہیں سمجھانی رہی ہوں گی
18:51بھڑکا رہی ہوں گی
18:52اگر اسد بھڑک رہے ہیں
18:54تو اس میں کس کا قصور ہے
18:56بھابی کا
18:57نہیں
18:58اسد کا
18:59اگر اسد کو مجھ پہ یقین نہیں ہے
19:02اعتماد نہیں
19:03تو بھابی بھڑکاں یا نہ بھڑکاں
19:05انہیں مجھ سے بدگمان ہونا ہی ہے
19:07گونگار بھی تو نہیں ٹھڑا سکتے
19:11ورنہ بھائی تکھی ہو جائے
19:13ورنہ بھائی تکھی ہو جائے
19:15ورنہ بھائی تکھی ہو جائے
19:19یہی
19:20یہی مسئیبت بن گیا ہے
19:22ورنہ بھابی جیسی دوخلی اور شاتر اور رہت میں
19:24ہاتھ پکڑ کے ایک ہر سے باہر نکال دوں
19:26آئمہ
19:40کیا آپ کن رہی ہو تو
19:41کیا ہوں کیا گیا ہے یہاں پہ
19:46را جو تم نے باتیں کی ہیں وہ سنکے تمہیں بلکل اولت سے آگیا ہوں
19:50آخر تم سب کی بیچ میں ایسا کیا ہو ہے
19:52کہ جو مو میں بولی چلی جا رہے ہوں
19:54مو بولی چلی جا رہے ہوں
19:57ہاں کوئی شرم نہ لحاظ
20:00تم سب کی ایسی تربیت تو نے کی تھی میں نے
20:06بھائی
20:08بھائی ام سوری
20:09کیا کروں میں سوری کا
20:13تم سب اچھی طرح جانتے ہو
20:14کہ وہ ہمارے رشتے کو لے کے کتنا ان سے کیوں رہے ہیں
20:16ان سے کیوں رہے ہیں
20:22اسو اور بات کرنے کا موقع مل جائے گا
20:26کس مو اسے کہوں گا میں اسے
20:28کہ تم اسے اپنی ماں کی جگہ سمجھتے ہو
20:40تم لوگوں نے آج موشے دنش شوار قسم نے بہت شرم نہ کیا ہے
20:46وہ بھی صرف ایک شک کی وجہ سے
20:48بھائی
21:07بھائی بھی نہ آراز ہوگا
21:13کیا چل رہا اس گھر میں
21:15وہی جو دورے شہوار بے گن جاتی ہے
21:45موسیقا
22:39مجھے بلانا ہی نہیں چاہیے تانسد کو
22:42آپ میرا یقین کریں
22:46میں تو چاہتی تھی کہ یہ معاملہ سلچ جائے
22:48ابھی بھی انہی صحیح بات کری تھی
22:49سمجھا رہی تھی میں انہیں
22:51لیکن آئمہ نے
22:52ایک سیکنگ میں میرے انسٹ کر دی
22:54کسی نے مجھے نہیں سمجھا
22:56میں آپ کو بتا رہی ہوں ولی
22:58اگر میری جگہ بات کی بیوی ہوتی
23:01تو یہ سب نہ ہوتا
23:02اس کو تو آپ کی بہنیں
23:03نے سر کا تاج بنا لیتی
23:04میں تو ایزی ٹارگٹ ہوں
23:06اور اوپر سے ستے لی
23:08آئمہ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہوگی
23:12میں بات کروں گا اس سے
23:13آپ کی سمجھانے سے کیا وہ میری عزت کرنے لگے گی
23:17اس نے تو یہ تک نہیں سوچا
23:20کہ میری بھابی بننے والی
23:22اب دھورا رشتہ ہے ہمارا
23:25پھر شوار تم
23:26اس وقت بلکل سٹریس مت دو
23:28تمہاری صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہے
23:30آپ اب رہنے ہی دیں
23:31اس وقت تو آپ خموش کھڑے تھے
23:33باتیں سن رہے تھے
23:34کیسے باتیں سنائیں آپ کی بہنوں نے مجھے
23:36اس حال میں
23:39اتنی باتیں سنانے کتنا ہرٹ کیا ہے مجھے
23:42ذرا خیال نہیں آیا میرا
23:44اور سب سے بڑی بات تو میری نیت میں شک کیا
23:47میں تو سگی بہنیں سمجھتی ہوں
23:50بھلا چاہتی تھی ان کا
23:51غلطی گردی میں نے
23:53آپ کے بہن بھائیوں کو اس طرح آپ کے سامنے لاؤں گی
24:16کہ ایک دن آپ خود اپنے ستے لے رشتوں سے جان چھڑائیں گے
24:20چھو رونا تو بند کرونا پلیز
24:28موسیقی
24:44موسیقی
24:48موسیقی
24:52موسیقی
24:56موسیقی
25:24موسیقی
25:27ہم Ouқ
25:30ہم بات میں بات کریں
25:31اگر تمہارا موڈ نہیں ہو رہا بات کرنے کے لئے تو ہم بات میں بات کر لیتے ہیں
25:36ہم
25:37ویسے
25:38ہوا گیا ہے
25:41موسیقی
25:43ٹھیک ہے کہ تم
25:46بتانا نہیں جاتی تو آپ کوئی بات نہیں
25:48اور بتا کر کیا ہوگا
25:50آپ مسئلہ حل کر دیں گے
25:53سأفعل ذلك المعاركسي
25:56لا تكتبع بشكل شيء
25:59لأنه يضع في المشارك سيكون
26:02بسرعة من سورة بسرعة
26:05انتظر أيضاً؟
26:07لماذا ست mengعل ذلك؟
26:09بلتخص بسرعة الناس من المنزل
26:13لقد كانت ملتخص بسرعة الناس
26:15وستخص بسرعة ملتخص بسرعة
26:17ولكن لماذا سنعرأ فعل ذلك؟
26:20لا أقل ما يحدث أن تكون مروضة بعض الضوارات
26:23لكنك سيبت على فتح في الموضوع
26:28، فتح أنني لا ت inflammatory a psychologك
26:30لذلك السبب منها هي التي يجب أن تكون حسناً
26:33نعم
26:35ثم أنا أركضها في المناطق ينالك
26:38هذا يبع palate
26:38نعم
26:40بذلك أنا سيكون سيكون مروضة
26:41ولكنها سيكون لديك
26:43امنا طبعا لك
26:44لا تقلق الإنجاب
26:45і كل شيء أجل
26:46اب تو میرا سور بلکل جواب دے رہا تعمور
26:50کیونکہ وہ میری بہن کا گھر توڑنے کی کوشش کر رہے گا
26:53ہم کیا کیا برداشت کر رہے
26:55کتنا خاموش رہے
26:57خدا کی قسم اگر بھائی کا حسان نہ ہوتا نا
27:00تو ایک لمحہ نہ لگاتے
27:01اور بھابی کی تمام زیادتیں انہیں بتا دیتے
27:04اب وہ ہم سے وجہ پوچھتے
27:06اور ہم جواب نہیں دے پاتے
27:08اسی لئے بھائی کی نظروں میں بھی ہم ہی قصوروار بنتے جا رہے ہیں
27:12خدا کے لئے ہمیں بھابی کے شر سے بچا لیے تعمور
27:15واہ کمال ہے
27:39میرے اتنی سخت ناراج کی
27:41اور اتنے دنوں کی دوری کے باوجود
27:43تم اس کے ساتھ بیٹھی میری شکایتیں کر رہیے
27:46اور کہہ رہی ہو کہ مجھے شک بھی نہیں کرنا چاہیے
27:48یہ تو عورت کہلانے کے بھی قابل نہیں
27:53اب مجھے سمجھ میں آ رہے
27:55کہ کیوں رخصتی میں بار بار دیر کر رہی تھے
27:58بحث کرنے پہ کھلا مک
28:03کہ بھاست بھائی سے راکتے میں ہیں
28:04اور تم ماننے
28:06وہ نے سمجھانی رہی ہی
28:08پڑکا رہی ہی
28:09مزید غلط پہنیاں بڑھیں
28:35اس سے پہلے مجھے اسد سے بات کرنے ہوگی
28:38اور سب کھلئر کرنا ہوگا
28:40موسیقا
28:44موسیقا
28:46موسیقا
28:48موسیقا
28:50موسیقا
28:52موسیقا
28:54موسیقا
28:56موسیقا
28:58موسیقا
29:05موسیقا
29:06موسیقا
33:20شكرا

Recommended