Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#ayatollahkhamenei #iran #iranattackonisrael #israel #iran #warzone #iranattackonisrael #iranattackedisrael #iranmilitary #israelattackiran #israeliranwar #israeliranconflict #iran #israel #breakingnews #arynews #livenews #newslive #arylivenews #iranattacklive

(Current Affairs)

Host:
- Aniqa Nisar

Guests:
- Aizaz Ahmad Chaudhry (Former Foreign Secretary)
- Ahmer Bilal Soofi (Analyst)
- Lt Gen (R) Aamir Riaz (Defence Analyst)
- Dr Khaqan Hassan Najeeb (Economist Analyst)

Can the U.S. President really broker a deal between Iran and Israel?

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
06:38Iran always miscalculates. It's a regime. I heard the regime 20 times in the last 10 minutes as I was listening.
06:43This propaganda that you're producing is only justifying aggression.
06:47After all, you work for Sky News. But how do you know that the Israeli regime had bases inside Iran?
06:53You're just repeating their propaganda.
06:56Now, I'm going to listen to you again during this show.
07:00But at this time, there are some very important contacts.
07:03And there are important contacts here that Turkey President Erdogan has contacted Donald Trump.
07:08Donald Trump has contacted Putin to Russia.
07:11And he's talking about Iranian President.
07:15Pakistan is also very actively, diplomatically, different people to reach out.
07:19Mohammed bin Salman, Shazada Mohammed bin Salman of Saudi Arabia,
07:22he's talking about Iranian President.
07:25And he's talking about Turkey and Erdogan.
07:29He's talking about Iran.
07:34He's talking about Iran.
07:36uh بات ہوئی ہے ایرینین پریزیڈنٹ مسود پزشکیاں کے ساتھ not just that
07:41شہباز شریف صاحب نے اردوان سے بھی بات کی ہے ایرینین پریزیڈنٹ
07:45سے بھی بات کی ہے مسود پزشکیاں صاحب سے interesting بات ان ساری
07:49situations میں یہ ہے کہ جب تک ایران نے retaliate نہیں کیا تھا تب
07:54تک سارے ایران کو مورد الزام پھیر آ رہے تھے لیکن جیسے ایران
07:57نے retaliate کیا تو ٹرمپ نے بھی offer کر دی کہ میں deal کر آ سکتا
08:01ہوں اس time پہ جرمنی کی طرف سے statement آئی ہے کہ جرمنی فرانس
08:04اور یوکے یہ سب مل کر ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں
08:09ساتھ رشیا نے بھی جب ٹرمپ اور پوٹن کی بات ہوئی تو اس نے بھی
08:13کہہ دیا کہ میں بھی ایک کردار ادا کرنے کو تیار ہوں تو retaliation
08:16کیا نیا نوم بنتا جا رہا ہے یونائیڈ نیشنز کدھر ہے وہ امن کے
08:20آہ علم بردار کدھر ہیں وہ سب چیزیں کدھر گئیں جو قوانین انٹرنیشنل
08:25قوانین بنا کر سب ممالک کو اس میں تابع کرنا تھا یہ بات تو فلسطین
08:28والے بھی یون میں پوٹ چکے تھے کہ کیا اسرائیل کے لیے کوئی
08:32اور یون چارٹر ہے اور باقی دنیا کے لیے کوئی اور اس حوالے سے
08:35بات کریں گے ڈپلوماتک سائٹ پر بھی اور لیگل سائٹ پر بھی
08:38ہمارے ساتھ جو مہمانان موجود ہیں میں ان کا تعرف کرواؤں گی
08:40امبیسیڈر عزاز احمد چودری صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
08:42سابق سیکریٹری خارجہ ہے پاکستان کے بہت شکریہ
08:45امبیسیڈر صاحب for joining me in the program
08:46it's a pleasure having you
08:47ایمر ولال صوفی صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
08:49international law کے expert ہیں
08:50بہت شکریہ ایمر ولال صوفی صاحب for joining me in the program as well
08:53ایمر صاحب آپ سے سٹارٹ کروں گی
08:56اس کے بعد میں امبیسیڈر صاحب کی طرف بھی جاؤں گی
08:57ایک تو یون چارٹر ہے اور یون بنا ہی
09:02ورلڈ وار ٹو کے بعد اس لیے تھا
09:03تاکہ دوبارہ اس طرح کی situation نہ آئے
09:05کہ ممالک ایک دوسرے کے اوپر داغتے رہے
09:07حملے کرتے رہے
09:08اور باقی سارے خاموش تماشائی بنے رہے
09:11this was supposed to be the place
09:13جہاں معاملات کو حل کیا جائے
09:14لیکن فلسطین کے معاملے میں بھی
09:16لیبنین پر اٹیکس کے معاملے میں بھی
09:18anything related to اسرائیل
09:20اس میں تو بڑے برے طریقے سے یون فیل ہو گیا ہے
09:22آپ کو لگتا ہے کہ اب کوئی
09:24legal remedy رہ گئی ہے اسرائیل کو
09:26قابو کرنے کے لیے
09:27جی remedy تو اس طرح سے
09:32ایک ہے international law کا normative discipline
09:35یعنی بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے
09:37اور ایک ہے اس کی
09:38implementation کے venues جہاں وہ
09:40implement ہوگا جو normative
09:42international law ہے وہ basic
09:44اس کا function یہ ہے کہ وہ پیمانہ
09:46identify کرتا ہے جس کی بنیاد پر
09:49ریاستوں کا conduct
09:50غیر قانونی یا قانونی
09:52کے طور پر determine ہو جاتا ہے
09:54determine وہ discipline کرتا ہے
09:56یہ جو عمل ہوا یہ international law کے
09:58treaty کی convention کی violation میں ہے
10:00international law کے نکتہ
10:02نظر سے جو اس کے experts ہیں جو اس کا
10:04لکھا و قانون ہے جو charter کا text ہے
10:06اس کے علاوہ بشمار اور قوانین ہیں
10:08اس کے اس کی اس کے حوالے سے
10:11اسرائیل کا جو یہ action ہے یہ
10:13banal قوامی قانون کی violation ہے
10:15اب قانون جو ہے یاد رکھیے وہ
10:17کوئی زندہ مخلوق کا نام نہیں ہے
10:19وہ لکھا و قاغذ پر ایک چیز ہے
10:20لیکن وہ اس چیز کی وضاحت کر کے
10:23دنیا بھر کو ایک پیمانے کی بنیاد پر
10:25یہ واضح میسج دے رہتا ہے تمام ممالک کو
10:27کہ یہ عمل غیر قانونی ہے
10:29اب ان ممالک پر ہے کہ وہ politically
10:32align ہو کر کوئی ایسا legal framework
10:35بنائیں legal framework نہ بھی بنائیں
10:36کوئی ایسے ایک ڈامات کریں
10:38counter measures کریں جس کی وجہ سے جو
10:40زیادتی کرنے والا ملک ہے وہ
10:42deter ہو اس کی حوصلہ شکنی ہو
10:44یا کچھ ایسی رکاوٹیں اس کے سامنے آجے
10:46کوئی ایسے مشکلات اسے فیز کرنی ہو
10:48جس کی وجہ سے وہ بازو ممنوع رہے
10:50تو یہ اب دنیا بھر کے ممالک کے
10:53اوپر ممنوع ہے کہ وہ اس چیز کو
10:54کیسے لے کر آگے چلتے ہیں
10:55UN General Assembly میں بھی اس کو examine کیا جا سکتا ہے
10:58کہ تمام میمران اور اس وقت
11:00almost universal consensus ہے
11:02کہ یہ جو حملے ہیں
11:04یہ international law کی violation میں
11:06آپ کو نظر آتے ہیں اور یہ consensus
11:08نہ صرف ممالک کا ہے جو ان کی
11:10official statements میں ہیں پاکستان کی
11:12statement دیکھئے سعودی عربیہ کی دیکھئے
11:14چائنہ کی دیکھئے کسی اور ملک کی اٹھا لیں
11:16بلکہ جو international law کے
11:18experts ہیں وہ بھی یہی کہہ رہے ہیں
11:20تو میں سمجھتا ہوں یہ
11:21یہ تو یہ بات determine ہونا بھی
11:24از خود ایک بہت بڑی ایک کامیابی ہے
11:26جس کی وجہ سے لوگوں میں یہ
11:28اور پھر وہ ایک momentum بنتا ہے
11:30social media پر لوگوں کے
11:32موقف کی وجہ سے pressure حکومت پر پڑھتا ہے
11:35جو پڑھتا نظر آ رہا ہے
11:36اور اسی لئے جس طرح آپ نے
11:37انٹرو میں کہا کہ اسی لئے اب
11:38بات چیت کرنے کی offers آ رہی ہیں
11:40یہ offers پہلے نہیں آ رہی تھی
11:42اور نہ ہی ان کے بارے میں کوئی
11:43seriously لے رہا تھا
11:44حالانکہ ایران کا جو اپنا
11:46ذاتی conduct ہے
11:47United Nations کے framework میں وہ
11:50generally compliant کا ہے
11:51ایران کی بابت کچھ شکایات
11:53ضرور ہو سکتی ہیں
11:54extra territorial interventions وغیرہ کی
11:56اس کو وہ اپنی جگہ
11:57لیکن جہاں تک enrichment کا issue ہے
12:00اس میں اس ایران نے
12:01safeguard agreements اور تمام کی
12:03compliance کرتے ہوئے نظر آیا ہے
12:05اور اگر کوئی شکایت تھی
12:06تو اس کا طریقہ یہ تھا
12:08کہ آئیے یہ security council کو
12:09reference بھیجتا
12:10صرف قرارداد پاس کر کے نہ رکھتا
12:12بلکہ reference بھیجتا
12:13security council پہ یہ تھا
12:15کہ وہ کس نویت کے اقدامات
12:17یک طرف ہے
12:17کسی ملک کو authorize کرتا ہی ہے
12:19but the problems stood
12:19اگر صاحب
12:20یک طرف ہے ایک بامات
12:20یک طرف ہے
12:21اگر صاحب
12:21اگر صاحب
12:21اگر صاحب
12:22اگر صاحب
12:22اگر صاحب
12:23اگر صاحب
12:23it is against international law
12:24it has been against international law
12:25for the past two years
12:26لیکن مسئلہ وہیں آتا ہے
12:27کہ جب UNSC کوئی resolution
12:30پاس کرنے لگتے
12:31تو ایک ہی ہاتھ اٹھتا ہے
12:32اور وہ اٹھتا ہے
12:33USA کا
12:33جب تک ویٹو پار ان کے ساتھ ہوگی
12:35تو what can be done
12:35یہاں سب سے important field آتی ہے
12:37ambassador عزاز چودری
12:38صاحب آپ کی
12:39وہ ہے diplomacy کی field
12:40اور diplomacy کی field
12:41unfortunately
12:43کچھ عرصے سے
12:44ہم دیکھ رہے ہیں
12:44وہ driven ہے
12:45by military
12:46I mean by defense
12:48جب تک کوئی retaliate کرتا ہے
12:50تو اگدم سے
12:50diplomacy بھی active ہو جاتی ہے
12:52لیکن جب تک کوئی retaliate نہیں کرتا
12:54اس کو underdog کے طرح
12:56treat کرتے ہو
12:56اس کو bully کیا جاتا ہے
12:58پاکستان کے ساتھ
12:58انڈیا نے کرنے کی کوشش کی
13:00ایران کے ساتھ
13:00اسٹائل نے کرنے کی کوشش کی
13:02تو یہ کس قسم کا
13:03ہم لوگ rule بنا رہے ہیں
13:04کہ آپ اپنے
13:06حساب سے
13:07یعنی کوئی کمزور ہے
13:08تو پھر اس کے لیے
13:09diplomatic cover بھی کوئی نہیں ہے
13:11بہت شکریہ
13:13بالکل نہیں ہے
13:15کوئی بھی
13:16آپ کو پتا ہے
13:16کہ
13:17جرم زعیفی کی سزا
13:19مرگ مفاجات
13:20کمزوری کی سزا
13:22sudden death ہوتی ہے
13:23اور یہ
13:24آج کل تو دنیا
13:25ایک
13:26ایک ایسے دور میں
13:27داخل ہو گئی ہے
13:28کہ کہاں
13:29کوئی قانون
13:29کوئی قائدہ نہیں
13:30رہ گیا
13:31لیکنہ
13:32سب سے پہلے تو جاہریت
13:33اسرائیل کر رہا ہے
13:34روز لوگوں کو
13:35مار رہا ہے
13:36وہاں پہ
13:36غازہ میں
13:37اور یہاں
13:38اسرائیل نے ہی
13:39اٹیک کیا
13:39اس کے پر
13:40کسی نے کچھ کہا
13:41اس کو
13:41یا ہندوستان نے
13:42جب سات مہی کو
13:43پاکستان پر اٹیک کیا
13:44تھا کسی نے کچھ کہا
13:45اقوام متحدہ کیا
13:47سیکیورٹی کانسل کیا
13:48جنر اسمبلی
13:49کچھ نہیں کر پا
13:50ڈپلوم ایسی
13:51پی انیکہ صاحبہ
13:52اس وقت کی کن ہوتی ہے
13:53جب وہ دیکھتے ہیں
13:55کہ جو پارٹی کمزور تھی
13:56جس کو دبانا چاہتے تھے
13:57وہ اٹھ کھڑی ہوئی ہے
13:58اور وہ اپنے دفاع کے لیے
14:00کچھ کر رہی ہے
14:00تو جو بڑی پارٹی تھی
14:01جس کی طاقت
14:03کو منوانا تھا
14:06وہ اب
14:06اس کا خطرے میں پڑ گیا
14:07آپ یہ دیکھ لیں
14:08کہ جب تک
14:09سات مہی سے دس مہی تک
14:10پاکستان کے اوپر
14:11وہ اٹیک کرتا رہا
14:12ہندوستان تو
14:14کوئی اتنی خاص
14:14ایفرٹ نہیں ہوئی
14:15لیکن جس دن پاکستان
14:16نے دس مہی کو
14:17جواب دیا
14:18زبردست ٹکا کے
14:20تو پھر ہندوستان
14:20نے بھی ریکویسٹ کی
14:21اور باقی سب بھی
14:22فوراں ہی تیار ہو گئے
14:23اقدم سے
14:23یہی حال یہاں پہ
14:25بھی ہو رہا ہے
14:25پہلے یہ خیال تھا
14:26کہ جب انہوں نے
14:27حملہ کیا
14:27اسرائیل نے
14:28ایران کے اوپر
14:30تو اس وقت تو
14:31میں نے کوئی ایسا نہیں
14:32دیکھا ان کی خاطر
14:33یہ تو کہہ رہے تھے
14:33لیکن ظر کر رہے تھے
14:34کہ دیکھتے ہیں
14:35جی کیا ہوتا ہے
14:35جی
14:36امریکہ بھی
14:37یہی سوچ رہا تھا
14:38کہ یہ آخری موقع ہے
14:39اعتبار تک
14:39آپ دیل کر لیے
14:40گویا وہ
14:41اس کو لیوریج کر رہے تھے
14:42اسرائیلی سٹرائک کو
14:44اپنے لیے
14:44ایران کو دبانے کے لیے
14:46تو اس وقت
14:47بہت سارے لوگوں
14:47کو خیال تھا
14:48میں نے خود اپنے گروس میں
14:49دیکھا
14:49کسی انگریجی میں
14:50کہ
14:50it's all over
14:51for ایران
14:51یہ بھی
15:03انٹرنیشنل لوگ
15:04کیا ڈپلومیسی
15:05یہ سب کا سب
15:06گراؤنڈ سیچویشن
15:07کے پر ڈپینڈ کرتے ہیں
15:08اگر ایران میں
15:09یہ استطاعت ہے
15:10کہ وہ
15:11اسرائیل کی
15:12جاریت کا جواب
15:13دے سکتا ہے
15:14تو آپ دیکھیں گے
15:15کہ فیصلہ جو ہے نا
15:16پھر یہ ڈپلومیسی
15:17کام آجے گی
15:18اگر ایران نہ دے سکا
15:19بدقسمتی سے
15:20تو پھر ایران کے خلاف
15:21فیصلے ہوں گے
15:22یہ زمینی حقائق ہیں
15:24جو ذرا تلخ ہیں
15:25آج کل کیونکہ
15:26آج کل کے دور میں
15:26کوئی انٹرنیشنل
15:27آرڈر نہیں رہا
15:28کوئی انٹرنیشنل
15:29لوگ نہیں رہا
15:29صرف طاقت کی
15:30زبان سمجھی جاتی ہے
15:31اور اسی لیے
15:32شکر الحمدللہ
15:33کہ پاکستان
15:34نے وہ استطاعت
15:35پیدا کی تھی
15:36اور میرا خیال ہے
15:37کہ ایران کے پاس
15:37بھی وہ استطاعت ہے
15:38کوئی ازرائیل کی
15:40جاریت کا مقابلہ کرسا
15:41چاہر اب کیونکہ
15:42امبیسر صاحب آپ
15:43آپ نے ڈیپلومیسی
15:43کی بات کی ہے
15:44تو along with this
15:45let's add another
15:47perspective to it
15:48Donald Trump
15:49we all know
15:50کہ وہ
15:51بننا چاہتے ہو
15:52ایک kind of messiah
15:53کہ میں نے
15:53سب issues کو
15:54جو ہے
15:54resolve کروایا ہے
15:55پاکستان
15:56ایران کے issue
15:57کو resolve کر رہا ہے
15:57سربیا
15:58کوسوو کے issue
15:59کو وہ
15:59بڑے
16:00بڑے
16:01proudly بتا رہے ہیں
16:02اب وہ ایران
16:03اور اسرائیل کے issue
16:04کو بھی اسی طریقے سے
16:04solve کروانا چاہتے ہیں
16:06do you think
16:07کہ ایسی کوئی
16:08کسی قسم کی
16:09solution
16:09کی طرف
16:10وہ جا سکیں گے
16:11considering
16:11کہ پاکستان
16:13بھی اچھا بچا تھا
16:13انڈیا بھی
16:14اچھا بچا تھا
16:15kind of
16:15لیکن یہاں
16:17اسرائیل بہت
16:18زدی بچہ ہے
16:19اب اس زدی بچے
16:20کا کیا کریں
16:20جو کہ
16:20امی ابو کی بات
16:21بھی نہیں سنتا
16:22اور اٹیک پہ
16:23اٹیک کیے جاتا ہے
16:23لیکن یہ ایسا
16:26زدی بچہ ہے
16:27جس کی مکمل
16:28طور پر
16:29پشت پناہی
16:30امریکہ کر رہا ہے
16:30اس میں کوئی دو
16:31رائے یا دو
16:32شک
16:32ہونا چاہیے
16:33اور اس لیے
16:35جانلڈ ٹرم نے
16:36پہلے کوشش کی
16:37ہے ان کو بتانے
16:38کی
16:38جانلڈ ٹرم صاحب
16:39نے بڑی لمبی
16:40پاتچیت کی
16:41اب خود کہہ رہے تھے
16:42ان کو سمجھانے کی
16:43کوشش کی
16:43آپ اٹیک نہ کریں
16:45ہم
16:45ان کے ساتھ
16:47ڈیل کر رہے ہیں
16:47ایران تو تیار تھا
16:48ڈیل کے لیے
16:49پہلے بھی انہوں نے
16:49کی تھی یہ
16:50تو جانلڈ ٹرم صاحب
16:51نے دوزار اٹھارہ
16:51میں اس سے ہاتھ
16:53کھینچ لیا تھا
16:53اب بھی ایران تیار تھا
16:55کیونکہ ان کی رہبر
16:55نے کہا تھا
16:56کہ آپ نیوٹری بم
16:57نہ بنائیں
16:57اس وقت تک
16:58تو وہ تیار تھے
16:59لیکن جب اسرائیل
17:00نے یہ کیا
17:01اور یہ کہا
17:01کہ جناب وہ تو
17:02چند مہینے دور ہیں
17:03میں تو کرنا چاہتا ہوں
17:04تو میرا خیال ہے
17:05کہ اس وقت
17:06تو جانلڈ ٹرم
17:08سب خاموش ہو گئے
17:09لیکن جب ادھر سے
17:11جواب آیا
17:11تو انہوں نے دیکھا
17:12یہ تو نہ ڈیل ملی
17:13اور نہ یہ اسرائیل
17:15جو ہے ان کے اوپر
17:15کوئی پریویل کر سکا ہے
17:16تو اس کے بعد
17:17اب دوبارہ ایٹیو ہو گئے ہیں
17:19کہ جناب میں
17:19کسی کے اوپر بیل کراتا ہوں
17:21اب
17:21جی
17:22جی
17:23ایمار صاحب
17:24بابا بلے شاہ نے
17:25ایک بڑا اچھا شیر کیا تھا
17:27it completely fits
17:28on a lot of things
17:29چار کتابہ
17:30ہوت تو لتھیاں
17:30نالے لتھا دنڈا
17:31چار کتابہ
17:32کچھ نہ کیتیا
17:32یعنی
17:34UN کے چارٹر کو دیکھ لے
17:35Vienna convention
17:36Geneva convention
17:37international humanitarian laws
17:39all of them
17:40seem to be
17:41very good on paper
17:42لیکن جب تک
17:43implementation نہیں ہوگی
17:44جیسے
17:44international
17:45court of
17:46ICC
17:47international court of justice
17:48international court of
17:49criminal court
17:50انہوں نے
17:51جب declare کر دیا
17:52نیتن یاہو کو
17:53criminal
17:53تب بھی بہت سارے
17:54western ممالک نے کہا
17:55کہ نہیں
17:56we don't care
17:56ہم تو نیتن یاہو کو آنے دیں گے
17:58we are going to let him
17:59roam free
18:00ہم نہیں arrest کریں گے
18:01تو یہ والی situation
18:02کو
18:03کیسے
18:04cater کیا جا سکتا ہے
18:05practically
18:06جی دیکھئے
18:10international law
18:10یا for that matter
18:11domestic law
18:12میں جب آپ کوئی بھی
18:13relief court میں
18:14یا کسی فورم پہ
18:14لینے جاتے ہیں
18:15تو absolute relief
18:16کبھی بھی
18:17اس طرح سے نہیں ملتا
18:18جس طرح سے
18:18ایک litigant party
18:19چاہتی ہے
18:20ایک فریق کی جو
18:21خواہش ہوتی ہے
18:22وہ relief میں
18:22convert 100%
18:23نہیں ہو سکتی
18:24چاہے اس کی
18:25جو بھی خواہش ہو
18:26اب لیکن برحال
18:27کچھ اہم پیشرفت ہے
18:29اس کو اب بالکل
18:29منحہ نہیں کر سکتے
18:30کہ یہ چیزیں
18:31exist نہیں کرتی
18:32اب international criminal court
18:34کا جو قیام ہے
18:34وہ امریکہ کی
18:36مخالفت کے
18:36باوجود وجود میں آیا
18:38کیونکہ developing countries
18:39اکھٹی ہو گئی
18:40اور ان کا خیال تھا
18:41کہ ہمارے
18:41court چاہیے
18:42جہاں انڈیویجول
18:43کمانڈرز کو
18:44انڈیویجول
18:44heads of states
18:45کو وہاں پر
18:46prosecute کر سکے
18:47for individual liability
18:49on crimes against peace
18:50and crime against humanity
18:51and war crimes
18:52etc
18:52تو وہ court بن گیا
18:54اس کے
18:55judges لگ گئے
18:56اس میں prosecutor آ گیا
18:57اور اس کے بعد
18:58مزید پیشرف
18:59تو ہی انہوں نے
19:00کئی heads of state
19:01کے خلاف
19:01warrant issue کیے
19:03proceedings take up کی
19:04کئی ایسے
19:05issues تھے
19:06جو war crimes
19:07کی زمڑے میں
19:08investigations کھولی
19:09افغانستان میں
19:10even American forces
19:11کے اوپر
19:11inquiries شروع کی
19:13UK کے forces پہ کی
19:14آپ ان کی
19:15ویب سائٹ پہ جا کے
19:16ان کے کام کی
19:17نویت کو دیکھئے
19:17اور اس کے بعد
19:18پھر انہوں
19:19نتن یاہو کو
19:20اس میں لانا
19:21یعنی کہ
19:22warrant تک پہنچنے
19:23کا مرحلہ
19:24بہت سارے
19:24procedural moral
19:25سے گزرنے کے
19:26بعد warrant issue ہوتا ہے
19:28تو اس کو
19:29بھی ہمیں
19:29undermine نہیں کرنا
19:30چاہیے
19:31کہ consensus
19:32based بحل
19:33کچھ forums ہیں
19:34جن میں اتنی
19:35سکت ہے
19:35کہ وہ پھر بھی
19:36جو legal
19:37assignment ان کو
19:38ملی ہے وہ
19:39دے سکتے ہیں
19:39اب
19:40icc کے پاس
19:41کوئی court
19:41کوئی فوج نہیں ہے
19:42تو اس نے
19:43جو اپنے
19:44مہائدے
19:45ملکوں کے ساتھ
19:46کیوں ان مہائدوں
19:46کے تحت
19:47کئی ممالک
19:48نے statement دی ہے
19:49کہ اگر یہ
19:49جن کے خلاف
19:50warrant ہے
19:51ہم انہیں
19:51گرفتار کریں گے
19:52تو میں سمجھتا ہوں
19:52یہ از خود
19:53ایک بہت بڑی
19:54پیشرفت ہے
19:54تو اس کو
19:55absolute sense میں
19:56ہر چیز کو
19:57دیکھنا
19:57مناسب نہیں ہوگا
19:58خاص طور پر
19:59جو بین الاقوامی
20:00قوانین کا
20:00framework ہوتا ہے
20:01لیکن اس میں
20:02ہم custom دیکھتے ہیں
20:03کہ ریاستیں
20:04جو ہے
20:04کس جانب زیادہ
20:05کھڑی ہیں
20:05کس طرف
20:06جھکاؤ ہیں
20:07کس legal principle
20:08کو وہ
20:08adhere کر رہی ہیں
20:10اور وہ legal principle
20:11پر آہستہ آہستہ
20:12ایک قوت
20:12بننا شروع ہو جاتا ہے
20:13اس کا ایک
20:14framework بنتا ہے
20:15دوسری میں
20:15آپ کو ایک
20:15مثال دوں
20:161982 law of the sea
20:18convention
20:18یعنی کہ جب
20:1982 میں
20:20law of the sea
20:21convention
20:21بنا
20:21امریکہ
20:22اس کا مخالف
20:23امریکہ نے
20:23اس کو sign
20:24بھی نہیں کیا
20:24کیونکہ
20:25سمندری حدود
20:26کی جو
20:26آزادی تھی
20:27وہ محدود
20:28ہو رہی تھی
20:29convention
20:29کہ ہر ملک کو
20:30200 nautical mile
20:3112 nautical mile
20:32350 nautical mile
20:33وہ پھر بھی
20:34بنا
20:3512 سال
20:36اس کی
20:36negotiation
20:36میرے کہنے سے
20:37مراد یہ ہے
20:38کہ ہمیں
20:39دل نہیں
20:39چھوڑنا چاہیے
20:40کہ بطال
20:41developing country
20:41اگر global
20:42discipline
20:42جس پہ
20:43کئی سو سال
20:44کا consensus
20:45ہے
20:45اس کی کوئی
20:46اس وقت
20:46violation
20:47specific case
20:48میں کر رہا ہے
20:48تو اس کی
20:49بنیاد میں
20:49پورے
20:49discipline کو
20:50dismiss نہیں
20:51کرنا چاہیے
20:52بکوز
20:52بینل اقوامی
20:53framework کی
20:53زبان ہی
20:54international law
20:55international
20:55diplomacy
20:56جس language
20:57میں conduct
20:57کی جاتی ہے
20:58جو
20:58note verbال
20:59جو agreements
20:59جو correspondence
21:00ہوتی ہے
21:01ساری کسالی
21:02legal jargon
21:02یہ ایک standard
21:04ہے ایک پیمانہ
21:05ہے تو اس پیمانے
21:06کو توڑنا نہیں
21:06چاہیے اس پیمانے
21:07کو درگزر نہیں
21:08کرنا چاہیے اس کا
21:09بلکہ استعمال
21:09کرنا چاہیے
21:10اور اس کو
21:11بہتر طریقے سے
21:12leverage کرنا چاہیے
21:13اپنے حق میں
21:13جب سارے کمزور
21:14ممالک یا
21:15third world countries
21:16یا semi
21:17strong ممالک
21:18مل کر جب
21:19ایک آزی چودری کے
21:20سامنے کھڑے ہوں گے
21:21تو they will have
21:21to definitely
21:22back down
21:23لیکن ازازان
21:23چودری صاحب
21:24اب ایک اور
21:25مسئلہ ہے
21:25اور وہ یہ
21:26مسئلہ ہے
21:27کہ اس کے
21:27impact صرف
21:28یہاں تک نہیں
21:28ہوں گے
21:29straight of homos
21:30کو بند کرنے
21:31کی بات کر رہے
21:31ایران
21:32اس کے
21:33economic impacts
21:34ہو رہے ہیں
21:34اور صرف
21:35یہاں تک نہیں
21:35ہے اب ایران
21:36یہ بھی کہہ رہا ہے
21:37کہ ہم نے
21:37تو نپیٹی
21:38سائن کر دیا تھا
21:39نیوکلیر نون
21:39پرلیفریشن
21:40ٹریٹی
21:40تو ہم کس
21:42خوشی میں
21:51لے کر چار سو
21:51کے قریب
21:52ان کے پاس
21:52نیوکلیر
21:53آمز بھی ہیں
21:55ویپنز بھی ہیں
21:56تو ہم کیوں
21:57کس خوشی میں
21:57اب اس کا حصہ
21:58رہیں جبکہ
21:58ہمارے حصہ
21:59رہنے کے
21:59باوجود بھی
22:00اور
22:00compliance کرنے
22:01کے باوجود
22:02بھی ہمیں
22:02فائدہ کوئی
22:03نہیں ہو رہا
22:03یہ درست
22:05بات ہے
22:05کیونکہ
22:06نیوکلیر
22:07نون پرلیفریشن
22:08جو انیو سوٹ سٹ
22:09میں آئی
22:09اس کا مقصد
22:10یہ تھا
22:10کہ جو نیوکلیر
22:10ویپنز سٹیٹس ہیں
22:11وہ اپنے آپ کو
22:13ڈسام کریں گی
22:13اور دوسری
22:14حکومتیں نہیں
22:15بنائیں گی
22:15تو وہ تو نہیں
22:16ہوا
22:16کسی نے
22:17ڈسام نہیں کی
22:18بلکہ اپنا
22:18زیادہ نیوکلیر
22:19سے بنا دیا
22:20ایران اگر
22:21رکا رہا تو
22:21ان کی
22:22انٹرنل مسئلہ
22:22تھا
22:23کیونکہ ان کے
22:23راہ پر نہیں
22:24فتوہ دے رکھا
22:25تھا کہ میں
22:25نہیں بنائیں
22:25اب موجودہ
22:27صورتحال میں
22:28مجھے ایسا لگتا ہے
22:28کہ جیسے وہ
22:29ان سے وہ
22:30فتوہ دوبارہ
22:30ریوائز کروا لیں گے
22:32اور ایران
22:33اپنا اس طرف
22:34چل پڑے گا
22:35اور ایران
22:35جانا بھی
22:36ہوگا کیونکہ
22:37اب تو کوئی
22:38ڈیل بھی نہیں
22:39ہو رہی ہے
22:40اور کسی قسم
22:40کا کوئی نہیں ہے
22:41تو وہ کیوں
22:41اگر ایران کی
22:42کچھ
22:43آرگومنٹ
22:43بنتا ہے
22:44کہ اگر ایران
22:45کے پاس
22:45نیوکلیر ویپن
22:46ہوتا تو
22:46شاید اس طرح
22:46اٹیک نہ کیا جاتا
22:48ان کے اوپر
22:48تو ایک ڈیٹیرنس ہے
22:49جس کا ان کو
22:50بھی اتنا ہی حق ہے
22:50جتنا کسی اور کو ہے
22:51ہاں یہ جو
22:53آپ کہہ رہی ہیں
22:53کہ اگر دائرہ
22:54پھیلتا ہے
22:55جو ہو سکتا ہے
22:56کیونکہ میرا یہ خیال
22:57جنگ طول پکڑ سکتی ہے
22:58اگر یہ جنگ
22:59کا دائرہ پھیلتا ہے
23:00اور اس میں
23:02کوئی اور
23:02ممالک بیچ میں
23:03امپیکٹ ہو جاتے ہیں
23:04یا جس طرح
23:05آپ نے کہا
23:06کہ سٹیٹ او فرموز
23:07بند ہو جاتی ہے
23:07یا
23:08ایس کے اڈے وغیرہ
23:09ان کے اوپر
23:10کوئی اٹیک ہو جاتا ہے
23:11ویسے میرا اپنا ذاتی
23:12خیال ہے کہ
23:12ایران ایسے کام
23:13نہیں کرے گا
23:14یہ میرا اپنا ذاتی
23:15خیال ہے
23:15کیونکہ اس وقت
23:16وہ کنسنٹریٹ
23:17کر رہے ہیں
23:17صرف اور صرف
23:18اسرائیز کے ساتھ
23:19وہ بلکل
23:19چاہتے ہیں کہ
23:20یہ عرب ممالک
23:21جو ہیں یہ بھی
23:21میرے دشمن بن جائیں
23:22جو اس وقت
23:23نہیں نظر آ رہے
23:24اور سعودی عرب میں
23:37جائے گا
23:38ایک دم سے شاید
23:38نہ ہو سکے
23:39کیونکہ اس کے لیے
23:40ٹائم چاہیے گا
23:41اور اتنی دیر
23:42یہ اسرائیل کے اوپر
23:43ہی فوکس رکھیں گے
23:44میرا نہیں خیال
23:45کہ یہ جنگ کو
23:46زیادہ پھیلائیں گے
23:46لیکن اگر صاحب
23:47پھیل جاتا ہے
23:48تو آپ کی بات
23:49صحیح ہے
23:49کہ پھر بہت
23:50بڑا impact
23:51ساری دنیا پہ آئے گا
23:52ویسے بھی تیل کی
23:52قیمتوں پہ
23:53تو آلیڈی آنا شروع
23:54ہو گیا ہے
23:55جنگ کا دائرہ
24:00ویسے ایران کی
24:01کوشش ہوگی
24:03کہ ویسے طول پکڑے
24:04جنگ کا دائرہ
24:06نہ پھیلے
24:06یاد رکھیں
24:07ایران جو
24:07پچھلے پینتالیس سال
24:09سے حالت جنگ میں ہے
24:10امریکہ کی
24:11سینکشنز کے خلاف
24:11اس کے علاوہ
24:12دس سال کی ایران ایرا
24:13وار بھی لڑی ہوگی ہے
24:14تو وہ
24:15رزیلینس ہے
24:16ان کے اندر
24:17اگر ان کے اندر
24:17وہ استطاعت ہوئی
24:18جو ابھی تک
24:19دکھا رہے ہیں
24:20اور یہ رہی تو
24:22پھر میرا خیال ہے
24:22کہ جس وقت
24:23جو بیٹل آف
24:24نرف چل رہی ہے
24:25دونوں ملکوں میں
24:26اس میں شاید ایران
24:27جیت جائے
24:27نرف کی بیٹل یہ ہے
24:28کہ ایران
24:29چاند یہ چاہتا ہے
24:31کہ اسرائیل کے
24:32جو لوگ ہیں
24:33وہ اس خوف و حراس
24:34میں اس طریقے سے
24:35رہیں
24:35کہ وہ نتن یاہو
24:36کو تبدیل کر دیں
24:37ویسے ہی وہ
24:37غیر مقبول ہو رہا ہے
24:39اور وہ بھی یہ چاہتا ہے
24:41کہ ایران کی جو
24:41ریجیم ہے
24:42اس کے خلاف
24:43جو جتنے
24:43elements ہیں
24:44ان کو
24:44اتنا
24:45اوبارا جائے
24:45کہ ایران
24:46یہ ایک ایک ایمپورن
24:47پوئنٹ پوئنٹ
24:48امبیسیدر ازاد
24:48حمد چودری صاحب
24:49ایمر رفی صاحب
24:50تینکیو وری مچ
24:50ایک اور جو انکشاف
24:51ابھی تھوڑے پہلے
24:52ہوئے وہ یہ ہے
24:53کہ آیت اللہ خامنہ
24:54کو
24:55ان کے مرڈر کا پلان
24:58اسرائیل بنا رہا تھا
24:59وہ اس کا انکشاف
25:01ہوئے
25:01ابھی بریک کی طرف
25:03جائیں گے
25:03تو کچھ
25:03defense aspect
25:04کی بھی بات کریں گے
25:05اس پوری situation
25:06کے بارے میں
25:06ذرا انڈیا
25:07پاکستان
25:07اور ایران
25:08اسرائیل کی
25:09situation
25:09کو
25:10ہلکا سا compare
25:10بھی کریں گے
25:11سیو آفٹر دی بریک
25:11اب صورتحال
25:18کچھ دنیا میں
25:19ایسی پیدا ہو گئی ہے
25:19کہ
25:20ڈپلومیسی کی
25:20آفر بھی تب آتی ہے
25:21جب آپ
25:22retaliation کرتے ہیں
25:22آپ ذرا
25:23پاکستان اور
25:24انڈیا کے
25:24تناظر میں دیکھئے
25:25جب تک
25:25پاکستان
25:26نے
25:27respond کیا تھا
25:28retaliate نہیں کیا تھا
25:30تب تک
25:30USA کی طرف سے
25:31public statements
25:32جو آ رہی تھی
25:33اندر خانے جو
25:33بات ہو رہی تھی
25:34اس کو
25:34side پہ چھوڑ کے
25:35جو public statements
25:36آ رہی تھی
25:36وہ یہ تھی
25:36کہ پاکستان
25:37اور بھارت کا
25:37معاملہ ہے
25:38ان کو آپس میں
25:38ٹے کرنے دیں
25:39اس کے اندر
25:40USA کا کوئی
25:40لینا دینا نہیں ہے
25:41لیکن جیسے ہی
25:41پاکستان نے
25:42retaliatory strikes کی
25:43تو اس کے فوری بعد
25:44seize fire کی
25:46کوششوں کو
25:47بڑا actively
25:48pursue کیا جانے لگا
25:49USA کی طرف سے
25:50پاکی ممالک کی طرف سے بھی
25:52اسی طریقے سے
25:53اسرائیل اور
25:54ایران کے بیچ میں
25:54جو معاملہ ہو رہا ہے
25:55اس میں بھی کچھ
25:56اسی طرح کی صورتحال
25:57نظر آ رہی تھی
25:57کہ جب تک
25:58ایران نے
25:59retaliate نہیں کیا
26:00جب تک
26:01نشانے داغے نہیں
26:02اسرائیل میں
26:03تب تک
26:04دنیا
26:04ignore کر رہی تھی
26:05لیکن اب بہت سارے
26:06ممالک
26:07activate ہو چکے ہیں
26:08جو میں نے
26:08انٹرو میں بھی بتائے
26:09کہ یہ تمام
26:10ممالک
26:10اب ایران کو
26:11کہہ رہے ہیں
26:12کہ آئیے
26:13مل کر بیٹھے
26:14اور کوئی
26:14ڈیل کرتے ہیں
26:15تاکہ
26:15regional stability
26:16instability میں
26:17تبدیل نہ ہو جائے
26:18اسی حوالے سے
26:18ہمارے ساتھ
26:19بات کرنے کے لیے
26:20ریفن جنرل
26:20تائیڈ آمیر ریاض
26:21صاحب موجود ہیں
26:22پریزنٹ اینڈیو
26:23رہ چکے ہیں
26:24کور کمانڈر لاہور
26:25اور کوئٹہ دونوں
26:25رہ چکے ہیں
26:26eastern western side
26:27دونوں کو سمجھتے ہیں
26:28جنرل صاحب
26:28thank you very much
26:28for joining me in the program
26:29it's a pleasure having you
26:30جنرل صاحب
26:31similarities
26:32اور ڈیفرنسز
26:32کیا دیکھ رہے ہیں
26:33اس پوری زورتحال میں
26:35ایک طرف انڈیا پاکستان
26:36دوسری طرف ایران
26:36اور اسرائیل
26:37اور ساتھی
26:37کیا اب یہ
26:38نیو نورمل بن گیا ہے
26:39دنیا کا
26:40کہ جب تک کوئی
26:41ریٹیلیٹ نہیں کرے گا
26:42جب تک کوئی
26:43مو توڑ جواب نہیں دے گا
26:45تب تک
26:45ڈیپلومسی کی
26:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:49first of all
26:49thank you very much
26:50for having me here
26:51اچھے اس میں دو تین چیزیں
26:53کچھ similarities ہیں
26:54اور کچھ
26:54there are differences
26:55between the two
26:56conflicts
26:57similarity یہ ہے کہ
26:59انڈیا نے بھی
27:00اور اسرائیل کی طرح
27:02unilaterally act کیا
27:03international law کو
27:05violate کیا
27:05rules based order کو
27:07completely violate کیا
27:09and they violated
27:12پاکستان's
27:12territorial integrity
27:13and sovereignty
27:14as جس طرح
27:16اسرائیل نے
27:16ایران کی
27:17territorial integrity
27:18and sovereignty
27:18کو violate کیا
27:19against all norms
27:21of international law
27:22تو یہاں تک
27:24تو سیمیلیریٹی ہے
27:25اس کے بعد
27:26obviously
27:27جب سکھ سیونتھ کی
27:29رات کو
27:29انڈیانز نے
27:30they struck
27:31پاکستانیز
27:31پاکستان's
27:33defensive maneuver
27:33was very strong
27:34and
27:36وہ وقت ہی
27:37پتہ چل گیا تھا
27:38دنیا کو
27:39کہ
27:39it is going
27:40in the wrong direction
27:41secondly
27:41بہت important
27:42difference یہ ہے
27:43both are declared
27:43nuclear states
27:44and
27:46when
27:47پاکستان
27:47retaliated
27:48آپ کو یہ
27:48معلوم ہونا چاہی
27:49بہت کوشش
27:50ہوتی رہی
27:50in between
27:51لیکن یہ
27:52پاکستان کا
27:52doctrine
27:53that we have
27:53to retaliate
27:54they attacked
27:55our
27:55civilians
27:57they attacked
27:57in mainland
27:58پاکستان
27:58پاکستان
27:59نے
28:00retaliate
28:00وابس
28:01کرنا تھا
28:01اور
28:02full force
28:03سے کرنا تھا
28:03اور
28:03notch
28:04up
28:04کرنا تھا
28:05which
28:05پاکستان
28:05did
28:05and therefore
28:06the world
28:07found out
28:07that this
28:08is going
28:09in a
28:09very
28:09different
28:10direction
28:10اور یہ
28:11اس کے
28:11آگے
28:11اگر گیا
28:12تو
28:12then it
28:13can reach
28:13a level
28:14of
28:14escalation
28:15which
28:15is
28:15unbearable
28:16for
28:16not
28:16only
28:17India
28:17پاکستان
28:17but
28:18for
28:18everybody
28:18in
28:18the
28:18world
28:19so
28:19they
28:20had
28:20to
28:20intervene
28:21or
28:22at
28:22the
28:22right
28:23time
28:23it
28:23was
28:23done
28:24and
28:25alhamdulillah
28:26Pakistan
28:27finished
28:27it
28:27on
28:27the
28:27top
28:28and
28:28the
28:28deterrence
28:29was
28:29reestablished
28:29and
28:30this
28:30is
28:31not
28:32a
28:32new
28:32normal
28:33this
28:33is
28:33actually
28:33a
28:34new
28:34abnormal
28:34so
28:35might
28:36be
28:37that
28:37part
28:37they
28:38might
28:39have
28:39taken
28:39it
28:40from
28:40the
28:40Israeli
28:40playbook
28:41and
28:42coming
28:42now
28:42to
28:42Israel
28:43Iran
28:44it
28:45is
28:45just
28:462-3
28:47days
28:48old
28:48conflict
28:49it
28:49has
28:49been
28:49brewing
28:49for
28:50a
28:50long
28:50time
28:51West
28:52United
28:53States
28:54Israel
28:54all
28:55have
28:56been
28:56trying
28:56to
28:56Iran
28:59nuclear
29:00agreement
29:01and
29:01that
29:03agreement
29:06was
29:07shelved
29:07in
29:07the
29:07previous
29:08Trump
29:09administration
29:09and
29:10as
29:14far
29:14as
29:14Israel
29:14is
29:15concerned
29:15Israel
29:16stated
29:17policy
29:18has
29:18been
29:19saying
29:23this
29:24that
29:24any
29:25country
29:27in the
29:27region
29:27if it
29:27goes
29:28nuclear
29:28particularly
29:29a
29:29Muslim
29:30country
29:30if it
29:31goes
29:31nuclear
29:31it
29:31poses
29:32a
29:32threat
29:32to
29:33Israel
29:33now
29:34this
29:34is
29:34a
29:34perceived
29:35threat
29:35or
29:35real
29:35threat
29:36or
29:36people
29:36want
29:37to
29:38make
29:38a
29:39greater
29:40Israel
29:40this
29:40seems
29:41like
29:41a
29:41threat
29:41to
29:41them
29:42to
29:42to
29:42Iran
29:43to
29:44this
29:44is
29:44clear
29:44defined
29:45issue
29:45and
29:47likewise
29:48Iran
29:51has
29:52prepared
29:52to
29:53prepare
29:54to
29:55not
29:55out
29:56of
29:56the
29:56ordinary
29:56we are able to see
29:59thankfully we are able to see
30:00retaliation
30:01at least taste of their own
30:04medicine situation
30:05israeli's side
30:05but now
30:07when the case of 2-3 days
30:09and today
30:10the 6th round
30:12which was in the US
30:13and Iran
30:14was in the nuclear talks
30:16this was the day
30:17today was the day
30:18and 2-3 days
30:20israeli's attack
30:22what is the US
30:23what can we do
30:23because
30:24White House
30:25israeli's side
30:27israeli's side
30:27but
30:28there are news
30:28through different sources
30:30and through my sources
30:31in the USA as well
30:32that
30:33Trump
30:33all-out war
30:35is not ready
30:36for the sake of Israel
30:38this point
30:39so you think
30:40that Trump
30:41will be a deal broker
30:43or you think
30:45that
30:45because all the establishment
30:47USA
30:47israeli's pro
30:49israeli's side
30:49so they will do
30:50what israeli's side
30:51israeli's side
30:51do you think
30:52no
30:52my heart
30:53is that
30:53the United States
30:54of America
30:55will see
30:55its long-term
30:56interests also
30:57and the United States
30:58of America
30:58is in this position
30:59fundamentally
31:01there are
31:02two steps
31:04to this
31:04the first step
31:05is that
31:05this conflict
31:06has to come to an end
31:07and the second step
31:08is that
31:09nuclear dialogue
31:10has to resume
31:11and
31:12after that
31:12a final settlement
31:13is that
31:14Iran's nuclear program
31:16is going to which way
31:17is
31:17so the first thing
31:18first
31:19United States
31:20and the rest
31:22of the players
31:22in the west
31:23and of course
31:24the players
31:24in the east
31:25including China
31:26and Russia
31:26and others
31:27in all
31:28combined pressure
31:29israeli will
31:30have to listen
31:31and this conflict
31:32first will come to an end
31:33and after that
31:34there will be a dialogue
31:35again
31:36and then
31:36it will be seen
31:36that
31:37Iran
31:39has to pursue
31:39its nuclear program
31:40and what arrangement
31:41is with the world
31:41India's arrangement. Already if you are looking at it, Iranians are saying that we might pull
31:47out from Nuclear Non-Proliferation Treaty which is a very big setback to NPT. I am sure there
31:59are saner people in the west and in the east who are trying to do this completely.
32:04It will depend upon Iran's leadership.
32:34Because we all know that Israel has nuclear weapons, it is an undeclared nuclear state.
32:46So, if they hyphenate Iran with Israel, Israel is a transgressor, Israel is an aggressor,
32:54it has attacked Iran and violating all international norms. So therefore, there is a need to bring
33:01Israel also into Non-Proliferation Regime. That will complicate a phase.
33:08This is a little complicated phase.
33:10Let's do a little zoom in, Aamir Sahib.
33:13Pakistan, India's situation, as I have already mentioned, Trump has an important role play
33:18that role.
33:19That role can't deny it.
33:20Now, Trump has offered a broker here, that Iran and Israel can also do a deal with Iran and
33:25Israel, or Iran and Israel can also do a deal with Iran and Israel. How do you see that?
33:30How do you see that?
33:31How do you see that?
33:37Iran has been made in the past two years.
33:38Now, the human part is the main supporter of its original support.
33:44Despite the fact that, there was a big burden of being in the West and the last two years.
33:48America, the West, also in the past two years.
33:51The way that Israel has behaved with all international norms, morality and what have you.
33:57They have started openly talking about throwing people out of Gaza and saying that,
34:03saying that if you go to any other country and make a Palestinian, you can make it.
34:06So if that is the mindset and that is a movement towards kind of greater Israel and it is
34:11a movement towards greater Israel, then now there is a moral pressure on the United States
34:14and the West.
34:16So there is a moral pressure and then there is a geopolitical issue also.
34:21Then another thing is that Israel is a very small country in terms of territory and despite
34:27the fact that the Iranians still retaliated and now their retaliation is becoming more
34:36effective.
34:37So it has an impact on the psychosocial system that Israel has and its impact travels right
34:43up to America and the West.
34:45So which is why people are now getting interested to…
34:48You are absolutely right.
34:49Aabir Sahib, because the resilience we have seen in Gaza in two years, it is not the same
34:54in Israel.
34:55So you are absolutely right.
34:56Aabir Sahib, the standard of the country is just about to kill.
34:59There you go.
35:00This is the first time they have started getting hit after a long long time.
35:03In the last 73 war after they have just been beating people around, pushing people around.
35:08This is the first time.
35:09Aabir Sahib, in the greater perspective of the entire region and global perspective, if
35:15Iran has retaliated and said that our civilian abadi is a nishana, Israel is saying that the
35:22Despite the fact that U.S.A.D. has been in the headquarters of U.S.A.D. in the headquarters of U.S.A.D.'s.
35:26So you can use your own civilian shields to be able to use your own civilians.
35:29But having said that, Israel says that if we have one building then we will have 100 buildings.
35:37So this is a deal of de-escalation.
35:40Do you see this situation from now?
35:45It's not that Israel will continue to dictate the overall environment.
35:52It doesn't happen.
35:53The world's 20-30% of the oil is in the states of Ormuz.
35:58Already there are sanctions on the Russian oil.
36:00At this time already oil prices are rising.
36:05And the economy is in the first stress of the world.
36:08Starting from America, Japan and Europe and everywhere.
36:12And the recovery is very difficult.
36:14It is not easy to recover from this.
36:16Even a small war which has just gone on for a few days.
36:19The recovery is very difficult.
36:21It has escalated.
36:22So there are very dangerous nuances for everybody.
36:26So I think everyone knows that this war has to come to a reasonable end.
36:30But the complications that Israel has created,
36:32probably you have mentioned before.
36:34Now that they have done it.
36:35So clearly they have given a case to Iran to pursue a program which guarantees its national security.
37:02Absolutely.
37:03Absolutely.
37:04Jail Saab, thank you very much for joining me in the program.
37:05It was a pleasure having you.
37:06It was a pleasure having you.
37:07And you will enjoy and do it.
37:08That, to be an sad situation for us,
37:09that Israel has already tried to enough after it.
37:10Even a problem which has been solved,
37:12The nuclear scientist,
37:14air-run anxiety.
37:15Ali's all announced.
37:17There is an important statement of this.
37:19Going ahead with this is a guaranteed certification
37:22that Israel can not be praiser.
37:24If we go back to the state of the government.
37:26They will become economic impacts.
37:27They will start economic impacts.
37:28That people will move away.
37:29And Pakistan will recover.
37:31capital to achieve budget.
37:32Now, what will it happen?
37:33What is the impact of Pakistan? What is the impact of Pakistan?
38:03OIL کی ترسیل کا ایک بہت اہم راستہ ہے
38:08اور اگر یہ بند ہو جاتا ہے تو پورے دنیا کے اندر
38:11OIL کے پہنچانے کے اس کی ترسیل کا طریقہ کار گربڑ میں پڑ جائے گا
38:16اور پاکستان کے اوپر ڈائریکٹ امپیکٹ ہو رہا ہے
38:18پاکستان نے ایک کمیٹی بھی بنا دی ہے جو ایکنومک فال آؤٹ ہوگا
38:21اسرائیل اور ایران کے کانفلکٹ پہ پاکستان پہ کیا امپیکٹ ہوگا
38:24اس کے اوپر ایک کمیٹی پاکستان نے تشکیل دے دیا
38:28ہم نے ابھی بجٹ پیش کیا ہے ابھی ہمارا بجٹ پاس نہیں ہوا ہے
38:32اس پہ کیا امپیکٹ ہو سکتے ہیں اس حوالے سے بھی بات کریں گے
38:34ڈاکٹر خاکان نجیب صاحب ہمارے ساتھ موجود ہے
38:36he's an economist thank you very much
38:37ڈاکٹر صاحب for joining me in the program
38:39ڈاکٹر صاحب آپ نے گورنمنٹ کو بھی بڑا قریب سے دیکھا ہے
38:41کہ گورنمنٹ میں کس طریقے سے چیزیں چلتی ہیں
38:43اور obviously اس ٹائم پر ہم نے بجٹ پیش کیا ہے
38:48اس کے اندر ہم نے پیٹرولیوم لیوی بھی رکھی تھی
38:50اب تو پیٹرولیوم اسنوعات کی قیمتیں بڑھتی چلی جا رہی ہیں
38:53اور 7% کا ابھی جمپ ہے
38:55اگر تو ایران's trait of hormones کو بند کر دیتا ہے
38:58ڈاکٹر صاحب پھر تو یہ impact many folds ہو جائے گا
39:01اور ایران اس کو بڑے seriously consider بھی کر رہا ہے
39:03so پاکستان کے اوپر کیا impact ہوتا وہ دیکھ رہے ہیں
39:06جب بجٹ انیکہ صاحبہ پریزنٹ ہوا تھا
39:10تو میں کہتا تھا کہ benign environment ضرور ہے
39:13international oil کی price جو ہے وہ 60-62 ڈالر کے قریب تھی
39:16پانچ مئی اس سال بجٹ جو پاکستان خرید رہا تھا تیل
39:22جو اس وقت تیل کی قیمت تھی
39:24وہ آپ حیران ہوں گی
39:25was you know at 57 ڈالرز
39:28وہاں سے جو سفر ہے وہ 73 ڈالرز کا آج
39:31اس 16 ڈالر یا 30% higher
39:34so آپ یہی دیکھ لیجئے کہ globally price کتنی بڑی ہے
39:37پاکستان تقریباً 80% کے قریب
39:41جو اپنی مانگ ہے وہ باہر سے پوری کرتا ہے
39:44تو آپ کی inflation پر ایک direct impact آ جاتا ہے
39:47آپ نے یہ بھی دیکھا ہے کہ جب بجٹ آیا ہے
39:50تو تھوڑا سا روپیا بھی جو ہے
39:52282.79 پہ بڑا stable تھا
39:55آج 283 پلس پہ چلا گیا ہے
39:57تو آپ نے ایک فیصد کا وہاں پہ بھی weakness دیکھی ہے
39:59تیسری چیز 78 روپے کی لیوی ہے
40:02دھائی روپے تو اس پہ 1st of july کو لگ جاتا ہے
40:05ایک carbon tax
40:06پلس اس کا جو amount ہے اگلے سال
40:09وہ 300 ارب چونکہ زیادہ رکھا گیا ہے
40:11تو اس کو collect کرنا پڑا تھا
40:12پڑے گا
40:13تو اس کے لیے بھی اس کو 78 روپے کی movement کرنی پڑے گی
40:16آج رات بھی
40:17I really hope کہ جو minimum price change ہے
40:19وہ on the upside ہی ہوگا
40:21downside تو نہیں ہو سکتا
40:22ڈے وہ upside ہی ہے
40:23ڈاکٹ صاحب
40:24کل ہی میں government sources سے بات کر رہی تھی
40:26تو انہوں نے confirm کر دیا تھا
40:28کہ petroleum کی قیمتیں بڑھنے والی ہیں
40:30سو آج رات petroleum کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں
40:32پاکستان کی economy
40:35انیکہ صاحبہ
40:36پچپن ڈالر
40:37پہنسر ڈالر
40:38ایون ایٹ سیونٹی سیونٹی فائی ڈالر
40:40بڑی سٹیبل رہتی ہے
40:42کیونکہ جو import کا وہ pressure ہے
40:44وہ ہمارے بیرونی خسارے پہ نہیں آتا
40:46but once you go past 80 ڈالر
40:49یا آپ اس کو hit کرنا شروع کرتے ہیں
40:50تو جو pressure ہے
40:52جو current account ہے
40:53میرے خیال ہے
40:54ایک ڈالر کی movement
40:55تقریباً سالانہ کی بنیاد پر
40:57دیٹھ سو ملین ڈالر کا
40:58import will پاکستان کا بڑھاتی ہے
41:00تو آپ خود سوچ سکتے ہیں
41:01کہ دس ڈالر means
41:03ڈیڈرڈرپ ڈالر
41:04اچھا پھر ایک اور مسئلہ بھی ہے
41:06یہاں پاکستان
41:07اور کونٹرر
41:08to what it should be doing
41:10ہم لوگ
41:11solar panels
41:12کی import کے اوپر بھی
41:14increase the duty
41:16considering کہ
41:18ایک تو ہماری import
41:20petroleum مسنوات کی
41:21بہت زیادہ ہے
41:22اور اب یہ impact
41:23directly ہمارے
41:25import bill پہ پڑے گا
41:26جو ہم current account
41:27deficit سے current account
41:28surplus میں گئے ہیں
41:29ہمارا fiscal deficit
41:30fiscal surplus کے در
41:31یہ ساری چیزیں
41:32تو reverse ہوتی ہوئی
41:33نظر آئیں گی پھر
41:34if this happens
41:35اور دوسری طرف
41:37ہم لوگ
41:37solar panels کے
41:38import کے اوپر بھی
41:38مسئلہ کر رہے ہیں
41:39اور کہہ رہے ہیں
41:40locally produce کر رہے ہیں
41:40اس کے اندرہ time لگے گا
41:41نا so یہ یہ
41:42policy اور وہ
41:44policy آپس میں
41:45ایک دوسرے کو
41:45balance بھی نہیں
41:46کر رہے ہیں کیوں
41:46so انیکہ صاحب
41:48ایک اور چیز
41:49اس پہ بات کرتے ہیں
41:50اور اسے پہلش
41:51یہ بھی دیکھیں
41:52کہ منڈے کو
41:53ایک monitory policy
41:54کی میٹنگ ہے
41:54سو سب امید یہ
41:55کر رہے تھے
41:56کہ جو policy rate
41:57ہے وہ گیانہ
41:58فیصد سے کام
41:58ہو جائے گا
41:59پر اب اگر
41:59انفیشن بڑھتی ہوئی
42:00دکھائی دے گی
42:01تو state bank
42:02may be compelled
42:03to hold
42:03so i can't say
42:04کہ exactly data
42:05وہاں پہ
42:05کیا present ہوتا ہے
42:06اس data پہ
42:07base کر کے
42:08decision ہوگا
42:08so آپ اس چیز
42:09کو بھی
42:09مدے نظر رکھئے
42:10پھر regional
42:11جب disturbance آتی ہے
42:13تو جو FDI
42:13آنی ہے پاکستان
42:14میں وہ بھی
42:15تھوڑی سی جو ہے
42:16نا وہ at least
42:17back foot پہ
42:17تو چلی جاتی ہے
42:18کہ let the region
42:19stabilize
42:19آج تو کوئی
42:20ڈالر لے کر
42:21نہیں آ جائے گا
42:21یا domestic
42:22investor بھی
42:23سوچے گا
42:23اس چیز کو
42:24اب آپ آ جائیے
42:25کہ آپ کو
42:26energy sources
42:27دوسری طرح
42:28move کرنا ہے
42:28دیکھیں میں
42:29ہمیشہ کہتا تھا
42:30کہ imported
42:31fossil fuel پہ
42:32آپ نے
42:32پہلے پلانٹس
42:34لگائے
42:34پہلنجی پہ
42:35لگائے
42:36سارا لوڈ
42:37جو ہے جا کے
42:37بہت بڑا ڈال دیا
42:38the future of
42:39this has to be
42:40either solar
42:41nuclear
42:42اور
42:43hydro
42:44سو اب
42:45process تو یہ ہی ہے
42:46اس کو
42:46process کو تو
42:47سمجھنا پڑے گا
42:48indigenous
42:49یہ جو چیزیں ہیں
42:50اس پہ آپ کو
42:51move کرنا پڑے گا
42:52اب جو آپ نے
42:53اس پر
42:5318 فیصد
42:54لگایا ہے
42:55sales tax
42:56ایک تو بات یہ ہے
42:57کہ جو solar panels
42:58اس کی جو
42:59equation ہے
43:00وہ یہ ہے
43:00کہ چونکہ
43:00local جو بنتے ہیں
43:01اس پہ لگا ہوئے
43:02local بہت تھوڑے
43:03solar panels بنتے ہیں
43:04تو بہت ہی
43:05تھوڑے solar panels
43:05بنتے ہیں
43:06اور
43:06obviously
43:06اس industry کو
43:07جو support
43:08کرنے کے لیے
43:09بھی
43:09cost of doing
43:10business بھی
43:10کم کرنی پڑے گی
43:11ease of doing
43:12business بھی
43:12لے کر آنی پڑے گی
43:13لیکن
43:13جو آپ صاحب
43:14as we speak
43:15ایک خبر آئی ہے
43:23جنگ تو
43:24کسی بھی طریقے سے
43:25کم ہوتی ہوئی
43:26نظر نہیں آ رہی ہے
43:27اس کے اندر
43:28اپنا حصہ
43:28UK بھی ڈالنا چاہ رہا ہے
43:29France بھی ڈالنا چاہ رہا ہے
43:30Germany بھی ڈالنا چاہ رہا ہے
43:31US بھی تیار بیٹھ ہے
43:33اور ہمارے
43:34neighbors تو
43:34ویسے ہی
43:35اسرائیل کے پیچھے پیچھے
43:36ویسے ہی پھر رہے ہوتے ہیں
43:37I'm talking about India
43:38so
43:39اس کو
43:39consider کرتے ہوئے
43:412008 کا
43:42جو
43:42recession آئی تھی
43:44اس سے compare کریں
43:45would it be something
43:47far more
43:48اس سے زیادہ ہوگا
43:49اس سے کم ہوگا
43:50اس کے برابر
43:51کیا expect کیا جا سکتا ہے
43:53ایک تو
43:53ہمارے border region پہ ہے
43:55تو ہمیں اپنی security دیکھنی ہے
43:56پاکستان کو
43:57diplomatic ایک رول ہے
43:58وہ play کرنا چاہیے
43:59دیکھیں یہ تو
44:00اب depend کرتا ہے
44:01کہ یہ short lived ہوتی ہے
44:02اگر تو یہ short lived ہوگی
44:03کل جب markets کھولیں گی
44:04تو obviously
44:05اس طرح کی news ہوگی
44:06تو
44:0673 سے بھی اوپر
44:07جا سکتا ہے
44:08اس میں کوئی شکٹی ہے
44:09shipping lines disturb ہوتی ہیں
44:11تو آپ کی جو export
44:12پاکستان کی ہے
44:14وہ اس خطے میں
44:14وہ بھی disturb ہو سکتی ہے
44:16یہ بھی یاد رکھیں
44:17raw material جو پاکستان آتا ہے
44:18پھر ہم regional trade
44:20کرنا چاہتے ہیں
44:20ایران سے ہماری
44:22ڈھائی کونے
44:22تین عرب ڈالر کی trade ہے
44:24last
44:24جو authorities کا
44:26visit ہوا تھا
44:26یہ بھی یاد رکھیں
44:27کہ اس میں بات ہوئی تھی
44:28کہ اس کو
44:28دس عرب ڈالر پہ لے جائیں گے
44:29so آپ سوچئے
44:30کہ regional trade
44:31بھی disturb ہوتی ہے
44:32so obviously
44:33پاکستان
44:33is in the thick of things
44:34but let's hope
44:36کہ یہ ایک
44:37short-lived impact
44:38ہو
44:38in terms of
44:39the missile movements
44:40یا جو بھی کچھ ہو رہا ہے
44:41آج
44:42US authorities
44:43نے کہا تو ہے
44:44کہ ہم اس کو
44:45short-lived ہی کریں گے
44:46and we will intervene
44:47and we will sort it out
44:48but لگ نہیں رہا
44:49کہ بہت
44:50short ہوگا
44:51شاید
44:51protracted ہو جائے گا
44:52تو اکسا بڑی دیر کر لی
44:53مہربان آتے آتے
44:54یعنی
44:55اتنا کچھ ہو گیا
44:56ایران کے اندر
44:57civilians کو مارا
44:58اسرائیل نے
44:59دو سال سے
45:00فلسطین کے اندر
45:00یہ کر رہا ہے
45:01آپ اپنے بچے کو
45:02لگام نہیں دے سکے
45:03this is a very
45:03very strange situation
45:05اب جب
45:05اس کو پٹائی ہوئی ہے
45:06اس کی پہنٹی لگی ہے
45:07تو اس کے بعد
45:07پھر ان کو
45:08مسلا پڑ گیا ہے
45:08کہ ہم دروک دیں گے
45:09تو even economically
45:10it doesn't make sense
45:12کہ
45:12اتنا بڑا
45:13اتنا strong ملک
45:15USA
45:15ایک چھوٹے سا
45:16ملک کی
45:16dictation لے
45:17does it make sense
45:18to you as an economist
45:19I think it has to
45:21you know
45:22regionally
45:22جو stability ہے
45:24وہ پورے
45:24middle east کو
45:25بہت امپاکٹ کرتی ہے
45:26so all the middle east
45:28has to come together
45:29and make its voice
45:30in the UN
45:31and in the
45:31committee of nations
45:32کہ یہ چیزیں
45:33ٹھیک تو ہمیں
45:34کرنا ہی پڑھیں گی
45:35اس کے بغیر
45:36تو آگے نہیں
45:36بڑھ سکیں گے
45:37اچھا یہاں
45:38ایک اور
45:38I'm sorry
45:39ہم کریں گی
45:39short
45:39لگے
45:39یہاں تو
45:40پورے region کے اندر
45:41ایک اور
45:41economic
45:42جو
45:43جائنٹ ہے
45:43وہ سعودیہ بھی ہے
45:44تو آپ
45:45اس کا
45:46رول کس طرح سے
45:47دیکھتے ہیں
45:47in this
45:48conflict
45:49I think
45:50بہت ہی
45:50امپورٹنٹ
45:51رول ہے
45:51of course
45:52because
45:52جس طرح
45:53پاکستان کا
45:54میں کہتا ہوں
45:55ایک درینہ دوستی ہے
45:56ایران کے ساتھ
45:57اسٹاریکل ٹائز ہیں
45:58اب آپ یہ دیکھیں
45:59کہ ان کے ٹائز
46:00تو بہی بڑے
46:00ریسنٹلی ڈیویلپ
46:01ہو ہیں
46:02اور دوسری طرح
46:02ہمارے
46:03سٹریجیک پارٹنر
46:04ہیں
46:04US
46:04Middle East
46:05سب
46:05so you know
46:06we have
46:06to do a
46:07balancing act
46:08similarly
46:08I think
46:09Middle East
46:09کی stability
46:10کے لیے
46:10یہ سارے
46:11ممالک کا
46:12ایک بڑا
46:12balancing act
46:13ہونا چاہیے
46:13اور آج ہی
46:14ہونا چاہیے
46:15میں کبھی
46:16امید کرتا ہوں
46:16کہ
46:16backdoor
46:17چینل سے
46:17ضرور
46:18گفتو شنید
46:18ہو رہی ہوگی
46:19ایک اور
46:19بات
46:20یاد رکھئے
46:20آپ پہ خیال ہے
46:21کہ
46:21یورپین
46:21ممالک
46:22یا
46:22US
46:22یہ چاہتا ہے
46:23کہ
46:23اوائل کی
46:23قیمت
46:2475
46:24یا 80
46:24ڈالر پر
46:26چلی جائے
46:26آپ کو
46:27یاد ہوگا
46:27کہ
46:27US
46:28پریزیدن
46:28تو خود
46:28کہتے تھے
46:29کہ
46:29we want
46:29to keep
46:30the oil
46:30prices
46:31سبھی
46:31تاکہ
46:32inflation
46:33جو ہے
46:33وہ
46:33نیچے
46:34جائے
46:34انفلیشن
46:35نیچے
46:35جائے
46:35کی
46:36ان کے
46:36policy
46:36ریٹ
46:37نیچے
46:37آئیں گے
46:37کہ
46:37economic
46:38growth
46:38شروع
46:39ہوں گی
46:39that's
46:39a good
46:39formula
46:40everyone
46:40supports
46:41that
46:41formula
46:41we
46:42support
46:42that
46:42formula
46:42in
46:43Pakistan
46:43but
46:44it's
46:44very
46:44very
46:44unfortunate
46:45کہ
46:45یہ
46:45ایسی
46:46condition
46:47بن رہی
46:47ہے
46:48جو
46:48کہ
46:48you
46:49know
46:49a
46:49world
46:50order
46:50کو
46:50disturb
46:51کر
46:51رہی
46:51ہیں
46:51ڈوکٹر
46:52سب
46:52you
46:53are
46:53right
46:53لیکن
46:54اس
46:54کو
46:54اس
46:54پوری
46:55situation
46:56کو
46:56کنٹرول
46:56کر
46:57سکتا
46:57ہے
46:57یا
46:57اس
46:57کو
46:57اگر
46:58طول
46:58دیئے
46:58تو
46:59US
46:59نے
46:59دیئے
47:00اور
47:00US
47:00سے
47:00کنٹرول
47:00ہے
47:01Dr.
47:01Khakaar
47:01Najeef
47:01سب
47:01thank
47:02you
47:02very
47:02much
47:02for
47:02joining
47:02me
47:02in
47:02the
47:03program
47:03is
47:03a
47:03pleasure
47:03having
47:04you
47:04یہ
47:04بات
47:05تو
47:05تیہ
47:05ہے
47:05کہ
47:05economic
47:06impact
47:06بھی
47:06آئے
47:06گا
47:06social
47:07impact
47:07بھی
47:08آئے
47:08گا
47:08political
47:08impact
47:09بھی
47:09آئے
47:09گا
47:09لیکن
47:10اس
47:10impact
47:10کو
47:10روکنے
47:11کے
47:33موسیقی

Recommended