Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#isrealpm #iran #israel #Israeliplane #indianmedia #india #khawajaasif #headlines

LIVE: Iran says ‘painful’ strikes to continue against Israel

Israel bombs fighter jet hangar in new attack on Iran’s Mehrabad airport

Israel’s attacks on Iran hint at a bigger goal: regime change

Iran ‘does not seek’ nuclear weapons, Iran President tells Putin

4 killed, 70 injured in Iran’s missile attacks on Israel

Pakistan urges UNSC to stop Israeli aggression against Iran

Explosions rock Tel Aviv as Iran launches retaliatory strikes

US to support Israel if Iran retaliates: President Trump

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30
01:00
01:28Ayatollah کی حکومت کے ہر مقام اور ہر حدث کو نشانہ بنائیں گے
01:32اب تک جو کچھ ہوا اس کے مقابلے میں آنے والے دیل اور برے ہوں گے
01:36اور نیتن یہو خطے کو آگ میں جھونگیں کی کوشش کر رہا ہے
01:44وہ جوہری مذاکرات کو سکتاز کرنا چاہتا ہے
01:46ترک صدر عجب طیب بردوان کے ایرانی حمد سب مسود پیزشکیان سے ٹیلیفان پر گفتگو کہا
01:52نیتن یہو فلسینوں کی نسل کوشی سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے
01:56یہ غزہ نہیں تربیب میں تباہی کے فضائی مناظر ہیں
02:00ایرانی بیلیسٹک مزائلوں نے اسرائیل کے دار اور حکومت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیرا دی
02:05کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بنی
02:07اسرائیلی فوج کو آج رات ایرانی مزائل حملوں کا خدشہ
02:11اسرائیلی آرمی ریڈیو سے اعلان کیا گیا
02:14آج رات بھی ایران کی جانب سے جوابی حملے متوقع ہیں
02:17اسرائیلی فوج نے ہائی الڑٹ جاری کر دیا
02:20شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایے
02:23تربیب سمیت مل بھر میں ہسپتالوں سے مریضوں کی بنکروں میں منتقلی
02:27اسرائیل میں گزشتہ رات کافی مشکل کی
02:34پانچ بار پناہ گاہ میں جانا پڑا
02:36اسرائیل میں تاینات امریکی سپیر نے ایکس پوسٹ میں لکھا
02:39سب کو پناہ گاہوں کے قریب رہنے کے احکامات دیے گئے ہیں
02:42اقوام متحدہ کے سیکیریٹری جنرل اینتونیو گواتریوس نے کہا
02:46ایران اسرائیلی کشیدگی بہت بڑھ چکی ہے
02:48اب اس کو روکنے کا وقت آ گیا ہے
02:50آمن اور سفارتکاری کا بول بالا ہونا چاہیے
02:53سہہنیوں کے لئے زندگی ضرور تلخ ہو جائے گی
03:04اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد
03:06سپریم لیڈر آیت الاخامنائی کی ایکس پر پوسٹ
03:09کہتے ہیں ایرانی عبام ہمارے ساتھ ہیں
03:11وہ مسلح فاج کی حمایت کرتے ہیں
03:14ایران خدا کی مرضی سے سہنی حکومت پر فتح حاصل کرے گا
03:18ایرانی قوم یقین رکھے
03:19اسرائیل کی مزید حملوں کی دھمکی
03:21نیتن یاہو نے کہا جب تک ضروری سمجھیں گے
03:24حملے کریں گے
03:27ایران کے میزائل تیاری کی صلاحیت تباہ کر دیں گے
03:30اسرائیلی وزیر دفعہ نے دھمکی دی
03:33اسرائیل پر میزائل داخلیں جاتے رہے
03:35تو تہران جلا دیں گے
03:36امریکی وزیر دفعہ نے کہا
03:38امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے تیار ہیں
03:41ٹرامپ مذاکرات کو ترجیح دیتے ہیں
03:44ایران کے پاس اب بھی موقع ہے
03:45پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے
03:53وزیر آزم شہباز شریف کا ایرانی صدر
03:55مسعود پزشکیان سے رابطہ
03:57ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مضمہ
04:00جانی نقصان پر اظہار افسوس
04:02شہباز شریف نے کہا
04:03پاکستان اسرائیل کی بلا اجتعال جارہیت پر
04:07ایران کے ساتھ کھڑا ہے
04:08اسرائیلی حملے خودمقتاری
04:10علاقائی سالمیت اور یو این چارٹر کی خلاف فرضی ہیں
04:13وزیر آزم نے اسرائیلی اشتعال انگیزی
04:16کو علاقائی عالمی امن کے لیے
04:18سنگین خطرہ قرار دیا
04:20پاکستان کا او آئی سی کا
04:22ہنگامی اجلاس بلانے کا بھی مطالبہ
04:24نائب وزیر آزم اسحاگڈار کہتے ہیں
04:26اسرائیلی جارہیت کے بعد
04:28اب خاموشی کی کوئی گنجائش نہیں
04:30حملہ ایرانی خودمقتاری کی
04:32کھلی خلاف فرضی ہے
04:34ایران اسرائیل جنگ پر
04:38عالمی رہنماؤں کو تشریف
04:40روس کے صدر ولاد امر پیوٹن کا
04:43ایرانی ہم منصب کو ٹیلی فان
04:44روسی صدر نے کہا
04:46ایٹمی پرگرام سے مطالق مسائل کو
04:48سفارتکاری سے حل کیا جانا چاہیے
04:50ایرانی صدر نے واضح کیا
04:52ان کا ملک ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنا چاہتا
04:55برطانوی وزیر خارجہ کا
04:57ایرانی ہم منصب سے رابطہ ہوا
04:59تہران کو پرسکون رہنے کی اپیر
05:01ڈیوٹ لیمی نے کہا
05:03حالیہ واقعات پر برطانیہ کو تشمیش ہے
05:05شہریوں کو مزید نقصان
05:07نہیں پہنچنا چاہیے
05:08سعودی والیہ اور امریکی صدر
05:10ڈانلڈ ٹرم کا رابطہ
05:12کشیدگی میں کمی اور تنازعات کا حل
05:14سفارتی ذرائع سے تلاش کرنے پر زور
05:16سعودی والیہ کے فرانسی صدر
05:19برطانوی اور اطالوی وزیراعظم
05:21سے بھی رابطے
05:22ایران اسرائیل جنگ روکنے کے لیے
05:24کوششیں بروئکار لانے پر اتفاق
05:27اقمام متحدہ کے سیکیٹری
05:28جنرل انٹونیو گوتریس نے کہا
05:30ایران اسرائیل کشیدگی بہت
05:32بڑھ شکی ہے
05:33اب روکنے کا وقت آگیا ہے
05:35اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے
05:38ایک کھلی جاریت کی
05:39اسرائیلی حملہ عالمی قوانین اور
05:41اقوام متحدہ چارٹے کی خلاف ورزی ہے
05:43اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کا
05:46سلامتی کانسل میں خطاب کہا
05:47اسرائیل نے حملہ کر کے
05:49خطے کو بڑی جنگ کے خطرے سے دوچار کر دیا
05:51پاکستان خطے میں امنوی ستہکام کا خواہن ہے
05:54اسرائیلی جارہانہ اقدام سے
05:56خطے کے امن کو لقصان پہنچانے کی
05:57اجازت نہیں ہونی چاہیے
05:59سلامتی کانسل اسرائیل کو بے لگام نہ چھوڑے
06:02حق دفاع کی آرن میں
06:03اسرائیل مسلسل عالمی قبانین کی دھجیاں
06:06اڑا رہا ہے
06:06مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی
06:20وزیر دفاع خواجہ سبتہ مسلم ملکوں کو
06:22اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کا مشورہ کہا
06:25اسرائیل کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگیں ہوئے ہیں
06:28ایسے ہاتھ کو جھٹک دینا چاہیے
06:30وزیر دفاع نے ایک قومی اسم میں
06:32اظہار خیال کرتے ہوئے کہا
06:33ایرانی ہمارے بھائی ہیں
06:35ان سے مکمل یا چہتی کا اظہار کرتے ہیں
06:37ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے
06:40بھارت سے جنگ بندی تو ہو گئی
06:48لیکن آمن حاصل نہیں ہوا
06:49مذاکرات نہیں ہوں گے
06:50تو کشیدگی میں دن بدن اضافہ ہوگا
06:53پارلمانی بوفٹ کے سربراہ بلاول بھٹو کی
06:55برسلز میں نیوز کانفرنس
06:56کہاں جنگ کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں
06:59جامعے مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں
07:01لیکن بھارت نے ہمیشہ مذاکرات سے انکار کیا
07:03بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکی
07:05پاکستان کو اشتیال دلانے کی کوشش ہے
07:08بھارت FATF میں بھی ناکام ہو گیا
07:18پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیاب رہا
07:21بھارتی وفت کی اسرائیل کی مدد سے
07:24پاکستان کو پھر بریلیس میں شامل کرنے کی سازش
07:27FATF کے رکن ملکوں نے بھارت کے منفی پرابیگنڈر کو نظر انداز کیا
07:32پاکستان کو گریلیس میں رکھنے کی بجائے
07:34ریپورٹنگ پر رکھنے کا فیصلہ
07:36اس ذرائع نے بتایا
07:37چین نے پاکستان کے حق میں واضح موقع پر افتیار کیا
07:41اور ریلیف کی حمایت کی
07:42ترکیے اور جاپان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کی
07:46Electric Vehicles کی حاصلہ افضائی کے لیے
07:57پالیسی سازی سے مطالف جائزہ اجلاس
07:59وزیراعظم شہبار شریف کہتے ہیں
08:01Electric Motorcycles, Three Wheelers
08:04گاڑیوں کے فروغ کے لیے تنجیحی اقدامات کیے جائیں
08:07Charging Stations کے قیام کو یقینی بنائے جائے
08:10Electric Vehicle Policy, Stakeholders کی مشاوت کے بعد
08:14جلد کابینا میں پیش کرنے کی ہدایت
08:16J-UI کے بغیر حکومت بنتی نہیں
08:24یا چلتی نہیں
08:25ہمیں اپنے عوام کی جنگ لڑنی ہے
08:27J-UI فے عوام کے ساتھ ہے
08:30مولانا فضل الرحمان کی سینیٹر فیصل وارڈا سے ملاقات کے بعد گفتگو
08:34فیصل وارڈا نے کہا
08:36سیاست میں طالب اعلنگ ہو
08:37مولانا فضل الرحمان میرے استاد ہے
08:39KP سے کچھ لوگ ٹاکس کے پیسوں سے گولی مارنے آ رہے ہیں
08:43مولانا بتائیں گے کہ ہم نے یہ جواب کیسے دینا ہے
08:46ہم نے آگے کیسے چلنا ہے
08:48مولانا فضل الرحمان سے رہنمائی لیں گے
08:50نون لیگ کی پالیسیوں نے ملک کو بہران میں ڈالا
08:59کپیسٹی پیمنٹس کے غلط معاہدے کیے گئے
09:02ہمارے دور میں بجلی سستی تھی
09:04اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کہتے ہیں
09:06میری بجٹ تقریر کو نشر نہیں کیا گیا
09:08حکومت کو ڈر تھا کہ آئینہ دکھاؤں گا
09:11شبلی فراز نے کہا
09:12پاور سیکٹر ملکی معیشت کا بنیادی ستون ہے
09:15معیشت کا پہیاں بجلی سے چلتا ہے
09:18نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے پاور سیکٹر کو بہت نقصان پہنچایا
09:21زراعت اور انڈسٹری دونوں تنزلی کا شکار ہیں
09:25خطے میں جنگ کی صورتحال میں پیٹرال مزید مہنگا ہوگا
09:28وزن اطلاع تحتارن نے اوپوزیشن لیڈر کو جاہل کہہ دیا
09:38قام اسمی میں دھوان دھار تقریب کرتے ہوئے کہا
09:42عمر ایوب نے ایوان میں پانچ ٹیسکوں کے مائک توڑ ڈالے
09:45یہ کام کسی ویک مینچر کو کرنے دیتے
09:48بجٹ کی کتاب پڑھنے کی زہمت کر لیتے
09:50تو سیاسی تقریریں نہ ہوتی ہیں
09:52بانی پیٹا ای نے اوورسیز کو ترسلاتِ ذر بھیجوانے سے روکنے کی کوشش کی
09:57اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ ترسلاتِ ذر بھیجوانے
10:00کیپی کے بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا
10:03سہت اور تعلیم کے شعبے کا برا حال ہے
10:06پچپن لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں
10:08پشاور میں سیف سیٹی منصوبہ آج تک مکمل نہیں ہو سکا
10:12کس کے کہنے پر فائنانس پل میں کاروباری افراد کے گرفتاری کے احکامات ڈالے کر
10:23پاکستان بزنس فارم نے وزیراعظم شہباد شریف کو خط لک دیا
10:27فائنانس پل کے سیکشن چودہ اے سی سینٹیس پی سینٹیس ڈبل اے اور چودہ اے ڈی پر نظر سانی کا مطالبہ
10:35صدر بزنس فارم مخاجوہ محبوب نے کہا
10:38اس طرح کے اقدامات کاروباری برادری کے لیے مناسب نہیں
10:42فائنانس پل کے سیکشن سینٹیس ڈبل اے نے کاروباری افراد کو ہلا کر رکھ دیا
10:46اسے فیل فار واپس لیا جائے
10:49کاروباری برادری ملک کے لیے ہے ٹیکس دے گی لیکن اپنی توہین بردارس نہیں کرے گی
10:54معاشر سینٹینک ایکانومک پالیسی ان بزنس ڈبل اپنن نے ایف بی آر کو گرفتاری کا اختیار دینے کا قانون مسترد کر دیا
11:01سینٹینک کا کہنا ہے ایف بی آر افسران کو لا محدود اختیار دے دیا گا
11:05کاروباری برادری کے بنیادی حقوق پر حملہ کیا جا رہا ہے
11:09مجوزہ اختیارات کے بعد کوئی شخص پاکستان میں کاروبار نہیں کر سکے گا
11:13ایف بی آر افسران کو دیے گئے لا محدود اختیارات واپس لے جائیں
11:18افغان پرانسزیر ٹریڈ کا دوسرا جہاز گوادر پورٹ پر پہنچ گیا
11:28جہاز بیس ہزار ٹرن ڈی اے پی خاد لے کر گوادر گندر کاف پر لنگر انداز ہوا
11:34وزیر بحری امور کا کہنا ہے جہاز کی آمد سے عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا
11:38گوادر پورٹ اب خطے کے لیے ایک اہم تجارتی گیٹوے بنتا جا رہا ہے
11:42گوادر کے ذریعے افغانستان کی وین الاقوامی منڈیوں تک رسائی مزید بہتر بھول
11:47جنوبی افریقہ ٹیسٹ ٹرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا
11:53لارڈز کی تاریخی میدان پر پروٹیلز نے تاریخ بنا دی
11:57وفائی چیمپئن آسٹریلیا کو پانچ فکٹو سے ہرا دیا
12:00ایڈن مرکرام میچ کے ہیرو قرار
12:02اپنر نے ایک سو چھتیس ٹرنس کی شاندار ایننگ کھیل کر
12:06اور آسٹریل بھی بولرز کا ہر ہر بانہ کام بنایا
12:09کپٹان بابو ما چھتیسٹ رنس کے ساتھ نمائی رہے
12:12پہلی اننگز میں چہتر رنس خسارے کے باوجود
12:15جنوبی افریقہ کا کاؤنٹر اٹیک
12:17کینگروز دو سو بیاسی رنس حدف کا دفاع نہ کر سکے
12:20جنوبی افریقی ٹیم نے ستائیس سال بعد آئی سی سی ایونٹ جیتا
12:25ورننگ شاٹ لگتے ہی میدان میں جذباتی مناظر
12:28کلاریوں کی فیملی زاں بیڑا
12:30نائی وزیر آزم اساقڈار کی زیر صدارت
12:36علیہ السطہ اجلاس فلسطینیوں کے لیے
12:39انسان امداد کا جائزہ لیا گیا
12:40اساقڈار نے کہا پاکستان فلسطینی عوام کی اخلاقی
12:44سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا
12:47اساقڈار نے فلسطینی طلبہ کو
12:49تعلیمی معاملت فراہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا
12:52ایرانی جوہری سائٹ نیتنس میں
12:59تابکار اور کیمیای آلودگی کی تصدیق ہوئی ہے
13:01سربرا آئی اے ای اے رافائل گروسی کی
13:04اقوام متحدہ قومی سلامتی گونسل کو بریفنگ
13:07کہا اسوائلی حملے سے نیتنس میں
13:09سینٹری فیوجس کو نقصان پہنچا
13:11اسوائلی حملے میں زیر زمین افسودگی
13:14ہوس متاثر ہونے کے شباہت نہیں ملے
13:16ایرانی حکام نے فردو اور اسبہان میں بھی
13:18جوہری تنصیبات پر حملوں کے اطلاع دی ہے
13:20امریکی اقوام نے دعویٰ کیا ہے
13:22کہ ایران نے اسوائلی حملے کے بعد
13:24جوہری مذاکرات سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے
13:26ایران کا چھٹے مذاکراتی دور میں
13:28شرکت کا کوئی ارادہ نہیں
13:30غزہ میں اسوائلی جوہری جاری
13:39چوبیس کھنٹے میں
13:40ایک سو تین فلسینی شہید
13:42چار سو سزائے سکھ
13:43قابل سفوج نے خاند یونس کے قریب
13:45خیمے کو نشانہ بنایا
13:46غزہ کے وسیع جنوبی علاقوں میں بھی بمباری
13:49رہائشی علاقوں
13:50بناہ گزین کیمپوں
13:52اور اسپتالوں کو بھی نشانہ بنایا گیا
13:54نائف وزیراعظم
13:58اساقڈار کی زیر صدارت
14:00آلہ سطح کا اجلاس
14:01فلسطینیوں کے لیے انسانی انداد کا جائزہ لیا گیا
14:04اساقڈار نے کہا
14:05پاکستان فلسطینی عوام کی اخلاقی
14:08سیاسی اور سپارتی حمایت جاری رکھے گا
14:10اساقڈار نے فلسطینی طلبہ کو
14:12تعلیمی معاونت پر اہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا
14:15کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا
14:20پوپ لیو کی ایران اور اسرائیل سے
14:22تحمل کا مظاہرہ کرنے کی آفی
14:24بیان نے کہا ایران اسرائیل جنگ سے حالات
14:26بہت خراب ہو چکے ہیں
14:27تمام ملکوں کا فرض ہے پاردار امن کام کرنے کے لیے
14:30مفاہمت کی راہ اختیار کریں
14:31کسی کو بھی ایک دوسرے کے وجود کے خلاف کام کرنا
14:34نہیں چاہیے
14:35طبیل انتظار کے بعد جہانگیر خان کا خواب پورا
14:43کراسی میں جہانگیر خان
14:44سپورٹس کلپ کا افتتاح خود
14:46سکواش لیجنڈ نے کیا
14:47کلپ میں سنوک پیڈل اور دیگر کھیلوں کی
14:50سہولتیں بھی موجود
14:51جہانگیر خان کہتے ہیں کلپ عالمی سطح کی سہولتیں
14:54فراہم کرے گا
14:55اب کھلاریوں پر ہے کہ وہ کس طرح محنت کر کے
14:58عالمی چیمپئن بنتے ہیں
14:59ایسی سی ہال آف فیم کا عزاز پانے والی ثابت
15:11پاکستانی کرکٹر سنا میر کی بطن باپسی
15:14وفاقی وزیر شیزا فاطمہ نے اسلام آباد ائرپورٹ پر استقبال کیا
15:17مرک کا نام روشن کرنے پر خراج تحسین پیش کیا
15:21سنا نے کہا قواتین کو بھرپور موقع دیا جائے
15:23تو بہت سی سنا میر قوم کا سر پخر سے بلند کریں گے
15:26موسیقا

Recommended